Aqeedah & TawhidLectures & RemindersVidéoتوحید کو ہم کیوں پڑھیںadmin·1 view·5 months agoتوحید کو ہم کیوں پڑھیں Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00بسم اللہ الحمدللہ والصلاة والسلام على رسول اللہ نبدأ بذن اللہ تعالی بشرح متن مختصر اسمہ متن الاصول الثلاثہ آج ہم لوگ اصول ثلاثہ یعنی تین اصول کے بارے میں شرح کرنے جا رہے ہیں اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ اللہ رب العالمین سے قبل فرمائے نعم قبل ان نبدأ فی الشرح نسال اسئلہ خمسہ قبل اس کے کہ ہم لوگ اس شرح میں داخل ہوں پانچ سوال پوچھنا چاہتے ہیں السوال الاول لماذا ندرس التوحید0:29پہلا سوال یہ ہے کہ ہم توحید کو کیوں پڑھیں؟ کیونکہ توحید اللہ رب العالمین کا بندوں پر بہت بڑا حق ہے ہم اس لئے پیدا ہوئے ہیں کہ ہم اللہ رب العالمین ہی کی عبادت کریں اللہ رب العالمین توحید کے علاوہ کسی اور چیز کو قبول نہیں کرتا ہے0:57جنت میں صرف اور صرف موحد ہی داخل ہوں گے یہ سب سے پہلے واجبات ہیں جس کو اللہ رب العالمین نے بندوں پر فرض کیا ہے انبیاء اور رسول علیہ الصلاة والسلام کی یہ دعوت ہے پھر یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے کہ کسی مسلمان سے پوچھے کہ توحید کیا ہے اور یہ کہے کہ مجھے نہیں معلوم ہے1:26جب اسے کہیں کہ آپ مشرک ہیں تو کہیں کہ نہیں نعوذ باللہ میں مشرک نہیں ہوں تو اسے کہا جائے گا کہ جو شرک کیا ہے اور اسے نہیں معلوم ہے تو ہو سکتا ہے کہ وہ شرک میں واقع ہو جائے اور اسے اس کا علم نہ ہو1:54تو ضروری ہے کہ انسان توحیر کی تعلیم سے شروع کرے کیونکہ یہ پہلے واجبات میں سے ہیں یہاں اور ہم کو چاہیے کہ شرک کی بھی تعلیم لیں تاکہ ہم اس کے اندر واقع نہ ہو شرک ہم سے سادر نہ ہو جائےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.