Fiqh & WorshipLectures & Remindersفيديوحج كا طريقه قدم باقدمadmin·1 view·5 months agoحج كا طريقه قدم باقدم Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:04السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ الحمدللہ السلام ورسول اللہ اشہد ان لا الہ الا اللہ و اشہد ان محمد ان عبدو ورسول عوض باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم0:36وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنْ اسْتَطَا إِلَيْهِ سَبِيلًا وَمَنْ كَفَرْ فَإِنَّ اللَّهَ غَنِيٌّ عَنِ الْآلَمِينَ اللہ رب العزت نے لوگوں پر بیت اللہ کا حج واجب قرار دیا اور شرط رکھ دی1:08جو بیت اللہ پہنچنے کی استطاعت رکھتا ہو اور جس نے استطاعت ہونے کے باوجود بیت اللہ کا حج نہیں کیا اللہ رب العزت غنی ہے اسے بے پرواہ ہے حج دین اسلام کا پانچوں رکن ہے1:43اور زندگی میں ایک دفعہ واجب ہے جس نے ایک دفعہ سے زیادہ حج کیا گویا کہ اس نے نفلی حج کیا آج ہم بالکل اختصار کے ساتھ کتاب و سنت کی روشنی میں آپ کو طریقات الحج بیان کریں گے کیونکہ حج2:17پیسوں سے ہوتا ہے جسم سے ہوتا ہے تھکاوت ہوتی ہے اس لیے پیسے بھی لگتے ہیں تھکاوت بھی ہوتی ہے تو اگر انسان حج میں واجبات کو ارکان کو ترک کر کے آ جائے تو حج قابل قبول نہیں اس لیے ہم کتاب سنت کی روشنی میں مختصر آپ کے سامنے2:47حج کا طریقہ بیان کریں سب سے پہلے ہے غسل کرنا غسل کرنا ہے اور غسل کرنے کے بعد خوشبو لگانے ہے اپنے جسم میں سر میں اور داڑی میں اور صاف سترہ احرام باندھنا ہے دو چادروں میں ایک نیچے تیباندھ کی طرح3:22ایک اوپر چادر کی طرح ریدہ کی طرح ہونے اور افضل یہ ہے کہ احرام سفید ہو اگر سفید کی استطاعت نہیں رکھتا تو کوئی بات نہیں سنت سفید احرام ہے یہ ہے مرد کے لیے عورت جن کپڑوں میں ہے وہی اس کا احرام شمار ہوگا اور قطعا3:53ایسا لباس نہ پہنے کہ جس میں مردوں کی نظر اس کی طرف جائے ایسا لباس پہنے کہ جس سے پورا جسم ڈھمپا ہو اور حد تل امکان شوخہ لباس نہ پہنے اور اس کے بعد جس طرح کے عرض کیا غسل کرنے کے بعد4:24نیت کرنی اللہم لبیک عمرہ اگر اس کے بعد حج کرنا ہے تو وہ زبان سے کہنے کی ضرورت نہیں وہ دل میں رکھے کہ میں نے عمرے کے بعد حج کرنا ہے اور کہے بلند آباد کے ساتھ لبیک اللہم لبیک لبیک لا شریک لکا لبیک ان الحمدہ4:57وَنِّ اِمَّتَ لَكْ وَالْمُلْكِ لَا شَرِيقَ لَكْ اس کو بلند آواز سے اپنے رب کی تعریف کرے کیونکہ اس کی اس آواز کو جانور سنتے ہیں جمعدات سنتے ہیں درخت سنتے ہیں اور یہ آخرت میں شہادت دیں گے اللہ رب العزت5:32فرماتے ہیں اعلان فرما دو حج کا اور لوگ دور دراز سے حج کرنے کے لئے چلے آئیں گے اور انسان حج کرنے والا6:06یہ تلبیہ کہتا رہے حتیٰ کہ عمرے کے تواف تک اور مسجد میں داخل ہو جائے مسجد میں داخل ہوتے ہوئے دائیں پاؤں رکھے اور اس کے بعد حجرِ اسود کو طاقت ہو تو چومے نہ طاقت ہو تو دور سے اشارہ کر دے6:39اور اشارہ کرتے ہوئے کہے بسم اللہ واللہ اکبر بسم اللہ واللہ اکبر اللہم ایمان بک وتصدیق بکتابک ووفان باہدک یہ کہتے ہوئے واتبان لسنت نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور اس کے بعد بیت اللہ کو اپنے لیفٹ7:16ہینڈ پر رکھے بائیں طرف اور ساتھ چکر لگائے یہ چکر لگاتے ہوئے دعا کرے صرف دعا یہ سنن سے پڑی جائے سنن سے ثابت ہے وہ ہے رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنِيَا حَسَنَا وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَا وَكِنَا عَذَابًا نَارًا یہ دعا پڑھتا رہے اور دائیں کندے کو ننگا رکھے چکروں میں7:53اور تیز چلنے کی کوشش کرے پہلے تین چکروں میں باقی روٹین کے مطابق یہ مردوں کے لیے ہے اگر سخت ترین رش ہو اس کی طاقت نہ ہو تو کوئی بات نہیں اسی طرح یہ سات چکر لگائے حجرِ اصفت سے ایک چکر شروع ہوتا ہے8:23اور حجرِ اسود پر آکے دوسرا چکر ختم ہو جاتا ہے تو راستے میں یہ چکر لگاتے ہوئے تواف کرتے ہوئے رَبَّنَا تِنَا فِي الدُّنِيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَكِنَا عَذَابًا نَارًا اور جب یہ سات چکر پورے ہو جائیں تو مقامِ ابراہیم کے پیچھے کھڑے ہو کے دو رکتیں پڑے8:53پہلی رکت میں قل یا ایوہ القافرون پڑے اور دوسری رکت میں قل ہو اللہ احد یعنی صورت اخلاص پڑے اس کے بعد ادھر سے صفا کی طرف چلا جائے سائی صفا والمروہ کے درمیان کرنے صفا پر چلا جائے صفا پر کھڑے ہو کے9:25یہ عید پڑے یہ صفحہ پر کھڑے ہو کے یہ عید قرآن کی پڑے ہے اللہ اکبر9:57اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک له له الملک ولہ الحمد وهو على كل شئین قدیل لا الہ الا اللہ وحدہ لا الہ الا اللہ وحدہ10:27اور اس کے بعد جو دعا بھی دل میں آئے وہ کرے اور جو بھی اپنے رب سے مانگنا ہے اس کو مانگے اس کے بعد صفحہ سے مروعہ کی طرف جائے10:55اور عام جو روٹین کے مطابق ہے چال وہ چلے اور جب سبز ستون کے پاس پہنچے تو تیز قدم ہو جائے اگر راش ہو تو یہ ضروری نہیں ہے اسی طرح یہ تیز دھوڑنا عورتوں کے لیے بھی ضروری نہیں اس طرح وہ مروہ پر پہنچے11:28صفحہ سے لے کر مروہ تک ایک چکر اور مروہ سے لے کر صفحہ تک یہ دوسرا چکر شمار ہوگا اس طرح سات چکر پورے کرے اسی طرح بعض لوگ غلطی یہ کرتے ہیں کہ جب وہ مروہ پر جا کے کھڑے ہوتے ہیں اس وقت بھی انہ صفحہ والمروہ تمن شاعر اللہ کہتے ہیں یہ ان کے لئے نہیں ہے12:07مروہ پر کھڑے ہو کر ہاتھ اٹھائے اور جو بھی دعا کرنا ہے کرے جس طرح اس نے صفحہ پر کیا تھا اس طرح جو دعا صفحہ پر کی تھی وہ بھی مروہ پر کر سکتا ہے اسی طرح یہ بات یاد رکھنا کہ بیت اللہ کے تواف میں اور صفحہ اور مروہ کے درمیان تواف میں فرق ہے12:52بیت اللہ کا تواف حجرِ اسود سے شروع ہوتا ہے حجرِ اسود پر ختم ہو جاتا ہے لیکن صفہ مروہ میں صفہ سے مروہ تک ایک چکر مروہ سے صفہ تک دوسرا چکر شمار ہوتا ہے تو اس طرح صفہ مروہ کے درمیان سات چکر پورے کرنے ہیں اس کے بعد حلق ہے یا تقصیر ہے حلق کہتے ہیں13:26سر کی ٹینڈ کرا دینا بلکل اس طرح کے ساتھ تقصیر کہتے ہیں چھوٹے کرا دینا تو اس میں افضل یہ ہے کہ صفا اور مروہ کے درمیان نسائی کرنے کے بعد تقصیر کرائے بالوں کو چھوٹے کراتے بال نظر آئیں سر کے اوپر کیونکہ ابھی اس نے حج کرنا ہے حج کے بعد پھر اس نے بال کٹانا ہے تو اس لیے سارے سر کے بالوں کو کٹانا ہے14:04کچھ لوگ جو ہیں تھوڑے سے ادھر کٹا لیتے ہیں تھوڑے سے ادھر تھوڑے سے ادھر ایسے نہیں ہے سب کٹانے ہیں اور سارے سر سے کٹانے یہ ہے طریقہ اس کے بعد آٹھ تاریخ کو جس جگہ پر بیٹھا ہے اس جگہ پر سے ہی جس جگہ پر بیٹھا ہے وہاں سے ہی اس نے احرام باندھ لینا ہے14:40اور نیئے یہ کرنی ہے لبیق حجن احرام باندھ کر لبیق حجن کہنا ہے اور اس کے بعد کہنا ہے لبیق اللہم لبیق لبیق لا شریک لک لبیق ان الحمد و نعمت لک والملک لا شریک لک یہ15:13سورج نکلنے کے بعد جہاں بھی بیٹھے ہیں منا میں ہیں یا مکہ کے اندر ہیں احرام باندھ کے سورج نکلنے کے بعد منا میں تشریف لی جانا ہے وہاں جا کر زہر اثر مغرب اور عشاء اور فجر یہ نمازیں پڑھنی ہیں زہر اور اثر دو رکھتے ہیں15:52اور فجر کی پوری نماز پڑھنی ہے مغرب کی تین پڑھنی ہے اور عشاء کی دو پڑھنی ہے تیسرے دن اس کے بعد اگلے دن جس دن نو تاریخ ہوگی اس دن منا سے عرفہ کے میدان میں چلے جانا ہے اور یاد رکھنا کہ عرفہ کے16:33مدان کے اندر داخل ہونا ہے اگر نہ داخل ہو سکے تو اس صورت میں حج نہیں ہوگا عرفہ کے اندر مدان عرفہ کے اندر داخل ہونا اس کی حدود کے اور وہاں خطیب خطبہ دے گا اور دونوں نمازوں کو جمع کر کے پڑے گا زہر اور اثر کو پھر وہاں اللہ کا ذکر کرنا تسبیح کرنی حمد کرنی حتیٰ کہ مغرب تک17:08جب مغرب کی نماز ہو جائے تو آپ نے عرفہ سے نکلنا ہے سورہ گروب ہونے کے بعد مزدلفہ میں آ جانا ہے مزدلفہ میں مغرب کی نماز اور عشاء کو جمع کر کے پڑھنا ہے اور عشاء کی نماز جمع کر کے پڑھنا ہے نماز عشاء کی دو رکھتے ہیں اور مغرب کی پوری پڑھنا ہے وہاں ٹھہرنا ہے مزدلفہ میں17:42اور فجر کی نماز کے بعد سورج نکلنے کے بعد مناہ میں آ جانا ہے مناہ میں آنے کے بعد آپ نے سب سے بڑا جو جمرہ اقبہ ہے جس کو ہمارے لوگ کہتے ہیں بڑا شیطان اس کو ساتھ کنکریاں مارنی ہے اور اس کے بعد قربانی دینی ہے اور اس کے بعد بال کٹانے ہے بے شک انسان تواف کرنے18:15اور سائی کرنے چلا جائے کوئی حرج نہیں اگر چاہتا ہے تو ان کو آگے پیشے بھی کر سکتا ہے کوئی حرج کی بات نہیں ہے لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جب کسی نے آگے پیشے کیا تو فرمایا کہ لا حرجہ کوئی بات نہیں ہے آپ نے یہ کام کرنے کے بعد پہلے کنکریاں مارنی ہے اور اس کے بعد بال کٹانے ہے اور قربانی دینی ہے اس دن18:49اور آپ احرام کھول سکتے ہیں تواف کرنا ہے اور سائی کرنی ہے تو آپ حلال ہو گئے ہیں اور آپ نے دس تاریخ ہے یہ یاران تاریخ کو بھی آپ نے کنکریاں مارنی زہر کے بعد پہلے کو دوسرے کو تیسرے کو یہ دوسرے دن یاران تاریخ کو بارہ تاریخ کو بھی مارنی ہے زہر کے بعد پہلے کو دوسرے عقبے کو تیسرے کو19:22پہلے کے بعد گینکریاں ساتھ مارنے کے بعد دعا کرنی ہے دوسرے میں دعا کرنی دوسرے کو مارنے کے بعد تیسرے میں مارنے کے بعد چل پڑنا ہے یہ کام آپ نے بارہ تاریخ کو کرنا ہے نہیں مار سکے مغرب تک تو اگلے دن رہنا ہے پھر اگلے دن ان کو مار کے یا اگلے دن بھی مار کے اس دن بھی مار نہیں اگلے دن مار کے پھر نکلنا ہے19:52اور جو مکہ سے باہر کے ہیں ان کے لئے توافل ودا ہے اور انشاءاللہ ومشیہت اللہ حج قبول ہو جائے گا دعا ہے اللہ رب مولا ہمارے حج کو سائیوں کو قبول و منظور فرمائے وصل اللہ علیہ وسلمعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.