Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 لَن تَنَالُ الْبِرَّ حَتَّى تُنفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ وَمَا تُنفِقُوا مِن شَيْءٍ فَإِنَّ اللَّهَ بِهِ عَلِيمٌ جب تک تم اپنی پسندیدہ چیز سے اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو گے ہرگز بھلائی نہ پاؤ گے اور تم جو خرچ کرو اسے اللہ بخوبی جانتا ہے 0:31 تورات کے نزول سے پہلے یعقوب نے جس چیز کو اپنے اوپر حرام کر لیا تھا 0:58 اس کے سوا تمام کھانے بنی اسرائیل پر حلال تھے آپ کہہ دیجئے کہ اگر تم سچے ہو تو تورات لے آؤ اور پڑھ سناؤ اس کے بعد بھی جو لوگ اللہ پر بہتان باندھیں وہی ظالم ہیں 1:24 فَاتَّبِعُوا مِلَّتَ إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ کہہ دیجئے کہ اللہ سچا ہے تم سب ابراہیم حنیف کی ملت کی پیروی کرو جو مشرک نہ تھے اِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ مُبَارَكًا وَهُدًا لِلْعَالَمِينَ اللہ کا پہلا گھر جو لوگوں کے لئے مقرر کیا گیا وہی ہے 1:53 جو مکہ میں ہے جو تمام دنیا کے لیے برکت و ہدایت والا ہے جس میں کھلی کھلی نشانیاں ہیں 2:23 مقام ابراہیم ہے اس میں جو آجائے امن والا ہو جاتا ہے اللہ نے ان لوگوں پر جو اس کی طرف راہ پا سکتے ہوں اس گھر کا حج فرض کر دیا ہے اور جو کوئی کفر کرے تو اللہ اس سے بلکہ تمام دنیا سے بے پرباہ ہے آپ کہہ دیجئے 2:52 کہ اے اہل کتاب تم اللہ کی آیتوں کے ساتھ کفر کیوں کرتے ہو جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس پر گواہ ہے ان اہل کتاب سے کہو کہ تم اللہ کی راہ سے مومنوں کو کیوں روکتے ہو 3:22 اور اس میں عیب تٹولتے ہو حالانکہ تم خود شاہد ہو اللہ تمہارے آمال سے بے خبر نہیں اے ایمان والو اگر تم اہل کتاب کی کسی جماعت کی باتیں مانو گے تو وہ تمہیں تمہاری ایمانداری کے بعد مرتد کافر بنا دیں گے 3:52 وَكَيْفَ تَكْفُرُونَ وَأَنتُمْ تُتْلَىٰ عَلَيْكُمْ آیَاتُ اللَّهِ وَفِيكُمْ رَسُولُهُ وَمَنْ يَعْتَصِمْ بِاللَّهِ فَقَدْ هُدِيَ إِلَىٰ صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ گو یہ ظاہر ہے کہ تم کیسے کفر کر سکتے ہو باوجودے کہ تم پر اللہ کی آیتیں پڑھی جاتی ہیں اور تم میں رسول اللہ موجود ہیں 4:19 جو شخص اللہ کے دین کو مضبوط تھام لے تو بلا شبہ اسے راہ راست دکھا دی گئی اے ایمان والو اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے اور دیکھو مرتے دم تک مسلمان ہی رہنا 4:45 وَاعْتَصِمُوا بِحَبِلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا وَاذْكُرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ إِذْ كُنْتُمْ أَعْدَاءً فَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ فَأَصْبَحْتُمْ بِنِعْمَتِهِ إِخْوَانًا وَكُنْتُمْ عَلَى شَفَى حُفْرَةٍ مِّنَ النَّارِ فَأَنقَذَكُمْ مِّنْهَا 5:14 اللہ کی رسی کو سب مل کر مضبوط تھام لو اور پھوٹ نہ ڈالو اور اللہ کی اس وقت کی نعمت کو یاد کرو جب تم ایک دوسرے کے دشمن تھے تو اس نے تمہارے دلوں میں الفت ڈال دی پس تم اس کی مہربانی سے بھائی بھائی ہو گئے 5:39 اور تم آ کے گڑھے کے کنارے پہنچ چکے تھے تو اس نے تمہیں اس سے بچا لیا اللہ اسی طرح تمہارے لیے اپنی نشانیاں بیان کرتا ہے تاکہ تم ہدایت پاؤ تم میں سے ایک جماعت ایسی ہونی چاہیے 6:08 جو بھلائی کی طرف پلائے اور نیک کاموں کا حکم کرے اور برے کاموں سے روکے اور یہی لوگ فلاہ و نجات پانے والے ہیں تم ان لوگوں کی طرح نہ ہو جانا جنہوں نے اپنے پاس روشن دلیلیں آ جانے کے بعد بھی تفرقہ ڈالا 6:38 اور اختلاف کیا انہی لوگوں کے لیے بڑا عذاب ہے جس دن بعض چہرے سفید ہوں گے اور بعض سیاہ سیاہ چہرے والوں سے کہا جائے گا 7:07 کہ کیا تم نے ایمان لانے کے بعد کفر کیا اب اپنے کفر کا عذاب چکھو اور سفید چہرے والے اللہ کی رحمت میں داخل ہوں گے اور اس میں ہمیشہ رہیں گے اے نبی 7:38 ہم ان حقانی آیتوں کی تلاوت آپ پر کر رہے ہیں اور اللہ کا ارادہ لوگوں پر ظلم کرنے کا نہیں اللہ ہی کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور اللہ ہی کی طرف تمام کام لوٹائے جاتے ہیں 8:02 تم بہترین امت ہو جو لوگوں کے لیے ہی پیدا کی گئی ہے کہ تم نیک باتوں کا حکم کرتے ہو اور بری باتوں سے روکتے ہو 8:31 اور اللہ پر ایمان رکھتے ہو اگر اہل کتاب بھی ایمان لاتے تو ان کے لیے بہتر تھا ان میں ایمان والے بھی ہیں لیکن اکثر