نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 تاریخِ حدیث کانفرنس میں بحمدللہ آپ تمام نے اللہ رب العالمین اور نبی کریم جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی باتیں سننے کے لئے اور تاریخِ حدیث کانفرنس میں حاضر ہو کر اپنے ایمان کا صحیح رشتہ جوڑ کر بتایا ہے آپ بعد نمازِ اثر سے بہترین اناوین منکرینِ حدیث کا انجام 0:29 مقام حدیث ایمہ کی نظر میں صیرت امام بقاری دور صحابہ میں حدیث کا مقام ایسے بہترین انعوین کو سنتے رہے لیکن یہ ایک فاضل مقرر جو ہم اور آپ بہت ہی بے تابی کے ساتھ انتظار کر رہے ہیں کہ تاریخ حدیث کیا ہے جس سے ہمارا اور آپ کا رشتہ ہے لیکن اس رشتے سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے تو ایسی تاریخ آج آپ کے سامنے پیش کرنے جا رہے ہیں 0:56 اپنے فاضل مقرر سے گزارش کرتا ہوں کہ آپ تاریخ حدیث میں ہمیں ایسی باتوں کو پیش فرمائیں جو ہمارے لئے ہماری آخری سانس تک ہمارے لئے فائدہ مند ثابت ہو تو اس عنوان پر تقریر کرنے کے لئے آ رہے ہیں فضلت الشائق جلال الدین صاحب قاسمی حفظہ اللہ و تولہ آپ دار العلوم دیوبند کے فارغ ہو کر آپ کے اندر تاریخ حدیث کا اتنا زیادہ شغف اور محبت اس بات کی دلیل ہے 1:25 کہ حدیث کی حقانیت کبھی چھپ نہیں سکتی آپ کے سامنے آیا ہو کر رہے گی اور یہی نتیجہ تھا کہ آپ نے گلبرگاہ کے شہر کے اندر حدیث کے بنیاد پر بہت سا ایسا کارنامہ انجام دیا جو لوگ جو حدیث سے نواقف تھے وہ حدیث کے قریب آتے گئے اور اللہ کے رسول سے سچی محبت کرنے کے بن گئے اور ویسے ہی آپ اس وقت الحمدللہ جمعیتِ آل حدیث کرنول کے مبلغ رہتے ہوئے جگہ با جگہ 1:53 آپ کے قطابات ہونے جا رہے ہیں الحمدللہ کولار میں جمعہ کے دن آپ کا معاشرت پر بہترین قطاب رہا اور کل مسجد تقویٰ میں مساجد کی اہمیت پر ایک بلولہ انگیز قطاب رہا اور آج انشاءاللہ تاریخ حدیث کے عنوان پر آپ کا قطاب ہوگا اس سے ہم اور سامعین اقیناً مستفید ہوں گے اللہ العالمین آپ کی علم میں اور آپ کی عمل میں اور اضافہ فرمائے آمین 2:49 یہاں یہاں یہاں یہاں یہاں یہاں یہاں یہاں 3:53 وَمَنْ يُظْلِلُ فَلَا هَادِيَ لَهُ وَأَشْهَدُ وَلَّا إِلَٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُ أَمَّا بَعْد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهُ وَخَيْرَ الْحَدِيَ حَدِيُّ مُحَمَّدٍ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَالشَّر 4:23 وَكُلَّ ظَلَالَةٍ فِي النَّارِ اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم فَبِئَيِّ حَدیثٍ بَعْدَهُ يُؤْمِنُونَ اس مبارک محفل میں موجود معزز علماء کرام امت مسلمہ کی عبرو نوجوانان اسلام محترم بزرگو پیارے بچو پردنشیم مہور بہن 5:20 جیسا کہ آپ کو معلوم ہو چکا ہے کہ آج مجھے تاریخِ حدیث کے موضوع پر گفتگو کرنی ہے موضوع بہت ہی اہم اور بہت سنجیدہ ہے غور سے سنیں گے سمجھنے کی کوشش کریں گے تو بہت ہی فائدہ ہوگا قرآن اور حدیث دونوں میں 6:17 بڑا گہرا ربط ہے یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا ہی نہیں ہو سکتے ان دونوں کے درمیان اتنا گہرا تعلق ہے اگر قرآن اجمال ہے تو حدیث اس کی تفصیل ہے اور اجمال کو تفصیل سے کیسے جدا کیا جا سکتا ہے یہ دونوں ایک دوسرے سے الگ نہیں ہو سکتے اس کی دلیل 7:01 وہ حدیث ہے جو حضرت ابو حریرہ سے مروی ہے اور اسے امام حاکم رحمت اللہ علیہ اپنی حدیث کی کتاب مستدرک علیہ السحیحین میں کتاب العلم میں لائے ہیں الفاظ حدیث یہ ہیں 7:27 کتاب اللہ وسنتی ولن يتفرق حتی یرد علی الحوض رواہ الحاکم فی المستدرک فی کتاب العلم امام حاکم اس حدیث کو مستدرک علی الصحیحین میں کتاب العلم میں ملائے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں نے تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑ دی ہیں 7:57 ان دونوں کے بعد تم گمراہ نہیں ہوگے گمراہ نہیں ہوگے نہیں ہے ہرگز گمراہ نہیں ہوگے وہ دونوں چیزیں کیا ہیں ایک ہے کتاب اللہ اللہ کی کتاب وہ سنتی دوسرے میری سنت دونوں ہرگز جدا نہیں ہو سکتے ایک ہے نوٹ ایک ہے نیوہ یعنی لن نیوہ کے معنی میں ہرگز 8:31 کبھی نہیں یہ دونوں جدا ہو سکتے ہیں یہاں تک کہ یہ دونوں کے دونوں حوضِ قوسر پر آ جائیں یہ بات ثابت ہو گئی کہ قرآن اور حدیث دونوں میں بڑا گہرا ربط ہے دونوں کو ایک دوسرے سے جدا نہیں کیا جا سکتا اور یہی دونوں چیزیں ہماری اسلامی زندگی کا محور ہیں پوری اسلامی زندگی 9:07 انہی دونوں چیزوں کے ارد گرد گھومتی ہے اور یہی دونوں چیزیں قوانین اسلامی کا حقیقی ماخذ ہیں قیاس بھی کیا جائے گا تو مقیس علیہ ہی دونوں کو بنایا جائے گا قیاس کہیں آسمان سے نہیں تپکتا ہے قیاس کے لیے ضروری ہے کہ مقیس علیہ موجود ہو قرآن اور حدیث کے اصولی پلیہ کو سامنے رکھ کر کے قیاس کیا جاتا ہے تو یہی دونوں 9:52 قرآن اور حدیث شریعت کے حقیقی ماخذ ہیں اس سے پہلے کی میں حدیث کی تاریخ بیان کروں ایک سرسری نظر تاریخ قرآن پر ڈال لیتے ہیں تاکہ بحث کو سمجھنے میں قدر آسانی ہو انجیل زبور اور ام صحف آسمانی کے برعکس قرآن حکیم تحریف اور ترمیم سے پاک رہا ہے 10:46 تورات میں تحریف ہو چکی ہے خود قرآن نے فرمایا یہ لوگ کتاب اپنے ہاتھوں سے لکھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ اللہ کی طرف سے ہے قرآن میں خود بیان کر دیا گیا کہ تورات میں تحریف ہو چکی ہے یہاں رہا انجیل کا کچھ عرصہ پہلے جرمنی میں عیسائی پادریوں نے 11:34 انجیل کے تمام نسخے دنیا کی مختلف جگہوں سے مگوائے اور تمام نسخوں کے مطون کا مقابلہ اور معازنہ کیا تمام نسخوں کے مطون کا معازنہ مقارنہ کرنے کے بعد جو ریپورٹ شائع ہوئی وہ یہ تھی کہ تمام نسخوں میں انجیل کے دو لاکھ اختلافی روایات موجود ہیں 12:10 قرآن نے کیا کہا کیا تو یہ قرآن پر تدبر نہیں کرتے اگر یہ اللہ کی طرف سے نہ ہوتا اس کے اندر بہت زیادہ اختلاف پایا جاتا لیکن چونکہ یہ قرآن اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے لہذا اس قرآن کے اندر 12:42 اختلافی روایات کا وجود نہیں ہو سکتا اس لیے کہ کسی کتاب کے اندر اختلافات کا پایا جانا اس بات کی دلیل ہے کہ اس میں انسانی تصرفات ہو چکے ہیں اسی طرح آپ بودھمت کی کتاب دھمپت دیکھیں بودھمت کی کتاب بلکل اساتیری باتیں موجود ہیں 13:17 اور اس کے اندر جو کردار ہے شاک کے منی کا بلکل موہوم ہے اور شاک کے منی کی جو شخصیت ہے اس کے دھندھلے نقوش اس کے اندر نظر آتے ہیں نقوش واضح نہیں ہے رہی زردشتیوں کی کتاب عویستہ جو زند زبان میں تھی وہ متعدد بار دنیا سے معدوم ہو چکی ہے ثابت یہ ہوا رہا ویدوں کا معاملہ 13:49 مشہور جغرافی آدام مشہور سائنٹسٹ البرونی وہ کہتا ہے اپنی کتاب کتاب الہند میں کہ جب میں ہندوستان آیا جس وقت میں ہندوستان پہنچا اس سے کچھ عرصہ پہلے ہی ویدوں کو کتابی قالب دیا گیا تھا اس سے کیا ثابت ہوا ثابت یہ ہوا کہ وید 14:25 زبانی روایتوں پر منحصر رہے اور نسل در نسل ان کو زبانی روایت کیا جاتا رہا ہے اور ظاہر ہے کہ تقریباً دو ہزار سال تک اگر کوئی کتاب زبانی ہی روایت کی جاتی رہے تحریری شکل میں نہ لائی جائے تو اس کے اندر بہت کچھ نقائص اور عیوب کے پائے جانے کا یقین ہو جاتا ہے 15:01 گویا وید بھی مشکوک ہیں لیکن اللہ تعالیٰ نے قرآن کے بارے میں فرمایا بے شک ہم نے قرآن کو نازل کیا اور ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں چونکہ اس کتاب کی حفاظت کی ذمہ داری اللہ نے خود لی یہ کتاب آج تک 15:37 کسی بھی تصرف سے محفوظ رہی ہے باطل نہ تو اس کے آگے سے داخل ہو سکا نہ تو اس کے پیچھے سے داخل ہو سکا اس لئے کہ قرآن نے خود کہا باطل نہ تو اس کے آگے سے داخل ہو سکتا ہے نہ اس کے پیچھے سے اور چونکہ اللہ تعالیٰ نے اسے تا قیامت 16:08 بنی نوع انسان کے لیے ایک روشنی کا مینار بنا کر رکھنا تھا اس کی عجیب و غریب حفاظت فرمائی ایک طرف تو کتابت کے ذریعے اس کی حفاظت فرمائی اور دوسری طرف حفظ کے ذریعے اس کی حفاظت فرمائی قرآن جیسے جیسے اترتا رہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ترغیب دیتے رہے کہ قرآن کو بائی ہارٹ کرتے رہو مزبانی یاد کرتے رہو اور دوسری طرف 16:41 جیسے ہی قرآن کی کوئی آیت قرآن کی کوئی سورہ اترتی آپ کاتبین وحیے میں سے کسی کاتب کو بلا کر وہ آیت اور وہ سورہ لکھوا دیا کرتے سیرت کا مطالعہ کرنے والا طالب علم جانتا ہے کہ کاتبین وحیے کی تعداد تقریباً بیالیس ہے جس میں خلفاء راشدین اور زید ابن ثابت پیش پیش ہیں جب بھی کوئی سورہ جب بھی کوئی آیت اترتی ایک طرف تو آپ 17:14 ان آیات کو ان صورتوں کو حفظ کرنے کی ترقید دیتے اور دوسری طرف اسے لکھوا لیا کرتے اور لکھوانے کے بعد سنتے اگر کہیں غلطی ہو جاتی تو اس کی تصویف فرما دیا کرتے تھے اس طرح قرآن ایک طرف تو سینوں میں محفوظ ہوتا رہا اور دوسری طرف سفینوں میں محفوظ ہوتا رہا قرآن کو پتھر کی باریک سلوں پر لکھا گیا 17:48 خجور کی ٹہنیوں کے اوپر لکھا گیا اونٹوں اور بکریوں کے شانے کی ہڈیوں کے اوپر لکھا گیا چمروں کے اوپر لکھا گیا جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا انتقال ہوا آپ اس دنیا سے تشریف لے گئے آپ کو موت آگئی تی وفات کے وقت تقریباً پچیس حافظِ قرآن موجود تھے اور قرآن پورا کا پورا لکھا جا چکا تھا اور عجیب بات تو یہ ہے 18:27 کہ ان پچیس حفاظ قرآن میں ایک صحابیہ بھی تھی ایک خاتون بھی تھی جن کا نام ام ورطہ تھا جانتے یہ کون ہیں آپ ابو داؤ شریف اٹھا کر دیکھیں مسند احمد اٹھا کر دیکھیں حضرت ام ورطہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے محلے اہل و دارہا کی مسجد کا امام بنا دیا تھا اب آپ کو سن کر بڑی حیرت ہوگی 18:58 کہ کیا عورت بھی امام بن سکتی ہے؟ جی یہ ایک استثنائی صورت ہے اس لیے کہ وہاں کسی آدمی کو قرآن پڑھنا نہیں آتا تھا سور فاتحہ تک یاد نہیں تھی تو جب تک وہاں لوگوں کو کچھ قرآن یاد نہیں ہو گیا حضرت ام ورقہ کو ان کے محلے اہل و دارحہ کا اس کی مسجد کا امام بنا دیا گیا اور 19:29 یہ خاتون مردوں کی امامت کیا کرتی تھی اگر کسی عورت کے شوہر کو قرآن پڑھنا نہ آتا تو امامت وہی کرے گی آپ مسند احمد اٹھا کر دیکھ لیں اور ابو داؤ شریف اٹھا کر دیکھ لیں یہ وہ صحابیاں ہیں جنہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے وقت پورا قرآن کریم باہر تھا مزبانیہ تھا لیکن ایک نکتہ یہاں پر آپ اچھی طرح ذہن نشین کر لیں 20:03 کہ قرآن لکھا تو جا چکا تھا سفینوں میں محفوظ کیا جا چکا تھا سینوں میں بھی محفوظ تھا لیکن کتابی شکل میں قرآن موجود نہیں تھا جنگ ایمامہ جب حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں ہوئی اور بہت سارے قارئے قرآن اور حفاظ کرام شہید ہوئے تو یہ مسئلہ زیر غور آیا کہ اگر اسی طرح حفاظ کرام کی شہادت ہوتی رہی 20:37 تو تو قرآن کے ضائع ہو جانے کا اندیشہ ہے مشورہ ہوا کہ قرآن کو ما بین الدفتین جمع کر دیا جائے کتابی شکل دے دی جائے حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا کہنا یہ تھا کہ جس کام کو رسول نے نہیں کیا میں کیسے کروں لیکن بعد میں شرح صدر ہوا حضرت زید ابن ثابت کو بلایا گیا حفاظ کرام کی کاتبین وحیے کی ایک کمیشن بنائی گئی 21:05 اور اس کمیشن کا صدر حضرت زید ابن ثابت کو بنایا گیا اور یہ کام حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے زمانے میں دور خلافت میں سن بارہ ہجری کے اندر زیر عمل آ گیا دو حفاظ سے شہادت لی جاتی آیت کی تصحیح اور تصدیق میں اس کے بعد آیت کو لکھ دیا جاتا چمڑے کے ایک سائز کے اوراک جمع کر لیے گئے اور پورے قرآن کو لکھا جاتا رہا 21:36 اس طرح پورا قرآن ایک سائز کے چمڑے کے عورات میں آ گیا ایک آیت کے بارے میں زید ابن سابت کو تھوڑا شباہ ہو رہا تھا آیت ان کے ذہن میں تھی لیکن وہ آیت کونسی ہے ذہن میں وہ آیت نہیں آ رہی تھی جانتے ہیں کہ کس صحابی نے وہ آیت حضرت زید ابن سابت کو بتائی آپ کو معلوم نہیں ہے 22:04 ان صحابی کا نام حضرتِ حزیمہ ہے حضرتِ حزیمہ نے بتایا کہ جو آیت آپ کے ذہن میں ہے اور اس وقت یاد نہیں آرہی ہے وہ آیت میں بتاتا ہوں اس طرح وہ آیت اپنے مقام پر لکھی گئی اور چمڑے کے تمام اوراک کو ایک دھاگے میں پیرو کر کے اس کی شیرازہ بندی کر کے ایک جلد کی شکل دے دی گئی 22:34 ایک کتاب کی شکل دے دی گئی اس طرح قرآن حکیم کتابی شکل میں آ گیا بعض لوگ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ حدیثیں یہ تو بعد میں محدثین نے جمع کی ہیں میں بھی اعتراض کر سکتا ہوں کہ قرآن بھی کتابی شکل میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں موجود نہیں تھا کسی سورہ کا کوئی نسخہ کسی کے پاس کسی سورہ کا کوئی نسخہ کسی کے پاس 23:07 کتابی شکل میں تو قرآن بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں نہیں تھا تو جو اعتراض حدیث کے اوپر ہوتا ہے وہی اعتراض تو قرآن کے اوپر بھی ہو سکتا ہے بہرحال حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں بھی قرآن کو ایک دوسرے انداز سے جمع کیا گیا کتابی شکل تو دے دی گئی حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں یہی قرآن کی جلد 23:40 حضرت ابو بطر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی وفات کے بعد حضرت عمر کے پاس آئی اور حضرت عمر کی شہادت کے بعد ان کی بیٹی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیوی حضرت حفصہ کے پاس وہ جلد آئی حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے زمانے میں حضرت حفصہ سے وہی جلد مگوائی اور اس جلد کی ساتھ نقلیں کرائیں اور عجیب بات تو یہ ہے امانتداری دیکھئے دیانت دیکھئے کہ ان ساتھ 24:09 قرآن کے نسخوں کو جو اس نسخے کی نقل تھے مسجد نبوی میں یہ کے بعد دیگرے پڑھ کر زور زور سے سنائے گئے تاکہ کوئی یہ نہ کہے کہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے ان بقیہ نسخوں کے اندر جو اس نسخے کی نقل تھے کچھ کمی بیشی کر دیئے اس طرح حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے اپنے دور خلافت میں اسی قرآن حکیم کی جلد 24:38 اسی قرآن حکیم کے نسخے سے سات نسخے اور بنوائے اور مملکت اسلامیہ کے مختلف مراکز میں بھیج دئیے گئے آپ کو سن کر حیرت ہوگی کہ انہی ساتوں نسخوں میں سے دو نسخے آج بھی وہی نسخے اس دنیا میں موجود ہیں ایک تو ترکی کے دارالسلطنت اسٹامبول کے تو کپو میوزیم کے اندر موجود ہے 25:01 اور دوسرا نسخہ روس کے تاشکند میوزیم میں موجود ہے اور عجیب بات تو یہ ہے کہ ان دونوں نسخوں کو لے آؤ اور آج کل جو قرآن تباہ ہوتے ہیں ٹیلی کر لو تو ایک لفظ کا فرق ادھر ادھر نہیں پائیں گے قرآن حکیم کی صحت حکیم کے علا محرف ہونے کا سب سے بیئن ثبوت سب سے کھلا ثبوت یہ ہے کہ جرمنی کے مونیخ 25:37 یونیورسٹی میں قرآن حکیم پر ریسرچ کا ایک ادارہ قائم کیا گیا اور 1933 عیسوی میں اس ادارے کا صدر ڈاکٹر پریتزل کو بنایا گیا ڈاکٹر پریتزل نے پوری دنیا سے قرآن حکیم کے بیانیس ہزار نسخے مدوائے قرآن حکیم کے تمام نسخوں کا مطالعہ کیا تمام نسخوں کا مطالعہ کیا اور ڈاکٹر محمد حمید اللہ سے انہوں نے کہا 26:10 کہ تمام نسخوں کو ملانے کے بعد یہ نتیجہ سامنے آیا کہ کہیں بھی ایک بھی اختلافی روایت موجود نہیں ہے اللہ اکبر اللہ تبارک و تعالی نے کس طرح اپنا وعدہ پورا فرمایا تو ایک طرف قرآن سینوں میں محفوظ ہوتا رہا دوسری طرف قرآن سفینوں میں محفوظ ہوتا رہا آج 26:42 کے اندر یہ واحد کتاب ہے جس کے بارے میں بلا شک کہ یہ کہا جا سکتا ہے کہ کسی بھی معمولی تحریف اور ترمیم سے بالکل پاک ہے اور اس بات پہ مسلمان جتنا فخر کریں کم ہے اور حدیث درجے کے اعتبار سے کوئی فرق نہیں ہے جو قرآن کا درجہ ہے وہ حدیث کا درجہ ہے دلیل دو مثالیں دیتا ہوں اس کے بعد دلائل پیش کرتا ہوں 27:29 کسی بادشاہ نے دوسرے ملک کے بادشاہ کے پاس اپنا ایک صفیر بھیجا ایک خط دے کر کے کہ میرا یہ خط لے جا کر کے اس ملک کے