Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ إِلَّا مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ كِتَابَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ وَأُحِلَّ لَكُمْ مَا وَرَالِكُمْ أَن تَبْتَغُوا بِأَمْوَالِكُمْ مُحْصِنِينَ غَيْرَ مُسَافِحِينَ فَمَا اسْتَمْتَعْتُمْ بِهِ مِنْهُنَّ فَآتُوْهُنَّ أُجُورَهُنَّ فَرِيضَ 0:29 اور حرام کی گئیں شوہر والی عورتیں مگر وہ جو تمہاری ملکیت میں آ جائیں اللہ نے یہ احکام تم پر فرض کر دیئے ہیں اور ان عورتوں کے سوا اور عورتیں تمہارے لیے حلال کی گئیں کہ اپنے مال کے مہر سے تم ان سے نکاح کرنا چاہو 1:02 برے کام سے بچنے کے لیے نہ کہ شہوت رانی کے لیے اس لیے جن سے تم فائدہ اٹھاؤ انہیں ان کا مقرر کیا ہوا مہر دے دو اور مہر مقرر ہو جانے کے بعد تم آپس کی رضا مندی سے جو تیہ کر لو اس میں تم پر کوئی گناہ نہیں بے شک اللہ علم والا حکمت والا ہے 1:27 موسیقی 1:54 محصنات غیر مسافحات ولا متخدات اخدان فَإِذَا أُحْصِنَّ فَإِنْ أَتَيْنَ بِفَاحِشَةٍ فَعَلَيْهِنَّ نِصْفُ مَا عَلَى الْمُحْصَنَاتِ مِنَ الْعَذَابِ ذَلِكَ لِمَنْ خَشِيَ الْعَنَةَ مِنْكُمْ وَأَن تَصْبِرُوا خَيْرٌ لَكُمْ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَبُّا 2:25 پوری وسط و طاقت نہ ہو تو وہ مسلمان لونڈیوں سے جن کے تم مالک ہو اپنا نکاح کر لے اللہ تمہارے آمال کو بخوبی جاننے والا ہے تم سب آپس میں ایک دوسرے کے ہم جنس ہو اس لیے ان کے مالکوں کی اجازت سے ان سے نکاح کر لو اور قائدے کے مطابق ان کے مہر ان کو دو وہ پاک دامن ہوں نہ کہ اعلانیاں بدکاری کرنے والیاں نہ خفیہ آشنائی کرنے والیاں 2:54 پس جب یہ لونڈیاں نکاح میں آ جائیں پھر اگر وہ بے حیائی کا کام کریں تو انہیں آدھی سزا ہے اس سزا سے جو آزاد عورتوں کی ہے کنیزوں سے نکاح کا یہ حکم تم میں سے ان لوگوں کے لیے ہے جنہیں گناہ اور تکلیف کا اندیشہ ہو اور تمہارا ضبط کرنا بہت بہتر ہے اور اللہ بڑا بخشنے والا اور بڑی رحمت والا ہے 3:18 اللہ چاہتا ہے کہ تمہارے واسطے خوب کھول کر بیان کرے اور تمہیں تم سے پہلے کے نیک لوگوں کی راہ پر چلائے اور تم پر رجوع کرے اور اللہ جاننے والا حکمت والا ہے 3:47 اور اللہ چاہتا ہے کہ تمہاری توبہ قبول کرے اور جو لوگ خواہشات کے پیروہ ہیں وہ چاہتے ہیں کہ تم اس سے بہت دور ہٹ جاؤ اللہ چاہتا ہے کہ تم سے تخفیف کر دے 4:15 کیونکہ انسان کمزور پیدا کیا گیا ہے اے ایمان والو اپنے آپس کے مال ناجائز طریقے سے مت کھاؤ مگر یہ کہ تمہاری آپس کی رضا مندی سے ہو خرید و فروخت 4:49 اور اپنے آپ کو قتل نہ کرو یقیناً اللہ تم پر نہایت مہربان ہے اور جو شخص یہ نافرمانیاں سرکشی اور ظلم سے کرے گا تو انقریب ہم اس کو آگ میں داخل کریں گے اور یہ اللہ پر آسان ہے 5:19 اگر تم ان بڑے گناہوں سے بجتے رہو گے جن سے تم کو منع کیا جاتا ہے تو ہم تمہارے چھوٹے گناہ دور کر دیں گے اور عزت و بزرگی کی جگہ داخل کریں گے 5:44 اور اس چیز کی عارضو نہ کرو جس کے باعث اللہ نے تم میں سے بعض کو بعض پر بزرگی دی ہے مردوں کا اس میں سے حصہ ہے جو انہوں نے کمایا اور عورتوں کے لیے اس میں سے حصہ ہے جو انہوں نے کمایا 6:14 اور اللہ سے اس کا فضل مانگو یقیناً اللہ ہر چیز کا جاننے والا ہے ماباپ یا قرابتدار جو چھوڑ مریں اس کے وارث ہم نے ہر شخص کے مقرر کر دیا ہے 6:45 اور جن سے تم نے اپنے ہاتھوں معاہدہ کیا ہے انہیں ان کا حصہ دو حقیقتاً اللہ ہر چیز پر حاضر ہے 7:12 مرد عورتوں پر حاکم ہیں اس وجہ سے کہ اللہ نے ایک کو دوسرے پر فضیلت دی ہے اور اس وجہ سے کہ مردوں نے اپنے مال خرچ کیے ہیں 7:42 نیک عورتیں تو خوابدوں کی فرمابردار ہوتی ہیں اور ان کی ادم موجودگی میں اللہ کی حفاظت سے حفاظت کرنے والیاں ہوتی ہیں پس جن عورتوں کی نافرمانی اور بددماغی کا تمہیں خوف ہو انہیں نصیحت کرو اور انہیں الگ بستروں پر چھوڑ دو اور انہیں مار کی سزا دو پھر اگر وہ تابداری کریں تو ان پر کوئی راستہ تلاش نہ کرو بے شک اللہ بڑی بلندی اور بڑائی والا ہے 8:11 اگر تمہیں میاں بیوی کے درمیان آپس کی ان بن کا خوف ہو تو ایک منصف مرد والوں میں سے اور ایک عورت کے گھر والوں میں سے مقرر کرو 8:39 اگر یہ دونوں صلحہ کرانا چاہیں گے تو اللہ دونوں میں ملاب کرا دے گا یقیناً اللہ پورے علم والا پوری خبر والا ہے 9:00 