Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 حمد للہ وحدہ والصلاة والسلام على من لا نبي بعدا وعلى آله وأصحابه اجمعین اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم ولا تقتلوا انفسكم ان اللہ كان بكم رحیما ومن يفعل ذلك عدوانا وظلما فسوف نسلیه نارا 0:27 وَكَانَ ذَلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيرًا میں جناب مدہر قادری صاحب کا اور میرے سارے ناظرین کا اسلامی طریقے سے استقبال کرتا ہوں السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ابھی میں نے آپ کے سامنے حمد و ثناء کے بعد جو آیت تلاوت کی ہے سورہ نساء سورہ نمبر چار آیت نمبر انتیس اور تیس وَلَا تَقْتُلُوا اَنْفُسَكُمْ 0:54 تم خودکشی مت کرو اپنے آپ کو ہلاک مت کرو اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا رحم تمہارے ساتھ ہے اور اس کے باوجود اگر کوئی سرکشی میں آ کر بغاوت کرتے ہوئے ظلم کرتا ہے تو اللہ سبحانہ وتعالیٰ کہہ رہے ہیں کہ یہ آدمی یقینا تو اس دنیا میں تو ہلاک ہو گیا ہی 1:21 قیامت کے دن میں اس کو جہنم میں داخل کروں گا اور اللہ سبحانہ وتعالی کے لئے بہت آسان ہے تو اللہ سبحانہ وتعالی نے خودکشی کا خاص طور سے ذکر کیا کیونکہ انسان مایوس ہو کر یہ حرکت کر سکتا ہے مثال کے طور پر اگر آپ دنیاوی اعتبار سے WHO World Health Organization کی 2001 والی ریپورٹ اگر آپ پڑھیں گے تو اس کے اندر بتایا گیا ہے کہ 2000 کے اندر 1:51 ہر چالیس سکین کے اندر پوری دنیا میں کہیں نہ کہیں ایک خودکشی کا واقعہ پیش آیا ہے اور تقریباً آٹھ لاکھ پندرہ ہزار لوگوں نے دو ہزار میں خودکشی کی ہے یعنی اس کا مطلب یہ نکلا کہ تین سو پہنسٹھ دن میں سال کے تین سو پہنسٹھ دن ہوتے ہیں اگر ایک سال میں تین سو پہنسٹھ خودکشی کا مطلب یہ نکلا کہ ایک دن میں ایک خودکشی 2:21 اگر خودکشی ہوتی ہے تو اس کا مطلب یہ نکلا کہ ایک دن میں دس خودکشی اور اگر چھتیس ہزار خودکشی کے واقعات آتے ہیں تو مطلب یہ نکلا کہ سو لوگ ایک دن میں خودکشی کر رہے ہیں اگر تین لاکھ پیسٹھ ہزار لوگ خودکشی کر رہے ہیں تو اس کا مطلب یہ نکلا کہ ایک سال کے اندر ایک ہزار لوگ خودکشی کر رہے ہیں لیکن لگ بھگ نو لاکھ لوگ خودکشی کیے ہیں تو اس کا مطلب یہ نکلا کہ ایک دن میں 2:48 پوری دنیا میں کہیں نہ کہیں ملا کر تین ہزار لوگ ایک دن میں خودکشی کر رہے ہیں اور بتایا جاتا ہے کہ یہ جو ڈیتھ ہے جو کنٹری کے لیے یا آرمی کے درمیان جو لڑائی ہوتی ہے اس لڑائی کی بنیاد پر مرنے والے اس کے آدھے ہیں تو ہم کو سوچنا چاہیے کہ ہم اپنا ہیومن ریسورس جو ذمہ داران ہیں حکومت کے ذمہ داران اور ہر انسان اپنے اپنے طور پر ریسپانسیبل ہیں کہ اتنا بڑا ہیومن ریسورس جو ہم تباہ کر رہے ہیں 3:16 اگر ہم اس کو صحیح یوٹلائز کریں گے تو دنیا بھی ہماری فائدہ مند رہے گی اور آخرت میں بھی ان کو فائدہ ہوگا انشاءاللہ اور بھی سوالات کے جوابات دیے جائیں گے شکریہ مدری صاحب ناظرین آئیے اب کچھ تصاویر کا مشاہدہ کرتے ہیں جس سے آپ کو معلوم ہوگا کہ کیا حقیقت ہے زندگی کی آپ دیکھ رہے ہیں کہ جو ہتیا اپنے آپ پر استعمال کے جا رہے ہیں اور کوئی گر رہا ہے اونچائی سے اور 3:48 خود کو کرنٹ کے حوالے کرتے ہوئے اور اپنے ہاتھ ہی سے اپنے آپ کا قتل جو ازباب راحت کے تھے اس کو غلطی کے لئے استعمال کر رہے ہیں فانسی نہ جانے انہوں نے کیا ناظرین یہ تو تھی زندہ جیتی جاکتی تصویریں جو خودکشی کی زبان بولتی ہے لیکن اس کے علاوہ بھی اور کئی مسائل ہیں جو زندگی میں 4:20 آہستہ میٹھا زہر بن کر ہماری زندگی میں آئی ہیں اور زندگیوں کو تباہ کر رہی ہیں پہلے کالر کو شامل کرتے ہیں پروگرام میں ہیلو ہیلو ہیلو جی اسلام علیکم علیکم اسلام علیکم جی معالیکم اسلام محترم بتائیے کیا سوال ہے کون اور کہاں سے جوت پور سے بول رہا ہوں جی جی راجستان کے جوت پور سے جی جی جوت پور تو کون نہیں جانتا بتائیے سپاہ چیزی قسمے سے بول رہا ہوں ہاں جی جی اپنا سوال بتائیے جی 4:53 میرا سوال ہے سر جی بتائیے کہ قرآن اور حدیث کی روحنی میں بتائیے ہاں ہاں کہ خودکسی کرنے والوں کے لئے کیا ہے جی اور جو کئی لوگ مجبوری کی حالت میں اور جو بہت زیادہ جہیف ہیں ہاں ہاں اور جن کے آگے پیچھے کوئی نہیں ہے جی کیا وہ خودکسی کر سکتے ہیں یا ان کے بارے میں جی قرآن اور حدیث کیا کہتی ہے اچھا جی بہت شکریہ منصوب اور آپ کا پروگرام بہت اچھا ہے سر جی 5:25 جی منصور صاحب بہت شکریہ منصور صاحب آپ نے جوج پور سے ہمیں کال کیا آپ کے سوال کا جواب مدنی صاحب سے جانتے ہیں آئیے کیا کہتے ہیں مدنی صاحب قرآن اور احادیث کی روشنی میں خودکشی کرنے والوں کے لیے جو وعیلے آئی ہیں یا کس طرح سے ان کو تمبی کی گئی ہے اور کیا جو لوگ بلکل ہی بڑھے ہو چکے ہیں جن کے دیکھ بھال کے لیے کفالت کے لیے کوئی اسباب بچا نہ ہو کیا ایسے لوگ 5:54 خودکشی کرنے کے علاوہ ان کے سامنے کیا چارہ رہ جاتا ہے وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو میں چاہوں گا کہ اس سوال کا جواب آیتوں اور حادث سے پر کروں اور ایک جملہ جو میں نے اپنے پرومو میں بیان کیا ہے