Aqeedah & TawhidLectures & RemindersVidéoملائکہ پر ایمان - 4admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں ملائکہ پر ایمان کی حقیقت بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کہہ رہے ہیں میں نے رب کو نہیں دیکھا صوفی کہتا ہے کہ میں نے کعبہ کو بھی دیکھا کعبہ کے رب کو بھی دیکھا اور تیسری مرتبہ جب کعبہ دیکھنے گیا تو کچھ بھی نہیں نظر آیا کیونکہ یادِ الٰہی میں اضافہ ہوتا چلا گیا اس قسم کی چیزیں ہیں میرے بھائیوں اور دوستوں یہ ایک دو مثال ورنہ مثالیں اتنی زیادہ ہیں کہ اس کو اگر آپ کو بتایا جائے سنا جائے تو آپ0:29افسوس کریں گے یہ جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ہندوستان میں اسلام پھیلایا انہوں نے سنو سذکرت العولیہ ہی میں 107 پہ لکھتے ہیں کہ عرش کی حقیقت کے متعلق کسی نے آپ سے سوال کیا بایزید سے کسی نے عرش کے بارے میں پوچھا تو کہتے ہیں کہ میں تو خود ہی عرش ہوں عوض باللہ یہ دیکھو کفر کھلا ہوا کفر0:55اللہ کے عرش کو کہتے ہیں میں خود ہی عرش ہوں اور اس کے بعد کرسی کے بارے میں پوچھا گیا تو کہتے ہیں کہ میں کرسی بھی خود ہی ہوں یعنی یہی کہنا چاہتے ہیں کہ میں ہی خود ہی اللہ ہوں کان ادھر سے پکڑو چاہے ادھر سے اور اس کے بعد قلم کے بارے میں پوچھا گیا تو کہا کہ اللہ کے تو اور بھی بہت سارے مقرب بندے ہیں جیسے ابراہیم علیہ السلام موسیٰ اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس پر آپ نے یہی فرمائے کہ وہ بھی میں ہی ہوں1:24میں ابراہیم بھی ہوں موسیٰ بھی ہوں اور میں ہی محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہوں پھر سائل نے ملائکہ کے بارے میں پوچھا کہ یہ فرشتے کون ہیں تو کہتے وہ بھی میں ہی ہوں میں فرشتہ بھی ہوں اور اس کے بعد یہ سن کر لوگ خاموش ہو گئے اس طرح کا کفر آپ پائیں گے کہیں اور اس اوپر سے کہیں گے بزرگوں نے اسلام پھیلایا ہے بزرگوں نے اندوستان میں دین پھیلایا ہے میرے بھائیو1:52یہ کھلا ہوا کفر کہتے ہیں کہ میں فرشتہ بھی ہوں میں محمد بھی ہوں میں عیسیٰ بھی ہوں میں ابراہیم بھی ہوں میں موسیٰ بھی ہوں میں عرش بھی ہوں میں کفر بھی ہوں میں کرسی بھی ہوں بتاؤ میرے بھائیوں اور دوستو ملائکہ کی توہین کس نے کی انبیاء کی توہین کس نے کی شکوہ آپ کو کس سے ہونا چاہیے اسلام کے کس دشمن سے اس دشمن سے2:18جو اسلام کے نام پر گمراہی پھیلایا یا اس دشمن سے جو اسلام کا کھولے عام دشمن پر کے مسلمانوں کو گمراہ کر رہا ہے2:28شکوہ دونوں سے ہے لیکن خطرہ ان کا زیادہ ہے کیونکہ یہ باتیں دین سمجھ کے پھیلائی جاتی ہیں میرے بھائیوں اور دوستوں عزیزوں اور بزرگوں چونکہ یہ تو ایمان بن ملائکہ کی بات آئی تو ایک دو مثالیں میں نے دیا وہ بھی بای عزیز کے تذکرے میں کتاب پہ رہا تھا دیکھا کہ اس میں تو بڑی عجیب و غریب چیزیں ہیں2:50ایمان بن ملائکہ کے زبن میں ایک اور بات سنیے اس کے بعد گفتگو ختم کر کے ہم اپنی بات کو مزید آگے بڑھائیں گے حضرت بایزید سے