اور اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو اور ماں باپ کے ساتھ سلوک کو احسان کرو اور رشتداروں سے اور یتیموں سے 9:27 اور مسکینوں سے اور قرابتدار ہمسائے سے اور اجنبی ہمسائے سے اور پہلو کے ساتھی سے اور راہ کے مسافر سے اور ان سے جن کے مالک تمہارے ہاتھ ہیں یقیناً اللہ تکبر کرنے والوں اور شیخی خوروں کو پسند نہیں فرماتا 9:58 جو لوگ خود بخیلی کرتے ہیں اور دوسروں کو بھی بخیلی کرنے کو کہتے ہیں اور اللہ نے جو اپنا فضل انہیں دے رکھا ہے اسے چھپا لیتے ہیں ہم نے ان کافروں کے لیے زلط کی مار تیار کر رکھی ہے 10:29 اور جو لوگ اپنا مال لوگوں کے دکھاوے کے لیے خرچ کرتے ہیں اور اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان نہیں رکھتے اور جس کا ہم نشین اور ساتھی شیطان ہو وہ بدترین ساتھی ہے بھلا ان کا کیا نقصان تھا اگر یہ اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان لاتے 11:00 اور اللہ نے جو انہیں دے رکھا ہے اس میں سے خرچ کرتے اللہ انہیں خوب جاننے والا ہے بے شک اللہ ایک ذرہ برابر ظلم نہیں کرتا اور اگر نیکی ہو تو اسے دگنی کر دیتا ہے اور خاص اپنے پاس سے بہت بڑا ثواب دیتا ہے 11:31 فَكَيْفَ اِذَا جِئْنَا مِنْ كُلِّ اُمَّتٍ بِشَهِيدٍ وَجِئْنَا بِكَ عَلَىٰ هَؤُلَٰئِ شَهِيدًا پس کیا حال ہوگا جس وقت کہ ہر امت میں سے ایک گواہ ہم لائیں گے اور آپ کو ان لوگوں پر گواہ بنا کر لائیں گے 11:57 جس روز کافر اور رسول کے نافرمان آرزو کریں گے کہ کاش انہیں زمین کے ساتھ ہموار کر دیا جاتا اور وہ اللہ سے کوئی بات نہ چھپا سکیں گے 12:20 موسیقی 12:48 اے ایمان والو جب تم نشے میں مست ہو نماز کے قریب بھی نہ جاؤ جب تک کہ اپنی بات کو سمجھنے نہ لگو اور جنابت کی حالت میں جب تک کہ غسل نہ کر لو ہاں اگر راہ چلتے گزر جانے والے ہو تو اور بات ہے 13:15 اور اگر تم بیمار ہو یا سفر میں ہو یا تم میں سے کوئی قضاء حاجت سے آیا ہو یا تم نے عورتوں سے مباشرت کی ہو اور تمہیں پانی نہ ملے تو پاک مٹی کا قصد کرو اور اپنے موں اور اپنے ہاتھ مل لو بے شک اللہ معاف کرنے والا بخشنے والا ہے 13:45 کیا تم نے انہیں نہیں دیکھا جنہیں کتاب کا کچھ حصہ دیا گیا ہے وہ گمراہی خریدتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ تم بھی راہ سے بھٹک جاؤ اللہ تمہارے دشمنوں کو خوب جاننے والا ہے اور اللہ کا دوست ہونا کافی ہے اور اللہ کا مددگار ہونا بس ہے 14:15 من الذین هادوا يحرفون الكلم عن مواضعه ويقولون سمعنا وعصينا واسمع غیر مسمع وراعنا لیا بأنسنتهم وطعنا في الدین ولو أنهم قالوا سمعنا وأطعنا واسمع وانظرنا لكان خیرا لهم وأقوى 14:39 وَلَاکِن لَعَنَهُمُ اللَّهُ بِكُفْرِهِمْ فَلَا يُؤْمِنُونَ إِلَّا قَلِيلًا 15:08 اور ہم نے فرمابرداری کی اور آپ سنیے اور ہمیں دیکھئے تو یہ ان کے لئے بہت بہتر اور نہایت ہی مناسب تھا لیکن اللہ نے ان کے کفر کی وجہ سے انہیں لانت کی ہے پس وہ بہت ہی کم ایمان لاتے ہیں 15:36 اے اہل کتاب جو کچھ ہم نے نازل فرمایا ہے جو اس کی بھی تصدیق کرنے والا ہے جو تمہارے پاس ہے اس پر اس سے پہلے ایمان لاؤ 16:05 کہ ہم چہرے بگاڑ دیں اور انہیں لوٹا کر پیٹ کی طرف کر دیں یا ان پر لانت بھیجیں جیسے ہم نے ہفتے کے دن والوں پر لانت کی اور اللہ کا حکم نافذ ہو کر رہنا ہے یقیناً اللہ اپنے ساتھ شریک کیے جانے کو نہیں بخشتا 16:35 اور اس کے سوا جسے چاہے بخش دیتا ہے اور جو اللہ کے ساتھ شریک مقرر کرے اس نے بہت بڑا گناہ اور بہتان باندھا کیا آپ نے انہیں نہیں دیکھا جو اپنی پاکیز کی اور ستائش خود کرتے ہیں بلکہ اللہ جسے چاہے پاکیزہ کرتا ہے 17:04 کسی پر ایک دھاگے کے برابر ظلم نہ کیا جائے گا دیکھو یہ لوگ اللہ پر کس طرح جھوٹ بانتے ہیں اور یہ حرکت سری گناہ ہونے کے لیے کافی ہے 17:33 کیا آپ نے انہیں نہیں دیکھا جنہیں کتاب کا کچھ حصہ ملا ہے جو بتوں کا اور باطل معبود کا اعتقاد رکھتے ہیں اور کافروں کے حق میں کہتے ہیں کہ یہ لوگ ایمان والوں سے زیادہ راہ راست پر ہیں 18:03 یہی وہ لوگ ہیں جنہیں اللہ نے لانت کی ہے اور جسے اللہ لانت کر دے تو اس کا کوئی مددگار نہ پائے گا کیا ان کا کوئی حصہ سلطنت میں ہے اگر ایسا ہو تو پھر یہ کسی کو کھجور کی گھٹلی کے شگاف کے برابر بھی کچھ نہ دیں گے 18:31 یا یہ لوگوں سے حسد کرتے ہیں اس پر جو اللہ نے اپنے فضل سے