Lectures & RemindersVideoاقامت دین - 9admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں جماعت اسلامی کے اقامت دین کی قلعی کھولی گئی ھے جو سننے اور دیکھنے لائق ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00اس کے اندر ان سے سوال کیا جاتا ہے دجال کے بارے میں صفحہ اس کا پینتیس ہے اور پینتیس صفحے پہ ان سے سوال کیا جاتا ہے کہ ایک شخص سوال کرتا ہے اور تین چار سوالات لکھ کر بھیجتا ہے چار سوال ہیں ان میں چوتھا سوال یہ ہے کانہ دجال کے متعلق مشہور ہے کہ وہ کہیں قید ہے تو آخر وہ کون سی جگہ ہے آج تو دنیا کا کونہ کونہ انسان نے چھان مارا ہے پھر کیوں کانہ دجال کا پتہ نہیں چلتا رسائر و مسائر حصہ اول0:34صفحہ 35 اس کا جواب دیتے ہیں یہ کانہ دجال وغیرہ صفحہ 37 پر جواب ہے ترجمان القرآن رمضان شوال 64 ہجری ستمبر اکتوبر 1945 کے حوالے سے یہ کانہ دجال وغیرہ تو افسانے ہیں جن کی کوئی شریح حیثیت نہیں ہے ان چیزوں کو تلاش کرنے کی ہمیں کوئی ضرورت نہیں ہے امام میں اس قسم کی جو باتیں مشہور ہیں ان کی کوئی ذمہ دار اسلام پر نہیں ہے اور ان میں سے کوئی چیز اگر غلط ثابت ہو جائے تو اس سے اسلام کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا1:04اب سوال کرنے والا بھی باز نہیں آیا اس نے پھر سوال کر دیا کہ جناب کسی نے آپ سے سوال کیا تھا کانہ دجال کے مطالق مشہور ہے کہ وہ کہیں قید میں ہے تو آخر وہ کونسی جگہ ہے آج دنیا کا کونہ کونہ انسان نے چھان مارا ہے پھر کیوں کانہ دجال کا پتہ نہیں چل رہا اس کا جواب آپ نے یہ دیا کانہ دجال وغیرہ تو افثانے ہیں جن کی کوئی شریح حیثیت نہیں لیکن جہاں تک مجھے معلوم ہے کم از کم تیس حدیثیں دجال کا تذکرہ کرتی ہیں صحیح بخاری مسلم عبدال1:32سائل نے پھر سوال کر دیا اب پھر جواب دیتے ہیں اب جواب کا رنگ بدل گیا کہا میں نے جس چیز کو افسانہ قرار دیا وہ یہ خیال ہے کہ دجال کہیں قید ہے حالانکہ اوپر وہ موجود ہے کہ کانہ دجال وغیرہ تو افسانے ہیں لیکن جب انہوں نے حدیثوں کا حوالہ دیا تو فوراں بدل کے کہتے ہیں میں نے جس چیز کو افسانہ قرار دیا وہ یہ خیال ہے کہ دجال کہیں قید ہے باقی رہا یہ عمر کے فتنہ دجال برپا ہونے والا ہے تو اس کے مطالق نماز میں میں بھی دعائیں مانگتا ہوں2:00اب یہ بات کہ دجال کا کہیں قید ہونا افسانہ ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی بات کا حکم دیں وہ حدیث ہوتی ہے محدثین کے نزدیک آپ کوئی کام کر کے دکھائیں وہ بھی حدیث ہوتی ہے اور آپ کے سامنے کوئی کام کیا جائے قولی حدیث فعلی حدیث تقریری حدیث آپ کے سامنے کوئی کام کیا جائے یا کوئی لفظ کہے جائیں اور آپ اس کی تصدیق کریں اس کا انکار نہ کریں کیونکہ اگر غلط بات ہوگی تو آپ انکار کر دیں گے نا2:28جیسے حدیث میں آتا ہے آپ بیٹھے ہوئے ایک صحابہ نے کہہ دیا ماشاءاللہ وشید جو اللہ چاہے جو رسول اللہ چاہے آپ نہیں چھپ کر سکے فوراں کہا وہ کہے یہ نہ کہے بلکہ یہ کہے ماشاءاللہ وعدہ جو صرف اللہ چاہے وہ ہوتا ہے