Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے قد سمع اللہ قول التي تجادلک في زوجها وتشتکی الى اللہ واللہ يسمع تحاوركما ان اللہ سمع بصیر یقینا اللہ نے اس عورت کی بات سنی 0:28 جو تجھ سے اپنے شوہر کے بارے میں تقرار کر رہی تھی اور اللہ کے آگے شکایت کر رہی تھی اللہ تم دونوں کے سوال و جواب سن رہا تھا بے شک اللہ سننے دیکھنے والا ہے 0:54 وَإِنَّهُمْ لَيَقُولُونَ مُنْكَرًا مِنَ الْقَوْلِ وَزُورًا وَإِنَّ اللَّهَ لَعَفُونَ غَفُورًا تم میں سے جو لوگ اپنی بیویوں سے زہار کرتے ہیں یعنی انہیں ماں کہہ بیٹھتے ہیں وہ دراصل ان کی ماں نہیں بن جاتی ان کی ماں تو وہی ہیں جن کے بطن سے وہ پیدا ہوئے یقیناً یہ لوگ ایک ناماقول اور جھوٹی بات کہتے ہیں 1:22 بے شک اللہ معاف کرنے والا اور بخشنے والا ہے 1:51 پھر اپنی کہی ہوئی بات سے رجوع کر لیں تو ان کے ذمہ آپس میں ایک دوسرے کو ہاتھ لگانے سے پہلے ایک غلام آزاد کرنا ہے اس کے ذریعے تم نصیحت کیے جاتے ہو اور اللہ تمہارے تمام آمال سے باخبر ہے 2:17 فَمَن لَمْ يَسْتَطِعْ فَإِطْعَامُ سِتِّينَ مِسْكِينًا ذَلِكَ لِتُؤْمِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَتِلْكَ حُدُودُ اللَّهِ وَلِلْكَافِرِينَ عَذَابٌ عَلِيمٌ ہاں جو شخص نہ پائے اس کے ذمہ دو مہینوں کے لگاتار روزیں ہیں اس سے پہلے کہ ایک دوسرے کو ہاتھ لگائیں اور جس شخص کو یہ طاقت بھی نہ ہو اس پر ساٹھ مسکینوں کا کھانا کھلانا ہے 2:46 یہ اس لیے کہ تم اللہ کی اور اس کے رسول کی حکم برداری کرو یہ اللہ کی مقرر کردہ حدیں ہیں اور کفار ہی کے لیے دردناک عذاب ہے 3:16 بے شک جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہ زلیل کیے جائیں گے جیسے ان سے پہلے کے لوگ زلیل کیے گئے تھے اور بے شک ہم واضح آیتیں اتار چکے ہیں اور کافروں کے لیے تو زلط والا عذاب ہے 3:34 جس دن اللہ ان سب کو اٹھائے گا پھر انہیں ان کے کیے ہوئے عمل سے آگاہ کرے گا جسے اللہ نے شمار رکھا اور جسے یہ بھول گئے تھے اور اللہ ہر چیز سے واقف ہے 4:01 موسیقی 4:27 کیا تُو نے نہیں دیکھا کہ اللہ آسمانوں کی اور زمین کی ہر چیز سے واقف ہے تین آدمیوں کی سرگوشی نہیں ہوتی مگر اللہ ان کا چوتھا ہوتا ہے اور نہ پانچ کی مگر ان کا چھٹا وہ ہوتا ہے اور نہ اس سے کم کی اور نہ زیادہ کی مگر وہ ساتھ ہی ہوتا ہے جہاں بھی وہ ہوں 4:53 پھر قیامت کے دن انہیں ان کے عامال سے آگاہ کرے گا بے شک اللہ ہر چیز سے واقف ہے 5:16 وَإِذَا جَاءُواكَ حَيَّوْكَ بِمَا لَمْ يُحَيِّكَ بِهِ اللَّهُ وَيَقُولُونَ فِي أَنفُسِهِمْ لَوْ لَا يُعَذِّبُنَا اللَّهُ بِمَا نَقُولُ حَسْبُهُمْ جَهَنَّمُ يَصْلَوْنَهَا فَبِئْسَ الْمَصِيرِ 5:44 اس روکے ہوئے کام کو دوبارہ کرتے ہیں اور آپس میں گناہ کی اور ظلم و زیادتی کی اور نافرمانی رسول کی سرگوشیاں کرتے ہیں اور جب تیرے پاس آتے ہیں تو تجھے ان لفظوں میں سلام کرتے ہیں جن لفظوں میں اللہ نے نہیں کہا اور اپنے دل میں کہتے ہیں کہ اللہ ہمیں اس پر جو ہم کہتے ہیں سزا کیوں نہیں دیتا ان کے لیے جہنم کافی ہے جس میں یہ جائیں گے سو وہ برا ٹھکانہ ہے 6:13 اے ایمان والو تم جب سرگوشی کرو تو یہ سرگوشیاں گناہ اور ظلم اور نافرمانی رسول کی نہ ہوں بلکہ نیکی اور پرہزگاری کی باتوں پر سرگوشی کرو 6:42 اور اس اللہ سے ڈرتے رہو جس کے پاس تم سب جمع کیے جاؤ گے بری سرگوشیاں بس شیطانی کام ہے جس سے ایمانداروں کو رنج پہنچے 7:12 گو اللہ کی اجازت کے بغیر وہ انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا اور ایمان والوں کو چاہیے کہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں 7:41 اے مسلمانوں جب تم سے کہا جائے کہ مجلسوں میں ذرا کھل کر بیٹھو تو تم جگہ کشادہ کر دو اللہ تمہیں کشادگی دے گا اور جب کہا جائے کہ اٹھ کھڑے ہو تو تم اٹھ کھڑے ہو اللہ تم میں سے ان لوگوں کے جو ایمان لائے ہیں اور جو علم دیے گئے ہیں درجہ بلند کر دے گا اور اللہ ہر اس کام سے جو تم کر رہے ہو خوب خبردار ہے 8:11 اے مسلمانوں جب تم رسول سے سرگوشی کرنا چاہو تو اپنی سرگوشی سے پہلے کچھ صدقہ دے دیا کرو یہ تمہارے حق میں بہتر اور پاکیزہ تر ہے 8:40 اگر نہ پاؤ تو بے شک اللہ بخشنے والا مہربان ہے کیا تم اپنی سرگوشی سے پہلے صدقہ نکالنے سے ڈر گئے 9:09 پس جب تم نے یہ نہ کیا اور اللہ نے بھی تمہیں معاف فرما دیا تو اب نمازوں کو قائم رکھو زکاة دیتے رہا کرو اور اللہ کی اور اس کے رسول کی تابداری کرتے رہو تم جو کچھ کرتے ہو اس سے اللہ خوب خبردار ہے 9:40 کیا تُو نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنہوں نے اس قوم سے دوستی کی جن پر اللہ غزب لاکھ ہو چکا ہے نہ یہ منافق تمہارے ہی ہیں نہ ان کے ہیں باوجود علم کے پھر بھی جھوٹ پر قسمیں کھا رہے ہیں اَعَدَّ اللَّهُ لَهُمْ عَذَابًا شَدِيدًا اِنَّهُمْ سَاءَ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ اللہ نے ان کے لئے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے تحقیق 10:08 جو کچھ یہ کر رہے ہیں برا کر رہے ہیں ان لوگوں نے تو اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے اور لوگوں کو اللہ کی راہ سے روکتے ہیں ان کے لیے رسوا کرنے والا عذاب ہے 10:31 ان کے مال اور ان کی اولاد اللہ کے ہاں کچھ کام نہ آئیں گی یہ تو جہنمی ہیں ہمیشہ ہی اس میں رہیں گے 10:59 فَيَحْلِفُونَ لَهُ كَمَا يَحْلِفُونَ لَكُمْ وَيَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ عَلَى شَيْءٍ أَلَا إِنَّهُمْ هُمُ الْكَاذِبُونَ جس دن اللہ ان سب کو کھڑا کرے گا تو یہ جس طرح تمہارے سامنے قسمیں کھاتے ہیں اللہ کے سامنے بھی قسمیں کھانے لگیں گے اور سمجھیں گے کہ وہ بھی کسی دلیل پر ہیں یقین مانو کہ بے شک وہی جھوٹے ہیں 11:26 ان پر شیطان نے غلبہ حاصل کر لیا ہے اور انہیں اللہ کا ذکر بھلا دیا ہے یہ شیطانی لشکر ہے کوئی شک نہیں کہ شیطانی لشکر ہی خسارے والا ہے 11:54 بے شک اللہ کی اور اس کے رسول کی جو لوگ مخالفت کرتے ہیں وہی لوگ سب سے زیادہ زلیلوں میں ہیں اللہ لکھ چکا ہے کہ بے شک میں اور میرے پیغمبر غالب رہیں گے 12:24 یقیناً اللہ زور آور اور غالب ہے 12:52 او اخوانهم او عشیرتهم اولئیک كتب في قلوبهم الایمان وأیدهم بروح من ويدخلهم جنات تجري من تحتها الانهار خالدین فيها رضی اللہ عنهم ورضوا عن اولئیک حزب اللہ الا ان حزب اللہ هم المفلحون 13:22 اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھنے والوں کو آپ اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرنے والوں سے محبت رکھتے ہوئے ہرگز نہ پائیں گے گو وہ ان کے باپ یا ان کے بیٹے یا ان کے بھائی یا ان کے کنب قبیلے کے عزیز ہی کیوں نہ ہوں یہی لوگ ہیں جن کے دلوں میں اللہ نے ایمان کو لکھ دیا ہے اور جن کی تعاید اپنی روح سے کی ہے اور جنہیں ان جنتوں میں داخل کرے گا 13:51 جن کے نیچے نہریں بہ رہی ہیں جہاں یہ ہمیشہ رہیں گے اللہ ان سے راضی ہے اور یہ اللہ سے خوش ہیں یہ خدای لشکر ہے آگا رہو بے شک اللہ کے گروہ والے ہی کامیاب لوگ ہیں شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے 14:16 سَبَّحَ لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ آسمانوں اور زمین کی ہر چیز اللہ کی پاکی بیان کرتی ہے اور وہ غالب باحکمت ہے ہُوَ الَّذِي أَخْرَجَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ مِنْ دِیَارِهِمْ لِأَوَّلِ الْحَشُرِ مَا ظَنَنْتُمْ أَنْ يَخْرُجُوا 14:46 وَظَنُّوا أَنَّهُمْ مَانِعَتُهُمْ حُصُونُهُمْ مِنَ اللَّهِ فَأَتَاهُمُ اللَّهُمْ مِنْ حَيْثُ لَمْ يَحْتَسِبُوا وَقَذَفَ فِي قُلُوبِهِمُ الرَّعْبِ يُخْرِبُونَ بُيُوتَهُمْ بِأَيْدِهِمْ وَأَيْدِ الْمُؤْمِنِينَ فَاعْتَبِرُوا يَا أُولِي الْأَبْصَارِ وہی ہے 15:13 جس نے اہل کتاب میں سے کافروں کو ان کے گھروں سے پہلے حشر کے وقت نکالا تمہارا گمان بھی نہ تھا کہ وہ نکلیں گے اور وہ خود بھی سمجھ رہے تھے کہ ان کے قلعے انہیں اللہ سے بچا لیں گے پس ان پر اللہ کا عذاب ایسی جگہ سے آ پڑا کہ انہیں گمان بھی نہ تھا اور ان کے دلوں میں اللہ نے روب ڈال دیا وہ اپنے گھروں کو اپنے ہی ہاتھوں اجاڑ رہے تھے اور مسلمانوں کے ہاتھوں برباد کروا رہے تھے 15:42 پس اے آنکھوں والو عبرت حاصل کرو اور اگر اللہ نے ان پر جلابتی کو مقدر نہ کر دیا ہوتا تو یقینا انہیں دنیا ہی میں عذاب دیتا اور آخرت میں تو ان کے لیے آقا عذاب ہے ہی 16:11 یہ اس لیے کہ انہوں نے اللہ کی اور اس کے رسول کی مخالفت کی اور جو بھی اللہ کی مخالفت کرے گا تو اللہ بھی سخت عذاب کرنے والا ہے 16:40 ما قطعتم من لینت او ترکتموها قائمتا على اصولها فباذن اللہ ولیخزی الفاسقین تم نے گھجوروں کے جو درخت کاٹ ڈالے یا جنہیں تم نے ان کی جڑوں پر باقی رہنے دیا یہ سب اللہ کے فرمان سے تھا اور اس لیے بھی کہ فاسقوں کو اللہ رسوا کرے 17:09 وَمَا أَفَاءَ اللَّهُ عَلَى رَسُولِهِ مِنْهُمْ فَمَا أَوْجَفْتُمْ عَلَيْهِ مِنْ خَيْلٍ وَلَا رِكَابٍ وَلَاكِنَّ اللَّهَ يُسَلِّطُ رُسُلَهُ عَلَى مَنْ يَشَاءُ وَاللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٍ اور ان کا جو مال 17:38 اللہ نے اپنے رسول کے ہاتھ لگایا ہے اس پر نہ تو تم نے اپنے گھوڑے دوڑائے ہیں اور نہ اونٹ بلکہ اللہ اپنے رسول کو جس پر چاہے غالب کر دیتا ہے اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے 17:58 فَلِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ وَلِلْقُرْبَى وَالْيَتَامَى وَالْمَسَاكِينِ وَبِنِ السَّبِيلِ كَيْ لَا يَكُونَ دُولَةً بَيْنَ الْأَغْنِيَاءِ مِنْكُمْ وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوا 18:23 وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ 18:52 اور جس سے رو کے رک جاؤ اور اللہ سے ڈرتے رہا کرو یقیناً اللہ سخت عذاب والا ہے 19:20 فی کمال ان مہاجر مسکینوں کے لیے ہے جو اپنے گھروں سے اور اپنے مالوں سے نکال دیئے گئے ہیں وہ اللہ کے فضل اور اس کی رضا مندی کے طلبگار ہیں اور اللہ کی اور اس کے رسول کی مدد کرتے ہیں یہی راستباز لوگ ہیں 19:49 وَلَا يَجْدُونَ فِي صُدُورِهِمْ حَاجَةً مِّمَّا اُوتُوا وَيُؤْثِرُونَ عَلَىٰ اَنفُسِهِمْ وَلَوْ كَانَ بِهِمْ خَصَاصَ وَمَن يُوقَ شُحَّ نَفْسِهِ فَأُولَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ اور ان کے لیے جنہوں نے اس گھر میں یعنی مدینہ اور ایمان میں ان سے پہلے جگہ بنا لی ہے 20:17 اپنی طرف ہجرت کر کے آنے والوں سے محبت کرتے ہیں اور مہاجرین کو جو کچھ دے دیا جائے اس سے وہ اپنے دلوں میں کوئی تنگی نہیں رکھتے بلکہ خود اپنے اوپر انہیں ترجیح دیتے ہیں گو خود کو کتنی ہی سخت حاجت ہو بات یہ ہے کہ جو بھی اپنے نفس کے بخل سے بچایا گیا وہی کامیاب ہے 20:40 وَالَّذِينَ جَاءُوا مِن بَعْدِهِمْ يَقُولُونَ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِإِخْوَانِنَا الَّذِينَ سَبَقُونَا بِالْإِيمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِي قُلُوبِنَا غِلًّا لِلَّذِينَ آمَنُوا رَبَّنَا إِنَّكَ رَعُوفٌ رَّحِيمٌ 21:10 اور ہمارے ان بھائیوں کو بھی جو ہم سے پہلے ایمان لا چکے ہیں اور ایمانداروں کی طرف سے ہمارے دل میں کینہ اور دشمنی نہ ڈال اے ہمارے رب بے شک تو شفقت و مہربانی کرنے والا ہے 21:39 کیا تُو نے منافقوں کو نہ دیکھا کہ اپنے اہلِ کتاب کافر بھائیوں سے کہتے ہیں اگر تم جلاوطن کیے گئے تو ضرور بالضرور ہم بھی تمہارے ساتھ نکل کھڑے ہوں گے اور تمہارے بارے میں ہم کبھی بھی کسی کی بات نہ مانیں گے 22:08 اور اگر تم سے جنگ کی جائے گی تو بخدا ہم تمہاری مدد کریں گے لیکن اللہ گواہی دیتا ہے کہ یہ قطعاً جھوٹے ہیں اگر وہ جلاوطن کیے گئے تو یہ ان کے ساتھ نہ جائیں گے 22:38 اور اگر ان سے جنگ کی گئی تو یہ ان کی مدد بھی نہ کریں گے اور اگر بالفرض مدد پر آ بھی گئے تو پیٹھ موڑ کر بھاگ کھڑے ہوں گے پھر مدد نہ کیے جائیں گے مسلمانوں یقین مانو 23:04 کہ تمہاری حیبت ان کے دلوں میں بنسبت اللہ کی حیبت کے بہت زیادہ ہے یہ اس لیے کہ یہ بے سمجھ لوگ ہیں 23:31 یہ سب مل کر بھی تم سے لڑ نہیں سکتے ہاں یہ اور بات ہے کہ قلعہ بند مقامات میں ہوں یا دیواروں کی آڑ میں ہوں ان کی لڑائی تو ان میں آپس میں ہی بہت سخت ہے گو آپ انہیں متحد سمجھ رہے ہیں لیکن ان کے دل دراصل ایک دوسرے سے جدا ہیں اس لیے کہ یہ بے اقل لوگ ہیں 23:59 كَمَثَلِ الَّذِينَ مِن قَبِلِهِمْ قَرِيبًا ذَاقُوا وَبَالَ اَمْرِهِمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَلِيمٌ اُن لوگوں کی طرح جو ان سے کچھ ہی پہلے گزرے ہیں جنہوں نے اپنے کام کا ببال چکھ لیا اور جن کے لیے علمناک عذاب ہیں كَمَثَلِ الشَّيْطَانِ اِذْ قَالَ لِلْإِنسَانِ اِكْفُرُ فَلَمَّا كَفَرَ قَالَ اِنِّي بَرِيدٌ 24:28 شیطان کی طرح کہ اس نے انسان سے کہا کفر کر جب وہ کفر کر چکا تو کہنے لگا میں تو تجھ سے بری ہوں میں تو اللہ رب العالمین سے ڈرتا ہوں 24:57 پس دونوں کا انجام یہ ہوا کہ آتش دوزخ میں ہمیشہ کے لیے گئے اور ظالموں کی یہی سزا ہے اے ایمان والو اللہ سے ڈرتے رہو اور ہر شخص دیکھ بھال لے 25:25 کہ کل قیامت کے واسطے اس نے کیا بھیجا ہے اور اللہ سے ڈرتے رہو اللہ تمہارے سب عامال سے باخبر ہے اور تم ان لوگوں کی طرح مت ہو جانا جنہوں نے اللہ کو بھلا دیا تو اللہ نے بھی انہیں اپنی جانوں سے غافل کر دیا اور ایسے ہی لوگ نافرمان 25:55 فاسق ہوتے ہیں اہل نار اور اہل جنت باہم برابر نہیں جو اہل جنت ہیں وہی کامیاب ہیں 26:23 اگر ہم اس قرآن کو کسی پہاڑ پر اتارتے تو تُو دیکھتا کہ خوفِ الٰہی سے وہ پست ہو کر ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتا ہم ان مثالوں کو لوگوں کے سامنے بیان کرتے ہیں تاکہ وہ غور و فکر کریں 26:54 وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں چھپے کھلے کا جاننے والا مہربان اور رحم کرنے والا 27:24 سبحان اللہ عنا یشرکون وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں بادشاہ نہایت پاک سب عیبوں سے صاف عمد دینے والا نگھابان غالب زوراور اور بڑائی والا پاک ہے اللہ ان چیزوں سے جنہیں یہ اس کا شریک بناتے ہیں 27:49 وہی اللہ ہے پیدا کرنے والا بنانے والا صورت کھنچنے والا اسی کے لیے اچھے اچھے نام ہیں ہر چیز خواہ وہ آسمانوں میں ہو خواہ زمین میں 28:17 اس کی پاکی بیان کرتی ہے اور وہی غالب حکمت والا ہے شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے 28:51 موسیقی 29:16 اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو میرے اور خود اپنے دشمنوں کو اپنا دوست نہ بناو تم تو دوستی سے ان کی طرف پیغام بھیجتے ہو اور وہ اس حق کے ساتھ جو تمہارے پاس آ چکا ہے کفر کرتے ہیں 29:47 پیغمبر کو اور خود تمہیں بھی محض اس وجہ سے جلاوتن کرتے ہیں کہ تم اپنے رب اللہ پر ایمان رکھتے ہو اگر تم میری راہ کے جہاد میں اور میری رضا مندی کی طلب میں نکلتے ہو تو ان سے دوستیاں نہ کرو تم ان کے پاس محبت کا پیغام پوشیدہ پوشیدہ بھیجتے ہو اور مجھے خوب معلوم ہے جو تم نے چھپایا اور وہ بھی جو تم نے ظاہر کیا تم میں سے جو بھی اس کام کو کرے گا وہ یقیناً راہ راست سے 30:16 اگر وہ تم پر کہیں قابو پالے تو وہ تمہارے دشمن ہو جائیں اور برائی کے ساتھ تم پر دست درازی اور زبان درازی کرنے لگیں 30:43 اور دل سے