Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 0:33 وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَالرَّسُولُ أَمَّا بَعْدُ أَعُودُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بسم اللہ الرحمن الرحیم 1:04 وَيَفْعَلُونَ مَا يُؤْمَرُونَ حاضرین کرام معزز سامعین حضرات خواتین اسلام عزیز بچوں ساتھیوں بزرگوں دوستوں جیسا کی آپ نے اعلان میں سنا کہ آج کا موضوع جہنم سے بچوں ہے اور یہ موضوع در حقیقت بہت ہی اہم ہے 1:55 ہمارے بہت سارے احباب کی پیشکش تھی کہ اس ماہانہ اجلاس کا موضوع جہنم سے بچو ہی رکھا جائے ان کی خواہش کی تکمیل کرتے ہوئے اور اپنے لئے عبرت حاصل کرنے کی خاطر اور آپ سب تک جہنم کے تعلق سے کچھ مفید باتیں پہنچانے کے لئے یہ موضوع میں نے چھنا ہے اور کوشش کی جائے گی 2:34 کہ تفصیل میں نہ جاتے ہوئے اختصار کے ساتھ چند باتیں آپ کے سامنے رکھی جائیں ویسے خلاصہ موضوع کا عزیزم حزائفہ نے پیش کر دیا ہے جہنم کیا ہے جہنم میں لے جانے والے آمال کیا ہیں جہنم سے کیسے بچا جائے یہ ہر ایک مومن کی تلاش ہوتی ہے آخرت پر ایمان لانے والے کی کوشش ہوتی ہے 3:19 کہ ہمیں اللہ رب العالمین اپنے فضل و کرم سے اپنے مہمانی سے اپنے حسانات سے جہنم کے عذاب سے نجات دے دے اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کے اندر اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے صحیح حدیث کے اندر مختلف جگہوں پر ہم کو اور آپ کو جہنم سے بچنے کا جہنم سے درنے کا حکم دیا ہے چنانچہ 3:58 سورہ تحریم کی آیت نمبر چھے کے اندر اللہ رب العالمین نے فرمایا حکم دیا 4:37 جس جہنم کے ایندھن انسان اور پتھر ہیں علیہ ملائکت ان غلاد ان شداد جس پر سخت پکڑ رکھنے والے سختگیر فرشتے مقرر ہیں اللہ تعالیٰ کی جانب سے لا يعصون اللہ ما آمارہم وہ اللہ کے حکموں کی نافرمانی نہیں کرتے ویفعلون ما یومرون انہیں جس بات کا 5:12 حکم دیا جاتا ہے وہ کر گزرتے ہیں اس آیتِ کریمہ میں اللہ تعالی نے ہمیں خود اپنے آپ کو جہنم سے بچانے کا حکم دیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ہمارے اوپر یہ ذمہ داری بھی ڈالی ہے کہ تم اپنے اہل و عیال کے سرپرست ہو تم اپنے اہل و عیال کے گارجین ہو ولی ہو لہذا تمہارے اوپر 5:52 یہ بھی واجب ہے کہ تم اپنے اہل و عیال کو اپنے بیوی بچوں کو بھی جہنم کی آگ سے بچاؤ اور یہ جان لو کہ جہنم کا ایندھن انسان اور پتھر ہوں گے پتھر کی آگ بڑی سخت ہوتی ہے اور انسانوں کے جلانے سے ان کے جسم سے خون اور پیت نکلتا ہے اور بڑی بدبو نکلتی ہے اور یہاں یہ بھی یقین دلایا 6:29 کہ تم لاکھ تدبیریں کر لو اگر تمہارے گناہوں کی وجہ سے جہنم میں ڈال دیا گیا تو وہاں سے تمہیں نکلنے کے لئے کوئی چانس و فرصت و موقع نہیں ملنے والا ہے کیونکہ رب زلجلال نے اس جہنم پر ایسی کڑی پکڑ اور گرف رکھنے والے فرشتوں کو مقرر کر دیا ہے جو اللہ کے حکموں کی نافرمانی بلکل نہیں کرتے 7:03 اللہ کے ہر آدیش کو بجا لاتے ہیں اللہ کے ہر حکم کی پیروی کرتے ہیں میرے بھائیوں اور ساتھیوں جب آپ قرآن کی تلاوت کر کے ترجمہ پڑھ کر سمجھنے کی کوشش کریں گے تو ہمیں یہ بات معلوم ہوگی کہ جہنم کی خطرناکی سے سارے نبیوں نے سارے رسولوں نے سارے پیغمبروں نے اپنی اپنی قوم کو جہنم سے جرایا ہے 7:39 چاہے وہ نوح علیہ السلام ہوں چاہے ابراہیم حود سعیب موسیٰ و عیسیٰ علیہ السلام ہوں سارے لوگوں نے اپنی اپنی قوم کو جہنم کی آگ سے درائیا ہے مزید تفصیل جاننے کے لئے آپ سورہ اعراف کی آیت نمبر 69 سورہ انکبود کی آیت نمبر 25 سورہ احقاف کی آیت نمبر 20 8:11 سورہ حود کی آیت نمبر چوراسی سورہ تاہا کی آیت نمبر تیس سورہ مایدہ کی آیت نمبر بہتر اور سورہ انعام کی آیت نمبر انچاس کی تلاوت کریں اور اس کا تجمع پڑھیں کس انداز سے سارے نبیوں نے اپنی اپنی قوم کو جہنم کی آگ سے جرائیا ہے اور کہا ہے کہ جہنم کی آگ سے بچو اور جب ہم 8:42 سیرت پاک سرور دو عالم سید الاولین والاخرین شاف محشر صاحب حوض و قوسر میعراج والے نبی جناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے فرمائی ہوئی حدیثیں سنتے ہیں تو بہت ساری حدیثوں میں اللہ کے رسول نے ہم لوگوں کو جہنم سے درائیا ہے 9:12 بلکہ یہ ہی نہیں جہنم کی یاد میں ہمارے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بھی رو پڑے ہیں چنانچہ میرے بھائیوں اور ساتھیوں صحیح مسلم کے ایک روایت ہے اللہ کے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر جب یہ آیتِ کریمہ نازل ہوئی ابو حریرہ بیان کرتے ہیں کہ جب اللہ کے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر یہ آیتِ کریمہ نازل ہوئی وَأَندِرْ عَشِيرَتَكَ الْأَقْرَبِينَ سورة سورہ آیت نمبر دو سو چودہ 9:41 کہ آپ اپنے قریبی رشتے داروں کو ڈرائیں آپ اپنے قریبی رشتے داروں کو ناتے داروں کو ڈرائیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قریش