Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 ایسی طرح 0:30 ایک باپ اپنے بچے کو بچپن سے ہی پالتا ہے اس کی ضرورت کی چیزیں بغیر مانگے اسے دیتا ہے اس کو مانگنا نہیں آتا اس کو کھانا نہیں آتا زبردستی اس کو کھلاتا ہے زبردستی اس کے موں میں ڈالتا ہے 1:12 اس کے دل میں یہ خواہش ہوتی ہے ابھی یہ معصوم بچہ ہے میں اس کو کھلا پلا رہا ہوں کل کو جب یہ بڑا ہوگا اس کو چلنا پھرنا آئے گا یہ توتلی زبان میں مجھ سے بابا بابا کہہ کر باتیں کیا کرے گا پھر یہ مجھ سے مانگے گا میرا دل کتنا ہی خوش ہوگا اور اگر وہ اس کا بیٹا جب بڑا ہو جائے بولنے کے قابل ہو جائے مانگنے کے قابل ہو جائے باپ سے نہ مانگے 1:48 باپ سے سوال نہ کرے جب تک اس کو مانگنا نہیں آیا تو باپ نے دیا اس کو بولنا نہیں آیا باپ اس کے موں میں ڈالتا رہا جب یہ بڑا ہو گیا اس قابل ہو گیا کہ اپنے باپ کا شکریہ ادا کرے بابا جب مانگنا نہیں آتا تھا تب بھی آپ کھلایا کرتے تھے اب میں مانگنے کے قابل ہو گیا بابا میری ضرورت کی یہ چیز ہے یہ چیز ہے مجھے یہ لا دو 2:15 اگر یہ بیٹا باپ سے نہ مانگے اور باہر کھڑا ہو کر غیروں سے مانگنا شروع کر دے اور الٹا یہ کہنے لگ جائے لوگو تم دو بابا نہیں دیتا تو باپ کے دل پر کیا گزرے گی اللہ کے لیے اعلی مثال بات سمجھانے کے لیے کر رہا ہوں جب تک اس کو مانگنا نہیں آیا اس کے بابا نے اسے دیا اور جب یہ بابا کا شکریہ ادا کرنے کے قابل ہوا 2:48 اب اپنی زبان سے کہتا ہے لوگو تم دو باپ نہیں دیتا یہ بات باپ کے لیے بڑی گھٹن اور مشکل بات ہے اللہ کے لیے عالی مثال سمجھانے کے لیے عرض کی اپنے جسموں پر غور کیجئے اپنے وجود پر نگاہ دوڑائیے میں اور آپ پانی کا گندہ کترا میں اور آپ 3:16 کو ماں کے رحم تک پہنچانے والا کون ہے اللہ عز و جل ماں کے رحم کے اندر خون بنانے والا لوٹڑا بنانے والا ہڈیے بنانے والا ہڈیوں پر گوشت چڑھانے والا ثم احسان صورتم بہترین شکلیں دینے والا بہترین آنکھیں خوبصورت چہرہ چمکتے ہوئی آنکھیں چمکتے ہوئے بال 3:47 یہ سب کچھ عطا کرنے والا کون ہے اللہ عز و جلل ماں کیا پیٹھ ہے گندگی ہے پشاب ہے پخانہ ہے خون ہے اس گندگی کی اندر اس معصوم سی جان کو کھانا دینے والا رزق دینے والا اللہ اور جب یہ بڑا ہو گیا نو مہینے کا ہو گیا اس کو 4:19 ماں کے پیٹ سے اندھیروں سے نکال کر اس دنیا میں لانے والا اللہ جب یہ اس دنیا میں آیا یہ کھانے کے قابل نہ تھا یہ مرگے اور بکرے اڑانے کے قابل نہ تھا اس کو اس کی ماں پر کے سینے پر دودھ کی نہریں چلانے والا کون اللہ اس کو دودھ پینے کا طریقہ بتانے والا کون عز و جل 4:54 جو ماں کے پیٹ میں اس کو رزق دیتا رہا ماں کے پیٹ میں ناؤ مہینے اس کا رزق کا بندوبست کرتا رہا ماں کے پیٹ سے باہر نکالا باہر نکال کر ماں کی چھاتی پر دودھ کی نہرے چلا دی اس کو پینے کا ڈھن سکایا بھوک لگے تو رونے کا ڈھن سکایا ماں کے دل میں اس کا پیار اور محبت کو ڈالا اب جب یہ بڑا ہو جاتا ہے مانگنے کے قابل ہو جاتا ہے 5:21 قابل ہو جائے اپنے ماتھے کو زمین پہ رکھے اللہ سے اللہ سے آواز لگا کر کہے اللہ تو پاک ہے تو خالق ہے تو مالک ہے جب مانگنا نہیں آتا تھا اللہ تو نے ماں کے پیٹ میں مجھے رزق دیا مانگنا نہیں آتا تھا ماں کے پیٹ سے تو نے نکالا میں نے کسی کا واسطہ نہ دیا میں نے کسی کی دعائی نہ دی میں نے کسی پیر فقیر کا نام نہیں لیا باہر آیا ماں کی چھاتی پہ میرا رزق تو نے چلایا جب 5:52 دھنگ نہ آیا چوسنے کا طریقہ تو نے بتایا اللہ تو بغیر مانگے دیتا رہا تیرا شکر ہے آج مانگنے کے قابل ہوا ہوں اللہ اپنے ماتے کو زمین پر رکھ کے تجھ سے سوال کرتا ہو ہونا تو یہ چاہیے تھا یہ انسان نے اس خالق آلی کا شکریہ ادا کرتا یہ انسان کہ اللہ کے سامنے سجدہ ریس ہوتا کہ اللہ نماز پڑھتے میں گزار دوں ساری 6:24 سجدے میں گزار دوں ساری عمر رکوع میں گزار دوں ساری عمر قیام میں گزار دوں اللہ تیری نعمتوں کا شکریہ ادا نہیں ہو سکتا چاہیے تو یہ تھا لیکن افسوس اس انسان نے اللہ کی نعمتوں کا شکریہ ادا کرنے کی بجائے جب بڑا ہو گیا ماننے کے قابل ہو گیا بولنے کے قابل ہو گیا 6:53 چلنے پھرنے کے قابل ہو گیا بجائے رب کا شکریہ ادا کرنے کے اب کہتا ہے اللہ ساڑیاں نہیں سندہ اینا دی نہیں مردہ اللہ ہماری نہیں سنتا ماں کے پیٹ میں تیری کون سنتا رہا ماں کے پیٹ سے باہر نکلا تُو نے کس کا واسطہ اور وسیلہ دیا تھا کہ ربا اب نو مہینے کا ہو گیا ہوں باہر کی دگنیاں دیکھنے کا جی چاہتا ہے باہر نکال کس کا واسطہ دیا تھا کس نے تیری فریاد سنی تھی 7:23 ماں کی چھاتی پر رب دود پیدا نہ کرتا تو کس بابے میں طاقت تھی کون تیرے رزق کا مندوبست کرتا رہا اب مانگنے کے قابل ہوا اب اس اللہ کو نہیں پگارتا اب اس اللہ سے نہیں مانگتا اب کہتا ہے ہماری ان کے آگے ان کی پیر پکڑنا ضروری ہے بزرگ پکڑنے ضروری ہیں واسطے ضروری ہیں وسیلے ضروری ہیں کوٹھے پہ چڑھنا ہو تو سیری لگانی پڑتی ہے 7:54 اللہ اکبر اور یہ تو بتائیے ماں کے پیٹ میں آپ نے اور میں نے اور ساری کائنات نے رب کو کس کا واسطہ دیا تھا اللہ اندھا پیدا نہ کرنا آنکھیں سلامت رکھنا کس کا واسطہ دیا تھا ربا لنگڑا اور لولا نہ بنانا وہ اللہ آپ کو اور مجھے گونگا اور بہرہ بنا دیتا کوئی اس کو روکنے والا ہے یفعل ما یشا جو چاہتا ہے کر گزرتا ہے 8:24 ہم نے کس کا واسطہ دیا تھا وہ اللہ کی رحمت ہے جو اپنے بندوں کو جیسے چاہتی ہے ان کی تخلیق کرتی ہے لیکن بندے جس رب نے عزت دی جمانی دی مال دیا دولت دی حسن دیا جسم دیا آج اس رب کو پکارنے کی بجائے قبروں اور دھیریوں پر گرے ہوئے اور دلیل کیا دیتے ہیں کوٹھے پہ چڑھنا ہے تو سیڑھی لگانی پڑتی ہے ظالم 8:54 کوٹھا ہم سے کوئی بیس فٹ اونچا ہے اس لیے سیری لگانی پڑتی ہے کیا رب بھی بیس فٹ دور ہے ہم سے کیا رب بھی دور ہے وہ تو کہتا ہے اذا سالک عبادی عنی فانی قریب سالک عبادی اے محمد علیہ الصلاة والسلام جب بھی میرے بندے میرے بارے میں سوال کریں تو سن لو انی قریب 9:27 میں اس رب سے بھی قریب ہوں صرف قریب نہیں ہوں جب کوئی پکارنے والا پکارتا ہے کوئی پکارنے والا پکارتا ہے رب اس کی پکار کو سنتا بھی ہے قبول بھی کرتا ہے عطا بھی کر دیتا کوچھے پہ چڑھنے کے لیے سیڑھی کی ضرورت ہے کہ کوچھے کی چھت ہم سے کچھ فاصلے پر ہے لیکن اللہ اللہ وہ تو پکارنے والوں کی پکار سنتا ہے 10:00 ایک اور مثال دیتے ہیں نہیں جی آپ نے تو ماننا نہیں ہے بادشاہ کو ملنا ہو تو وزیر پکڑنا پڑتا ہے سنیے یا نہیں سنیے مسجدوں میں کھڑے ہو کر اللہ کے گھر میں کھڑے ہو کر بادشاہ کو ملنا ہے وزیر پکڑنا پڑتا ہے وزیر کو ملنا ہے امیر پکڑنا پڑتا ہے تھانے دار کے پاس بھی جانا ہو تو سپاہی پکڑنا پڑتا ہے اے ظالم میرے اللہ کو ایک جابر بادشاہ کے ساتھ تشبیح دے رہے ہو لیسکن اس لی ہی شیئر 10:31 اللہ کی تو کوئی معنی نہیں ہے اللہ کی تو کوئی مثال نہیں ہے بادشاہ کے پاس آئیے جتنے شبہات ہیں آج ہم پیش کریں گے اور اللہ کی توفیق سے بیان بھی کریں گے بادشاہ کے پاس جانے کے لیے وزیر پکڑنا پڑتا ہے ضروری ہے کیوں اس لیے کہ بادشاہ کا دروازہ بند ہے بادشاہ کا دروازہ اپنے ملکوں کے بادشاہوں کو جا کر ڈریکٹ مل سکتے ہو آپ نہیں مل سکتے دروازے بند ہیں 11:01 