بادشاہ کو دے دینا ظاہر ہے کہ اس خط کے اندر تفصیل نہیں ہوگی خط کے اندر تفصیل نہیں ہوتی اجمال ہوتا ہے یہ ایمبیسیڈر یہ صفیر 28:02 بادشاہ کا خط لے جا کر کے اس ملک کے بادشاہ کو دے دے گا پھر بادشاہ اور بادشاہ کے عزرہ بیٹھ کر خط کے اندر جو مسئلہ ہے اس مسئلے کے اوپر گفتگو کریں گے یہ پوائنٹ ذہن نشین رہے کہ اب جس مسئلے کے اوپر گفتگو ہوگی صفیر کا ایک ایک لفظ اس کے بادشاہ کا لفظ سمجھا جائے گا 28:31 جو لفظ سفیر بولے گا وہ لفظ بادشاہ کا مانا جائے گا اور اس مسئلے پر جو بھی گفتگو ہوگی وہ گفتگو بادشاہ کی طرف سے مانی جائے گی ایسے ہی اللہ تعالیٰ نے بندوں کے نام خط دیا ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سفیر بنا دیا ہے پیغامبر بنا دیا ہے کہ اس پیغام کو لے جاؤ میرے بندوں کو دے دو 29:03 اب ظاہر ہے کہ جیسے خط کے اندر تفصیل نہیں تھی صفیر خط کے اندر لکھے ہوئے مسئلے کی تفصیل کرے گا ایسے ہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قرآن میں اجمال کی تفصیل کریں گے اطلاق کی تقیید کریں گے تعمیم کی تخصیص کریں گے تقیید کی تطلیق کریں گے اب قرآن اور حدیث میں فرق کہاں رہا دونوں تو 29:35 ایک ہی درجے کے ہو گئے تو قرآن اور حدیث درجے میں بالکل مساوی ہیں دوسری مثال فرض کرو آج رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان آ جائیں زندہ ہو جائیں اور کوئی شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پہنچے اور کہے کہ اللہ کے رسول میں آپ کے ہاتھ پر اسلام کی بیعت کرنا چاہتا ہوں میں اسلام لانا چاہتا ہوں اور آپ کے ہاتھ پر اسلام لے آتا ہے اب بولتا ہے وہ آدمی اسلام لانے کے بعد 30:09 رہا یہ قرآن کہ رسول میں اس قرآن کو مگر آپ کی جو بات ہے اس کو میں نہیں مانوں گا بتائیے آپ کیا بولیں وہ یہ بولتا ہے کہ میں نے آپ کے ہاتھ پر اسلام قبول کر لیا ہے تو میں اس قرآن کو تو مانتا ہوں لیکن آپ کی جو بات ہے آپ کی بات نہیں مانتا میں ظاہر ہے کہ ایسے آدمی کو 30:44 مرتب قرار دیا جائے گا اور اتفاق سے اگر حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ موجود ہوں تو فوراں کہیں گے کہ اے اللہ کے رسول حکم دیجئے کہ میں اپنی تلوار سے اس منافق کی اس مرتب کی گردن اڑا دوں یہ دونوں مثالیں یہ بتاتی ہیں کہ قرآن اور حدیث درجے میں بالکل مصابی ہیں دونوں میں کوئی فرق نہیں ہے درجے کے اعتبار سے دونوں کے دونوں مصابی ہیں 31:16 کا انکار دوسرے کا انکار اور دوسرے کا انکار پہلے کا انکار ہے اس طرح قرآن اور حدیث دونوں لازم و ملزوم ہیں اعتراض کیا جاتا ہے کہ قرآن حکیم تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں لکھوا دیا گیا لوگوں نے محضبانی یاد بھی کر لیا اسے لکھ بھی لیا لیکن حدیثوں کے ساتھ ایسا معاملہ نہیں کیا گیا تو حدیث قرآن کے برابر کیسے ہو سکتی ہے 32:03 حدیثیں تو تین سو سال بعد لکھی گئیں یہ مستشریقین کا اعتراض ہے لہذا حدیثیں حجت میں قرآن کے مساوی کیسے ہو سکتی ہیں قرآن اور حدیث دونوں کیسے برابر ہو سکتے ہیں اس سے پہلے کہ میں ان تمام بحثوں کا اور اس اعتراض کا جواب دوں آئیے پہلے حدیث کی تعریف سمجھ لیں حدیث کہتے کس کو ہیں اس کے بعد بحث کو آگے بڑھاتے ہیں 32:41 محدثین نے حدیث کی تعریف کی ہے یہ حدیث کی تعریف ہے حدیث کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ کی بات کو رسول اللہ ﷺ کے فعل کو 33:10 آپ نے جو زبان سے کہا وہ حدیث ہے یہاں رکھ جائیے آپ نے جو زبان سے کہا وہ حدیث یہاں ٹھہر کر ایک اعتراض کا حل اور کر لیتے ہیں سوال یہ ہے کہ آپ نے کہہ دیا جو آپ کے موں سے نکلا جو بات آپ کے موں سے نکلی وہ حدیث اس کا ماننا تو واجب ہے ضروری ہے اس پر عمل کرنا ضروری ہے تو کیا 33:47 کوئی بات آپ کی ایسی ہو سکتی ہے جسے کوئی آدمی نہ مانے تو گنہگار نہ ہو ظاہر ہے کہ آپ کے کول کی جو آپ کے موں سے بات نکل رہی ہے دو قسمیں کرنی پڑیں گی اگر آپ کی زبان مبارک سے وہ بات نکل رہی ہے جس بات کی بنیاد وہی ہے الہی پر ہے واجبت تعمیل ہے 34:14 اور جو بات آپ کی زبان سے نکل رہی ہے اس کی بنیاد وہیہ الہی پر نہیں ہے ضروری نہیں ہے کہ اس کو تسلیم کیا جائے وہ ایک مشورہ ہے لہذا قول کی دو قسمیں ہو گئیں آپ جو بات مو سے نکالیں اس کی بنیاد اگر وہیہ کے اوپر ہے تو واجب التعمیل ہے منکر دائرہ اسلام سے خارج 34:40 اور اگر کوئی بات آپ کے موہ سے نکلے اور اس کی بنیاد وہی الہی کے اوپر نہ ہو تو وہ ایک مشورہ ہے تسلیم بھی کیا جا سکتا ہے اور رد بھی کیا جا سکتا ہے اس سلسلے میں میں دو دلائل پیش کر رہا ہوں پہلی دلیل امام مسلم رحمت اللہ علیہ نے کتاب الفضائل میں ذکر کی ہے پہلے وہ روایت پیش کرتا ہوں روایت اس طرح ہے وَعَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهُ وَسَل 35:12 رواہ مسلم فی کتاب الفضائل یہ روایت یوہی حضرت انس سے مسلم کتاب الفضائل میں موجود ہے حضرت انس فرماتے ہیں 35:43 کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم صحابے کرام کے پاس سے گزرے تو صحابے کرام گابھا کر رہے تھے تلقیری کا مطلب ہوتا ہے نر خجور اور مادہ خجور کو ملا کر کے پلانٹ کرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ ایک خجور کو دوسرے میں ملا کر کے اس کو پلانٹ کر رہے ہیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کیا یہ ہے یہ کیا کر رہے ہیں بولے ایک نر کو 36:12 ایک مادہ خجور کے ساتھ ملا کر ہم لوگ پلانٹ کر رہے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نرخجور مادہ خجور کیا مطلب ہے آپ نے فرمایا ایسا نہ کرو تو اچھا ہے ایسا نہ کرو تو اچھا ہے صحابہ اکرام نے کہا کہ اللہ کے رسول نے کہہ دیا ہے ٹھیک ہے الگ الگ لگا دو خجور بالکل خراب آئی شیس کے معنی خراب خجور یعنی پوری فصل تباہ ہو گئی 36:41 اب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس سے گزرے فَمَرَّبِهِمْ ان کے پاس سے گزرے فَقَالَ آپ نے پوچھا مَا لِنَخْلِكُمْ وہ تمہارے خجوروں کا کیا ہوا خجوروں کا کیا ہوا اس سے پتہ جلتا ہے نبی کو غیب کا علم نہیں ہوتا ورنہ پوچھنے کا مطلب کیا تھا خجوروں کے بارے میں معلوم ہو جاتا آپ کو مَا لِنَخْلِكُمْ تمہارے خجوروں کا کیا ہوا تو ان لوگوں نے کہا کہ اے اللہ کے رسول فصل تو تباہ ہو گئی ہے اس لئے کہ قُلْ ت 37:10 کہ یہ نرکجور مادہ کجور سے ملا کر کے پلانٹ کرنے کا کوئی مطلب نہیں ہے آپ نے ایسا کہہ دیا ہم لوگوں نے ویسا نہیں کیا پوری فصل تباہ ہو گئی ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمائے ان تم اعلم بی امر دنیا کم تم لوگ اپنے دنیا کے معاملے کو مجھ سے زیادہ جانتے ہو دیکھیں آپ کی زبان سے یہ بات نکلی کہ لوگوں نے عمل کر لیا فصل پوری کی پوری خراب ہو گئی وہ ایک مشورہ تھا 37:41 دوسری ظلیل 38:09 فقال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رواہ البخاری فی کتاب الطلاق امام بخاری صدیث پاک کو ایسے ہی کتاب الطلاق میں لائے حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ بریرہ ایک لونڈی تھی بہت ہی خوبصورت اور ان کی شادی ایک غلام جن کا نام مغیث تا ان سے ہو گیا تھا 38:51 اب بریرہ پہلے آزاد ہو گئی تو انہوں نے کہا اب میں مغیس کی نکاح میں نہیں رہتی مغیس کالے کلوٹے ہیں میں اب ان کے نکاح میں نہیں رہتی اس لیے کہ اگر لوڈی آزاد ہو جائے تو چاہے وہ غلام کے نکاح میں رہے یا نہ رہے یہ مسئلہ ہے انہوں نے کہا کہ اب مجھے رخصت مل گئی ہے میں اب مغیس کے نکاح میں نہیں رہتی اب حضرت مغیس چھوکے بہت دنوں تک ان کے ساتھ رہ چکے تو ان کی بیوی رہ چکی تھی محبت ہو گئی تھی 39:21 بریرہ کے پیچھے پیچھے گھومتے رہتے تھے حضرت عباس فرماتے ہیں گویا کہ میں دیکھ رہا ہوں ان کے پیچھے پیچھے گھوم رہے ہیں دل کا حال بھی بڑا خراب ہوا کرتا ہے ان کے آسوں ان کی داڑھی کا اوپر گر رہے ہیں حضرت ابن عباس نے کہا کہ اللہ کے رسول دیکھ رہے ہیں آپ کہ 39:55 کیا ہو رہا ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمائے ابن عباس سے عباس تاجب تو ہو رہا ہے کیونکہ تم دیکھ رہے ہو مِنْ حُبِّ مُغِیسٍ بَرِیْرَةً کہ مغیس کو بریرہ سے کتنی محبت ہے وَمِنْ بُغْزِ بَرِیْرَةً مُغِیسًا اور بریرہ کو مغیس سے کتنی نفرت ہے بیچارے پیچھے پیچھے گھوم رہے ہیں لفٹ دینے کے لئے تیار نہیں ہیں کہا کہ اللہ رسول کو سفارش وغیرہ کی کچھ بولیے بولیے معاملہ ک 40:25 فقال النبی صلی اللہ علیہ وسلم حضرت بریرہ کو بلایا اور کہا لو راجعتنی رجوع کر لو تو اچھا ہے کوئی شوہر ہی برقرار رکھو حضرت بریرہ نے کہا قال یا رسول اللہ تامرونی یعنی آپ ہی یہ بات لو راجعتنی کی بات وہی الہی کی بنیاد پر ہے آپ مجھے حکم دے رہے قالا نہیں آپ نے فرمایا انما انا شافع 40:58 صرف شفارش کر رہا ہوں میں انما ان اشفا صرف میں شفارش کر رہا ہوں تو حضرت بریرہ نے فرما لا حاج تلیفی آپ کی شفارش کو میں نہیں مانتی دیکھئے حضرت بریرہ نے آپ سے پوچھا کہ آپ کی یہ بات کیا تینی اگر وہی کی بنیاد پر ہے تو میں رجوع کرنے کے لئے تیار ہوں اس لئے کہ اگر آپ کوئی بات کہیں اور اس کی بنیاد وہی 41:29 مجھے آپ کے مشورے کی اور سفارش کی ضرورت نہیں ہے میں ان سے رجوع نہیں کرتی حدیث کی تعریف کیا ہوئی 41:54 حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کول کو کہتے ہیں کون سے کول کو کول کی دو قسم ہے وہ کول جو وہی الہی کی بنیاد پر ہو یہ حدیث ہے اس لیے کہ جو کول وہی الہی کی بنیاد پر ہو واجب تعمیل ہے اور کول کی دوسری قسم جو وہی الہی کی بنیاد پر نہ ہو وہ مشورہ ہے اسے مانا بھی جا سکتا ہے اور رد بھی کیا جا سکتا ہے تو آپ کی بات کو حدیث کہتے ہیں وہ بات جس کی بنیاد وہی الہی پر ہو 42:25 آپ نے کوئی کام کیا وہ حدیث ہے ایک حنفی عالم ہے مولانا طاہر گیاوی نظام آباد میں انہوں نے اہل حدیثوں کے خلاف بڑی زہر افشانی کی ہم علماء کی قدر کرتے ہیں لیکن اب حدیثوں کے اندر کوئی توڑ مروڑ کرنے لگے تو بڑا دکھ ہوتا ہے دیکھئے انہوں نے کیا بات کہی یہ اپنے حدیث کہتے ہیں حدیث پر عمل کیسے ہوگا 43:06 حدیث پر عمل کرنے کے لئے کہا ہی نہیں ہے سنت پر عمل کرنے کے لئے کہا ہے یہ دیکھیں ہسیے نہیں بہت گہری بات ہے آپ نے سمجھا ہی نہیں ایسے ہنس دیا آپ لوگ میں سمجھاتا ہوں بنیاد کیا ہے سمجھے نہیں آپ دلیل کیا ہے اس کی دلیل میں انہوں نے پیش کیا وہی مستدرک کے حاکم کی روایت پھر سے پڑھ لیتا ہوں اس لئے کہ اس سے ایک نکتہ حل ہو جاتا ہے 43:44 رواح الحاکم فی المستدرک حضرت ابو حریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا بے شک میں نے تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑ دی ہیں ان دونوں کے بعد تم ہرگز گمرا نہیں ہوگے ایک تو اللہ کی کتاب ہے دوسرے میری سنت میری سنت ہے حدیثی نہیں فرمایا یعنی 44:11 پکڑنا ہے کتاب اللہ کو اور میری سنت کو نبی نے حدیث نہیں کہا ہے لہذا حدیثوں پر عمل نہیں ہوگا سنت پر عمل ہوگا یہ اعتراض ہے جواب دے سکتے ہیں آپ لوگ علماء دے سکتے ہیں خالی آپ لوگ خالی ہز دیئے ہیں دیکھو نبی نے یہاں سنت کیوں کہا ہے معلوم ہے آپ کا فعل بھی دو طریقے کا جیسے کول دو طریقے کا حدیث 44:49 اس لئے کہ حدیث کی تعریف ہے ما ازیف ایلا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قولا آپ کریں وہ بھی حدیث ہے اچھا آپ نے بیک وقت نو بیویاں رکھی ہیں رکھیں گے آپ فیل ہے آپ کا یہ فیل ہے آپ کا بہت ساری چیزیں ایسی کی ہیں جو آپ نہیں کر سکتے عزیز محترم مولانا احمد اللہ صاحب نے ایک بات ارشاد فرمائی کہ نجاشی کی نماز غائب آنا 45:23 یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے خاص تھی آپ نہیں پڑھ سکتے باتیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے خاص بیک وقت آپ نو بیویاں نہیں رکھ سکتے چار ہی بیویوں کی اجازت ہے اب آپ کہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فعل حدیث ہے تو یہ فعل بھی موجود ہے بیک وقت نو بیویوں سے شادی کرنا نو بیویوں کو نکاح میں رکھنا فعل ہے حدیث ہے 45:56 جواب اس کا یہ ہے کہ حدیث کی بھی دو قسمیں ہیں حدیث ممنوع الاتبا اور حدیث جائز الاتبا یا واجب الاتبا تو حدیث کی وہ قسم جو ممنوع الاتبا ہے جس کی اتبا نہیں کی جا سکتی اور سنت کہتے ہیں ان حدیثوں کو جن کی اتبا جائز اور جن کی اتبا واجب ہے 46:25 اسی وجہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سنت کا لفظ استعمال فرمایا ہے کہ میری ان حدیثوں کے اوپر تمہیں عمل کرنا ہے جو واجب الاتبا ہے ممنوع حدیث کے اوپر تمہاری ادا نہیں تسلیم کی جائے گی اس کو تم عمل میں نہیں لاسکتے تو گویا حدیث دو قسم کی ممنوع الاتبا اور واجب الاتبا تو ممنوع الاتبا کے اوپر کیسے آپ عمل کریں گے بیک وقت 46:59 نوبیمیاں کیسے رکھ سکتے اور سنت کہتے ہیں انہی حدیثوں کو جن پر عمل کرنا ضروری ہے مطلب کہ وہ حدیث عام ہے اور سنت خاص ہے اسی وجہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیث کا لفظ استعمال نہ کر کے سنت کا لفظ استعمال فرمایا ہے کہ میری ان حدیثوں کے اوپر عمل ہوگا جو واجب الاتبا ہے اس لئے کہ حدیث کے اندر تو دونوں چیزیں ممنوع الاتبا بھی اور واجب الاتبا بھی 47:28 لیکن سنت انہی حدیثوں کو کہا جاتا ہے جو جائز الاتبا ہے اور جو واجب الاتبا ہے اگر حدیث کہہ دیا جاتا تو پھر یہی اعتراض پڑتا تھا کہ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیک وقت نو بیویوں کو نکاح میں رکھا ہے تو اس پر عمل کیا جائے اس گہرائی کو حضرت سمجھ نہیں سکے یا سمجھنے کے بعد بھی انہوں نے توڑ مروڑ کر کے اس حدیث کو پیش کرنے کی کوشش کیا تو فرق کیا سمجھ میں آیا حدیث کہتے ہیں آپ کے اس فعل کو جو ممنوع الاتبا ہے 47:59 اور آپ کے اس فیل کو بھی جو واجب الاتبا اور جائز الاتبا ہے لیکن سنت آپ کے اسی فیل کو کہیں گے جو صرف واجب الاتبا اور جائز الاتبا ہے ممنول اتبا سنت میں داخل نہیں ہے اسی وجہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کہ دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں ان کے بعد تم کبھی گمرا نہیں ہوگے ایک اللہ کی کتاب اور دوسرے میری سنت اور یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہیں ہو سکتے یہاں تک کہ دونوں حوض کے اوپر آ جائیں 48:29 تو یہ حدیث اور سنت کے اندر فرق معلوم ہوا ویسے یوں بھی جواب دیا جا سکتا ہے کہ آپ سنت کو معلوم کیسے کریں گے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فعل کو معلوم کیسے کریں گے حدیثیں ہی تو واسطہ ہیں اگر حدیثیں نہ ہوں تو پھر سنتوں کا پتہ کیسے چلے گا تو آپ کا یہ کہنا کہ حدیثوں کو پر عمل نہیں ہوگا سنتوں پر عمل ہوگا یہ ایک مزہ کا خیز بات ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث جیسے قرآن جمع کیا جاتا رہا سینوں میں بھی 48:58 اور صفینوں میں بھی حدیثوں کے ساتھ بھی یہی معاملہ تھا حدیثوں کے ساتھ بھی یہ معاملہ تھا آپ ایسا نہیں کہہ سکتے کہ قرآن کو لکھوایا جاتا رہا قرآن کو زبانی یاد کروایا جاتا رہا حدیثوں کو نہ تو لکھا گیا اور نہ تو حدیثوں کو یاد کرایا گیا نہ یاد کرانے کی ترغیب دی گئی یہی وہ غلط فہمی ہے جس کی وجہ سے لوگ 49:25 قرآن اور حدیث کو الگ الگ حجت مانتے ہیں اور دونوں کو مساوی درجہ نہیں دیتے اور کہتے ہیں کہ قرآن اور حدیث میں فرق ہے اگر آپ حدیث کی تاریخ اٹھا کر دیکھئے تو رسول اللہ ﷺ کی حدیث کی دو قسمیں آپ کو ملیں گی ایک تو ہوگا سرکاری مراسلہ آپ نے جو چیزیں لکھوا دی لوگوں نے اسے محفوظ رکھا 49:53 اور ان چیزوں کو بعد میں حدیثوں کے اندر حدیث کی کتابوں میں محدثین نے داخل کر لی مثلا آپ کو معلوم ہوگا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب ہجرت کا اذن دے دیا رخصت دے دی تو پہلے لوگ ہجرت کر کے مکہ سے حبشہ پہنچے جانتے ہیں جعفر تیار کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے نجاشی کے نام ایک خط لکھوا کر دیا تھا 50:25 حدیث کی ایک قسم سرکاری