تو فاسق ہیں وہ تمہیں ستانے کے سوا اور زیادہ کچھ ضرر نہیں پہنچا سکتے اگر لڑائی کا موقع آ جائے تو پیٹھ موڑ لیں گے 9:01 پھر مدد نہ کیے جائیں گے 9:20 وَضُرِبَتْ عَلَيْهِمُ الْمَسْكَنَةَ ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ كَانُوا يَكْفُرُونَ بِآیَاتِ اللَّهِ وَيَقْتُلُونَ الْأَنبِيَاءَ بِغَيْرِ حَقٍ ذَلِكَ بِمَا عَصَى وَكَانُوا يَعْتَدُونَ ان پر ہر جگہ زلت کی مار پڑی اللہ کی یا لوگوں کی پناہ میں ہوں وہ غزبِ الٰہی کے مستحق ہو گئے اور ان پر فقیری ڈال دی گئی 9:49 یہ اس لیے کہ وہ لوگ اللہ کی آیتوں سے کفر کرتے تھے اور بے وجہ انبیاء کو قتل کرتے تھے یہ بدلہ ہے ان کی نافرمانیوں اور زیادتیوں کا وہ سارے کے سارے یقصان نہیں 10:18 بلکہ ان اہل کتاب میں ایک جماعت حق پر قائم رہنے والی بھی ہے جو راتوں کے وقت بھی کلام اللہ کی تلاوت کرتے ہیں اور سجدے بھی کرتے ہیں وہ اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان بھی رکھتے ہیں 10:45 بھلائیوں کا حکم کرتے ہیں اور برائیوں سے روکتے ہیں اور بھلائی کے کاموں میں جلدی کرتے ہیں وہ نیک لوگوں میں سے ہیں وہ جو کچھ بھی بھلائیاں کریں ان کی ناقدری نہ کی جائے گی اور اللہ پرہیزگاروں کو خوب جانتا ہے 11:09 کافروں کو ان کے مال اور ان کی اولاد اللہ کے ہاں کچھ کام نہ آئیں گی یہ تو جہنمی ہیں جو ہمیشہ اسی میں پڑے رہیں گے 11:33 وہ کفار جو خرچ کریں اس کی مثال یہ ہے کہ ایک تند ہوا چلی جس میں پالا تھا 12:00 جو ظالموں کی کھیتی پر پڑا اور اسے تہز نہز کر دیا اللہ نے ان پر ظلم نہیں کیا بلکہ وہ خود اپنی جانوں پر ظلم کرتے تھے 12:20 قد بدت البغضاء من افواہهم وما تخفی صدورهم اکبر قد بینا لکم الآیات ان کنتم تعقلون اے ایمان والو تم اپنا دلی دوست ایمان والوں کے سوا اور کسی کو نہ بناو تم نہیں دیکھتے دوسرے لوگ تو تمہاری تباہی میں کوئی قصر اٹھا نہیں رکھتے وہ تو چاہتے ہیں کہ تم دکھ میں پڑو 12:47 ان کی عداوت تو خود ان کی زبان سے بھی ظاہر ہو چکی ہے اور جو ان کے سینوں میں پوشیدہ ہے وہ بہت زیادہ ہے ہم نے تمہارے لیے آیتیں بیان کر دی اگر اقل مند ہو تو غور کرو 13:01 ہاں تم تو انہیں چاہتے ہو اور وہ تم سے محبت نہیں رکھتے تم پوری کتاب کو مانتے ہو 13:31 وہ نہیں مانتے پھر محبت کیسی یہ تمہارے سامنے تو اپنے ایمان کا اقرار کرتے ہیں لیکن تنہائی میں مارے غصے کے انگلیاں چباتے ہیں کہہ دو کہ اپنے غصے ہی میں مر جاؤ اللہ دلوں کے راس کو بخوبی جانتا ہے 13:48 اِن تَمْسَسْكُمْ حَسَنَةٌ تَسُؤْهُمْ وَإِن تُصِبْكُمْ سَيِّئَةٌ يَفْرَحُوا بِهَا وَإِن تَصْبِرُوا وَتَتَّقُوا لَا يَضُرُّكُمْ كَيْدُهُمْ شَيْئًا اِنَّ اللَّهَ بِمَا يَعْمَلُونَ مُحِيقٌ تمہیں اگر بھلائی ملے تو وہ ناخش ہوتے ہیں ہاں اگر برائی پہنچے تو خوش ہوتے ہیں تم اگر صبر کرو اور پرہزگاری کرو 14:17 تو ان کا مکر تمہیں کچھ نقصان نہ دے گا اللہ نے ان کے عامال کا احاطہ کر رکھا ہے اے نبی اس وقت کو بھی یاد کرو جب صبح ہی صبح آپ اپنے گھر سے نکل کر مسلمانوں کو میدان جنگ میں لڑائی کے مورچوں پر باقاعدہ بٹھا رہے تھے 14:45 اللہ سننے جاننے والا ہے جب تمہاری دو جماعتیں پست حمدی کا ارادہ کر چکی تھیں اللہ ان کا ولی اور مددگار ہے اور اللہ ہی پر مومنوں کو بھروسہ رکھنا چاہیے 15:11 جنگِ بدر میں اللہ نے عین اس وقت تمہاری مدد فرمائی تھی جبکہ تم نہایت گری ہوئی حالت میں تھے اس لیے اللہ ہی سے درو نہ کسی اور سے تاکہ تمہیں شکر گزاری کی توفیق ہو اور یہ شکر گزاری باعث نصرت و امداد ہو 15:39 جب آپ مومنوں کو تسلی دے رہے تھے کیا آسمان سے تین ہزار فرشتے اتار کر اللہ کا تمہاری مدد کرنا تمہیں کافی نہ ہوگا 16:00 کیوں نہیں بلکہ اگر تم صبروں پر حزگاری کرو اور یہ لوگ اسی دم تمہارے پاس آ جائیں تو تمہارا رب تمہاری امداد پانچ ہزار فرشتوں سے کرے گا جو نشان زدہ ہوں گے 16:27 اور یہ تو محض تمہارے دل کی خوشی اور اتمینان قلب کے لیے ہے ورنہ مدد تو اللہ ہی کی طرف سے ہے جو غالب اور حکمت والا ہے 16:51 لِيَقْطَعَ طَرَفًا مِّنَ الَّذِينَ كَفَرُوا اَوْ يَكْبِتَهُمْ فَيَنْقَلِبُوا خَائِبِينَ اس امدادِ الٰہی کا مقصد یہ تھا کہ اللہ کافروں کی ایک جماعت کو کاٹ دے یا انہیں زلیل کر ڈالے اور سارے کے سارے نامراد ہو کر واپس چلے جائیں لَيْسَ لَكَ مِنَ الْأَمْرِ شَيْءٌ اَوْ يَتُوبَ عَلَيْهِمْ اَوْ يُعَذِّبَهُمْ فَإِنَّهُمْ ظَال 17:20 اے پیغمبر آپ کے