انہیں دیا ہے پس ہم نے تو آلِ ابراہیم کو کتاب اور حکمت بھی دی ہے اور بڑی سلطنت بھی عطا فرمائی ہے 18:59 فَمِنْهُمْ مَنْ آمَنَ بِهِ وَمِنْهُمْ مَنْ صَدَّعًا وَكَفَى بِجَهَنَّمَ سَعِيرًا پھر ان میں سے بعض نے تو اس کتاب کو مانا اور بعض اس سے رُک گئے اور جہنم کا جلانا کافی ہے اِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا بِآیَاتِنَا سَوْفَ نُصْلِيهِمْ نَارًا 19:22 جن لوگوں نے ہماری آیتوں سے کفر کیا انہیں ہم یقیناً آگ میں ڈال دیں گے جب ان کی خالیں پک جائیں گی ہم ان کے سوا اور خالیں بدل دیں گے تاکہ وہ عذاب چکتے رہیں یقیناً اللہ غالب حکمت والا ہے 19:54 اور جو لوگ ایمان لائے اور شائستہ آمال کیے ہم ان قریب انہیں ان جنتوں میں لے جائیں گے 20:23 جن کے نیچے نہریں بہ رہی ہیں جن میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے ان کے لیے وہاں ساف ستری بیویاں ہوگی اور ہم انہیں گھنی چھاؤں اور پوری راحت میں لے جائیں گے اللہ تمہیں تاقیدی حکم دیتا ہے کہ امانت والوں کی امانتیں انہیں پہنچاؤ 21:01 اور جب لوگوں کا فیصلہ کرو تو عدل و انصاف سے فیصلہ کرو یقیناً وہ بہتر چیز ہے جس کی نصیحت تمہیں اللہ کر رہا ہے بے شک اللہ سنتا ہے دیکھتا ہے 21:34 اے ایمان والو فرمابرداری کرو اللہ کی اور فرمابرداری کرو رسول کی اور اپنے میں سے اختیار والوں کی پھر اگر کسی چیز میں اختلاف کرو تو اسے لوٹاؤ اللہ کی طرف اور رسول کی طرف اگر تمہیں اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان ہے یہ بہت بہتر ہے اور باعتبار انجام کے بہت اچھا ہے 22:01 کیا آپ نے انہیں نہیں دیکھا جن کا دعویٰ تو یہ ہے کہ جو کچھ آپ پر اور جو کچھ آپ سے پہلے اتارا گیا ہے اس پر ان کا ایمان ہے 22:32 لیکن وہ اپنے فیصلے غیر اللہ کی طرف لے جانا چاہتے ہیں حالانکہ انہیں حکم دیا گیا ہے کہ شیطان کا انکار کریں شیطان تو یہ چاہتا ہے کہ انہیں بہکا کر دور ڈال دے ان سے جب کبھی کہا جائے کہ اللہ کے نازل کردہ کلام کی اور رسول کی طرف آؤ 23:02 تو آپ دیکھ لیں گے کہ یہ منافق آپ سے مو پھیر کر رکے جاتے ہیں پھر کیا بات ہے کہ جب ان پر ان کے کرتود کے باعث کوئی مصیبت آ پڑتی ہے تو پھر یہ آپ کے پاس آ کر 23:29 اللہ کی قسمیں کھاتے ہیں کہ ہمارا ارادہ تو صرف بھلائی اور میل ملاب ہی کا تھا یہ وہ لوگ ہیں کہ ان کے دلوں کا بھید اللہ پر بخوبی روشن ہے 23:53 آپ ان سے چشم پوشی کیجئے انہیں نصیحت کرتے رہیے اور انہیں وہ بات کہیے جو ان کے دلوں میں گھر کرنے والی ہو ہم نے ہر رسول کو صرف اسی لیے بھیجا 24:25 کہ اللہ کے حکم سے اس کی فرمامرداری کی جائے اور اگر وہ لوگ جب انہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا تھا تیرے پاس آ جاتے اور اللہ سے استغفار کرتے اور رسول بھی ان کے لیے استغفار کرتے تو یقیناً وہ لوگ اللہ کو معاف کرنے والا مہربان پاتے 24:51 سو قسم ہے تیرے پروردگار کی وہ ایماندار نہیں ہو سکتے جب تک کہ تمام آپس کے اختلاف میں آپ کو حاکم نہ مان لیں پھر جو فیصلے آپ ان میں کر دیں ان سے اپنے دل میں کسی طرح کی تنگی اور ناخشی نہ پائیں اور فرمابرداری کے ساتھ قبول کر لیں 25:21 اور اگر ہم ان پر یہ فرض کر دیتے کہ اپنی جانوں کو قتل کر ڈالو یا اپنے گھروں سے نکل جاؤ تو اسے ان میں سے بہت ہی کم لوگ بجا لاتے 25:49 اور اگر وہ وہی کریں جس کی انہیں نصیحت کی جاتی ہے تو یقینا یہی ان کے لیے بہتر اور بہت زیادہ مضبوطی والا ہو اور تب تو انہیں ہم اپنے پاس سے بڑا ثواب دیں اور یقینا انہیں راہ راست دکھا دیں 26:17 اور جو بھی اللہ کی اور رسول کی فرمابرداری کرے وہ ان لوگوں کے ساتھ ہوگا 26:52 جن پر اللہ نے انام کیا ہے جیسے نبی اور صدیق اور شہید اور نیک لوگ یہ بہترین رفیق ہیں یہ فضل اللہ کی طرف سے ہے اور کافی ہے اللہ جاننے والا اے مسلمانوں اپنے بچاؤ کا سامان لے لو 27:18 پھر گروہ گروہ بن کر کوچھ کرو یا سب کے سب اکٹھے ہو کر نکل کھڑے ہو اور یقیناً تم میں بعض وہ بھی ہیں جو پسو پیش کرتے ہیں پھر اگر تمہیں کوئی نقصان ہوتا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ اللہ نے مجھ پر بڑا فضل کیا 27:47 کہ میں ان کے ساتھ موجود نہ تھا اور اگر تمہیں اللہ کا کوئی فضل مل جائے تو اس طرح کہ گویا تم میں ان میں دوستی تھی ہی نہیں کہتے ہیں کاش میں بھی ان کے ہمراہ ہوتا تو بڑی کامیابی