چاہنے لگیں کہ تم بھی کفر کرنے لگ جاؤ لن تنفعکم ارحامکم ولا اولادکم یوم القیامت یفصل بینکم واللہ بما تعملون بصیر تمہاری قرابتیں رشتداریاں اور اولاد تمہیں قیامت کے دن کام نہ آئیں گی اللہ تمہارے درمیان فیصلہ کر دے گا اور جو کچھ تم کر رہے ہو اس سے اللہ 31:12 خوب دیکھ رہا ہے 31:40 ابدا حتی تؤمنوا باللہ وحده الا قول ابراہیم لابیه لاستغفرن لک وما املک لک مناللہ منشئی ربنا علیک توكلنا وعليك انبنا وعليك المصير 32:09 مسلمانوں تمہارے لیے ابراہیم میں اور ان کے ساتھیوں میں بہترین نمونہ ہے جبکہ ان سب نے اپنی قوم سے برملہ کہہ دیا کہ ہم تم سے اور جن جن کی تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو ان سب سے بالکل بیزار ہیں ہم تمہارے عقائد کے منکر ہیں جب تک تم اللہ کی وحدانیت پر ایمان نہ لاؤ ہم میں تم میں ہمیشہ کے لیے بغض و عداوت ظاہر ہو گئی 32:35 لیکن ابراہیم کی اتنی بات تو اپنے باپ سے ہوئی تھی کہ میں تمہارے لیے استغفار ضرور کروں گا اور تمہارے لیے مجھے اللہ کے سامنے کسی چیز کا اختیار کچھ بھی نہیں اے ہمارے پروردگار تجھی پر ہم نے بھروسہ کیا ہے اور تیری ہی طرف رجوع کرتے ہیں اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے ربنا لا تجعلنا فتنة للذین کفر وغفر لنا 33:02 رَبَّنَا إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ اے ہمارے رب تو ہمیں کافروں کی آزمائش میں نہ ڈال اور اے ہمارے پالنے والے ہماری خطاوں کو بخش دے بے شک تو ہی غالب حکمت والا ہے لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِيهِمْ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِمَنْ كَانَ يَرْجُ اللَّهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرِ 33:29 وَمَن يَتَوَلَّ فَإِنَّ اللَّهَ هُوَ الْغَنِيُّ الْحَمِيدُ یقیناً تمہارے لیے ان میں اچھا نمونہ ہے خاص کر ہر اس شخص کے لیے جو اللہ کی اور قیامت کے دن کی ملاقات کی امید رکھتا ہو اور اگر کوئی روگردانی کرے تو اللہ بلکل بے نیاز ہے اور سزاوارِ حمد و سنا ہے 33:53 کیا عجب کہ ان قریب ہی اللہ تم میں اور تمہارے دشمنوں میں محبت پیدا کر دے اللہ کو سب قدرتیں ہیں اور اللہ بڑا غفور رحیم ہے 34:18 جن لوگوں نے تم سے دین کے بارے میں لڑائی نہیں لڑی اور تمہیں جلاوتا نہیں کیا 34:43 ان کے ساتھ سلوک و احسان کرنے اور منصفانہ بھلے برطاؤ کرنے سے اللہ تمہیں نہیں روکتا بلکہ اللہ تو انصاف کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے 35:10 وَمَن يَتَوَلَّهُمْ فَأُولَئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ اللہ تمہیں صرف ان لوگوں کی محبت سے روکتا ہے جنہوں نے تم سے دین کے بارے میں لڑائیاں لڑیں اور تمہیں دیس نکالے دیئے اور دیس نکالہ دینے والوں کی مدد کی جو لوگ ایسے کفار سے محبت کریں وہ قطن ظالم ہیں 35:33 موسیقی 36:03 ایمان والو 36:32 جب تمہارے پاس مومن عورتیں ہجرت کر کے آئیں تو تم ان کا امتحان لو دراصل ان کے ایمان کو بخوبی جاننے والا تو اللہ ہی ہے لیکن اگر وہ تمہیں ایماندار معلوم ہوں تو اب تم انہیں کافروں کی طرف واپس نہ کرو یہ ان کے لیے حلال نہیں اور نہ وہ ان کے لیے حلال ہے اور جو خرچ ان کافروں کا ہوا ہو وہ انہیں ادا کر دو 36:57 ان عورتوں کو ان کے مہر دے کر ان سے نکاح کر لینے میں تم پر کوئی گناہ نہیں اور کافر عورتوں کی ناموس اپنے قبضے میں نہ رکھو اور جو کچھ تم نے خرچ کیا ہو مانگ لو اور جو کچھ ان کافروں نے خرچ کیا ہو وہ بھی مانگ لیں یہ اللہ کا فیصلہ ہے جو تمہارے درمیان کر رہا ہے اللہ بڑے علم اور حکمت والا ہے 37:21 وَإِن فَاتَكُمْ شَيْءٌ مِّنْ أَزْوَاجِكُمْ إِلَى الْكُفَّارِ فَعَاقَبْتُمْ فَآتُوا الَّذِينَ ذَهَبَتْ أَزْوَاجُهُمْ مِثْلَ مَا أَنفَقُوا وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي أَنتُمْ بِهِ مُؤْمِنُونَ اور اگر تمہاری کوئی بیوی تمہارے ہاتھ سے نکل جائے اور کافروں کے پاس چلی جائے 37:48 پھر تمہیں اس کے بدلے کا وقت مل جائے تو جن کی بیمیاں چلی گئی ہیں انہیں ان کے اخراجات کے برابر ادا کر دو اور اس اللہ سے ڈرتے رہو جس پر تم ایمان رکھتے ہو 38:13 فبائعہن واستغفر لہن اللہ وفور رحیم 38:42 اے پیغمبر جب مسلمان عورتیں آپ سے ان باتوں پر بیعت کرنے آئیں کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کریں گی چوری نہ کریں گی زناکاری نہ کریں گی اپنی اولاد کو نہ مار ڈالیں گی اور کوئی ایسا بہتان نہ باندھیں گی جو خود اپنے ہاتھوں پیروں کے سامنے گھڑ لیں اور کسی نیک کام میں تیری بے حکمی نہ کریں گی تو آپ ان سے بیعت کر لیا کریں 39:09 اور ان کے لیے اللہ سے مغفرت طلب کریں بے شک اللہ بخشنے اور معاف کرنے والا ہے اے مسلمانوں تم اس قوم سے دوستی نہ رکھو 39:39 جن پر اللہ کا غزب نازل ہو چکا ہے جو آخرت سے اس طرح مایوس ہو چکے ہیں جیسے کہ کافر اہل قبر سے ناومید ہیں بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے سبح للہ ماں فی السماوات وماں فی الارض وهو العزیز الحکیم 40:07 زمین و آسوان کی ہر ہر چیز اللہ کی پاکی بیان کرتی ہے اور وہی