♪ Playing in the audio bar belowHadith & SunnahLectures & Remindersآڈیوشرح صحيح بخاريadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00باب شہود الحائب العیدین و دعوة المسلمین و یعتذرنا المصلہ قال حدثنا محمد و ابن السلام قال اخبرنا عبدالضحاب عن ایوبا عن حفستا قالت کنا نمنع عواتکنا ان یخرجنا فی العیدین0:36فقدمت امرأة فنزلت قصر بنی خلف فحدست ان اختها وكانت زوج اختها غزا مع النبی صلی اللہ علیہ وسلم سنتے اشرا وكانت اختی معہو فی سنت قالت کنا نداوی الكلمہ ونقوم على المرضى1:11فَسَالَتْ اُخْطِيَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ اَعَلَا اِحْدَانَا بَأْسٌ اِذَا لَمْ يَكُنْ لَهَا جِلْبَابٌ اَلَّا تَخْرُجْ قَالَ لِتُلْبِسْهَا صَاحِبَتُهَا مِنْ جِلْبَابِهَا وَلْتَشْهَدِ الْخَيْرِ وَدَعْوَةَ الْمُسْلِمِينَ فَلَمَّا قَدِمَتْ اُمُّ عَتِيَّةَ ر1:50سَأَلْتُهَا أَسَمِعْتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ قَالَتْ بِأَبِي نَعَمْ وَكَانَتْ لَا تَذْكُرُهُ إِلَّا قَالَتْ بِأَبِي سَمِعْتُهُ يَقُولُ يَخْرُجُ الْعَوَاتِكُ وَذَاتُ الْخُدُورِ اَوِ الْعَوَاتِكُ وَذَاتُ الْخُدُورِ وَالْحُيَّزِ وَالْيَشْحَنَّ الْخَيْرِ2:22باب ہے اس بارے میں کہ حیث والی عورتیں دونوں عیدوں میں حاضر ہوں اور مسلمان کی دعا میں شریک ہوں3:07اور وہ عید گہ سے نماز کی جگہ سے دور رہے امام بخاری راہ محضہ فرماتے ہیں ہم سے یہ حدیث محمد نے بیان کی اور محمد سلام کے بیٹے ہیں اور محمد نے کہا ہمیں یہ حدیث عبدالرحاب نے بتلائی اور عبدالرحاب ایوب سے3:41اور ایوب حفظہ سے روایت کرتے ہیں حفظہ فرماتی ہیں اپنی جوان عورتوں کو دونوں عیدوں میں نکلنے سے روکا کرتی تھے ایک عورت آئی اور اس نے بنو خلف کے محل میں قیام کیا اس نے اپنی ہمشیرہ سے یہ بات بیان کی اور اس کی ہمشیرہ کا خامن4:26اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بارہ غدوات میں شرکت کی تھی اور ان کی بہن وہ اپنے خوان کے ساتھ چھے غدوات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شریک تھی ان کی بہن نے کہا ہم زخمیوں کا علاج کرتی5:00اور بیماروں کی دیکھ بال کرتی اور اس عورت نے کہا کہ میری ہمشیرہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا جب ہمارے پاس اوڑنی نہ ہو تو کیا ہم پر کوئی گناہ ہے کہ ہم نہ نکلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اس کی وہ5:44ملنے والی اس کی وہ صحیحی جس کے پاس اوڑنی ہو وہ اس کو بھی اوڑنی پہنا دے اور اسے چاہیے کہ وہ خیر کو حاضر ہو اور مسلمانوں کی دعا میں شریک ہو حضرت حفظہ فرماتی ہے جب ام عطیہ رضی اللہ تعالی عنہ آئیں6:20تو میں نے ان سے دریافت کیا کیا تُو نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بارے میں کوئی بات سنی ہیں ام اتیہ نے کہا میرا باپ ان پر قربان ہو ہاں میں نے سنی اور حضرت ام اتیہ رضی اللہ تعالی عنہ وہ جب بھی6:51نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر کرتی تو پہلے یہ کہتی کہ میرا باپ ان پر قربان اور پھر ام عطیہ رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے بیان کیا کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا آپ نے فرمایا جو جوان عورتیں ہیں7:24پردے والی عورتیں ہیں اور وہ عورتیں جو حیض کی حالت میں ہوں وہ بھی نکلیں اور وہ بھرائی کے موقع پر حاضر ہوں اور مومنوں کی دعا میں شریک ہوں اور جو حیض والی عورتیں ہیں وہ نماز عید کی جگہ سے دور رہیں حدثہ فرماتی ہے میں نے کہا کیا حیض والی عورتیں بھی حاضر ہوں8:04تو ام عطیہ رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے کہا کیا حیض والی عورتیں عرفہ کے مقام پر حاضر نہیں ہوتی کیا وہ اس جگہ حاضر نہیں ہوتی اس جگہ حاضر اس باب میں امام بخاری رحم اللہ یہ بات بیان فرما رہے ہیں کہ وہ عورتیں جو مہواری سے ہوں8:40انہیں بھی چاہیے کہ وہ عید کے لیے نکلیں عید الفطر کے لیے بھی اور عید الادحا کے لیے اور مسلمانوں کی جو عیدین کے موقع پر دعا ہے اس میں شریک ہو اور مسلمانوں کے نماز ادا کرنے کی جو جگہ ہے اس سے کچھ دور رہیں امام بخاری رحمہ اللہ9:15اس باب میں یہ بات بیان فرما رہے ہیں کہ عیدین کے موقع پر وہ عورتیں جو بیمار ہیں جنہوں نے نماز عداد نہیں کرنی وہ بھی عیدین کے موقع پر نکلیں اور مسلمانوں کی دعا میں شرکت کریں ہاں جہاں نماز ہوتی ہے اس سے قدرے دور رہیں اور اس کے بعد9:46امام بخاری راہ مہزا نے جو حدیث بیان کی ہے اس کی سنت اور اس کے متن میں کتنی ہی باتیں اس کی سنت میں جو راوی ہیں ان میں سے ایک راوی حضرت ایوب السختیانی ہیں ان کے متعلق چند ایک باتیں حرس کرنی ہیں حضرت ایوب السختیانی یہ بسرا کے رہنمائے تھے10:26اور امام حسن البصری فرماتے ہیں سید و شباب اہل البصرہ ایوب بصرہ کے نوجوانوں کی سیادت ایوب کے لیے بصرہ کے نوجوانوں کے سردار ایوب اور یہ ایوب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث مبارکہ سے ان کو انتہائی تعلق تھا انتہائی شیفتگی11:02اور انتہائی قرب تھا حضرت مالک رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں کہ ہم ایوب کے پاس آتے اور ان کے سامنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اور ان کے سامنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کا ذکر کرتے تو ان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو جاتے اور اتنا روتے11:46کہ ہمیں ان پر ترخیر آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث سے انہیں انتہائی زیادہ تعلق تھے ایک اور بات ان کے متعلق یہ بیان کی گئی ہے کہ انتہائی زیادہ با اخلاق تھے باوجود اتنے بڑے عالم ہونے کے اور اللہ سے انتہائی زیادہ ڈرنے کے لوگوں کے ساتھ12:23ان کے معاملات ان کے اخلاق انتہائی امدہ تھے حضرت حمد بیان کرتے ہیں کہ میں نے کسی کو اتنا زیادہ مسکراتے ہوئے نہیں دیکھا جتنا زیادہ مسکراتے ہوئے میں نے ایوب کو دیکھا بعض لوگ جب ان کا دین سے کچھ تعلق ہو جاتا ہے تو وہ سمجھتے ہیں ہر وقت12:59پیشانی پہ تیوڑی رکھنا اور نتیں پھولے رہے یہ دین کی علامت ہے یہ بات درست نہیں اور اس بات سے دین کو فائدہ نہیں نقصان ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے سینہ مبارک میں