وہ یہ ہے کہ مسائل سے گھبرا کر خودکشی کر لینا اپنے آپ کو ختل کر لینا یا تباہ کر لینا مسائل سے گھبرا کر خودکشی کر لینا بزدلی کی نشانی ہے 6:21 اور مسائل کو چیلنجس سمجھتے ہوئے ٹیکل کرنا اس سے ڈٹ کر مقابلہ کرنا اللہ پر بھروسہ اور توقل کی نشانی ہے اور قرآن مجید میں اللہ سبحانہ وتعالی نے کہا سورہ ملک سورہ ملک 67 آیت نمبر دو کے اندر یہ دنیا ایک امتحان کی دگہ ہے اور امتحان کا پیپر آپ جیسے چاہے ویسا نہیں آسکتا تو لہذا ذہن میں آپ کو ہمیشہ پریپیر ہونا چاہیے سورہ بقرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر 155 156 157 6:50 اور ہم ضرور تم کو آزمائیں گے کبھی پھل کم کر کے کبھی تمہارا سکون کبھی خوف ڈالتے دیکھتے ہیں کہ کیا تم صحیح طور پر فیصلہ لیتے ہو یا غلط فیصلہ لیتے ہو اور اللہ سبحانہ وتعالی نے سورہ نصار سنبر چار آیت نمبر 29 اور 30 میں کہا ہرگز خودکشی مت کرو سورہ حجر سنبر 15 کے آیت نمبر 56 میں کہا گیا کہ جو اپنی رب کی رحمت سے مایوس ہو جاتے ہیں وہ لوگ گمراہ ہو جاتے ہیں حضرت یعقوب علیہ السلام نے اپنے بیٹوں کو نصیت کرتے ہوئے کہ 7:19 سورہ یوسف سورہ نمبر بارہ کے آیت نمبر ایٹی سیون کے اندر اے میرے بیٹو تم اللہ کی رحمت سے مایوس مت ہو جاؤ جو اللہ کی رحمت سے مایوس ہو جاتا ہے وہ کافر ہو جاتا ہے اللہ کا ناپرمان ہو جاتا ہے اور سورہ سورہ انعام سورہ نمبر چھے کے آیت نمبر ون سشٹی ٹو کے اندر کہا گیا اِنَّ صَلَاتِ وَنُسُكِ وَمَحْيَاءَ وَمَمَاتِ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ہمارا جینا اور ہمارا مرنا سب کچھ اللہ سبحانہ وت 7:48 اور ناصفے کے قرآن مجید بلکہ دنیا کی کسی بھی مذہبی کتاب کا مطالعہ کرنی دے آپ یہ خلاصہ نکالیں گے کہ ایک انسان سے ایک انسان اپنی مرضی سے نہ دنیا میں آتا ہے اور ایک مرتبہ مر جانے کے بعد نہ دوبارہ پھر اس دنیا میں اپنی مرضی سے آ سکتا ہے جب ہمارا کچھ نہیں ہے لِلَّهِ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ سورہ بقرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر دو ایٹی فور سب کچھ اللہ سبحانہ وتعالی کا ہے 8:16 یہ جسم ہمارا نہیں ہے کہ ہم اس کو ختل کر لیں قیامت میں اس کی بھی پوچھ ہوگی جو بھی آپ کو دیا گیا ہے اگر آپ اس کا غلط استعمال کریں گے تو پوچھا جائے گا حرام ہے خودکشی کرنا امید کہ آپ کو جواب ملا ہوگا مدنی صاحب یہ بتائیں کہ جو اسباب ہیں خودکشی کرنے کے یہ کیا ہے کیا وجوہات ہیں جو انسان اپنے آپ کو قدم کرنا چاہتا ہے ہر نفس یہ چاہتا ہے کہ وہ جئے 8:46 چاہے وہ چرند ہو پرند ہو یہاں تک کہ چونٹیاں تک اگر کوئی مارنے جاتا ہو تو راہ بدل لیتی ہے تو زندگی کو اتنا بچانے کی پروٹیکشن کرنے کی قوت اللہ تعالیٰ نے انسان میں دی ہے پھر بھی انسان اپنے آپ کو قدم کرنے پر لگا ہوتا ہے کیا وجہ ہے اس کے کیا اسباب بہت اچھا آپ نے سوال کیا ہے اگر پورے اسباب میں اگر جو مین سبب جس کو اگر آپ کہیں گے جس کو آپ کہہ سکتے ہیں کہ بیسک کیا بنیاد ہے 9:15 تو یہ ہے کہ انسان اکثر انسان اس دنیا کی حقیقت کو نہیں جانتے کئی لوگ سمجھتے ہیں یہ دنیا ہی اصل ہے اب اس کے اندر اگر کامیاب تو کامیاب ورنہ وہ ناکام اپنے آپ کو احساس کم تری میں ڈال لیتے ہیں اگر کچھ نقصان آتا ہے فیل ہو جاتے ہیں یا کوئی کام نہیں بنتا تو مایوس ہو جاتے ہیں جبکہ حقیقت اس دنیا کی یہ ہے کہ یہاں پر آپ کو تھوڑا سا ڈیوریشن گزارنا ہے یہ ایک امتحان کی جگہ ہے پاس ہو جانے کے بعد 9:44 انتقال کے بعد جب اللہ صبح مر جانے کے بعد جب اس کے بعد قیامت قائم ہوگی عیسائیت میں بھی یہودیت میں بھی اسلام میں بھی یہاں تک کہ ہندوئیزم میں بھی پنر جنم کا جو اصل کانسپٹ ہے وہ یہی ہے کہ ہیر آفٹر تو جہاں پر اس کے بعد اچھے عمل کی بنیاد پر سورت نرگ جنت جہنم کا تصور ہر جگہ ملتا ہے تو اصل جو زندگی ہے وہ ہے جنت کی زندگی ایک انسان اگر دنیا میں کچھ بھی لاس ہو جائے تو وہ یہ سوچے 10:13 کہ یہ ساری جگہ ہیں تو ہر ایک کو کچھ نہ کچھ لاس یہاں پر ہونے والا ہے کوئی یہاں پر چھوٹنے والا نہیں ہے ہر ایک کو کسی نہ کسی اعتبار تھے پرابلم آئے گا حقیقت یہ ہے کہ میرا اصل ٹھکانہ یہ نہیں ہے اصل ٹھکانہ جنت ہے وہاں لاس نہ ہو جائے اس کے بارے میں سوچنا چاہیے تو اصل سبب یہ ہے کہ لوگ اس سے غافل ہو چکے ہیں اور جو دنیاوی اعتبار سے اسباب بتایا جاتے ہیں جیسا کہ فیل ہو جانا یا سب سے زیادہ جو بتایا جاتا ہے وہ ہے پورٹی غربت 10:43 یا ایک عزت کا نکالا جانا یا ایک عزت اگر اڑ جاتی ہے تو اس کو کہا جاتا ہے کہ آنر سوسائیڈ یا آج کل ایک چرہ جیسے مرسی کلنگ کوئی زیادہ بیمار ہو جاتا ہے تو اس کو بھی ختم کرنے کی کوئش کی جاتی ہے یا اسی طریقے سے ڈپریشن نائنٹی پرسنٹ لوگ جو سوسائیڈ کر رہے ہیں اس میں سے جو نائنٹی پرسنٹ لوگ ہیں وہ ڈپریشن کی بنیاد پر کچھ نہ کچھ سبب کی بنیاد پر مایوس ہو چکے ہیں لو افیر میں ناکام ہو گئے خودکش 11:11 ماباپ نے ڈانٹ دیا خودکشی کر لیا دوستوں میں عزت گر گئی خودکشی کر لیے یا غربت کی بنیاد پر یا قرض کی بنیاد پر حالانکہ ان سب کے مسائل کا حل الحمدللہ قرآن مجید میں ہے اللہ سبحانہ وتعالی نے سور بن اسرائیل سمر سترہ کے ایتم ایٹی ٹو میں کہا وَنُنَزِّرُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَرَحْمَا کہ یہ قرآن مجید مسائل کا حل ہے اور تمہارے لئے رحمت ہے اس کو جو بھی دنیا میں چاہے مسلم 11:40 جب بھی مایوس ہو جائے تو اس کو چاہیے کہ اپنا حل قرآن مجید سے نکال لے انشاءاللہ ضرور بدرور وہ ہرگز خودکشی کی کبھی حرکت نہیں کرے گا شکریہ محترم ناظرین سوالات کا سلسلہ یقینا جاری ہے ہم آپ کو ابھی اور مسائل پر لے چلتے ہیں لیکن اس سے پہلے میں آپ کو بریک کے لیے کہتا ہوں ایک مختصر سے وقفے کے بعد پھر ہم حاضر ہوں گے 12:16 اس وقت کے بعد پھر سے آپ کا خیر مقدم ہے اور پہلے کالر سے بات کرتے ہیں اس وقت کے بعد 12:47 ہیلو لائن کٹ ہو گئی ہے لائن کٹ ہو گئی ہے ابھی دو مہترمہ نے کال کیا روز پروگرام دیکھتی ہیں یہ یقیناً بہت اچھی بات ہے لیکن ہمارا پروگرام صرف سنڈے آتا ہے اتوال کو آتا ہے دوپیر بارہ بجے لائف اور رات میں گیارہ بجے ریکارڈڈ آتا ہے پھر پیر کے دن صبح پانچ بجے یہ بھی ریکارڈڈ آتا ہے روز سے مراد میں سمجھتا ہوں ہر سنڈے کو یہ دیکھتی ہیں 13:17 لیکن ان کا سوال ہم تک پہنچ نہیں سکا ان کا ایکسائٹمنٹ ماشاءاللہ بہت آیا تھا لیکن ان کا سوال باقی رہ گیا ہے دوسرے کالر کو اس پروگرام میں شامل کرتے ہیں ہلو السلام علیکم عزر بھائی جی علیکم السلام استاد عقید صاحب کیسے ہیں آپ خیریت سے ہیں الحمدللہ بھائی کوئی بات اگر ہے تو بتائیے کہیں ٹیلی کام ڈپارٹمنٹ سے آپ کا کوئی تعلق ہے تو بتائیے 13:47 تعلق ہے جس کو ظاہر کرتی ہے دلچسپی ظاہر کرتی ہے یعنی تار ملتے ہیں یہاں سے وہاں تک کہ کہنا چاہتے ہیں آپ بنافص نفیز بھی مل چکے ہیں ہم جناب جی جی یقینانا حمدللہ یہ میرا سوال ہے ہم جانتے ہیں خودکشی حرام ہے اور یہ بھی سچ ہے کہ مسلمانوں میں خودکشی کا ٹرینگ بہت کم ہے اس کی اہم وجہ تو ہماری بہترین تعلیمات ہیں لیکن دیگر مذاہب میں خودکشی فیشن بن چکی ہے 14:17 زمانے خدیم میں خودکشی کا سبب معاشی بدھالی تھی کیا کہتے ہیں آپ خودکشی فیشن بن شکی ہے جی جی جی یہاں تک کہ امریکہ میں جو سو میں شاید ایک سائنٹس کا نام بول رہا ہوں پر انہوں نے جو سو خودکشی کے نئے طریقے اجاب کی ہیں اللہ خیر مرنی صاحب کو معلوم ہوگا تو معاشی بدھالی ہوا کرتی تھی زمانے خدیم میں خودکشی کی اہم وجہ لیکن آج کل لڑکیاں اور لڑکے دنیا کو نظر انداز کر کے خودکشی کرنے لگے ہیں 14:48 برائی کو سماس سے دور کرنے کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ کیا فیرائن بھی خودکشی کے زمرے میں آتا ہے؟ اور ایک آخری سوال آج کل گھروں میں مچھر کو مارنے کے لیے لوگ الیکٹرک بیٹھ کے استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے مچھر جل کر مر جاتے ہیں یہ طریقہ درست ہے؟ بہت شکریہ بھائی آپ نے ہمیں کال کے آپ کے سوالات 15:17 لگ بھگ اور آل یہی آپ کے سوالات کا ہم نتیجہ آفز کرتے ہیں کہ اتکشی کرنے والوں کو کیسے روکا جائے یا اس طرح کی جو چیز وبا پھیل رہی ہے زمانے میں اس کو کیسے روکا جائے اور وہ مچھر وغیرہ مارنے کی بات دوسرے میں کئی ہے فینائل پی کر بھی لوگ اکثر موت کو حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن جو مر سکتا ہے وہی مر سکتا ہے فینائل سے 15:39 تو یہ بھی بات بتا دیں واضح فرما دیں اور مچھر وغیرہ ماننے کے لیے جو طریقے استعمال ہو رہے ہیں جس سے جل جاتے ہیں پرنگے وغیرہ جو بھی ہے تو اس کے زمن میں کیا کہتے ہیں 16:08 ایڈی یعنی پہلی اگر صدی کا اگر آپ مطالع کریں گے تو اس کے اندر بھی یہ بتایا جاتا ہے کہ نو نوود ہزار یہودیوں نے اپنی جان لے لی جب انہوں نے سوچا کہ رومن والے لوگ آ کر حملہ کریں گے تو اس کو کہا جاتا ہے کلٹ سوسائیڈ یعنی کہ ایک ساتھ پورے کے پورے لوگوں نے اور اسی طریقے سے سوسائیڈ کی ایک قسم جو پہلے سے چلی آ رہی وہ ہے کہ ریچول سوسائیڈ یعنی کچھ مذہبی رسمی عام طور پر کنفیشن 16:36 اور بدیزم میں پائی جاتی ہیں اور بعض مذہبی اعتبار تھے کہ اگر شوہر کا انتقال ہو جاتا ہے تو ساتھ میں عورت بھی اپنی جان لیتی ہے اس کو ستی کہا جاتا ہے تو الگ الگ قسمیں زمانے سے جاری ہیں لیکن اسلام نے روضہ اول سے ہی آدم علیہ السلام سے اور خاص طور پر قرآن مجید کے اندر اللہ سبحانہ وتعالی نے ہر قسم کی خودکشی کو منع فرمایا ہے اور جہاں تک کہ آج کے دور میں آپ کہہ رہے ہیں تو یقیناً آپ تاجب کریں گے 17:04 کہ 2001 کے اندر سٹیٹسٹک ہمیں ملتی ہے کہ امریکہ کے اندر تین ہزار لگ بھگ تین ہزار لوگوں نے خودکشی کی لیکن ایک سال کے بعد پھر سٹیٹسٹک یہ بتلاتی ہے کہ ریشو بڑھ کر دیڑھ لاکھ ہو گیا پتا چلا کہ وہ وجہ کیا ہے تو کلچر اتنا بدل گیا خاص طور سے جو نوجوان لڑکے ہیں لڑکیوں کے مقابلے میں اکثر لڑکیاں 17:28 سوسائٹ کرنے جاتی ہیں تو صحیح طور پر اٹن نہیں کر پاتی لیکن اکثر جو لڑکے ہوتے ہیں وہ کامیاب ہو جاتے ہیں زیادہ تعداد یہی وجہ کے لڑکوں کی ہے اور وجہ کیا ہے لاؤ افیس ناجائز تعلقات بھروسہ نہیں اکثر پندرہ سال سے لے کر چونوالیس سال کی عمر کے لوگوں میں جو سوسائٹ کا ریشو بتایا جاتا ہے