Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 تسلیم ہے اور جس کا مطلب قرآن اور سنت کی اتباع اور پیروی ہے ہمیں صرف اور صرف اسی کرنے اسی کے کرنے کا حکم دیا گیا ہے اللہ وحدہ اللہ شریف سے دعا ہے کہ اللہ تبارک تعالی ہم مسلمانوں کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق ادا فرمائیں صحیح مسلمان بنائیں اور ہم سب کو کتاب و سنت پر کی اتباع اور پیروی کرنے کی توفیق ادا فرمائیں اور یہود نسارہ 0:22 اور جتنے بھی مشرقین مجوسی کفار غیر مسلمین ہیں ان کی بری تقالیس سے اللہ تعالی ہم سب کو محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین وصلہ اللہ علیہ وآلہ وآلہی وآلہی وصحابی اجمعین وسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ کوئی سوال ہو تو آپ پوچھتے ہیں حضرت علامہ کی اس روح پرور ایمان افروض اور بجشکن خطاب پر میں ان کا شکر گزار ہوں 0:51 اور آپ سارے باہی جم کر ٹک ٹکی بان کر ان کے خطاب سن رہے تھے آپ سب کا یہاں آنا اور بیٹھ کر بیان کو سننا اور جانا اللہ تعالیٰ اپنے دربار میں قبول و منظور فرمائے اب میں فضل شیخ محمد اقبال سے کہوں گا کہ چند سوالہ جو زیادہ اہم ہیں وہ حضرت شیخ کو پڑھ کر سنائیں یا جو آپ کے معاملات ہیں وہ آپ کریں جزاک اللہ خیر 1:18 ایک صاحب نے سوال کیا ہے کہ اللہ آپ کو لمبی عمرت اگر ہے آمین آپ نے جو دیوبند کی ڈائری پروگرام فلم کے ذریعے لوگوں تک پہنچایا ہے اس سے لوگوں کو بہت فائدہ ہو رہا ہے اور بہت بھولے بھالے لوگ جن کو پاکستان انڈین مولوی نے برباد کر رکھا ہے 1:33 انہوں کو بہت فائدہ ہوا ہے آپ اس طرح شیعہ مذہب کا بھی کھل کر آپریشن کرو کیونکہ اس وقت مسلمانوں کو شیعہ کی طرف کسی نہ کسی طریقے سے ڈالا جا رہا ہے آپ یہ احسان مسلمانوں پر کریں بہت جاہل لوگ اس کفر کے دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں اللہ آپ کو جزائے خیر دے اللہ آپ کو بھی جزائے خیر دے بھرنے انشاءاللہ جو ہے ضرور 1:55 یہ تو کھلم کھلا ہمارے سامنے کفر موجود ہے تو بہرحال آم بہت ہی کوئی گرا ہوا جاہل مسلمان ہوگا جو اس شیعوں کے چکر میں فنسے گا ورنہ آم طور پر مسلمان تو بہرحال شیعوں سے بہت ہی دور ہے بالخصوص ہندوستان میں بھی شیعوں سے تو کافی نفرت ہے الحمدللہ اور پاکستان میں تو بہرحال بے سمجھی کی وجہ سے کچھ لوگ ہیں لیکن بہرحال 2:17 لیکن ان سے بھی زیادہ خطرناک ہمارے درمیان یہ لوگ جو ہیں بھولے بھالے لوگ بیٹھے ہوئے پھوس پھوسی کرنے والے مولوی منافقین یہ لوگوں نے بیڑے گھرک کیے ہوئے ہیں یہ تو شیعوں سے بھی بتر ہیں جو اسلام کا لبادہ اوڑ کر شرک اور بدات اور شیعوں جیسے ایمان اور عقیدے مسلمانوں کے اندر پھیڑا رہے ہیں شیعہ تو ہی ہے وہ یہودیوں کافروں کا ایجنٹ اس کو تو وہ تو ہی ہے لیکن یہ کس 2:41 زمزم سے دھولے ہوئے لوگ ہیں کون سے پویتر لوگ ہیں جو اس طرح سے شیعوں کے بھی بتری نقیدے رک