کسی نے پوچھا کہ تمام مخلوق قیامت میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے جھنڈے کے نیچے ہوگی علم کے نیچے ہوگی فرمایا کہ میں قسمیہ کہتا ہوں کہ میرے علم کے نیچے مخلوق کے علاوہ انبیاء کرام بھی ہوں گے3:20اعوذ باللہ استغفراللہ یہ کھلا ہوا کفر کون بکتا ہے میرے علم کے نیچے انبیاء کرام بھی ہوں گے لیکن لوگوں نے یہ مفہوم اخذ کر لیا کہ بایزید نے خود کو حضور سے افضل تصور کر لیا لیکن یہ مفہوم سمجھنا ایک محمل سی بات ہے بلکہ امر واقع یہ ہے کہ آپ نے اللہ تعالیٰ تک اس حد تک رسائی کر لی تھی کہ آپ کی زبان3:48خدا بن چکی تھی نعوذ باللہ من ذالک بایزید کو نبی سے افضل سمجھنے والے غلطی میں تھے نا کیونکہ بایزید تو خدا بن گئے تھے خدا بن چکی تھی اور آپ کا قول حقیقت میں اللہ کا قول تھا یعنی اللہ کے شریک ہو گئے تھے اور اللہ کا کیا نظام ہے قُلْ هُوَ اللَّهُ اَحَدْ اللَّهُ السَّمَدْ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَقُلْ لَهُ كُفُونَ اَحَدْ4:16اور سنیے اور یہ بھی تسلیم کر لینا چاہیے کہ لیوائی اعظم من لیوائی محمد یا سبحانی ما عظم و شانی کہتے ہیں کہ قیامت کے دن میرا جھنڈا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے جھنڈے سے بڑا ہوگا نعوذ باللہ من ذالک4:36یہ ملحد صوفیہ ایک تذکرہ بیعزید کا ورنہ اس کتاب کا تو پوش مارٹم ہونا چاہیے اور اس کے لیے ہمارے شیخ اللہ تعالیٰ ان کی حفاظت فرمایا اور ان کے علم سے لوگوں کو فائدہ پہنچا شیخ مراج عبانی صاحب حفیظ علیہ تو اس معاملے میں متخصص سپیشلسٹ ہیں اگر آپ لوگ چاہیں تو ان کو بھیجیں کتاب کی پوش مارٹم کریں یہ تو ان کا خاص موضوع ہے وہ تو بر سبیل تذکرہ میں نے5:01یہ بات بتا دی ورنہ اس طرح کی کتابوں کا تو واقعی آپریشن ہونا چاہیے کہ یہ ملہد صوفیاء جو کہیں اللہ بنتے ہیں کہیں فرشتہ بنتے ہیں کہیں نبیوں سے افضل کہیں اپنے آپ کو کہتے میری زبان خدا کی زبان ہے یہ کھلا ہوا کفر یہ کھلا ہوا کفر کہاں لے کے جائے گا اور کہتے ہیں کہ اسلام اس نے پھیلایا وہ فلاں بزرگ تھے وہ بزرگوں کا گستاخ ہے وہ5:29اولیاء کے نافرمان ہیں وہ بزرگوں کی توہین کرتے ہیں تم اللہ کی توہین کرو تم نے اللہ کے نبی کی توہین کی تم نے اللہ کے فرشتوں کی توہین کی تم نے رب کی خدائی میں شرکت کا دعویٰ کیا اور تم اماندار ہو5:48اور ایک انسان کہتا ہے کہ یہ شرک ہے رب کی خدای میں کوئی شریک نہیں ہے نبی کائنات محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے افضل دنیا میں کوئی نہیں ہے تو تم نے کہا کہ ہم نے اولیاء کی توہین کی6:01تم نبی کی توہین کرو تو گوارہ ہے تم رب کی بڑائی میں کسی کو شرک کرو تو گوارہ ہے اور ہم تمہاری اسی خیانت کا پردہ فاش کریں تو کہو کہ وہ اس نے تو اولیاء کی توہین کی بزرگوں کی توہین کر دی میرے بھائیوں اور دوستو مکر کو پہچانیے جھوٹ اور فریب کو پہچانیے آئیے موضوع کی طرف آتے ہیں6:25اللہ کے فرشتوں کو اللہ نے کتنی قوت دی ہے یہ خرافات ہیں اور ان بکواسوں کے جو اولیاء یا صوفیاء نے جو بکی ہیں ان سے مرعوب نہ ہوں اللہ کے فرشتے اسرافیل علیہ السلام ہیں اسرافیل علیہ السلام کو اللہ نے سور پھونکنے کی ذمہ داری دی ہے صرف سور پھونکیں گے ایک سور پھونکیں گے6:48اور پھر اس کے بعد کیا ہوگا ساری روحیں اڑ کر اپنے جسموں میں ملبوس ہو جائیں گے اور جب دوسرا سور اٹھے ایک سور تو مرنے کے لئے پھوکیں گے اور دوسرا سور مرنے کے بعد اٹھائے جانے کے لئے پھوکیں گے تو اس کے بعد لوگ زندہ ہو کر کے زندہ ہو جائیں گے ایک سور پھوکیں گے لوگ چیخ پڑیں گے اور مر جائیں گے دوسرا سور پھوکیں گے لوگ زندہ ہو جائیں گے اور ساری روحیں چمہ ہو جائیں گے اور اپنے اپنے جسموں میں ملبوس ہو جائیں گے کون؟7:17مگر اللہ جسے چاہے یہ اللہ کے فرشتے سور پھوکیں گے فرشتہ اللہ کے حکم سے سور پھوکے گا آسمان و زمین میں جتنے لوگ ہیں بے ہوش پر جائیں گے7:39اور مگر وہی لوگ جنہیں اللہ چاہے گا اور اس کے بعد کھڑے ہو کر کچھ لوگ چلنے لگیں گے دیکھنے لگیں گے بے ہوش گر پڑیں گے سور کیا ہے سور سے مراد وہ چیز سور ایسا نہیں کہ کوئی باجا ہے کوئی مائک ہے اہل علم نے لکھا ہے کہ سور7:57ہر وہ چیز یا وہ چیز ہے جس میں انسانوں کی یا بنی آدم کی روحیں رہتی ہیں اسی کو کہتے ہیں سور یعنی بنی آدم کی روحیں جس چیز میں ہیں اس کو سور کہا جاتا ہے سور پھوکیں گے یہ طاقت ہے ایک فرشتے کی کہ ایک سور پھوکا پوری دنیا مر گئی دوسرا سور پھوکا پوری دنیا زندہ ہو گئی وہ فرشتے جو جہنم کے حفاظت پر معمور ہیں اور انہی میں کچھ فرشتے ایسے ہیں8:26جو رب کا عرش اٹھائے ہوئے ہیں وَيَحْمَلُ عَرْشَ رَبِّكَ فَوْقَهُمْ يَوْمَئِدٍ ثَمَانِيَةٍ آج فرشتے اس دن عرش اٹھائے ہوئے ہوں گے الَّذِينَ يَحْمَلُونَ الْعَرْشَ وَمَنْ حَوْلَهُ يُصَبِّحُونَهُ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَيُؤْمِنُونَ بِهِ وَيَسْتَغْفِرُونَ لِلَّذِينَ آمَنُوا8:47وہ فرشتے جو رب کے عرش کو اٹھائے ہوئے ہوں گے وہ عرش جس کے بارے میں ملہد صوفی کہتا ہے کہ میں ہی عرش ہوں بتاؤ کہ فرشتے عرش اٹھائیں گے یا اس ملہد جو9:05مٹی میں مل گیا جس کا جسم سڑ گیا کیوے میں کوڑے کھا گئے وہ فرشتے آرس اٹھائیں گے کیا ملی صوفی کو اٹھائیں گے اس طرح سے میرے بھائی اور دوستو دین میں خیانتیں کی گئیں لوگوں کو دین کی حقیقت سے ناعاشنا کیا گیا اور یہی نہیں اس وقت ان فرشتوں کی تعداد چار ہے قیامت کے دن آٹھ ہو جائے گی اب سوال یہ ہے ایک عقیدے کی چیز9:31آٹھ فرشتے ہوں گے کیسے ہوں گے وہ عرش کیسا ہوگا شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی بڑی مشہور کتاب الاقیدت الواستیہ شیخ نے لکھا ہے کہAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieملائکہ پر ایمان4 / 71ملائکہ پر ایمان - 19:422ملائکہ پر ایمان - 29:423ملائکہ پر ایمان - 39:424ملائکہ پر ایمان - 49:425ملائکہ پر ایمان - 59:426ملائکہ پر ایمان - 69:427ملائکہ پر ایمان - 79:42Suivant : épisode 5→