Lectures & RemindersVideoغسل كرنے كا طريقہadmin·1 view·5 months agoغسل كرنے كا طريقہ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00صفت الاقتصال غسل کرنے کی کیا صفت ہے اس کا بیان نعم الاقتصال علیہ صفتیں غسل کرنے کی دو صفتیں ہیں صفت کاملہ یعنی کہ مکمل صفت مستحب مستحب اقتصال النبی صلی اللہ علیہ وسلم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی غسل کرنے کا طریقہ اولاً یغسل الفرجین القبل والدبر پہلی بات یہ ہے کہ دو چیزوں کو دھوئے قبل اور دبر کو ینوے بقلبے اور نیت کرے یسمے بسم اللہ0:29اور بسم اللہ پڑھے دونوں ہاتھوں کو دھوئے اور کلی کرے اور ناک پانی ڈال کے چھڑکے پھر اپنے چہرے کو دھوئے پھر اپنے دائیں ہاتھ کو کونیوں سمیت دھوئے پھر دائیں ہاتھ کو اپنے کونیوں کے سمیت دھوئے پھر اپنے0:58سر کو دھوئے اور اس کے اندر خیال کریں کانوں کے ساتھ پھر اپنے دائیں طرف کی جسم کو دھوئے پوری طور پر پھر بائیں جانب کو دھوئے پھر دائیں پاؤں کو دھوئے یہ اخرج بہادر یوصلی لاحتاج ہے توفر1:25اس طریقے سے وہ غسل کر کے نکل جاتا ہے تو اس کا تحارت کامل ہے غسل کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور دوسری صفت یہ ہے کہ انسان غسل کرتا ہے یہ مجزی ہے اور آسان ہے یعنی کہ وہ کافی ہے ایسا غسل کرنا دل سے نیت کرے اور بسم اللہ پڑھے اور پورے بدن کو پانی سے دھوئے1:53وہ تحت الشعور الخفیفہ والکثیفہ اور جسم کے اندر جو بال ہیں چاہے گھنے بال ہوں یا ہلکے بال ہوں وہ سب کو دھوئے اور کلی کرے اور ناک پانی ڈال کر اسے چھرکے اس طریقے سے وہ یہاں سے نکلے اور نماز پر ناشوہ کرے اور وضوح کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے اللہ بہتر جانتا ہےTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.