Lectures & RemindersVidéoمريض كو تيمم كسطرح كرايا جائےadmin·1 view·5 months agoمريض كو تيمم كسطرح كرايا جائے Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:09الحمدللہ صلاة والسلام علی رسول اللہ اشہد ان لا الہ الا اللہ و اشہد ان محمد عبده و رسول کبھی مریض اس حال تک پہنچ جاتا ہے کہ وہ خود تیمم بھی نہیں کر سکتا کمزوری کی وجہ سے بیماری کی شدت کی وجہ سے اس سے مریض سے تیمم بھی نہیں ہوتا0:44اگر مریخ خود تیمم نہ کر سکے تو کوئی دوسرا آدمی مریض کو تیمم کرائے وہ کس طرح کہ پاک مٹی پر ہاتھ مار کر مریض کے چہرے اور ہاتھوں پر پھیر دے اس کی مثال اسی طرح ہے کہ جس طرح آدمی وضو کرنے کی طاقت نہیں رکھتا تو دوسرا آدمی اس کو وضو کرا دے1:17اسی طرح ہی اس کو کوئی دوسرا آدمی تیمم کرا دے اگر وہ تیمم کی طاقت نہیں رکھتا ہاتھ مارے زمین پر پاک مٹی ہو اس کے چہرے پر مارے مریض کے اور ہاتھوں پر مار دیں وضو ہو گیا دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ کبھی کبھار مریض میں یہ حالت وارض ہو جاتی ہے کہ نہ ہی وہ وضو کر سکتا ہے نہ ہی وہ تیمم کر سکتا ہے اصل تو یہ ہے1:49کہ مسلمان پر واجب ہے وہ پانی سے تحارت حاصل کرے لیکن اگر وہ پانی کے استعمال سے آجز ہو تو اس کو چاہیے کہ وہ پاک مٹی سے تیمم کرے اگر اس کی بھی طاقت نہ رکھتا ہو یعنی وضو اور تیمم سے بھی وہ آجز ہو تو اس پر تحارت ساکت ہو جاتی ہے کیوں؟ اللہ رب العزت نے یہ دین آسان2:19اور مسلمانوں کی طبیعتوں کے مطابق نازل فرمایا تو اس لئے اللہ رب العزت فرماتے ہیں کہ اس دین میں کوئی سختی نہیں حرج نہیں اللہ رب العزت ہمارے اور تمام مسلمانوں کی نمازوں کو قبول و منظور فرمائےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.