Fiqh & WorshipLectures & RemindersVideoنماز كی شرطيںadmin·1 view·5 months agoنماز كی شرطيں Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00نماز کی نو شرطیں ہیں پہلی شرط اسلام ہے اور اسلام کا ضد اس کا اولٹ یہ کفر ہے اگر کافر نماز پڑھے یا وہ لوگ جو قبروں کے اردگرد چکر لگاتے ہیں تواف کرتے ہیں اس شخص نے نماز ادا کیا یا اللہ رب العالمین کے علاوہ دوسروں کو0:29اللہ کے ساتھ بگاڑے تو اس کی نماز قابل قبول نہیں ہے الشرط الثانی من شروط الصلاة نماز کی دوسری شرط العقل نمازی کے لئے عقل ہونا ہے نعم فخرج بھی هذا المجنون فلو الصلاة المجنون لا تقبل صلاة اس سے مجنون خارج ہو جاتا ہے یعنی کہ اگر مجنون باقر شخص نماز پڑھے تو اس کی نماز قابل قبول نہیں ہے ومن باب اولى السکران اور من باب اولى جو0:58سکران ہے یعنی جس کی اوپر نشہ چھایا ہوا ہے اس کی بھی نماز قابل قبول نہیں ہے فی السکران یمنع من شرب الخمر و یؤمر بالصلاة فی السکران جو نشے میں دھت ہے وہ شراب چھوڑنے کی اس کی تنقین کی جائے گی اور پھر نماز پڑھنے کا انہیں حکم دیا جائے گا نعم اگر انسان مریض1:20لیکن وہ شخص وہ پاگل جس کی عقل کسی وقت آتی ہے اور کسی وقت چلی جاتی ہے یعنی کبھی وہ عقل میں ہوتا ہے اور کبھی عقل سے باہر ہوتا ہے تو جب اس کی عقل آئے گی تو انہیں نماز پڑھنے کا حکم دیا جائے گا اور عقل کی حالت میں وہ نماز پڑھے گا لیکن اگر اس سے بھی معذور ہوں تو اسے نماز1:50ساکت ہو جاتی ہےTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.