فوت شُدگان کو ثواب کیسے پہنچائیں؟
فوت شدگان کو ثواب کیسے پہنچائیں؟ : زیر مطالعہ کتاب میں میّت کو ثواب پہنچنے والے اعمال اور نہ پہنچنے والے اعمال کا تذکرہ ہے: پہلی قسم میں: اُن اعمال کا بیان ہے جنکا ثواب میت کو پہنچتا ہے اور ان کا سبب بذات خود میّت ہے۔ دوسری قسم میں: اُن اعمال کا بیان ہے جنکا ثواب میّت کو پہنچتا ہے لیکن ان کا سبب دوسرے لوگ ہیں۔ تیسری قسم میں : اُن اعمال کا بیان ہے جنکا ثواب میّت کو ہرگز نہیں پہنچتا، چاہے ان کا سبب بذات خود میّت ہو یا کوئی اور۔ By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
Kitaptan
Metnin ilk sayfaları. Tamamını okumak için yukarıdaki kitabı açın.
Yorumlar
Henüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.