کے لوگوں کو بلاتر اتتہ فرمایا آپ نے سب سے پہلے عام طور پر جنرل طور پر عمومی طور پر لوگوں کو جہنم کی آگ سے ڈرائیا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے الگ الگ نام لے کر 10:10 خاص خاص لوگوں کو ڈرائیا اور فرمایا اے کعب بن لوئی کی اولاد اے مرہ بن کعب کی اولاد اے حاشم کے بیٹھو اے عبد المطلب کی اولاد اے فاطمہ بنت محمد اپنے آپ کو جہنم سے بچاؤ اللہ کے مقابلے میں روز قیامت میں تمہارے کسی کام نہ آسکوں گا البتہ 10:39 دنیا میں تم سے جو رشتہ ہے اسے جورتا رہوں گا سوچنی کی بات ہے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بیٹی فاطمہ دولاری فاطمہ کو مخاطب کرتے کہتے ہیں اے فاطمہ بنت محمد تم میری دولاری ہو تم میری بیٹی ہو لیکن اللہ کے مقابلے میں میں تمہیں کوئی نفع نہیں پہنچا پاؤں گا تم اپنے عامال کے ذریعے 11:06 تم اپنے اعمال کے ذریعے اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے بچاؤ اس حدیث پاک کو ان لوگوں کو برغور سے سنا چاہیے جو نہایت جہالت میں بھٹک رہے ہیں جو نہایت بیقوفی میں تھے رہے ہیں اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں غلو کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اللہ کی وحدت میں اللہ کی پڑھرے میں وحدت کی سوا کیا ہے لینا ہے ہمیں جو کچھ لے لیں گے محمد سے 11:37 جو یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ میدانِ محصر میں جب جنت اور جہنم کا فیصلہ ہوگا تو ہم نبی پاک کا دامت پکڑ کے مچلن جائیں گے اور نبی پاک ہمیں جنت میں ڈال دیں گے جہنم سے ہمیں کھیچ لیں گے ذرا غور کریں میرے بھائیو ساتھیو حدیث کی مسترد کتاب کا حوالہ دیجئے کہتا ہوں صحیح مسلم کسی بھی عالم کسی بھی فرقے کے عالم سے پوچھ لیجئے ایک مسترد کتاب ہے حدیث کی بخاری کے بعد سب سے اوچھا رتبہ صحیح مسلم کا 12:06 کہتے ہیں اے فاطمہ فاطمہ کون ہے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی دھولاری ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی ہیں میں تمہیں اللہ کے مقابلے میں کچھ نفع نقصان نہیں پہنچا پاؤں گا لہذا تم اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے بچاؤ میرے بھائیوں اور ساتھیوں جہنم کے اندر جو عذاب اللہ تعالی نے جہنمی بندوں کے لئے متعین فرمایا ہے جس کی وضاحت 12:40 اللہ کے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت ساری حدیثوں میں کیا ہے جس کے خوف اور دنشت سے وہ صحابے کرام جن کے بارے میں رضی اللہ عنہم و رضو عنہم جیسی آیت کریمہ اتری ہے جن میں سے بیشتر کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زبان مبارک سے جنت کی کئی کئی بار خوش خبریاں مل چکی ہیں 13:14 لیکن اس کے باوجود آخرت پر ایمان لانے والے صحابے کرام جہنم کے دردناک عذاب پر یقین کرنے والے صحابے کرام اس قدر ہمیشہ صدا خوف زدہ رہتے تھے کہ جیسے ہی آخرت کا تذکرہ ہوتا تھا ان کے سامنے وہ زار و قطار رونے لگتے تھے حسن عثمان کو کون نہیں جانتا ہے آپ زنورین ہیں 13:45 کئی بار آپ کو اللہ کے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک زبان سے جنت کی خوشخبریاں مل چکی ہیں اس کے بعد اس کے باوجود ایک دفعہ نہیں کئی دفعہ ایسا ہوا کہ جب ان کا گزر قبر کے پاس سے ہوتا تو اس قدر عذاب قبر اور آخرت کے مناظر کو یاد کر کے روتے کہ داری مبارک آسو سے تر ہو جایا کرتی تھی 14:15 حضرت عمر رضی اللہ عنہ جو دوسرے خلیفہ ہیں جن کی موافقت میں قرآن کی آیتیں اتری ہیں جن کو اللہ کے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زبان سے جنت کی خوشخبری سنائی ہے جنت کی خوشخبری پانے کے بعد خطبہ جمعہ میں سورہ تکبیر کی تلاوت فرما رہے تھے عمر رضی اللہ عنہ اور جب اس آیت کریمہ پر پہنچے 14:45 علمت نفسم ما احضرت علمت نفسم ما احضرت قیامت کے روز ہر نفس کو معلوم ہو جائے گا کہ وہ کیا لے کر آیا ہے جب اس آیت کریمہ پر عمر ابن خطاب رضی اللہ عنہ پہنچے تو اس قدر اللہ کا خوف غالب آیا کہ آواز عمر کی بند ہو گئی 15:13 حسنِ صداد بن عوش رضی اللہ تعالیٰ نہوں بستر پر لپتے تھے لیٹے تھے وہ کروٹے بدلتے رہے نیند نہ آتی اور فرماتے یا اللہ جہنم کا خوف جہنم کے خوف نے جہنم کے در نے میرے نیند اڑا دی ہے اس کے بعد اٹھے اور صبح تن نماز پڑھتے ہوئے آہوزاری کرتے رہے 15:43 اے اللہ تو ہمیں جہنم سے بچا اے اللہ تو ہمیں جہنم سے بچا حسن ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ سور نجم کی آیت جب اتری اور صحابے کرام نے سنی اور وہ آیت یہ تھی افا من ہاد الحدیث تعجبون و تضحکونا ولا تبکون کیا قیامت کی اس باتوں پر تم تعجب کرتے ہو 16:11 اور ہستے ہو روتے نہیں سورہ نجم کے آیت نمبر 61 اور 60 جب اتری تو اس قدر روئے کہ آسو رکھ سار پر بہنے لگے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے رونے کے آواز سنی تو آپ بھاگے بھاگے تشریف لائے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بھی آسو جاری ہو گئے ان کے رونے کے حالت کو دیکھ کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھیں بھی اشکبار ہو گئیں 16:40 حسن عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سورہ متففین کی تلاوت فرما رہے تھے جب اس آیت پر پہنچے یوم یقوم الناس لرغب العالمین یوم یقوم الناس لرغب العالمین قیامت کے روز سارے لوگ رب العالمین کے سامنے جواب دینے کے لئے کھڑے ہوں گے تو اس قدر روئے کہ آپ 17:11 اپنے پر قابو نہ رکھ سکے اور گر پڑے عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ سور قاف کی آیت نمبر انیس کی تلاوت فرما رہے تھے جب اس آیت کریمہ پر پہنچے وَجَاءَتْ سَكْرَةُ الْمَوْتِ بِالْحَقِّ ذَلِكَ مَا كُنْتَ مِنْهُ تَحِيدٌ اور موت کی جان کئی حق لے کر آ پہنچی یہ وہی چیز ہے 17:40 جس سے تو بھاگتا تھا تو روتے روتے ان کی ہچکی بن گئی آخرت کو یاد کر کے عذابِ قبر کو یاد کر کے جہنم کے دردناک عذاب کو یاد کر کے ہچکی بن گئی حضرتِ ابو حریرہ کو کون نہیں جانتا ہے اللہ کے رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے جانسار صحابی ہیں پانچ ہزار سے زیادہ انہیں حدیثیں یاد ہیں رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں 18:08 آپ کے فرمان کی محبت میں ہمیشہ سرسار رہا کرتے تھے جب مرزو الموت میں رونے لگے ابو حریرہ کے مرنے کا جب ٹائم آیا وفات کا جب وقت آیا تو ابو حریرہ زارو قطار رونے لگے لوگوں نے رونے کی وجہ پوچھی لوگوں نے پوچھا اے ابو حریرہ تم کیوں رو رہے ہو تو آپ ابو حریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا میں دنیا کے لئے نہیں روتا میں دنیا کے لئے 18:39 نہیں روتا بلکہ اس لئے روتا ہوں کہ میرا سفر بڑا طویل ہے اور سامان سفر بڑا قلیل ہے آخرت کا سفر بڑا لمبا ہے اور اس سفر میں کام آنے والے سامان میرے پاس بہت کم ہیں کون یہ کہہ رہا ہے ابو حریرہ جو صحابی رسول ہیں جو ہما وقت 19:07 چلمن رسول میں چمتے رہتے تھے سارے صحابہ میں سب سے زیادہ حدیث جنہیں یاد تھی وہ کہتے ہیں کہ آخرت کا سفر میرا بڑا لمبا ہے اور اس سفر میں کام آنے والے عامال کردار ہمارے پاس بہت کم ہیں میں نے ایسے تیلے پر صبح کی ہے جو جنت اور جہنم کی طرف اڑا ہوا ہے اور مجھے کوئی علم نہیں 19:36 مجھے کوئی جانکاری نہیں کہ میری منزل کون سی ہے حضرت ابو دردہ حضرت ابو دردہ رضی اللہ عنہ آخرت کے خوف سے فرمایا کہتے تھے کاش کاش میں ایک پودا ہوتا جسے کار دیا جاتا اور حساب و کتاب میرا نہ ہوتا حضرت عمران بن حسین رضی اللہ عنہ ایک بہت بڑے پایا اور چوٹی کے صحابی ہیں 20:07 کہتے ہیں کاش میں کسی تیلے پر پڑی ہوئی راکھ ہوتا جسے ہوایں اڑا لے جاتی جسے ہوایں اڑا لے جاتی اللہ کے حضور حساب و کتاب اور پھر جہنم کے عذاب کی وجہ سے یہ قیفیت صرف ایک کی نہیں بلکہ سارے صحابے کرام کی رہا کرتی تھی اور میرے بھائیوں ساتھیوں صحابے کرام ہی نہیں 20:35 تابعین کا بھی یہی حال تھا کیونکہ وہ جانتے تھے جہنم کیا ہے یہ چند عبرت کی چیزیں سنانے کا مقصد صفقان کو لذت پہنچانے کا نہیں ہے بلکہ یہ ہے کہ میرے بھائیوں اور ساتھیوں اللہ تعالیٰ نے اپنا انعام کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ نے اپنا احسان کرتے ہوئے اپنا فضل کرتے ہوئے اپنی مہربانی کرتے ہوئے 21:04 جنت کا بھی بیان فرما دیا ہے اور جہنم کا ذکر بھی قرآن مجید کے اندر اور اپنے رسول اکرم سسنم کے ذریعہ حدیث پاک کے اندر بیان کر دیا ہے ہمیں چاہیے کہ ہم جنت کے بیان کو خود پڑھیں سمجھیں اور جہنم کے بیان کو بھی پڑھیں اور سمجھیں اور اپنے آپ کو جہنم سے بچانے کی کوشش کریں میرے بھائیوں اور ساتھیوں جہنم بہت ہی بری جگہ ہے 21:33 بہتی بری جائے پناہ ہے بہتی برا تھکانہ ہے جسے اللہ تعالی نے کافروں کے لئے مشرکوں کے لئے منافقوں کے لئے مرتد لوگوں کے لئے اور اہلِ ایمان میں سے اہلِ توحید میں سے جہنم کے عامال کر کے 22:01 بینہ توبہ کے جانے والوں کے لئے تیار کیا ہے یہی ایک بات یہ بھی معلوم ہونی چاہیے اور اس سے اپنے آپ کو ہر ممکن طریقے سے بچانا چاہیے کون لوگ ہمیشہ ہمیشہ جہنم میں رہیں گے وہ کبھی بھی جنت کے اندر داخل نہیں ہو سکتے کافر سارے قسم کے کفر والے یہ ہمیشہ ہمیشہ جہنم میں رہیں گے اللہ تعالی ہم سب کو کفر سے بچائے مشرق 22:29 ہر طرح کے شرک اور خاص طور پر شرک اکبر پر مرنے والا اگر وہ شرک اکبر پر مرا ہے اور توبہ نصیب نہیں ہوئی ہے تو وہ ہمیشہ ہمیں جہنم میں رہے گا میرے بھائیوں ساتھیوں اللہ تعالی ہمیں شرک سے بچائے شرک والوں سے بچائے آمین منافق جس کے عقیدے میں نفاق پایا جاتا ہے یعنی اوپر سے اشہد اللہ اللہ 22:57 وہ اشہد انہا محمد علیہ السلام کہتا ہے لیکن دل میں کفرہ اور شرک چھپائے ہوئے ہیں ایسا منافق بھی ہمیشہ ہمیشہ جہنم میں رہے گا بلکہ جہنم کے نچلے طبقے میں رہے گا مرتد جو اسلام لانے کے بعد پھر اسلام سے پلچ جائے کفر کو اختیار کر لے یا ایسا کام کر ڈالے جس سے وہ مرتد ہو جاتا ہے تو مرتد بھی ہمیشہ ہمیں جہنم میں رہے گا 23:27 لیکن اگر کوئی بندہ ایمان والا ہے توحید والا ہے ایمان اور توحید پر اس کی موت ہوئی ہے اس کے باوجود اس کے پاس جہنم کے کچھ عامال ہیں اور بینہ توبہ کے مرا ہے تو اللہ رب العالمین کی مسیحت پر ہے اگر اللہ چاہے گا تو اسے معاف کر کے جنت میں ڈال دے گا 23:55 اور اگر اللہ تعالی چاہے گا تو اسے جہنم میں ڈال کر اس کے گناہ کی سزا اور عذاب دے کر پھر جنت میں نکالے گا یہاں ٹک کر کے ایک بات سمجھنا چاہتا ہوں اور سمجھانا چاہتا ہوں کہ ایمان اور توحید کیا کیا ایمان اور توحید ہی وہ بڑی نعمت ہے جو ہمیشہ ہمیں جہنم سے بچانے والی ہے 24:26 اور کفر شرک منافقت ارتداد یہ وہ غلازت ہے وہ گندگی ہے کہ جس پر مرنے والا ہمیشہ ہمیشہ کہاں رہے گا میرے بھائیو وقت میں شرک کے بہت سارے منظر کیجئے تھوڑا سا اشارہ کر دینا مناسب سمجھتا ہوں اللہ نے ہمیں پیدا کیا ہے چنانچہ ہماری یہ ذمہ داری ہے 24:58 کہ ہم اللہ ہی کے عبادت کریں اور اللہ کے عبادت میں کسی کو شریف کو ساجدار نہ کریں اللہ کے کسی عبادت میں شریف کو ساجدار کرنا یہی شرک ہے اب آپ دیکھ لیجئے درگاہوں پر مزاروں پر آستانوں پر توحید کا کام ہو رہا ہے یا شرک کا کام ہو رہا ہے وہاں توحید کا نام و نشان ہی نہیں وہاں ٹوٹل شرک ہی ہے اور بہت سارے اسلامی ملکوں میں 25:31 پڑھے لکھے لوگ شرک اور بیداد پھیلانے کا بیڑا اٹھا چکے ہیں اور ان کے نام پر جاہل عوام جن کو پرانو حدیث کا کوئی علم نہیں ہے ان کے نام پر من مٹنے والی ہے جن کا کام ہے صرف شرک پھیلانا جن کا کام ہے صرف کفر پھیلانا جن کا کام ہے صرف بیداد پھیلانا لہذا میرے بھائیوں ساتھیوں اگر ہم اپنے آپ کو جہنم سے گرانا چاہتے ہیں 26:01 اپنے آپ کو جہنم کی آپ سے بچانا چاہتے ہیں تو ہمیں شرک چھوڑنا پڑے گا شرک سے توبہ کرنی پڑے گی اور شرک سے لوگوں کو آگاہ کرنا پڑے گا میرے بھائیو ساتھیو جب قرآنی آیتوں کی جب ہم تلاوت کرتے ہیں تو قرآن میں اللہ تعالی نے بہت ساری آیتوں میں جہنم کے نتنے 26:34 اور مختلف عذاب کا تذکرہ کیا ہے سرسری طور پر میں جہنم کے چند عذاب کا ذکر آپ کے سامنے پہلے سرسری طور پر کر دیتا ہوں اور اس لئے کرتا ہوں اپنے لئے اور آپ جیسے نیکی کے طلبگاروں کیلئے کیونکہ جہنم انہا سات مستقر و مقام بہت برا تکالا میرے بھائیوں ساتھیوں پرانے مجید میں اللہ تعالی نے 27:03 مختلف آیتوں میں جہنم کے عذاب کا تفصیلی بیان فرمایا ہے جہنم کو دیکھتے ہی کافروں کے چہرے کالے سیاہ ہو جائیں گے جہنم عذاب سے تنگ آ کر موت طلب کریں گے لیکن انہیں موت نہیں ملے گی جہنم کی آگ جہنمیوں کے چہروں کے گوشت کو جلا ڈالے گی اور ان کے جبرے باہر نکلائیں گے 27:32 جہنم کی آگ نہ زندہ چھوڑے گی نہ مرنے دے گی جہنم کی آگ لوگوں کو چورا چورا اور چکنا چور کر دے گی اللہ تعالی ہم سب کو جہنم سے بچائے جہنم میں کافروں کو بند کر کے اوپر سے دروازے بند کر دیے جائیں گے جہنم میں کافروں کو بند کر کے اوپر سے دروازے بند کر دیے جائیں گے 28:00 شور مچاتا رہے گا چلاتا رہے گا لیکن اس کی چیخ پکار پر کوئی مدد کرنے کے لئے حاضر نہ ہوگا اسی طریقے سے میرے بھائیوں ساتھیوں جہنمیوں کو تھوہر جیسا زہریلا کاتے دار بدبودار درد کے لئے کھانے کو دیا جائے گا جہنمیوں کے زخموں سے بہنے والا خون اور پیب نیز کھولتا ہوا پانی جہنمیوں کو پینے کے لئے دیا جائے گا 28:29 جہنمیوں کو آگ کا لباس پہنا جائے گا جہنمیوں کے ہاتھ اور پاؤں زنجیروں سے باندھ دیے جائیں گے اور آگ کے شعلے ان کے چہروں پر برسائے جائیں گے جہنمیوں کے لئے آگ کا اوڑنا اور بچھونا ہوگا جہنمیوں کے لئے آگ کی چھتری ہوگی اور آگ کے گدے اور غلیچے ہوں گے جہنمیوں کے لئے آگ کی کناتے ہوں گی 28:57 جہنمیوں کی گردنوں میں بھاری توق ڈال دیے جائیں گے جہنمیوں کے پاؤں میں وزنی بھاری بیڑیاں ڈال دی جائیں گی جہنمیوں کو سخت زہریلی گرم اور سخت زہریلی گرم دھواں کا عذاب بھی دیا جائے گا جہنم میں جہنمیوں کو مو کے بل زلیل و رسوہ کر کے گھسیٹا جائے گا جہنم میں جہنمیوں کو سعود نامی 29:26 ایک آگ کا پہاڑ ہے اس پر بار بار چڑھنے اور اترنے کا حکم دیا جائے گا یاد رہے یہ ساری چیزیں قرآن کی مختلف آیتوں میں تفصیل کے ساتھ اللہ رب العالمین نے بیان فرمایا اسی طریقے سے جب ہم حدیث رسول کو پڑھتے ہیں تو اللہ کے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی جہنم کے عذاب کا مختلف حدیثوں کے اندر ذکر فرمایا ہے اللہ کے رسول نے فرمایا 29:54 جہنم میں گرائے گیا پتھر ستر سال بعد جہنم کی تحت پہنچا جہنم کی ہاتھا کی دیواروں کے درمیان دو دیواروں کے درمیان چاروں طرف سے جہنم دیواروں سے گھری ہوئی ہے کتنی بڑی ہے جہنم جہنم