Lectures & Remindersفيديواسوہ حسنہ - 3admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا آئیڈیل بنانے کی ترغیب دی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00اس میں اس واقعے کو نقل کیا ہے اپنے بزرگوں کی کرامت اور ان کی شرافت کے طور پر کہ دو صاحب اولیاء کرام میں سے تھے اس واقعے کو علم احسان اللہی جہیر رحمہ اللہ نے بریلویت میں بھی نقل کیا ہے کہ دو صاحب اولیاء کرام میں سے تھے ایک صاحب دریہ کے اس کنارے رہتے تھے اور دوسرے صاحب دریہ کے اس کنارے رہتے تھے ایک صاحب نے اپنے آنکھ خیر پکائی0:24اور خادم سے کہا کہ اسے لے جاؤ میرے دوست کو پہنچا دو خادم نے کہا کہ حضور راستے میں دریا پڑتا ہے کوئی کشتی بھی نہیں ہے کوئی سامان نہیں ہے کہ میں سمندر کو پار کروں کیسے جاؤں گا بذرگ نے کہا جاؤ دریا کے پاس کھڑے ہو کر کہہ دینا کہ میں اس کے پاس سے آیا ہوں جو آج تک اپنی عورت کے پاس نہیں گیا ہے0:48خادم نے دل میں سوچا کہ یہ تو بال بچوں والے ہیں ان کے اہل و ایال ہیں اور مجھ سے کہہ رہے ہیں کہ جا کے کہہ دینا کہ میں اس کے پاس جا رہا ہوں جو اپنی عورت کے پاس نہیں گیا اب پیر صاحب کا حکم تھا کہنا تھا جا کے اس نے کہہ دیا دریا نے راستہ دے دیا اس کے بعد1:05دریا کے اس کنارے گیا تو دوسرے جو بزرگ تھے ولی ان کو کھیر دیا کھائے اور انہوں نے کہا اب جا کر کے میرے دوست سے میرا سلام کہہ دینا اس خادم نے کہا کہ حضرت جی اب میں کیسے جاؤں گا سمندر میں راستہ نہیں ہے اور کشتی نہیں ہے کیسے سمندر پار کروں گا1:23بزرگ نے کہا کہ ایسا ہے کہ تم جا کر کے سمندر کے پاس کھڑے ہو کے کہہ دینا کہ میں اس کے پاس سے آ رہا ہوں اے دریہ مجھے راستہ دے دے میں اس کے پاس سے آ رہا ہوں جس نے تیس برس سے کچھ نہیں کھایا ہے1:38خادم نے سوچا ابھی تو اس نے گھٹ گھٹ کھیر کھایا ہے اور مجھے یہ جھوٹ بولنے کے لئے کہا رہا ہے لیکن اب خادم ہے بیچارہ اس کو بات ماننا ہے وہ دریہ کے پاس گیا اور اس نے وہی بات کہی جو پیر نے کہی تھی کہ میں تیس برس سے اس چخص کے پاس سے آیا ہوں جس نے تیس برس سے کچھ کھانا نہیں کھایا ہے اور اس کے بعد دریہ نے راستہ دے دیا اور اس کے بعد وہ اپنے پہلے وارے بزرگ کے پاس پہنچ گیا یہ واقعہ حکایت رزویہ کے اندر موجود ہے اب آپ یہاں اندازہ کیجئ2:08کیا یہ نبی کا عصوہ ہے یہ اسلام کی تعلیم ہے اللہ کے انبیاء کا ذکر ہوتا ہے موسیٰ علیہ السلام کا ذکر ہوا دریائے نیل کے کنارے پہنچے تو کیا کہا2:18گھبرا گئے وہ اور بنو اسرائیل کے لوگ انہوں نے مدرکون موسیٰ علیہ السلام پریشان ہے کہ اب ہم سمندر کو کیسے پار کریں سامنے پیچھے دشمن ہے سامنے دریا ہے اللہ نے کہا کہ موسیٰ اپنی لاتھی کو سمندر پہ مارو اور اس کے بعد دریا نے راستے دے دیے پھر سمندر کو انہوں نے پار کیا یہ کون سا پیر ہے یہ پیر ہے یا ولی ہے یا نبی سے بڑھ کر کے ہے بتاؤ یا تو نبی سے بڑھ کر کوئی ولی ہو سکتا ہے اگر کسی کا یہ عقیدہ ہو کہ ولی کا درجہ2:47نبی سے بڑھ کر رہے2:49تو ایسا عقیدہ کفریہ عقیدہ ہے اور اگر پھر اس بات کو مان لو تو پھر اس کا بلکہ وہ ولی نہیں