Lectures & RemindersVideoرزق حلال - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کے دلائل سے طلب رزق حلال کی اھمیت اور اس کی ترغیب بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00چھیننا چاہتا ہے تو معلوم ہونا چاہیے کہ اگر قادی اس کے حق میں فیصلہ بھی کر دے جبکہ وہ چیز اس کی نہیں دوسرے کی ہے تو اسے معلوم ہونا چاہیے کہ یہ جہنم کی آگ کھا رہا ہے اب اس کا جی چاہے اب وہ یہ سمجھ لیں کہ اسے یہ چیز لینی چاہیے یا رد کر دینی چاہیے0:25ضرور اگر اللہ سے ڈرنے والا ہوگا آخرت پر ایمان رکھنے والا ہوگا تو ضرور وہ چیز رد کر دے گا قبول نہیں کرے گا اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیث میں یہ بھی بیان فرمایا کہ جو جسم حرام مال سے خلا ہو جہنم اس کے لئے زیادہ سزاوار ہے0:54اب یہ جسم ہمارا پلے یا ہمارے بچوں کا پلے اور ہم اسے کھائیں اور پھر جہنم میں جائیں اصلن انسان کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ جس قدر بھی مال آئے آنے دو چاہے وہ حلال طریقے سے آئے یا حرام طریقے سے تو ہوتا یہ ہے کہ لوگ یہ سمجھتے ہیں جو ہمارے ہاتھ میں آ گیا وہ ہمارا ہے چاہے وہ حلال طریقے سے آیا ہو یا حرام طریقے سے اب وہ اس کو خوشی خوشی استعمال کرتا ہے1:26خود کھاتا ہے اپنے اہل و عیال کو کھلاتا ہے اور وہ یہ سمجھتا ہے کہ اس نے بازی مار لی اور بہت سی اہم چیزیں اس نے حاصل کر لی لیکن اب آپ دیکھئے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کیا فرماتے ہیں ایسے شخص کے لیے جو حرام روزی کماتا ہے کھاتا ہے اور اس کے لیے محنت اور کوشش کرتا ہے آپ فرماتے ہیں1:57کہ تم لوگ رزق حاصل کرتے ہو اور اس کے لئے محنت اور کوشش کرتے ہو تو اللہ رب العالمین نے جو حکم دیا ہے اپنے نبی کو وہی حکم دیا ہے مومنوں کو تو اللہ رب العالمین نے ارشاد فرمایا یا ایوہا الرسول کلو من الطیبات وعملو صالحہ انی بما تعملونا علی اے رسولو2:27پاکیزہ روزی کھاؤ اور نیک عمل کرو جو تم کرتے ہو میں اسے جانتا ہوں اصلن جو لوگ پاکیزہ روزی کھاتے ہیں اس کے لیے محنت کرتے ہیں انہی لوگوں کو نیک عمل کی توفیق ملتی ہے اور جن کو یہ خواہش نہیں یا جن کا یہ ارادہ نہیں کہ وہ پاکیزہ اور حلال روزی کھائیں2:51ان کو اکثر ایسا ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ عملِ صالح سے دور رکھتا ہے نیکیوں کی انہیں توفیق نہیں ملتی تو اللہ تعالیٰ نے رسولوں کو یہ حکم دیا کہ پاکیزہ روزی کھاؤ اور نیک عمل کرو اور اللہ تعالیٰ نے مومنوں کو بھی حکم دیا3:21جو پاکیزہ روزی ہم نے تمہیں دی ہے اس میں سے کھاؤ اور اللہ رب العالمین کا شکر آدھا کرو اگر تم حقیقت میں اسی کی عبادت کرنے والے ہو تو اگر انسان حقیقت میں اللہ رب العالمین کو ایک جانتا ہے اور اسی کی عبادت کرتا ہے اور یہ سمجھتا ہے کہ وہی معبود برحق ہے تو اسے پاکیزہ روزی کھانا چاہیے اور اسی کے لیے محنت اور کوشش کرنی چاہیے پھر حدیث میں لکھا ہے3:51کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے آدمی کا ذکر کیا ذکر الرجل یو تیلو سفر ایسے آدمی کا ذکر کیا جو لمبا سفر کرتا ہے اشعث اغبر کہ وہ پراغندہ حال پراغندہ سر ہے غبار سے آلودہ ہے یمدو یدیلیل السماء اپنے ہاتھوں کو اٹھاتا ہے آسمان کی طرف یارب یارب وہ کہتا ہے اے میرے رب اے میرے رب4:20حالانکہ اس کا کھانا حرام ہے