کے ایک دیوار سے لے کر کے دوسری دیوار کی مسافت چالیس سال کی مسافت کے برابر ہے کتنی چالیس سال کی مسافت کے برابر ہے میرے بھائیوں ساتھیوں 30:22 جہنم کو میدانِ محشر میں لانے کے لیے جہنم کو میدانِ محشر میں کھیج کر لانے کے لیے نوے کروڑ فرشتے مقرر ہوں گے کتنے کتنی بڑی ہے کتنی ڈنجر ہے کتنی خطرناک ہے میدانِ محشر میں جہنم کو گھسید کر لانے کے لیے نوے کروڑ فرشتے مقرر ہوں گے جہنم کا سب سے ہلکا عذاب 30:51 آگ کے دو جوتے ہیں جو عبد المطلب کو پہنائے جائے گا جس کی وجہ سے ان کا دماغ ہانی کے دلے کھولتا رہے گا جہنم کا ایک بڑا دات جہنم کا ایک بڑا دات مدینہ میں موجود احتمال کے برابر ہے احتمال کے برابر ہے جہنمی کے دونوں کندوں کے درمیان جہنمی کو کتنا موٹا کر دے گا اللہ رب العالمین خوب عذاب دینے کے لیے 31:19 سنیں جہنمی کے دونوں کندھوں کے درمیان تیز رفتار سوار کی تین دن کی مسافت کا فاصلہ ہے یعنی اتنا موٹا کندھا اس کا کر دیا جائے گا کہ تین دن تک ایک تیز سواری والا گھر سوار اگر چلتا رہے تو تین دن اس مسافت کو طے کرنے کے لئے لگے گا جہنم کے جسم کی خال جہنمی کے جسم کی خال چالیس ہاتھ 31:47 تیر سٹھ فٹ موٹی ہوگی چالیس ہاتھ تیر سٹھ فٹ موٹی ہوگی دنیا میں تکبر کرنے والوں کو چوٹیوں کے مانند اللہ تعالیٰ بنا دے گا جہنمی اس قدر آسو بہائیں گے کہ ان کے آسووں میں اگر کوئی کشتی دوڑانا چاہے تو کشتیاں دوڑا چاہتا ہے جہنمیوں کو دیے جانے والے کھانے تھوہر کا ایک ٹکڑا دیا جائے گا جو حلق میں اٹکتا ہوا اترے گا جہنمیوں کو پینے کے لئے 32:17 جہنمیوں کے جسم کے جلنے کی وجہ سے جو خیون اور پیب اور گرم پانی نکلتا ہے وہ اسے دیا جائے گا اس کے علاوہ بہت سارے دردناک عذاب کا ذکر اللہ کے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جہنم کے اندر فرمایا اسی لئے اللہ تعالی نے فرمایا ہے اوہ انگسوساکم اہلیکم نارا اپنے آپ کو اور اپنے اہل و ایال کو بچاؤ کوئی بھی عقل مند انسان جس نے جہنم کے ان عذاب کا ذکر سنا ہے 32:46 اس کے دل میں کیا جہنمی کام کرنے کا کوئی جذبہ پایا جائے گا اگر حقیقت میں ہم اپنے آپ کو جہنم سے بچانا چاہتے ہیں جہنم کی دہکتی ہوئی آگ سے اپنے آپ کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو ہمیں حکمِ الٰہی کے مطابق ان سارے گناہوں سے ان سارے پاپوں سے بلکل مکتب ہونا پڑے گا آزاد ہونا پڑے گا توبہ کرنا پڑے گی اور چھوڑنا پڑے گا میرے بھائیوں ساتھیوں میں نے بتلایا 33:15 ہمیشہ ہمیشہ جہنم میں رہنے والے گناہ کفر شرک منافقت اور ارتداد ہیں کچھ ایسے گناہ بھی ہیں کچھ ایسے گناہ بھی ہیں کہ اگر توحید والے بھی ان گناہوں کا ارتکاب کیے اور بنا توبہ کے مر گئے تو انہیں بھی اللہ تعالی جہنم میں ڈال سکتا ہے وہ گناہ کیا ہیں علماء اکرام نے محدثین نے جہنم میں لے جانے والے گناہوں کا 33:46 تذکرہ کیا ہے اور میں سرسری طور پر ان گناہوں کا ذکر کر دیتا ہوں ہم خود غور کریں اور آپ سب بھی دھیان سے سنیں جہنم میں لے جانے والے گناہ یہ یہ ہیں شرک کرنا کفر نفاق اور اعتقاد جادو کرنا یا کروانا لاحق قتل کرنا نماز چھوڑنا زکاة نہ دینا طاقت رکھنے کے باوجود 34:16 رمضان کے روزے نہ رکھنا طاقت باوجود حج نہ کرنا رشتہ ناتہ کاٹنا اور قومِ لوت یعنی ہم جنس پرستی جس کو کہا جاتا قومِ لوت کا عمل کرنا یتیم کا مال کھانا میدانِ جہاز سے بھاگنا تکبر اور غرور کرنا جھوٹی قسمیں کھانا پاک دامن عورتوں پر بدکاری کی تحمل لگانا چوری کرنا شراب پینا ٹیکس اصولنا 34:47 خودکشی کرنا قرآن اور حدیث کے خلاف فیصلہ کرنا مردوں اور عورتوں کا ایک دوسرے کی مسابحت اختیار کرنا حلالہ کرنا اور حلالہ کروانا ریاہ نمود اور سہرت طلبی والدین کی نافرمانی کرنا والدین کی نافرمانی کرنا زنا اور بدکاری کرنا سود لینا سود دینا 35:15 سعودی معاملے کو لکھنا سعودی معاملے پر گواہ بننا اللہ اور اللہ کے رسول کے نام جھوٹی باتیں گھڑکے منصوب کرنا حاکم کا رعایہ پر ظلم کرنا اور اسے دھوکہ دینا اللہ ہلا کو برباد کرے سوریہ کے بادشاہ بسارہ صدقو اللہ اسے ہلا کو برباد کرے اللہ تعالی سوریہ میں موجود سنی مسلمانوں کی جان و مال 35:42 اور عزت و عبرو کی حفاظت فرمائے آمین رب العالمین حاکم کا رعایہ پر ظلم کرنا اور اسے دھوکہ دینا جھوٹی گواہی دینا جوا کھیلنا آج آپ چلے جائیے اللہ ہدایت دے ان لوگوں کو اور اس کے آس پاس رہنے والوں کی ساری ذمہ داریاں بنتی ہے کہ یہ جو تھائیلنڈی یا جوا اور ستہ کھیلے ہم انہیں آگاہ کر بچائیں یہ جہنم کا کام ہے جوا کھیلنا 36:10 مال غنیمت میں خیال کرنا داکہ ڈالنا ظلم کرنا کسی بھی طریقے سے ظلم ہو حرام کھانا جھوٹ بولنا رشوت لینا دیوش بننا دیوش کیا چیز ہے بیوی بدکار ہے شوہر جانتا کہ بدکاری کرتی ہے اس کے باوجود وہ اس سے راضی ہے اس کو دیوش کہا جاتا ہے پیشاب کے چھیٹوں سے نہ بچنا پیشاب کے چھیٹوں سے نہ بچنا دنیا حاصل کرنے کے