اختیار میں کچھ نہیں اللہ چاہے تو ان کی توبہ قبول کرے یا عذاب دے کیونکہ وہ ظالم ہیں آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے سب اللہ ہی کا ہے وہ جسے چاہے بخشے 17:49 جسے چاہے عذاب کریں اللہ بخشش کرنے والا مہربان ہے اے ایمان والو بڑھا چڑھا کر سود نہ کھاؤ اور اللہ سے ڈرو تاکہ تمہیں نجات ملے 18:18 اور اس ساکھ سے ڈرو جو کافروں کے لیے تیار کی گئی ہے اور اللہ اور اس کے رسول کی فرمابرداری کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے اور اپنے رب کی بخشش کی طرف اور اس جنت کی طرف دوڑو 18:47 جس کا عرض آسمانوں اور زمین کے برابر ہے جو پرہزگاروں کے لیے تیار کی گئی ہے جو لوگ آسانی میں اور سختی کے موقع پر بھی اللہ کے راستے میں خرش کرتے ہیں 19:13 غصہ پینے والے اور لوگوں سے درگزر کرنے والے ہیں اللہ ان نیک کاروں کو دوست رکھتا ہے جب ان سے کوئی ناشائستہ کام ہو جائے یا کوئی گناہ کر بیٹھیں 19:43 تو فوراً اللہ کا ذکر اور اپنے گناہوں کے لیے استغفار کرتے ہیں فی الواقع اللہ کے سوا اور کون گناہوں کو بخش سکتا ہے اور وہ لوگ باوجود علم کے کسی برے کام پر اڑ نہیں جاتے 20:07 وَجَنَّاتٌ تَجْرِی مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ قَالِدِينَ فِيهَا وَنِعْمَاجُرُ الْعَامِنِينَ انہی کا بدلہ ان کے رب کی طرف سے مغفرت ہے اور جنتیں ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے ان نیک کاموں کے کرنے والوں کا ثواب کیا ہی اچھا ہے 20:29 قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِكُمْ سُنًا فَسِيرُوا فِي الْأَرْضِ فَانظُرُوا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِينَ تم سے پہلے بھی ایسے واقعات گزر چکے ہیں سو زمین میں چل پھر کر دیکھ لو کہ آسمانی تعلیم کے جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا ہَذَا بَيَانٌ لِلنَّاسِ وَهُدًا وَمَوْعِظَةٌ لِلْمُتَّقِينَ عام لوگوں کے لیے تو یہ قرآن بیان ہے 20:57 اور پرہزگاروں کے لیے ہدایت و نصیحت ہے۔ تم نہ سستی کرو اور نہ غمگین ہو، تم ہی غالب رہو گے اگر تم ایماندار ہو۔ 21:25 اگر تم زخمی ہوئے ہو تو تمہارے مخالف لوگ بھی تو ایسے ہی زخمی ہو چکے ہیں ہم ان دنوں کو لوگوں کے درمیان عدلتے بدلتے رہتے ہیں شکست احد اس لیے تھی کہ اللہ ایمان والوں کو جان لے اور تم میں سے بعض کو شہادت کا درجہ عطا فرمائے اللہ ظالموں کو 21:54 دوست نہیں رکھتا یہ وجہ بھی تھی کہ اللہ ایمان والوں کو بالکل الگ کر دے اور کافروں کو مٹا دے کیا تم یہ سمجھ بیٹھے ہو کہ تم جنت میں چلے جاؤ گے 22:22 حالانکہ اب تک اللہ نے یہ معلوم نہیں کیا کہ تم میں سے جہاد کرنے والے کون ہیں اور صبر کرنے والے کون ہیں جنگ سے پہلے تو تم شہادت کی آرزو میں تھے اب اسے اپنی آنکھوں سے اپنے سامنے دیکھ لیا 22:49 وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِهِ الرُّسُلُ أَفَإِن مَاتَ أَوْ قُتِلًا قَلَبْتُمْ عَلَىٰ أَعْقَابِكُمْ وَمَن يَنقَلِبْ عَلَىٰ عَقِبَيْهِ فَلَن يَضُرَّ اللَّهَ شَيْئًا وَسَيَجْزِ اللَّهُ الشَّاكِرِينَ اور محمد تو صرف رسول ہی ہیں ان سے پہلے بہت سے رسول ہو چکے ہیں کیا اگر ان کا انتقال ہو جائ 23:19 تو تم اسلام سے اپنی ایڑیوں کے بل پھر جاؤ گے اور جو کوئی پھر جائے اپنی ایڑیوں پر تو ہرگز اللہ کا کچھ نہ بگاڑے گا انقریب اللہ شکر گزاروں کو نیک بدلہ دے گا 23:39 بغیر اللہ کے حکم کے کوئی جاندار نہیں مر سکتا مقرر شدہ وقت لکھا ہوا ہے دنیا کی چاہت والوں کو ہم کچھ دنیا دے دیتے ہیں اور آخرت کا ثواب چاہنے والوں کو ہم وہ بھی دیں گے اور احسان ماننے والوں کو ہم بہت جلد 24:09 بہت سے نبیوں کے ہمرکاب ہو کر بہت سے اللہ والے جہاد کر چکے ہیں انہیں بھی اللہ کی راہ میں تکلیفیں پہنچیں لیکن نہ تو انہوں نے حمد ہاری 24:38 نہ سست رہے اور نہ دبے اور اللہ صبر کرنے والوں کو ہی چاہتا ہے وہ یہی کہتے رہے کہ اے پروردگار ہمارے گناہوں کو بخش دے 25:06 اور ہم سے ہمارے کاموں میں جو بے جا زیادتی ہوئی ہے اسے بھی معاف فرما اور ہمیں ثابت قدم ہی عطا فرما اور ہمیں کافروں کی قوم پر مدد دے فَآتَاهُمُ اللَّهُ ثَوَابَ الدُّنْيَا وَحُسْنَ ثَوَابِ الْآخِرَةِ وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ اللہ نے انہیں دنیا کا ثواب بھی دیا اور آخرت کا اچھا ثواب بھی عطا فرمایا اور اللہ نیک لوگوں کو دوست رکھتا ہے 25:35 اے ایمان والو اگر تم کافروں