کو پہنچتا 28:17 فَلْيُقَاتِلْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ الَّذِينَ يَشْرُونَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا بِالْآخِرَةِ وَمَنْ يُقَاتِلْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَيُقْتَلْ اَوْ يَغْلِبْ فَسَوْفَ نُعْتِيهِ اَجْرًا عَظِيمًا بس جو لوگ دنیا کی زندگی کو آخرت کے بدلے بیچ چکے ہیں انہیں اللہ کی راہ میں جہاد کرنا چاہیے اور جو شخص اللہ کی راہ میں جہاد کرتے ہوئے شہادت پ 28:46 یقینا ہم اسے بہت بڑا سباب انعائد فرمائیں گے 29:11 بھلا کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اور ان ناتوان مردوں عورتوں اور ننھے ننھے بچوں کے چھٹکارے کے لیے جہاد نہ کرو جو یوں دعائیں مانگ رہے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار ان ظالموں کی بستی سے ہمیں نجات دے اور ہمارے لیے خود اپنے پاس سے حمایتی اور کارساز مقرر کر دے 29:39 اور ہمارے لئے خاص اپنے پاس سے مددگار بنا جو لوگ ایمان لائے ہیں وہ تو اللہ کی راہ میں جہاد کرتے ہیں 30:06 اور جن لوگوں نے کفر کیا ہے وہ تاغوت کی راہ میں لڑتے ہیں پس تم شیطان کے دوستوں سے جنگ کرو یقین مانو کہ شیطانی ہیلہ بالکل بودہ اور سخت کمزور ہے 30:35 وَقَالُوا رَبَّنَا لِمَا كَتَبْتَ عَلَيْنَا الْقِتَالِ لَوْ لَا أَخَّرْتَنَا إِلَىٰ أَجَلٍ قَرِيبٍ قُلْ مَتَاعُ الدُّنْيَا قَلِيلٌ وَالْآخِرَةُ خَيْرٌ لِمَنِ اتَّقَى وَلَا تُظْلَمُونَ فَتِينًا کیا تم نے انہیں نہیں دیکھا جنہیں حکم کیا گیا تھا کہ اپنے ہاتھوں کو روکے رکھو اور نمازیں پڑھتے رہو اور زکاة ادا کرت 31:03 پھر جب انہیں جنگ کا حکم دیا گیا تو اسی وقت ان کی ایک جماعت لوگوں سے اس قدر ڈرنے لگی جیسے اللہ کا ڈر ہو پھر اس سے بھی زیادہ اور کہنے لگے اے ہمارے رب تو نے ہم پر جہاد کیوں فرض کر دیا کیوں ہمیں تھوڑی سی زندگی اور نہ جینے دی آپ کہہ دیجئے کہ دنیا کی سودمندی تو بہت ہی کم ہے اور پرہزگاروں کے لیے تو آخرت ہی بہتر ہے اور تم پر ایک دھاگے کے برابر بھی 31:32 ستم ربا نہ رکھا جائے گا 32:01 تم جہاں کہیں بھی ہو موت تمہیں آ پکڑے گی گو تم مضبوط قلو میں ہو اور اگر انہیں کوئی بھلائی ملتی ہے تو کہتے ہیں کہ یہ اللہ کی طرف سے ہے اور اگر کوئی برائی پہنچتی ہے تو کہہ اٹھتے ہیں کہ یہ تیری طرف سے ہے انہیں کہہ دو کہ یہ سب کچھ اللہ کی طرف سے ہے انہیں کیا ہو گیا ہے کہ کوئی بات سمجھنے کے بھی قریب نہیں 32:29 تجھے جو بھلائی ملتی ہے وہ اللہ کی طرف سے ہے اور جو برائی پہنچتی ہے وہ تیرے اپنے نفس کی طرف سے ہے ہم نے تجھے تمام لوگوں کو پیغام پہنچانے والا بنا کر بھیجا ہے اور اللہ گباہ کافی ہے 32:58 اس رسول کی جو اطاعت کرے اسی نے اللہ کی فرمابرداری کی اور جو مو پھیر لے تو ہم نے آپ کو کچھ ان پر نگہبان بنا کر نہیں بھیجا 33:28 وہ کہتے تو ہیں کہ اطاعت ہے پھر جب آپ کے پاس سے اٹھ کر باہر نکلتے ہیں تو ان کی ایک جماعت جو بات آپ نے یا اس نے کہی ہے اس کے خلاف راتوں کو مشورے کرتی ہے ان کی راتوں کی بات چیت اللہ لکھ رہا ہے تو آپ ان سے مو پھیر لیں 33:56 اور اللہ پر بھروسہ رکھیں اللہ کافی کارساز ہے کیا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے اگر یہ اللہ کے سوا کسی اور کی طرف سے ہوتا تو یقیناً اس میں بہت کچھ اختلاف پاتے 34:26 جہاں انہیں کوئی خبر امن کی یا خوف کی ملی انہوں نے اسے مشہور کرنا شروع کر دیا 34:49 حالانکہ اگر یہ لوگ اسے رسول کے اور اپنے میں سے ایسی باتوں کی تحت تک پہنچنے والوں کے حوالے کر دیتے تو اس کی حقیقت وہ لوگ معلوم کر لیتے جو نتیجہ اخص کرتے ہیں اور اگر اللہ کا فضل اور اس کی رحمت تم پر نہ ہوتی تو مادود چند کے علاوہ تم سب شیطان کے پیروکار بن جاتے 35:19 عَسَى اللَّهُ أَن يَكُفَّ بَأْسًا الَّذِينَ كَفَرُوا وَاللَّهُ أَشَدُّ بَأْسًا وَأَشَدُّ تَنْكِيلًا تو اللہ کی راہ میں جنگ کرتا رہے تجھے صرف تیری ذات کی نسبت حکم دیا جاتا ہے ہاں ایمان والوں کو رقبت دلاتا رہے بہت ممکن ہے کہ اللہ کافروں کی جنگ کو روک دے اور اللہ سخت لڑائی والا ہے اور سزا دینے میں بھی سخت ہے 35:47 جو شخص کسی نیکی یا بھلے کام کی سفارش کرے اسے بھی اس کا کچھ حصہ ملے گا اور جو برائی اور بدی کی سفارش کرے اس کے لیے بھی اس میں سے ایک حصہ ہے 36:16 ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے اور جب تمہیں سلام کیا جائے تو تم اس سے اچھا جواب دو یا انہی الفاظ کو لوٹا دو بے شبہ اللہ ہر چیز کا حساب لینے والا ہے 36:50 اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں وہ تم سب کو یقینا قیامت کے دن جمع کرے گا جس کے آنے میں کوئی شک نہیں اللہ سے زیادہ سچی بات والا اور کون ہوگا 37:19 تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ منافقوں کے بارے میں دو گروہ ہو رہے ہو انہیں تو ان کے عامال کی وجہ سے اللہ نے اوندھا کر دیا ہے اب کیا تم یہ منصوبے باندھ رہے ہو کہ اللہ کے گمراہ کیے ہوں کو تم راہ راست پر لاکھ کھڑا کرو جس سے اللہ راہ بھلا دے 37:49 تو ہرگز اس کے لیے کوئی راہ نہ پائے گا ان کی تو چاہت ہے کہ جس طرح کے کافر وہ ہیں تم بھی ان کی طرح کفر کرنے لگو اور پھر سب یقصان ہو جاؤ پس جب تک وہ اسلام کی خاطر وطن نہ چھوڑیں 38:34 ان میں سے کسی کو حقیقی دوست نہ بناو پھر اگر وہ مو پھیر لیں تو انہیں پکڑو اور قتل کرو جہاں بھی وہ ہاتھ لگ جائیں خبردار ان میں سے کسی کو اپنا رفیق اور مددگار نہ سمجھ بیٹھنا 39:15 فَإِنْ اِعْتَزَلُوکُمْ فَلَمْ يُقَاتِلُوکُمْ وَأَلْقَوْا إِلَيْكُمُ السَّلَمَ فَمَا جَعَلَ اللَّهُ لَكُمْ عَلَيْهِمْ سَبِيلًا سوائے ان کے جو اس قوم سے تعلق رکھتے ہوں جن سے تمہارا معاہدہ ہو چکا ہے یا جو تمہارے پاس اس حالت میں آئے کہ تم سے جنگ کرنے سے بھی تنگ دل ہیں اور اپنی قوم سے بھی جنگ کرنے سے تنگ دل ہیں اور اگر اللہ چاہتا تو انہیں تم پر مسلط 39:45 اور وہ تم سے یقیناً جنگ کرتے پس اگر وہ لوگ تم سے کنارہ کشی اختیار کر لیں اور تم سے لڑائی نہ کریں اور تمہاری جانب صلحہ کا پیغام ڈالیں تو اللہ نے تمہارے لیے ان پر کوئی راہ لڑائی کی نہیں کی 40:23 تم کچھ اور لوگوں کو ایسا بھی پاؤگے جن کی بظاہر چاہت ہے کہ تم سے بھی امن میں رہیں اور اپنی قوم سے بھی امن میں رہیں لیکن جب کبھی فتنہ گیزی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں تو عوندھے موں اس میں ڈال دیے جاتے ہیں پس اگر وہ لوگ تم سے کنارہ کشی نہ کریں 40:55 اور تمہیں صلح کی پیشکش نہ کریں اور اپنے ہاتھ نہ روک لیں تو انہیں پکڑو اور مارو جہاں کہیں بھی پالو یہی وہ ہیں جن پر ہم نے تمہیں ظاہر حجت انائت فرمائی ہے 41:26 وَدِيَةٌ مُسَلَّمَةٌ إِلَىٰ أَهْلِهِ إِلَّا أَنْ يَصْصَدَّقُوا فَإِن كَانَ مِن قَوْمٍ عَدُوٍ فَتَحْرِي الرَّقَبَةٍ مُؤْمِنَةً وَبَيْنَهُمْ دَاقُوا فَدِيَةٌ مُسَلَّمَةٌ إِلَىٰ أَهْلِهِ وَتَحْرِي الرَّقَبَةٍ مُؤْمِنَةً 42:01 کسی مومن کو دوسرے مومن کا قتل کر دینا زیبا نہیں مگر غلطی سے ہو جائے تو اور بات ہے جو شخص کسی مسلمان کو بلا قصد مار ڈالے اس پر ایک مسلمان غلام کی گردن آزاد کرنا اور مقتول کے عزیزوں کو خون بہا پہنچانا ہے 42:31 ہاں یہ اور بات ہے کہ وہ لوگ بطور صدقہ معاف کر دیں اور اگر مقتول تمہاری دشمن قوم کا ہو اور ہو وہ مسلمان تو صرف ایک مومن غلام کی گردن آزاد کرنی لازمی ہے اور اگر مقتول اس قوم سے ہو کہ تم میں اور ان میں آہد و پیمان ہے تو خون بہا لازم ہے جو اس کے کنبے والوں کو پہنچایا جائے اور ایک مسلمان غلام کا آزاد کرنا بھی ضروری ہے پس جو نہ پائے 43:00 اس کے ذمہ دو مہینے کے لگاتار روزے ہیں اللہ سے بخشوانے کے لیے اور اللہ بخوبی جاننے والا اور حکمت والا ہے اور جو کوئی کسی مومن کو قصدن قتل کر ڈالے اس کی سزا دوزق ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا اس پر اللہ کا غزب ہے اسے اللہ نے لانت کی ہے 43:50 اور اس کے لئے بڑا عذاب تیار کر رکھا ہے 44:25 اے ایمان والو جب تم اللہ کی راہ میں جا رہے ہو تو تحقیق کر لیا کرو اور جو تم سے سلام علیک کرے تم اسے یہ نہ کہہ دو کہ تو ایمان والا نہیں تم دنیاوی زندگی کے اسباب کی تلاش میں ہو تو اللہ کے پاس بہت سی غنیمتیں ہیں پہلے تم بھی ایسے ہی تھے پھر اللہ نے تم پر احسان کیا لہٰذا تم ضرور تحقیق و تفتیش کر لیا کرو بے شک اللہ 44:57 تمہارے عامال سے باخبر ہے اپنی جانوں اور مالوں سے اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے مومن اور بغیر عذر کے بیٹھ رہنے والے مومن برابر نہیں اپنے مالوں اور اپنی جانوں سے جہاد کرنے والوں کو بیٹھ رہنے والوں پر اللہ نے درجوں میں بہت فضیلت دے رکھی ہے اور یوں تو اللہ نے ہر ایک کو خوبی