اس کا پانی اور پینہ حرام ہے اس کا لباس حرام ہے حرام مال سے اس کی پرورش ہوئی ہے اس کو غدہ ملی ہے تو کیسے اس کی دعا قبول ہوگی4:45یعنی حرام مال کھانے سے ایک انسان ہاتھ اٹھاتا ہے دعائیں کرتا ہے اور اس کی دعائیں قبول نہیں ہوتی جبکہ آپ کو معلوم ہوگا کہ مسافر کی دعا قبول ہوتی ہے تین لوگ ایسے ہیں جن کی دعا رد نہیں کی جاتی والد کی اپنی اولاد کے لیے اور روزہ دار کی دعا رد نہیں ہوتی اور اسی طریقے سے مسافر کی دعا رد نہیں ہوتی5:11اور یہ مسافر لمبا سفر کیے ہوئے ہیں غبار سے اٹا ہوا ہے تکلیف میں ہے پریشانی میں ہے اپنے ہاتھ کو اٹھاتا ہے اس کے باوجود اللہ رب العالمین اس کی دعا قبول نہیں فرما رہے ہیں وجہ یہ ہے کہ وہ حرام کھاتا ہے حرام پیتا ہے حرام پہنتا ہے اور حرام مال سے اس کی پرورش ہوئی ہے اس کی دعا کیسے قبول ہوگی جبکہ ہاتھ اٹھانا خود ہی قبولیت دعا میں سے ہے5:41دعا کی قبولیت کے اسباب میں سے یہ بھی ہے کہ ہاتھ اٹھا کر کے انسان دعا کرے اس کے باوجود مسافر بھی ہے ہاتھ اٹھائے ہوئے ہیں تکلیف میں ہیں اللہ رب العالمین تو سب کی دعائیں سنتا ہے قبول کرتا ہے مگر جو انسان حرام کھائے حرام مال سے اس کا جسم پلا ہو اور حرام کام کرتا ہو یا حرام کماتا ہو تو معلوم ہونا چاہیے کہ اس کی دعا قبول نہیں ہوتی6:09اللہ رد کر دیتا ہے اس کی پریشانی اور اس کی تکلیف کے باوجود اس لئے انسان حلال روزی حاصل کرے اور حلال کے لئے محنت کرے اور کوشش کرے اب یہ6:23حلال روزی کبھی آدمی سنت اور حرفت کے ذریعے سے حاصل کرتا ہے اور کبھی تجارت کے ذریعے سے حاصل کرتا ہے مختلف انداز میں جیسے بھی وہ کمائے اگر وہ پاکیزہ ہے اور دین اسلام نے اس کی اجازت دی ہے تو بالکل یہ محنت کی کمائی سب سے بہترین کمائی ہے جو لوگ محنت کرتے ہیں اپنا ہاتھ پاؤں چلاتے ہیں اور حلال طریقے سے روزی حاصل کرتے ہیں6:51اس کائنات کے بہترین اور اچھے لوگ ہیں ان لوگوں کو چاہیے کہ اسی طرح محنت کریں اور حلال کے لئے کوشش رہیں مگر کبھی حرام حاصل کرنے کی کوشش نہ کریں جو چیز ہماری نہیں ہے وہ ہماری نہیں ہو سکتی چاہے ہم اسے لے لیں جو آپ کو مل گیا ہے وہ دوسری طرف نہیں جا سکتا7:20جو دوسری طرف چلا گیا وہ آپ کو نہیں مل سکتا کیونکہ اللہ نے جو چیز آپ کے لئے لکھی ہے وہ آپ کی طرف آئے گی اور جو دوسرے کے لئے لکھی ہے وہ دوسرے کی طرف جائے گی آپ کو معلوم ہوگا کہ ہمارے ملک میں چوری ڈکائیتی کے بکسرت واقعات پیش آتے ہیں بعض بڑے ڈاکو ایک ایک رات میں7:47تین تین چار چار لاکھ لوٹ کر کے لے آتے ہیں آپ نے سنا ہوگا کہ ایک ہفتے کے اندر سارا مال غائب ہو گیا کچھ بھی ان کے پاس موجود نہیں تھا کیوں بھائی اگر وہ مال اتنی بڑی تعداد میں ہے تو خوب فائدہ اٹھاتے تھے کیوں غائب ہو گیا اور ایک ہفتے کے اندر سارا مال ختم ہو گیا کیونکہ وہ آپ کا نہیں تھا وہ دوسروں کا تھا8:18تو آپ اگر لے کر کے آئیں بھی تو آپ کے پاس رک نہیں سکتا کیونکہ اللہ رب العالمین نے آپ کے لئے اس کو نہیں لکھا ہے وہ جس کے لئے لکھا ہے حقیقت میں حق اسی کا تھا تو ہم جس روم میں رہتے ہیں ہمارے روم پارٹنر ہیں اور دوسرے لوگ ہیںTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriرزق حلال2 / 71رزق حلال - 18:402رزق حلال - 28:403رزق حلال - 38:404رزق حلال - 48:405رزق حلال - 58:406رزق حلال - 68:407رزق حلال - 78:40Sonraki: Bölüm 3→