کی باتیں مانو گے تو وہ تمہیں تمہاری ایڑیوں کے بل پلٹا دیں گے یعنی تمہیں مرتد بنا دیں گے پھر تم نامراد ہو جاؤ گے 26:04 بلکہ اللہ ہی تمہارا مولا ہے اور وہی بہترین مددگار ہے ہم انقریب کافروں کے دلوں میں روب ڈال دیں گے اس وجہ سے کہ وہ اللہ کے ساتھ ان چیزوں کو شریک کرتے ہیں 26:33 جس کی کوئی دلیل اللہ نے نہیں اتاری ان کا ٹھکانہ جہنم ہے اور ان ظالموں کی بری جگہ ہے 27:01 منکم من یرید الدنیا و منکم من یرید الآخرہ ثم صرفکم عنہم لیبتلیکم ولقد عفا عنکم واللہ دو فضل على المؤمنین اللہ نے تم سے اپنا وعدہ سچا کر دکھایا جبکہ تم اس کے حکم سے انہیں کاٹ رہے تھے یہاں تک کہ جب تم نے پست حمتی اختیار کی اور کام میں جھگڑنے لگے 27:30 اور نافرمانی کی اس کے بعد کہ اس نے تمہاری چاہت کی چیز تمہیں دکھا دی تم میں سے بعض دنیا چاہتے تھے اور بعض کا ارادہ آخرت کا تھا تو پھر اس نے تمہیں ان سے پھیر دیا تاکہ تم کو آزمائے اور یقیناً اس نے تمہاری لغزش سے درگزر فرما لیا اور ایمان والوں پر اللہ بڑے فضل والا ہے 27:54 جبکہ تم چڑھے چلے جا رہے تھے اور کسی کی طرف توجہ تک نہیں کرتے تھے اور اللہ کے رسول تمہیں تمہارے پیچھے سے آوازیں دے رہے تھے 28:24 پس تمہیں غم پر غم پہنچا تاکہ تم فوت شدہ چیز پر غمگین نہ ہو اور نہ پہنچنے والی تکلیف پر اداس ہو اللہ تمہارے تمام عامال سے خبردار ہے 28:48 وَطَائِفَةٌ قَدْ أَهَمَّتْهُمْ أَنفُسُهُمْ يَظُنُّونَ بِاللَّهِ غَيْرَ الْحَقِّ ظَنَّ الْجَاهِنِيَّ يَقُولُونَ هَلْ لَنَا مِنَ الْأَمْرِ مِن شَيْءٍ قُلْ إِنَّ الْأَمْرَ كُلَّهُ لِلَّهِ يُخْفُونَ فِي أَنفُسِهِمْ مَا لَا يُبْدُونَ لَكَ يَقُولُونَ لَوْ كَانَ لَنَا مِنَ الْأَمْرِ شَيْء 29:16 پھر اس نے اس غم کے بعد تم پر امن نازل فرمایا اور تم میں سے ایک جماعت کو امن کی نیند آنے لگی ہاں کچھ وہ لوگ بھی تھے کہ انہیں اپنی جانوں کی پڑی ہوئی تھی 29:46 وہ اللہ کے ساتھ ناحق جہالت بھری بدگمانیاں کر رہے تھے اور کہتے تھے کیا ہمیں بھی کسی چیز کا اختیار ہے آپ کہہ دیجئے کہ کام کل کا کل اللہ کے اختیار میں ہے یہ لوگ اپنے دلوں میں جو بات چھپائے ہوئے ہیں آپ کو نہیں بتاتے کہتے ہیں کہ اگر ہمیں کچھ بھی اختیار ہوتا تو یہاں قتل نہ کیے جاتے آپ کہہ دیجئے کہ گو تم اپنے گھروں میں ہوتے 30:14 پھر بھی جن کی قسمت میں قتل ہونا تھا وہ تو مقتل کی طرف چل کھڑے ہوتے اللہ کو تمہارے سینوں کے اندر کی چیز کا آزمانا اور جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے اس کو پاک کرنا تھا اور اللہ دلوں کے بھید سے آگاہ ہے 30:31 اِنَّ الَّذِينَ تَوَلَّوْا مِنْكُمْ يَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعَانِ اِنَّمَا اسْتَزَلْ لَهُمُ الشَّيْطَانُ بِبَعْضِ مَا كَسَبُوا وَلَقَدْ عَفَ اللَّهُ عَنْهُمْ اِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ حَلِيمٌ تم میں سے جن لوگوں نے اس دن پیٹ دکھائی جس دن دونوں جماعتوں کی مٹھبھیڑ ہوئی تھی یہ لوگ اپنے باس کرتوتوں کے باعث شیطان کے پھسلانے میں آگئے لیکن یقین 31:00 کہ اللہ نے انہیں معاف کر دیا بلا شبہ اللہ بخشنے والا اور تحمل والا ہے 31:29 اے ایمان والو تم ان لوگوں کی طرح نہ ہو جانا جنہوں نے کفر کیا اور اپنے بھائیوں کے حق میں جبکہ وہ سفر میں ہوں یا جہاد میں ہوں کہا کہ اگر یہ ہمارے پاس ہوتے تو نہ مرتے اور نہ مارے جاتے اس کی وجہ یہ تھی کہ اس خیال کو اللہ ان کی دلی حسرت کا سبب بنا دے اللہ ہی زندہ رکھتا 31:59 اور مارتا ہے اور اللہ تمہارے عمل کو دیکھ رہا ہے قسم ہے اگر اللہ کی راہ میں شہید کیے جاؤ یا اپنی موت مرو بے شک اللہ کی بخشش و رحمت اس سے بہتر ہے جسے یہ جمع کر رہے ہیں 32:24 وَلَئِن مُدْتُمْ اَوْ قُتِلْتُمْ لَإِلَى اللَّهِ تُحْشَرُونَ بالیقین خواہ تم مر جاؤ یا مار ڈالے جاؤ جمع تو اللہ کی طرف ہی کیے جاؤ گے فَبِمَا رَحْمَةٍ مِنَ اللَّهِ لِنْتَ لَهُمْ وَلَوْ كُنْتَ فَضًّا غَلِيظًا قَلْبِ لَنْفَضُوا مِنْ حَوْلِكِ فَاعْفُ عَنْهُمْ وَاسْتَغْفِرْ لَهُمْ وَشَاوِرْهُ 32:51 فَإِذَا عَزَمْتَ فَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ اللہ کی رحمت کے باعث آپ ان پر نرم دل ہیں اور اگر آپ بد زبان اور سخت دل ہوتے تو یہ سب آپ کے پاس سے چھٹ جاتے سو آپ ان سے درگزر کریں اور ان کے لئے استغفار کریں اور کام کا مشورہ ان سے کیا کریں 33:17 پھر جب آپ کا پختہ ارادہ ہو جائے تو اللہ پر بھروسہ کریں بے شک اللہ توقل کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا 33:44 ایمان والوں کو اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے 34:12 خیانت کو لیے ہوئے قیامت کے دن حاضر ہوگا پھر ہر شخص اپنے آمال کا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا اور وہ ظلم نہ کیے جائیں گے کیا پس وہ شخص جو اللہ کی خوشنودی کے درپیہ ہے اس شخص جیسا ہے جو اللہ کی ناراضی لے کر لوٹتا ہے 34:41 اور جس کی جگہ جہنم ہے جو بدترین جگہ ہے اللہ کے پاس ان کے الگ الگ درجے ہیں اور ان کے تمام آمال کو اللہ بخوبی دیکھ رہا ہے 35:11 وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَإِنْ كَانُوا مِن قَبْلُ لَفِي ضَلَالٍ مُبِينٍ بے شک مسلمانوں پر اللہ کا بڑا احسان ہے کہ انہی میں سے ایک رسول ان میں بھیجا جو انہیں اس کی آیتیں پڑھ کر سناتا ہے اور انہیں پاک کرتا ہے اور انہیں کتاب اور حکمت سکھاتا ہے یقینا یہ سب اس سے پہلے کھلی گمراہی میں تھے 35:39 کیا بات ہے کہ جب تمہیں ایک ایسی تکلیف پہنچی کہ تم اس جیسی دو چند پہنچا چکے تو یہ کہنے لگے کہ یہ کہاں سے آگئی آپ کہہ دیجئے کہ یہ خود تمہاری طرف سے ہے 36:08 بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے اور تمہیں جو کچھ اس دن پہنچا جس دن دو جماعتوں میں مٹھبیڑ ہوئی تھی وہ سب اللہ کے حکم سے تھا اور اس لیے کہ اللہ ایمان والوں کو جان دے 36:30 اور منافقوں کو بھی معلوم کریں جن سے کہا گیا 36:59 کہ آؤ اللہ کی راہ میں جہاد کرو یا کافروں کو ہٹاؤ تو وہ کہنے لگے کہ اگر ہم لڑائی جانتے ہوتے تو ضرور ساتھ دیتے وہ اس دن بنسبت ایمان کے کفر سے بہت قریب تھے اپنے موں سے وہ باتیں بناتے ہیں جو ان کے دلوں میں نہیں اور اللہ خوب جانتا ہے جسے وہ چھپاتے ہیں 37:28 قُلْ فَدْرَأُوا عَنْ أَنفُسِكُمُ الْمَوْتَ إِن كُنْتُمْ صَادِقِينَ یہ وہ لوگ ہیں جو خود بھی بیٹھے رہے اور بھائیوں کی بابت کہا کہ اگر وہ بھی ہماری بات مان لیتے تو قتل نہ کیا جاتے کہہ دیجئے کہ اگر تم سچے ہو تو اپنی جانوں سے موت کو ہٹا دو وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا 37:57 جو لوگ اللہ کی راہ میں شہید کیے گئے ہیں ان کو ہرگز مردہ نہ سمجھیں بلکہ وہ زندہ ہیں اپنے رب کے پاس روزیاں دیے جاتے ہیں 38:25 وَيَسْتَبِشِرُونَ بِالَّذِينَ لَمْ يَلْحَقُوا بِهِمْ مِنْ خَلْفِهِمْ اَلَّا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ اللہ نے اپنا فضل جو انہیں دے رکھا ہے اس سے بہت خوش ہیں اور خوشیاں منا رہے ہیں ان لوگوں کی بابت جو اب تک ان سے نہیں ملے ان کے پیچھے ہیں یوں کہ ان پر نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے 38:54 وہ خوش وقت ہیں اللہ کی نعمت اور فضل سے اور اس سے بھی کہ اللہ ایمان والوں کے عجر کو برباد نہیں کرتا 39:21 جن لوگوں نے اللہ اور رسول کے حکم کو قبول کیا اس کے بعد کہ انہیں پورے زخم لگ چکے تھے ان میں سے جنہوں نے نیکی کی اور پرہزگاری برتی ان کے لیے بہت زیادہ عجر ہے 39:53 وہ لوگ کہ جب ان سے لوگوں نے کہا کہ کافروں نے تمہارے مقابلے پر لشکر جمع کر لیے ہیں تم ان سے خوف کھاؤ تو اس بات نے انہیں ایمان میں اور بڑھا دیا اور کہنے لگے ہمیں اللہ کافی ہے اور وہ بہت اچھا کارساز ہے 40:24 وَاتَّبَعُوا رِضْوَانَ اللَّهِ وَاللَّهُ فَضْلٍ عَظِيمٍ نتیجہ یہ ہوا کہ اللہ کی نعمت و فضل کے ساتھ وہ لوٹے انہیں کوئی برائی نہ پہنچی انہوں نے اللہ کی رضا مندی کی پیروی کی اللہ بہت بڑے فضل والا ہے 40:55 یہ خبر دینے والا صرف شیطان ہی ہے جو اپنے دوستوں سے ڈراتا ہے تم ان کافروں سے نہ ڈرو اور میرا خوف رکھو اگر تم مومن ہو 41:32 کفر میں آگے بڑھنے والے لوگ تجھے غمناک نہ کریں یقین مانو کہ وہ اللہ کا کچھ نہ بگاڑ سکیں گے اللہ کا ارادہ ہے کہ ان کے لیے آخرت کا کوئی حصہ نہ کریں اور ان کے لیے بڑا عذاب ہے 42:03 کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے اور انہی کے لیے علمناک عذاب ہے کافر لوگ ہماری دی ہوئی محلت کو اپنے حق میں بہتر نہ سمجھیں یہ محلت تو اس لیے ہے کہ وہ گناہوں میں اور بڑھ جائیں 42:34 انہی کے لئے زلیل کرنے والے عذاب ہیں 43:04 جس حال پر تم ہو اسی پر اللہ ایمان والوں کو نہ چھوڑ دے گا جب تک کہ پاک اور ناپاک کو الگ الگ نہ کر دے اور نہ اللہ ایسا ہے کہ تمہیں غیب سے آگاہ کر دے بلکہ اللہ اپنے رسولوں میں سے جس کا چاہے انتخاب کر لیتا ہے اس