اور اچھائی کا وعدہ دیا ہے لیکن مجاہدین کو 45:55 بیٹھ رہنے والوں پر بہت بڑے عجر کی فضیلت دے رکھی ہے اپنی طرف سے مرتبے کی بھی اور بخشش کی بھی اور رحمت کی بھی اور اللہ بخشش کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے 46:25 جو لوگ اپنی جانوں پر ظلم کرنے والے ہیں جب فرشتے ان کی روح قبض کرتے ہیں تو پوچھتے ہیں تم کس حال میں تھے یہ جواب دیتے ہیں 46:59 کہ ہم اپنی جگہ کمزور اور مغلوب تھے فرشتے کہتے ہیں کیا اللہ کی زمین کشادہ نہ تھی کہ تم ہجرت کر جاتے یہی لوگ ہیں جن کا ٹھکانہ دوزخ ہے اور وہ پہنچنے کی بری جگہ ہے 47:31 مگر جو مرد عورتیں اور بچے بے بس ہیں جنہیں نہ تو کسی چارہ کار کی طاقت اور نہ کسی راستے کا علم ہے بہت ممکن ہے کہ اللہ ان سے درگزر کرے اللہ درگزر کرنے والا اور معاف فرمانے والا ہے 48:07 جو کوئی اللہ کی راہ میں وطن کو چھوڑے گا وہ زمین میں بہت سی قیام کی جگہیں بھی پائے گا اور کشاکی بھی اور جو کوئی اپنے گھر سے اللہ اور اس کے رسول کی طرف نکل کھڑا ہوا پھر اسے موت نے آ پکڑا تو بھی یقیناً اس کا عجر اللہ کے ذمہ ثابت ہو گیا اور اللہ بڑا بخشنے والا مہربان ہے 48:43 جب تم سفر میں جا رہے ہو تو تم پر نمازوں کے قصر کرنے میں کوئی گناہ نہیں اگر تمہیں ڈر ہو کہ کافر تمہیں ستائیں گے یقیناً کافر تمہارے کھلے دشمن ہیں 49:12 وَإِذَا كُنْتَ فِيهِمْ فَأَقَمْتَ لَهُمُ الصَّلَاةَ فَلْتَقُمْ طَائِفَةٌ مِّنْهُمْ مَعَكَ وَلْيَأْخُذُوا أَسْلِحَتَهُمْ فَإِذَا سَجَدُوا فَلْيَكُونُوا مِنْ رَائِكٌ وَلْتَأْتِ طَائِفَةٌ 49:39 موسیقی 50:09 جب تم ان میں ہو اور ان کے لیے نماز کھڑی کرو تو چاہیے کہ ان کی ایک جماعت تمہارے ساتھ اپنے ہتھیار لیے کھڑی ہو پھر جب یہ سجدہ کر چکے تو یہ ہٹ کر تمہارے پیچھے آ جائیں اور وہ دوسری جماعت جس نے نماز نہیں پڑھی وہ آ جائے اور تمہارے ساتھ نماز ادا کرے اور اپنا بچاؤ اور اپنے ہتھیار لیے رہیں 50:42 کافر چاہتے ہیں کہ کسی طرح تم اپنے ہتھیاروں اور اپنے سامان سے بے خبر ہو جاؤ تو وہ تم پر اچانک دھاوا بول دیں ہاں اپنے ہتھیار اتار رکھنے میں اس وقت تم پر کوئی گناہ نہیں جبکہ تمہیں تکلیف ہو بوجہ بارش یا بسبب بیمار ہو جانے کے اور اپنے بچاؤ کی چیزیں ساتھ لیے رہو یقیناً اللہ نے منکروں کے لیے زلط کی مار تیار کر رکھی ہے 51:10 پھر جب تم نماز ادا کر چکو تو اٹھتے بیٹھتے اور لیٹے اللہ کا ذکر کرتے رہو اور جب اتنی نان پاؤ تو نماز قائم کرو یقینا نماز مومنوں پر مقررہ وقتوں پر فرض ہے 51:44 اُن لوگوں کا پیچھا کرنے سے ہارے دل ہو کر بیٹھ نہ رہو اگر تمہیں بیارامی ہوتی ہے تو انہیں بھی تمہاری طرح بیارامی ہوتی ہے اور تم اللہ سے وہ امیدیں رکھتے ہو جو امیدیں انہیں نہیں اور اللہ دانا اور حکیم ہے 52:28 یقینا ہم نے تمہاری طرف حق کے ساتھ اپنی کتاب نازل فرمائی ہے تاکہ تم لوگوں میں اس چیز کے مطابق فیصلہ کرو جس سے اللہ نے تم کو شناسہ کیا ہے 52:57 اور خیانت کرنے والوں کے حمایتی نہ بنو اور اللہ سے بخشش مانگو بے شک اللہ بخشش کرنے والا مہربانی کرنے والا ہے اور ان کی طرف سے جھگڑا نہ کرو جو خود اپنی ہی خیانت کرتے ہیں یقیناً دغاواز گناہگار اللہ کو اچھا نہیں لگتا 53:30 وہ لوگوں سے تو چھپ جاتے ہیں لیکن اللہ سے نہیں چھپ سکتے وہ راتوں کے وقت جبکہ اللہ کی ناپسندیدہ باتوں کے خفیہ مشورے کرتے ہیں اس وقت بھی اللہ ان کے پاس ہوتا ہے ان کے تمام آمال کو وہ گھیرے ہوئے ہیں 54:10 ہاں تو یہ ہو تم لوگ کہ دنیا میں تم نے ان کی حمایت کی لیکن اللہ کے سامنے قیامت کے دن ان کی حمایت کون کرے گا اور وہ کون ہے جن کا وکیل بن کر کھڑا ہو سکے گا جو شخص کوئی برائی کرے یا اپنی جان پر ظلم کرے پھر اللہ سے استغفار کرے تو وہ اللہ کو بخشنے والا مہربانی کرنے والا پائے گا 54:57 اور جو گناہ کرتا ہے اس کا بوجھ اسی پر ہے اور اللہ بخوبی جاننے والا اور پوری حکمت والا ہے 55:31 اور جو شخص کوئی گناہ یا خطا کر کے کسی بے گناہ کے ذمہ تھوب دے اس نے بہت بڑا بہتان اٹھایا اور کھلا گناہ کیا اگر اللہ کا فضل و رحم تجھ پر نہ ہوتا تو ان کی ایک جماعت نے تو تجھے بھاکانے کا قصد کر ہی لیا تھا 56:27 مگر دراصل یہ اپنے آب ہی کو گمراہ کرتے ہیں یہ تیرا کچھ نہیں بگاڑ سکتے اللہ نے تجھ پر کتاب و حکمت اتاری ہے اور تجھے وہ سکھایا ہے جسے تُو نہیں جانتا تھا اور اللہ کا