لیکن رب کا دروازہ رب کا دروازہ بولو محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں میرے رب کا اعلان ہے جب رب رات ہوتی ہے اپنی باہوں کو کھول کر کہتا ہے اے دن میں گناہ کرنے والے رات کو معافی مانگ لیں میں تیرے دن کے گناہوں کو معاف کر دوں گا جب دین چڑھتا ہے مالک پھر باہیں کھولتا ہے 11:30 اے رات کے اندھیرے میں اے دن کی روشنی میں گناہ کرنے والے پھر معافی مانگ لے معافی مانگنا تیرا کام ہے سارے گناہوں کو معاف کر دینا اس غفور الرحیم کا کام ہے بادشاہ کے پاس جانے کے لیے وزیروں کی ضرورت ہے لیکن رب کے دروار میں جانے کے لیے کیوں نہیں ہے کہ بادشاہ کے دروازے پر گن مین اور باڈی گارڈ ہیں گن مین ہیں جو عام بندے کو 12:02 اندر داخل ہونے نہیں دیتے اور اللہ قدر بندہ گناہ کرتا ہے بندہ گناہ کرتا ہے اور اگر وہ گناہ کر کے اللہ سے معافی کا سوال کر لیتا ہے اللہ اس کے گناہوں کو نیکی بنا دیتا ہے بادشاہوں کے دروازے پر تو گن وین ہے لیکن اللہ قدر بھلا ہے بنی اسرائیل کا ایک شخص 12:41 بیس سال اللہ کی عبادت کرتا ہے اور خوب عبادت کرتا ہے پھر اس کے بعد بیس سال خوب گناہ کرتا ہے اس کے بعد چیشے میں دیکھتا ہے داڑی میں چبکتے ہوئے سفید بال نظر آ جاتے ہیں اللہ کو مخاطب کرتا ہے کہتا ہے مولا میں نے اتنے سال تیری عبادت کی اتنے سال تیری بغاوت کی آج میں اپنے گناہوں سے معافی ماؤں کے توبہ کر کے واپس آنا چاہوں تیری رحمت مجھے قبول کر لے گی 13:11 منادی کرنے والے نے آواز لگائی تو نے محبت کی ہم نے محبت کی چرکچانا و چرکناک تو نے ہمیں چھوڑ دیا ہم نے چھوڑ دیا اور اتنے سالوں پر لے کر ہم سارے گناہوں کو معاف کر کے تجھے پھر قبول کر لیں گے بادشاہ کے دروازے پر گن بین اللہ کی رحمت کا دروازہ کھلا ہوا ہے 13:45 بادشاہ کے پاس جانے کے لیے مانتے ہیں وزیر پکڑنا پڑتا ہے اس لیے کہ بادشاہ کے دل میں میرا اور آپ کے لیے کوئی محبت اور پیار نہیں ہے کوئی رحم نہیں ہے بندہ ہم تیسری ذات کے تیسرے محلے کے وہ بادشاہ وقت کا حکمران اب وزیر جا کر اس کو ہمارے بارے میں کچھ کہے گا 14:08 اس کے دل میں محبت ڈالے گا پیار ڈالے گا اپنے کو رشتے کا بہان نہ کرے گا یہ ہمارے جاننے والے ہمارے عزیزوں و قارب تب جا کر بادشاہ سلامت کچھ ہمیں دیں گے ہائے اللہ تیری رحمتوں پر قربان جاؤ تم نے اللہ کے ساتھ بادشاہوں کو ملایا بادشاہوں کو رب کی تشبیح دی اور رب کو بادشاہوں کی تشبیح دی سنو بادشاہ کے پاس وزیر کی ضرورت اس لیے 14:36 کہ بادشاہ کے دل میں ہمارے لئے رحمت اور محبت کیلئے نورت نہیں 14:47 جنگ کا موقع ہے ایک عورت کا بچہ گم جاتا ہے اس کو تلاش کرتی گھومتی پھرتی ہے جب بچہ مل جاتا ہے اس کو سینے سے لگاتی ہے اس کو پیار کرتی ہے اللہ کے نبی صحابہ سے کہتے ہیں اے میرے ساتھیو کیا یہ عورت اپنے اس معصوم بچے کو آگ میں پھیک دے گی کہا صحابہ نے ہرگز نہیں ہے اللہ کے نبی یہ اس معصوم کو آگ میں کیسے ڈال سکتی ہے جس کے گم ہو جانے 15:17 پر پریشان ہوئی جس کے مل جانے پر اس کو سینے سے لگایا کہا سنو یہ عورت جتنی اپنے پر مہربان ہے اس اللہ کی رحمت اللہ نے رحمت کے سو حصے کیے ایک حصہ زمین پہ اتارا ایک حصہ زمین پہ اتارا ننانوے حصے اللہ کے پاس ہے اللہ اپنے بندوں پر ان کی ماؤں سے بڑھ کر مہربان ہے 15:50 اس کے لیے وزیروں کی ضرورت وزیر کی ضرورت اس لیے پڑتی ہے کہ بادشاہ ڈر جائے کرتے ہیں وزیروں سے اس کی بات نہیں مانوں گا یہ تختہ الٹ دے گا اس کی بات نہیں مانوں گا یہ اسمبلی کے اندر عدم اعتماد کی تحریک پیش کر دے گا یہ کوئی سازش چل جائے گا اس کے ڈر کی وجہ سے