نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:01 بسم اللہ الرحمن الرحیم واحتصموا بحضر اللہ جمعا ولا تفرقوا اللہ کی شیطان مردود سے بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے 2:12 الحمد للہ رب العالم الرحمن الرحیم 3:00 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمُنُوا اتَّقُوا اللَّهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنْتُمْ مُسْلِمُونَ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمُنُوا اتَّقُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُمْ مِن نَفْسٍ وَاحِدَةٍ وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِيرًا وَنِسَاءً وَاتَّقُوا اللَّهَ 3:29 اما بعد 3:51 وَذْكُرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ اِذْ كُنْتُمْ اَعْدَاءً فَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ فَأَصْبَحْتُمْ بِنِعْمَتِهِ اِخْوَانًا وَكُنْتُمْ عَلَى شَفَاحُ فَرَةٍ مِّنَ النَّارِ فَا نَقَذَكُمْ مِنْهَا كَذَلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمْ آیَاتِهِ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ حضرات علم 4:35 اور ایک اختلاف محمود ہے اختلاف محمود یہ فطری ہے اور اختلاف مضمون خواہشات نفسانی کے بنا پر وجود میں آتا ہے آپ شریعت متحرہ میں غور کریں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ اللہ تعالیٰ نے اور اس کے رسول نے جس اختلاف کی مضمت فرمائی ہے وہ اختلاف 5:49 وہ اختلاف ہے جو انسان کی خواہشاتیں نفس سے پیدا ہوتا ہے ایک جدی اللہ نے ارشاد فرمایا اگر اللہ چاہتا تو سب کو ایک امت بنا دیتا ان میں اختلاف نہیں ہوتا سب آپس میں متحد رہتے لیکن اللہ نے ایسا نہیں چاہا 6:26 بلکہ یہ لوگ برابر اختلافات کرتے رہیں گے مگر وہ شخص اختلاف سے محفوظ رہے گا جس پر اللہ تعالیٰ رحم فرمائے یہ آیتِ کریمہ بتا رہی ہے کہ اختلاف مضموم ہے تھوڑا کم کرو بازگشت ہو رہے تھوڑا کم کرو کیسا تیز کر کے چلے جاتے ہو اگر اللہ چاہتا تو سارے لوگ متحد رہتے ہیں 7:17 لیکن ان میں اختلاف رہے گا اختلاف سے وہی محفوظ رہے گا جس کے اوپر اللہ تبارک و تعالی رحم کرے اس آیت کریمہ سے یہ معلوم ہوا کہ اختلاف یہ رحمت نہیں ہے بعض لوگ ایک جملے کو حدیث بنا کر کے پیش کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ دیکھو اختلاف امتی رحمت میری امت کا اختلاف رحمت ہے 7:53 تو اگر امت میں اختلاف پیدا ہو جائے تو یہ تو رحمت کی بات ہے یہ آیتِ کریمہ اس موضوع اور منگھڑت حدیث کا رت کرتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے صاف فرما دیا کہ اختلاف سے وہی محفوظ رہے گا جس کے اوپر اللہ پاک کا رحم ہو اور وہ حدیث جسے امام ترمیزی رحمت اللہ علیہ کتاب الیمان کے اندر لائے ہیں حضرت عبداللہ ابن عمر سے میری ویعت اسرہ ہے 8:34 وَأَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍ رَزِيَ اللَّهُ تَعَالَ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ لَيَاتِيَنَّ عَلَىٰ اُمَّةِ مَا اَتَعَلَا بَنِي إِسْرَائِيلَ حَدْبَنَّ عَلِبِ النَّالِ حَتَّىٰ اِنْ كَانَ مِنْهُم مَنْ اَتَعَ اُمَّهُ عَلَىٰ نِيَةً لَكَانَ فِي اُمَّةِ 9:05 حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میری امت کے اوپر وہی کچھ آنے والا ہے میری امت وہی کچھ کرے گی جو اس سے پہلے بنی اسرائیل کر چکے ہیں اور جن جن مصیبتوں کے اندر بنی اسرائیل مبتلا ہوئے اپنی غلط حرکتوں کی وجہ سے 9:37 یہ امت مسلمہ بھی وہی غلط حرکتیں دھورائے گی اور انہی انہی مصیبتوں سے دوچار ہوگی یہاں تک کہ اگر میری امت کے اندر کوئی ایسا بدبخت بھی ہوگا جو وہی عمل کرے گا جو بنی اسرائیل میں سے کسی شخص نے کیا ہوگا کہ اس نے اگر اپنی ماں کے ساتھ موکالا کیا ہوگا تو میرے امت کے اندر ایسے لوگ ہوں گے جو ماں کے ساتھ موکالا کریں اور بے شک بنی اسرائیل بہتر 10:08 بہتر فرقوں میں بڑھ گئے میری امت تیہتر فرقوں میں بڑھ جائے گی سارے کے سارے فرقے یعنی بہتر فرقے جہنمی ہوں گے ایک فرقہ صرف جنتی ہوگا آپ سے پوچھا گیا کہ اللہ کے رسول فرقہ کون سا ہوگا تو آپ نے فرمایا جس پر میں اور میرے صحابہ ہوں گے یہ بہتر فرقوں کے بارے میں جہنمی ہونے کی بات کہنا اور صرف 10:37 ایک فرقے کے بارے میں جنتی ہونے کی بات کہنا اس بات کی دلیل ہے کہ اختلاف رحمت نہیں ہے بلکہ زحمت ہے سوال یہ ہے کہ وہ کون سا اختلاف ہے جس کے بارے میں اس آیت کریمہ میں ذکر کیا گیا ہے اور اس حدیث پاک میں اس اختلاف کا ذکر ہے یہ وہی اختلاف ہے اختلاف مضمون ورنہ فطری طور پر جو اختلافات پیدا ہوتے ہیں 11:19 ان اختلافات کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اور اس آیت کریمہ میں بات نہیں کی گئی ہے بلکہ اس طریقے کے اختلافات صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین میں موجود تھے جب ہم احادیث کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ ایک اختلاف نہیں سیکڑوں اختلافات صحابہ کرام میں مسائل کے بارے میں موجود تھے ایک شخص آتا ہے اور حضرت عبداللہ بن مسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھتا ہے 11:59 کہ ایک شخص نے شادی کی اور خلوتِ صحیحہ ہونے سے پہلے ہی بیوی سے مقاربت کرنے سے پہلے ہی اس کی وفات ہو گئی تو عورت کو کون سا مہر دیا جائے گا جبکہ نکاح کرتے وقت مہر کو متعین نہیں کیا گیا تھا تو حضرتِ عبداللہ بن مسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ اس سلسلے میں تو قرآن و حدیث کی کوئی دلیل میرے پاس نہیں ہے لیکن بطورِ اشتہاد میں کہتا ہوں 12:37 کہ عورت کو مہرِ مثل دیا