Lectures & RemindersVideoنجاست ختم کرنے کے طريقےadmin·1 view·5 months agoنجاست ختم کرنے کے طريقے Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:09سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ الحمدللہ صلاة والسلام علی رسول اللہ اشہد ان لا الہ الا اللہ واشہد ان محمد ان عبده ورسول نجاسات کا ختم کرنا مسلمان پر واجب ہے شرط ہے کہ عبادات کے لئے عبادات کے لئے نجاسات کا ختم کرنا واجب ہے جس طرح نماز0:44ادا کرنے سے پہلے نجاست کو ختم کرنا اسی طرح بیت اللہ کا تواف کرنے سے پہلے نجاست کو ختم کرنا شرط ہے اگر نجاست ہے تو نجاست لگی ہوئی ہے اور نہ ہی انسان کی نماز ہوتی ہے اور نہ ہی بیت اللہ کا تواف کرنا چاہیے نجاست ختم کہاں سے کرے انسان اس کو اپنے بدن سے1:13جہاں لگی نجاست یہاں ختم کرے بدن سے اور اس کپڑے پر جہاں نجاست لگی ہے نماز کا قیم کرنے سے پہلے ادا کرنے سے پہلے جسم سے اور کپڑے سے نجاست کو ختم کرے تیسرے نمبر پر ہے کہ جس جگہ پر وہ نماز پڑھ رہا ہے جس زمین پر نماز پڑھ رہا ہے وہاں سے نجاست کو ختم کرنا ضروری ہے1:39اور یہ نجاست سجدے سے لے کر جہاں تک نمازی کے پاؤں ہیں وہاں تک نجاست کو ختم کرنا ضروری ہے اس کے علاوہ دوسری جگہ پر دور ہے نجاست تو ضروری نہیں اگر چار پائی کے اطراف میں نجاست ہو تو اس سے کوئی ضرر نہیں ہوگی نماز ہو جائے گی2:09یا نماز وغیرہ اوپر رکھ کے نماز ادا کر سکتا ہے مسلمانوں کو جس نجاست کے زائل کرنا کی ضرورت ہے وہ چھوٹے اور بڑے پشاب سے کسی چیز کا نکلنا بھی ہے بے شک وہ زیادہ مقدار میں ہو یا تھوڑی مقدار میں ہو پشاب نکل گیا وہاں سے دھونا اور بڑے پشاب کی جگہ سے2:40دھونا بے شک وہ تھوڑا ہو یا بہتر وہ نجاسات جو جسم سے نکلتی ہیں مثلا خون ہے الٹی قید اس کو کہتے ہیں شک وہ تھوڑی مقدار میں بھی ہو یا زیادہ اس کو صاف کرنا نجاست ختم کرنا تحارت حاصل کرنا یہ ضروری ہے اگر نجاست چار پائی پر ہو یا کپڑے پر تو اس کو تبدیل کرنا ضروری ہے3:10نجاست کو اس طرح ختم کرنا کہ بدبو اور نجاست کا رنگ ختم ہو جائے لیکن اگر رنگ پانی سے ختم نہ ہو تو ضروری نہیں کہ فیریہ اور سابون وغیرہ استعمال کرے صرف پانی سے ہی نجاست کافی ہے اس کے بعد جو نجاست کو ختم کرنے کی طاقت نہ رکھتا ہو اپنے کپڑے سے چار پائی پانی سے اور اس کو3:41اپنے چار پائی سے یا اپنے کپڑوں سے طاقت نہیں ہے اس میں پانی نہیں ہے اور اس کو تبدیل کرنے کی طاقت بھی نہیں رکھتا ہو اور اس کو ڈھانپنے کی طاقت بھی نہیں رکھتا ہو تو اس جگہ پر نماز ادا کر لے کیونکہ وہ مصدر ہے مجبور ہے اس کے لئے کوئی چارہ نہیں تو نجاسس سے اگر نہیں ملتا پانی تو تیموں سے4:16ختم کرنا اس کو ضروری ہے مسلمانوں کے لئے ضروری ہے کہ آجد ہوں جو پانی سے مٹی سے تو وہ تیمم کر لیں اگر تیمم سے بھی آجد ہو تو وہ جس حال میں بھی ہو نماز ادا کرے کیونکہ اللہ رب العزت فرماتے ہیں فتق اللہ مستتات ہو کہ اپنے رب سے ڈرو جتنی تم طاقت رکھتے ہو وَمَا جَعْلَ عَلَيْكُمْ فِي الدِّينِ مِنْ حَرَجٍ دین میں اللہ رب العزت نے4:43ہمارے لئے کوئی مشکل پیدا نہیں گئی تو اس لئے حد تل امکان انسان کو چاہیے کہ وہ تحارت میں نماز پڑھے اور گندگی لگی ہو اس کے جسم پر اس کے کپروں پر اس کو صاف کرے تو اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ ہماری نمازوں کو اور توافوں کو حج اور عمروں کو قبول و منظور فرمائے وَسَلَّلَّهُ عَلَى النَّبِيِّTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.