غالب حکمت والا ہے اے ایمان والو تم وہ بات کیوں کہتے ہو جو کرتے نہیں 40:34 تم جو کرتے نہیں اس کا کہنا اللہ کو سخت ناپسند ہے بے شک اللہ ان لوگوں کو دوست رکھتا ہے جو اس کی راہ میں صف بستا جہاد کرتے ہیں گویا وہ سیسا پلائی ہوئی عمارت ہیں 41:01 اور یاد کرو جبکہ موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا اے میری قوم کے لوگوں تم مجھے کیوں ستا رہے ہو 41:29 حالانکہ تمہیں بخوبی معلوم ہے کہ میں تمہاری جانب اللہ کا رسول ہوں پس جب وہ لوگ ٹیڑھے ہی رہے تو اللہ نے ان کے دلوں کو اور ٹیڑھا کر دیا اور اللہ نافرمان قوم کو ہدایت نہیں دیتا 41:55 مصدقا لما بین یدی من التورات و مبشرا برسول یأتی من بعد اسم احمد فلما جاءہو بالبینات قالو ہذا سحر مبین اور جب مریم کے بیٹے عیسیٰ نے کہا اے بنی اسرائیل میں تم سب کی طرف اللہ کا رسول ہوں مجھ سے پہلے کی کتاب 42:25 تورات کی میں تصدیق کرنے والا ہوں اور اپنے بعد آنے والے ایک رسول کی میں تمہیں خوشخبری سنانے والا ہوں جن کا نام احمد ہے پھر جب وہ ان کے پاس کھلی دلیلیں لائے تو یہ کہنے لگے یہ تو کھلا جادو ہے 42:54 اس شخص سے زیادہ ظالم اور کون ہوگا جو اللہ پر جھوٹ باندھے حالانکہ وہ اسلام کی طرف بلایا جاتا ہے اور اللہ ایسے ظالموں کو ہدایت نہیں کرتا وہ چاہتے ہیں کہ اللہ کے نور کو اپنے موں سے بجھا دیں 43:22 اور اللہ اپنے نور کو کمال تک پہنچانے والا ہے گو کافر برا مانے وہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچا دین دے کر بھیجا تاکہ اسے اور تمام مذاہب پر غالب کر دے 43:52 اگرچہ مشتقین ناخش ہوں اے ایمان والو کیا میں تمہیں وہ تجارت بتلاؤں جو تمہیں دردناک عذاب سے بچا لے 44:21 ذالکم خیر لکم ان کنتم تعلمون اللہ پر اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور اللہ کی راہ میں اپنے مال اور اپنی جانوں سے جہاد کرو یہ تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم میں علم ہو 44:49 وَمَسَاكِنَ طَيبَةً فِي جَنَّاتِ عَدْنٍ ذَلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ اللہ تمہارے گناہ معاف فرما دے گا اور تمہیں ان جنتوں میں پہنچائے گا جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی اور صاف ستھرے گھروں میں جو جنتِ عدن میں ہوں گے یہ بہت بڑی کامیابی ہے 45:11 اور تمہیں ایک دوسری نعمت بھی دے گا جسے تم چاہتے ہو وہ اللہ کی مدد اور جلد فتح یابی ہے ایمانداروں کو خوشخبری دے دو 45:42 كما قال عیسی بن مریم للحواریين من أنصار إلى الله قال الحواریون نحن أنصار الله فآمن الطائفة من بني اسرائیل وكفر الطائفة فأیدنا الذین آمنوا على عدوه 46:12 اے ایمان والو تم اللہ کے مددگار بن جاؤ جس طرح مریم کے بیٹے عیسیٰ نے ہواریوں سے فرمایا کہ کون ہے جو اللہ کی راہ میں میرا مددگار بنے ہواریوں نے کہا ہم اللہ کی راہ میں مددگار ہیں پس بنی اسرائیل میں سے ایک جماعت تو ایمان لائی اور ایک جماعت نے کفر کیا 46:40 تو ہم نے مومنوں کی ان کے دشمنوں کے مقابلے پر مدد کی پس وہ غالب آگئے شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے ساری چیزیں جو آسمانوں اور زمین میں ہیں 47:11 اللہ کی پاکی بیان کرتی ہیں جو بادشاہ نہایت پاک ہے غالب و باحکمت ہے وہی ہے 47:40 جس نے ناخاندہ لوگوں میں انہی میں سے ایک رسول بھیجا جو انہیں اس کی آیتیں پڑھ کر سناتا ہے اور ان کو پاک کرتا ہے اور انہیں کتاب و حکمت سکھاتا ہے یقیناً یہ اس سے پہلے کھلی گمراہی میں تھے اور دوسروں کے لیے بھی انہی میں سے جو اب تک ان سے نہیں ملے اور وہی غالب 48:09 با حکمت ہے یہ اللہ کا فضل ہے جسے چاہے اپنا فضل دے اور اللہ بہت بڑے فضل کا مالک ہے 48:39 بِعْسَ مَثَلُ الْقَوْمِ الَّذِينَ كَذَّبُوا بِآیَاتِ اللَّهِ وَاللَّهُ لَا يَهْدِ الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ جن لوگوں کو توراة پر عمل کرنے کا حکم دیا گیا پھر انہوں نے اس پر عمل نہیں کیا ان کی مثال اس گدھے کیسی ہے جو بہت سی کتابیں لادے ہو اللہ کی باتوں کو جھٹلانے والوں کی بڑی بری مثال ہے اور اللہ ایسی ظالم قوم کو 49:08 ہدایت نہیں دیتا کہہ دیجئے کہ اے یہودیوں اگر تمہارا دعویٰ ہے کہ تم اللہ کے دوست ہو دوسرے لوگوں کے سوا تو تم موت کی تمنا کرو 49:38 اگر تم سچے ہو یہ کبھی بھی موت کی تمنا نہ کریں گے بوجہ ان عمال کے جو اپنے آگے اپنے ہاتھوں بھیج رکھے ہیں اور اللہ ظالموں کو خوب جانتا ہے 50:02 قُلْ إِنَّ الْمَوْتَ الَّذِي تَفِرُونَ مِنْهُ فَإِنَّهُ مُلَاقِيكُمْ ثُمَّ تُرَدُّونَ إِلَىٰ عَالِمِ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَيُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ کہہ دیجئے کہ جس موت سے تم بھاگتے پھرتے ہو وہ تو تمہیں پہنچ کر رہے گی پھر تم سب چھپے کھلے کے جاننے والے کی طرف لوٹائے جاؤ گے 50:31 اور وہ تمہیں تمہارے کیے ہوئے تمام کام بتلا دے گا اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو 50:57 جمعہ کے دن نماز کی آزان دی جائے تو تم اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خریدو فروخت