Lectures & RemindersVideoاقامت دین - 11admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں جماعت اسلامی کے اقامت دین کی قلعی کھولی گئی ھے جو سننے اور دیکھنے لائق ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00والے بھی ہیں اور کچھ بے علم اہل حدیث بھی اپنے آپ کو کچھ سمجھتے ہوئے بیچ میں شامل ہو جاتے ہیں سوچئے انہوں نے وہاں پر شریعت بل کے طور پر ایک قانون پیش کیا اس کے اندر کیا تھا کیا نہیں تھا اس کو ایک سائیڈ پر رکھیں وہ شریعت تھی یا نہیں تھی یہ الگ بحث ہے اس کے پیش کرنے کا دھنگ کیا ہے یہ اسمبلی ہے نا اسمبلی کے ایک ایک بندے کے پاس گیا جی ہم نے یہ قرآن کی آیات لکھی ہیں یہ قانون ہوگا قرآن ایسے نافذ ہوگا پلیز آپ اس پر سائن0:32پلیز آپ اس پہ سائن کر دیجئے پلیز آپ اس پہ سائن کر دیجئے ہم چاہتے ہیں یہ قرآن وہ شریعت بل قرآن تھا یا نہیں تھا یہ بحث نہیں مان لیتے ہیں کہ وہ قرآن ہی تھا جو انہوں نے بل صوبہ سرحد کے سمبلی میں پیش کی اور پاس کروایا ہم اس قرآن کو اپنے ملک میں نافذ کرنا چاہتے ہیں اب صوبہ سرحد کی اکثریت نے ایم ایم ایم پی ایز نے اس پہ سائن کر دیئے اکثریت نے سائن کیے تو وہ صوبہ سرحد کی سمبلی میں پاس ہوا نا اور اگر اکثریت اس1:02اللہ کے لئے خود عقل کو استعمال کیجئے اور سوچئے اگر صوبہ سرحد کی ایک سریعت اسمبلی کی اس بل پہ سائن نہ کرتی تو وہ فیل ہو جاتا ہو جاتا جس کی قلم میں اتنی طاقت ہے کہ وہ چاہے قرآن کو پاس کر دے چاہے فیل کر دے یہ قلم مسلمان کی ہے یا کافر کی قرآن میں تو ایک حرف کو اللہ کے نبی اپنے لئے شہد کو حرام نہیں کر سکے حرام نہیں کیا صرف یہ کہتا ہے انہیں نہیں کھاؤں گا حرام تو نہیں کیا1:33اور اللہ نے یہ بھی برداشت نہیں کیا نبی کو یہ اجازت نہیں اور جس اسمبلی کے ممبروں کو یہ اجازت ہو کہ آپ چاہو تو اس شریعت ملکو پاس کر دو اور چاہے فیل کر دو یہ اسمبلی کفار کی اسمبلی ہے مسلمانوں کی اسمبلی نہیں ہے مسلمان حکومت اللہ کے اتارے وے قانون کو صرف نافذ گیا کرتی ہے وہ قانون سازی نہیں کیا کرتی قانون ساز کون ہے اللہ ہے دو بینے حلال ہو سکتی ہیں دو بینوں سے شادی کی جا سکتی ہیں سگی بینوں کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا2:07کہا جو پہلے ہو چکا سو ہو چکا اب دو سگی بہنوں کو جمع نہیں کہ جا سکتا ہمارے علم میں نہیں کیا ہاں ممانت کا حکم ہے کیا جمہوریت اسلامی بھی ہو سکتی ہے آپ مرینڈا کی بوتل لے لیں اس کے اندر شراب بھر لیں اوپر کاک لگا لیں کہ یہ مرینڈا ہے2:36تو وہ شراب مرینڈا بن جائے گی شراب اندر بھر لیں اوپر لیبل لگا لیں اسلامی شراب اسلامی شراب ہو سکتی ہے شراب تو شراب ہے جمہوریت تو کفر ہے یہ اسلامی کیسے بن سکتی ہے جس کے اندر ابتدا ہی یہ ہے جس کی ابتدا ہی یہ ہے کہ انسانوں کی دو تہہی اکثریت جو چاہے پاس کر دے وہ اسلام نہیں بن سکتی واللہ ہو آئے یہاں پر کچھ لوگ جمع ہو کر درسِ قرآن کرتے ہیں جبکہ یہاں علماء کس طرح سے موجود ہیں کہ ایسی مجلسوں میں جا کر3:06اگر بیان کرنے والا اہل علم نہیں ہے قرآن و حدیث کا عالم نہیں ہے تو وہاں سے بچنا چاہئے آپ کو نہیں پتا کہ وہ کیا بیان کر رہا ہے اور کہاں سے بیان کر رہا ہے جی بھائی جمہوریت کے بارے میں پوچھ رہے ہیں تو جمہوریت اسلامی نہیں ہو سکتی یہ جمہوریت انگریزوں کا بنایا ہوا قانون ہے یہود و نصارہ کا بنایا ہوا قانون ہے جس کی ایک ایک شق اسلام سے ٹکرا رہی ہے اسلام کہتا ہے جو آپ سے مطالبہ کرے حکومت کا اسے نہ دو احدا کوئی مانگے اسے نہ دو وہ اس قابل نہیں3:50اور جمہوریت میں کہتے ہیں آپ کے قیمتی ووٹوں کا حق دار صرف میں ہی ہوں ٹھیک ہے اس کی ایک ایک چیز کو لے کر چلیں اسلام سے ٹکراتی ہے اسلام میں رائے صرف اہل علم سے لی جاتی ہے اور یہاں نالییں صاف کرنے والے کا بھی اتنی وزن ہے ووٹ کا جتنا ایک سکالر کا