Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:01 محترم سامعین السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ کتاب السنت کی اشاعات کے عالمی ادارے دار السلام کی طرف سے آپ کی خدمت میں تخلیق کائنات اور تخلیق آدم علیہ السلام سے لے کر عیسیٰ علیہ السلام تک تمام انبیاء اور قوموں کا تذکرہ قصص الانبیاء پیش کیا جا رہا ہے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں 0:42 اللہ خالق کل شئیء وهو على کل شئیء وقی اللہ ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے اور وہی ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے اللہ اللہ خلق السماء والأرض وما بینهما فی ست 1:15 اللہ تعالیٰ وہ ہے جس نے آسمانوں زمین اور ان کے درمیان کی سب چیزوں کو چھے دن میں پیدا کر دیا پھر عرش پر جلبہ فرما ہوا مزید اللہ تعالیٰ سورة الحدید آیت چار میں فرماتے ہیں 1:48 موسیقی 2:16 وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ 2:45 تمہارے آمال کو دیکھ رہا ہے اسی طرح اللہ تعالیٰ سورہ حود آیت ساتھ میں فرماتے ہیں اللہ ہی وہ ذات ہے جس نے چھے دن میں آسمانوں اور زمین کو پیدا فرمایا اور اس کا عرش 3:18 پانی پر تھا امام احمد بن حمل رحمت اللہ علیہ نے ابو رزین اقیلی سے بیان کیا ہے انہوں نے کہا 3:41 اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے سے پہلے ہمارا پروردگار کہاں تھا آپ نے فرمایا امام تھا یعنی اللہ کے سوا کچھ بھی نہ تھا نہ اس کے اوپر ہوا تھی 4:10 اور نہ اس کے نیچے ہوا تھی مطلب یہ کہ کچھ نہ تھا پھر اس نے پانی پر اپنا عرش پیدا کیا گویا یہ تھی مخلوق کی ابتداء امام احمد امام ترمزی امام ابو داود اور بہت سے دوسرے محدثین رحمہم اللہ نے سیدنا عبادہ بن سامد رضی اللہ عنہ کی روایت بیان کی ہے وہ کہتے ہیں 4:35 سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ أَوَّلَ مَا خَلَقَ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَىٰ الْقَلَمُ ثُمَّ قَالَ لَهُ اُكْتُبُ فَجَرَا فِي تِلْكَ السَّاعَةِ بِمَا هُوَ كَائِنٌ إِلَىٰ يَوْمِ الْقِيَامَةِ میں نے رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا آپ فرما رہے تھے 5:05 بلا شبہ اللہ نے سب سے پہلے قلم کو پیدا کیا پھر اللہ نے اس کو حکم دیا لکھ چنانچہ وہ اسی وقت چل پڑا اور قیامت کے دن تک ہونے والی ہر چیز لکھ دی یہ اللہ تعالیٰ کا علم تھا جس کو قلم نے اس کے حکم کے مطابق لوح محفوظ پر لکھا امام مسلم رحمت اللہ علیہ نے سیدنا عبداللہ بن عمر بن آس رضی اللہ عنہما کی روایت بیان کی ہے 5:34 اس میں سب سے پہلی چیز کے بارے میں وضاحت کی ہے اور جمہور فقہاں کی رائے بھی یہی ہے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں 6:02 میں نے سنا آپ فرما رہے تھے اللہ تعالیٰ نے آسمان و زمین کی پیدائش سے پچاس ہزار سال پہلے تمام مخلوقات کی تقدیریں لکھ دیں اور اس وقت اس کا عرش پانی پر تھا اس حدیث مبارک سے واضح ہو گیا کہ سب سے پہلے پانی اور پھر پانی پر عرش پیدا کیا گیا پھر قلم کی پیدائش ہوئی اس نے تقدیر تحریر کی 6:31 پھر آسمان اور زمین کی تخلیق ہوئی اور جس حدیث میں آیا ہے کہ ابتدا میں قلم کو پیدا کیا گیا اس کا مطلب یہ ہے کہ اس جہان کی مخلوقات میں سب سے پہلے اس کا نمبر ہے نہ کہ باقی تمام جہانوں کی مخلوقات میں پہلا نمبر ہے اور اس کا تذکرہ بخاری شریف کی اس حدیث میں ہے 6:58 جِئْنَاكَ لِنَتَفَقَّهَ فِي الدِّينِ وَلِيَسْأَلَكَ عَنْ أَوَّلِ هَذَا الْأَمْرِ مَا كَانِ قَالَ كَانَ اللَّهُ وَلَمْ يَكُنْ شَيْءٌ قَبْلَهُ وَكَانَ عَغْشُهُ عَلَى الْمَاءِ وَكَتَبَ فِي الذِّكْرِ كُلَّ شَيْءٍ وَخَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ یمن سے آئے ہوئے ایک وفد نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا 7:26 ہم آپ کے پاس دین کی سمجھ اور ابتدائے خلق کے بارے میں پوچھنے کے لیے آئے ہیں یہ کہ سب سے پہلے کیا چیز تھی آپ نے فرمایا اللہ تھا اس سے پہلے کوئی چیز نہ تھی اس کا عرش پانی پر تھا پھر اس نے لوح محفوظ پر ہر چیز لکھ دی اور آسمان اور زمین کو پیدا کیا یعنی ابتداء میں پانی پر عرش کی تخلیق ہوئی پھر قلم کی پیدائش ہوئی 7:56 اس نے سب کچھ لکھ دیا علماء کرام کا بیان ہے قلم کے فوراً بعد لوح محفوظ کو پیدا کیا گیا چنانچہ قلم نے لوح محفوظ میں ہر چیز لکھ دی اس کے بعد کائنات کی باقی مخلوقات اور آسمان و زمین کی پیدائش معرز وجود میں آتی گئی اشیاء کی پیدائش والی ترتیب میں علماء کرام کے کئی اقوال ہیں 8:20 اور ہم نے آپ کے سامنے جمہور علماء اور فقہا کی پسندیدہ اور راجح ترتیب پیش کی ہے آسمان اور زمین کی مخلوقات کی ترتیب کیا ہے اس بارے میں امام مسلم رحمت اللہ علیہ نے سیدنا ابو حریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت پیش کی ہے وہ کہتے ہیں اخذ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم بیدی فقال خلق اللہ عز و جل 8:49 آدم علیہ السلام 9:14 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا اللہ تعالیٰ نے ہفتے کے دن مٹی کو پیدا کیا اتوار کے دن زمین میں پہاڑ پیر کے دن درخت منگل کے دن تکالیف 9:44 مسائب جراسین اور بیماریاں بت کے دن نور کو جمرات کے دن زمین میں چوپائوں کو پھیلا دیا اور تمام مخلوقات میں جمعے کے دن کی آخری گھڑیوں یعنی عصر سے رات کے درمیان میں آدم علیہ السلام کو پیدا کیا مطلب یہ کہ ابتدائے آفرینش میں جن مخلوقات کی تخلیق ہوئی ان میں سے آخری مخلوق انسان تھا 10:11 اس