وہ یہ ہے کہ چار میں سے ایک مرنے والوں کے تعداد میں یہ عمر کے چار میں سے ایک تعداد میں 17:58 خودکشی کا میں مرنے والا ہے اور جنرل یہ ہے پوری دنیا کا کہ بارہ میں سے ایک مرنے والا خودکشی کا ہے تو بہرحال فیشن کے طور پر بھی یہ بتایا تھا ویکی پیڈیا کا مطالعہ کے لیے اس کے اندر دھیر سارے طریقے بتایا گئے ہیں جس فلم کے اندر یا کہیں پر بھی میڈیا اگر خودکشی کے مسئلے کو حید دیتا ہے تو سیکالیس کہتے ہیں کہ اس شہر میں سوسائٹ کا کرائم بڑھ چکا ہے تو لہذا میڈیا بھی بہت کچھ ذمہ دار ہے ان کو چاہیے 18:28 کہ ایسے واقعات کو ابھارتے ہوئے نہ بتائے یا کہ اس کو فیشن کے طور پر یا کوئی اچھی سن کے طور پر نہ بتائے بلکہ نفرت دلانے کے لئے بتائے تو یقیناً ہم اپنے ہیمن ریسورس کی حفاظت کر سکتے ہیں جہاں تک آپ نے کہا کہ کرینٹ کے ذریعے سے جو مچھروں کو مارا جا رہا ہے اس کو جلانا نہیں کہتے کیونکہ جلانے کا مطلب جو وہاں پر پیپر ڈالا جائے تو پیپر جلتا نہیں ہے اس کا مطلب یہ نکلا کہ اس کو جلانا نہیں کہیں گے کرینٹ سے اس کا خون ج 18:55 یہ کرنٹ کے مشین استعمال کرنا جائز ہے امید کہ آپ کا جواب مکمل ہو ناظرین اور ایک کالر کو شامل کرتے ہیں پروگرام میں ہیلو ہیلو السلام علیکم جی والیکم السلام جی کون سا آپ کہتے ہیں ہیلو یہ میں پٹنا سے خرشی دنور بول رہا ہوں جی پٹنا سے خرشی دنور صاحب جی بتائیے کیا سوال ہے آپ کا جی جی آپ کہتے ہیں حضور جی براہ مہربان اپنی ٹی وی کی آواز کم کر دیجئے گا جی جی جی 19:27 آپ کا تو یہ پروگرام مجھے بہت پسند ہے اور ہر اتوار کو یہ انتظار رہتا ہے کہ یہ کب آئے جو میں سوال آپ سے کروں اور اللہ تعالیٰ سے دعا ہوں کہ یہ پروگرام آپ اور ہم بہت مزے مزے میں چلتا رہے ہیں جس سے ہم لوگوں کو کافی نالج حاصل ہوتی ہے اللہ اسے اور آگے باہر آمین آمین آپ کی دعائیں رہیں گی ہم سلامت رہیں گے 19:57 بہت شکریہ 20:28 کیا وعیدیں نازل فرمائی ہیں قرآن میں اور قیامت کے دن ان کو کیا بدلہ ملے گا 20:58 اگر آپ پڑھیں گے صحیح بخاری اور صحیح مسلم کا اگر آپ متعلق کریں گے کتاب الجہاد کے اندر بھی موجود ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک آدمی اپنے ہاتھ میں اگر خینچی لے کر اپنے آپ کو قتل کر لیتا ہے فاللہ سبحانہ وتعالی اس کو یہ عذاب دیں گے کہ وہ قبر میں اور اسی طریقے سے خاص طور پر جہنم میں اس کو سزا دی جائے گی کہ وہ ہمیشہ اپنے آپ کو خینچی سے ہی قتل کر رہا ہے ایک آدمی اگر کہیں اوچائی سے گرتا ہے 21:27 تو اس کو جو عذاب دیا جائے گا کہ وہاں پر بھی جہنم کے گڑوں اور جہنم کے پہاڑوں پر سے وہ اونچائی سے گرتے رہے گا اس کو وہ عذاب ملے گا اور جو لوگ زہر کھا کر مر جاتے ہیں ان کو وہی عذاب دیا جائے گا بار بار وہ لوگ وہی کام کرتے رہے ہیں تو لہذا یہ ہمارے لئے حدیث اور آیت 21:45 ایک مسلمان کے لئے کافی ہے اللہ نے جب کہہ دیا رک جاؤ تو ہم کو چاہیے کہ رک جائے کبھی وہ مسئلہ کا حل نہیں ہو سکتا جس کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے روک دیا شکریہ مدری صاحب ناظرین اور ایک کالر لائن پر موجود ہیں جانتے ہیں ان کا سوال ہلو ہلو ہلو اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ جی ورحمت اللہ وبرکاتہ ہلو جی جی ہلو جی آپ کی آواز آ رہی ہے جی آپ کی آواز بھی آ رہی ہے 22:10 جی بتائیے کون اور کہاں سے بول رہے ہیں؟ میں سمسل حدا کونٹا 36 گر سے بول رہے ہوں اچھا ابھی کال آپ کو منخطہ ہو گیا جی ہم اتنے ہفتوں سے ٹرائی کر رہے ہیں پر ہمارا کال لگتی نہیں ہے لگتا بھی ہے تو ہول رہے رہے ہیں پھر کار دیتے ہیں دیکھیں آج تو دو دو بار لگ گیا ہے آپ کو کال جی بتائیے سوال بتائیے خودکرسی کرنے کی کوشش کرتے ہیں ان کے لئے کچھ گناہ ہے اگر کیے ہیں تو ان کو کیسے توبہ کرنی چاہیے؟ 22:37 خودکشی کر لینے کے بعد توبہ نہیں جیسے بچ کی ہے کوشش کی ہے جو بچ کے ہیں تو ان کو کیا توبہ کرنی چاہیے مجھنی صاحب اور آپ کے ہم بہت شکریہ گزار رہے ہیں آپ لوگ ہمارے دینی آسمات میں بہت اضافہ کر رہے ہیں اور بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا اوریسا سے 22:59 مدنی صاحب بتائیں کہ اگر خودکشی کرنے کے بعد بچ جاتے ہیں تو وہ لوگ کیا کریں کیسے توبہ کریں اور کیسے اللہ سے معافی مانگیں اور آگے کی زندگی کیسے گزاریں 23:29 نہ دھکا دے سکتے ہیں نہ کچھ کر سکتے ہیں اور مارنے اور جلانے والا صرف اللہ سبحانہ وتعالی ہے یہاں تک کہ خصاص کا بھی جو بدلہ لے آتا ہے یا زنا میں جو رجم کا مسئلہ لے آتا ہے چونکہ شریعت نے اجازت دی ہے اس وجہ سے وہاں پر خصاص میں ختل کے بدلے ختل ہوتا ہے یا رجم میں پتھروں سے مارا جاتا ہے یعنی ایک انسان اپنے طور پر کسی کو نہ مارنے کے اثارتی رکھتا ہے نہ زندہ رکھنے کے تو یحیی و یومیت اللہ سبحانہ وتعالی 23:57 کوئی اختیار ہے کہ وہ زندہ رکھے اور کسی کی جان لے تو ایک انسان اپنے آپ کو ایسا نہیں کہہ سکتا کہ میں چاہوں تو خودکش کرلوں جیسا کہ بعد لوگ دھمکی دیتے ہیں اگر یہ کام نہ ہو تو میں خودکشی کرلوں گا بچے ماباپ کو دھمکی دیتے ہیں یا بیوی اپنے شوہر کو دیتی ہے شوہر کبھی بیوی