Fiqh & WorshipLectures & Remindersفيديونماز کی قبوليت - 5admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں نماز کی قبوليت کی دس شرطیں تفصیل کے ساتھہ بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00فجر کے بعد پڑھ لیا کریں البتہ وہ لوگ جن کی یہ عادت ہے کہ ہاں وہ اشراق کی نماز پڑھا کرتے ہیں جن کی یہ عادت ہے کہ وہ اشراق کی نماز پڑھا کرتے ہیں تو ٹھیک ہے ان کے لئے ہے کہ وہ اپنا طروح فجر کے بعد بھی طروح شمس کے بعد بھی پڑھ سکتے ہیں سونے وغیرہ کوئی شرط نہیں فجر کے بعد سونہ ہی کہاں نہیں نہیں نہیں سونے کی کوئی ہمیں سونہ یا نہ سونہ یہ کوئی بات نہیں ہے مسئلہ یہ ہے کہ اسے پڑھنا ہے0:35اب اگر کوئی سونے کی عادت ہے بھائی تو یہ نہیں کہ وہ اس کے لیے جاگتا رہے یہ بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے ٹھیک ہے اگر جو ہے وہ ایک آدھ دھنڈے سو کر کے اٹھنا چاہتا تو روئے فجر کے بعد یہ نہیں ہے کہ ہاں وہ دو بار تک سوتا رہے جب دو بار کو اٹھے گا تو پڑھ لے گا ایسی بات نہیں ہے اگر جو ہے وہ فجر کے بعد سونے کی عادت ہے جو ہے ڈیوٹی جانے سے پہلے ساتھ ساڑھے سال میں ایک گھنٹہ تو ٹھیک ہے سو کر کے اٹھے گا تو پڑھ ل1:02سونے یا سونے سے اس کا کوئی دخل نہیں ہے اصل یہ ہے کہ اسے پڑھنا ہے اسے پڑھنا ہے فجر کے بعد پڑھ لیں سورة طلوع ہونے کے بعد پڑھ لیں جب جی کہے اس کو پڑھ لیں لیکن چھوڑے نہیں اسے اور بھائیوں کو کوئی سوال ہے کہ اگر کسی کو اس کا حق نہ دیا جائے تو جرم اور ظلم اپنی زندگی بہت سوال میں2:41مدلل تمام ثبوتوں کی روشنی میں3:21یہ ایک جامع تقریر تھی اللہ سے دعا ہے کہ رب کائنات شیخ محترم کو عجر عظیم سے نمازے اور ہم تمام مسلمانوں کو اپنا اصلاح کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین میرے بھائیوں اور میرے ساتھیوں اگر ایسی تقریروں کے باوجود ہم اپنا اصلاح نہ کر پائیں3:57تو واللہ ثم واللہ صرف اور صرف ہمارے لئے بربادی ہے اور کچھ نہیں ہے میں اور کچھ زیادہ نہ کہتے ہوئے یہی کہوں گا کہ اپنا اصلاح کر لیں یہ کسی جماعت کے مضبوط کرنے کی تقریر نہیں تھی4:23یہ کسی مسلک کی مضبوط کرنے کی تقریر نہیں تھی یہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے عبادت کے معاملے پہ نماز کے مسلے پہ تقریر تھی اور ماشاءاللہ سبحاناللہ رب کائنات نے ہمارے وستاد محترم کو یہ توفیق بخشی4:53اور بہت سے عالموں کے نقص قدم پہ نہ چلتے ہوئے کہ فلاں جماعت فلاں مسلط فلاں مذہب فلاں طریقہ ان تمام جھنجھٹوں اور خرافاتوں کو چھوڑ کر کے تمام جماعت بندیوں کے دائرے کو توڑتے ہوئے ہاں جناب نے یہ تقریر کی اور مجھے پر امید5:21میں پر امید ہوں اور یہ مجھے امید ہے کہ انشاءاللہ آپ لوگ ایسی جامع تقریر سماد فرما کر ضرور جو بے نمازی ہیں نمازی بنیں گے اور جن کی نماز میں کوتاہیاں ہیں وہ اپنے نبی محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر نماز پڑھیں گے میں تھوڑا سا باہر مسئول تھا مجھے پتہ نہیں محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی5:51یہ حدیث شیخ نے بیان فرمائی یا نہیں لیکن میں مختصراً دو سطر کے اندر یہ بات کہہ دینا چاہتا ہوں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اگر کوئی آدمی نماز اس طرح پڑھتا ہے6:08جیسے کہ کوہ پانی میں چونچ مار رہا ہو اور اس کے چونچ میں تھور میں کچھ نہیں آ رہا ہو اور اسی طرح وہ پڑھتا رہا اور مر گیا تو وہ جاہلیت کی موت میں مرا یا دوسرے صحابی کے الفاظ ہیں کہ کفر کی موت مرا اور اسی طرح سے میرے ساتھیوں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد کے اندر ایک صحابی کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا آپ نے6:33اسے بلایا اور کہا کیا تم نے نماز پڑھ لی کہا ہاں آپ نے ارشاد فرمایا عَدِجَ اِرْجَ سَلِّ فَإِنَّكَ لَمْ تَسَلِّ واپس جہاں نماز پڑھ کیونکہ تم نے نماز نہیں پڑھی اس طرح کئی بار اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اپنی زبان مبارکہ سے یہ نصیت کرتے ہوئے ارشاد فرمایا کیونکہ نماز کا جو وصول تھا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اس کے خلاف وہ صحابی7:02نماز پڑھ رہے تھے میں نے بہت بار لوگوں کو دیکھا ہے رکو سے ڈھنگ سے سچ میں اٹھتے نہیں اور فوراں کیا نام ہے فوراں وہ سجدے میں چلے جاتے ہیں یا رکو میں جا کے ایسے اٹھتے ہیں جیسے مکمل کمر کے اندر نہ جھکنے والی سپرنگ لگے ہوئے ہیں میرے ساتھیوں ایسی نمازوں سے دور ہوں اللہ تعالی ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے7:29اللہ تعالیٰ سے یہ دعا ہے کہ ہمارے جتنے ساتھی اس مجلس کے اندر حاضر ہیں اللہ ان سب کی گناہوں کو معاف کر دے اور اللہ تعالیٰ جو غائب ہیں ان کو بھی یہ کیسے پہنچا کر کے توفیق دے عمل کرنے کی آمین وآخر دعوانا ان الحمدللہ رب العالمین آپ حضرات اگر اس طرح سے دلچسپ بھی لیتے رہے انشاءاللہ ہم7:52بار بار اپنے وستاد محترم کو یہاں پہ نعریہ کے اندر دعوت دیتے رہیں گے انشاءاللہ بے ذناللہ آپ حضرات کے زیافت کا انتظام کیا گیا ہے آپ لوگعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةنماز کی قبوليت5 / 51نماز کی قبوليت - 18:082نماز کی قبوليت - 28:083نماز کی قبوليت - 38:084نماز کی قبوليت - 48:085نماز کی قبوليت - 58:08