جائے حضرتِ ماقل ابن سنان اشجعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہاں موجود تھے انہوں نے تائید کی کہ حضرت آپ نے یہ مسئلہ صحیح بتایا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بروہ بنت واشق اشجعیہ کو ان کے شوہر کے انتقال پر مہرِ مثل ہی دلائے تھے کیونکہ نکاح کے وقت ان کی مہر متعین نہیں تھی اسی طریقے سے 13:20 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے انتقال کے بعد عرب کے بعض قبائل نے جب یہ اعلان کیا کہ وہ زکاة نہیں ادا کریں گے تو حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی نے فرمایا کہ میں ان لوگوں سے جہاد کروں گا حضرت عمر نے اختلاف کیا کہ آپ ان سے جہاد کیسے کریں گے وہ تو لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ کا اقرار کرتے ہیں تو حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی نے دلیل پیش کی لو قاتلن 13:49 من فرق بين الصلاة و زکاة میں ان لوگوں سے قتال کروں گا جو لوگ نماز اور زکاة کے درمیان تفریق کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ نماز قائم کرو عقیم الصلاة کے ساتھ و آتو زکاة کا تذکرہ فرمایا ہے نماز اور زکاة دونوں کو ایک ساتھ ذکر فرمایا ہے اب کوئی آدمی یہ کہے کہ میں لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ کا اقرار کرتا ہوں نماز پڑھتا ہوں مگر زکاة نہیں دوں گا تو ایسا آدمی تو کافر ہو گیا 14:20 تو جو آدمی نماز اور زکاة کے درمیان تفریق کرے گا میں اس سے قتال کروں گا میں اس سے لڑوں گا میں اس سے جہاد کروں گا دیکھئے حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ جہاد کرنے کی بات کر رہے ہیں ان لوگوں سے جو زکاة کا انکار کر رہے ہیں لیکن حضرت عمر فرمارے وہ تو کلمہ گو ہیں آپ ان سے جہاد کیسے کریں گے آپ ان سے کیسے لڑائیں گے اس طریقے کے اختلافات صاحب اکرام رضوان اللہ تعالی علیہ مجمعین میں موجود تھے 14:57 صحابے کرام میں جو یہ اختلافات ہوئے اس کے وجوہات کیا تھے اس کے اسباب کیا تھے پہلا سبب یہ بتایا جاتا ہے کہ کوئی لفظ ایسا عربی کا آ گیا حدیث میں ایسا کوئی لفظ آ گیا جس کے اندر ایک سے زیادہ معانی کا احتمال ہو تو صحابے کرام کے درمیان اختلاف ہو گیا جیسے اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا وَالْمُتَلَّقَاتُ يَتَرَبَّسْنَا 15:34 کہ متلقہ عورتیں انتظار کریں تین حیث اب یہاں پر سلاسطہ قروع کا لفظ استعمال کیا گیا ہے اور قرع کا لفظ حیث کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے اور توہر کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے اسی وجہ سے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما اس کو حیث کے معنی میں لیتے تھے اور حضرت زید ابن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس کو توہر کے معنی میں لیتے تھے 16:15 یہ اختلاف ہو گیا کیونکہ ایک لفظ میں دو معانی کا احتمال موجود تھا تو کبھی کبھی اختلاف اس وجہ سے بھی ہو جاتا تھا کہ ایک لفظ ایک سے زائد معانی کا متحمل ہو اور دوسرا سبب اختلاف کا یہ بتایا جاتا ہے کہ ایک صحابی نے حدیث سنی ایک صحابی کو ایک حدیث معلوم تھی اور دوسرے صحابی کو وہ حدیث معلوم نہیں تھی اس وجہ سے دونوں کے درمین اختلاف پیدا ہو گیا جیسے 16:56 حضرت عبداللہ بن عمر یہ فتوہ دیتے تھے کہ عورتیں جب غسل جنابت کریں تو اپنا جھوڑا کھول لیا کریں حضرت عائشہ نے یہ سن کر کے فرمایا کہ عبداللہ بن عمر غلط فتوہ دے رہے ہیں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک برتن میں غسل کرتی تھی لیکن میں اپنے جھوڑے کے اوپر صرف تین لپ پانی ڈال لیتی تھی جھوڑا نہیں کھولتی تھی عبداللہ بن عمر جو جھوڑا کھولنے کا فتوہ دے رہے ہیں یہ فتوہ غلط ہے یوں 17:27 کہ ایک صحابی کو حدیث کا علم ہوا اور دوسرے صحابی کو حدیث کا علم نہیں ہوا تیسرا سبب یہ بیان کیا جاتا ہے اختلاف کا کہ فعل کے حکم میں فرق نہیں کر پائے جیسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب حج سے واپس ہوئے تو آپ نے ایک مقام مقام ابتح کے اندر قیام فرمایا حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ اور حضرت عبداللہ ابن عمر دونوں کہتے ہیں کہ 18:04 حج سے واپس ہوتے ہوئے مقام ابتح میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جو ٹھیرے ٹھیرنا سنت ہے جبکہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ اور حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ مقام ابتح کے اندر ٹھیرنا یہ عادتا تھا اسے سنت پر محمول نہیں کیا جا سکتا چوتھا سبب بھی بیان کیا جاتا ہے کہ راوی کو صحابی کو سہو ہو گیا نسیان ہو گیا حدیث کے بارے میں انہیں سہو ہو گیا حدیث بھول گئے ہو 18:43 جیسے حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما یہ فرمایا کرتے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے رجب میں عمرہ کیا آپ نے اپنی زندگی میں چار عمرے کیا اور ایک حج کیا ہے تو حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے رجب میں عمرہ کیا ہے حضرت عائزہ فرماتی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے رجب میں کوئی عمرہ ہی نہیں کیا اس سے یہ پتا چلتا ہے کہ حضرت عبداللہ ابن عمر کو 19:24 کہ ضبط مختلف ہو گیا ہے حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں یہ فرماتے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر کوئی آدمی مر جائے اور اس کے گھر والے رونے لگیں تو گھر والوں کے رونے کی وجہ سے میت کو عذاب ہوتا ہے اگر کوئی آدمی مر جائے اور اس کے گھر والے رونے لگیں تو گھر والوں کے رونے کی وجہ سے میت کو عذاب پہنچتا ہے حضرت عائشہ فرماتی ہے کہ حضرت عبداللہ ابن عمر کا وہم ہے 19:56 ایسی کوئی بات نہیں ہے میت اپنا عمل لے کر کے چلا گیا اب میت کے گھر والوں کے رونے کی وجہ سے اس کو عذاب نہیں پہنچے گا شرط یہ ہے کہ اس نے رونے کی وسیعت نہ کی ہو حضرت عبداللہ ابن عمر یہ فرمارہے کہ رونے کی وجہ سے میت کو عذاب ہوتا ہے اور حضرت عائشہ فرمارہے یہ ان کا وہم ہے ایک سبب اور بتایا جاتا ہے حکم میں جو علت ہے اس میں اختلاف ہو جائے حکم کے علت میں اختلاف ہو جائے مثلاً 20:34 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک دفعہ ایک یہودی کا جنادہ جا رہا تھا جنادے کو جاتے دیکھ کر کہ آپ کھڑے ہو گئے یہ ایک حدیث ہے اب اس حدیث کے بارے میں صحابہ کرام کے اختلاف ہو گیا بعض صحابہ کرام یہ کہتے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جو کھڑے ہوئے وہ فرشتوں کی تعظیم کی وجہ سے تھا اس لیے کہ جب تک میت کو دفن نہیں کر دیتے تب تک فرشتے ساتھ پر رہتے ہیں میت جارہے تو فرشتے ساتھ میں ہیں 21:02 تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھے ہوئے تھے یہودی کا جنادہ جا رہا تھا تو اس جنازے کو دیکھ کر کے جو آپ کھڑے ہوئے اس کی علت اور اس کا سبب صحابہ کرام نے یہ بتایا کہ چونکہ اس مہیت کے ساتھ فرشتے تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرشتوں کی تعظیم کی وجہ سے کھڑے ہو گئے یہ سبب بتایا بعض صحابہ کرام نے بعض صحابہ کرام نے بتایا کہ ایسی بات نہیں ہے بلکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس وجہ سے کھڑے ہوئے کہ کہیں یہودی کا جن 21:33 دیکھئے دونوں گروہوں میں صحابہ اکرام کے اس سلسلے میں اختلاف ہو گیا جبکہ آج یہ قائدہ ہے آج یہ اصول ہے کہ کسی کے لئے قیامت عظیمی جائز نہیں ہے قیامت عظیمی کی معماریت ہے قیامت عظیمی منسوخ ہو چکا ہے ساتھمہ سبب اختلاف کا یہ بتایا جاتا ہے کہ بہت ساری روایات کو جمع کرنے میں اختلاف ہو گیا ہے مثلا 22:05 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا کہ جب تم پیشاپ پاکھانے کے لئے بیٹھو تو شرقن غربن مت بیٹھو مشرق کی طرف یا مغرب کی طرف پیٹھ یا مو کر کے مت بیٹھو یہ آپ کا حکم ہے لیکن آپ کو دیکھا گیا کہ آپ ایک دفعہ میدان کے اندر قبلے کی طرف مو کر کے حاجت فرما رہے تھے لوگوں کو جب اس بات کا علم ہوا تو صحابے کرام کا اس سلسلے میں اختلاف ہوا 22:38 بعض صحابے کرام نے یہ کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو حکم دیا تھا آپ کا یہ فعل اس حکم کو منسوک کر رہا ہے آپ کا یہ فعل پہلے حکم کا ناصخ ہے پہلے جو آپ نے یہ حکم دیا کہ پشاپا خانے کے وقت مشرق مغرب میں پیٹیا مو کر کے مت بیٹا کرو بلکہ شمالا جنوبا بیٹا کرو لیکن آپ کے حکم دینے کے بعد آپ نے یہ جو عمل خود کیا ہے کہ آپ خود قبلے کی طرف حاجت کے لئے بیٹھے تو آپ کا یہ عمل پچھلے حکم کا ناصخ ہے 23:10 لہذا آپ قبلے کی طرف مو کر کے یا پیٹھ کر کے آدمی حاجت کر سکتا ہے لیکن بعض صحابے کرام یہ کہتے تھے کہ ایسا نہیں ہے بلکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ بتلانا چاہ رہے کہ اگر کسی آدمی کے گھر میں بیت الخلا اس طرح بنا ہوا ہو کہ اس کی وجہ سے قبلے کا استقبال ہوتا ہو کعبے کی طرف پیٹھ ہوتی ہو یا کعبے کی طرف مو ہوتا ہو تو 23:38 اس امارت کے اندر اس بیت الخلا کے اندر شرکن اور غربن کعبے کی طرف پیٹ کر کے یا مو کر کے بیٹھنا جائز ہے یعنی صحابے کرام نے یہ کہا کہ آپ کا یہ عمل پچھلے حکم کو منسوخ نہیں کرتا بلکہ حکم سہرہ کا ہے اور امارت کا ہے اگر امارت کے اندر کہیں بیت الخلا بنا ہوا ہو تو شرکن غربن بیٹھ کر کے آدمی حاجت کر سکتا لیکن سہرہ کے اندر کھلے میدان میں بیٹھ کر کے آدمی حاجت نہیں کر سکتا 24:18 بڑے بڑے مسائل کے اندر صاحب اکرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین سے اختلافات کے درمیان اختلافات ہوئے اور ان اختلاف کے بہت سارے وجوہات تھے یہ اختلافات جو ہوئے یہ ان وجوہات کی بنا پر ہوئے اس کے پیچھے خواہشاتیں نفسانی نہیں تھیں صاحب اکرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین اس بات کو نگاہ میں رکھتے تھے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے حدیث ہے 24:48 یہ روایت کتاب الانبیاء میں موجود ہے حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک ہی حدیث ایک ہی آیت اگر تمہارے پاس ہو تو وہ لوگوں تک پہنچا دو 25:16 اور بنی اسرائیل سے روایت کر سکتے ہو اس میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن تحقیق کر لیا کرو اور ایک بات اور یاد رکھو جو میری طرف جھوٹ بات کو منصوب کرے میری طرف سے جھوٹی حدیث بیان کرے وہ اپنا ٹکانہ جہنم بنا لے اس کی وجہ سے صحابے کرام حدیث بیان کرنے میں بہت احتیاط برتے تھے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ کوئی ایسی بات ہم بول جائیں ایسی بات ہم کہ جائیں جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں کہا ہے اور ایسی بات کہ جائیں 25:46 کرنے کے لیے جسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ہے تو اس ٹکڑے کی وجہ سے اس وعید کی وجہ سے وہ حدیث بیان کرنے میں بے حد احتیاط کرتے تھے ایک چیز تو یہ ہے ہمیشہ انہیں خوف لگا رہتا تھا در لگا رہتا تھا کہ کہیں ہم سے یہ غلطی سرزد نہ ہو جائے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف جھوٹ منصوب کر دیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف غلط باتوں کا انتصاب کر دیں تو یہ خوف اور یہ در ہمیشہ انہیں لگا رہتا تھا دوس 26:18 ان تمام اختلافات کے باوجود کبھی آپس میں لڑائی جھگڑا نہیں ہوا محبتیں برابر قائم تھی محبتوں کے درمیان کوئی فرق نہیں آئے اس کی گبائی اور اس کی تصدیق تو اللہ تعالیٰ نے کی ہے اس کی تائید کی ہے اور اس کی تصدیق کی ہے محمد الرسول اللہ ان اختلاف کے باوجود 26:46 آپس کی جو محبت تھی آپس میں جو رحمت تھی وہ کبھی ختم نہیں آج کے اختلافات کو جب ہم دیکھتے ہیں تو جو یہ لوگ یہ کہتے ہیں کہ اختلافات تو صحابے کرام کے بھی زمانے میں تھے اور اختلافات تو فطری ہیں وہ معاملے کو گڑھ مٹ کر دے رہے صحابے کرام کے دور میں کس طریقے کے اختلافات تھے اور کن اسباب کی بنا پر تھے اس کی وضاحت میں نے ابھی کر دی ہے اولاً تو 27:14 ان سات اجوہات کے پیش نظر صحابے کرام کے درمیان اختلاف ہوا تھا اور دوسرے صحابے کرام کے درمیان جو اختلاف تھا وہ اختلاف گروہ بندی کے سبب نہیں بنا آپس میں محبتیں قائم رہی آپس میں جو قرابتیں تھی آپس میں جو تعلقات تھے وہ کبھی خراب نہیں ہوئے اور تیسرے صحابے کرام نے اگر کوئی بات کہہ دی حدیث کے نام پر 27:45 انہیں حدیث کا علم نہیں تھا یا حدیث نہیں پہنچی اس بارے میں اگر ان سے کچھ پوچھا گیا اور انہوں نے اپنے استحاج سے کوئی بات کہہ دی لیکن کبھی کوئی حدیث ان کے اس کول کے مقابلے میں آگئی تو اپنے کول سے رجوع کر لیتے تھے اپنے کول کو چھوڑ دیتے تھے اور کہتے تھے کہ مجھ سے غلطی ہوئی یہ حدیث مجھے معلوم نہیں تھی لہذا اب حدیث ہی کے اوپر عمل ہوگا میرے اس کول کو چھوڑ دیا جائے اب 28:14 تین باتیں اپنے ذہن میں آپ رکھئے ایک تو یہ کہ صحابے کرام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف حدیث منصوب کرنے میں بہت احتیاط کرتے تھے آج امت مسلمہ کے جتنے بھی فرقے ہیں ان کی زندگیوں کا جائزہ لے لیجئے ان کی کتابوں کا جائزہ لے لیجئے یہ بات آپ کو نہیں ملے گی بلکہ بلا تہاشا وہ ضعیف موضوع واحیات قسم کی روایتیں بیان کرتے ہیں اور ظاہر ہے 28:45 کہ جب اسے حدیث کے نام سے بیان کیا جائے گا تو اس کا انتصاب تو جنابِ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طرف ہو گئی تو وَمَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلِيَتَ بَوَّا مَا قَادَهُمْ مِنَ النَّارِ حدیث سن کر کے صحابے کرام کے درمیان حدیث بیان کرنے میں جو احتیاط پیش نظر تھا آج امت کے فرقوں میں یہ احتیاط نہیں رہ گیا ہر ضعیف اور موضوع روایتیں بیان کرتے رہتے ہیں علماء اپنی تق 29:16 بہت ساری حدیثیں جو گھری ہوئی ہوتی ہیں وائی تباہی ہوتی ہیں موضوع اور مرسل ہوتی ہیں ان کو بیان کرتے رہتے ہیں دوسری چیز یہ کہ صحابے کرام کے درمیان مسائل میں اختلاف ہونے کے باوجود آپس میں تعلقات برقرار رہے تعلقات میں کسی قسم کی کشیدگی نہیں آئی آج دیکھئے اختلافات ہیں مسائل کے اندر لیکن تعلقات کس قدر کشیدہ ہیں بریلوی دیوبندی کو کافر کہتا ہے دیوبندی 29:47 برحلویوں کو کافر بولتا ہے برحلوی اہلِ حدیثوں کو کافر بولتے ہیں قادیانی اپنے علاوہ سب کو کافر بولتے ہیں امتِ مسلمہ کے تمام کے تمام گروہ قادیانیوں کو کافر بولتے ہیں تو اس طریقے کے جو اختلافات ہیں یہ اختلافات کونی اختلافات کی طرح نہیں ہیں جو صحابہِ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین کے زمانے میں تھے ان کے دور میں تھے کیسے کہا جا سکتا ہے کہ یہ اختلافات تو صحابہِ کرام کے زمانے میں بھی تھے 30:22 ارے صحابہ اکرام کے زمانے میں مسائل میں اختلاف تھا لیکن اس طریقے کا اختلاف نہیں تھا کہ اس اختلاف کی بنیاد پر گروہ بندیاں ہو جائے لوگ فرقوں میں بڑھ جائے یہ اختلاف تو اختلاف مضموم ہے مسائل میں اختلاف فطری ہے لیکن حدیث آگانے کے بعد اپنے استحاص سے رجوع کر لینا اپنے مسئلے سے رجوع کر لینا یہ صحابہ اکرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے دور میں تھا اس بات کو لوگوں کے سامنے کیوں نہیں رکھا جاتا یہ بات کیوں نہیں بیان کی جاتی 31:01 اور ایک بات اور ذہن نشین کر لیں کہ مسائل میں اختلافات قیامت تک ہوتے رہیں گے اس لیے کہ یہ دین متحرک ہے جامد نہیں ہے ہر زمانے میں نئے نئے مسائل پیدا ہوتے رہیں گے اور ان نئے مسائل کا حل قرآن و حدیث کے روشنی میں ڈھونڈا جائے گا استحاد کا دروازہ بند نہیں ہوا ہے قیامت تک استحاد ہوتا رہے گا اب ایسا استحاد 31:45 جو خواہشات نفس کی بنا پر ہو وہ اختلاف اختلاف مضمون ہوگا اس سے بچنے کے لئے کہا گیا ہے لیکن کوئی ایسا استحاد جو مقبول ہو جو محمود ہو مثلا یہی حلال مواحد کا جو مسئلہ ہے اس مسئلے کو ہم استحادی مسئلہ کہتے ہیں لیکن اس استحادی مسئلے کے پیچھے جذبہ یہ ہے کہ آج مسلمانوں میں جو انتشار ہے اور افتراق ہے یہ انتشار اور افتراق ختم ہو جائے 32:22 رمضان کے روزے سب ایک ساتھ رکھیں عید سب ایک ساتھ منائیں تاکہ اتحاد کا مظاہرہ ہو اس لیے کہ آپ گوھر کریں شریعت متحرہ کی تمام عبادات کے اندر آپ کو اتحاد ہی کا منظر نظر آئے گا نماز باجمات فرض ہے کیوں آدمی اکیلے بھی تو نماز پڑھ سکتا تھا جماعت کے ساتھ نماز کیوں فرض ہوئی اتفاق و اتحاد کو بتانے کے لیے اسی طرح حج دیکھئے حج کیا ہے 33:03 کسی نے پوچھا کہ اللہ کے رسول حج کیا ہے تو آپ نے فرمایا الحج عرفت حج تو عرفہ کے اندر ٹھہرنے کا نام ہے آدمی حج کرنے کے لئے جاتا ہے تو آگے پیچھے تواف بھی کر لیتا ہے آگے پیچھے سعی بہن سفا والمروا کر لیتا ہے دیکھو اس میں اختلاف ہے آگے پیچھے لوگ کر لیتے ہیں لیکن حج کے اصل کو بتانے کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حج کی حقیقت کو بیان کرنے کے لئے جملہ فرمایا کہ حج تو عرفہ میں ٹھہرنے کا نام ہے اب 33:35 کوئی بھی حاجی ادھر ادھر نہیں رہ سکتا سب کو ایک دن عرفہ میں جمع ہونا ہے اگر کوئی آدمی حج کرنے کے لیے گیا اور اس نے حج کے تمام