کو دیتے ہیں یا بوڑے ماباپ بچوں کو دیتے ہیں آپ وقتیاتور پر بچے کو تکلیف دے رہے ہیں خودکشی کے دھمکی سے لیکن آپ اللہ سبحانہ وتعال 24:26 اب جو اٹیم کر لیتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو مشہور احادیث ہیں وہ یہ ہے کہ اگر تم ایک مسلمان کو چاکو بھی دکھاتے آپ کی نیت کچھ بھی نہیں ہے مارنے کی دکھاتے ہو تو تب بھی گناہ لکھا جائے گا اتنی زیادہ عزت ہے اللہ سن کلمہ پڑھنے والے ایک آدمی خود اپنے آپ کو دکھاتا ہے تو یہ تو اور بھی بری بات ہے لِلَّهِ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ تو ایسے وقت پر اب کسی نے ایسا کر ل 24:53 تو اس کو چاہیے کہ توبہ کرے توبہ کا مطلب یہ نہیں ہے کہ کلوں پر آپ مارے یا اپنے گالوں پر مارے اسلام میں توبہ کا مطلب یہ ہے جو ہو چکا ہے اس کو ریالیز کرے کہ مجھ سے گناہ ہوا اور پھر کہے استغفراللہ جب بھی اس کو یاد آئے وہ مندر یاد آئے تو استغفراللہ کہے فیوچر میں ایسا نہ کرنے کا ارادہ کرے تب ہی جا کر توبہ مکمل ہوگی اور پھر اچھے کام کرے اور دوسروں کو ان کاموں سے بچائے تو بہت اور بھی میں آپ کو سٹیٹسٹک دوں گا کہ لوگ کس کس بنیاب 25:20 خودکشی وغیرہ کر رہے ہیں انشاءاللہ اور بھی بات بعد ہوگی ناظرین سوالات کا سلسلہ یقینا جاری ہے اور ایس ایم ایس بھی ہمیں حصول ہو رہے ہیں لکھتے ہیں ایس ایم ایس شویب صاحب کرنول سے اگر انسان مجبور ہو جائے خرز کا بوجھ اگر زیادہ ہو جائے تو خودکشی نہ کریں تو کیا کریں اس کا جواب ہم یقینا دیں گے ناظرین آپ ملے گا ایک مقتصر سے بریک کے بعد ناظرین وقفے کے بعد پھر سے آپ کا خیر مقدم ہے 25:53 اور پہلے کالر سے بات کرتے ہیں اس بریک کے بعد ہلو جی السلام علیکم السلام علیکم جی والیکم السلام محترم کون اور کہاں سے جی آپ کا یہ پروگرام تو دیکھ کر کے واقعی ایمان کی تازیہ ایسی بڑھ رہی ہے الحمدللہ اور اتنا زیادہ لوگوں کے اندر اس بات کا وہ ہو رہا ہے کہ اس کی تعریف تو میرے پاس الفاظ نہیں ہے تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا میں شاہد الہبادی بول رہا ہوں الہباد سے جی شاہد الہبادی صاحب جی 26:25 اکبر علابادی صاحب کے مقام سے بول رہے ہیں آپ جی بتائیں جی ہاں جی سوال بتائیں میرا بہت قریب ہے تھوڑی دور پہ میں رہتا ہوں جی جی تو میرا سوال یہ تھا کہ ابھی مسیح صاحب کی علمیت میں تو کوئی شک نہیں ہے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر اسلام کے مننے والے تھوڑے لوگ اگر شراب پیتے ہیں تو یہ کہہ دینا ہے کہ یہ اسلامی شراب کھانا ہے اچھا اور یہ سودھ کھانا ہے جب سے سودھ کھانا ہے 26:55 ایسی طریقے سے یہ خودکش حملہ جو کہا گیا جس کو ہرائین ہم سمجھتے ہیں اس کو خودکش حملہ کہا گیا اگر کسی پریزم کے اگنشت کسی دشمن کے اگنشت 27:13 ہم جانتے ہیں کہ ہم سو کو مار کے تب اکیلے مریں گے اس بات کے لیے میں نے دیکھا بہت سے لوگوں نے سوال کیا ہے لیکن مدنی صاحب کی علمیت پر مجھے کوئی شک نہیں ہے میں کہنا نہیں چاہتا ہوں لیکن وہ اس بات کو بالکل گول کر جاتے ہیں مجھے بہت افضل ہوتا ہے اگر کوئی مکان میرا جھیر لے دس ہزار دشمن اور میں کوئی ایسی ترخیب نکالوں کی میں اپنی سن سے کر کے اور کسی کو کچھ نقصان پہنچا سکوں یا اپنے بیو بچوں کو میں سیف کر سکوں تو اس کے 27:40 بہت سنجیدہ سوال آپ کا ہے آئیے جانتے ہیں کیا کہتے ہیں مدنی صاحب آپ کے سوال سے متعلق اور ہم نے ایک ایس ایم ایس لیا تھا وقفے پر جانے سے پہلے وقفے پر یہی تھا کہ انسان جو مجبوری میں کیا کرے خرش کا بوجھ اگر زیادہ ہو جائے تو خودکشی نہ کرے تو کیا کرے اور یہ بھی اسی قبیل کا سوال ہے جو مجبوری میں انسان یہ حالات میں جیسے بھائی نے بتایا ہے کیا کر سکتا ہے اور وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ 28:10 سب سے پہلے بھائی نے جو کالر نے سوال کیا ہے کہ دلائل کی روشنی میں قرآن اور صحیح احادیث کی روشنی میں بات بتلانا یہ میری ذمہ داری ہے اس کے بعد اگر آپ کو احتیار ہے کہ میری کوئی بھی بات آپ کے پر واجب نہیں ہوتی ہے قرآن اور صحیح احادیث پیش کر دینے کے بعد آپ کے ڈیسٹ پر یہ بات آ جاتی ہے اب آپ دیکھتے ہیں کہ دلائل سے وہ بات پر ہے تو آپ لے سکتے ہیں اگر قرآن اور صحیح احادیث سے کوئی بات میری ٹکرا جائے 28:39 تو آپ اسے اٹھا کر دیوار پر مار دیجئے یہی ہے ہمارا اس پروگرام کا خلاصہ تو جہاں تک یہ ہے کہ اگر کوئی اسلامی کلی یا اسلامی اعتبار سے بعض اوقات مجبور ہو جاتے تھے کہ خودکش حملے ہو رہے اور اس طریقے سے یہ کہ جہاد کیا جا رہا ہے کہ اپنے آپ کو سوسائیڈ بامی یعنی اپنے آپ کو بم بان کر اور اس طریقے سے یہ سمجھتے ہیں کہ ہم بہت سارے دشمنوں کو مار سکتے ہیں 29:07 بہت سارے ایسے لوگ جو ہم پر حملہ کرتے ہیں اگر مجھے کوئی گھیر لیتا ہے تو اس لحاظ سے میں بم بانوں گا اور ان پر گر جاؤں گا نہ کہ میں بھی مروں گا اور بھی کئی لوگوں کو لے کر ماروں گا یقیناً اس بارے میں اور بھی اوپینن پائے جاتے ہیں میں اس کو ڈینائی نہیں کرتا کہ اور بھی اوپینن پائے جاتے ہیں جہاں تک یہ کہ اگر آپ مجھ سے پوچھیں گے تو مجھے اختیار ہے کہ قرآن اور