حدیث میں مختلف حالات کو نہایت وضاحت سے بیان کیا گیا ہے اس سے بخوبی پتا چل گیا کہ ابتدائی مخلوقات کی ترتیب کیا تھی ان میں سے آخری نمبر آدم علیہ السلام کا تھا جبکہ آدم علیہ السلام نسل انسانی میں سب سے پہلے اور تمام انسانوں کے باپ ہیں انسانوں سے پہلے فرشتے اور جن پیدا ہو چکی تھے صاحب اقل مخلوقات میں سب سے پہلا نمبر فرشتوں کا 10:40 دوسرا نمبر جنوں کا اور آخری نمبر انسانوں کا ہے فرشتوں کا اصل ٹھکانہ آسمان ہے اللہ تعالیٰ سورة الشورا آیت پانچ میں فرماتے ہیں تَكَادُ السَّمَاوَاتُ يَتَفَقَّرْنَ مِن فَوْقِهِنَّ وَالْمَلَائِكَةُ يُسَبِّحُونَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَيَسْتَوْا 11:08 قریب ہے کہ آسمان اپنے اوپر سے پھٹ پڑے اور تمام فرشتے اپنے رب کی تسبیح اور تحمیر بیان کر رہے ہیں اور زمین والوں کے لیے استغفار کر رہے ہیں خبردار اللہ تعالی مواف کرنے والا رحمت کرنے والا ہے 11:41 مسلم شریف میں ہے سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا خُلِقَتِ الْمَلَائِكَةُ مِن نُورِ وَخُلِقَ الْجَانُ مِن نَارِ وَخُلِقَ آدَمُ مِمَّا وُصِفَ لَكُمْ فرشتوں کو نور سے اور جنوں کو آگ سے پیدا کیا گیا 12:11 اور آدم کو اس چیز سے پیدا کیا گیا جو تمہارے لیے بیان کر دی گئی یعنی مٹی سے فرشتوں کی تخلیق کے بعد جنوں کو پیدا کیا گیا جنوں کو بھی انسانوں سے پہلے پیدا کیا گیا تھا جیسا کہ اللہ تعالیٰ سورة الہجر آیت ستائیس میں فرماتے ہیں 12:45 اور اس سے پہلے جنات کو ہم نے لوو والی آگ سے پیدا کیا جنات کے بارے میں بہت زیادہ آیات و احادیث موجود ہیں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں اور جنات کو آگ کے شولے سے پیدا کیا گیا مارج آگ کے بھلکتے شولے کے کنارے کو کہتے ہیں 13:19 گویا جنوں کو آگ کی جڑ سے نہیں بلکہ آگ کے شولوں کے کنارے سے پیدا کیا گیا ہے قرآن مجید میں اللہ تعالی نے ابلیس شیطان کا قول نقل کیا ہے تو نے مجھے آگ سے پیدا کیا اسی طرح پہلے بھی بیان ہو چکا ہے کہ اللہ نے فرمایا 13:54 اور اس سے پہلے جنات کو ہم نے لوہ والی آگ سے پیدا کیا یہ ہے جنات کی اصل اور بنیاد ابلیس ملعون بھی جنات میں سے ہے اور اس مسئلے میں کسی کو تردد اور شباہ نہیں ہونا چاہیے اس لیے کہ قرآن مجید میں ہے 14:27 اور ابلیس جنوں میں سے تھا مطلب یہ کہ وہ فرشتوں میں سے نہیں تھا حسن بسری رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں وہ پلک جھپکنے کے برابر بھی فرشتوں کی جنس میں داخل نہیں ہوا اور نہ ہی وہ کبھی فرشتوں میں شمار ہوا ہے وہ جنات میں سے ہے کیونکہ اس نے خود اقرار کیا تھا اے اللہ! تو نے مجھے آگ سے پیدا کیا ہے 14:58 اگر یہ فرشتہ ہوتا تو اس وقت کہتا اے اللہ تو نے مجھے نور سے پیدا