لیے 43:29 تم اللہ پر اور اس کے رسولوں پر ایمان رکھو اگر تم ایمان لاؤ اور تقویٰ کرو تو تمہارے لیے عجر عظیم ہے 43:56 جنہیں اللہ نے اپنے فضل سے کچھ دے رکھا ہے وہ اس میں اپنی کنجوسی کو اپنے لیے بہتر خیال نہ کریں بلکہ وہ ان کے لیے نہایت بتر ہے انقریب قیامت والے دن وہ اپنی کنجوسی کی چیز کی توق ڈالے جائیں گے آسمانوں اور زمین کی میراس 44:26 اللہ ہی کے لیے ہے اور جو کچھ تم کر رہے ہو اس سے اللہ آگاہ ہے یقیناً اللہ نے ان لوگوں کا قول بھی سنا جنہوں نے کہا 44:58 کہ اللہ فقیر ہے اور ہم مالدار ہیں ان کے اس قول کو ہم لکھ لیں گے اور ان کا انبیاء کو بے وجہ قتل کرنا بھی اور ہم ان سے کہیں گے کہ جلا دینے والا عذاب چکھو یہ تمہارے پیش کردہ عامال کا بدلہ ہے اور اللہ اپنے بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں 45:28 یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے کہا کہ اللہ نے ہمیں حکم دیا ہے 46:03 ایسی قربانی نہ لائے جسے آگ کھا جائے آپ کہہ دیجئے کہ اگر تم سچے ہو تو مجھ سے پہلے تمہارے پاس جو رسول اور موجزوں کے ساتھ یہ بھی لائے جسے تم کہہ رہے ہو تو پھر تم نے انہیں کیوں مار ڈالا 46:30 پھر بھی اگر یہ لوگ آپ کو جھٹلائیں تو آپ سے پہلے بھی بہت سے وہ رسول جھٹلائے گئے ہیں جو روشن دلیلیں صحیفے اور منور کتاب لے کر آئے 47:02 ہر جان موت کا مزہ چکھنے والی ہے اور قیامت کے دن تم اپنے بدلے پورے پورے دیے جاؤگے پس جو شخص آگ سے ہٹا دیا جائے اور جنت میں داخل کر دیا جائے بے شک وہ کامیاب ہو گیا اور دنیا کی زندگی تو صرف دھوکے کی جنس ہے 47:32 لَتُبِلَوُنَّ فِي أَمْوَالِكُمْ وَأَنفُسِكُمْ وَلَتَسْمَعُنَّ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ مِنْ قَبْلِكُمْ وَمِنَ الَّذِينَ أَشْرَكُوا أَذًا كَثِيرًا وَإِن تَصْبِرُوا وَتَتَّقُوا فَإِنَّ ذَلِكَ مِنْ عَزْمِ الْأُمُورِ یقیناً تمہارے مالوں اور جانوں سے تمہاری آزمائش کی جائے گی اور یہ بھی یقین ہے 48:02 کہ تمہیں ان لوگوں کی جو تم سے پہلے کتاب دیئے گئے اور مشرقوں کی بہت سی دکھ دینے والی باتیں بھی سننی پڑیں گی اور اگر تم صبر کر لو اور پرہزگاری اختیار کرو تو یقینا یہ بہت بڑی حمد کا کام ہے 48:32 ثمنا قلیلا فبئس ما یشترون اور اللہ نے جب آہل کتاب سے آہد دیا کہ تم اسے سب لوگوں سے ضرور بیان کرو گے اور اسے چھپاؤ گے نہیں تو پھر بھی ان لوگوں نے اس آہد کو اپنی پیٹ پیچھے ڈال دیا اور اسے بہت کم قیمت پر بیج ڈالا ان کا یہ بیوپار بہت برا ہے 48:56 وہ لوگ جو اپنے کرتوتوں پر خوش ہیں اور چاہتے ہیں کہ جو انہوں نے نہیں کیا اس پر بھی ان کی تعریفیں کی جائیں 49:24 آپ انہیں عذاب سے چھٹکارے میں نہ سمجھئے ان کے لیے تو دردناک عذاب ہے آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کے لیے ہے اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے 49:49 آسمانوں اور زمین کی پیدائش میں اور رات دن کے حیر پھیر میں یقیناً اقل مندوں کے لیے نشانیاں ہیں 50:17 وَيَتَفَكَّرُونَ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هَذَا بَاطِلًا سُبْحَانَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ جو اللہ کا ذکر کھڑے اور بیٹھے اور اپنی کروٹوں پر لیٹے ہوئے کرتے ہیں اور آسمان و زمین کی پیدائش میں غور و فکر کرتے ہیں اور کہتے ہیں اے ہمارے پروردگار تو نے یہ بے فائدہ نہیں بنایا 50:47 تو پاک ہے پس ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے ربنا انک من تدخل النار فقد اخزیتہ وما للظالمین من انصار اے ہمارے پالنے والے تو جسے جہنم میں ڈالے یقیناً تو نے اسے رسوا کیا اور ظالموں کا مددگار کوئی نہیں ربنا اننا سمعنا منادیاں ینادیاں 51:17 اے ہمارے رب ہم نے سنا کہ ایک منادی کرنے والا باواز بلند ایمان کی طرف بلا رہا ہے کہ لوگوں اپنے رب پر ایمان لاؤ پس ہم ایمان لائے یا الہی اب تو ہمارے گناہ معاف فرما 51:46 اور ہماری برائیاں ہم سے دور کر دے اور ہماری موت نیکوں کے ساتھ کر اے ہمارے پالنے والے معبود ہمیں وہ دے جس کا وعدہ تو نے ہم سے اپنے رسولوں کی زبانی کیا ہے اور ہمیں قیامت کے دن رسوہ نہ کر 52:16 تو وعدہ خلافی نہیں کرتا 52:49 پس ان کے رب نے ان کی دعا قبول فرما لی کہ تم میں سے کسی کام کرنے والے کے کام کو خواہ وہ مرد ہو یا عورت میں ہرگز ضائع نہیں کرتا تم آپس میں ایک دوسرے کے ہم جنس ہو اس لیے وہ لوگ جنہوں نے ہجرت کی 53:18 اور اپنے