رک رک کر کے امت کو گمراہ کر رہے ہیں اس لئے انشاءاللہ وہ بھی موقع آئے گا تو میں اس کے اوپر بھی روشنی ڈالوں گا لیکن ویرال ہم نے دوسری طرف اپنا فائر کھولا ہوا ہے بھی اس طرف تو بہت سارے لوگوں کے فائر کھولے ہوئے ہیں شیعوں کو لیکن یہ جو اپنے آپ کو گڈو بن بن کے پھر رہے ہیں جو مسلمانوں کے لبادے اوڑ کر 3:11 اور بدعقیدگیاں پھیلا رہے ہیں جو خود بھی گمراہ ہیں اور امت کو بھی گمراہ کر رہے ہیں ان کی بھی بدعقیدگیاں امت کے اندر کھولنا بہت ضروری ہیں تاکہ امت کو میرا رہا ہے کہ جمعہ کے دن کتنی رکعات ہیں جمعہ کے دن دو رکعات جمعہ کی نماز ہے چار رکعات فرض نہیں ہیں بلکہ دو رکعات آپ کے اوپر فرض ہیں آپ جب مسجد کے اندر جا رہے ہیں اس وقت اگر خدبہ ہو رہا ہے تو آپ دو رکعات پڑھ کے خدبہ سنیں 3:34 اور اگر خدبہ سے پہلے آپ جا رہے ہیں تو آپ جتنی بھی پڑھنا چاہیں پڑھیں اس کی کوئی تعداد متعین اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے نہیں کوئی بھی متعین نہیں کوئی کہے کہ اے تو زہر کی چار رکعات اس سے کہو یہ زہر نہیں ہے یہ کون سا دن ہے بیٹا جمعہ کا دن ذرا مختلف ہوتا ہے اگر تم زہر کی اوپر قیاس کرو گے تو زہر کی دن در چار فرض ہے یہاں تو تم دو ہی پڑھ رہے ہو جمعہ کے احکام مختلف ہیں زہر کے احکام مختلف ہیں 4:04 جمعہ کے دن کچھ اور حکم ہے تو جمعہ کے دن جو حکم ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی بھی صحیح حدیثیں ثابت نہیں ہے کہ اللہ کے نبی جمعہ کے دن جمعہ سے پہلے کچھ پڑھتے تھے کوئی نماز نہیں ثابت ہے البتہ اگر کوئی مسجد میں آتا تو اللہ کے رسول فرماتے دو رکعات نماز پڑھ کے تم بیٹھو ایک صحابی آ کے بیٹھ کے آپ نے کہا گم فصل رکعاتین کھڑے ہو دو رکعات نماز پڑھ کے بیٹھو اس کے بعد آپ اگر خدبہ نہیں ہو رہ 4:31 نہیں ہے دور پڑھیں چار پڑھیں دس پڑھیں بیس پڑھیں ہے کی نہیں البتہ جمعے کے بعد جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حدیثیں ثابت ہیں وہ یہ ہے کہ اگر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم مسجد کے اندر پڑھتے تھے تو چار رکعات پڑھتے تھے دو دو رکعات دو سنت ہیں اور اگر آپ مسجد کے اندر نہیں خطبہ دے کر خطبہ نماز پڑھا کر آپ گھر میں چلے گئے تو وہاں صحابہ سے ثابت ہے عبداللہ ابن عمر سے کہ وہاں دو رکعات پڑھ لیا کرتے ہیں 5:00 اچھا داڑھی کتنی رکھنی چاہے کیا ایک مٹھی ہو اور بقایا کاٹ دیا ہے یا جمعہ کی دن قینچی سے کاٹ کر سماری گیا ہے داڑھی جو ہے اللہ آپ کو جزائے خیر دیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ قصو شوارع وعف اللہا موچوں کو چھوٹی کرو اور داڑھی کو ماف کر دو داڑھی کو ماف کر دو ماف کرنے کا مطلب کیا ہے ویسی رکھو 5:22 ہمارے ایک دوست ہیں ان کو تقریر پر بھروسہ ہے تقدیر پر بھروسہ ہے کہتے ہیں جو بھی تقدیر میں ہوگا وہی ہوگا کیونکہ اللہ تعالیٰ نے لوہ محفوظ میں