تجھ پر بہت بڑا فضل ہے 56:55 ان کے اکثر مسلحتی مشورے بے خیر ہیں ہاں بھلائی اس کے مشورے میں ہے جو خیرات کا یا نیک بات کا یا لوگوں میں سلحہ کرانے کا حکم کرے اور جو شخص صرف اللہ کی رضا مندی حاصل کرنے کے ارادے سے یہ کام کرے اسے ہم یقیناً بہت بڑا ثواب دیں گے 57:26 وَمَن يُشَاقِقِ الرَّسُولَ مِن بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُ الْهُدَىٰ وَيَتَّبِعْ غَيَرَ سَبِيلِ الْمُؤْمِنِينَ نُوَلِّهِ مَا تَوَلَّا وَنُصْلِهِ جَهَنَّ وَسَاءَتْ مَصِيرًا جو شخص باوجود راہِ ہدایت کے واضح ہو جانے پر بھی رسول کا خلاف کرے 57:54 اور تمام مومنوں کی راہ چھوڑ کر چلے ہم اسے ادھر ہی متوجہ کر دیں گے جدھر وہ خود متوجہ ہو اور دوزخ میں ڈال دیں گے وہ پہنچنے کی بہت ہی بری جگہ ہے اسے اللہ قطن نہ بخشے گا کہ اس کے ساتھ شریک مقرر کیا جائے ہاں شرک کے علاوہ گناہ جس کے چاہے معاف فرما دیتا ہے 58:33 اور اللہ کے ساتھ شریک کرنے والا بہت دور کی گمراہی میں جا پڑا یہ تو اللہ کو چھوڑ کر صرف عورتوں کو پکارتے ہیں اور دراصل یہ صرف سر کا شیطان کو پوچھتے ہیں 59:32 جس سے اللہ نے لانت کی ہے اور اس نے اللہ سے کہا تھا کہ تیرے بندوں میں سے میں مقرر شدہ حصہ لے کر رہوں گا اور انہیں راہ سے بہکاتا رہوں گا اور باطل امیدیں دلاتا رہوں گا اور انہیں سکھاؤں گا کہ جانوروں کے کان چیر دیں اور ان سے کہوں گا کہ اللہ کی بنائی ہوئی صورت کو بگاڑ دیں سنو جو شخص اللہ کو چھوڑ کر شیطان کو اپنا رفیق بنائے گا وہ سریح نقصان میں ڈوبے گا 60:18 وہ ان سے زبانی وعدے کرتا رہے گا اور سبز باق دکھاتا رہے گا مگر یاد رکھو شیطان کے جو وعدے ان سے ہیں وہ سراسر فریبکاریاں ہیں یہ وہ لوگ ہیں جن کی جگہ جہنم ہے جہاں سے انہیں چھٹکارا نہ ملے گا 60:53 اور جو ایمان لائیں اور بھلے کام کریں ہم انہیں ان جنتوں میں لے جائیں گے جن کے نیچے چشمیں جاری ہیں جہاں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے یہ ہے اللہ کا وعدہ جو سراسر سچا ہے اور کون ہے جو اپنی بات میں اللہ سے زیادہ سچا ہو 61:23 حقیقت حال نہ تو تمہاری آرزو کے مطابق ہے اور نہ اہل کتاب کی امیدوں پر موقوف ہے جو برا کرے گا اس کی سزا پائے گا اور کسی کو نہ پائے گا جو اس کی حمایت و مدد اللہ کے پاس کر سکے 62:00 جو ایمان والا ہو مرد ہو یا عورت اور وہ نیک آمال کرے یقیناً ایسے لوگ جنت میں جائیں گے اور کھجور کی گھٹلی کے شگاف برابر بھی ان کا حق نہ مارا جائے گا 62:28 وَاتَّبَعَ مِلَّتَ إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا وَاتَّخَذَ اللَّهُ إِبْرَاهِيمَ خَلِيلًا بائعتبار دین کے اس سے اچھا کون ہے جو اپنا مو اللہ کے احکام پر دھردے اور ہو بھی نیکوکار ساتھی یک سوئی والے ابراہیم کے دین کی پیروی کر رہا ہو اور ابراہیم کو اللہ نے اپنا دوست بنا لیا ہے 62:54 آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے سب اللہ ہی کا ہے اور اللہ ہر چیز کو گھیرنے والا ہے 63:21 موسیقی 63:50 آپ سے عورتوں کے بارے میں حکم دریافت کرتے ہیں آپ کہہ دیجئے کہ خود اللہ ان کے بارے میں حکم دے رہا ہے اور قرآن کی وہ آیتیں جو تم پر ان یتیم لڑکیوں کے بارے میں پڑھی جاتی ہیں جنہیں ان کا مقرر حق تم نہیں دیتے اور انہیں اپنے نکاح میں لانے کی رخبت رکھتے ہو اور کمزور بچوں کے بارے میں اور اس بارے میں کہ یتیموں کے ساتھ انصاف پر قائم رہو 64:20 تم جو نیک کام کرو بلا شبال اللہ اسے پوری طرح جاننے والا ہے 64:52 اگر کسی عورت کو اپنے شوہر کی بددماغی اور بے پرواہی کا خوف ہو تو دونوں آپس میں جو صلحہ کر لیں اس میں کسی پر کوئی گناہ نہیں صلحہ بہتر چیز ہے تمہا ہر ہر نفس میں شامل کر دی گئی ہے 65:17 اگر تم اچھا سلوک کرو اور پرہزگاری کرو تو تم جو کر رہے ہو اس پر اللہ پوری طرح خبردار ہے 65:48 تم سے یہ تو کبھی نہ ہو سکے گا کہ اپنی تمام بیویوں میں ہر طرح عدل کرو گو تم اس کی کتنی ہی خواہش و کوشش کر لو اس لیے بالکل ہی ایک ہی طرف مائل ہو کر دوسری کو لٹکتی ہوئی نہ چھوڑو اور اگر تم اصلاح کرو اور تقوی اختیار کرو تو بے شک اللہ بڑی مغفرت اور رحمت والا ہے 66:20 اور اگر میاں بیوی جدا ہو جائیں تو اللہ اپنی وسط سے ہر ایک کو بنیاز کر دے گا اللہ وسط والا حکمت والا ہے 66:50 زمین اور آسمانوں کی ہر ہر چیز اللہ ہی کی ملکیت میں ہے اور واقعی ہم