Fiqh & WorshipLectures & RemindersVidéoصاحب استطاعت کیلئے بيت الله كا حج كرناadmin·1 view·5 months agoصاحب استطاعت کیلئے بيت الله كا حج كرنا Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00اسلام کا پانچ اور رکن حج ہے یہ اس کے لئے ہے جو حج کرنے کی طاقت رکھتا ہو حج عمر میں صرف ایک بار فرض ہے اور جو اسے زیادہ کرنا چاہے یہ نفل ہے0:29جب حج کی قدرت ہو جائے تو اس کے اوپر ضروری ہے کہ وہ جلدی حج کرے اور اس کو تاخر نہ کرے لہذا یہ پانچ رکن ہیں یہ اسلام کے رکن ہیں جس پہ اسلام قائم ہے اگر ان میں سے کسی ایک کو ہم نے ختم کر دیا تو اس سے اسلام کی بنیاد ختم ہو جاتی ہے جا جاتی ہے0:56لہذا ہمارے پر واجب ہے کہ ہم اسلام کے پانچ رکوں کی محافظہ اور حفاظت کریں جس کے بعد اسلام قائم رہے اللہ ربنا بہتر جانتا ہےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.