اللہ کی خشیت اللہ کا تقویٰ سب سے زیادہ تھا لیکن آپ کے چہرے پر آپ کے چہرے پر13:37لوگوں سے کہیں زیادہ مسکراہت رہے کھلا کے ہنسنا یہ پسندیدہ بات نہیں کہکہ لگا کے ہنسنا اس کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پسند نہیں کیا لیکن پیشانی پہ تیوری چڑھا کے رکھنا اس کو بھی ناپسند کیا حضرت ایوب رحمہ اللہ ان کے متعلق بھی حماد فرماتے ہیں کہ میں نے14:12لوگوں کے لیے ان سے زیادہ مسکرانے والا کوئی نہیں دیکھا اور ان کے اخلاق کے متعلق ایک بات یہ بھی ہے کہ وعدہ کے متعلق وعدہ کی پابندی کے متعلق ان کی نگاہ میں بڑی اہمیت تھی حضرت شعبہ فرماتے ہیں جب بھی میں نے ایوب سے کوئی وعدہ لینا چاہا14:51ان سے کوئی اپوائنٹمنٹ لینی چاہیے میں بات کرتا جب میں بات مکمل کرویتا تو ایوب فرماتے بھائی میرے اور تمہارے درمیان کوئی وعدہ نہیں لیکن اس کے بعد جب میں اس موقع پر اس وقت پر جس وقت پر میں چاہتا کہ وہ تشریف لائیں اور میری ان سے ملاقات ہو جب وہ وقت آتا15:23تو میں مقررہ مقام پر پہنچتا تو وہ مجھ سے پہلے اس مقام پر موجود کتنا احتمام ہے وعدہ کرنے سے ڈرتے ایسا نہ ہو وعدہ کروں پورا نہ ہو لیکن ساتھی کی طرف سے جو بات کہی جاتی اس کی کتنی زیادہ پابندی کرتے شعبہ فرماتے ہیں کہ جب بھی میں نے ان سے وعدہ لینا چاہا وعدہ نہ دیا لیکن15:58مقررہ وقت پر مجھ سے پہلے تشریف فرما ہوتے ہیں آج کتنے مسلمان ہیں وعدہ کرتے ہیں اور پہلے سے ذہن میں پروگرام ہے کہ اس کو پورا نہیں کریں اور حضرت ایوب ان میں ایک اور بات یہ تھی انتہائی زیادہ کوشش کرتے ہیں کہ لوگوں کے سامنے ان کا تقوی ان کی پارسائی ان کی پرہیزگاری16:34اس کا اظہار نہ ہو کتنے جھوٹے متقی ہیں بڑی کوشش سے لوگوں کے سامنے رونے کی کوشش کرتے ہیں شاید کہ لوگ یہ کہنا شروع کر دیں یہ بڑا صوفی حضرت ایوب راہ محضہ ان کے سینہ میں اللہ کا ڈر تھا لیکن کوشش کرتے کہ لوگوں کے سامنے ان کی اس کیفیت کا اظہار نہ ہو ان کے متعلق17:18ایک موقع پر تشریف فرما تھے آنکھوں میں آنسو آیا آنکھوں میں آنسو آیا تو اب اظہار اس بات کا کرتے ہیں کہ گلے میں کوئی چیز اٹکی ہوئی ہے اس وجہ سے آنکھوں میں آنسو ہیں گلے کو صاف کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور جو آنسو ہے وہ گلے میں کسی چیز کے اٹکنے کی وجہ سے نہیں وہ اللہ کی خشیت کی وجہ سے ہیں17:56اور پھر فرماتے ہیں دیکھو مجھے زکام کتنا شدید ہے کہ اس کی وجہ سے میری آنکھوں میں پانی جاری ہے اور اصل میں آنکھوں میں جو پانی جاری ہے وہ اللہ کی خشیت سے ہے اور حضرت عیوب رحمہ اللہ ان سے صالح بن عبدالاخضر درخواست کرتے ہیں آو سینی مجھے وسیعت کیجئے وسیعت کیا فرماتے ہیں18:36اقل القلام میری وسیعت یہ ہے کہ گفتگو تھوڑی کیا کرو کتنی پیاری وسیعت ہے اقل القلام گفتگو تھوڑی کرو یہی میری وسیعت ہے اس حدیث کے راویوں میں سے ایک راوی یہی حضرت ایوب ہے اور حدیث میں جو باتیں ہیں ان میں سے ایک بات یہ ہے ذرا توجہ سے سنیے19:16کچھ میری طبیعت بھی خراب ہے اتنے زیادہ اچھے طریقے سے آج بیان نہیں کر سکتا لیکن اللہ کی توفیق سے جو بات کہہ سکتا ہوں کہہ دیتا ہوں حضرت حفظہ فرماتی ہے ہم نوجوان عورتوں کو دونوں عیدوں میں نکلنے سے روکتے تھے عید الفطر اور عید الازحا میں19:50ان کو نماز عید کے لیے جانے کی اجازت نہ دیتے یہاں جو لفظ نوجوان عورتوں کے لیے استعمال کیا ہے وہ لفظ ہے اواتقانا ہماری نوجوان عورتیں اور اواتق کی شرح محدثین نے جو کی ہے اس میں سے ایک شرح یہ ہے کہ اواتق آتق کی جمع ہے20:27اور آتک کس کو کہتے ہیں معنی تو یہ ہے نا نوجوان عورت لغوی طور پر آتک کا کیا معنی ہے یا دوسرے الفاظ میں نوجوان عورت کو آتک کیوں کہتے ہیں آتک اتک سے ہے اور ات کا معنی آزاد کرنا اور نوجوان عورت کو آتک کیوں کہتے ہیں بعض محدثین نے بیان کیا21:04کہ گرد سے باہر نکلنے کی جو ذلت ہے ذرا غور کیجئے عجب بات ہے ہمارے تصورات اس طرح بدل چکے ہیں باہر نکلنے کی جو ذلت ہے نوجوان عورت کو اس ذلت سے محفوظ رکھا جانا ہے ایک وہ مسلمان اور ایک ہم مسلمان وہ سمجھتے تھے عورت کا باہر نکلنا اس کو ذلیل کرنا ہے وہ عورت جس کو باہر21:44نکلنے کی مصیبت میں مبتلا نہ کیا جاتا اس کا نام عربی میں کیا رکھا گیا عاطق کہ باہر نکلنے کی ذلت سے اس عورت کو محفوظ رکھا گیا اور آج کتنے مرد اور بہت سی عورتیں ہیں وہ سمجھتے ہیں کہ عزت جو ہے وہ باہر نکل گیا پفون کس طرح بدل چکے لیکن اب بھی اگر کوئی شخص آنکھیں کھول کر ان عورتوں کو دیکھیں22:24جو باہر نکلتی ہیں اور خصوصاً مغربی ممالک میں کس مصیبت میں مبتلا ہے ہماری عورتیں تو چونکہ انہوں نے نتائج کو دیکھا نہیں وہ سمجھتے ہیں جو کچھ یورپ یا امریکہ میں ہے وہی اچھا ہے وہ عورتیں جو باہر نکلتی ہیں سارا دن ورکشاپوں میں فیکٹیوں میں دفتروں میں مزدوری کرتی ہیں پھر چار پانچ چھ بجے سٹورو پر جا کر23:02کھانے پکانے کا سامان لاتی ہے اگر وہ ذلت نہیں تو اور کیا ہے اور پھر نام دیتے ہیں کہ یہ آزادی ہے حریت نسوہ ہے عجب انداز ہے ذلت کا نام حریت رکھا نام کے بدلنے سے حقیقت نہیں بدل سکتا خندیر کا نام بکری رکھنے سے خندیر بکری نہیں بن سکتا اللہ کی طرف سے عورتوں پر کتنا احسان تھا بہر کے معاملات مرثر انجام دے23:44گھر کی چار دیواری کے اندر جو معاملات ہیں وہ عورتیں ادا کریں لیکن بعض نادان عورتوں نے اور بعض عورتوں کے دشمنوں نے ان کو گھروں سے باہر نکالا بیچاری گھر سے باہر کی جو مصیبتیں ہیں وہ بھی اٹھائیں اور جو گھر کی مصیبتیں ہیں ان سے جان کیسے چھوڑ سکتی اب بچے کو جنم آدمی تو نہ دے گا بچے تو عورت ہی جنم دے گا24:19بچے کو لمبے عرصے تک اپنے پیٹ کے اندر مر تو نہ رکھے اب عورت کے گھر رہنے کے جو تقاضے ہیں جو مجبوریاں ہیں وہ تو اسی کے ساتھ ہیں نادان عورتیں وہ بھی گھر سے نکلیں اور ان کے دشمنوں نے اور بہت تک بہت حد تک انہوں نے جنہوں نے عورتوں کی عزت و عصمت سے کھیلنا چاہا ان کو گھروں سے نکالا24:59اللہ نے ان کو گھر کی چار دیواری میں جو عزت و سقون عطا فرمایا تھا اس سے محروم نہیں کتنا عجب لفظ یہ استعمال کیا آتک وہ نوجوان عورت جو باہر نکلنے کی ذلت سے محفوظ رکھی ہے اور پھر اس حدیث میں ایک اور بات یہ ہے حضرت حفصہ فرماتی ہے کہ ایک عورت آئی25:44جس کی ہمشیرہ ایک ایسے صحابی کی بیوی تھی جس