کیا ہے اس لیے ابلیس کا جن ہونا روز روشن کی طرح آیاں ہے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اور سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں آدم علیہ السلام سے دو ہزار سال پہلے جنات پیدا کیے گئے وہ ہماری اس زمین پر رہائش پذیر تھے آہستہ آہستہ وہ فسق و فجور میں مبتلا ہو گئے 15:27 جب وہ فتنہ فساد میں حد سے بڑھ گئے ناحق خون بہانے لگے تو اللہ تعالیٰ نے ان کی طرف فرشتوں کا عظیم لشکر بھیجا ان سے جنات کی زبردست مارکہ آرائی ہوئی اس مارکہ آرائی میں فرشتوں نے جنات کو تہس نہس کر دیا اور وہ سمندروں کی جزیروں میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے زمین کے ہر برعازم سے انہیں جلاوطن کر دیا گیا چنانچہ آج تک ان کا مسکن یہی جزیرے اور عظیم مراکس ہیں 15:57 یہ واقعہ آدم علیہ السلام کی تخلیق سے پہلے ہو چکا ہے احادیث مبارکہ میں ہے کہ ابلیس ملون کا ایک تخت ہے اور وہ تمام جنات کا سردار اور حکمران ہے اس کا شاہی تخت پانی پر ہے اگرچہ اس کی متعین جگہ ہمیں معلوم نہیں یہاں تک ذکر تھا سیدنا آدم علیہ السلام کی پیدائش سے پہلے کا اب ہم ذکر شروع کرتے ہیں آدم علیہ السلام کا اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں 16:25 اور میں نے جنوں اور انسانوں کو اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا ہے اللہ تعالیٰ نے ہمارے باپ کو کیوں پیدا فرمایا ہمیں کیوں پیدا فرمایا تاکہ ہم اس کی عبادت کریں اگرچہ وہ عبادت کا محتاج نہیں وہ تو بے نیاز ہے البتہ ہم اس کے محتاج ہیں 16:57 اس کے اسماع بہترین اور حسین ہیں وہ عالی شان صفات کا مالک ہے اس نے اپنے ناموں کے آثار ظاہر کرنے کے لیے مخلوق کو پیدا فرمایا رحمت کے آثار قدرت کے آثار جبر اور طاقت کے آثار اور حکمت کے آثار ظاہر کرنے کے لیے مخلوقات کو پیدا فرمایا ورنہ وہ کسی چیز کا محتاج نہیں آدم علیہ السلام کی تخلیق سے پہلے ہی اس بارے میں اللہ تعالیٰ کا فرشتوں سے مقالمہ ہوا 17:26 اللہ تعالی نے فرمایا اور جب تیرے رب نے فرشتوں سے کہا میں زمین میں ایک خلیفہ بنانے والا ہوں خلیفہ سے مراد ہے نائب اور یہ کہ اس کی نسل میں سے ہر ایک دوسرے کا خلیفہ ہوگا 17:56 جبکہ سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے خلیفہ ہوئے سو اللہ نے ایک خلیفہ بنانے کا ارادہ فرمایا جو زمین میں حکومت کرے اور اس کو آباد کرے چنانچہ اللہ تعالی نے فرمایا اللہ تعالی نے تمہیں زمین سے پیدا کیا 18:26 اور اسی نے اس زمین میں تمہیں بسایا ہے اللہ تعالیٰ کا ارادہ ہوا کہ زمین کو آباد کروائے جبکہ جن اس قابل نہیں تھے کیونکہ ان میں اس قدر عقل و دانش نہیں تھی کہ زمین کو پر رونق اور سرسبز و شاداب رکھ سکیں علماء جنات کے بارے میں کہتے ہیں ان