صحیح احادیث کی روشنی میں میں آپ کو جواب دوں اس کے بعد آپ کی مرضی ہے 29:36 کہ آپ ایک حرام کام جو یہ بالکل قطعی حرام ہے یعنی کہ بالکل کلیر حرام ہے اس حرام کام کا ارتکاب کرتے ہوئے دعوت یا جہاد کا کام کریں اور قرآن و صحیح احادیث میں کلیر ہے کہ خودکشی کرنا حرام ہے تو لہذا اب کوئی آدمی خودکشی کرتے ہوئے کوئی بھی کام کرتا ہے تو اگر کوئی مجھ سے آپ پوچھیں گے تو اس کی کوئی نظیر پرانے زمانے میں کہیں پر بھی نہیں ملتی صحابہ اور تابعین کے زمانے میں بھی اور قرآن و صحیح احادیث میں بھی کہیں پر اس 30:06 البتہ مختصر یہ کہیں اگر ہمیں کسی کے بارے میں اطلاع ملتی ہے کہ وہ صاحب نے ایک مذہبی جذبے میں آ کر انہوں نے بم باندھا اور وہ چلے گئے تو ہم ان کے بارے میں ڈسکس نہیں کریں گے سورہ بقرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر 134 135 جو لوگ گزر گئے ان کو تمہارے بارے میں نہیں پوچھا جائے گا اور تم تمہارے بارے میں ان سے نہیں پوچھا جائے گا خیامت میں اللہ سبحانتہ اللہ ان کا فیصلہ کرے گا کہ انہوں نے جو سمجھا عمل کیا 30:33 لیکن اگر کوئی آدمی آ کر مجھ سے سیزیشن پوچھے گا کہ کیا میں ایسا کچھ کروں سیلف سوسائیڈ سوسائیڈ بومنگ کے ذریعے سے کیا میں اس طریقے سے اپنے دشمن تباہ کروں تو میں کہوں گا کہ یہ کام مت کرو سبر کرو اسلامی طریقے سے کوئی حل نکالو لیگل طریقے سے قوانین کے روشنی میں کوئی حل نکالو انشاءاللہ اسیمس کا بھی ہم جواب دیں گے جیسے بھائی نے کہا کہ میرا گھر گھر گیا ہو 30:55 ہزاروں دشمن آگے ہوں تو آپ میرے احیال کو بچانے کا یا مجھے اپنے آپ کو بچانے کا کیسے بچا سکتے ہیں بہت اچھا ایسے وقت پر آپ کی استطاعت میں جو کچھ بھی ممکن ہے ایسے وقت پر آپ کے پاس جو ممکن ہے وہ ہتھیار استعمال کیجئے کیونکہ اسلام اس بات کی اجادت دیتا ہے کہ اگر آپ پر حملہ ہوتا ہے تو آپ صرف ڈیفنس لے سکتے ہیں بلکہ دنیا کا کوئی بھی قانون اور کانسٹیٹیشن آپ کو نہیں رکاتا 31:21 اگر آپ اپنے آپ کو بچانے کے لئے سامنے آلے کو ختل بھی کر دیتے تو آپ پر کیس نہیں بنتا کیونکہ انہوں نے آپ پر حملہ کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو اپنی عزت کو بچانے کے لئے سامنے آلے کو ختل کر دیتا یا وہ ختل ہو جاتا ہے تو وہ شہید ہے جو اپنے مال کو بچانے کے لئے ختل کر دیا جائے فہوا شہید 31:50 اگر ایک آدمی پر حملہ ہوتا ہے وہ اپنا سیف ڈیفنس کرتا ہو مارا جاتا ہے تو شہید ہے اور اگر سامنے آلے کو مار دیتا ہے تو وہ قاتل نہیں ہے الحمدللہ تو آپ کو مارنے کی اجازت ہے دنیا کوئی کانسلیون بھی آپ کو نہیں رکھتا لیکن یہ ہے کہ اس کا حل یہ نکالے کہ چلو میں مر جاتا ہوں اور اپنے آپ کو بم بان کر ان پر گر جائیں یہ طریقے سے آپ کام نہیں کر سکتے قرآن اور صحیح احادیث کے روشنی میں یہ ایک اپینن ہے جس پر میں جا رہا ہوں اور بھی اپین 32:20 ناظرین ایک کالر لائن پر موجود ہیں انہیں پروگرام میں شامل کرتے ہیں 32:54 ہلو غالباً لائن منقطع ہو گئی ہے یہ سے ہمارا سوال نہیں ہو سکا رابطہ نہیں ہو سکا ناظرین آپ کے سوالات ہم تک یقیناً پہنچ رہے ہیں اسم ایس بھی ہمیں وصول ہو رہے ہیں آپ ہمیں اسم ایس دوران وقفہ بھی روانہ کر سکتے ہیں اس کے لئے آپ ٹائپ کیجئے گا اے اے ایچ سپیس اپنا سوال اپنا اور اپنے شہر کا نام اور اسے روانہ کیجئے گا تری سکس لائن زیرو پر یا سکس زیرو زیرو سکس زیرو سکس پر 33:23 اور عالمی ناظرین ہمیں 4412 پر اپنے ایس ایم ایس روانہ کر سکتے ہیں تو ناظرین آپ کہیں مہت جائیے گا ہم لوٹ رہے ہیں ایک چھوٹے سے وقفے کے بعد ناظرین وقفے کے بعد پروگرام کے آخری سیگمنٹ میں آپ کا خیر مقدم ہے اور اس سیگمنٹ میں پہلے کالر کو شامل کرتے ہیں ہلو السلام علیکم جی والیکم السلام محترم کون اور کہاں سے جی میں سید رفی بات کر رہا ہوں ویجا وڑا سے جی رفی صاحب بتائیے کیا سوال ہے سید رفی صاحب جی الحمدللہ 33:57 آپ کے پروگرام دیکھ کے ہم جیسے گناہگاروں کو آپ نے بہت اچھا راستہ دکھا دیا ہے ہم بھی گناہگار ہیں ہمارے بھی دعا فرمائیے آپ ہمیں اللہ نیک عامال کی ہدایت دے میرا سوال یہ ہے کہ جو پہلے جانے انجانے میں آپ خودکشی کر چکے ہیں 34:19 جی ان کے لئے جو پیچھے رہ گئے ہیں ہمارے جیسے لوگ ان کے لئے کیا دعا کریں اور کیا ان کے نام عامال میں کچھ ہم لوگ مثال سواب کر سکتے ہیں جو ان کے خبروں میں یا ان کے کیا بولتے ہیں اس کو جو کر گئے سو کر گئے جو مر گئے سو مر گئے بھائی ہم ان کے لئے اب کیا کریں گے بتائیے اب جو زندہ ہیں ان کو بچا سکتے ہیں سب سے بڑی بات یہ ہے 34:47 کہ آپ کوشش کریں کہ کوئی سوسائیڈ نہ کریں کچھ کچھ ہی نہ کریں اس طرح کے حالات پیرا کریں ہاں جی ان کے لئے کچھ ایسا کر سکتے ہیں جو خبر کی عذاب کو کم کر سکیں ہم لوگ جو دعا کریں یا کہ ایسا کوئی قرآن یا حدیث سے کوئی رابطہ ہے تو آپ بے شک نکال دیتے ہیں بہت شکریہ آپ نے کال کیا مدنی صاحب بھائی کے سوال کا جواب بتا فرمائیں 35:15 وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو سب سے پہلے یہ بات ذہن میں رکھئے خودکشی کرنے سے ایک مسلمان کافر نہیں ہوتا یہ کہیں گے کہ اس مسلمان