جو لکھا ہے وہی ہوگا اس لئے ہم جو بھی کرتے ہیں یہ سب اللہ کی مرضی ہے کیا یہ تقدیر پر بھروسہ کرنا اور کچھ بھی نہیں کرنا کیا صحیح ہے ان کو کس طرح سمجھائیں بتائیے ایسے لوگوں کو ایک طریقہ ہے سمجھانے کا جو آج سے بہت برسوں پہلے ایک آدمی نے اختیار کیا تھا ٹھیک ہے تقدیر پ 5:52 آپ جو بھی کر رہے ہیں اللہ کی مرضی گوئے آپ شراب بھی پینے جب بھی اللہ کی مرضی استغفراللہ اللہ کی مرضی یہ نہیں ہے اگر یہ اللہ کی مرضی ہوتی تو اللہ رسولوں کو نہیں بھیجتا اللہ قرآن کو نہیں نازل فرماتا جس میں شراب کو آرام قرار دیا گیا پتہ یہ چل رہا ہے کہ اللہ کی مرضی یہ ہے کہ آپ اچھے عامال کریں برائیوں سے بچیں یہ اللہ کی مرضی ہے اس پہ آپ ہاں البتہ اللہ نے آپ کو چھوڑ دیا ہے آزاد کہ تم یہ راستہ بھی اپنا سکتے ہو اور یہ بھی 6:15 البتہ اللہ کی جو چاہت والا راستہ ہے وہ قرآن و حدیث جس میں حلال ہے حرام ہے جس طرح سے اس کو منع کیا گیا بتایا گیا اس پہ عمل کرنا اور اسی طرح کا ایک شخص تھا جو اپنے زمانے میں جو جبریہ کہتا تھا مجبور ہیں تو اس زمانے میں کیا ہوا کسی نے سنا ایسی جس سے جیسے آپ سے انہوں نے کہا ہے تو کیا ہوا ایک دن بیٹھا ہوا تھا اس کی بیٹی آئی سامنے بیٹی آئی اس نے اسی کے سامنے دوری کھول کے چڑھ لیا اس کے اوپر چڑھ گیا اس کے اوپر 6:44 اب وہ بدکاری کیا اس کے ساتھ اب یہ لال پیلا ہو گیا ہمارے بیٹی کے سامنے ایسا کیا ہمارے سامنے بیٹی کے ساتھ ایسی بدکاری تو اس نے کہا کیوں تو کر رہا کہا مجبور ہوں میں اللہ کی مرضی ہے کہا یہ کیسے اللہ کی مرضی کہا تو ہی تو کہتا ہے اللہ کی مرضی سے ہم مجبور ہیں ہم مجبور ہیں تو ہی تو کہہ رہا تو اس پہ بھی میں مجبور ہوں میں کیا کروں کہا نہیں نہیں یہ غلط لکھا تو پھر تو بھک دیکھیں جس کا جھوٹا اس کے سر 7:16 تو ان سے کہیے کہ جناب ایسا نہ ہو کسی دن کی آپ کے ساتھ بھی یہ حادثہ آئے اور کرنے والا کہے کہ ہم مجبور ہیں جس طرح آپ اپنی مجبوری ظاہر کر رہے ہیں دنیا میں سب سے پہلے کس نے شرک کیا دنیا میں سب سے پہلے شرک کرنے والے قوم نوح نوح علیہ السلام کی قوم کے لوگ تھے جو قبروں کی انہوں نے پوجا کی وہیں سے شرک کی ابتداء ہوئی 7:46 کیا سرما لگانا سنت ہے اگر ہے تو یہاں ہم کسی کو بھی سرما لگا ہوا نہیں دیکھتے اس لئے سوال کر رہا ہوں سرما لگانا سنت ہے سمجھ رہے ہیں کوئی حرج اس میں نہیں ہے سوتے وقت بھی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم لگایا کرتے تھے ہم لوگوں کو ایمان و عقیدہ عبادات تہذیب و تمدن کی کم سے کم ایک ایک تقلیدی جھلکیاں کتابوں سے دکھلانے کی زہمت فرمائیں میں نے دکھلا ہے ایمان کی بھی عقیدے کی بھی عمل کی نمونے پیش کیا نہیں جھل 8:14 اتنا ذکر کیا ہے تفاصیل کے لیے آپ احادیث کا متعلق کریں اور موجودہ سوسائٹی کا جائزہ لیں آپ کو پورا نقشہ انشاءاللہ سمجھ میں آ جائے گا بس
Afficher toute la transcription