کا سب سے بڑا عقل مند جن انسانوں کے دس سالہ بچے کے برابر عقل رکھتا ہے 18:52 اس لئے زمین کو آباد کرنے کی صلاحیت اللہ تعالیٰ نے انسان کو بخشی اللہ نے انسان کو بہترین ڈھانچے اور حسین ترین شکل و صورت سے نوازا پھر اپنی روح اس میں پھونکی فرشتوں نے اس سے سوال کیا 19:20 وَنَحْنُ نُسَبِّحُ بِحَمْدِكَ وَنُقَدِّسُ لَكَ قَالَ إِنِّي عَلَمُ مَا لَا تَعْلَمُونَ ایسی مخلوق کو کیوں پیدا کرتا ہے جو زمین میں فساد کرے اور خون بہائے اور ہم تیری تسبیح ہم اور پاکیزگی بیان کرتے ہیں اس کے جواب میں اللہ نے فرمایا جو میں جانتا ہوں 19:55 تم نہیں جانتے دراصل فرشتوں نے کسی طرح معلوم کر لیا تھا کہ آدم کی اولاد زمین میں فساد کرے گی خون ریسی کرے گی لیکن انہوں نے یہ بات اعتراض کے طور پر نہیں کہی تھی کیونکہ ایسا اعتراض تو گناہ ہے اور فرشتے پلک چھپکنے کے برابر اللہ کی معاصیت اور نافرمانی نہیں کرتے جیسا کہ ارشاد ہوتا ہے بل عباد مکرمون 20:26 بلکہ وہ تو نہایت معزز عبادت گزار ہیں کسی بات میں اللہ پر پیش دستی اور سبقت نہیں کرتے اور اس کے حکم پر عمل کرتے ہیں اسی طرح ارشاد ہوتا ہے 21:06 اللہ کے حکم کی نافرمانی نہیں کرتے بلکہ جو حکم دیا جائے بجا لاتے ہیں اس لیے فرشتوں کا یہ پوچھنا وضاحت طلبی کے لیے تھا وہ تو انسان کے پیدا کرنے کی وجہ پوچھ رہے تھے وہ زمین میں جنات کے عامال اور کرتود کا مشاہدہ کر چکے تھے یعنی اللہ تعالی نے انہیں پیدا کر کے اختیار دیا تو وہ فتنہ و فساد اور فسق و فجور میں مبتلا ہو گئے 21:32 اور اب ایک اور مخلوق زمین میں بسائی جا رہی تھی تو اس بات کا امکان تھا کہ یہ مخلوق بھی ان کے نقش قدم پر چلے اس لیے فرشتوں نے تعجب اور حیرت کی بنا پر یہ سوال کیا تھا اور پوچھنے کا مقصد یہ تھا کہ کیا یہ بھی جنوں کی طرح ہوں گے اس طرح انہیں یہ خدشہ لاحق ہوا کہ شاید ان سے اللہ کی عبادت میں کوتاہی یا کمی واقع ہوئی ہے جس کی وجہ سے اللہ کو نئی مخلوق پیدا کرنا پڑی 22:00 اس لیے ان کی بات میں یہ بھی تھا کہ ہم تیری حمد اور سنا بیان کرتے ہیں بہرحال ان کے سوال کے دو مقصد تھے کیا یہ جنوں کی طرح فساد کرنے والی قوم ہے کیا ہم سے تیری عبادت میں کوتا ہی ہوئی ہے اس پر اللہ تعالی نے فرمایا جو میں جانتا ہوں وہ تم نہیں جانتے اس موقع پر فرشتوں کے ذہنوں میں ایک اور بات بھی آئی وہ آپس میں کہنے لگے کہ اللہ تعالی جو بھی مخلوق پیدا کرے گا 22:29 وہ ہم سے زیادہ معزز اور عالم نہیں ہو سکتی یعنی جب فرشتوں نے باقی مخلوقات کا جائزہ لیا مثلا آسمان زمین پہاڑ جن چوپائوں وغیرہ کا تو انہوں نے سوچا یہ ہم سے زیادہ مرتبے والی نہیں ہے لہذا یہ مخلوق بھی پیدا ہو رہی ہے تو یہ ہم سے زیادہ مرتبہ نہیں رکھتی یہ ہمارا خاص مقام ہے کہ اللہ کی تسبیح میں مصروف