Fiqh & WorshipLectures & Remindersفيديوماہ رمضان - 1admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں ماہ رمضان کی فضیلت اور اس کے احکام ومسائل بیان کئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو ناظرین اکرام یہ درس آپ کی خدمت میں اسلامی دعویٰ ان گائیڈنٹ سینٹر الغات سعودی عرب کی جانب سے پیش کیا جا رہا ہے درس کا عنوان ہے ماہ رمضان احکام اور مسائل اور اس درس کے مقرر ہیں فضیلت الشیخ مقصود الحسن فیضی حفظه اللہ الحمدللہ رب العالمین الرحمن الرحیم مالک یوم الدین0:29وَنَشْهَدُ وَلَّا إِلَٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَنَشْهَدُ أَنَّ سَيِّدَنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ أَرْسَلَهُ إِلَى النَّاسِ كَافَةً بَشِيرًا وَنَذِيرًا أَمَّا بَعْدُ فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِيُّ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّ0:59وَكُلَّ بِدَعَةٍ ظَلَالَةٍ وَكُلَّ ظَلَالَةٍ فِي النَّارِ اعوذ باللہ السمیع العلیم من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم شہر رمضان الذي انزل فيه القرآن خدل ناس و بینات من الهدى والفرقان فمن شہد منكم الشهر فلیصمه1:27وَمَن كَانَ مَرِيضًا أَوْ عَلَىٰ سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ أَيَّامٍ أُخَرَ يُرِيدُ اللَّهُ بِكُمُ الْعُسْرَ وَلَا يُرِيدُ بِكُمُ الْعُسْرَ وَلِتُكْمِلُ الْعِدَّةَ وَلِتُكَبِّرُ اللَّهَ عَلَىٰ مَا هَدَاكُمْ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ سُبْحَانَكَ لَا عِلْمَ لَنَا إِلَّا مَا عَلَّمْتَ1:58وحل العقدة من لسانی یفقه قولی عزیز ساتھیوں اور دینی بھائیوں اللہ تبارک و تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ وہ ایک بار پھر ہمیں اور آپ کو رمضان المبارک جیسے مہینے سے2:52مستفید ہونے کی توفیق عطا فرما رہا ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ شعبان کے بقیہ ایام خیر و سلامتی سے گزار کر ہمیں اور آپ کو رمضان النبارک تک پہنچا دے یہ وہ مہینہ ہے جس کی آمد کی خبر اور آمد پر مبارک بادی اللہ کے رسول شلاللہ علیہ وسلم3:26اپنے صحابے اکرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو دیا کرتے تھے چنانچہ سنن نسائی کے اندر حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول شلاللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا صحابے اکرام کو مخاطب فرما کر اتاکم شہر رمضان شہر مبارک تمہارے اوپر رمضان المبارک کا مہینہ4:01سایہ فگر ہے یہ مہینہ بڑا ہی مبارک ہے شہر مبارک یہ مہینہ بڑا ہی مبارک ہے اللہ تعالیٰ نے اس مہینے کے روضے کو تم پر فرد قرار دیا ہے اس مبارک مہینے کے روضے کو اللہ تعالیٰ نے تمہارے اوپر فرد قرار دیا ہے اور4:30اس مہینے کے اندر قیام کرنا تمہارے لئے سنت قرار دیا گیا ہے یہ مبارک مہینہ وہ مہینہ ہے اس مبارک مہینے میں اللہ تعالیٰ تمہارے لئے آسمان یعنی جنت کے دروازے کھول دیتا ہے ذرا سوچیں4:59کہ اللہ تبارک و تعالی کی کتنی مہربانی ہمارے اور آپ کے اوپر ہے کہ جنت کے آٹھوں دروازوں کو کھول کر ہمیں اور آپ کو اللہ تبارک و تعالی اس میں داخلے کی دعوت دے رہا ہے اور ظاہر بات ہے کسی بھی جگہ داخلے سے پہلے اس جگہ داخلے کی تیاری کرنی ہوتی ہے5:30اس جگہ داخلے کا ٹکٹ لینا پڑتا ہے ہے کی نہیں اسی طریقے سے جنت کا جو دروازہ ہے اس دروازے تک پہنچنے کے لیے جو سامانے سفر ہے اس کی تیاری کرنی ہوگی تو اللہ تعالیٰ نے ہمارے اور آپ کے لیے اس مبارک مہینے میں جنت کے دروازے کھول دیتا ہے اور جہنم کے دروازے بند کر دیتا ہے6:02یہ بتانے کے لیے کہ اے میرے بندوں اصل میں اگر ہمارے بندے بن کر کے رہتے ہو تو تمہارے لیے ہم نے جنت بنائی ہے جہنم ہم نے تمہارے لیے نہیں بنائی ہے لیکن اگر ہماری بندگی سے تم نے سرکشی کی اور روگردانی کی کسی دوسرے کے بندے بن کر کے رہے شیطان کے بندہ بن کر رہے تم6:33یا کی اپنے نفس کے بندے بند کر کے رہے تو جان لو کہ تمہارا ٹھیکانہ کیا ہے ہم نے آج تمہارے لئے جنت کے دروازے کھول دیئے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دیئے ہیں اور ہر رات کو اللہ تبارک و تعالی کی طرف سے ایک پکارنے والا پکارتا ہے کیا یا باغی الخیر اقبل7:01اے بھلائی کرنے والے اے خیر کے طلبگار اے جنت کے طلبگار آگے بڑھ جا آگے بڑھ آگے بڑھ اور اے برائی کرنے والے اب برائی کرنے سے رک جا کیوں اس لیے کہ برائی کر کے تو جنت تک نہیں پہنچ سکتا وہ دروازہ جو تک کھلا ہوا دکھائی دے رہا ہے اگر تو برائی کرتا رہے گا تو اس دروازے تک تو کبھی بھی7:30نہیں پہنچ پائے گا یا باغی الخیر اقبل ویا باغی شر اقصر اور آپ نے فرمایا اس مبارک مہینے میں اللہ تعالیٰ نے ایک ایسی رات رکھی ہے جو ہزار مہینے سے بہتر ہے ایک رات آپ کو ہزار مہینے یعنی تقریباً تیراسی سال سے افضل ہے وہ رات اگر7:58ایمان ہے ان باتوں پر اور طلب ہے جنت کی تو میں نہیں سمجھتا کہ کوئی ایسا بندہ ہوگا جو اس رات کو ڈھونڈنے اور اس رات کے عبادت کرنے کا خواہش مند نہ ہوگا اسی طریقے سے سنن ابن ماجہ کے اندر ایک روایت ہے حضرت انس ابن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کب8:27جب رمضان المبارک کا مہینہ داخل ہوا تو آپ نے کیا بیان فرمایا اے لوگو قد حضرکم شہر العظیم ایک مبارک اور عظیم مہینہ تمہارے سامنے حاضر ہو گیا ہے اس مبارک مہینے کے اندر ایک ایسی رات ہے جو ہزار مہینے سے افضل ہے جو اس رات کی عبادت سے اس رات کی خیر سے8:56اس رات کی برکتوں سے محروم رہا اس سے بڑا محروم بڑا بندتیب انسان کوئی بھی نہیں ہو سکتا تو عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ یہ بڑا ہی عظیم مہینہ اور بڑا ہی مبارک مہینہ اللہ تبارک و تعالی نے اپنے فضل و کرم سے ہمیں اور آپ کو ایک بار پھر نصیب کر رہا ہے ضرورت یہ ہے کہ ہم اور آپ دیکھیں9:22کہ اس مبارک مہینے کا استقبال ہم اور آپ کیسے کریں کیا جس طریقے سے شاباعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةماہ رمضان1 / 81ماہ رمضان - 19:332ماہ رمضان - 29:333ماہ رمضان - 39:334ماہ رمضان - 49:335ماہ رمضان - 59:336ماہ رمضان - 69:337ماہ رمضان - 79:338ماہ رمضان - 89:32التالي: الحلقة 2→