Aqeedah & TawhidLectures & RemindersVideoتوحید کیا ہے؟admin·1 view·5 months agoتوحید کیا ہے؟ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00توحید کیا ہے؟ توحید کو ایک جانا جائے اس کی ربوبیت اور اس کی الوحیت اور اسماء و صفات کے اندر0:26واجب ہے کہ اللہ رب العالمین کو ایک شمار کیا جائے ایک جانا جائے ان تین قسموں کے اندر توحید ربوبیت کے اندر علویت کے اندر اور اسماء صفات کے اندر توحید ربوبیت یہ ہے کہ اللہ رب العالمین کو ان کے افعال میں ایک شمار کیا جائے یہ شمار کیا جائے یہ تسلیم کیا جائے کہ اللہ رب العالمین خالق ہے پیدا کرنے والا ہے اور روزہ دینے والا ہے نعم الثانی توحید الالوہیہ0:53توحید العبادة هو افراد اللہ سبحانہ وتعالی بالعباد افراد اللہ سبحانہ وتعالی بے افعال العباد لا یعبد اللہ سبحانہ وتعالی توحید الوحیت یہ ہے کہ اللہ رب العالمین کو بندوں کے افعال میں ایک شمال کیا جائے یعنی کہ اللہ رب العالمین ہی کی عبادت کی جائے نعم الثالث توحید الاسماء والصفات افراد اللہ سبحانہ وتعالی بے اسماء والصفات1:16تیسری قسم توحید اسماء و صفات ہے یعنی کہ اللہ رب العالمین کے ناموں اور ان کے صفات میں ان کو ایک اکیلہ اور ایک شمار کیا جائے ہم اللہ رب العالمین کے لئے اثبات کریں گے ہر اس چیز کو جس کو اللہ رب العالمین نے اپنے نفس کے لئے اثبات کیا ہے یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ رب العالمین کے لئے اثبات کیا ہے اور ہم اللہ رب العالمین کی ذات سے ان ہر چیز کو1:41نفی کریں گے جس کی نفی خود انہوں نے اپنے ذات مبارکہ سے کیا ہے یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی ذات سے نفی کیا ہے ننزہ اللہ سبحانہ وتعالی عن مماثلت الخلق لا یمکن انہیں قون الخالق الكامل مماثل للمخلوق الناقص ہم اللہ رب العالمین کو منزہ کرتے ہیں اور اس چیز سے جو خالق کا مخلوق سے مشابہ ہو ایسا ہرگز نہیں ہوسکتا ہے کہ خالق مخلوق کے مقابلے یا اس کے مماثل ہو نقول آمنا و صدقنا وسلمنا ولا نسأل کیف اولما واللہ اعلم2:10اور ہم جانتے ہیں کہ اللہ رب العالمین کے تعلق سے ہم ایمان لاتے ہیں سر تصدیم خم کرتے ہیں اور ان ساری امتصدیق کرتے ہیں اور اللہ رب العالمین بہتر جانتا ہےTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.