ہیں کفر سے محفوظ ہیں ہر حکم بجالاتے ہیں 22:58 اللہ کے تمام احکامات پورے کرتے ہیں آسمان اور زمین میں اس کا حکم نافذ کرتے ہیں اور اللہ کے نزید ہم سب سے زیادہ شرف والے ہیں لہذا اگر یہ نئی مخلوق انسان بھی پیدا ہو جائے تو کیا ہوا ہم سے زیادہ معزز اور ان والی تو نہیں ہوگی بہرحال جب اللہ تعالیٰ نے آدم کو پیدا کیا تو زمین کی مٹی لانے کا حکم فرمایا چنانچہ اللہ تعالیٰ کے پاس مٹی لائی گئی امام ترمزی 23:27 ابن حبان اور امام احمد رحمت اللہ علیہم نے ایک حدیث بیان کی ہے جس کے الفاظ کچھ یوں ہیں 23:57 وبین ذالک والسہن والحزن والخبیث والطیب اللہ تعالی نے آدم علیہ السلام کو مٹی کی ایک مٹھی سے پیدا فرمایا اس مٹی کو اللہ تعالی نے پوری زمین سے اٹھوایا تھا یہی وجہ ہے کہ آدم کی اولاد زمین کے لحاظ سے ہی ظہور پذیر ہوئی بعض سرخ رنگ کے ہیں تو بعض سیاہ اور بعض سفید اور کچھ اس کے درمیان درمیان میں ہیں 24:27 بعض نیک ہیں بعض خبیص اور کچھ پاکیزہ قسم کے ہیں انسان کی تخلیق مٹی سے شروع ہوئی اس مٹی کو پانی سے تر کیا گیا تو یہ تین بن گئی اسی وجہ سے قرآن مجید کی بعض آیات میں تراب کا لفظ آیا ہے تراب خوشک مٹی کو کہتے ہیں اور بعض آیات میں تین کا لفظ آیا ہے تین تر اور بھیگی مٹی کو کہتے ہیں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں خلقہ من تراب 24:57 یعنی آدم کو تراب سے پیدا کیا گیا مٹی کی عام حالت کو تراب کہتے ہیں اور فرمایا جب آپ کے رب نے فرشتوں سے کہا کہ میں مٹی سے بشر کو پیدا کرنے والا ہوں 25:29 جب اس مٹی کو پانی سے زیادہ بھگویا گیا تو وہ لیزدار ہونا شروع ہو گئی اسی لیے اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہم نے انسان کو لیزدار اور چپکنے والی مٹی سے پیدا کیا پھر اللہ تعالیٰ نے اپنے مبارک ہاتھوں سے انسان کا دھانچہ تیار کیا اللہ نے فرمایا 25:58 میں نے اپنے دونوں ہاتھوں سے پیدا کیا اللہ تعالیٰ نے انسان کی خلقت فرشتوں کے سپرد نہ کی بلکہ بزاتے خود اسے تخلیق کے مراحل سے گزارا اور اپنے ہاتھوں سے اس کی تصویر کشی کی اللہ نے انسان کو پہلے ایک مورتی کی صورت میں ڈھالا اس کے بعد ایک مقررہ مدت تک چھوڑے رکھا یہاں تک کہ گیلی مٹی خوشک ہو گئی اور اس کا رنگ سیاہ ہو گیا 26:26 بدبو آنے لگی پھر وہ کھنکھناتی مٹی میں بدل گئی اور آخر کار آگ پر پکی ہوئی مٹی یعنی فخار ٹھیکری کی صورت اختیار کر گئی جس سے مٹکے وغیرہ تیار کیے جاتے ہیں سیاہ مٹی کو ہما ان کہتے ہیں اور بدبودار کو مسنون کہتے ہیں اور کھنکھنا کر بولنے والی مٹی کو سلسال کہتے ہیں اور ٹھیکری کی طرح کی مٹی کو الفخار کہتے ہیں 26:53 مختلف آیات میں یہ الفاظ وارد ہوئے ہیں ہم نے تمہیں پیدا کیا اور پھر ہم ہی نے تمہاری صورت بنائی اور فرمایا 27:22 