بادشاہ امیر کی بات وزیر کی بات مان لیا کرتے ہیں اور رب بھی کسی سے ڈرتا ہے رب بھی کسی سے خوف کھاتا ہے 16:23 وہ اللہ تعالیٰ کا یہ عالم اس کی دین عازی کا یہ عالم وہ کہتا ہے اگر عیسیٰ کو اس کی ماں مریم کو وَمَن فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا اور زمین میں جو کچھ بھی ہے سب کو اٹھا کر میں جہنم میں ڈال دوں تو رب سے کوئی پوچھ لا يُسْحَلْ عَمَّا يَفْعَلْ دنیا والے اپنے رب سے پوچھ نہیں سکتے اور رب جس کو چاہتا ہے اٹھا کر اس سے پوچھ لیتا ہے 16:59 وزیروں کی بات امیروں کی بات بادشاہ کے پاس شفارش کے طور پر اس لیے بھی لے کر جانی پڑتی ہے کہ کچھ اپنے وزیروں سفیروں کی محبت میں مجبور ہو کے کام کر دیتے ہیں اور رب کسی کی محبت میں مجبور نہیں ہوتا نہ رب کسی سے لڑتا ہے نہ رب کسی کی محبت میں مجبور ہے وزیر سفارشی بنا کر 17:27 بادشاہ کے پاس اس لیے بھی لے جانے پڑتے ہیں کہ بادشاہ جب کسی کو کچھ عطا کرتا ہے اس کے خزانے میں کمی ہو جاتی ہے وہ ہر کسی کو عطا اس کے پاس بھی تو محدود مال ہے نا ہر کسی کو دے گا تو ختم ہو جائے گا بادشاہ کے لیے امیر وزیر کی ضرورت ہے کہ اس کے خزانے کم ہو جاتے ہیں اور کیا رب کے خزانے بھی کم ہوتے ہیں 17:57 میرا مالک کہتا ہے اے انسانوں اور جنوں اگر تمہارے اول اور آخر پہلے اور پچھلے انسان اور جن ایک میدان میں اکٹھے کر لیے جائیں پھر جو جس کے دل میں آئے وہ مانگے ہر کسی کو اس کی مانگ کے مطابق جھولی بھر دے 18:28 رب کے خزانے میں اتنی کمی نہیں آتی جتنی سوئی کو سمندر میں ڈال کے نکال لو سوئی سمندر میں سے ایک قطرہ پانی کم کرے گی رب کائنات کو نباس دے اس کے خزانے میں اتنی کمی وَلِلَّهِ خَزَائِنُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ زمین و آسمان کے خزانوں کا مالک گنج بخش و داتا کوئی زمین میں تفن ہونے والا حجویری نہیں ہے گنج بخش 18:58 صرف اللہ ہے اس لیے اللہ کے لیے کسی سفارش کی ضرورت کسی امیر اور وزیر کی ضرورت نہیں ہوتی اگر پھر بھی مان لیا جائے کہ نہیں ان بزرگوں کو پکارنا ضروری ہے ان کی سفارش ضروری ہے یا عبدالقادر جیلانی شیئن للہ یا بحاول حق بیڑا دھک 19:20 سوچو جن کو تم پکار رہے ہو ایک اللہ عز و جل کے علاوہ کیا یہ ہر کسی کی پکار سن لیتے ہیں سوال ہے غور کیجئے کیا یہ ہر کسی کی پکار سن لیتے ہیں اگر دس بندے اکٹھے جائیں اور ایک بندے کو دس مل کے اپنی کہانی سنانا چاہیں 19:52 وہ کہانی سن سکے گا؟ وہ ان کی بات سن سکے گا؟ یہ جتھے پکار رہے ہیں پنجتن پاک بابا جی پیر جی شیخ جی امام جی لبی جی ولی جی علی جی کیا وہ دس بندوں کی بات سن سکتے ہیں؟ نہیں سن سکتے اللہ کی طاقت اور قوت اور سماعت ایسی ہے سارے پکارتے رہے ایک ہی سب کی سنتا بھی ہے بتاؤ 20:33 غیر اللہ کو پکارنے والوں پیر صاحب اگر لاہور کے ہیں انہیں پنجابی آتی ہے مانگنے والا پتھان پہنچ جاتا ہے پیر صاحب کو اب یہ پشتوں کی ٹرانسلیشن کر کے کون بتائے گا پیر صاحب کو اب یہ پشتوں کی ٹرانسلیشن کر کے کون بتائے گا پیر صاحب کو اب یہ پشتوں کی ٹرانسلیشن کر کے کون بتائے گا 21:06 دل کی فریادوں کو جاننے والا اللہ کے علاوہ اور کون ہے اللہ کے علاوہ اور کوئی نہیں 21:37 وہ اللہ ہے جو دور سے سنتا ہے جو نزدیک سے سنتا ہے پیر صاحب کو سنانے کے لیے اس کی گدی پہ حاضر ہونا پڑتا ہے اس کو دس میل کی بات دس میل تو بہت دور ہے دیوار کے پیچھے کی بات بھی سمجھ نہیں آتی اور میرا اللہ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیان فرماتے ہیں کالی چھونکی ہے کالی رات ہے 22:05 کالے پہاڑ کی جڑ میں چل