Lectures & RemindersVideoاقامت دین - 6admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں جماعت اسلامی کے اقامت دین کی قلعی کھولی گئی ھے جو سننے اور دیکھنے لائق ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00کی کوئی ماند نہیں اللہ کی صفت غیر میں نہیں آسکتی لیکن یہاں یہ ہمارے ہاتھ میں تفہیم القرآن سید مودودی صاحب کی جدن نمبر دو ہے صفحہ اس کا پانچ سو پانچ ہے پانچ سو پانچ صفحے پر قرآن حکیم کی ایک آیت کی تفسیر میں فَإِذَا صَوَّيْتُهُ وَنَفَخْتُ فِيهِ مِن رُوحِ فَقَعُوا لَهُ سَاجِدِينَ اس کی شرعہ میں لکھتے ہیں اس کا ترجمہ ہے0:24اللہ اکبر جب میں اسے پورا بنا چکوں اور اس میں اپنی روح سے کچھ پھونک دوں تو تم سب اس کے آگے سجدے میں گر جانا یہاں پر آدم میں جو روح پھونکنے کا ذکر ہے جس طرح ہم اللہ کی مخلوق ہیں اسی طرح اللہ کے روحوں کے جہان ہے جس میں اللہ کی پیدا کردہ روحیں موجود ہیں جن کو اللہ نے پیدا کیا ہے وہ مخلوق ہیں عالمِ ارواح میں ہیں ان میں سے ایک روح اللہ نے آدم علیہ السلام پر پھونکی لیکن یہاں اس کی شرعہ کرتے ہوئے سید مدودی فرماتے ہیں صفحہ 505 ہے0:52اس سے معلوم ہوا کہ انسان کے اندر جو روح ہوں کی گئی وہ دراصل صفاتِ الٰہی کا ایک اکس اور پرتو تھا حیات علم قدرت ادارہ ارادہ اختیار دوسری جتنی صفات انسان میں پائی جاتی ہیں جن کا نام جن کے مجموعے کا نام روح ہے یہ دراصل اللہ کی صفات کا ایک ہلکا سا اکس ہے اللہ کی صفات غیر اللہ میں نہیں آسکتی1:18وہ اللہ اپنی صفات میں یکتا اپنی ذات میں یکتا اپنی عبادت میں یکتا اللہ کی کوئی مثال نہیں سب سے پہلے توحید کو سمجھا جائے توحید کی دعوت دی جائے توحید کی بنیاد پر افتراق اختلاف پیدا کیا جائے جیسے ابراہیم علیہ السلام نے کیا تمہارے لئے آئیڈیال ہے ابراہیم علیہ السلام کی زندگی1:46ہم تم سے بری تم ہم سے بری ہم تم سے الگ تم ہم سے الگ کب تک ہم تمہارے دشمن تم ہمارے دشمن ہم تمہارے منکر تم ہمارے منکر حتیٰ تؤمنو باللہ وحدہ جب تک تم ایک اللہ کی توحید پر ایمان نہ لے آؤ خیر اللہ کو پکارنا قبر والوں کو پکارنا قبر والوں سے مدد مانگنا یہی تو وہ شرک ہے جو کفار مکہ میں تھا2:17قرآن بیان نہیں کرتا ہماری سنتا نہیں ہے ان کی مورتا نہیں ہے ہماری ان کے آگے اور ان کی اللہ کے آگے اور جن کو پکارا جاتا ہے جو قبر میں تفل ہو چکے جو مردے ہیں2:38ان کو پکارا جاتا ہے قرآن کہتا ہے ان کے بارے میں یہ جو قبر میں دفن ہو چکے ہیں یہ مرتے ہیں یہ زندہ نہیں ہیں ان کو اپنے اٹھائے جانے کا بھی شعور نہیں ہے سارا شرکہ دھندہ اسی پہ چلتا ہے نا کہ یہ سارے زندہ ہیں یہ سارے سب کچھ جانتے ہیں یہ سارے سب کچھ مانتے ہیں3:01احمد رضا خبر علوی صاحب لکھتے ہیں ملفوزات میں جب قبرستان پہ جاؤ کسی بزرگی قبر کی زیارت کے لیے تو پہتیوں سے ہو کر جاؤ سرہانے سے نہ جاؤ تاکہ مردہ آنے والے کو آرام سے دیکھ سکے اگر تم سرہانے سے جاؤ گے اس کو تکلیف ہوگی مڑ کے دیکھنا پڑے گا کون آیا ہے ان کا دھندہ یہ ہے قبر