لئے 36:40 علم دین سیکھنا اور علم دین چھپانا اللہ تعالیٰ دنیا حاصل کرنے کے لئے ہمیں علم دین حاصل کرنے کی توفیق نہ دے آخرت حاصل کرنے کے لئے علم دین حاصل کرنے کی توفیق نہ فرمائے خیارت کرنا تقدیر کا انکار کرنا چونکھوری غیبت کرنا وعدہ خلافی کرنا شوہر سے بیوی کا بد اخلاقی سے پیش آنا غور کیجئے گا شوہر سے 37:07 بیویوں کا شوہروں سے بیویوں کا بد اخلاقی سے پیش آنا اور اس کے الٹا بھی سمجھئے شوہروں کا بیویوں سے بد اخلاقی کے ساتھ پیش آنا اور بیویوں کا شوہروں کے ساتھ بد اخلاقی سے پیش آنا نوحہ ماتم کرنا غلام لونڈی اور بیوی سے بد سلوکی کرنا عام مسلمانوں کو تکلیف دینا اللہ ہمیں محفوظ رکھے اور کیا تہبن پائجاما پائنٹ 37:36 لنگی کو ٹکھنے کے نیچے مردوں کا پہننا میرے بھائیو غور سے سنو غلام کا بھاگنا حقیقی باپ کے بجائے کسی دوسرے کی طرف نسبت کرنا آج یہ بھی پائے جاتا لانا ہے اپنے چچا کے لڑکے کو سعودیہ یا اپنے بھائی کے لڑکے کو سعودیہ لانا ہے پاسپورٹ میں اپنا نام چونکہ اس کا باپ نہیں ہے یا نہیں بن سکتا ہے پاسپورٹ میں کسی دوسرے کے بیٹے کو اپنا بیٹا بنا کر کے لوگ سعودیہ لاتے ہیں 38:07 ایسے بہت سارے واقعات اور بہت سارے لوگ ہمارے سامنے ہیں میرے بھائیوں ساتھیوں تو حقیقی باپ کے بجائے کسی دوسرے کی طرف نسبت کرنا باپ ہمارے باپ عبداللہ سعیدی ہے اور وہ غریب ہیں یا نہیں ہیں ہمارے لئے کوئی ارچہ نہ رہا ہم کہہ دیں عطا الرحمن پتر حضیفہ حضیفہ میرے بیٹے ہیں حضیفہ میرے باپ نہیں ہیں یہ بات ہے اپنی ضرورت سے ظاہر پانی دوسرے کو نہ لینے دینا کیا مطلب اس کا 38:36 لوگ پیاسے مر رہے ہیں ہمارے پاس پانی ہے اور لوگوں کے پاس پانی خریدنے کے پیسے بھی نہیں ہیں ضرورت سے زیادہ ہے اس کے باوجود ہم انہیں پینے کے لئے پانی نہ دیں اللہ کی تدبیر سے بے خوف ہونا اللہ کی پکڑ سے بے خوف رہنا بلا عذر مستقل بلا جماعت نماز ادا کرنا بلا کسی عذر کے مستقل برابر بلا جماعت نماز ادا کرنا 39:05 میرے بھائیوں ذرا غور سے سنیں گے کسی کو دھوکہ اور فرید دینا صحابہ میں سے کسی کو گالی دینا یا لانوتان کرنا یا ان کے دلوں میں اپنے دلوں کو تنگ رہنا احسان جتلانا کسی پر احسان کیا ہے ہم نے اور کوئی بھی بات ہوئی ارے تو بھوکے مر رہا تھا میں نے تجھ کو کھلایا تو دردر کی ٹھوکنے کھا رہا تھا سعودیہ ویزا دے کے میں بلایا احسان کا بدلہ اللہ سے چاہیے تو احسان جتلانا 39:33 دوسروں کے راج تطولنا بھید تطولنا نجومی کی تصدیق کرنا جو بھوشواری کرتے ہیں ان کی بات کو سچ ماننا تصویر بنانا میرے بھائیو تصویر بنانا وہی جائز ہے جہاں ضرورت ہو سرے سرکشی کرنا پروسی کو تکلیف پہنچانا پروسی کو تکلیف پہنچانا کسی مسلمان پر دست درازی کرنا مردوں کا ریسم اور سونا استعمال کرنا 40:02 غیر اللہ کے نام پر جانور زبے کرنا نہ حق لڑا ہی جگڑا کرنا ناب طول میں کمی کرنا اور بار بار چھوٹے چھوٹے گناہ کرنا غیر صدعی وسیعت کرنا اسلامی حکومتوں کی جاسوسی کرنا اور اس کے علاوہ بہت سارے 40:25 بڑے بڑے گناہ ہیں جسے اللہ ماذہبی نے کتاب القبائر کے اندر ذکر کیا ہے یہ وہ گناہ ہیں میرے بھائیو کہ اگر ایمان والے بھی توحید والے بھی ان گناہوں کو لے کے گئے اور توبہ کرنے کا موقع نہیں ملا تو ان گناہوں کی وجہ سے اللہ تعالیٰ انہیں جہنم میں ڈال سکتا میرے بھائیو اور ساتھیو اس بات کی طرف بھی اشارہ کر دینا مناسب سمجھتا ہوں کہ کچھ گمراہ فرقے پائے جاتے ہیں یا کچھ 40:53 تمراہ افکار والے پائے جاتے ہیں جو سرے سے عذابِ قبر کا انکار کرتے ہیں جہنم کا انکار کرتے ہیں ہاں یہاں بات بھی معلوم ہونی چاہیے کہ جس طرح اللہ تعالی نے ہم کو اور آپ کو پیدا کر کے وجود بخش دیا دنیا میں نا ایسے ہی اللہ تعالی نے جنت کو بھی پیدا کر دیا ہے جنت پیدا ہو چکے مخلوق ہے ایسے ہی اللہ تعالی نے جہنم کو بھی پیدا کر دیا ہے کچھ اٹھکل کچھ اپنے عقل پرست لوگ کہتے ہیں 41:22 ابھی تو جنت و جہنم کا فیصلہ نہ ہوا کیا فائدہ جنت و جہنم بنانے سے آپ نے سنا ہوگا پڑھا ہوگا کہ اللہ تعالیٰ نے جہنم کو پیدا کیا ہے اور اس کا عذاب قبر میں دیتا ہے کی نہیں دیتا ہے تو کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ جہنم کا وجود ہی نہیں ہے میرے بھائیوں اور ساتھیوں جہنم کا وجود ہے اور جہنم کو اللہ تعالیٰ نے پیدا کر دیا سعی بخاری میں عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ تو کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی آدمی وفات 41:53 تو اسے صبح و شام اس کا ٹھکانہ دکھائے جاتا ہے اگر جہنتی ہے تو جنت میں اس کا ٹھکانہ دکھائے جاتا ہے اور اگر جہنمی ہے تو جہنم میں اس کا ٹھکانہ دکھائے جاتا ہے یہ بخاری شریف کی روایت اس حدیث سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ جہنم کا وجود ہے اور اللہ تعالی نے جہنم کو پیدا کر دیا ہے اور جہنم کے 42:19 اس کے عذاب کو دکھا کر کے قبر میں اسے عذاب پہنچا رہا ہے اس طریقے سے میرے بھائیوں ساتھیوں جہنم کے بہت سالے دروازے ہیں اور ہر آدمی اپنے گناہ کے حساب سے جہنم کے دروازوں سے داخل ہوگا چنانچہ جہنم کے سات دروازے ہیں کتنے جہنم کے سات دروازے ہیں اللہ تعالیٰ نے سورہ خجرات کے آیت نمبر تائتالیس اور چوالیس تک بیان فرمایا ہے 42:50 وَإِنَّا جَهَنَّمَا لَمَوْعِدُهُمْ أَجْمَعِينَ لَهَا سَبْعَةُ أَبْوَابَ لِكُلِّ بَابٍ مِنْهُمْ جُزُم مَقْسُومٍ شیطان کی پیروی کرنے والے تمام انسانوں کے لئے جہنم کی دھمکی ہے جس کے سات دروازے ہیں کتے دروازے ہیں سات دروازے ہیں اور ہر دروازے کے لئے جہنم میں سے ایک حصہ خاص ہے اس سورہ حجرات کی آیت نمبر 43 سے پتا چلتا ہے 43:19 جہنم کے سات دروازے ہیں داخل ہونے کے لئے جہنم کے درجات بھی ہیں جہنم کے کئی درجات ہیں سب سے نچلا درجہ بہت ہی سخت ہے سب سے کٹھن عذاب نچلے درجے والوں پر ہوگا اور سب سے ہلکا عذاب اوپر والے درجے میں ہوگا اسی لئے منافقین جہنم کے سب سے نچے طبقے میں ہوں گے 43:45 جہنم کے ایک درجے کا نام یہ میں اس لئے بیان کر رہا ہوں تاکہ جہنم کا خوف اور جر ہمارے اندر پیدا ہو جہنم کے ایک درجے کا نام جحیم ہے جحیم کا معنی کیا ہے بھڑکتی ہوئی بھڑکتی ہوئی آگ کا گڑھا اللہ رب العالمین نے فرمایا نازعات کے اندر آیت نمبر 37 سے لے کر کے 49 تک فَأَمَّا یہ جحیم کس کے لئے بھڑکتی ہوئی آگ دہتی ہوئی آگ 44:15 سولہ مارتی ہوئی آگ کس کے لیے ہے جس نے شرکشی کی اور دنیا کی زندگی کو ترجیح دیا سمجھ رہے ہیں نا دنیا کی زندگی کو ترجیح دیا تو جہیم یعنی بھڑکنے والی جہنم کا حصہ ہی اس کا ٹھکانہ ہوگا 44:45 دنیا کی زندگی کو ترجیح دیا ایک مثال نماز کا وقت ہو گیا ہے ازان ہو گئی ہے ہم جگ بھی رہے ہیں لیکن بعد میں پڑھ لیں گے تھوڑا یہ کام بڑا امرجنسی ہے حالانکہ وہ امرجنسی دنیا کو آخرت پر ترجیح دینا کہ دین کو پیچھے کر دیا جائے دنیاوی معاملات کو آگے کر دیا جائے جہنم کا دوسرے حصے کا نام ہے حتمہ حتمہ کا مطلب کیا ہے 45:14 چور چور کر دینے والی چکنا چور کر دینے والی اس میں جو داخل کیا جائے گا چکنا چور کر دینے والی موت بھی نہیں آئے گی اللہ رب العالمین نے فرمایا ہے سورہ حمزہ کے آیت نمبر چار سے لے کے چھے تک یہ حتمہ کے اندر جو چور چور کر دینے والی ہے اس کے اندر ڈال دی جائیں گے اور تم اندازہ نہیں لگا سکتے ہو حتمہ کیا ہے 45:42 جہنم کا تیسرا درجہ ہے حاویہ گہری کھائی جو آگ سے بھری ہوگی اللہ رب العالمین نے فرمایا ہے سور قاریہ کے آیت نمبر آج سے لے کر کہنا ہے وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ فَأُمُّهُ حَاویہ جب عامال نامے کا وزن کیا جائے گا اور اس کی برائیوں کا پللہ وزنی ہو جائے گا نیکیوں کا پللہ ہلکا ہو جائے گا تو ایسے آدمی کا ٹھکانہ 46:11 حاویہ ہوگا جو آگ کا ایک آگ کی گہری کھائی ہے جہنم کے چوتے حصے کا نام ہے سقر جس کا مانا ہے جھلسا دینے والی جھلسا دینے والی راکھ کر دینے والی اللہ رب العالمین نے سورہ مدرسیت کے آئی نمبر چھبیس میں فرمایا سوشلی ہی سقر میں اسے سقر میں ڈال دوں گا اور جہنم کا پانچوہ حصہ ہے لزا لام زو یا لزا جس کا مانا ہے 46:40 بھڑکتی ہوئی آگ لپیٹ لینے والی آگ اللہ رب العالمین نے فرمایا یہ بھڑکنے والی آگ کا حصہ ہے چہرے کو بالکل جلا کر کے اس کی ساری چیزیں کھیچ لے جائیں گے وہ تو بھڑکتی ہوگی اور لپیٹ لے گی جو سر سے لے کر کے چہرے اور جسم کا خال بالکل ادھیر لے گی جہنم کا چھتھا درجہ حصہ ہے سعیر 47:09 جس کا معنی ہے دہکتی ہوئی آگ اللہ رب العالمین نے فرمایا کافروں کے بارے میں فَآتَرَفُوا بِذَنبِهِمْ فَسُوْقَن لِأَصْحَابِ السَّيِّرِ ان لوگوں نے اپنے گناہوں کا اعتراف کیا جہنم میں جانے کے بعد یہ کوئی چال نہیں چل سکتا کہ اپنا کوئی گناہ بچا لیں ان لوگوں نے اپنے گناہوں کا اقرار کیا چنانچہ لعنت ہو ان جہنمیوں پر جن کو سعیر کے اندر ڈالا گیا 47:37 جہنم کے ایک درجے کا نام ہے زمہریر جس میں زمہریر کو کہہ جاتا ہے بڑی کڑاکے کی سردی جس کے اندر سخت سردی ہوگی اللہ تعالیٰ جہنمیوں کو سخت سردی کے ذریعے بھی عذاب پہنچائے گا جہنم کی ایک وادی کا نام ہے ویل جس کا معنی ہے ہلاکت بربادی ویلوی یوم ادل المقدبی میرے مسلمان بھائیو ساکھیو یہ جہنموں کا ناموں کا تذکرہ ہوا 48:07 اور ناموں ہی سے پتا چلتا ہے جہنم کے ناموں ہی سے پتا چلتا ہے کہ جہنم کتنی خطرناک کتنی جنجر اور کس طرح ملیا میٹھ کر دینے والی چوس لینے والی کھا جانے والی جلا دینے والی ہے لہذا میرے بھائیوں اور ساتھیوں کان کے لذت کے لئے نہ کہا جائے نہ سنا جائے ہم اپنے سارے گناہوں سے توبہ کر کے جہنمی کاموں سے توبہ کریں اسے چھوڑیں ورنہ اللہ کا وعدہ برحق ہے 48:35 اللہ کا وعدہ برحق ہے نیک ذرے کے برابر بھی اگر نیکی ہے تو اس کا بدلہ ہم پائیں گے ذرے کے برابر بھی اگر گناہ ہے تو اللہ اس کا بدلہ بھی ہمیں دے سکتا جہنم