بدعت اور اُمّت پر اس کے بُرے اثرات
زیرنظر رسالہ عالم اسلام کی مشہور یونیورسٹی مدینہ منورہ کے سابق استاذ ڈاکٹر علی بن ناصر الفقیہی کی کتاب " البدعة ضوابطها وأثرها السيء في الأمة " کا اردو ترجمہ ہے جسے محمد ابوالکلام بن شمس الدین المدنی نے سرانجام دیا ہے ، اس رسالے میں مولف نے بدعت اور امت پر اسکے برے اثرات کو نہایت ہی مدلل انداز سے بیان کیا ہے،نیز بدعت کی مختلف اقسام کا تذکرہ کرکے چند بدعتی فرقوں کا تعارف اور انکے اصولوں پر بھی روشنی ڈالی ہے۔ اس کتاب کا گہرائی سے مطالعہ بدعت سے دوری اختیارکرنے میں بے حد معاون ثابت ہوگا۔ By: علي بن ناصر الفقيهي, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, محمد ابوالکلام بن محمد شمس الدین مدنی Source: IslamHouse.com · علي بن ناصر الفقيهي, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, محمد ابوالکلام بن محمد شمس الدین مدنی
Dari buku
Halaman-halaman awal teks. Buka buku di atas untuk membacanya secara lengkap.
Komentar
Belum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.