Lectures & RemindersManners & SpiritualityVideoبدعات على الميتadmin·1 view·5 months agoبدعات على الميت Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:02اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بے شمار دنوں سے اس موضوع پر گفتگو کرنے کو دلچا رہا تھا کہ ہمارے ہاں جب وفات پا جائے انسان تو سب سے زیادہ بدعات ہمارے ہاں میجد پر ہوتی ہیں بدقسمتی یہ ہے کہ جس وقت قبر پر جاتے ہیں کہتے ہیں صورہ فاتحہ پڑھنے جا رہے ہیں فاتحہ خانی کے لئے جا رہے ہیں0:49جس وقت کسی کے گھر میں جاتے ہیں کہتے ہیں فاتحہ کے لئے جا رہے ہیں ہر جگہ پر فاتحہ ہر جگہ پر فاتحہ فاتحہ فاتحہ ہم ذکر کرنا چاہتے ہیں کہ میت پر بدات کس طرح ہے ہم ان علاقوں کا ذکر کرتے ہیں جن میں ہم رہتے ہیں اللہ علم دوسرے علاقوں میں کس طرح کی بدات ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی وفات پا جائے1:19تو اس کے پاس بیٹھنے والے جب کوئی وفات پانے لگے تو اس کے پاس بیٹھنے والے لوگ آستہ آستہ کلمہ شہادت پڑھیں کہ اشہد اللہ اللہ کے مرنے والے کی زبان پر کلمہ شہادت ہو تو اللہ اس کی مقصد فرما دیتا ہے لیکن یہ قبوری پارٹی نے بدات راج کرنے والوں نے یہ اس جگہ پر تو پڑھا نہیں1:48لیکن جب وہ وفات پا گیا قندوں پر اٹھایا ہوا ہے قلم شہادت قلم شہادت کہہ رہے ہیں ہم کہتے ہیں یار یہاں قلم شہادت پڑنا اللہ کے نبی سے ثابت نہیں کہتے ہیں تم قلم شہادت کے منکر ہو ہم کہتے ہیں ہم منکر نہیں ہم سنت کے تم خلاف بات کر رہے ہو بیداد کر رہے ہو ہم بیداد کے منکر ہیں سنت کے منکر نہیں اٹھایا ہوا ہے قلم شہادت اب تو وہ وفات پا گیا اس کو کیا فیدہ ہے2:16لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کے پاس پڑھو کہ اس کو اس کا سوا ملے یا وہ پڑھنا شروع کر دے ایک ودت یہ ہے پھر مرنے کے بعد قرآن خانی ہونی شروع ہوجاتی ہے بیٹھے جناب جن کو نہیں بھی قرآن آتا پھر رہے انگلے اوپر یہ بھی ودات میں سے ہے اس کو یہ قرآن خانی کوئی فیدہ نہیں ثابت کرے کوئی فیدہ نہیں ہوگا اس کو2:49لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میت کو جلدی دفن کر دو اگر تو وہ مومن ہے تو اپنے مالک کے پاس جائے اگر اس میں گربڑ ہے تو فریشتے اس کا محاسبہ کریں اللہ نے اس کو فرصت دی مدد دی اب کیا یہ لندن سے آرہا ہے کوئی برطانیہ سے آرہا ہے کراچی سے آرہا ہے پڑی ہوئے لاش آگا جناب دفن کر دیا ساتھ ساتھ کلمہ شہادت پڑھتے جا رہے ہیں بیداد ہو رہی ہے قبر میں اتارا تصویریں اتاری جا رہی ہیں3:23تصویر تو زندہ کی اطار نہیں کہ اللہ کے نبی نے منع فرمایا تم مردہ کی اطار رہے ہو کیا کرنا اس کی تصویر کردار کر جا کے پڑھا جنازہ نائنٹی پرسنٹ کو تو جنازہ آتا ہی نہیں سورة فاتحہ پڑھنے سے ملہ نے منع کر دیا پڑھنے کے آگاہ ہو تم ستر فیصد بغیر وضوح ہیں نوے فیصد کو جنازے کی دعا نہیں آتی اور فاتحہ پڑھنی نہیں3:55تو یہ تو کہتے ہیں نا مرگیا مردود نہ فاتحہ نہ درود یہ ہے وہ مثل جنازے کی دعا آتی نہیں فاتحہ سے منع کر دیا ہر جگہ پر فاتحہ نہ نماز میں فاتحہ نہ نماز جنازہ میں فاتحہ نماز جنازہ کے فاتحہ کے بغیر اللہ کے نبی کے درود کے بغیر تو دعا قبول نہیں ہوتی کیوں کھڑے ہو پیشے مکہر بن کے پیشے کھڑے ہیں جناب بت سمم بکمن4:27سنم کے سنم ملہ نے کہا فاتحہ نہیں پڑھنی کہیں بخشا نہ جائے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہما سورہ فاتحہ پڑھی امام بخاری فرماتے ہیں اونچی آواز سے پڑھی کہ یہ پیشے کھڑے ہوئے دو نمبر مردے سن لیں اس کو اونچی آواز سے اور پھر فرمایا لِتَعَلَمُ اَنَّهَا سُنَّ جان لو اکل کے اندو یہ سنت ہے5:02یہ کون فرما رہے ہیں حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہما اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا کے بیٹے وہ صحیح فرما رہے ہیں کہ یہ دو نمبر ملاں دو پیادہ صحیح کہہ رہا ہے فاتحہ نہیں پڑھنی لطالع مو میں نے اس لئے یہ پڑھا ہے کہ تم جان لو کہ یہ سنت ہے اور بعد روایات میں فرمایا حق کن یہ پڑھنی چاہیے فاتحہ تو پڑھی نہیں ادھر5:35جنازے کی دعا آتی نہیں ہر جگہ پر فاتحہ جہاں فیدہ ہے سنت ہے وہاں نہیں پڑھنی اور لے گا جا کے دفن کیا دفن کرنے کے بعد کوئی یاسین پڑھ رہا ہے ادھر بعض لوگ اللہ اکبر ازان دے رہے ہیں سننے گا تو نماز شروع جس مجرم نے ساری زندگی نماز نہیں پڑھی اب اس کو ازان کیا اثر کرے گی جس نے کبھی قرآن کو کھولا تک نہیں یہ اب یاسین پڑھ کے اس کو کیا فیدہ لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا6:07دعا کرو اس کے اثبات کے لیے سوالوں کے جواب اچھی طرح دے سکے ادھر تو دعا آتی نہیں ان کے ذہن مفلوج ہو گئے چالیس قدم پر پھر مرنے شروع کر دیا بیداد کی اس کے بعد میت کے گھر پہنچ گئے یہ مردوں کا مال کھانے والے ان کی پگڑیاں دیکھو بیٹھ گیا ادھر جناب کئی مردہ خور بوڑے6:38دس دس دن میں ید کے گھر بیٹھے رہتے ہیں بیٹھے ہیں سوئے ہیں ہکا پی رہے ہیں بس آ رہا ہے کھانا کھائی جا رہے ہیں اتنے دن میں کوئی اور مر جاتا ہے اور یتیموں کا مال کھا رہے ہو مجرموں لا تقرب مال یتیم یہ مر گیا اس کے یتیم بچے ہیں ان کی مدد کرو ان کا کھانا خود بکاؤ تم ان کے گھر میں جا کر کھا رہے ہو لامت ہو تمہارے افکار پر یہ اتنی بدعات کی7:07فاتحہ فاتحہ فاتحہ نماز جنازہ میں تو فاتحہ پڑھی نہیں اب کیوں فاتحہ پڑھ رہے ہیں جناب جا رہے ہیں قبروں پر پکی بنا رہے ہیں لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پکی قبر بنانے سے پر بیٹھنے پر منع فرمایا نہ ساتے ہیں نہ داسے ہیں نہ چہلم ہیں نہ خرابیت ہیں یہ سب بیدات ہیں اس کے لیے صدقہ کرو7:29آیا صحابی کہنے لگا یا رسول اللہ میری والدہ فوت ہوگی فرمایا اس کے لئے دعا کیا کر اللہ اس کی بخش فرما دے کہنے لگا یا رسول اللہ دعا تو کروں گا آپ نے فرمایا صدقہ جاریہ کرو کوہ لگاؤ اس کے لئے مسجد بناو اس کے لئے لوگ جب تک نمازیں پڑھیں گے کوہ سے پانی پینگا اس کو عجر ملے گا اس لئے اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ ہمیں سنت پر عمل کرنے کی توفیق اتا فرمائے اور اللہ رب العزت ہمیں بدعا سے محفوظ فرمائے وصل اللہ علTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.