Aqeedah & TawhidLectures & RemindersVideoتوحید کے ثمرات - 4admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں توحید کے ثمرات اور زندگی پر اس کے اثرات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00سنا سکتے نہیں سب کی سنتا ہے بیق وقت سنتا ہے کسی ایک سے بھی غافل نہیں ہے اس کے حضور کسی لائن بلانے کی ضرورت نہیں ہے وہ مالک الملک ہے پاک ہے اس سے کہ انتجاؤں کے اس دہام میں اس کی سمات کی بھی چوک جائے یا کبھی حاجت مندوں کیا ہو فغا میں0:22کبھی اس کو کسی انسان کا جواب دینا مشکل ہو جائے اس کے لیے نہ اونگ ہے نہ نیند ہے دن کے بارہ بجے پکارو یا رات کے بارہ بجے مالک الملک جاگ رہا ہے وہ سن رہا ہے وہ زندہ ہے بچہ بخار میں تپ رہا ہو ہو سکتا ہے باپ سو جائے ماں سو جائے لیکن مالک الملک کے لیے اونگ اور نیند نہیں ہے اس کو چھوڑ کر انسانوں کو پکارا جائے0:50اس کو چھوڑ کر انسانوں کو مشکل کشا سمجھا جائے یہ انسان جو ہر بولی نہیں جان سکتے یہ انسان جو بیق وقت تین چار بندوں کی بات نہیں سن سکتے یہ انسان جن کی سمات مالک چھین لے ان کو آواز نہیں آ سکتی قبر میں دفن ہو گئے اب وہ کس کی بکار سنیں گے زندگی میں فاصلہ ہو جایا کرتا تھا وہ سننے کے قابل نہیں تھے اب وہ کیسے سنیں گے1:19بھائیو وہ سمی ہے وہ العلیم ہے رات کی تاریکی میں اندھیری چٹان پر سیاہ چونٹیوں کی قدموں کی آہٹ کو پا لیتا ہے ہر غیب اس کے لیے شہادت ہے کوئی راز اس کے لیے راز نہیں وہ پوشیدہ سے پوشیدہ تر بات کو جانتا ہے اسے ہر راز معلوم ہے بھائیو دل کے گہرے کوئے میں کوئی راز دفن ہو یا خیال کی آہٹ سے بھی پرے ہو1:48بلکہ وہ راز وجود پانے سے پہلے اس کو معلوم ہے کہ یہ کب اور کیسے دل میں وجود پائے گا کوئی اس کو دل میں پکارے وہ اس کو بھی سنتا ہے بھلا یہ صفت کسی انسان کی ہے کوئی ہے جو کہہ سکے کہ علی حجوری یا امام بری دلوں کی پکار کو بھی جانتے ہیں الالیم ہیں کوئی نہیں کہہ سکتا حتیٰ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی دلوں کی باتوں کو تو نہیں جانتے2:17تو وہ العلیم ہے قادر ہے قدیر ہے قادر ایسا کہ ابو ذر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں صحیح مسلم کی روایت ہے کہ اللہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یعنی حدیثِ قدسی ہے کہ اللہ فرماتا ہے اے میرے بندوں تم سب گمراہ ہو سوائے اس کے جسے میں ہدایت دوں پس مجھ سے ہدایت طلب کرو اے میرے بندوں تم سب بھوکے ہو2:48سوائے اس کے جسے میں کھانا کھیلاؤں پر مجھ سے کھانا مانگو اے میرے بندوں تم سب ننگے ہو سوائے اس کے جسے میں پہناؤں پر مجھ سے کپڑا مانگو یہ قادر ہے اسمت ہے بے نیاز ہے اسی روایت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ فرماتا ہے اے میرے بندوں اگر تمہارے اول و آخر سب جن اور انس3:16دنیا کے پارسہ ترین انسان جتنے نیک ہو جائیں میری حکومت میں ذرہ بھر بھی اضافہ نہیں ہوگا اور اگر تمہارے سب جن اور انس اول و آخر دنیا کے بدترین بدکار ترین شخص جیسے برے ہو جائیں میری سلطنت میں ذرہ بھر کبھی نہیں ہوگی یہ تو لوگوں کو ہے کہ ان کے مرید پیروں کو اٹھاتے ہیں3:44یہ تو لوگ ہیں جو حکومتیں بناتی ہیں کبھی کسی کو ووٹ دے کر کبھی کسی کو ووٹ دے کر اللہ تو بے نیاز ہے وہ ہماری تعریف سے بے نیاز ہے کہ ہم تعریف کریں گے پھر اس کی تعریف ہوگی وہ تو حمید ہے بھائیو وہ رزاق ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ فرماتا ہے اے میرے بندوں اگر تمہارے اول و آخر سب انس اور جن کسی میدان عظیم میں جمع ہو کر مجھ سے سوال کریں4:14اور میں ہر ایک کے سوال کو پورا کر دوں تو میرے خزانے میں اتنی بھی کمی نہیں آئے گی جتنی سمندر کے پانی میں انگلی داخل کرنے سے پانی میں کمی آتی ہے اتنی کمی میرے خزانوں میں نہیں آئے گی اللہ کے لیے مسائلے بنانے والے کہ بادشاہ سے ملنا ہو تو وزیر لینا پڑتا ہے چھت پر چڑھنا ہو تو سیڑھی لگانی پڑتی ہے بتائیے