ارکان پورے کر لیے لیکن عرفات میں نہیں گیا عرفہ اس نے نہیں کیا تو اس کا حج نہیں ہوا اور آپ کو معلوم ہے کہ عرفہ کے دن میدان عرفات میں ہر حاجی کو حاضر ہونا ضروری ہوتا ہے اگر کوئی آدمی کوئی حاجی میدان عرفات میں حاضر نہ ہو سکے تو اس کا حج نہیں ہوا 34:06 یہ عرفات میں تہرنا اقوف عرفات در حقیقت اتحاد کی ایک دلیل ہے اتحاد کا ایک مظاہرہ ہے اسی طریقے سے آپ دیکھئے رمضان رمضان کے روزے سب ایک ساتھ مل کر رکھتے ہیں حکم ہو جاتا کہ تیس دن کے روزے تمہارے اوپر فرض کر دئیے گئے یا انتیس دن کے روزے تمہارے اوپر فرض کر دئیے گئے سال بھر میں کبھی بھی آدمی کو اختیار ہے کہ انتیس روزوں کو پورا کر لے 34:39 لیکن ایسا نہیں کیا گیا ایک مہینہ رمضان کا روزوں کے لیے خاص کر لیا گیا اور اس مہینے کے اندر روزیں فرض کر دیے گئے سب کے لیے سارے کے سارے لوگ ایک ساتھ روزہ رکھے اس میں بھی ہمیں اتحاد کا مظاہرہ دکھائی دیتا ہے اسی طریقے سے آپ زکاة دیکھیں تو زکاة کے اندر بھی آپ کو یہی علت اتحاد ہی کار فرما ندار آئے گی 35:12 زکاة کسے کہتے ہیں کہ امیروں سے جو ایک طبقہ ہے اس سے زکاة لیا جائے اور غریبوں کا جو طبقہ ہے اس زکاة کو دے دیا جائے اس کے اندر بھی آپ کو اتحاد ہی کا مظاہرہ نظر آئے گا آگے پڑھیں تو آپ دیکھیں گے کہ تمام مسلمانوں کا معبود ایک سب کا دین ایک 35:50 دین اسلام میں آدمی داخل ہوتا ہے تو جو کلمہ پڑھ کر داخل ہوتا ہے اس کا نام ہی کلمہ توحید ہے ایک کردینے والا کلمہ تو ہمارا کلمہ کلمہ توحید ہمارا کلمہ ایک ہمارا دین دین اسلام ایک ہمارا معبود اللہ ایک ہمارا رسول محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہماری کتاب قرآن مجید ایک ساری چیزیں جب ایک ہیں تو امت 36:27 اس قدر انتشار کا اور افتراق کا شکار کیوں ہیں ہر معاملے میں اسے اتفاق اور اتحاد کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور قرآن و حدیث میں تو اس طریقے کے احکام جن کا تعلق اتفاق و اتحاد سے ہے بڑے پڑے ہیں آج دیکھئے غیر مسلموں کو اوپر اس کا کیا اثر پڑتا ہوگا ایک مسجد سے سہری کے لیے ازان دلوائی جاتی ہے اور بقیہ تمام مساجد میں آدمی صرف بکواس کرتا ہے 37:09 محترم بزرگوں ماں اور بہنوں سہری کے لئے تیاری کرو یہ کیا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں جو طریقہ بتایا ہے وہ یہ ہے کہ سہری کے اٹھانے کے لئے آزان دے دو حضرت عبداللہ ابن ام مبتوم یہ فجر کی آزان دیتے تھے اور بلال جو ہے یہ سہری کی آزان دیا کرتے تھے 37:36 تو ازان کا ثبوت خود حدیث سے ثابت ہے اس حدیث کو چھوڑ کر کے لوگ اپنی باتوں کے ذریعے لوگوں کو اٹھاتے ہیں لوگوں کو جگاتے ہیں بتائیے نبی کا طریقہ صحیح ہے یا آدمی کا اپنا بنائے ہو طریقہ صحیح ہے مظاہرہ کس میں ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ اختیار کرنے میں یا آدمی کو اختیار دے دیا جائے کہ جس طریقے سے چاہے سلسلے میں کرے اسی طریقے سے آپ آگے بڑھئے اثر کا وقت کب شروع ہوتا ہے جب سائیں اصلی ایک مثل ہو 38:16 اور آپ کو معلوم ہے کہ نماز فرض ہوتی ہے دخول وقت کی بنا پر وقت ہو گیا کہ نماز فرض ہو گئی اور کا وقت ہوتا ہے جب سائے اصلی ایک مثل ہو جائے لیکن ہم دیکھتے ہیں کہ ایک قوم بزد ہے مسر ہے اس بات پر کہ نہیں سائے اصلی دو مثل ہونا چاہیے بلکل شام کے وقت اصر کی ازان ہوتی ہے اور اصر کی نماز ادا کی جاتی ہے اب ان سے یہ پوچھا جائے 38:50 کیا یہ حدیث صحیح نہیں ہے کہ سایہ اصلی ایک مثل ہو جائے تو عصر کا وقت ہو جاتا ہے اور عصر کی نماز پڑھی جا سکتی ہے وہ یہ کہیں گے کہ حدیث صحیح ہے جب حدیث صحیح ہے تو مانتے کیوں نہیں ہوں حدیث صحیح ہے تو اس کے اوپر سب لوگ متفق ہو کر کہ کیوں ایک ساتھ ازان نہیں دیتے ایک مسجد میں اب ازان ہو رہی ہے دوسری مسجد میں دوسرے وقت ازان ہو رہی ہے تیسری مسجد میں تیسرے وقت ازان ہو رہی ہے اس سے وہ لوگ جو دین اسلام سے بے بہرہ ہیں 39:21 اسلام کے اصولوں سے ناواقف ہیں ان کے اوپر کیا اثر پڑتا ہوگا کہ یہ مسلمان کس طریقے سے ہیں ان کو نماز پڑھنا ہے لیکن کوئی اب آزان دے رہا نماز پڑھنا ہے کوئی اس کے بعد آزان دے رہا نماز پڑھنا ہے کوئی اس کے بعد آزان دے رہا نماز پڑھنا ہے اگر سارے لوگ اس حدیث کے اوپر متفق ہو جائیں کہ سایہ اصلی ایک مثل ہو جائے تو اصر کی نماز کا وقت ہو جاتا ہے تمام لوگ اپنی اپنی مساجد کے اندر ایک وقت آزان دے اتحاد کا مظاہرہ وہا 39:52 جان بوچ کر کے ہم خواہشات نفس کی بنا پر اختلاف کو باقی رکھے ہوئے ہیں ورنہ چاہیں تو اختلاف مٹ سکتا ہے اور جو لوگ یہ رونا روتے ہیں کہ صحابے کرام کے زمانے میں بھی اختلاف تھا میں ان سے یہ پوچھتا ہوں کہ کیا صحابے کرام کے زمانے میں اسی طریقے کا اختلاف تھا کہ مسائل میں اختلاف کی بنا پر تعلقات میں کشیدگی پیدا ہو جاتی تھی مسجدیں تقسیم ہو جاتی تھی احادیث تقسیم ہو جاتی تھی 40:20 کیا صحابہ کرام کے درمیان اس طریقے کا اختلاف تھا کہ احادیث آ جانے کے بعد وہ اپنے استحادات پر ڈٹے رہتے تھے جیسا آج ہے کہ اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث آ جائے اور اس کے مقابلے میں امام کا قول موجود ہو تو امام کے قول کو چھوڑنے کے لئے کسی بھی طریقے سے مقلل تیار نہیں ہوتا بس وہ وہی مرگے کی ایک تنگ ہمارا امام غلطی کیسے کر سکتا ہے یہ کہہ کر کے تو تم نے نبی کے مقابلے میں امتی کو کھڑا کر دیا کہ جس 40:51 تم نے ایک اور نبی بنا لیا اس لیے کہ عصمت صرف جنابِ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ثابت ہے کسی عمتی کے لئے عصمت ثابت نہیں معصوم صرف نبی ہوتا ہے کوئی عمتی معصوم نہیں ہو سکتا رویتِ حلال کا مسئلہ بھی ایک استحادی مسئلہ ہے اب اس