Lectures & Remindersویڈیووضو كا طريقهadmin·1 view·5 months agoوضو كا طريقه Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:10السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ الحمدللہ السلام علی رسول اللہ اشہد ان لا الہ الا اللہ و اشہد ان محمد ان عبده ورسول ہم آپ کے سامنے قیفیت الوضو بیان کریں گے کہ وضو کو سنت کے مطابق کس طرح کرنا چاہیے0:45سب سے پہلے جس وقت مسلمان نیت کرے وضو کی اور نیت دل کے ارادے سے کرنی ہے نیت زبان سے نہیں دل کے ارادے کا نام نیت ہے نیت کرے پہلی بات کہ وضو کی نیت کرے دوسری کہ بسم اللہ پڑے1:16جو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے وضوح کرنے سے پہلے نیت پھر بسم اللہ پڑھے بسم اللہ پڑھ کے اپنے ہاتھوں کی ہتھیلیوں کو تین دفعہ دھوئے چوتھے نمبر پر انسان پانی لے اور تین دفعہ کلی کرے اور ناک میں پانی چڑھائے تین دفعہ پانی چڑھانا ہے2:03اس کے بعد انسان تین دفعہ اپنے چہرے کو دھوئے چہرے کو دھونا ہے سر کے بالوں سے لے کر تھوڑی کے داڑی کے آخر تک اور کان سے لے کر ناک تک چہرے کو دھونا ہے اس کے بعد انسان اپنے ہاتھوں کو دھوئے2:44سر سے لے کر کونی کے آخر تک اس کے بعد انسان ساتویں نمبر پر سر کا مسا کرے مسا سر کے ابتدا سے لے کر آخر تک اور جہاں سے شروع کیا وہاں واپس لے آئے ہاتھوں کو گلے کر کے مسا کرے اس کے بعد کانوں کا مسا کرے ایک دفعہ ایک دفعہ سر کا مسا کرنا ہے ایک دفعہ ہی کانوں کا مسا کرنا ہے نوے نمبر پر3:24انسان اپنے پاؤں کو دھوے پاؤں کو دھونے کا طریقہ یہ ہے کہ اپنے پاؤں کی انگلیوں سے لے کر پاؤں کے اوپر والے حصے یعنی پنیوں کے آخر والے حصے تک ٹکھنوں تک پاؤں کو دھوے اور کوئی چیز خوشک نہ راجے پہلے دھائیں کو دھوے4:00اور اس کے بعد بائیں کو دھوئے یہ ہے مختصر طور پر طریقہ وضو کا وضو ہے تو نماز ہے وضو صحیح نہیں ہوگا تو نماز بھی صحیح نہیں ہوگئی دعا ہے اللہ رب العزت ہمیں سنت کے مطابق وضو کرنے کی توفیق عطا فرمائے وصل اللہ علی نبیمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