Lectures & Remindersفيديوپہلا اصول تمہارا رب کون ہےadmin·1 view·5 months agoپہلا اصول تمہارا رب کون ہے Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00پہلا سوال جو قبر میں پوچھا جائے گا وہ یہ ہے کہ تمہارا رب کون ہے؟ تقول ربی اللہ آپ بولیں میرا رب اللہ ہے جس نے ہمیں پیدا کیا اور ہمیں روزے دیا اور یہ ظاہری چیزیں ہیں جو بدن کیوں انہوں نے تربیت کی0:29وَأَرْسَلَ الْأَنبِيَاءُ وَالرُّسُلِ عَلَيْهِمُ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ داخلی تربیتی ہے کہ اللہ رب العالمین نے رسول اور انبیاء کو نازل فرمایا نعم انزل الكتب و ارسل انبیاء و رسول علیہم الصلاة والسلام کتابوں کو نازل کیا اور رسولوں کو وہاں بس بھیجا نعم ولہذا اذا كان اللہ سبحانہ وتعالی هو الرب هو الخالق والرازق ولا خالق ولا رازق الا اللہ لابد ان یكون هو المعبود لا يعبد الا اللہ0:57جب ہم یہ سمجھ لئے کہ اللہ رب العالمین ہمارا خالق ہے اور رازق ہے اور اس کے علاوہ ہمارا کوئی خالق اور رازق نہیں ہے تو ہم پر واجب ہے اور ضروری ہے کہ ہم صرف اللہ ہی کی عبادت کریں نعم فَأَيْ عِبَادَ تُصْرَفْ لِغَيْرِ اللَّهِ هَذَا هُوَ الشِّرْكَ الْأَكْبَرِ کوئی بھی عبادت اللہ رب العالمین کے علاوہ دوسروں کے لئے انجام دیئے جائیں تو یہی شرکہ اکبر ہے لو مرہ واحدہ في حیاته سجد لغیر اللہ1:26فَهَذَا هُوَ الشِّرْكَ الْأَكْبَرُ اِذَا لَمْ يَتُبْ فَهُوَ خَالِدٌ مُخَلَّدٌ خُلُودٌ اَبَدِرِ فِي النَّارِ نَسْرَعَ فِي السَّلَامِ پوری زندگی میں اگر اس نے ایک بار بھی اللہ کے علاوہ کسی دوسرے کے لئے سجدہ کیا تو یہ جہنم میں داخل ہونے کا سبب ہے اور یہ اسلام سے داخل ہونے کا سبب ہے اللہ رب العالمین سے ہم ایک بنا چاہتے ہیں نعم ہذا الكلام نحن لارید بہاں نکفر الناس لار1:53اس سے میری مراد یہ نہیں ہے کہ انسانوں کو ہم کافر کہیں یا کافر شمار کریں اس سے ہم لوگوں کا مقصد یہ ہے کہ انسان کو شرک سے بچائیں اور انہیں شرک کی تعلیم دیں لیکن کسی کو کافر شمار کرنا کسی کو کافر گرداننا یہ ہم لوگوں کا کام نہیں ہے یہ بڑے عالموں کا کام ہے2:22اپنے آپ کو اس طبقے سے نہیں سمجھتے ہیں اللہ تعالی بہتر جانتا ہےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.