گھروں سے نکال دئیے گئے اور جنہیں میری راہ میں عیزہ دی گئی اور جنہوں نے جہاد کیا اور شہید کیے گئے میں ضرور ضرور ان کی برائیاں ان سے دور کر دوں گا اور بالیقین انہیں ان جنتوں میں لے جاؤں گا جن کے نیچے نہریں بہ رہی ہیں یہ ہے سباب اللہ کی طرف سے اور اللہ ہی کے پاس بہترین سباب ہے 53:43 تجھے کافروں کا شہروں میں چلنا پھرنا فریب میں نہ ڈال دے یہ تو بہت ہی تھوڑا فائدہ ہے اس کے بعد ان کا ٹھکانہ تو جہنم ہے اور وہ بری جگہ ہے 54:07 لیکن جو لوگ اپنے رب سے ڈرتے رہے ان کے لیے جنتیں ہیں جن کے نیچے نہریں جاری ہیں ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے 54:35 یہ مہمانی ہے اللہ کی طرف سے اور نیک لوگوں کے لیے جو کچھ اللہ کے پاس ہے وہ بہت ہی بہتر ہے 55:05 یقیناً اہلِ کتاب میں سے بعض ایسے بھی ہیں جو اللہ پر ایمان لاتے ہیں اور تمہاری طرف جو اتارا گیا ہے اور ان کی جانب جو نازل ہوا اس پر بھی اللہ سے ڈرتے ہیں اور اللہ کی آیتوں کو تھوڑی تھوڑی قیمت پر بیشتے بھی نہیں ان کا بدلہ ان کے رب کے پاس ہے یقیناً اللہ جلد حساب لینے والا ہے 55:34 اے ایمان والو تم ثابت قدم رہو اور ایک دوسرے کو تھامے رکھو اور جہاد کے لیے تیار رہو تاکہ تم مراد کو پہنچو شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے 56:14 اے لوگو اپنے پروردگار سے ڈرو جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا 56:43 اور اسی سے اس کی بیوی کو پیدا کر کے ان دونوں سے بہت سے مرد اور عورتیں پھیلا دیں اس اللہ سے ڈرو جس کے نام پر ایک دوسرے سے مانگتے ہو اور رشتے ناتے توڑنے سے بھی بچو بے شک اللہ تم پر نگھابان ہے 57:14 اور یتیموں کو ان کے مال دے دو اور پاک اور حلال چیز کے بدلے ناپاک اور حرام چیز نہ لو اور اپنے مالوں کے ساتھ ان کے مال ملا کر نہ کھا جاؤ بے شک یہ بہت بڑا گناہ ہے 57:43 اگر تمہیں ڈر ہو کہ یتیم لڑکیوں سے نکاح کر کے تم انصاف نہ رکھ سکو گے تو اور عورتوں میں سے جو بھی تمہیں اچھی لگے تم ان سے نکاح کر لو دو دو تین تین چار چار سے لیکن اگر تمہیں برابری نہ کر سکنے کا خوف ہو 58:12 تو ایک ہی کافی ہے یا تمہاری ملکیت کی لونڈی یہ زیادہ قریب ہے ایسا کرنے سے نائنصافی اور ایک طرف جھک پڑنے سے بچ جاؤ 58:42 ان کے مہر رازی خوشی دے دو ہاں اگر وہ خود اپنی خوشی سے کچھ مہر چھوڑ دیں تو اسے شوق سے خوش ہو کر کھاؤ پیو بے اقل لوگوں کو اپنا مال نہ دے دو جس مال کو اللہ نے تمہاری گزران کے قائم رکھنے کا ذریعہ بنایا ہے ہاں 59:19 انہیں اس مال سے کھلاو پلاو پہناو اڑھاؤ اور انہیں معقولیت سے نرم بات کہو اور یتیموں کو ان کے بالغ ہو جانے تک صدھارتے اور آزماتے رہو 60:14 پھر اگر ان میں تم ہوشیاری اور حسن تدبیر پاؤ تو انہیں ان کے مال سونپ دو اور ان کے بڑے ہو جانے کے ڈر سے ان کے مالوں کو جلدی جلدی فضول خرچیوں میں تباہ نہ کر دو مالداروں کو چاہیے کہ ان کے مال سے بچتے رہیں ہاں جو مسکین محتاج ہو تو دستور کے مطابق واجبی طور سے کھا لے پھر جب انہیں ان کے مال سونپو تو گواہ بنا لو دراصل حساب لینے والا 60:43 اللہ ہی کافی ہے 61:17 اور قریبی رشتدار چھوڑ جائے خواہ مال کم ہو یا زیادہ اس میں ہر ایک کا حصہ اللہ کی طرف سے مقرر کیا ہوا ہے اور جب تقسیم کے وقت قرابتدار یتیم اور مسکین آ جائیں تو تم اس میں سے تھوڑا بہت انہیں بھی دے دو اور ان سے نرمی سے بولو 61:57 اور چاہیے کہ وہ اس بات سے ڈریں کہ اگر وہ خود اپنے پیچھے ننھے ننھے ناتوان بچے چھوڑ جاتے جن کے ضائع ہو جانے کا اندیشہ رہتا ہے تو ان کی چاہت کیا ہوتی پس اللہ سے ڈر کر جچی تلی بات کہا کریں 62:38 جو لوگ ناحق ظلم سے یتیموں کا مال کھا جاتے ہیں وہ اپنے پیٹ میں آگ ہی بھر رہے ہیں اور ان قریب وہ دوزخ میں جائیں گے 63:12 اللہ تمہیں تمہاری اولاد کے بارے میں حکم کرتا ہے 64:03 کہ ایک لڑکے کا حصہ دو لڑکیوں کے برابر ہے اور اگر صرف لڑکیاں ہی ہوں اور دو سے زیادہ ہوں تو انہیں مالِ مطروقہ کا دو تہائی ملے گا اور اگر ایک ہی لڑکی ہو تو اس کے لیے آدھا ہے اور میت کے ماں باپ میں سے ہر ایک کے لیے اس کے چھوڑے ہوئے مال کا چھٹا حصہ ہے اگر اس میت کی اولاد ہو اور اگر اولاد نہ ہو اور ماں باپ وارث ہوتے ہوں تو اس کی ماں کے لیے تیسرا حصہ ہے 64:32 ہاں اگر میت کے کئی بھائی ہوں تو پھر اس کی ماں کا چھٹا ہے یہ حصے اس وسیعت کی تکمیل کے بعد ہیں جو مرنے والا کر گیا ہو یا ادائے قرص کے بعد تمہارے باپ ہوں یا تمہارے بیٹے