رہی ہے اس چلتی ہوئی چیوٹی کو اللہ اپنے عرش میں ہوتے ہوئے دیکھتا بھی ہے اس کا رزق اس کو دیتا بھی ہے سوچئے سوچئے درائے ان دلیلوں کو سامنے رکھ کر اس اللہ کو گھر جانے والوں اس اللہ کو پکارئے اس اللہ کو آواز دیجئے یہ سارے درائے اس نے کہا اے بابی نے اینا نہیں ماننا بابا آدم نے جنب تو نکلے سا 22:36 جنت سے بابا آدم نکالے گے بڑے سالوں سال روتے رہے ان کی فریاد نہیں سنے گی آخر انہوں نے کہا واسطہ محمد الرسول اللہ کا اللہ میری پکار سن لے اللہ نے کہا تجھے کیا پتہ محمد کا کا پتہ نہیں جب جنت سے نکل رہا تھا تیری عرش کے نیچے لکھا باتا لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ اللہ نے کہا بلکل ٹھیک ہے آدم بلکل ٹھیک ہے اس کے واسطے سے جو پکارے گا اسے میں خالی نہیں مور سکتا 23:02 دیکھا آپ نے بابا آدم کی نجات رسول اللہ کا واسطہ دیا تو ہوئی اس کے بغیر نہیں ہو سکتی تھی اب اس مولوی سے پوچھو جو یہ کہتا ہے کہ حضرت یہ ہے کہاں یہ کس کتاب میں ہے یہ کس حدیث کا حوالہ ہے ہمیں تو قرآن بتاتا ہے فَتَلَقَّ آدَمَ عَلَيْهِ السَّلَاةُ وَالسَّلَامِ اللہ سے سوال کرتے رہے معافییں مانگتے رہے یہاں تک کہ اللہ سے آدم نے 23:35 کچھ دعائیں سیکھ لی کچھ کلمات سیکھ لیے وہ دعائیں مانگی وہ کلمات کہے اللہ عز و جل نے ان کلمات کو سن کر اپنے بندے کی توبہ قبول کی اور اس بندے کو ماف کر دیا اور وہ کلمات قرآن ہمیں بتاتا ہے رَبَّنَا ظَلَمْنَا اَنفُسَنَا وَإِلَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا 24:03 مولوی کہتا ہے واسطہ دیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قرآن کہتا ہے کہ نہیں واسطہ نہیں دیا بلکہ رب سے یہ دعائیں سیکھی کس کی بات مانی جائے قرآن کو سچا کہیں گے یا مولوی کی بات کو سچا کہیں گے رب کے کلام میں کوئی بات جھوٹی نہیں ہو سکتی قرآن کہتا ہے آدم نے ابائی سیکھی وہ دعائیں پڑھتے تھے 24:35 رب ان کی معافی کو قبول کر کے معاف کرتا گئے کہا جی آپ نہیں مانتے آپ نہیں مانتے یہ نبی کے واسطے وسیلے بڑے ضروری ہیں اچھا بھائی اگر ضروری ہیں تو قرآن میں کسی ایک نبی کی دعا قرآن میں کسی ایک نبی کی دعا کسی کے واسطے وسیلے سے ہمیں بھی پڑھا دو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی ایک صحابی کی دعا 25:03 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطے سے ہمیں بھی دکھا دو جو واسطہ جائز ہے وہ بھی سن لیجئے اللہ کے پیارے پیارے نام ہیں اللہ کو اللہ کے ناموں کا واسطہ دے کر بکاریے اے اللہ تو رحمان ہے رحمان ہونے کا واسطہ ہم پر رحم فرما اے اللہ تو غفور ہے تجھے اسی صفت کا واسطہ ہے ہمیں معاف کر دے اللہ تو رزاق ہے رزاق ہونے کا واسطہ ہمیں رزق وسیع دے دے 25:30 اللہ کے پیارے پیارے نام ہیں اللہ کے ان ناموں کا واسطہ دے کر بکارو جائز ہے دوسرا واسطہ کسی نیک بزرگ سے دعائیں کروائی جائیں زندہ نیک بزرگ سے دعائیں کروائی جائیں کیا مطلب بزرگ کا جو قرآن و حدیث پہ چلنے والا ہو جس کی زندگی بولتا ہوا اسلام ہو وہ بزرگ بزرگ نہیں ہوا کرتے جن کا سر سے لے کر پاؤں تک ہر چیز ہی ننگی ہوتی ہے بڑی بڑی موچھیں 26:00 بڑے ہوئے بال گندگی اور بدبو ننگا ننگ منگ تلنگ جا رہا ہے یہ نے کچھ نہیں کہنا یہ پونچی بھی سرکار ہے مجذوب ہیں یہ انہوں کچھ نہیں کہنا سر سے ٹوپی اتار دو تو تم گستاخ ہو تمہاری نماز نہیں ہوتی سر سے ٹوپی اتار کے سر ننگا کرو گے وہابیوں گستاخ ہو بدمذب ہو آپ کی نماز نہیں ہوتی اور اگر سارا کچھ اتار دو اب آپ ریجسٹرڈ ولی ہو کنفرم مور لگی بھی ہے 26:28 اب کوئی گستاخ ہی نہیں