چھوڑ دو یہ تمہارے حق میں بہت ہی بہتر ہے اگر تم جانتے ہو 51:26 پھر جب نماز ہو چکے تو زمین میں پھیل جاؤ اور اللہ کا فضل تلاش کرو اور بکسرت اللہ کا ذکر کیا کرو تاکہ تم فلاح پالو 51:55 اور جب کوئی سودا بکتا دیکھیں یا کوئی تماشا نظر آ جائے تو اس کی طرف دوڑ جاتے ہیں اور آپ کو کھڑا ہی چھوڑ دیتے ہیں آپ کہہ دیجئے کہ اللہ کے پاس جو ہے وہ کھیل اور تجارت سے بہتر ہے اور اللہ بہترین روزی رسان ہے شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے 52:30 تیرے پاس جب منافق آتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم اس بات کے گواہ ہیں کہ بے شک آپ اللہ کے رسول ہیں اور اللہ جانتا ہے کہ یقیناً آپ اس کے رسول ہیں 52:57 اور اللہ گوائی دیتا ہے کہ یہ منافق قطن جھوٹے ہیں انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے پس اللہ کی راہ سے رک گئے بے شک برا ہے وہ کام جو یہ کر رہے ہیں 53:22 ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ آمَنُوا ثُمَّ كَفَرُوا فَطُبِعَ عَلَى قُلُوبِهِمْ فَهُمْ لَا يَفْقَهُونَ یہ اس سبب سے ہے کہ یہ ایمان لاکر کافر ہو گئے پس ان کے دلوں پر مہر کر دی گئی اب یہ نہیں سمجھتے وَإِذَا رَأَيْتَهُمْ تُعْجِبُكَ أَجْسَامُهُمْ وَإِنْ يَقُولُوا تَسْمَعْ لِقَوْلِهِمْ كَأَنَّهُمْ خُشُبٌ مُسَنَّدَة 53:50 جب آپ انہیں دیکھ لیں تو ان کے جسم آپ کو خوشنما معلوم ہوں یہ جب باتیں کرنے لگیں تو آپ ان کی باتوں پر اپنا کان لگائیں گویا کہ یہ لکڑیاں ہیں دیوار کے سہارے سے لگائی ہوئی ہر سخت آواز کو اپنے خلاف سمجھتے ہیں 54:19 یہی حقیقی دشمن ہیں ان سے بچو اللہ انہیں غارت کرے کہاں سے پھرے جاتے ہیں 54:38 اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ آؤ تمہارے لیے اللہ کے رسول استغفار کریں تو اپنے سر مٹکاتے ہیں اور آپ دیکھیں گے کہ وہ تکبر کرتے ہوئے رک جاتے ہیں 55:04 ان کے حق میں آپ کا استغفار کرنا اور نہ کرنا دونوں برابر ہے اللہ انہیں ہرگز نہ بخشے گا بے شک اللہ ایسے نافرمان لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا 55:18 یہی وہ ہیں جو کہتے ہیں کہ جو لوگ رسول اللہ کے پاس ہیں ان پر کچھ خرچ نہ کرو 55:41 یہاں تک کہ وہ ادھر ادھر ہو جائیں اور آسمان و زمین کے کل خزانیں اللہ کی ملکیت ہیں لیکن یہ منافق بے سمجھ ہیں 56:09 یہ کہتے ہیں کہ اگر ہم اب لوڑ کر مدینہ جائیں گے تو عزت والا وہاں سے زلط والے کو نکال دے گا سنو عزت تو صرف اللہ کے لیے اور اس کے رسول کے لیے اور ایمانداروں کے لیے ہے لیکن یہ منافق جانتے نہیں 56:35 اے مسلمانوں تمہارے مال اور تمہاری اولاد تمہیں اللہ کے ذکر سے غافل نہ کر دے اور جو ایسا کریں وہ بڑے ہی زیاں کار لوگ ہیں 57:00 اور جو کچھ ہم نے تمہیں دے رکھا ہے اس میں سے ہماری راہ میں اس سے پہلے خرچ کرو کہ تم میں سے کسی کو موت آ جائے تو کہنے لگے اے میرے پروردگار مجھے تو تھوڑی دیر کی محلت کیوں نہیں دیتا کہ میں صدقہ کروں اور نیک لوگوں میں سے ہو جاؤں 57:27 اور جب کسی کا مقررہ وقت آ جاتا ہے پھر اسے اللہ ہرگز محلت نہیں دیتا اور جو کچھ تم کرتے ہو اس سے اللہ بخوبی باخبر ہے شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان 57:56 نہایت رحم والا ہے تمام چیزیں جو آسمانوں اور زمین میں ہیں اللہ کی پاکی بیان کرتی ہیں اسی کی سلطنت ہے اور اسی کی تعریف ہے اور وہ ہر ہر چیز پر قادر ہے 58:20 اسی نے تمہیں پیدا کیا ہے سو تم میں سے بعضے تو کافر ہیں اور بعض اماندار ہیں اور جو کچھ تم کر رہے ہو اللہ خوب دیکھ رہا ہے 58:48 اسی نے آسمانوں اور زمین کو عدل و حکمت سے پیدا کیا اسی نے تمہاری صورتیں بنائیں اور بہت اچھی بنائیں اور اسی کی طرف لوٹنا ہے وہ آسمانوں اور زمین کی ہر ہر چیز کا علم رکھتا ہے اور جو کچھ تم چھپاؤ اور جو ظاہر کرو 59:18 وہ سب کو جانتا ہے اور اللہ تو دلوں کی باتوں تک کو جاننے والا ہے کیا تمہارے پاس اس سے پہلے کے کافروں کی خبر نہیں پہنچی جنہوں نے اپنے آمال کا بوال چکھ لیا اور جن کے لیے دردناک عذاب ہے 59:44 یہ اس لیے کہ ان کے پاس ان کے رسول واضح دلائیں لے کر آئے تو انہوں نے کہہ دیا کہ کیا انسان ہماری رہنمائی کرے گا بس انکار کر دیا اور موں پھیر لیا 60:12 اور اللہ نے بھی بینعازی کی اور اللہ تو ہے ہی بہت بینعاز سب خوبیوں والا ان کافروں نے خیال کیا ہے کہ دوبارہ زندہ نہ کیے جائیں گے 60:37 آپ کہہ دیجئے کہ کیوں نہیں اللہ کی قسم تم ضرور دوبارہ اٹھائے جاؤگے پھر جو تم نے کیا ہے اس کی خبر دیے جاؤگے اور اللہ پر یہ بالکل ہی آسان ہے فَآمِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَالنُّورِ الَّذِي أَنزَلْنَا وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ سو تم اللہ اور اس کے رسول پر اور اس نور پر جسے ہم نے نازل فرمایا ہے ایمان لاؤ 61:06 اور اللہ تمہارے ہر عمل پر باخبر ہے 61:35 جس دن تم سب کو اس جمع ہونے کے دن جمع کرے گا وہ یہی دن ہے ہار جیت کا اور جو شخص اللہ پر ایمان لاکر نیک عمل کرے اللہ اس سے اس کی برائیاں دور کر دے گا اور اسے جنتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہ رہی ہیں جن میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے یہی بہت بڑی کامیابی ہے 61:59 وَالَّذِينَ كَفَرُوا وَكَذَّبُوا بِآیَاتِنَا أُولَئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ خَالِدِينَ فِيهَا وَبِئْسَ الْمَصِيرِ اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہی جہنمی ہیں جو جہنم میں ہمیشہ رہیں گے اور وہ بہت برا ٹھکانہ ہے مَا أَصَابَ مِن مُصِيبَةٍ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ وَبَنْ يُؤْمِنْ بِاللَّهِ يَهْدِ قَلْبَهِ 62:29 کوئی مسئیبت اللہ کی اجازت کے بغیر نہیں پہنچ سکتی جو اللہ پر ایمان لائے اللہ اس کے دل کو ہدایت دیتا ہے اور اللہ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے لوگو اللہ کا کہنا مانو 63:00 اور رسول کا کہنا مانو بس اگر تم اعراس کرو تو ہمارے رسول کے ذمہ صرف صاف صاف پہنچا دینا ہے اللہ لا الہ الا اللہ فلیتوکل المؤمنون اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اور مومنوں کو اللہ ہی پر توقل رکھنا چاہیے 63:24 اے ایمان والو تمہاری بعض بیویاں اور بعض بچے تمہارے دشمن ہیں پس ان سے ہشیار رہنا اور اگر تم معاف کر دو اور درگزر کر جاؤ اور بخش دو تو اللہ بخشنے والا مہربان ہے 63:54 انما اموالکم و اولادکم فتنہ واللہ عندہ اجر عظیم تمہارے مال اور اولاد تو سراسر تمہاری آزمائش ہیں اور بہت بڑا اجر اللہ کے پاس ہے 64:10 بس جہاں تک تم سے ہو سکے اللہ سے ڈرتے رہو اور سنتے اور مانتے چلے جاؤ اور اللہ کی راہ میں خیرات کرتے رہو جو تمہارے لیے بہتر ہے 64:36 اپنے نفس کی حرس سے محفوظ رکھا جائے وہی کامیاب ہے اگر تم اللہ کو اچھا قرض دوگے تو وہ اسے تمہارے لیے بڑھاتا جائے گا اور تمہارے گناہ بھی معاف فرما دے گا اللہ بڑا قدردان بڑا بردبار ہے 65:03 عالم الغیب والشہادت العزیز الحکیم وہ پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا ہے زبردست حکمت والا ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے یا ایوہ النبی اذا طلقتم النساء فطلقوہن لعدتین 65:33 اے نبی 66:02 جب تم اپنی بیویوں کو طلاق دینا چاہو تو ان کی عدت میں انہیں طلاق دو اور عدت کا حساب رکھو اور اللہ سے جو تمہارا پروردگار ہے درتے رہو نہ تم انہیں ان کے گھروں سے نکالو اور نہ وہ خود نکلیں ہاں یہ اور بات ہے کہ وہ کھلی برائی کر بیٹھیں یہ اللہ کی مقرر کردہ حدیں ہیں جو شخص اللہ کی حدوں سے آگے بڑھ جائے اس نے یقیناً اپنے اوپر ظلم کیا 66:30 تم نہیں جانتے شاید اس کے بعد اللہ کوئی نئی بات پیدا کر دے 66:58 وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجًا وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبَ وَمَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ اِنَّ اللَّهَ بَالِغُ اَمْرِهِ قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدَرًا 67:28 یا دستور کے مطابق انہیں الگ کر دو اور آپس میں سے دو عادل شخصوں کو گواہ کر لو اور اللہ کی رضا مندی کے لیے ٹھیک ٹھیک گواہی دو یہی ہے وہ جس کی نصیحت اسے کی جاتی ہے جو اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اور جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے اللہ اس کے لیے چھٹکارے کی شکل نکال دیتا ہے اور اسے ایسی جگہ سے روزی دیتا ہے جس کا اسے گمان بھی نہ ہو 67:57 اور جو شخص اللہ پر توقل کرے گا اللہ اس سے کافی ہوگا اللہ اپنا کام پورا کر کے ہی رہے گا اللہ نے ہر چیز کا ایک اندازہ مقرر کر رکھا ہے 68:28 وَأُولَاتُ الْأَحْمَالِ أَجَلُهُنَّ أَنْ يَضَعْنَ حَمْلَهُمْ وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَلْ لَهُ يُسْرًا تمہاری عورتوں میں سے جو عورتیں حیث سے ناومید ہو گئی ہوں اگر تمہیں شبہ ہو تو ان کی عدد تین مہینے ہے اور ان کی بھی جنہیں حیث آنا شروع ہی نہ ہوا ہو اور حاملہ عورتوں کی عدد ان کا وضع حمل ہے 68:57 اور جو شخص اللہ سے ڈرے گا اللہ اس کے ہر کام میں آسانی کر دے گا یہ اللہ کا حکم ہے جو اس نے تمہاری طرف اتارا ہے اور جو شخص اللہ سے ڈرے گا اللہ اس کے گناہ مٹا دے گا اور اسے بڑا بھاری عجر دے گا 69:31 موسیقی 70:01 تم اپنی طاقت کے مطابق جہاں تم رہتے ہو وہاں ان طلاق والی عورتوں کو رکھو اور انہیں تنگ کرنے کے لیے تکلیف نہ پہنچاؤ اور اگر وہ حمل سے ہوں تو جب تک بچہ پیدا ہو لے انہیں خرچ دیتے رہا کرو پھر اگر تمہارے کہنے سے وہی دودھ پلائیں تو تم انہیں ان کی عجرت دے دو اور باہم مناسب طور پر مشورہ کر لیا کرو 70:31 اور اگر تم آپس میں کش مکش کرو تو اس کے کہنے سے کوئی اور دودھ پلائے گی 71:00 کشادگی والے کو اپنی کشادگی سے خرچ کرنا چاہیے اور جس پر اس کے رزق کی تنگی کی گئی ہو اسے چاہیے کہ جو کچھ اللہ نے اسے دے رکھا ہے اسی میں سے اپنی حضب حیثیت دے کسی شخص کو اللہ تکلیف نہیں دیتا مگر اتنی ہی جتنی طاقت اسے دے رکھی ہے اللہ تنگی کے بعد آسانی فراغت بھی کر دے گا 71:30 اور بہت سی بستی والوں نے اپنے رب کے حکم سے اور اس کے رسولوں سے سرتابی کی تو ہم نے بھی