میں اور اللہ ملکے چاہوں حج علتانی للہ ندن تو نے مجھے رب کے برابر بنا دیا نبی غلط بات پہ خاموش نہیں ہو سکتے اور ابو دعوت میں تمیمداری کی روایت تفصیلی ہے جس کے اندر وہ آ کر کہتے ہیں اللہ کے نبی پورا قص2:57انہیں کسی نے سنایا وہ جزیرے پہ گئے وہاں پہ سمندر میں طوفان آیا جزیرے پہ پہنچے وہاں ایک عورت تھی آگے محل تھا محل میں داخل ہوئے وہاں دجال تھا اس نے سارا قصہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سنایا اگر یہ غلط ہوتا آپ اس کی تقریب کر دیتے آپ اس کا رد کر دیتے بلکہ آپ نے وہ کھڑے ہو کر سنا اور آ کر پھر اپنے صحابہ کو سنایا جو آپ کے سامنے پیش ہو آپ اس کا رد نہ کرے وہ تقریری حدیث ہے ایک صحابی نے فجر کی نماز کے بعد د3:26سنتے میں پہلے نہیں پڑھ سکتا آپ چھپ ہو گئے جس عمل کو دیکھیں آپ چھپ ہو جائیں وہ تقریری حدیث بن جاتا ہے کوئی مہدرات کہتے ہیں کہ یہ تو اللہ کے نبی نے صرف نقل کیا نا آپ نے اس کی تصدیق تو نہیں کی آپ نے اس کو صحیح جانا تو نقل کیا غلط ہوتا تو غلط کر دیتے تو یہاں کہتے ہیں کہ جو اس کا قید ہونا ہے یہ افسانہ ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی باتیں اور آپ کی زبان سے نکلی ہوئی تصدیقات کی باتیں افسانے نہیں ہوا کرتے یہ رسول جو بولتا ہے اللہ کی و3:55اسی طرح ایک اور مقام پر اس سے کھل کر مزید مضاحت کے ساتھ لکھتے ہیں ترجمان القرآن کے اندر سید مودودی صاحب کہ یہ جو دجال وغیرہ کی باتیں ہیں حضور کو اپنے زمانے میں یہ ترجمان القرآن رب العول تیرہ سو پینسٹھ ہجری کا حضور کو اپنے زمانے میں یہ اندیشہ تھا کہ شاید دجال آپ کے اہدی میں ظاہر ہو جائے یا آپ کے بعد کسی قریبی زمانے میں ظاہر ہو لیکن کیا ساڑھے تیرہ سو برس کی تاریخ نے ثابت نہیں کر دیا کہ حضور کا یہ4:28اب ان چیزوں کو اس طرح نقل و روایت کیے جانا کہ گویا یہ بھی اسلامی عقیدے ہیں نہ تو اسلام کی صحیح نمائندگی ہیں نہ اسے حدیث کا صحیح مفہوم کہا جا سکتا ہے جیسے میں عرض کر چکا ہوں اس قسم کے معاملات میں نبی کے قیاس و گمان کا درست نہ نکلنا ہرگز منصب نبوت پر تعان کا موجب نہیں بنتا فیصلہ آپ خود کر لیجئے کیا امام بخاری شعفری تھے امام بخاری اور امام تھے امام شعفری اور امام تھے بھائی بعض حالات میں حرام بھی حلال ہو جاتا ہے جی5:08تو کہ ایسے حالات میں مطابع حلال ہو سکتا ہے خنزیر اللہ نے حرام کیا اور خود ہی اس کی اجازت بھی دی تم پر حرمت علیکم المیتت و الدم تم پر مردار حلام ہے خون حلام ہے خنزیر حلام ہے لیکن جو کوئی مجبور ہو جائے غیر باغن ولا عاد نہ باغی ہو نہ جان کے گناہ کرنے والا ہو وہ فس جائے زندگی بچانے کے لیے زندگی بچانے کے لیے5:42وہ اس میں سے کھا کر چند لکمیں اپنی زندگی کو بچا سکتا ہے اس میں سے کھا کر اپنی زندگی کو بچا سکتا ہے اب موتے کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حرام قرار دیا قیامت تک کے حالی حرام ہے اللہ نے خنزیر کو حرام دیا تو ساتھ اس کے صورت حلال کی بیان کر دی لیکن موتے کے حلال