پہ چیڑا بیٹھی ہے چیڑا بیٹھا ہے مرید آیا ہے مرید نہیں آئی ہے مولانا سکریہ صاحب لکھتے ہیں کہ ہم کچھ لوگ قبر پہ ایک3:32قبر والا جس کی بیوی بیوہ ہو گئی اور عدد گزرنے کے بعد ہو سکتا ہے اس نے نیا خسم کر لیا ہو جس کے بچے یتیم ہو گئے جس کا مکان بٹ گیا جس کی دکان کا بٹوارہ ہو گیا وہ اونٹ والے کے خواب میں آیا کہ آپ میری قبر پہ آئے ہو بھوکے جاؤ مجھے اچھا نہیں لگتا یہ اونٹ آپ مجھے بیچ دو اس کے بدلے میں اصیل اونٹ گھر میں کھڑا ہے وہ لے لو یہ قبر پہ آئے تھے یا کسی ہوتل میں گئے تھے قبر والا اٹھا مولنا سکریہ صاحب خود لفظ ہے ان کے3:57کتاب کے قبر والا اٹھا اور اس نے اونٹ کو زبا کر دیا جب یہ صبح اٹھے تو اونٹ زبا ہو چکا تھا انہوں نے گوشت بنایا کھایا پیا باپس جا رہے تھے سامنے سے ایک نوجوان آ رہا تھا تم میں فلا ابن فلا کون ہے کہا میں ہوں کہا میرے باپ کے ہاتھ قبر والے کی ہاتھ کچھ بیچا تھا کہا خواب میں اونٹ کا سودا ہوا تھا کہا یہ اس کے بدلے میں اسیل اونٹ تو لے لے یہی تو شرک کا دندہ ہے4:18صوفیوں کا بھی بریلویوں کا بھی شیعوں کا بھی کہ قبر والے سارے زندہ ہیں ان کو سارا پتہ ہے روٹی مانگو روٹی مل جاتی ہے پیسے مانگو پیسہ مل جاتا ہے اور ہاتھ ملانا ہو تو ہاتھ بھی قبر پھار کے بار نکال دیتے ہیں اور اگر تحر القادری صاحب ملاقات کے زیادہ شوقین ہو جائیں تو رسول اللہ اپنی قبر سے نکل کر خود کراچی کے ائرپورٹ پہ آگے تحر القادری کا استقبال بھی کر لیتے ہیں یہ رسائل و مسائل جلد سوم سید ابو لالہ مدودی صاحب کی4:47دو سو ساٹھ صفے پر ان سے ایک شخص سوال کرتا ہے کہا حضرت کسی بزرگ کی قبر پر جا کر اس طرح کہنا کہ اے ولی اللہ آپ ہمارے لئے اللہ سے دعا کریں کیا یہ درست ہے یاد رکھنا یہی وہ شرک تھا جو کفار مکہ میں تھا ما نعبدهم الا لیقربونا الى اللہ ظلفہ ہماری نہیں سنتا ان کی نہیں مورتا ہماری ان کی آگے ان کی5:14یہ ہمیں اللہ سے لے کر دیتے ہیں تیرا کوئی شریک نہیں اللہ ہم حاضر ہیں لیکن ہاں جو یہ لات منات یہ عزہ یہ چھوٹے چھوٹے ہیں نا یہ خود کسی چیز کے مالک نہیں ان کا بھی مالک تو ہے لیکن ان کو تو نے بہت کچھ عطا کیا ہوا ہے یہ تجھ سے لے کر ہمیں دیتے ہیں یہ بانٹتے ہیں5:44یہی شرک جا کفار مکہ کا اور یہی سید مودودی صاحب سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا اس کی دو صورتیں ہیں ایک صورت یہ ہے کہ وہ کسی قبر پر جائے اور چپکے چپکے چپکے کہے اپنے دل ہی دل میں اے ولی اللہ یہ لے دے اے ولی اللہ یہ کر دے تو وہ پھر یہ شرک ہے اور اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ اللہ کی اور ان بزرگوں کی سمات برابری سمجھتا ہے کہ جیسے دل ہی دل میں اللہ بھی دل میں پکارو نہیں اللہ تو اللہ سن لیتا ہے6:14تو دل ہی دل میں یا علی یا علی کہو تو یہ سن لیتا ہے کہا اگر اس کا مطلب ہے پھر وہ اللہ اور مذرکوں کو برابر سمجھتا ہے یہ تو جائز نہیں ہاں دوسری صورت یہ ہے کہ آپ زور زور سے ان ولی اللہ کی قبر پہ کھڑے ہو کر ان کو پکارو تو اس صورت