ان سے سخت حساب کیا اور انہیں عذاب کیا اندیکھا سخت عذاب 71:59 فَذَاقَتْ وَبَالَ اَمْرِهَا وَكَانَ عَاقِبَةُ اَمْرِهَا خُسْرًا پس انہوں نے اپنے کرتوت کا مزا چکھ لیا اور انجام کار ان کا خسارہ ہی ہوا اَعَدَّ اللَّهُ لَهُمْ شَدِيدًا فَاتَّقُوا اللَّهَ يَا أُولِي الْبَابِ الَّذِينَ آمَنُوا قَدْ أَنزَلَ اللَّهُ إِلَيْكُمْ ذِكْرًا ان کے لئے اللہ نے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے 72:31 پس اللہ سے درو اے اقل مند ایمان والو یقینا اللہ نے تمہاری طرف نصیحت اتار دی ہے 72:57 یعنی رسول جو تمہیں اللہ کے صاف صاف احکام پڑھ کر سناتا ہے تاکہ ان لوگوں کو جو ایمان لائیں اور نیک عمل کریں وہ تاریکیوں سے روشنی کی طرف لے آئیں 73:26 اور جو شخص اللہ پر ایمان لائے اور نیک عمل کرے اللہ اسے ایسی جنتوں میں داخل کرے گا جس کے نیچے نہریں جاری ہیں جن میں یہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے بے شک اللہ نے اسے بہترین روزی دے رکھی ہے 73:51 اللہ وہ ہے جس نے سات آسمان بنائے اور اسی کے مثل زمینیں بھی اس کا حکم ان کے درمیان اترتا ہے تاکہ تم جان لو کہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے 74:17 اور یقیناً اللہ نے ہر چیز کو اپنے علم سے گھیر رکھا ہے شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے اے نبی جس چیز کو اللہ نے آپ کے لئے حلال کر دیا ہے 74:48 اسے آپ کیوں حرام کرتے ہیں کیا آپ اپنی بیویوں کی رضا مندی حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اللہ بخشنے والا رحم کرنے والا ہے تحقیق کہ اللہ نے تمہارے لیے قسموں کو کھول ڈالنا مقرر کر دیا ہے اور اللہ تمہارا کارساز ہے 75:18 حکمت والا ہے اور یاد کرو جب نبی نے اپنی بعض عورتوں سے ایک پوشیدہ بات کہی 75:45 پس جب اس نے اس بات کی خبر کر دی اور اللہ نے اپنے نبی کو اس پر آگاہ کر دیا تو نبی نے تھوڑی سی بات تو بتا دی اور تھوڑی سی ٹال گئے پھر جب نبی نے اپنی اس بیوی کو یہ بات بتائی تو وہ کہنے لگی اس کی خبر آپ کو کس نے دی کہا سب جاننے والے پوری خبر رکھنے والے اللہ نے مجھے یہ بتلا دیا 76:07 اے نبی کی دونوں بیویوں اگر تم دونوں اللہ کے سامنے توبہ کر لو تو بہت بہتر ہے یقیناً تمہارے دل جھک پڑے ہیں 76:34 اور اگر تم نبی کے خلاف ایک دوسرے کی مدد کرو گی پس یقیناً اس کا کارساز اللہ ہے اور جبریل ہیں اور نیک ایماندار اور ان کے علاوہ فرشتے بھی مدد کرنے والے ہیں 77:00 تائبات عابدات سائحات سیبات و ابکارا اگر وہ پیغمبر تمہیں طلاق دے دیں تو بہت جلد انہیں ان کا رب تمہارے بدلے تم سے بہتر بیویاں انعائد فرمائے جو اسلام والیاں ایمان والیاں اللہ کے حضور جھکنے والیاں توبہ کرنے والیاں عبادت بجالانے والیاں روزے رکھنے والیاں ہوں گی بیوہ اور کنواریاں 77:30 اے ایمان والو تم اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو اس آگ سے بچاؤ جس کا ایدھن انسان ہے اور پتھر 77:59 جس پر سخت دل مضبوط فرشتے مقرر ہیں جنہیں جو حکم اللہ دیتا ہے اس کی نافرمانی نہیں کرتے بلکہ جو حکم دیا جائے بجا لاتے ہیں اے کافروں آج تم عذر و معذرت مت کرو تمہیں صرف تمہارے کرتود کا بدلہ دیا جا رہا ہے 78:27 یا ایوہ الذین آمنوا توبوا الى اللہ توبتا نصوحا عسا ربكم ان یکفر عنكم سیئاتكم ویدخلكم جنات تجری من تحتها الانہار ویدخلكم جنات تجری من تحتها الانہار یوم لا يخز الله النبي والذین آمنوا معا 78:52 نورهم یسعا بين ایدیہم وبی ایمانہم یقولون ربنا اتمم لنا نورنا وغفر لنا انکا علا کل شئی قدیر اے ایمان والو تم اللہ کے سامنے سچی خالص توبہ کرو قریب ہے کہ تمہارا رب تمہارے گناہ دور کر دے اور تمہیں ایسی جنتوں میں داخل کرے جن کے نیچے نہریں جاری ہیں جس دن اللہ 79:21 نبی کو اور ایمانداروں کو جو ان کے ساتھ ہیں رسوا نہ کرے گا ان کا نور ان کے سامنے اور ان کے دائیں دوڑ رہا ہوگا یہ دعائیں کرتے ہوں گے اے ہمارے رب ہمیں کامل نور عطا فرما اور ہمیں بخش دے یقیناً تو ہر چیز پر قادر ہے 79:50 اے نبی کافروں اور منافقوں سے جہاد کرو اور ان پر سختی کرو ان کا ٹھکانہ جہنم ہے اور وہ بہت بری جگہ ہے 80:06 کانتا تحت عبدین من عبادنا صالحین فخانتاہما فلم یغنیا عنہما من اللہ شیئا وقیل دخل النار مع الداخلین اللہ نے کافروں کے لیے نوح اور لوت کی بیوی کی مثال بیان فرمائی یہ دونوں ہمارے بندوں میں سے دو نیک بندوں کے گھر میں تھیں پھر انہوں نے خیانت کی پس وہ دونوں نیک بندے 80:35 ان سے اللہ کے کسی عذاب کو نہ روک سکے اور حکم دے دیا گیا دو زخم جانے والوں کے ساتھ تم دونوں بھی چلی جاؤ اور اللہ نے ایمان والوں کے لیے فرعون کی بیوی کی مثال بیان فرمائی 81:05 جبکہ اس نے دعا کی کہ اے میرے رب میرے لیے اپنے پاس جنت میں مکان بنا اور مجھے فیرون سے اور اس کے عمل سے بچا اور مجھے ظالم لوگوں سے خلاصی دے وَمَرْيَمَ بِنَتَ عِمْرَانَ الَّتِي أَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِيهِ مِن رُوحِنَا وَصَدَّقَتْ بِكَلِمَاتِ رَبِّهَا وَكُتُبِهِ وَكَانَتْ مِنَ الْقَانِتِ 81:33 اور مثال بیان فرمائی
Tüm metni göster