ہونے کی کوئی صورت کوئی صورت حدیث رسول علیہ الصلاة والسلام میں ہمارے سامنے اور ہمارے علم میں نہیں ہے ہاں سید مودودی صاحب نے ایک صورت نکالی ہے6:11وہ فرماتے ہیں کہ کوئی شخص جہاز میں سفر کر رہا ہو اور جہاز میں سفر کرتے کرتے وہ جہاز شکار ہو جائے توفان کا توفان آ جائے اور توفان میں وہ فس جائے اور فسنے کے بعد وہ ایک ایسے جزیرے پہ جا کر پہنچے جس جزیرے پہ کوئی انسان نہ ہو کوئی دنیا نہ ہو کوئی انسان اور دنیا وہاں پہ نہ ہو صرف اکیلہ ایک بندہ اور ایک عورت یہ دونوں وہاں پہ پہنچ گئے6:42ابادی بھی ان کے قریب نہیں ہے قرب و جوار میں کوئی ابادی نہیں ایک پھٹے پر بیٹھ کے اکیلے پہنچے ہیں اب وہاں پہنچ کے کوئی مولوی نے نکا پڑھانے والا کوئی کچھ نہیں تو اگر یہ آپ اس میں عجاب و قبول کر کے ہمسری کر لیں اور اپنا معاملہ چلاتے رہیں تو کیا حرج ہے اب یہ طوفان کوئی دنیا میں آیا آج تک آندی ریکارڈ بہت ساری چیزیں ہیں مہدودی صاحب کی اپنے ذہن میں کئی طوفان آگے اور پھٹا ٹوٹ گیا ہو تو الگ بات ہے آندی ریکارڈ ایسا کو7:12ایک مرد ہے ایک عورت ہے ایک چھوکرا ایک چھوکری دو ہی ہیں طوفان آیا ٹوٹا وہاں پہنچے قربو جوار میں آبادی بھی نہیں ہے انہیں نہ کھانے پینے کی فکر ہوگی نہ انہیں نہ انہیں رات کے سونے کی فکر ہوگی نہ ان کو جنگلی جانوروں سے بچاؤگی فکر ہوگی نہ ان کو روٹی پانے کی فکر ہوگی نہ ان کو یہ فکر ہوگی کہیں گاؤں میں پہنچے سب سے پہلے یہی فکر چڑھی ہوگی کہ پہلے ایک ہم تو مکاہیے ناگلا فیروے کھانے نعوذ باللہ سمب7:41اور اسی بنیاد کو اٹھا کر شیعوں نے پھر لکھا کہ ایک بہت بڑے اہل سنت عالم نے یہ اس طرح کی صورت پیش کی ہے اور شیعہ حضرات بھی انہی حالات میں متع کو جائز کہتے ہیں تو یہ صرف ان کو راضی کرنے کے لیے جیسے یہ خلافت و ملوکیت پوری شیعہ حضرات کو راضی کرنے کے لیے لکھی گئی اسی طرح8:01یہ مسئلہ بھی جو بیان کیا گیا وہ شیعہ حضرات کو راضی کرنے کے لئے اب اس پوری کتاب میں شیعہ حضرت معاویہ کو کافر کہتے ہیں حضرت یزید کو کافر کہتے ہیں نعوذ باللہ حضرت عثمان کو کافر کہتے ہیں اور اس پوری کتاب میں معاویہ اور عثمان کی ایسی گھناؤنی شکل پیش کی گئی ہے تاریخ کے حوالوں سے نعوذ باللہ ثم نعوذ باللہ کہ وہ گند جو اس کے اندر پیش کیا گیا ہے ایک عام آدمی کے بارے بیان کیا جائے تو انسانیت شرما جائے گی کو ج8:31کس کو راضی کرنے کیلئے شیعوں کو راضی کرنے کیلئے خلافت ملوکیت سید مہدودی صاحب نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح حدیث ہے خیبر کے موقع پر گھرے لو گدے بھی حرام ہوئے اور متعبی حرام ہوا اب اگر کسی کے پاس حدیثTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriاقامت دین9 / 121اقامت دین - 19:372اقامت دین - 29:373اقامت دین - 39:374اقامت دین - 49:375اقامت دین - 59:376اقامت دین - 69:377اقامت دین - 78:568اقامت دین - 88:569اقامت دین - 98:5610اقامت دین - 108:5611اقامت دین - 118:5612اقامت دین - 128:56Berikutnya: Episode 10→