نے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بارہ غزبوں میں شرکت کی اور چھے غزبوں میں اس کی بیوی بیان کرنے والی عورت کی بہن اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بارہ غزبوں میں شرکت کرنے والے صحابی کی بیوی چھے غزبوں میں وہ بھی شریک تھی26:22اور فرماتی ہے کہ ہم زخمیوں کا علاج کرتی اور ریماروں کی دیکھ پھال کرتی اس سے ثابت ہوا کہ ضرورت کے وقت امرجنسی میں عورت اپنے خامن کی معیت میں اسلامی رشکر کے ساتھ جا سکتی اور اسلامی رشکر کی خدمت کر سکتی لیکن بعض بددینتوں نے جن کے سینوں میں کھوٹ ہے26:54اس بات کو کہاں تک بڑھایا اب فوج میں عورتیں بھرتی کی جائیں کہاں کی بات کہاں پہنچی عورت شریک ہے کس کے ساتھ اس کا خامد اس کے ساتھ اپنے خامد کی معایت میں رشکر اسلام کے ساتھ جا رہی ہے ایک یہ جانا ہے ایک نوجوان عورت کا فوج میں بھرتی کر کے نوجوانوں کے ساتھ جانا ہے دونوں باتوں میں کیا مناسبت ہے27:36اس عورت نے آنے والی عورت نے بیان کیا کہ میری بہن نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا اگر عورت کے پاس اورنی نہ ہو تو کیا وہ نماز عید کے لیے نہ جائے اپنے گھر میں بیٹھی رہے یہاں ذرا غور کیجئے عورت کا باپردہ ہو کے گھر سے نکل دا وہ اس پاک زمانے کی عورتوں کے دل و دماغ میں کس طرح راسخ ہے28:13سوال پر اچھی طرح غور کی وہ عورت کیا کہہ رہی ہے اگر اوڑنی نہ ہو اور اوڑنی کس کو کہتے ہیں وہ بڑی چندر وہ گھونگٹ جو سر کی چوٹی سے وے کر قدموں تک عورت کے سارے جسم کو ڈھاپ دے وہ عورت کہہ رہی ہے اگر گھونگٹ نہ ہو جلباب نہ ہو تو ہم نمازِ عید کے لیے نہ جائیں28:48تو کیا ہم پر گناہ ہے ذرا سوال پر غور کیلئے یہ نہیں کہا کہ اگر جلباب نہ ہو تو بغیر جلباب کے ہم چھوی جائیں بات سمجھ آرہی ہے تو یعنی یہ تصور بھی نہیں کہ مسلمان عورت جلباب کا حکم آنے کے بعد جلباب کے بغیر اپنے گھر سے نکل جائے یہ نہیں کہہ رہی ہے سوال یہ ہے کہ اگر جلباب موجود نہیں29:22غربت کا زمانہ ہے اور یہ ہم پڑھ چکے ہیں کتنی عورتیں ایسی تھی کہ ان کے پاس ایک ہی جوڑا تھا مہواری کے دنوں میں بھی وہی جوڑا پاکیت کی کے دنوں میں بھی وہی جوڑا اگر جرداب نہیں تو کیا کرے کیا نماز عید کے لیے نہ جائے اور آج کتنی مسلمان عورتیں ہیں کپڑوں سے سندوق بڑے ہوئے ایک ماہ تک30:02دو دو ماہ تک تین تین ماہ تک جوڑے کے پہننے کی باری نہیں آتی میکیو سے بھی یہ رہی ہیں سسران والوں سے بھی یہ رہی ہیں اور ہر موقع پر خرید رہی ہیں کتنے کپڑے ہیں یہ کہ اس کے باوجود گھر سے نکلتی ہے تو بے پردہ ہو کے نکلتی ہیں ایک وہ مسلمان عورتیں اور ایک یہ مسلمان عورتیں نبی کریم صلو اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں یہ کہ اس کی صحیحی اس کی پڑوسن30:45اس کو اپنی جذبہ پہنا دے دونوں باتیں نہیں نہ بے پردہ نکلنا ہے نہ نماز عید کو چھوڑنا ہے چاہیے کہ اس کی پڑوسن اس کی سہیری اس کی بہن اسے اپنی اورنی آریتن دے دے اور یہاں یہ بھی غور کیجئے کہ پردہ کی کتنی اہمیت ہے نماز عید کے لیے عید الفطر کے لیے بھی31:23اور ایگو ازہا کے لیے جانا ہےمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