صرف سر ننگا کرو گے تو بڑے گستاخ اور ہر چیز ننگی کر لو گے تو بس پہنچ گئے ایک دھکا آخری لگے گا اور سیدھے جہنم میں یہ بزرگ بزرگ نہیں ہیں بزرگ کون ہوتے ہیں جو محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پہ چلے وہ بزرگ نہیں ہوتا ہمیں یاد ہے لاہور میں ایک دفعہ ایک علاقے میں درست دینے کے لیے گئے درست کے بعد 27:06 ہمارے جو ساتھی نیچے بیٹھے بھی تھے انہوں نے کہا حضرت آپ کے لیے کھانا الگ پکاوا ہے میں نے کہا نہیں اپنے بھائیوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانا ہے میں نیچے سب کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانے لگ گیا ایک بریلوی مولوی صاحب مولوی تو نہیں تھے برال دیندار آدمی تھا بریلوی تھا وہ بیٹھا باپاں سی اس نے جس صاحب نے ہمارا درس کروایا اس سے سپیشل پوچھا یار یہ واقعی سید ہے اس نے کہا جی بالکل یہ کنفرم سید ہیں مہر 27:35 کہنے لگا اوہ جدھو آندھا ہے نا ایک ہفتہ سال پیچھوں ساڑھے کر رہندہ ہے اسی سارے جی زمین تے سونے ہیں پیر جی چارپائی تے سونے ہیں کہ جب تک ہمارے گھر پیر صاحب رہتے ہیں تو ہمیں آرڈر ہے کہ تم نے چارپائی پہ نہیں بیٹھنا تو اگر نہ گستاہی ہو جائے گی شاہ جی چارپائی پہ سوتے ہیں اور مرید زمین تے سوتا ہے پیر کا گھر تو مزین ہے بجلی کے کم کموں سے مرید کو محصر نہیں مٹی کا دیا بھی 28:06 اور جب ایک ہفتہ رہنے کے بعد مرد بھی خدمتیں کرتی ہیں عورتیں بھی خدمتیں کرتی ہیں جاتے ہوئے پیر جس پہ دل آتا ہے اس کو بھگا کے بھی لے جاتا ہے پھر صبح اخبار میں خبر لگتی ہے یہ پیر جیلی تھا یہ پیر جیلی تھا جو غیروں کے گھر میں ہفتے ہفتے گزارتے ہیں وہ ایک نمبر کبھی ہو سکتے سچار خالص پیر 28:31 مرید دودھ کا پیالہ لائیا نبی کے ہجرے میں دیا کہا آقا پتہ لگا ہے کئی دنوں سے بھوک ہے آپ نے کچھ نہیں کھایا پیا یہ چھپکے چھپکے لائیا ہوں پی لیجئے کسی کو اطلاع نہ ہو یہ ہے پیر تمہیں تمہارے لسوڑی شاہ مبارک ہمیں محمد الرسول اللہ مبارک جو مال لوٹنے والے عزت کا جنازہ نکالنے والے اللہ کے نبی دودھ کا پیالہ لے کے اپنے مریدوں میں آگئے 29:01 کہا ابو حریرہ ابو حریرہ کہتے ہیں میں کئی دن کا بھوکا تھا میں نے کہا لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہا یہ دودھ کا پیالہ لو اور محمد کے سارے مریدوں کو پلا کر آؤ صلی اللہ علیہ وسلم ایک ایک کو پلایا سب نے پیٹ بھر کے پھی لیا آخر میں ابو حریرہ بچے کہا ابو حریرہ اب تو بچا ہے یا تیرا سردار محمد الرسول اللہ بچا ہے 29:32 ابو حریرہ میں نہیں پیچا پہلے تو پی لے ابو حریرہ کہتے ہیں میں نے پیا آقا نے کہا اور پی میں نے اور پیا آقا نے کہا اور پی میں نے اور پیا کہا آقا اب تو دودھ یہاں تک پہنچ چکا ہے یہاں تک پہنچ چکا سب کا جھوٹا محمد الرسول اللہ نے کیا صل اللہ علیہ وسلم یہ پیر نہیں یہ عزتوں کے لٹیرے ہیں 30:01 جو راتوں کو آ کر مریضوں کے گھروں میں گزارتے ہیں پیر کیسا ہوا کرتا ہے پیر اللہ مریض ہجرے میں دے کر گیا لیکن پیر نے پہلے مریضوں کو پیلایا سب کا جھوٹا خود پیا صل اللہ علیہ وسلم تو کوئی اللہ کا ولی ہو زندہ ہو اس سے دعا کروائیے اللہ اس دعا کو قبول کر کے انسانوں کے گناہوں کو معاف کر دیتا ہے رحمت کر دیتا دلیل اس کی کیا ہے 30:30 محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کا خطبہ ارشاد فرما رہے ایک دیہاتی مسلمان داخل ہوا کہنے لگا اللہ کے نبی ہلاک ہو گئے بارش نہیں ہو رہی اللہ کے نبی نے وہیں اپنے ہاتھوں کو بلند کیا اللہ سے مانگنا شروع کر دیا ابھی ہاتھ نیچے نہیں ہوئے تھے صحابہ فرماتے