نے بہت بڑا گناہ کیا لیکن اس کا اسلام باقی رہتا ہے وہ مسلمان رہتا ہے لیکن وہ ایک گنے گار مسلمان ہے اور البتہ پنشمنٹ کے طور پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ اگر کوئی خودکشی کر لے تو اس کی نماز جنادہ اس ایریے کا کوئی ذی اثر شخص نہیں پڑھائے گا عام آدمی کوئی بھی پڑھائے گا 35:44 تاکہ لوگوں کو معلوم ہوکے خودکشی کرنے کی کتنی سزا ہے یہاں تک کہ ایک اثر والا امام نماز جنازہ نہیں پڑھائے گا جہاں تک یہ کہ اب عیسیٰ علی صاحب سب سے بہتر ہے کہ آپ عیسیٰ علی دعا کریں عیسیٰ علی دعا سورہ حشد سمر 59 کے آیت نمبر 9 کے روشنی میں جو بھائی بعد میں آتے ہیں اپنے گدرے بھائیوں کے لئے دعائیں کرتے ہیں آپ کی دعاوں سے انشاءاللہ رحم اللہ سبحانہ وتعالی کریں گے تو ان کو تھوڑا سا عذاب کم ہو جائ 36:13 جہاں تک ایس ایم ایس تھا اس کے اندر یہ ہے کہ خردہ لینے کے بعد خردہ ادا نہ کر پائے تو پھر ایک آدمی خودکشی نہ کرے تو پھر کیا کرے یعنی اس کا سوال یہ ہے کہ جو غریب خاص طور سے آنڈھا پردیش کے اندر ہر دن چھے سے لے کر دس تک کسان خودکشی کر رہے ہیں کیونکہ وہ لوگ خردہ لے لیتے ہیں سودھی خردے کے نقصانات ہیں اللہ سبحانہ وتعالی نے سور بقرہ سورہ نمبر دو کے آیت نمبر 275 کے اندر اللہ سبحانہ وتعالی نے کہا ہے 36:42 سعودی سسٹم کو اللہ سبحانہ وتعالیٰ تباہ کریں گے ویورویس صدقہ زکاة کے سسٹم کو اللہ سبحانہ وتعالیٰ اس کے اندر فائدہ دیں گے مثال کے طور پر اگر آپ فی الوقت اگر آپ دیکھیں گے تو یہ کسان ہندوستان کے اندر سیونٹی پرسنٹ زمین اس قابل ہے کہ جہاں پر کاش کی جائے اگری کلچر اور یہ کسانوں کے مرجانی کی وجہ سے نقصان جو ہو رہا ہے ٹونٹی سکس بلین 37:11 کا نقصان ہو رہا ہے اگر ہم یہ human resource کو گورنمنٹ والے ہی مدد کریں اور اسلام نے کہا کہ خردہ دو بغیر سود کے اس کا فائدہ نہیں نکلے گا کہ کسان بھی بچ جائیں گے اور ان کسانوں کے دلیے سے ہم 26 billion کا جو نقصان ہو رہا ہے ناصف یہ کہ نقصان بچے گا بلکہ کسان بچنے سے human resource سے اور بھی فائدہ ہو جائے گا کاش کہ ہم اس پر توجہ دیتے اسلام نے جو زکاة کا سسٹم دیا ہے اس میں سے سورہ توبہ 9 آیت 60 میں کہا 37:40 جو خرصدار ہے تم زکاة کے مال کو دے سکتے ہو تاکہ وہ خردہ ادا کر لیں آپ نے خاص طور پر اجازت دی گئی ہے اگر زکاة کا جو سسٹم ہے وہ نافذ کر دیا جائے تو دنیا میں جہاں کئی بھی خودکشی کے واقعات پاورٹی یا غربت کی بنیاد پر ہو رہے وہ بالکل ختم ہو جائیں گے اور پور میکزین 2005 کے حوالے کے مطابق دنیا کے 52 رچس جو نام آئے ہیں ان کے پاس اتنا مال ہے اتنا مال ہے کہ اگر وہ لوگ سے اپنے مال میں کا 2.5% نکال دے 38:08 پوری دنیا کے غربت کا خاتمہ ہو جائے گا کاش کہ ہم زکاة کے فائدوں کو سمجھے اور سودھ کے نقصانات کی دنیا پر جو کسان مر رہے ہیں سودھی سسٹم کو ختم کرتے ہوئے اسلام نے جو زکاة کا سسٹم بغیر سودھ کا سسٹم دیا ہے اس کو اڈاپ کرنے کی ضرورت ہے امید کہ آپ کا جاب مکمل ہو شکریہ مدری صاحب ناظرین اور ایک کالر کو شامل کرتے ہیں پروگرام میں ہلو ہلو السلام علیکم جی والیکم السلام علیکم کون اور کہاں سے بھائی میں بمبی کورلا سے بول رہا ہ 38:38 اپنا نام بتا دیجئے محمد اکبر صاحب جی بتائیے اکبر صاحب سوال بتائیے میرا سوال یہ ہے کہ اپنی ٹی وی کی آواز کم کر دیجئے اکبر صاحب جو سوسائیڈ جو جو سوسائیڈ کرتے ہیں ان کی نمازیں جناتا پڑھنی چاہیے یا نہیں ابھی تھوڑی دیر پہلے ہم نے اس سوال کا جواب دیا لیکن میں نے بھی وہی سوال کیا 39:05 میں سنا آپ کا سوال کا جواب سنا لیکن مولی صاحب سے اگر سن لیں تو بہتر رہے ہیں کیونکہ میرا سوال پورا ہو جائے گا مدنی صاحب نے ہی جواب دیا ہے بھائی آپ کے پاس اگر کوئی اور سوال ہو تو بتا سوال تو اس کے لئے میں لگا رہا تھا تو سامنے لے سوال کر لیا ہاں ہاں ٹھیک ہے آپ کی دل کی بات کسی اور نے پوچھ لی یہ کیا کم ہے کہ آپ کا سوال آپ کے بتانے سے پہلے آ گیا تو رات میں ریکارڈر بھی آتا ہے اس میں بھی آپ دیکھ سکتے ہیں مدنی صاحب سے اگر آپ ریک 39:35 تو واپس بتا دیں گے تو مہربانی ہوئی گی جانا آچھا جی بہت شکریہ ٹھیک ہے مدری صاحب بھائی چاہتے ہیں کہ پھر وہ خودکشی والے کی جنازے نماز جنازے کی نماز کون پڑھائے کون نہیں پڑھائے تھوڑا مختصر سے بتانے آپ والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ سب سے پہلے تو میں آپ کو بتاؤں گا کہ آپ کے دل کی بات کسی نے چورا لی ہے تو یہ کوئی کرائم نہیں ہے بہرحال ہم نے جواب دے دیا ہے پھر بھی ہم دے دیں گے آپ کی تسلی کے لیے کہ نبی اکر 40:02 جب دیکھتے تھے کہ کوئی خودکشی کا جنادہ اگر ہے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کہتے ہیں تم میں سے کوئی آدمی جنادہ پڑھاتے ہیں کوئی قبیرہ گناہ میں اگر مقتلہ ہو تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خود نماز دی جنادہ نہیں پڑھاتے تھے تو اس سے ڈیرائیف کیا جائے گا کہ جہاں کہیں بھی کوئی خودکشی اگر کر لے تو وہاں کا دی اثر عالم یا وہاں کی دی اثر شخصیت نماز جنادہ نہیں پڑھائے گی کوئی بھی ایک عام مسلمان نم 