ہے کیا ہندوستان میں مسلمان ووٹ ڈال سکتا ہے ہندوستان کے حالات کو آپ بہتر جانتے ہیں وہاں کے علماء سے پوچھئے4:41حکومت کے قیام کے لئے الجماعت سے مراد تو وہی ہے نا کہ اسلامی حکومت ہو تو اسلامی حکومت کا قیام ہمیشہ توحید کی بنیاد پر ہوتا ہے5:17اہل شرق سے برات کی بنیاد پر ہوتا ہے اور جب تک5:20کسی جماعت کے منصور میں اہل شیخ سے برات موجود نہ ہو وہ اسلام کی حکومت قائم کرنے کا دعویٰ نہیں کر سکتی نہ ہی وہ اسلام کو غالب کر سکتی ہے کیونکہ اس نے اسلام کی بنیادی چیز توحید کو گرا کر شیعوں کو بھی ساتھ ملا لیا ہے بریلیوں کو بھی ساتھ ملا لیا ہے درباروں پہ چادریں جنانی بھی شروع کر دی ہے اپنے منصورے کے اندر بارہ ربیل اول کی میلاد منانی بھی شروع کر دی ہے تو وہ جمہوریت کے اس چکر میں پڑھ کے اسلام کے بنیادی عقائد سے ہی دور ہو چکی ہے6:00حکومت قائم کرنا ان کا منشور ہے ابھی تک ابھی تک اسی پہ قائم ہے ابھی تک اسی پہ قائم ہے کہ ہم نے اسلام اور صحابہ وہ کس پر وہ لا الہ الا اللہ کی دعوت پر تھے کہ آپ لا الہ الا اللہ کی دعوت دیجئے سوال یہ ہے کہ حکومت جماعت اسلامی ابھی تک اس بنیاد پہ قائم ہے کہ ہم نے حکومت قائم کرنی ہے یہ دعوت جز کی دعوت ہے اصل دعوت کیا ہے6:30کہ آپ نے توحید کو سمجھنا ہے اور توحید کو سمجھانا ہے توحید سمجھنی ہے اور توحید سمجھانی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے توحید سمجھی صحابہ کو سمجھائی تیرہ سال تک اس پر قائم رہے اس کے اندر کوئی تزلزل نہیں آیا اللہ نے اپنی رحمت سے مدینہ کی حکومت عطا فرما دی لیکن اگر صرف حکومت لینے ہی مقصد ہوتا تو وہ تو مشرقین مکہ پہلے دے رہے تھے کہ آپ عرب کے سردار بن جاؤ6:58تو عرب کے ہاں تو رواج ہے کہ سردار کی بات مانتے ہیں آپ سرداری قبول کر لیتے اور جو کہتے ہیں عرب کرتے جاتے آپ نے کہا نہیں ان کا لڑکی چاہیے وہ لے لو آپ نے کہا نہیں ان کا مال چاہیے وہ لے لو آپ نے کہا نہیں تو توحید کی دعوت بنیادی دعوت ہے جب اللہ پر ایمان اور دعوت توحید بنیادی ہے تو کبھی بھی یہ دعوت توحید کو ماننے والا اسمبلیوں میں نہیں بیٹھ سکتا جب ہوریت کے اندر شامل نہیں ہو سکتا کہ یہاں درباروں سے جلوس نکالنے پڑتے ہیں یہاں پر بندے7:27قانون سازی کا حق دیا جاتا ہے جو اللہ عز و جل کا حق ہے تو آپ کے اور ہمارے دن میں توحید کو سمجھنا توحید کو سمجھانا توحید کی بنیاد پر پیار و محبت کی فدا حضب اللہ اور حضب شیطان بنانا جو یا اللہ مدد کہے گا وہ حضب اللہ میں ہے اور جو یا علی مدد کہے گا وہ حضب شیطان میں ہے حضب شیطان حضب اللہ کا دوست نہیں بن سکتا کس بنیاد پر ان کے ساتھ اکٹھو گئے مثال دیتا ہوں میں آپ کو ابھی ہمارے انڈیا پاکستان کے اندر8:10سوال یہ ہے کہ اسلام کی ڈیفنس کے لیے اسلام کی حفاظت کے لیے ایسے لوگوں کے ہاتھ میں ہاتھ ڈالنا ان کے ساتھ مل کے کوشش کرنا جن کے عقیدوں میں شرک ہے بد عقیدگی ہے میں آپ کو اس کی بڑی تازہ تازہ مثال دیتا ہوں دنمارک کے شیطانوں کافروں نے ہمارے نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کی ٹھیک ہے میں ان دنوں پاکستان گیا ہی تھا جب آغاز ہوا تو میں یہی پر تھا پھر میں پاکستان گیا ایک مہینے کے لیے تو وہاں پر سب نے مل کے جلوس8:39جمعہ السلامی بھی اس میں آگے آگے ہے دیوبندی بھی ہیں بریلوی بھی ہیں شیعہ بھی ہیں شرابی کبابی ساری ہیں بغیر کسی تقسیم کے ٹھیک ہے وہاں پر جلوس نکلے دنمارک والوں نے رسول اللہ کی توہین کی ناTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriاقامت دین11 / 121اقامت دین - 19:372اقامت دین - 29:373اقامت دین - 39:374اقامت دین - 49:375اقامت دین - 59:376اقامت دین - 69:377اقامت دین - 78:568اقامت دین - 88:569اقامت دین - 98:5610اقامت دین - 108:5611اقامت دین - 118:5612اقامت دین - 128:56Berikutnya: Episode 12→