کوئی قادر ہے ایسا یہ جو بادشاہ کو سفارش کی ضرورت ہے4:45اس لیے ضرورت ہے کہ سیٹیں محدود ہیں امیدوار زیادہ ہیں اس نے اپنے امیدواروں پر نوازنا ہے اگر امیدوار کم ہو سیٹیں بہت ہوں تو کبھی سفارش کی ضرورت ہی نہ پڑے آج سے بیس سال پہلے جب ڈاکٹروں اور انجینجوں کی قلت ہوا کرتی تھی سیٹیں حکومت بیس اناؤنس کیا کرتی تھی اور ڈاکٹر پانچ ملتے تھے اس میں کس کو سفارش کی ضرورت تھی یہ مجبور ہیں یہ قادر نہیں ہیں5:16قادر مالک الملک کی ذات ہے اور بھائیو یہ نہیں اللہ کے نیک بندے بھی قادر نہیں ہیں انبیاء بڑی دعائیں اللہ نے ان کی قبول کی لیکن انبیاء کی تاریخ بتاتی ہے کہ نوح علیہ السلام جنہوں نے ساڑھے نو سو سال مالک کی توحید بیان کی ان کی نگاہوں کے سامنے ان کا بیٹا غرق ہو رہا تھا وہ چاہتے تھے اس بیٹے کی قسمت بدل دیں بیٹے کو مواز کرتے ہیں5:49بیٹے کو نصیت کرتے ہیں مالک سے دعا کرتے ہیں لیکن دعا قبول نہیں ہوتی نوح علیہ السلام قادر نہیں ہے لوگ تو کہتے ہیں نا نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں پیر صاحب نے سلام پھیرا ادھر سلام پھیرا سارے حافظ ہو گئے ادھر سلام پھیرا سارے کاری ہو گئے بھائیو نبی ہے اس سے بڑھ کر ولی کون ہوگا اور پھر خود جاتا ہے لوگ تو پیر پکٹتے ہیں نا یہاں تو نبی چاہتا ہے6:18نبی درخواست کرتا ہے کہ اے بیٹے اللہ کا عذاب آ چکا اس کشتی میں سوار ہو جا بیٹے سے نبی کہہ رہا ہے مالک سے نبی درخواست کر رہا ہے کہ اللہ میرے بیعت میں سے ہے اہلِ بیعت میں سے ہے اللہ چھوڑ دے سورة تحریم کے آخر میں اللہ نے دو نبیوں کی بیویوں کا ذکر کیا لوت علیہ السلام اور نوح علیہ السلام6:47اور فرمایا کہ یہ دونوں عورتیں ہمارے دو نیک بندوں کے ماتحد تھیں لیکن ان کی قسمت نہ بدل سکے جب وہ نبیوں پر ایمان نہیں لائیں تو مالک قیامت کے دن ان کو سب جہنم میں جانے والوں کے ساتھ جہنم میں بھیج دیں گے بتائیے جب ان کو قدرت نہیں ہے اور کس کو قدرت ہوگی کس سے اولاد مانگتے ہو کس کے آگے درخواست کرتے ہوں ہمیں مقدمے سے بری کر دو7:17کس سے زندگی کی بھیک مانتے ہو بھائیو یہ سیدھے مالک الملک کے ہاتھ میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بہت سی دعائیں مالک نے سنی ہے لیکن ہمیں اللہ کا قرآن بتاتا ہے کہ آپ عبداللہ بن عبی ایک منافق کی قسم دلنا چاہتے تھے جب وہ مر گیا اس کا جنادہ پڑا اور جنادے میں دعائیں مغفرت کی جاتی ہے کہ اللہ اس زندے کو بخش دے ان مردوں کو بخش دے7:46یہ مغفرت کی دعا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عبداللہ بن وعی کیلئے کی دفنانے کیلئے اس کے بیٹے عبداللہ کو اپنا کرتہ دیا کہ جاؤ اس کرتے میں جا کر دفن کر دو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی قبر پر گئے قبر میں دفن ہو چکا تھا قبر سے باہر نکال کر اس کے موں میں اپنا لعب دہن وارک تھوکا کیسے لیے شاید اس کو نجات مل جائے شاید یہ بخشا جائے8:16رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تو تڑپتے تھے اس بات کے لیے کہ آپ لوگوں کی تقدیریں بدل دیں لوگ سارے ایمان والے ہو جائیں نبی تو چاہتے یہ تھے لیکن قرآن کی آیات نادر ہو گئیں کہ آپ اس کے لیے مغفرت کی دعا کریں یا نہ کریں اگر آپ اس کے لیے سب ہی نہ مرہ ستر مرتبہ بھی مغفرت کی دعا کریں گے مالک اس کو بالکل نہیں بخشے گا نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم تائف آئے تھے مکہ چھوڑ کر کیوں آئے تھے8:47مکہ کے لوگوں سے مایوس ہو کر اور یہ امید لگا کر کہ شاید طائف کے لوگ میری دعوت کو قبول کر لیں اس امید پر اور پھر آپ کو خواب بھی آیا تھاTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriتوحید کے ثمرات4 / 81توحید کے ثمرات - 19:022توحید کے ثمرات - 29:023توحید کے ثمرات - 39:024توحید کے ثمرات - 49:025توحید کے ثمرات - 59:026توحید کے ثمرات - 69:027توحید کے ثمرات - 79:028توحید کے ثمرات - 89:02Berikutnya: Episode 5→