شیطان ہوتا ہے جو اس ولی کے روپ میں انسانوں کے آکے گمراہ کرتا ہے ابن تیبیہ رحمہ اللہ نے اس قسم کی باتیں لکھی ہے کہ بعض دفعہ انسان کے پاس شیطان آتا ہے اور وہ چیزیں دکھاتا ہے جو انسان کی شکل میں کرامت ہوتی ہیں رسیوں پہ چلنا ہواوں میں اڑنا ایک ہی رات یہاں سے وہاں عرفات سے واپس لے کے چلانا یہ سب ساری کی ساری چیزیں3:19اب سوچئے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا اصوہ یہ ہے کہ مصیبتوں میں اللہ کو پکارا جائے لیکن یہاں مصیبتوں میں اللہ کو نہیں پکارا گیا دریا سے کہہ رہے ہیں کہ میں اس کے پاس سے آیا ہوں جس نے کچھ کھایا نہیں میں اس کے پاس سے آیا ہوں جس نے حلویال کا موہ نہیں دیکھا اور دریا نے راستہ دے دیا یہ صحیح معنوں میں یہ نبی کا اصوہ نہیں ہے ہندووں میں جو سنیاسی ہوتا ہے نا3:45ان کا پجاری ہوتا یہ سب ان کے عصوے ہیں کتابوں میں لکھ کر کے بزرگوں کے نام پہ اگر کوئی کچھ کہتا کہیں گے وہ اولیاء کی بے حرمتی کر رہا ہے اولیاء کی توہین کر رہا ہے ایک اور واقعہ سنیے یہیہ منیری کا یہیہ منیری کے ایک مرید دریہ میں ڈوب رہے تھے یہ بزرگوں کے واقعات یہ بزرگوں کے واقعات ہیں سنیے یہیہ منیری کے ایک مرید دریہ میں ڈوب رہے تھے جب ڈوبنے لگے تو خزر علیہ السلام ظاہر ہوئے4:12اب سوچو خضر علیہ السلام کون ہے موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں ان کا واقعہ ہوا ہے نا دریہ میں ظاہر ہوئے خضر علیہ السلام نے کہا کہ اپنا ہاتھ دو تاکہ میں جو تمہیں نکال لوں مورید نے کہا کہ حضرت یہ ہاتھ تو میں یہیہ مونیری کے ہاتھ میں دے چکا ہوں اب آپ کو کیسے دوں گا خضر علیہ السلام چلے گئے اس کے بعد یہیہ مونیری ظاہر ہوئے اور اس مورید کو جو ڈوب رہا تھا اس کو نکال دیا اب سوچئے کہ یہ4:38اس قسم کی چیزیں کرامت کے طور پر بیان ہوتی ہیں یونس علیہ السلام جب سمندر میں ڈالے گئے رات کی تاریکی سمندر کی تاریکی تو انہوں نے یہیہ منہری اور خضر علیہ السلام اور کسی کو نہیں پکارا اس رات کی تاریکی میں اللہ کو پکارا اور کہا کہ یہ اللہ تو باق ہے تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں میں ہی ظالموں میں سے ہوں اللہ سے طلب کیا اللہ کے آگے ہاتھوں کو پھیلایا اور اللہ نے کہا5:07اس مچھلی سے کہا مچھلی کو بھیجا مچھلی نے انہیں نگر لیا اور کہا لے جاؤ سمندر کے کنارے انہیں لگا دو اور پھر اللہ نے یہ بھی فرمایا اگر یونس میری تسبیحیں نہ بیان کرتے تو اس مچھلی کے پیٹ میں قیامت تک رہتے یونس علیہ السلام مصیبتوں میں اللہ کو پکارے موسیٰ علیہ السلام مصیبتوں میں اللہ کو پکارے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ مدد طلب کرو تو اللہ سے مدد طلب کرو5:37مدد طلب کرو اور مانگنا ہو ہاتھوں کو پھیلانا ہو تو اللہ کی بارگاہ میں پھیلاؤ لیکن یہ مشرق یہ پجاری یہ قبروں کا پجاری یہ درگاہوں کا پجاری نام نحات مسلمان یہ کہتا ہے کہ یا غوث پکار سکتے ہو یا یا منیری کو خاجاج میری کو یا مہائمی کو بھی پکار سکتے ہو یعنی موسیٰ علیہ السلام اللہ کو پکارے یونس علیہ السلام اللہ کو پکارے ابراہیم علیہ السلام اللہ کو پکارے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم امت6:06کو تعلیم دے رہے ہیں کہ رب کو پکارو اسی سے مدد طلب کرو لیکن یہ ہمارے یہ علماء جو عوام کے ٹھیکے دار ہیں یا ان کی رہنمائی کا ٹھیکہ لیے ہوئے ہیں یہ شیطان کو پکارنے یعنی شیطان کے راستے پہ عوام کو لگا رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ فرہ کو پکار لو عوام کو اور اس کے بعد بزرگوں کو پکار لو ایک اور واقعہ سنیے اور دیکھئے کہ کہاں تک اس وقت امت مسلمہ اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوے سے ہٹتے ہیں6:35ہٹی ہوئی ہے غور کیجئے نبی کی محبت کا دم بھرنے والوں بدت ہو کر کے بدتیں کر کے اہلِ بدت میں سے ہو کر کے اپنے آپ کو اہلِ سنت کہنے والوں مسلمان پجاریوں سنو خاص طور سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پہ جب یہ آیت اتری وَأَندِرْ عَشِيرَتَكَ الْاَقْرَبِينَ6:56اے نبی آپ اپنے قریبی رشتہ داروں کو ڈرائیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم صفحہ پہاڑی پہ چڑھ گئے اور کہا یا معاشرہ قریش اے قریش کے لوگوں قریشیوں کو بلائیا اور کہا کہ انقضو انفسکم فَإِن نِلَا أُغْنِي أَنْكُم مِنَ اللَّهِ شَيْئَا تم اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے بچاؤ کل میں قیامت کے دن تمہارے کام نہیں آؤں گا یا عباس ابن عبد المطلب اے میرے چچا عباس بن عبد المطلب میں آپ کے کام نہیں آؤ7:26آپ کو جہنم کی آگ سے بچائیے میری پھوپی صفیہ آپ اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے بچائیے کل قیامت کے دن میں آپ کے کام نہیں آؤں گا میری لخت جگر میری بیٹی فاطمہ میرے مال میں سے جو کچھ لینا ہے دنیا میں لے لو کل قیامت کے دن میں تمہارے کام نہیں آؤں گا7:46ایک نبی فرما رہے ہیں اپنی قوم سے اپنے خاندان سے اپنے چچا سے اپنی پھوپی سے اور اپنی بیٹی سے کہ میں تمہارے کام کل قیامت کے دن نہیں آؤں گا بلکہ تم اللہ سے آفیت طلب کرو اللہ سے اللہ رب العالمین کی اطاعت کرو اللہ سے مغفرت طلب کرو یہ نہ سوچنا کہ میں نبی کے خاندان کا ہوں نبی کی بیٹی ہوں نبی کی پھوپی ہوں یا میں نبی کا چچا ہوں8:16تو میری مغفرت ہو جائے گی، ایک طرف تو میرے نبی کا عصوہ ہے، کہ مانگنا تو اللہ سے مانگنا، اور بدت طلب کرنا تو اللہ سے کرنا، ایک طرف ہمارے نبی کا عصوہ ہے، کہ اپنی خاندان والوں سے، اپنے چچا سے، اپنی پھوپی سے، اپنی بیٹی سے یہ کہہ رہے ہیں، کہ میں قامت کے دن تمہارے کام نہیں آنگا، دوسری طرف ابھی مربع الاول کا مہینہ جاری ہے، میلاد منائی جاتی ہے، شور و غل ہوتا ہے، اولیاء کو پکارا جاتا ہے، اخطاب کو پکارتے ہیں،8:45خوابوں کا سہارا لے کر کے جماعتوں اور تنظیموں اور دین کا کام کرنے کا ڈھونگ رچائے جاتا ہے اور خوابوں کو کہیں گے کہ یہ وحی ہے یہ الہام ہےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةاسوہ حسنہ3 / 71اسوہ حسنہ - 19:012اسوہ حسنہ - 29:013اسوہ حسنہ - 39:014اسوہ حسنہ - 49:015اسوہ حسنہ - 59:016اسوہ حسنہ - 69:017اسوہ حسنہ - 79:01التالي: الحلقة 4→