اور یقینا ہم نے انسان کو کھنکھناتی خوشک مٹی سے پیدا کیا جو کہ بدبودار اور سیاہ گارے سے خوشک ہوئی تھی اور فرمایا اللہ نے انسان کو کھنکھناتی مٹی سے پیدا کیا جو کہ 27:55 ٹھیکری کی طرح تھی ان تمام آیاتِ قریمہ میں کوئی تناقض تعارض اور اختلاف نہیں اس لیے کہ ان مختلف آیات میں انسان کو اس کی تخلیق کے مختلف مراحل کی یاد دہانی کرائی گئی ہے خلاصہ کلام یہ ہوا کہ تخلیق کے عمل کا پہلا مرحلہ تراب تھا یعنی عام حالت والی خوشک مٹی پھر تین یعنی بھیگوئی ہوئی مٹی پھر لیسدار مٹی یعنی سلسال 28:23 پھر ٹھیکری کی طرح کی مٹی یعنی فخار اور یہ کام جمعہ کی آخری گھڑی میں کیا گیا اور یہ دن اللہ کے لحاظ سے شمار ہونے والے دنوں میں سے ہمارے دنوں کی طرح نہ تھا ہمارے اور اللہ کے دن مختلف ہیں تخلیق آدم دراصل اللہ کا کرشمہ ہے انسانوں کو ایک صورت عطا کی گئی اس مرحلے کا تذکرہ بخاری اور مصند احمد کی ایک روایت میں ہے 28:50 خَلَقَ اللَّهُ آدَمَ وَطُولُهُ سِتُّونَ ذِرَاعًا فَكُلُّ مَنْ يَدْخُلُ الْجَنَّةَ عَلَى صُورَةِ آدَم فَلَمْ يَزَلِ الْخَلْقُ يَنقُسُ حَتَّ الْآنِ اللہ نے آدم کو پیدا کیا اور ان کا قدر ساٹھ ہاتھ یا ساٹھ میٹر لمبا تھا تمام جنتی لوگ 29:17 اس قد آدم کے ساتھ جنت میں داخل ہوں گے اور اس وقت سے لے کر آج تک مخلوق کا قد کم ہوتا چلا آ رہا ہے بعد والے لوگ گزشتہ زمانے کے لوگوں سے ہمیشہ چھوٹے قد کے ہوتے چلے آ رہے ہیں بہرحال سب سے پہلے اور سب سے لمبے انسان آدم علیہ السلام تھے امام احمد نے منفرد طور پر ایک روایت بیان کی ہے 29:41 اس میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے آدم علیہ السلام کی لمبائی ساٹھ ہاتھ یعنی ساٹھ میٹر اور چوڑائی ساٹھ ہاتھ بیان فرمائی ہے سبحان اللہ سیدنا آدم کس قدر زخیم اور عظیم مخلوق تھے صحیح مسلم اور مسند احمد کی روایت میں ہے 30:02 اللہ نے آدم کو پیدا کیا تو اسے اپنی منشاہ کے مطابق کچھ عرصہ دھانچے کی صورت میں چھوڑے رکھا 30:31 ابلیس اس کے ارد گرد چکر لگانے لگا اس نے دیکھا کہ وہ پیٹ والا ہے وہ سمجھ گیا کہ یہ مخلوق اپنے آپ پر کنٹرول نہیں کر سکے گی اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ انسانوں کی طرح جنات کا پیٹ نہیں ہے صرف انسان ایسا ہے جس کا اندر والا حصہ کھوکھلا ہے بہرحال اللہ نے انسان کو اس شکل و صورت میں پیدا فرمایا 31:01 اور ابلیس ملون کا قصہ تفصیل سے بھی موجود ہے اور مختصر بھی مثلا تفصیل تبری میں سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کی مٹی کا حکم دیا مٹی لائی گئی اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو لیستار اور بدبودار سیاہ مٹی سے پیدا فرمایا اور یہ کام اللہ نے اپنے مبارک ہاتھوں سے کیا 31:27 آدم چالیس رات