استحادی مسئلے کی وجہ سے کشیدہ کر لینا کفر کا فتوہ آیت کر دینا ان کی مسائل لوگوں کو آنے سے روکنا دروس اٹینڈ کرنے سے روکنا 41:39 بتائیے اس طریقے کا اختلاف کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں تھا یہ اختلاف اختلاف مضمون ہے جس کی بنیاد خواہش نفس ہے اللہ تعالیٰ نے اشارت فرمایا ان لوگوں کی طرح نہ ہو جاؤ جن لوگوں نے اپنے دین کے ٹکڑے ٹکڑے کر لیے فرقہ فرقہ ہو گئے یہ بات کن کے بارے میں کہی جا رہی ہے یہودیوں کے بارے میں کہی جا رہی ہے اب آپ کہیں گے 42:09 کہ یہودیوں کے بارے میں یہ بات کیوں کہی گئی ہے کہ ان لوگوں کی طرح نہ ہو جاؤ ان یہودیوں کی طرح نہ ہو جاؤ جو فرقے فرقے ہو گئے فرقوں میں بٹ گئے غور کرنے سے آپ کو معلوم ہوگا کہ ان کے ہاں ایسی بات نہیں تھی کہ وہ دلائل سے بے خبر تھے انہیں مسئلہ معلوم نہیں تھا دلائل سے بے خبر تھے ایسا نہیں تھا پورے دلائل سے انہیں واقفیت تھی یہود کو 42:41 دلائل کیا ہے حقیقت کیا ہے اس سے باخبر تھے وہ لیکن اس حقیقت کا اعتراف اور اس حقیقت کے اوپر عمل کرنے سے گریز کرتے تھے کیوں اپنی خواہشات نفس کی بنا پر اس وجہ سے کہا گیا کہ ان لوگوں کی طرح فرقہ فرقہ مت ہو جاؤ جن کی حالت یہ ہے کہ وہ حقیقت حال سے بے خبر نہیں ہیں دلائل کا علم ہے انہیں حقیقت کا علم ہے لیکن حقیقت کو اس وجہ سے قبول نہیں کر رہے 43:17 کہ خواہشات نفس ان کے پیچھے ہیں خواہشات نفس کی بنا پر وہ حقیقت کو قبول نہیں کر رہے تعلیٰ کو بہت سارے لوگ اس وجہ سے نہیں قبول کر رہے کہ انہیں حقیقت کا علم نہیں ہے لیکن بہت سارے لوگوں کو حقیقت کا علم ہے لیکن اس کو قبول نہیں کر رہے اس وجہ سے کہ بعض لوگوں سے کچھ اختلافات ہیں ناک کی بات آگئی ہے حدیث کی بات نہیں ہے یہاں ناک کی بات آگئی ہے ناک نہ کٹے چاہے حدیث رسول چھوٹ جائے 43:51 اور اس طریقے سے لوگ اختلافات کے اوپر جمع رہے امت میں افتراق رہے امت میں انتشار رہے اس سے اس کو کچھ لینے دینے رہے ان کی خواہشات نفس پوری ہونی چاہیے ان کی ناک نیچی نہ ہو یہ مخالفت وہی وجہ ہے ورنہ مخالفت کا اور کوئی دوسرا سبب ہماری سمجھ میں نہیں آتا ہے اللہ تعالیٰ نے ایک جگہ اتحاد کے اصول بتایا ہے وہاں ایک ایجابی ہے اور تین صلبی ہیں چار دفعات ہیں اتحاد کے اصول کے چار دفعات بیان کی گئے ہیں چار دھارائیں ہیں 44:40 ان میں سے ایک بھی اگر کم ہو جائے تو اتحاد نہیں ہوگا وہ دیکھیں چار دفعات کون کون سی ہیں اللہ تعالیٰ نے اشارت فرمایا اتحاد کا اصول بیان کیا گیا اور اصول کے چار دفعات بیان کیا گیا پہلی دفعہ یہ ہے کہ اللہ کے 45:15 کی عبادت نہ کرو صرف اللہ تبارک و تعالی کی عبادت کرو یہ ایجابی پہلو ہے اللہ ہی کی عبادت کرو یہ ایجابی پہلو ہے تین صلبی پہلو عملا شرک مت کرو دو اعتقادا شرک مت کرو تین اور اسی طریقے سے ہم میں سے بعض بعض کو رب نہ بنائے یعنی تقلید نہ کرے گویا 45:39 اتحاد کے اصول کی یہ چار دفعات ہیں ان میں سے ایک دفعہ کو بھی اگر تسلیم نہ کیا جائے تو اتحاد نہیں ہو سکتا اللہ ہی کی عبادت کرو پہلی دفعہ اس کے ساتھ عملا شریک مت کرو کسی کو اعتقادا کسی کو شریک نہ کرو تین اور ہم میں سے بعض بعض کو معبود نہ بنائے یعنی اسے 46:05 حلت اور حرمت کی اثارتی نہ دے دے جیسا کہ مقلدین نے اپنے اماموں کو دے رکھی ہے اور نصرانیوں نے اور یہودیوں نے اپنے احبار اور اپنے روحبان کو دے دی تھی کہ احبار اور روحبان یعنی عیسائی علماء اور یہودی علماء جو بات کہہ دیتے تھے وہ وہی الہی سمجھی جاتی تھی اس میں تحقیق کی ضرورت نہیں سمجھی جاتی تھی علماء نے جو کہہ دیا اس کو آنکھیں میچ کر کے مان لیا گیا 46:36 تو یہ تو رب بنانا ہوا کہ وہ حلال کر رہے ہیں وہ ہی حرام کر رہے ہیں اور ہلت اور حرمت یہ تو سب اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے شارع تو وہ ہے اور اس کا رسول ہے یہ احدا کسی اور کو دے دینا اس کو رب نہیں بنانا ہوا تو اتحاد ان چار دفعات کی وجہ سے قائم ہو سکتا ہے ٹھیک ہے آپ کہتے ہیں کہ ہم اللہ ہی کی عبادت کریں ٹھیک ہے آپ کہہ رہے ہیں کہ ہم عملا شرک نہیں کر رہے ہیں برابر ہیں 47:06 ہم اعتقادا شرک نہیں کر رہے ٹھیک ہے تقلید تو کر رہے ہو نا تم نے اپنے ہی جیسے آدمی کو رسول کے امتی کو تم نے رسول کا درجہ دے دیا اب یہ چوتھی دفعہ موجود نہیں ہے تو اختلاف تو باقی رہے گا نا اتحاد ہو گیا کیسے قرآن حکیم نے جو اتحاد کے اصول بتائے ہیں اور اصول کی جو چار دفعہ بتائی ہیں تین دفعہ ٹھیک ہے آپ کے پاس ہیں 47:34 لیکن چوتھی دفعہ تو تمہارے پاس ہے ہی نہیں لہذا اتحاد کیسے ہوگا امتِ مسلمہ کے درمیان جب تک تقلید چھوڑیں گے نہیں تب تک اتحاد ہوگا نہیں اور اتحاد ہر معاملے میں ضروری ہے چاہے وہ دینی معاملہ ہو چاہے سیاسی معاملہ ہو ہر معاملے میں ضروری ہے اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا کہ مدارِ نجات دو چیزیں ہیں اور مدارِ اتحاد بھی دو چیزیں ہیں ایک 48:10 دو چیزیں مدار نجات اور دو چیزیں مدار اتحاد اگر تم کو اتحاد پر قائم ہونا ہے تو یہ دو چیزیں اختیار کر لو اور اگر تمہیں نجات حاصل کرنی ہے تو یہ دو چیزیں حاصل کر لو مدار نجات یہ دو چیزیں مدار اتحاد بھی یہ دو چیزیں پہلی چیز تقوی اور دوسری چیز اتحاد اللہ کا تقوی اختیار کرو اللہ سے ڈرو اور دوسرے قرآن اور حدیث کو مضبوطی سے پکڑ لو یہ دو چیزیں ہیں 48:38 اور اس کے بعد ایک جملہ کہا گیا ولا تفرقو فرقا بندی مت کرو فرقوں فرقوں میں مت ہو جاؤ اس کا مطلب یہ ہوا کہ اگر ان دو اصولوں کو پیش نظر نہیں رکھو گے تو فرقا بندیوں میں مبتلا ہو جاؤ گے اور فرقا بندی برقرار رہے گے آگے یہ فرمایا گیا وَذْكُرُوا اِذْكُنْتُمْ آدَانَ فَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ فَاسْبَحْتُمْ بِنِمَتِ اِخْوَانَا ارے وہ دور یاد کرو جب تمہیں آپس میں دشمن 49:08 اور یہاں لوگ کہتے کہ اختلاف نعمت ہے قرآن حکیم اتحاد کو نعمت بھولتا ہے یہ کہتے کہ اختلاف نعمت ہے اختلاف رحمت ہے اللہ تعالیٰ نے اپنی اس نعمت کی وجہ سے اتحاد کی وجہ سے تمہیں بھائی بھائی بنا دیا اور تمہارا حال اور برا تھا تم تو آگ کے کراڑے کے اوپر کھڑے ہوئے تھے نیچے آگ جل لئے اور اوپر ایک بودا سا کراڑا ہے اوپر بودی سی ایک زمین ہے کہ اس کے اوپر اگر کھڑے ہو جاؤ تو آگ میں گر جاؤ 49:37 وہ قرارہ تمہیں لے کر آگ میں چلا جائے یہاں اشارہ اس بات کی طرف ہے کہ اختلاف آگ ہے اختلاف آگ ہے آگ جب گھر میں لگ جائے تو کچھ بچتا نہیں ہے ایسی امت مسلمہ کے پاس اب کچھ باقی نہیں رہا ہے اختلاف کی وجہ سے کیا باقی رہا ہے امت مسلمہ کے پاس سب کچھ ختم ہو گیا ہے 50:00 جیسے آنکھ جب گھر میں لگیا تو کچھ نہیں بچتا اس اختلاف نے امت مسلمہ کی ساری قوت شوقت جہو جلال قدر و قیمت سر چھین لیے اتحاد کہتے نہیں قوت ہے الاتحاد و قوة انگریزی کا مشہور مقولہ ہے یونٹیز اسٹرنکٹ جب ہمارے درمیان اتحاد ہی نہیں تو اسٹرنکٹ آئے گا کہاں سے ہمارے درمیان اتحاد ہے ہی نہیں قوت آئے گی کہاں سے ہم کمزور بے بس مظلوم ہر جگہ پٹ جا رہے اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ہم افتراک کا شکار ہیں ان 50:29 اور یہ افتراق اور یہ انتشار جان بوجھ کر کے قائم رکھا جا رہا ہے اس کی ایک وجہ میں قرآن حکم کی روشنی میں یہ بھی سمجھاؤں کہ بعض علماء مقلدین علماء حقیقت حال کو سمجھتے ہیں وہ جانتے ہیں کہ ایلہ حدیثوں کے بعد جتنی حدیثات حمدللہ سب صحیح ہیں مانتے کیوں نہیں ہیں مانتے کیوں نہیں ہیں اس کی ایک وجہ قرآن نے بتائی ہے اتقشعنہم کیا تم لوگوں سے ڈرتے ہو 51:00 اللہ زیادہ حق دار ہے کہ اس سے ڈر آ جائے علماء اللہ سے نہیں ڈر رہے اس لیے کہ اللہ سے جب ڈر رہیں گے تو پیٹ کا معاملہ درمیان میں آ جائے گا نا نوکری چھوڑ جائے گی مرجی چھوڑ جائے گی لوگ جوتے مارنے پر تیار ہو جائیں گے کہ اب تک تم نے ہم کو غلط مسائل کے اندر فزا رکھا تھا اب یہ مسائلیں کہاں سے آئے لہذا انہیں لوگوں کا ڈر ہے انہیں اللہ کا ڈر نہیں ہے 51:23 ان کے سامنے یہ ساری حدیث رکھے ہیں جن کے اوپر اہلِ حدیث عامل ہیں جن کے بارے میں وہ اعتقاد رکھتے ہیں کہ یہ صحیح ہے ساری حدیثوں کے بارے میں بولیں گے یہ سب صحیح ہیں جب سب صحیح ہیں تو تم اس صحیح کو قبول کیوں نہیں کر رہے ہو کیا سب سے بڑی وجہ یہ نہیں ہے کہ تم لوگ صرف لوگوں سے ڈرتے ہو انسانوں سے ڈرتے ہو جیسا کہ قرآن نے کہا حالانکہ اللہ تعالیٰ زیادہ حقدار ہے کہ اسے ڈر جائے کیا تم لوگوں سے ڈرتے ہو 51:52 اللہ زیادہ حق دار ہے تو اس سے ڈر آ جائے تو لوگوں سے ڈر کر کے یہ حق کو نہ قبول کر رہے ہیں اور لوگوں سے ڈر کر کے یہ حق لوگوں کو نہیں بتا رہے ہیں قرآن نے بتا دیا ہے کہ یہ حق کا اظہار کیوں نہیں کر رہے ہیں حق کیوں نہیں بیان کر رہے ہیں حق کو قبول کیوں نہیں کر رہے ہیں پیٹ ہے اور لوگوں کا ڈر ہے اس آیتِ کریمہ کی تفسیر میں جو ابھی میں نے پڑھی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک حدیث ہے جسے امام مسلم رحمت اللہ علیہ کتاب الاقضیہ کے اندر لائے ہیں 52:31 روایت اس طرح ہے رواہ مسلم فی کتاب الاقضیہ حضرت امام مسلم اس حدیث پاکو کتاب الاقضیہ کے اندر لائے حضرت ابو حریر رضی اللہ عنہ فرماتے 52:59 کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تین چیزیں اللہ پسند کرتا ہے اور تین چیزیں نہ پسند کرتا ہے تین چیزیں اللہ کی محبوب ہیں اور تین چیزیں اللہ کے نزدیک مقروح ہیں تین چیزیں جو اللہ کو محبوب ہیں کیا ہیں پہلی چیز انت عبداللہ صرف اللہ کی عبادت کرو ولا تشکو بھی شیعہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو دو بانتا تسمو بخبل اللہ جمع و لا تفرقو 53:32 قرآنِ حکیم کو اور آدیس کو مضبوطی سے پکڑ لو اور فرقوں فرقوں میں مت ہو جاؤ دیکھئے فرقوں فرقوں میں ہو جانا یہ اللہ کو محبوب نہیں ہے تین چیز اللہ کو محبوب نہیں ہے اور تین چیزیں جو اللہ کو محبوب نہیں ہے تو محبوب ہیں تینوں چیزیں اب تین چیزیں جو مقروح ہیں اس کے نزدیک تین چیزیں جو محبوب نہیں وہ کیا ہیں قیل و قال قیاسات اور استحادات میں کیا ہوتا ہے فلا نے ایسا کہا فلا نے ویسا کہا فلا نے ویسا کہا تو فلا امام ایسا بولتے ہیں فلا امام ویس 54:01 اللہ کو ناپسندیدہ ہے قیل و قال اور کسرت السوال بہت زیادہ سوال کرنا بلا وجہ کے ایک ہوتا سوال برائے علم ایک ہوتا سوال برائے سوال سوال برائے سوال سے روکا گیا ہے سوال برائے علم کر سکتے ہیں تو قیل و قال اللہ کے نزدیک مکروح ہے اسی طریقے سے اللہ کو یہ بات بھی ناپسند ہے کہ خامخا آدمی سوالات کرتا پھرے اور تیسرے ویباعت المال مال کو غلط جگہوں پر خرچ کرے 54:33 غلط طریقوں سے اسے حاصل کرے اچھی جگہوں پر اسے خرچ نہ کرے یہ اغاؤت المال ہے یہ تین چیزیں اللہ تعالیٰ کو مقروح ہیں اور وہ پہلی تین چیزیں اللہ تعالیٰ کو پسندیدہ جین میں ایک چیز یہ ہے اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو اور آپس میں متفرق مت ہو جاؤ گروہوں میں مت بڑھ جاؤ آپ دیکھیں گے کہ لڑائی کا جو وقت ہوتا ہے جنگ کا جو وقت ہوتا ہے بہت نازوک ہوتا ہے 55:03 وہ بہت نازک سیچوشن ہوتی ہے اور بہت نازک حالات ہوتے ہیں ایسے حالات میں اللہ تعالیٰ نے پانچ احکامات دیئے ہیں جنگ کو جیتنے کے لئے جن میں تین ثبوتی ہیں اور دو عدمی ہیں دیکھیں اللہ تعالیٰ کیا فرماتا ہے 55:34 دیکھو جب تم کسی لشکر سے نبادازمہ ہو جاؤ لڑنے لگو تو پہلی چیز صبات ہونا چاہیے سب سے پہلے صبات قلب دل جمع