تمہیں نہیں معلوم کہ ان میں سے کون تمہیں نفع پہنچانے میں زیادہ قریب ہے یہ حصے اللہ کی طرف سے مقرر کردہ ہیں بے شک اللہ پورے علم اور کامل حکمتوں والا ہے 65:01 وَلَكُمْ نِصْطُ مَا تَرَكَ أَزْوَاجُكُمْ إِن لَمْ يَكُنْ لَهُنَّ وَلَدِ فَإِن كَانَ لَهُنَّ فَلَكُمُ الرُّبُرُ مَا تَرَكْتُمْ مِن بَدِ وَصِيَّةٍ يُوصِينَ بِهَا وَلَهُنَّ مَا تَرَكْتُمْ إِن لَمْ يَكُنْ لَكُمْ وَلَدِ فَإِن كَانَ لَكُمْ وَلَا فَلَهُنَّ الثُّمُنُ مِمَّا تَرَكْت 65:35 موسیقی 66:13 تمہاری بیویاں جو کچھ چھوڑ مریں اور ان کی اولاد نہ ہو تو اس میں سے آدھا تمہارا ہے اور اگر ان کی اولاد ہو تو ان کے چھوڑے ہوئے مال میں سے تمہارے لیے چوتھائی ہے اس وسیعت کی ادائیگی کے بعد جو وہ کر گئی ہوں یا قرص کے بعد اور جو ترکہ تم چھوڑ جاؤ اس میں ان کے لیے چوتھائی ہے اگر تمہاری اولاد نہ ہو 66:42 آٹھوہ حصہ ملے گا اس وسیعت کے بعد جو تم کر گئے ہو اور قرص کی ادائیگی کے بعد اور جن کی میراس لی جاتی ہے وہ مرد یا عورت کلالہ ہو یعنی اس کا باپ بیٹا نہ ہو اور اس کا ایک بھائی یا ایک بہن ہو تو ان دونوں میں سے ہر ایک کا چھٹا حصہ ہے اور اگر اس سے زیادہ ہوں تو ایک تہائی میں سب شریک ہیں اس وسیعت کے بعد جو کی جائے اور قرص کے بعد 67:10 جبکہ اوروں کا نقصان نہ کیا گیا ہو یہ اللہ کی طرف سے مقرر کیا ہوا ہے اور اللہ دانا ہے بردبار 67:40 اللہ کی اور اس کے رسول کی فرمابرداری کرے گا اس سے اللہ جنتوں میں لے جائے گا جن کے نیچے نہریں بہر رہی ہیں جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور یہ بہت بڑی کامیابی ہے اور جو شخص اللہ کی اور اس کے رسول کی نافرمانی کرے اور اس کی مقررہ حدوں سے آگے نکلے اسے وہ جہنم میں ڈال دے گا جس میں وہ ہمیشہ رہے گا 68:21 ایسوں ہی کے لیے رسوا کن عذاب ہے تمہاری عورتوں میں سے جو بے حیائی کا کام کریں 68:51 ان پر اپنے میں سے چار گواہ طلب کرو اگر وہ گواہی دیں تو ان عورتوں کو گھروں میں قید رکھو یہاں تک کہ موت ان کی عمریں پوری کر دے یا اللہ ان کے لیے کوئی اور راستہ نکالے تم میں سے جو افراد ایسا کام کر لیں انہیں عیزہ دو اگر وہ توبہ اور اصلاح کر لیں تو ان سے مو پھیر لو 69:29 بے شک اللہ توبہ قبول کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے اللہ صرف انہی لوگوں کی توبہ قبول فرماتا ہے جو بوجہ نادانی کوئی برائی کر گزریں پھر جلد اس سے باز آ جائیں اور توبہ کریں تو اللہ بھی ان کی توبہ قبول کرتا ہے اللہ بڑے علم والا حکمت والا ہے 70:17 ان کی توبہ نہیں جو برائیاں کرتے چلے جائیں یہاں تک جب ان میں سے کسی کے پاس موت آ جائے تو کہہ دے 70:50 کہ میں نے اب توبہ کی ان کی توبہ بھی قبول نہیں جو کفر ہی پر مر جائیں یہی لوگ ہیں جن کے لیے ہم نے علمناک عذاب تیار کر رکھے ہیں 71:25 ایمان والو تمہیں حلال نہیں کہ زبردستی عورتوں کو ورسے میں لے بیٹھو انہیں اس لیے روک نہ رکھو کہ جو تم نے انہیں دے رکھا ہے اس میں سے کچھ لے لو ہاں یہ اور بات ہے کہ وہ کوئی کھلی برائی اور بے حیائی کریں ان کے ساتھ اچھے طریقے سے بودو باش رکھو 71:55 گو تم انہیں ناپسند کرو لیکن بہت ممکن ہے کہ تم ایک چیز کو برا جانو اور اللہ اس میں بہت ہی بھلائی کر دے اور اگر تم ایک بیوی کی جگہ دوسری بیوی کرنا ہی چاہو 72:27 اور ان میں سے کسی کو تم نے خزانے کا خزانہ دے رکھا ہو تو بھی اس میں سے کچھ نہ لو کیا تم اسے ناحق اور کھلا گناہ ہوتے ہوئے بھی لے لوگے تم اسے کیسے لے لوگے حالانکہ تم ایک دوسرے سے مل چکے ہو 72:55 اور ان عورتوں نے تم سے مضبوط آہد و پیمان لے رکھا ہے اور ان عورتوں سے نکاح نہ کرو جن سے تمہارے باپوں نے نکاح کیا ہے مگر جو گزر چکا ہے یہ بے حیائی کا کام اور بوخس کا سبب ہے اور بڑی بری راہ ہے 73:34 موسیقی 74:10 موسیقی 74:42 حرام کی گئیں تم پر تمہاری مائیں اور تمہاری لڑکیاں اور تمہاری بہنیں تمہاری پھوپیاں اور تمہاری خالائیں اور بھائی کی لڑکیاں اور بہن کی لڑکیاں اور تمہاری وہ مائیں جنہوں نے تمہیں دودھ پلایا ہو اور تمہاری دودھ شریک بہنیں اور تمہاری ساس اور تمہاری وہ پرورش کردہ لڑکیاں جو تمہاری گود میں ہیں تمہاری ان عورتوں سے جن سے تم دخول کر چکے ہو 75:11 اگر تم نے ان سے جمع نہ کیا ہو تو تم پر کوئی گناہ نہیں اور تمہارے سلبی سگے بیٹوں کی بیویاں اور تمہارا دو بہنوں کا جمع کرنا ہاں جو گزر چکا سو گزر چکا یقیناً اللہ بخشنے والا مہربان ہے
Tüm metni göster