مجسمے کی صورت میں پڑے رہے جسم موجود تھا لیکن روح نہیں تھی ابلیس آتا اس دھانچے کو ٹھوکر لگاتا تو جسم سے ایسی آواز نکلتی جیسے خالی مٹکے پر ہاتھ پارنے سے نکلتی ہے اسی لیے اللہ نے بھی فرمایا ہے کہ وہ کھن کھناتی مٹی سے پیدا کیے گئے آدم علیہ السلام میں روح ڈالنے سے پہلے ایک مرتبہ فرشتوں کا ان کے پاس سے گزر ہوا تو وہ کچھ گھبرا سے گئے 31:56 ابلیس کو تو بہت زیادہ گھبراہٹ کا سامنا کرنا پڑا وہ گزرتے ہوئے ٹھوکر مارتا اور کہتا تجھے کسی خاص مقصد کے لیے پیدا کیا گیا ہے یہ کہہ کر وہ آدم کے موں میں داخل ہو جاتا اور کمر کے راستے باہر آ جاتا اور فرشتوں سے مخاطب ہو کر کہتا اس سے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں اگر مجھے اس پر مسلط کر دیا گیا تو میں یقیناً اسے ہلاکت میں ڈال دوں گا اور اگر اسے مجھ پر مسلط کر دیا گیا تو بلا شبہ میں اس کی نافرمانی کروں گا 32:25 اندازہ کیجئے وہ تاجب کر رہا ہے کہ انہیں کیوں پیدا کیا گیا ہے اس کی آدم علیہ السلام سے دشمنی کس قدر پرانی ہے گویا ابتدا ہی سے یہ عداوت پر ڈٹ گیا تھا بہرحال اللہ نے آدم میں روح پھونگی اس مضمون کو قرآن مجید میں جا بجا ذکر کیا گیا ہے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں 32:47 فَإِذَا سَوَّيْتُهُ وَنَفَخْتُ فِيهِ مِن رُوحِ فَقَرُوا لَهُ سَاجِدِينَ جب میں اس کو ٹھیک ٹھاک کرلوں اور اس میں اپنی روح ٹھونگ دوں تو تم سب اس کے سامنے سجدے میں گر پڑنا ایک اور جگہ فرمایا 33:15 اللہ تعالیٰ کے نزدیک عیسیٰ علیہ السلام کی مثال ہو بہو آدم علیہ السلام کی مثال ہے اللہ نے انہیں مٹی سے بنا کر کہا ہو جا وہ ہو گئے 33:43 اللہ نے آدم علیہ السلام کو مٹی سے پیدا کیا اپنے ہاتھوں سے بنایا پھر اس میں روح پھونکی اس کا مفصل بیان احادیث میں موجود ہے جب ان میں روح پھونکی گئی اور ابتدا میں روح جیسے ہی سر کے اندر داخل ہوئی آدم علیہ السلام کو چھینک آگئی فرشتوں نے آدم علیہ السلام سے کہا الحمدللہ کہیے انہوں نے کہہ دیا اللہ کی اس تعریف کے جواب میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا رحمہ کا ربک 34:13 یعنی تجھ پر تیرا رب رحم فرمائے سبحان اللہ اللہ ذوالجلال والاکرام نے آدم علیہ السلام میں روح مکمل ہونے سے پہلے ہی انہیں اپنی رحمت سے سرفراز فرما دیا بہرحال جب روح ان کی آنکھوں میں داخل ہوئی اور انہوں نے جنت کے پھلوں کو دیکھا تو ان میں غور و فکر کرنے لگے جب روح پیٹ میں داخل ہوئی تو کھانے کی طلب محسوس ہوئی ابھی روح 34:39 تانگوں تک پہنچی نہیں اور کھانے کی خواہش پہلے ہی محسوس ہونے لگی اس جلدبازی اور اجلت کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے فرمایا خلق الانسان من عجل انسان جلدباز مخلوق ہے
Tüm metni göster