مراسلہ جو آپ نے لکھوایا وہ محفوظ رہا لوگوں کے پاس بعد میں محدثین نے حدیث کی کتابوں میں اسے نکل کیا یہ پہلا مراسلہ ہے جو جعفر تیار کے ہاتھوں نجاشی کے پاس پہنچا اس کے اندر کیا لکھوایا تھا آپ نے جعفر تیار جا رہے ہیں ان کے ساتھ کچھ اور بھی مسلمان ہیں 50:52 جب یہ تمہارے یہاں پہنچے تو تم ان کو اپنا مہمان بناو ان کا اکرام کرو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات لکھوا دی تھی کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں حدیثوں کو لکھا ہی نہیں گیا دیکھیں ابھی مکہ ہی میں ہے اور سرکاری تحریر یہ سرکاری تحریر ہی تو ہے سرکاری تحریر نجاشی کے پاس پہنچ گئی ہے 51:20 آپ کیسے کہیں گے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں حدیثیں لکھی ہی نہیں گئیں اور اب دیکھئے حضرتِ تمیم داری رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک جہاز راں تھے یہ وہی ہیں جنہوں نے یہ کہا کہ اے اللہ کے رسول میں اپنی شپ کے اوپر اپنی کشتی کے اوپر جا رہا تھا کشتی کو لہروں نے اپنی لپیٹ میں لے لیا اور ایک گمنام جزیرے میں لے جا کر کشتی کو ٹھیک دیا وہاں میں نے 51:51 دجال کو دیکھا ہے یہ وہی تمیمداری ہیں مسلم میں وہ روایت موجود ہے یہ جہاز را تھے بحری سفر کیا کرتے تھے یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئے اور کہا کہ اے اللہ کے رسول میں عیسائی ہوں اور مجھے انجیل سے معلوم ہوا ہے کہ ایک دن آپ کی یہ قوم مسلمان میرے وطن شام کو فتح کرے گی تو اے اللہ کے رسول جب آپ 52:19 میرے وطن شام کو فتح کر لیں تو آپ فلاں فلاں گاؤں میرے نام جاگیر کے طور پر لکھوا دیجئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت تمیم داری کو وہیں ایک سرکاری مراسلہ لکھوا دیا ایک خط دے دیا ایک دستاویز دے دی اور لکھوا دیا کہ جب شام فتح ہو تو تمیم داری کو مرتون اور جبرون کا علاقہ دے دیا جائے دیکھیں 52:47 یہ دوسرا سرکاری مراسلہ ہے اسی طریقے سے آپ دیکھیں آپ مکہ ہی میں ہیں جب ہجرت کرنے لگے ہجرت کا سفر غار سور سے لے کر کے قبا تک تقریباً دس بارہ دن کا سفر ہے آپ نے ڈائریک مدینہ کی طرف سفر نہیں کیا بلکہ آپ تین دن تک غار سور میں تھے اور عجیب بات تو یہ ہے کہ غار سور میں آپ حضرت صدیق کے ساتھ ہیں اور اعلان ہو چکا ہے کہ جو کوئی 53:16 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو گرفتار کر کے لائے گا سو سرخونٹ دیے جائیں گے یا اسی طریقے کا کوئی بھاری انام تھا جانتے ہیں مدینہ کی طرف گائیڈ کرنے کے لیے رہنمائی کرنے کے لیے ایک مشرق گائیڈ کو رکھ لیا گیا تھا جس کا نام عبداللہ ابن عوری قط ہے یہ تاریخ اسلام کا 53:40 ایک حیرت انگیز آدمی ہے تاریخ اسلام کی حیرت انگیز شخصیت ہے عبداللہ ابن عوریت مشرک ہے وہ کافر ہے وہ اور اسی کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گائیڈ کے طور پر ہائر کیا ہوا ہے اسے چند درہموں کے اوپر گائیڈ رکھ لیا ہے اسے معلوم ہے کہ مجھے تین دن کے بعد غار سور سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رہنمائی مدینہ تک کرنی ہے اسے یہ بھی معلوم ہے 54:07 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی گرفتاری پر اتنا بڑا انام ہے اور اس شخص کو معلوم ہے کہ آپ کہاں چھپے ہوئے ہیں عجیب بات تو یہ ہے کہ اتنے بڑے انام کی لالچ اس کے دل میں نہیں آئی اور چند درہم اس نے قبول کرنا پسند کیا لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پکڑوانا پسند نہیں کیا جبکہ اگر پکڑواتا 54:29 تو اسے ایک بہت بڑے انام سے نوازا جاتا اس کی لائف بن جاتی تھی یہ تاریخ اسلام کی ایک حیرت انگیز شخصیت ہے عبداللہ ابن عورہ ایقیت مشرک ہو کر کے بھی اس نے اپنا ضمیر نہیں بیچا آج مسلمانوں کو دیکھو چند سکوں کے اوپر اپنا ضمیر بیچ ڈالتے ہیں تاریخ اسلام کی اس حیرت انگیز شخصیت سے عبرت لینی چاہیے کہ سو سر خونٹوں کا انام ہے مشرک ہے وہ لیکن اپنا ضمیر بیچنے کے لئے تیار نہیں ہے 54:59 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے گریفتاری کے اوپر رکھا ہوا ہے یہ تاریخ اسلام کے ایک حیرت انگیز شخصیت ہے عبداللہ بن عوریت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو لے کر کے یہ اپنی رہنمائی میں مدینہ کی طرف جا رہا ہے حضرت ابوبکر کے غلام آمیر ابن فہرہ پڑھے لکھے تھے تاغذ قلم ساتھ میں ہے چل رہے ہیں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آگے آگے چل رہے ہیں بغل میں 55:26 وہ گائیڈ چل رہا ہے عبداللہ ابن عوریت ساتھ میں آمیر ابن فہرہ بھی ہیں سوراقہ ابن مالک کو معلوم ہو گیا کہ اسی طرف سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جا رہے ہیں اور ان کی گرفتاری پر اتنا بڑا انام ہے فوراں گھوڑے پر سوار ہوا گھوڑے کو دوڑاتا ہوا جب اس چھوٹے سے کافلے کے تاقب میں آگے بڑھا اس نے دیکھ لیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جا رہے ہیں اب تو مجھے وہ انام ملنے والا ہے سیرت کی کتابیں پڑھئی 55:58 آپ کو یہ پڑھ کر کے حیرت ہوگی کہ خطرے کو بھاپ لیا ہے حضرت ابوبکر صدیق نے گھبرا گئے ہیں بار بار پیچھے مڑ کر کے دیکھ رہے ہیں لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سمجھ رہے ہیں کہ کوئی پیچھے ہمارے تاقب میں آ رہا ہے ایک بار بھی پیچھے مڑ کر کے آپ نے نہیں دیکھا نبی کا توقل دیکھئے اس کو کہتے ہیں توقل وَعَلَى اللَّهِ فَلِيَتَوَكَّلِ الْمُتَوَكَّلُونَ وَعَلَى اللَّهِ فَلِيَتَوَكَّ 56:28 مومن ہی اللہ پر توقل کرتے ہیں اور توقل کرنے والے ہی اللہ پر توقل کرتے ہیں حضرت صدیق گھبرا گئے ہیں کہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو گرفتار نہ کر لیا جائے کانپ رہے ہیں اب کیا ہونے والا ہے لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خطرے کو بھاپنے کے باوجود بھی ایک مرتبہ بھی پیچھے مل کر نہیں دیکھتے ہیں کتنا بڑا 56:48 ایمان ہوتا ہے نبی کا اور یقین کتنا زبردست ہوتا ہے کہ خطرے کو سر پر مڈلاتے دیکھ کر کے بھی گھبراہت نام کی کوئی چیز آپ کے قلب مبارک میں نہیں ہے اس کو نبی کہتے ہیں اور اللہ تعالیٰ نے اپنے وعدے کے مطابق جو اللہ پر تبقل کرتے ہیں اللہ ان کے لئے کافی ہے ہم نے گھوڑوں کو اور چیزوں کو نم زمین میں دھستے دیکھا ہے کوئی چیز پہاڑ کے پہاڑی 57:19 زمین کے اندر دھستی نہیں ہے یہاں گھوڑا کمر تک دھس گیا ہے اللہ اکبر دو تین دفعہ جب گھوڑا زمین میں دھس گیا سمجھ گیا کہ یہ شخصیت کوئی معمولی شخصیت نہیں اب اپنی جان بچالو اب اپنی جان بچالو اپنے لئے ایک پرمان امن لکھالو آگے بڑھا اور کہا کہ اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم میں آپ سے معافی چاہتا ہوں اور آپ 57:49 آپ میرے لئے پروانہ امن لکھوا دیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آمیر ابن فہرہ سے کہا کہ پروانہ امن لکھ کر کے دے دو آمیر ابن فہرہ نے فوراں پروانہ امن لکھ کر کے دے دیا 58:05 کاغذ کلم ساتھ میں پروان امن لکھ دیا گیا جب یہ آدمی مدینہ آیا اور اس نے کہا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملنا چاہتا ہوں صحابے کرام ملنے نہیں دے رہے تھے اس نے وہ پروان امن دکھایا تو صحابے کرام نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملنے کی اجازت دی دیکھیں یہاں سرکاری مرسلہ موجود ہے تمیم داری کو آپ نے لکھوا کر دیا جعفر تیار کے ہاتھوں شاہ نجاشی کے پاس بھیجا یہاں سوراقہ ابن مالک کو بھی آپ نے پروان امن لکھوا کر 58:35 اور جب آپ مدینہ پہنچے تو سب سے پہلا کام آپ نے کیا کیا بخاری شریف میں موجود ہے سب سے پہلے آپ نے مردم شماری کرائی کہ کتنے مسلمان ہیں مردم شماری یہ کوئی نئی چیز نہیں ہے یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ ہے آپ نے مدینہ پہنچنے کے بعد سب سے پہلے مردم شماری کرائی تو اس وقت مسلمانوں کی تعداد بچے بوڑھے عورتیں جوان ملا کر کے پندرہ سو تھے یہ بخاری کی روایت ہے 59:05 اور اس کے بعد آپ نے ایک کام جو کیا وہ بڑا زبردست کام ہے وہ ہمارے اوزارہ کے لیے اور بڑے بڑے عہدوں پر ہیں ان کے لیے ہمارے پرائیم منسٹر کے لیے ہمارے سی ایمز جتنے ان کے لیے یہ ایک بہترین دستاویز ہے اور ایک بہترین اصول ہے ایک بہترین رول بہترین ریگولیشنز ہے آپ نے جب وہاں قیام فرمایا 59:35 مشرقین مکہ نے جب یہ دیکھا کہ جن کو ہم نے اپنے پنجے ظلم و استبداد میں پکڑ رکھا تھا وہ تو ہمارے ہاتھوں سے نکل گئے بہت غصے میں آگئے فوراں انہوں نے مدینہ والوں کو خط لکھا کہ ہمارے لوگ وہاں بھاگ کر گئے ہیں ان کو پناہ مت دو یا تو ان کو قتل کر ڈالو یا اپنے شہر سے ان کو نکال دو کتنا بڑا مسئلہ ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سب سے پہلا کام یہ کیا 60:06 تین احتیاطی تدابیر اختیار فرمائیں اس لیے کہ دشمن جب طاقتور ہو اصول دشمن جب طاقتور ہو تو اپنی قوم کے مفادات کو محفوظ رکھنے کے لیے احتیاطی تدابیر کرنی ضروری ہے پھر سے جملہ بولتا ہوں دشمن طاقتور ہو تو اپنی قوم کے مفادات کو بچانے کے لیے 60:36 احتیاطی تدابیر اختیار کرنی ضروری ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سب سے پہلے معاش کا مسئلہ حل کر آیا دیکھو پاکستان میں یہاں سے بھاگے ہوئے لوگ جب گئے سب سے بڑا مسئلہ معاش کا تھا پہلے اس وقت وافر وسائل نہیں تھے ٹھیک ہے انتظام خاتر خواہ نہیں ہو سکا 61:03 میں کہتا ہوں آج تو پاکستان کے پاس وافر وسائل موجود ہیں آج بھی مہاجرین مہاجرین ہی کہے جاتے ہیں آج بھی مہاجرین کا معاشی مسئلہ حال نہیں ہوا ہے اب اندازہ لگائیے چند سو لوگ ہی تھے لیکن ایک چھوٹی بستی میں پہنچنے کے بعد جہاں وافر وسائل موجود نہیں ہے معاش کا مسئلہ فراہم کرنا کتنا مشکل تھا بالکل 61:35 آپ اس طرح سوچ سکتے ہیں جیسے کسی ملک کے اندر جس کے پاس وافر وسائل ہوں دس بارہ لاکھ آدمی اچانک کہیں سے آ جائیں اور ان کے معاش اور ان کے گزر اوقات کا انتظام کرنا پڑے چند سو لوگ ہی آئے لیکن ان کے معاش کا مسئلہ حل کرنا یہ بنیادی بات تھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سب سے پہلا کام کیا کیا تمام انسار کو بلایا جو مدینہ کے پروپر رہنے والے تھے کہا کہ دیکھو 62:05 یہ لوگ سب کچھ چھوڑ کر کے دین کے لیے چلے آئے ہیں بعض بعض لوگوں کے پیروں میں جوتیاں تک نہیں ہیں بعض بعض لوگوں کے جس پر وہی کپڑا جو پہن کر آئے ہیں دین کے لیے کتنی قربانیے دے کر آئے ہیں اپنا وطن چھوڑ دیا انہوں نے اپنے ماں باپ چھوڑ دیا ہے اپنی بیمیاں چھوڑ دیا ہے اپنے بچے چھوڑ دیا ہے اسلام بڑی قربانیوں کے بعد حاصل ہوا ہے
عرض النص كاملًا