40:35 ہلو ہلو جی اسلام علیکم ہلو اسلام علیکم جی آپ کی آواز آ رہی ہے برابر بھائی کونسا کہاں سے ہلو جی ہلو جی ہلو اسلام علیکم جی والیکم اسلام میں محمد عزیزہ حیضہ سے بولتا ہوں جی اسحاف صاحب بتائیے کیا سوال ہے آپ کا جی جو اللہ تعالیٰ جو مخدر پر لکھتے نا جی جو ماں کے پیٹ سے ہی مخدر لکھتے آتا بولتے ہیں جی اگر حیضہ ہونے کے بعد اگر خود کسی کرا 41:08 اگر کیسا رہے گا آپ کے سوال کو میں سمجھ گیا ہوں آپ کے سوال کا جواب مدنی کو ابھی دلواتے ہیں مدنی صاحب کیا انسان کو یہ اختیار ہے کہ وہ اپنی موت کا پروانا کس جانب چونے یا کسی طرح سے موت کا اختیار ہے کہ آدمی اپنے آپ کو ختم کر جبکہ موت اور حیات اللہ نے لکھ دی ہو والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ 41:37 میں جانتا ہوں کہ عام طور پر سوال کیوں آتا ہے کہ بھئی جب اللہ کا تقدیر لکھ چکے ہیں کہ ایسا ہونا ہے لیکن یہاں پر دیکھ رہے ہیں کہ ایک انسان اپنے آپ کو خود ختل کر رہا ہے تو کیا مطلب ہے اصل تقدیر کا جو کانسٹ ہے وہ ہمارے پاس کلیر نہیں ہے ہم یہ سمجھتے ہیں کہ چونکہ اللہ نے لکھا ہے لہٰذا ہم کرتے جا رہے ہیں بات ایسی نہیں بات ایسی ہے چونکہ اللہ کو معلوم ہے کہ بندہ کیا کرے گا فیچر میں اللہ علیم ہے اللہ سبحانہ وتعالی خبیر ہے 42:05 قیامت تک ہونے والے واقعات کا اللہ کو انہیں کہ بندہ کیا کرے گا اللہ نے فری ویل دی ہے ایک انسان اچھائی کا راستہ بھی اختیار کر سکتا ہے برائی کا راستہ بھی وہ کیا راستہ اختیار کرے گا اللہ کو معلوم ہے اللہ کو چونکہ معلوم ہے اللہ سبحانہ وتعالی نے لکھ لیا ایسا نہیں ہے کہ چونکہ لکھ لیا ہم مجبور ہو کر کرتے چلے جا رہے ہیں ہم پروگرام ہیں جیسا ایک کمپیٹر پروگرام ہے اور کرتے چلے جا رہا ہے ویسی بات میں اللہ تعالی نے سور انسان 42:30 سورہ نمبر 76 کے آیت نمبر 2 کے اندر کہا ہم نے انسان کو یہ اختیار دیا ہے کہ اپنا راستہ سیدھا اختیار کرے یا برا راستہ اختیار کرے اس کا مطلب اللہ نے will دی ہے اور جو کچھ انسان کرے گا اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے اس کو پہلے لکھ رکھا ہے یہ اگر clear ہو جائے گا تو انشاءاللہ آپ کو اس کا جواب سمجھ میں آ جائے گا کہ ایک انسان اس کو will بھی دی گئی ہے اس کو چاہیے کہ صحیح طور پر اپنے قرآن اور صحیح حدیث کے مطابق اپنے ارادے کو استعمال 42:59 چونٹی جو ہوتی ہے اگر کسی نے مشاہدہ کیا ہو اگر مارنے جاتا ہے شخص تو وہ راستہ پلٹ جاتی ہے یعنی پروٹیکشن جو ہے یہ قوت دفاع جو ہے ایک معمولی سی چینٹی میں بھی ہے تو جب یہ دفاع قوت دفاع ختم ہو جائے تب ہی انسان کوشش کرتا ہے ارتکاب کرتا ہے اور جبکہ اللہ تعالی نے اچھا اور برا دونوں اختیار دیئے ہیں 43:22 تو آپ انسان کے ہاتھ میں ہیں کہ وہ جیسے چاہے وہ اپنے اس کو چن لے تو اس بات کو بھی آپ واضح فرمائیں تاکہ خسمت کے رونے کو ہم نہ روئیں کرنی اپنے ہاتھ کی ہے اور خسمت پر ہم روتے رہیں یہ بات اچھی نہیں ناظرین ایک کالر کو شامل کرتے ہیں اس پروگرام میں دیکھتے ہیں کیا سوال ہے ان کا ہلو السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ جی ورحمت اللہ وبرکاتہ جی مہترم جی مہترم جی مہترم 43:51 اگر یہ خود پتی معاملے سے بچنے کے لیے کوئی دعا ہے اللہ کے پاس پانا مانگنے کے لیے؟ اچھا جی بہت شکریہ بھائی زبیر صاحب آپ نے جواب سوال کیا 44:05 مدنی صاحب یہ بھی دعا بتا جائے کہ ہم کیسی موت کی طلب کریں اللہ سے اور کس طرح سے اس طرح کے حادثات و سکرات والی موت سے بچا جا سکتا ہے دونوں سوالات کے دونوں چیزوں کو واضح فرمائیں مختصر دعا پہ جیسے ہم نے کہا ابھی اختیار جو موت پر انسان کو والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ بہت اچھا آپ نے سوال کیا ہے دعا بہت اچھی دعا ہے جو عام طور پر ماشاءاللہ آپ نے مساجد میں دیکھا ہوگا کہ خطبہ کرتے ہیں 44:33 اللہم محفظنا من کلی بلائی الدنیا وعذاب الاخرہ یہ دنیا کی ساری بلائی ایک آدمی دلبادی میں آکے فیصلے لیتا ہے اس کو پتہ نہیں اس کی دنیا بھی غارت ہو رہی اور آخرت بھی غارت ہو رہی وعذاب الاخرہ اور اس کے بدلے میں دعا مانگے پوزیٹوی مانگے ربنا آتنا فی الدنیا حسنتوں فی الاخرہ حسنتوں وقنا عذاب النار سور بخرا سو امبر دعا ایت نمبر 189 اور ایک دعا ہے جبکہ بھی آپ دیکھتے ہیں کہ کوئی خودکشی کر لیا ایک آدمی پریشان ہو 45:03 درپیس ہو کر یا مایوس ہو کر یا ایک ایسی طریقے سے کوئی اچانک آپ دیکھتے ہیں کہ کہیں ٹکر ہوئی ہے کچھ بھی ایسے واقعات جو آپ چاہتے ہیں کہ میرے ساتھ یہ نہ ہو ایک بہترین دعا ہے الحمدللہ اللہ آفانی بمبت اللہ دیہی اس دعا کے بارے میں علماء اکرام کہتے ہیں اگر یہ دعا کوئی پڑھ لے تو اس دعا کا مطلب یہ نکلتا ہے کہ وہ آدمی کو ویسی موت نہیں ملے گی اور ہمیشہ دعا کریں حسن خاتمہ کے لیے کہ اللہ میرا خاتمہ حسن خاتم 45:32 جب میں مروں تو تو راضی رہیں یہ ہمیشہ دعا کیجئے انشاءاللہ آپ کو سکون کے ساتھ جب بھی روح قبض ہوگی سکون کے ساتھ روح قبض ہوگی شکریہ مدنی صاحب ناظرین اب وقت ختم ہوا چاہتا ہے اور آپ سے اجازت لینے کا وقت آ گیا
Tüm metni göster