ہیں ابھی ہاتھ نیچے نہیں ہوئے تھے داڑی کے پانی کے قطرے میرے نبی کی داڑیوں سے نیچے گر رہے تھے نبی کی داڑی کے مالوں سے 31:01 کترے گر رہے اگلا ہفتہ ہوا ایک اور آرابی آیا یہ وہی آرابی آیا کہنے لگا اللہ کے نبی برباد ہو گئے اتنی بارش ہو گئی راستے ہی سارے بند ہو گئے جانور مرنے لگ گئے کچھے گھر گرنے لگ گئے آقا نے پھر ہاتھ اٹھا دیئے پھر دعائیں کی ہاتھ سے اشارہ کرتے آقا جہاں اشارہ کرتے اللہ بادلوں کو پھاڑ کر وہاں سے سورج کو نکال دیتا اور میرے نبی فوت ہو گئے میرے نبی دنیا کو چھوٹ کے چلے گئے زم 31:31 عمر ابن خطاب کا آیا رضی اللہ عنہ وردہ پھر قہد پڑ گیا پھر بارش کی ضرورت سنو جیتے گا بھی جیتے گا شیر ہمارا جیتے گا غسل کے صدقے جیتے گا حسین کے صدقے جیتے گا علی کے صدقے جیتے گا پنسل پاک کے صدقے جیتے گا فلاں کے صدقے جیتے گا یہ صدقے یہ واسطے یہ وسیلے عائز ہوتے یہ عمر ابن خطاب کا دور ہے بارش نہیں ہو رہی 32:00 میرے نبی کے چچا کو لے کر آتے ہیں اللہ سے دعا کرتے ہیں اللہ جب تک نبی زندہ تھے وہ دعا کرتے رہے اب وہ چلے گئے ہم ان کو لے کر آئے ہیں یہ ہمارے لئے دعا کریں گے اگر مردوں کا واسطہ اور وسیلہ دینا جائز ہوتا تو محمد رسول اللہ کے شاگرد صحابی رسول خلیفہ ثانی یہ کہتے اللہ واسطہ اس قبر والے نبی کا جو قبر میں سویا ہوا ہمیں معنیش دے دے 32:30 کہا نہیں اس زندہ کو لے کر آئے ہیں یہ دعا کرے گا اس کی سن کے ہم پہ بارش برسا دیں علم میں بڑا ہے عمل میں بڑا ہے بزرگی میں بڑا ہے یہ دوسرا واسطہ زندہ بزرگوں سے دعا کروائیے تیسرا واسطہ اپنے نیک عمال رب کے دربار میں پیش کیجئے اپنے نیک عمال اور دلیل میرے نبی کی حدیث ہے تین آدمی ہیں گزر رہے بارش شروع ہو گئی 33:01 سامنے غار نظر آئی غار میں چھپ گئے اوپر سے پتھر نے آ کر غار کے دروازے کو بند کر دیا اب تینوں اندر ہیں غار کا دروازہ بند ہے نہ کوئی آواز سننے والا نہ کوئی چیخ سننے والا پتھر اتنا بڑا ہے کہ دھکا دے کے بھی نہیں ہلا سکتے یہ کہتا ہے اپنے اپنے عملوں کو اللہ کے دربار میں پیش کرو اپنے اپنے عملوں کو 33:25 اللہ آجے دربار میں پیش کرو ایک نے اپنا عمل پیش کیا اللہ میں اپنی ماں باپ کی خدمت کیا کرتا تھا ایک رات لیٹ ہو گیا پہلے دودھ انہیں دیتا پھر بچوں کو دیتا ماں باپ سو گئے میں نے بچوں کو پہلے نہ دیا ماں باپ کو نہ اٹھایا ساری رات ان کے سرحانے پہ دودھ لے کر کھڑا رہا اگر تیری رضا مقصود تھی اللہ 33:48 اس پتھر کو ہٹا دے پتھر تھوڑا سا ہلا دوسرے نے اپنا واقعہ پیش کیا تیسرے نے اپنا واقعہ پیش کیا ان تینوں نے اپنے نیک اعمال کا واسطہ دیا پتھر سامنے سے ہٹ گیا اور یہ نکل گئے یہ تین واسطے اور وسیلے جائز ہیں اللہ کے ناموں کا زفتوں کا واسطہ نیک بزرگ سے زندہ سے دعا کروانا اپنے اعمال اللہ کے دربار میں پیش کرنا اور اس کے علاوہ مردوں کا واسطہ 34:17 مرے ہوا کا واسطہ پیرو اور فقیروں کا واسطہ بزرگوں اور اولیاء کا واسطہ یہ اللہ کی شریعت میں جائز یہ اللہ کے دین کی تعلیم نہیں ہے کیوں واسطہ اس کا دیا جاتا ہے آپ کہیں آفی سر لگے ہوئے میرا کام آپ کے پاس اڑ جاتا ہے آپ کا دل چاہتا ہے اس کا کام نہیں کرنا میں آپ کے والد صاحب کا فون کروا دوں اب کرو گے نہیں کرو گے مجبور ہو کر باپ کا ڈر ہے 34:46 آپ کی بیگم کا فون آ جائے اب بھی کرو گے اس کے پیار میں مجبور ہو ایک طرف در ہے اور ایک طرف پیار ہے یا پیار میں مجبور ہو کر بات ماننی پڑتی ہے یا کسی کے خوف سے مجبور ہو کر بات ماننی پڑتی ہے میرا اللہ کسی سے ڈرتا میرا اللہ کسی سے نہیں ڈرتا نمبر دو ایسا مجبور نہیں اپنے