ہوا ہونا چاہیے اگر دل جمع ہوا نہ ہو تو قدم نہیں جمتے 56:06 تو صبات قدم کے لئے صبات قلب ضروری ہے پہلے صبات ہونا فسبتو اور دوسرے وذکر اللہ کفیر شور شرابہ مت کرو اللہ تعالیٰ کا ذکر کو کوئی بھی مصیبت آئے تو ایک تو ثابت قدمی اختیار کرو اور دوسرے اللہ تعالیٰ کا قصر سے ذکر کرو یہ لڑائی کے حالات ہیں ثابت قدمی اللہ تعالیٰ کا قصر سے ذکر واتیو اللہ ورسولہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کی اطاعت اب آپ ایک سوال کریں گے فسبتو اس سے سمجھ میں آیا 56:41 اللہ تعالیٰ کا ذکر بھی سمجھ میں آیا تو ذکر میں اطاعت بھی آگئی نا یہ اطاعت الگ سے ذکر کرنے کی کیا ضرورت تھی اطاعت کو الگ سے کیوں ذکر کیا گیا جنگ میں ڈسیپلین ہونا چاہیے ڈسیپلین کی طرف اشارہ ہے کہ جنگ میں بھی اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت نہ کی جائے ورنہ ڈسیپلین تباہ ہو جائے گی تو صبات قدم اللہ تعالیٰ کا قصر سے ذکر اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت یہ تین چیزیں ثبوتی ہیں اچھا اب دو چیزیں آدمی کیا ہیں 57:11 وَلَا تَنَازَوْا آپس میں اختلاف بد کرو اس لئے کہ اختلاف کرو کہ جنگ ہار جاؤ گے اور ایسا ہوا جیتی ہوئی جنگ جیتی ہوئی بازی ہار گئے مسلمان جنگِ احد کے اندر شروع شروع میں مسلمان غالب رہے مشرقین بھاگ پڑے لیکن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا تھا پچاس تیر اندازوں کو کہ یہ جبلِ رومات ہے جبلِ اینین ہے اس کے اوپر سے تم لوگ اترنا نہیں جب تک کہ میں حکم نہ دوں بغیر اللہ کے رسول کے حکم کے وہ لوگ 57:42 اس پہاڑ سے اتر آئے نتیجہ کیا ہوا حضرت خالد بن ولید نے پیشے سے حملہ کر دی اور ستر صحابے کرام مارے گئے دیکھئے اصول اصول ہوتا ہے قانون قانون ہوتا ہے لا اللہ ہوتا ہے دیکھئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وہ ساتھی جن کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے رضی اللہ عنہ و رضی اللہ عنہ کا خطاب دیا ہے ان کے لئے یہ قانون نہیں بدلا کیا اگر تم اللہ اور اس کے رسول کے مخالفت کرو گے سزا بھی لے گی تمہیں ان کے لئے بھی قانون نہیں بدلا اللہ تعالیٰ نے 58:12 تم نے نبی کی نافرمانی کی نبی کی نافرمانی کی وجہ سے تمہاری جیتی ہوئی جنگ ہار میں تبدیل ہو گئی شکست میں تبدیل ہو گئی یہ اصول صحابے کرام کے لئے نہیں بدلا تو ولا تنازعو آپ اس میں اختلاف نہ کرو اختلاف کی وجہ سب اختلاف کا نتیجہ بتایا گیا فتف شلو 58:45 تم لوگ پست حمد ہو جاؤ گے وطاز ہماری حکم تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی اس کے بعد یہ کہا جائے وصف بیرو سبر کرو یہ سبر کا جو حکم دیا جا رہا ہے یہ اختلاف کو ختم کرنے کے لئے ہر آدمی مشورہ تو دے سکتا ہے لیکن آدمی اپنا مشورہ دوسرے کو پر لات نہیں سکتا اور سبر جو ہوتا ہے یہ ایسا ہتھیار ہے کہ یہ اختلاف کو ختم کر سکتا ہے پیدا ہونے والے اختلاف کو دور کر سکتا ہے اسی وجہ سبر کا حکم دیا گیا تو جنگ جیتنے کے لئے 59:16 جو سلبی چیز ہے واپس میں جھگڑا مت کرو اور دوسرے ریاکاری اور نازو نخرہ اور خود نمائی یہ چیز تمہارے اندر نہیں ہونی چاہیے جنگ کے اندر یہ پانچ چیزیں اگر ہیں تمہارے پاس جس میں تین ثبوتی ہیں اور دو آدمی ہیں تو اللہ تعالیٰ تمہیں فتح انایت فرمائے گا تو ہر جگہ کامیاب ہونے کے لئے اتحاد ضروری ہے افتراق اور انتشار یہ تو تباہ کر دینے والا عمل ہے 59:49 اور اس کا اثر براہ راست انسان کی زندگی ہی پر نہیں ہوتا بلکہ اس کا براہ راست اثر دین کے اوپر ہوتا ہے ایک دلیل دیکھئے بڑی پیاری ہے دریویہ تیسرا ہے 60:32 لِأُخُبِرَكُمْ بِلَيْلَةِ الْقَدْرِ فَتَلَاہَ فُلَانٌ وَفُلَانٌ فَرُفِعَتْ وَعَسَىٰ اَنْ يَقُدَ خَيْرًا لَكُمْ فَالْتَمِسُوْهَا فِي السَّبْعِ وَالتِّسِ وَالْخَمْسِ رواحل بخاری فی کتاب الیمان حضرت امام بخاری صلی اللہ علیہ وسلم کو کتاب الیمان میں لائے حضرت اعنیس فرماتے ہیں کہ عبادہ ابن ثابت نے ہمیں یہ خبر دی کہ رسول 60:58 آپ کو بتا دیا گیا تھا کہ رمضان کے آخری عشرے میں ایکزیکٹ کون سی رات لیلت القدر ہے آپ کو بتا دی گئی تھی وہی بتانے کے لیے نکلے تھے کہ بتا دیں کہ فلا رات لیلت القدر ہے جیسے آپ نکلے کہ لوگوں کو بتائیں کہ لیلت القدر فلا رات ہے دو مسلمان آپس میں لڑ رہے تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اب یاد کرنے لگے کہ کون سی رات ہے جسے لیلت القدر ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا اور جس کو میں بتانے کے لیے 61:32 نکلا تھا یاد ہی نہیں آ رہی ہے اٹھا لی گئی آپ نے فرمایا ارے بھئی میں تمہیں خبر دینے کے لیے نکلا تھا کہ لیلت القدر فلا رات ہے لیکن فلا و فلا کو لڑتے ہوئے میں نے دیکھا اس لڑائی کی وجہ سے لیلت القدر کا جو ایکزیکٹ وقت تھا جو حقیقی رات تھی وہ میرے ذہن سے نکال دی گئی اب تم لوگ اسے تاک راتوں میں تلاش کرو دیکھئے اگر ایک رات ہوتی 62:01 ایکزیکٹ معلوم ہو جاتا ہمیں کہ وہی رات ہے تو ہم پوری رات جاگ لیتے اس اختلاف کی وجہ سے اور مسلمانوں کے باہمی انتشار اور آپس میں لڑائی کی وجہ سے دیکھئے دین کے اوپر کتنا برا اثر پڑا کہ اب ہمیں تاک راتوں کے اندر تلاش کرنے کا حکم دیا گیا ہے کہ اب تاک راتوں میں تلاش کرو ورنہ اگر معلوم ہو جاتا کہ یہی رات ہے تو ایک رات جاگ لیتے اور لیلت القدرم آسل کر لیتے تو دین کے اوپر بھی اختلاف کا اثر بہت زبردست پڑتا ہے جیسا کہ 62:32 یہ اختلاف اور فرقبندی کے تعلق سے چند باتیں تھیں جو آپ حضرات کے سامنے پیش کی گئیں اللہ تعالیٰ ہمیں اچھے عمل اور اچھی سمجھ کی توفیق عطا فرمائے وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمين
عرض النص كاملًا