نے ان لوگوں کو جو تم سے پہلے کتاب دیے گئے تھے اور تم کو بھی یہی حکم کیا ہے کہ اللہ سے ڈرتے رہو اور اگر تم کفر کرو تو یاد رکھو کہ اللہ کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور اللہ بہت بینیاز 67:18 اور قابل تعریف ہے اللہ کے اختیار میں ہیں آسمانوں کی سب چیزیں اور زمین کی بھی اور اللہ کا ارساز کافی ہے 67:47 اگر اسے منظور ہو تو اے لوگو وہ تم سب کو لے جائے اور دوسروں کو لے آئے اللہ اس پر پوری قدرت رکھنے والا ہے جو شخص دنیا کا ثواب چاہتا ہو تو یاد رکھو کہ اللہ کے پاس تو دنیا اور آخرت دونوں کا ثواب موجود ہے 68:23 اے ایمان والو 69:02 عدل و انصاف پر مضبوطی سے جم جانے والے اور اللہ کی خوشنودی کے لیے سچی گواہی دینے والے بن جاؤ گو وہ خود تمہارے اپنے خلاف ہو یا تمہارے ماں باپ کے یا رشتدار عزیزوں کے وہ شخص اگر امیر ہو یا فقیر ہو تو دونوں کے ساتھ اللہ کو زیادہ تعلق ہے اس لیے تم خواہش نفس کے پیچھے پڑھ کر انصاف نہ چھوڑ دینا اور اگر تم نے کج بیانی یا پہلو تہی کی تو جان لو کہ جو کچھ تم کرو گے 69:32 اللہ اس سے پوری طرح باخبر ہے اے ایمان والو اللہ پر اس کے رسول پر اور اس کتاب پر جو اس نے اپنے رسول پر اتاری ہے اور ان کتابوں پر 70:12 جو اس سے پہلے اس نے نازل فرمائی ہیں ایمان لاؤ جو شخص اللہ سے اور اس کے فرشتوں سے اور اس کی کتابوں سے اور اس کے رسولوں سے اور قیامت کے دن سے کفر کرے وہ تو بہت بڑی دور کی گمراہی میں جا پڑا 70:44 جن لوگوں نے ایمان قبول کر کے پھر کفر کیا پھر ایمان لاکر پھر کفر کیا پھر اپنے کفر میں بڑھ گئے اللہ یقینا انہیں نہ بخشے گا اور نہ انہیں راہ حرائط سمجھائے گا منافقوں کو اس عمر کی خبر پہنچا دو کہ ان کے لیے درناک عذاب یقینی ہے 71:14 جن کی یہ حالت ہے کہ مسلمانوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست بناتے پھرتے ہیں کیا ان کے پاس عزت کی تلاش میں جاتے ہیں تو یاد رکھیں کہ عزت تو ساری کی ساری اللہ کے قبضے میں ہے 71:44 اور اللہ تمہارے پاس 72:13 اپنی کتاب میں یہ حکم اتار چکا ہے کہ تم جب کسی مجلس والوں کو اللہ کی آیتوں کے ساتھ کفر کرتے اور مزاق اڑاتے ہوئے سنو تو اس مجمع میں ان کے ساتھ نہ بیٹھو جب تک کہ وہ اس کے علاوہ اور باتیں نہ کرنے لگیں ورنہ تم بھی اس وقت انہی جیسے ہو یقیناً اللہ تمام کافروں اور سب منافقوں کو جہنم میں جمع کرنے والا ہے 72:43 فَإِنْ لَنَكُمْ فَتْحٌ مِنْ رَهِ قَالُوا أَلَعَكُمْ اُنْ كَانَ لِلْكَافِرِينَ نَصِيبٌ قَالُوا أَلَمْ نَسْتَحْوِذْ عَلَيْكُمْ وَنَمْنَعْكُمْ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ فَاللَّهُ يَحْكُمُ بَيْنَكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَلَنْ يَجْعَلَ اللَّهُ لِلْكَافِرِينَ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ سَب 73:15 پھر اگر تمہیں اللہ فتح دے تو یہ کہتے ہیں کہ کیا ہم تمہارے ساتھ ہی نہیں اور اگر کافروں کو تھوڑا سا غلبہ مل جائے تو ان سے کہتے ہیں کہ ہم تم پر غالب نہ آنے لگے تھے اور کیا ہم نے تمہیں مسلمانوں کے ہاتھوں سے نہ بچایا تھا پس قیامت میں خود اللہ تمہارے درمیان فیصلہ کرے گا اور اللہ کافروں کو ایمان والوں پر ہرگز راہ نہ دے گا 73:45 بے شک منافق اللہ سے چالبازیاں کر رہے ہیں اور وہ ان سے چالبازی کرنے والا ہے اور جب نماز کو کھڑے ہوتے ہیں تو بڑی کاہلی کی حالت میں کھڑے ہوتے ہیں صرف لوگوں کو دکھاتے ہیں اور یادِ الٰہی تو یوں ہی سی برائے نام کرتے ہیں 74:20 وہ درمیان میں ہی مولک ڈگمگا رہے ہیں نہ پورے ان کی طرف نہ صحیح طور پر ان کی طرف اور جسے اللہ گمراہی میں ڈال دے تو تو اس کے لیے کوئی راہ نہ پائے گا 74:57 اے ایمان والو مومنوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست نہ بناو کیا تم یہ چاہتے ہو کہ اپنے اوپر اللہ کی صاف حجت قائم کر لو منافق تو یقینا جہنم کے سب سے نیچے کے طبقے میں جائیں گے ناممکن ہے کہ تو ان کا کوئی مددکار پالے 75:30 ہاں جو توبہ کر لیں اور اصلاح کر لیں اور اللہ پر کامل یقین رکھیں اور خالص اللہ ہی کے لیے دینداری کریں تو یہ لوگ مومنوں کے ساتھ ہیں اللہ مومنوں کو بہت بڑا عجر دے گا 76:10 اللہ تمہیں سزا دے کر کیا کرے گا اگر تم شکر گزاری کرتے رہو اور بائی مان رہو اللہ بہت قدر کرنے والا اور پورا علم رکھنے والا ہے
Tüm metni göster