نظام کو بٹل دے اور اس کا نظام ہے انہو میں یشرک باللہ 35:17 جو بھی اللہ کے ساتھ شر کرے گا نور من نور اللہ کہتا ہے 35:22 جو بھی اللہ کے ساتھ شرک کرے گا یا علی مدد کہہ کر یا رسول اللہ مدد کہہ کر جو بھی اللہ کے ساتھ شرک کرے اللہ کو بھی سجدہ کرے قبر پہ بھی سجدہ کرے اللہ کے سامنے بھی روئے اور اللہ کو پکارے اللہ کو مشکل کشا اور حاجت روا سمجھے اور کسی اور کو بھی یہ تمام صفتیں دیتا رہے یہ شرک کر رہا ہے اب اس مشرک کے بارے میں اللہ کا نظام اللہ کا قانون کیا ہے اللہ نے مشرک کو کبھی معاف نہیں کرنا 35:52 اور اگر پھر بھی نہیں مانتے پھر جاؤ چیلنج ہے اللہ کے قرآن کو لے کر آؤ قرآن میں جتنی دعائیں اللہ نے اپنے بندوں کو سکھائی ہیں اس میں سے کوئی ایک دعا تو پنچن پاک کے واسطے کی دکھا دو محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث لے کر آؤ کوئی ایک حدیث 36:14 ہمارے سامنے رکھ دو اللہ کے نبی نے کہا ہو جب میں فوت ہو جاؤں میرے مرنے کے بعد میری قبر پہ آنا میرا واسطہ وسیلہ دینا میرے صدقے سے دعا کرنا اللہ معاف کر دے گا کوئی ایک حدیث دکھا دو آئیے ہم آپ کو قرآن کی دعائیں ہم آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں اہل ایمان اپنے اللہ سے کلام کرتے ہوئے دعائیں مانگتے ہوئے سوال کرتے ہوئے کیا کہا کرتے ہیں ربنا آمنا بیما انزلتا 36:44 اے اللہ ہم ایمان لے کر آئے جو تُو نے ہم پہ نازل کیا تھا جو تُو نے اپنے رسولوں کے ذریعے ہم تقوی کی ہم اس پر ایمان لے آئے تیرے رسولوں کی بات مانتے رہے دو چیزیں وسیلہ بن رہی ہیں ایمان اور نیک عمل اب اللہ دعا کیا ہے ان کا واسطہ وسیلہ دے کر مانگتے کیا ہیں اے اللہ 37:12 ہم کو ماننے والوں میں شمار کر لے دوسری دعا سنیے رَبَّنَا إِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِيَنْ يُنَادِي لِلْإِيمَانِ اَنْ آمِنُوا بِرَبِّكُمْ ثَامَنَّا اے اللہ ہم نے پکارنے والے کی پکار سنی تھی ہم نے منادی کرنے والے کی منادی سنی جو ایمان 37:35 کی طرح بولا رہا تھا جو توحید کی طرح بولا رہا تھا اس کا وعدہ کیا تھا اللہ کو مشکل کشاہ مانو اللہ کو حاجت ربا مانو اللہ کو غوث عظم مانو اللہ کو مخیار کل مانو اللہ سے مانگو اللہ سے ڈرو اللہ کے سامنے فریادے کرو وہ غریب نواز وہ بندہ نواز وہ بندہ پرور وہ عطا کرنے والا وہ داتا وہ گنج بچ 38:05 اللہ ہم نے یہ منادی سنی اللہ ہم اس ایمان پر اس عقیدے کی دعوت کو تسلیم کر کے ایمان لے آئے اللہ 38:26 اب اس ایمان کو اس توحید کو تیرے دربار میں واسطہ بنا کر سوال کیا کرتے ہیں اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے اللہ ہماری خطاوں کو معاف فرما دے اللہ ہمیں موت دے تو ان لوگوں کے ساتھ اکٹھا کرنا جو تیرے پسندیدہ لوگ ہیں ربنا وآتنا ما وآتنا علی رسولک اللہ ہم نے تیرے نبیوں کی دعوت کو سنا ایمان لے 38:53 اب جو جو وعدہ تو نے ہم سے اپنے نبیوں کے ذریعے کیا تھا اللہ وہ ہمیں عطا کر دے اور قیامت کے دن ہمیں زلیل نہ کرنا یہ نیک عمال ہیں یہ ایمان کا واسطہ یہ عقیدے کا واسطہ یہ توحید کا وسیلہ اور اپنے نیک عمال کا وسیلہ یہ اللہ کی طرف دینا جائز ہے 39:14 اس کے ذریعے اللہ کو پکاریے اللہ سے دعا ہے اللہ ہماری خطاں کو معاف فرما دے اللہ ہماری سیاہ کاریوں کو معاف فرما دے اللہ ہمیں زندہ رکھے ایمان پہ رکھے اللہ ہمیں موت دے توحید پہ دے اللہ اس حال میں ہمیں پکارے اللہ ہم سے راضی ہو ہم اپنے اللہ سے راضی ہو اقول قولی هذا وستغفراللہ لی و لکم و لسائر المسلمین فستغفروہو انہو ہوا الغفور الرحیم
Tüm metni göster