میں عقیدے میں کوئی خرابی واقع نہیں ہوگی عقیدے کا بیڑا خراب ہو جائے گا آپ کہتے ہیں عقیدے میں خرابی کوئی نہیں ہوگی6:38یہاں تو عقیدہ فوت ہو گیا جب آپ نے یہ اعتقاد رکھا کہ یہ قبر والے کچھ کر سکتے ہیں یہ قبر والے کچھ لے سکتے ہیں کچھ دے سکتے ہیں قرآن کہتا ہے تم جن کو بکارتے ہو7:06یا علی مشکل کشا کشتی پار لگا دے یا غوث آدم بارہ سال ہو گئے دوبے بے آ کر پار لگا دے تم جن کو پکارتے ہو اللہ کوئی مسئبت ڈالنا چاہے تو یہ ٹال سکتے ہیں اور اللہ ٹالنا چاہے اللہ رحمت کرنا چاہے تو کیا اللہ کی رحمت میں یہ رقاوٹ بن سکتے ہیں کہہ دو مجھے ایک اللہ کافی ہے جن کو پکارتے ہو یہ تو تم جیسے بندے ہیں ان کی اختیار میں کیا ہے7:36آپ ان کی قبر پہ کھڑے ہوگے زور زور سے پکارو تو آپ کے عقیدے میں فرق نہیں آئے گا آپ کی عقیدے کے اندر شرک داخل ہوگا اللہ سے دعا ہے اللہ ہماری خطاوں کو معاف فرماتے اللہ ہماری سحکاریوں کو معاف فرماتے7:47اللہ ہمیں توحید کا فہم عطا فرما دے اللہ ہمیں ایمان کا فہم عطا فرما دے اللہ ہمیں توحید کو ویسے سمجھنے کا سوچ اور فکر ہمارے در پیدا کر دے جیسے اس توحید کو رسول اللہ کے صحابہ نے سمجھا اور پھر اس پر ویسے قائم رہنے کی توفیق دے جیسے نبی کے صحابہ قائم رہے اور پھر جو اس توحید کو نہ مانے جو اس توحید سے ٹکرائیں اللہ ان سے ویسے ہی برات کی توفیق دے دے جیسے محمد رسول اللہ کے صحابہ نے اپن8:16عمر ابن خطاب نے یہی تو کہا تھا اے اللہ کے نبی ان دشمنوں سے جزیہ نہ لو آج8:22بدر کا دن ہے فرقان کا دن ہے مجھے میرے دو عثمان کو عثمان کے دے دو ہم ان کی گردنیں کار دیں تاکہ فرق ہو جائے جو توحید کو سمجھ کے اس پر آ جاتا ہے اور اس کا مخالف اس کا بے شک سگا بھائی کیوں نہ ہو اگر وہ اللہ کی توحید کو نہیں سمجھتا تو اس سے کوئی رشتہ داری نہیں اس سے کوئی کمپرومائز نہیں نہ جہاد کے نام پہ نہ سیاست کے نام پہ نہ ووٹنگ کے نام پہ نہ چندے کے نام پہ نہ قربانی کی کھالوں کے نام پہ ان سے کوئی کمپرومائز نہیں ہو سکتا اللہ8:51باندھ رہا تھا اس کے پاس سے گلرے اور کہنے لگے اس کو ذرا زور سے باندھنا اے میرے بھائی باندھنے والے سے کہہ رہا ہے اے میرے بھائی اللہ کے دشمن کو ذرا زور سے باندھنا اس کی ماں کے پاس بڑا مال ہے ہمیں جزیہ میں بہت کچھ ملے گا تو جو سگا بھائی بندھ رہا تھا اس نے چیخ کر کہا میں تیرا بھائی ہوں میں تیرا سگا بھائی ہوں میں تیری ماں جایا ہوں مجھے چھوڑ کر تو میرے دشمن کو بھائی کہہ رہا ہے کہا نہیں تو توحید کو نہیں سمجھتا9:21اقول قولی هذا وَاسْتَغْفِرُ اللَّهَ لِي وَلَكُمْ وَلِسَائِرِ الْمُسْلِمِينَ فَاسْتَغْفِرُوهُ إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriاقامت دین6 / 121اقامت دین - 19:372اقامت دین - 29:373اقامت دین - 39:374اقامت دین - 49:375اقامت دین - 59:376اقامت دین - 69:377اقامت دین - 78:568اقامت دین - 88:569اقامت دین - 98:5610اقامت دین - 108:5611اقامت دین - 118:5612اقامت دین - 128:56Berikutnya: Episode 7→