Lectures & RemindersQur'an & Tafsirویڈیوہم قرآن کیسے حفظ کرتے ہیں؟admin·1 view·5 months agoہم قرآن کیسے حفظ کرتے ہیں؟ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00طریقت السلف في حفظ القرآن سلف صالحین کا قرآن حفظ کرنے کا طریقہ السلف الصالح كان لدے ہم حفظ یومی للقرآن سلف صالحین ہر روز قرآن کریم کا حفظ کیا کر دیتے تھم في كل يوم ينظروا في تفسیر هذه الآیات پھر ہر دن اس آیت کی تفسیر کو پڑھا کر دیتے وَاسْتَعُونُوا بِاللَّهِ عَلَى الْعَمَلِ بِالقُرْآنِ اور پھر0:23اللہ رب العالمین سے اس قرآن کریم پر عمل کرنے کی توفیق کی دعا کیا کر دیتے ہیں فماذا نصنع اولاً لابد نصحح قراءت الآیات قبل الحفظ پھر ہمیں کیا کرنا چاہیے ہمیں حفظ کرنے سے پہلے قراءت کی تصحیح کرنی چاہیے نعم ذا صححنا القراءہ نبدہ بعد هذا بالحفظ جب قراءت کی درستگی اور صحیح ہو جائے تو اس کے بعد ہمیں حفظ کا آغاز کرنا چاہیے نعم ثم نقرأ في تفسیر هذه الآیت لیکن من تفسیر مختصر0:53پھر اس کے بعد اس آیتِ قریمہ کی تفسیر کی طرف توجہ دینی چاہیے لیکن احسن یہ ہے کہ مختصر تفسیر جو ہو اس کو پڑھیں یعنی لایلزم انو طلع مطولات فی التفسیر یہ لازم نہیں ہے کہ لمبی چوڑی تفسیر اس کی پڑھی جائے وَنَسْتَعِيمْ بِاللَّهِ الْعَمَلِ اور اس پر عمل کرنے کے اوپر اللہ رب العالمین سے مدد طلب کی جائے وبہذا یہ کون الحفظ معا التدبر معا العمل اور اس طریقے سے حفظ1:23تدبر اور عمل کے ساتھ آ جائے گا نعم اہم سور عندنا سورة الفاتحہ لیانہ رکم من ارکان الصلاة قرآن کریم کی اہم سورتوں میں سے ایک بہت ہی زیادہ اہم سورة الفاتحہ ہے لیانہ المصلي لو اخطع فی قرآن الفاتحہ قد تکون الصلاة باطل1:42اس لیے کہ نماز پڑھنے والا اگر سورہ فاتحہ کی قیرت اور اس کی تیراوت میں غلطی کر جائے تو ہو سکتا ہے کہ نماز باطل ہو جائے نعم کذلک یعنی احفظ قصار السور من الزلزل إلى الناس واللہ اعلم اسی طریقے سے قصار السور ان کی چھوٹی چھوٹی صورتیں سورہ زلزال سے لے کر ناس تک کی صورت کو یاد کر کے پڑھے اللہ تعالی بہتر جاتا ہےمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