Lectures & RemindersVideo
وحدتِ امت (آپسی اختلاف کیوں؟ )
islamicmedia.tv·1 view·1 hour ago
کتاب وسنت میں اختلاف وانتشار سے سختی سے منع کیا گیا ہے اور آپس میں اتحاد واتفاق کو اپنانے کا حکم دیا گیا ہے کیونکہ اتحاد واتفاق سے اسلام کو غلبہ وتقویت حاصل ہوتی ہے. اور ناحق اختلاف وانتشار سے آپس میں بغض وعداوت کی آگ بھڑک اٹھتی ہے اور اسلام اور ومسلمانوں کو ذلت وشکست سے دوچار ہونا پڑتا ہے.ویڈیو مذکو ر میں اسی سے متعلق مختصر بيان ہے. By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.