Aqeedah & TawhidLectures & Remindersویڈیواللہ پر ایمانadmin·1 view·5 months agoاللہ پر ایمان Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00رکن الاول من ارکان الایمان ان تؤمن باللہ ایمان کا پہلے رکن یہ ہے کہ آپ اللہ پر ایمان لائیں الایمان باللہ تضمن الایمان بتوحید الربوبیہ والالوحیہ والاسماء والصفات وان نؤمن بوجود اللہ سبحانو تعالی اللہ پر ایمان لانے کا مطلب یہ ہے کہ آپ چان چیزوں پر ایمان لائیں اللہ رب العالمین کی ربوبیت کے اوپر ان کی الوحیت کے اوپر اسماء والصفات کے اوپر اور ان کی وجود کے اوپر ایمان لائیں ماہو الدلیل علی وجود اللہ0:28اللہ تعالیٰ کی وجود ہونے پر کیا دلیل ہے؟ ادلہ کثیرہ جدہ بہت سارے ادلہ ہیں ممکن نجمعہ بھی اربعة ادلہ ممکن ہے کہ ہم چار دلیلوں میں اسے ہم سمٹ لیں الاول العقل یستحیل انسان عاقل الاو لابد انہیں یثبت انہیں لہذا مخلوقات خالق واحد مدبر سبحانہ وتعالی اقل سے دلیل ملتی ہے یہ عقل کے لئے ضروری ہے کہ جو چیز0:54اسی مخلوق میں پاتا ہے اس سے وہ اقرار کرتا ہے کہ لا اس مخلوق کے لیے خالق کا هنا ضروری ہے نعم الثانی الحس یعنی مثلا مشاہد او مسموع تکون فکر بشدہ ترفع عدک للسماء تجتہ تنفرش قام النبی صلی اللہ علیہ وسلم یدعو اذا بالغیث ینزل ہذا دلیل محسوس ملموس نرا بے عیننا1:13حسی چیز یعنی جسے انسان اپنے آنکھوں سے نظروں سے اس کو مشاہدہ کرتا ہے اور اس چیز کو پاتا ہے جیسے کہ انسان مصیبت اور مصیبت میں اللہ رب العالمین سے دعا کرتا ہے اور یہ پاتا ہے کہ اللہ رب العالمین نے اسے تحقیق کر دیا اور پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ رب العالمین سے دعا کرتے تھے اور اللہ رب العالمین انہوں نے تو قبول فرماتا تھا نعم الثالث الفطرہ کل مولود دلیل على الفطرہ فعوثبت وجود اللہ سبحانہ وتعالی تیرے دلیل فطرت1:42چوتھی دلیل شریعت سے ہے اور شریعت میں تو بے شمار دلیلیں ہیں جو اللہ تعالیٰ کی وجود پر دلالت کرتی ہیںمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