کی گہرائی کا اور کشادگی کا سرسدی ذکر آیا ہے لیکن ایک حدیث میں آپ کے سامنے بیان کرتا ہوں جس سے ہم اندازہ کریں 49:03 کوئی کم اقل یہ سوچ سکتا ہے سارے لوگ تو جہنمی کام کر رہے ہیں کتنے کافر کتنے یہودی کتنے نصرانی کتنے کرسچن کتنے بودھیسٹ موجود ہیں کہاں جہنم میں اتنا تکانہ ہوگا اللہ کے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث نقل کرتے ہوئے ابو حریرہ کہتے ہیں کہ ایک دفعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہم سب بیٹھے ہوئے تھے اچانک ایک دھم کی آواز آئی دھماکے کی آواز آئی اللہ کے رسول اکرم صلی اللہ 49:33 بیٹھے ہوئے صحابے اکرام سے یہ کیسی آواز دھماکی کی صحابے اکرام نے عرض کیا اللہ اس کے رسول زیادہ بہتر جانتے ہیں اللہ کے رسول اکرام نے فرمایا یہ ایک پتھر تھا جو آج سے ستر سال پہلے جہنم میں ڈالا گیا تھا وہ آگ میں گرتا رہا گرتا رہا گرتا رہا آج پہنچا ہے جہنم کی گہرہ ستر سال پہلے آج تک جہنم پہنچا ہے 50:02 میرے بھائیوں ساتھیوں حدیثوں سے معلوم ہوتا ہے کہ جہنم کی گہرائی زمین و آسمان کے درمیانی فاصلے سے زیادہ ہے زمین و آسمان کے درمیان کئی کروڑ میٹر کا فاصلہ بھائی کوئی جانتا ہے اندازہ کریں اس فاصلے سے بھی یہ جہنم کی گہرائی زمین و آسمان کے درمیان جو فاصلہ ہے اس سے بھی زیادہ یہ صحیح مسلم کی بات ہے جہنم 50:29 کچھ چار دیواروں سے گھیر دیا گیا ہے ایک دیوار سے لے کے دوسری دیوار تک چالیس سال کی مسافت کا فاصلہ ہے ابو سعید کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جہنم چاروں دیواروں سے گھیری ہے ہر دیوار کے درمیان چالیس سال کی مسافت ہے یہ مصند ابو عیالہ کی روایت ہے اور یہ روایت صحیح ہے حاضر اکرام جہنم میں ایک کافر کے کان اور کندے کے درمیان 50:58 ستر سال کی مسافت کا فیصلہ ہوگا جو اللہ کے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حدیث سے واضح ہے ایک ہزار میں سے جہنم میں ایک ہزار میں سے نو سو ننانوے جہنم میں جانے کے بعد بھی جہنم میں جگہ باقی رہے گی ایک ہزار آدمیوں میں سے کتنے جہنم میں ڈالے جائیں گے نو سو ننانوے کتنا جہنم میں جائے گا ایک 51:27 ایک ہزار میں سے نو سو ننانوے جہنم میں ڈال دیا جائیں گے اب آپ تصور کیجئے آدم سے لے کر قیامت تک کتنی تعداد آئیں گی اور آئی ہوگی پھر بھی جہنم میں جگہ باقی رہے گی اور جہنم کہے گی حلم مزید حلم مزید کچھ اور ہے خوراک ابھی میں خالی ہوں پیٹ بھرا نہیں ہے کچھ اور ہے تب اللہ تعالیٰ اپنی پندلی اٹھا کر کے ڈالے گا 51:55 پھر جہنم کہے گی قط تو قط میں بھر گئی میں بھر گئی میرے بھائیوں ساتھیوں ایسا کہ میں نے بتلایا میدان محشر میں جہنم کو کھیچ کر لانے کے لیے چار ارب نوے کروڑ فرشتے ستر ہزار دوریاں جہنم کے چاروں طرف لگی ہوئی ہے اور ہر دوری کو ہر رشی کو ہر نقیل کو میں ستر ہزار فرشتے لے کر کھیچ رہے میرے بھائیوں 52:23 جہنم کے عذاب کی حولناکیاں تو بڑی ہی خطرناک ہیں جب جہنم کافروں کو دور سے دیکھے گی تو اس قدر چیخے گی اس قدر چلائے گی کہ اس کی تھر تھراہت اور چیخ و پکار اور غصے اور غضب کو دے کر کے کافروں کے پتے پانی ہو جائیں گے جب جہنم کو جہنم کی طرف جب جہنمی کو جہنم کی طرف گھسیٹا جائے گا 52:53 تو جہنم بہت تیج چنگھار مارے گی بہت تیج چلائے گی اور لہائیت خطنناک انداز میں اس طرح جھر جھری لے گی کہ تمام محشر والے خوف زدہ ہو جائیں گے گر جائیں گے سارے اس کے سارے یہاں تک کہ خلیل اللہ ابراہیم علیہ السلام اپنے گھٹنوں کے بل گر پڑیں گے اور دعائیں کریں گے یا اللہ 53:23 میں آج تُس سے صرف اپنی جان کی سلامتی چاہتا ہوں اور اس کے علاوہ کچھ نہیں چاہتا ہوں جہنم کی چنگھار کو جہنم کی جھر جھری کو جہنم کے غیظ و غزب کو دیکھ کر اس کے جوش کو دیکھ کر خلیل اللہ ابراہیم علیہ السلام جیسے اُل العظم رسول بلکل کانپ اٹھیں گے 53:48 اور یہ دعائیں کرنا شروع کر دیں گے اے اللہ مجھے کچھ نہیں جاہیے آج میری جان سلامت رہ جائے میرے بھائیوں ساتھیوں جہنم کی اکحال کے بارے میں اللہ رب العالمین نے فرمایا اِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا بِآيَاتِنَا سَوْفَ نُسْلِيهِمْ نَارَا قُلْ لَمَا نَذِرَتْ جُلُودُهُمْ بَدَّلْنَا هُمْ جُلُودًا غَيْرَهَا لِيَدُوْقُ الْعَذَابِ سور نساء کے آیت نمبر چھپ 54:15 کہ اندر آگ ہی آگ ہے اس کا اثر عذاب آگ ہی ہے تو یہ کمزور چمڑا کفر میں تفن کرنے کے بعد سر گل جائے گا تو جہنم میں جلانے کے بعد بھی ختم ہو جائے گا نہ رہے گی باس نہ بجے گی باس نہیں کہاں سے اللہ تعالیٰ عذاب دے گا اللہ رب العالمین نے سور نساء کے اندر اس چیز کو بھی واضح کر دیا ہے کہ جہنمیوں کی خال جب جب جل جائے گی تو ہم اس کے اوپر دوسرا چمڑا لگا دیں گے 54:44 جن لوگوں نے کفر کیا ہماری آیتوں کا ہم انہیں ضرور جہنم کے در ڈالیں گے جب جب ان کے چمرے جل کے خاک ہو جائیں گے تو ہم دوسرا چمرہ چڑھا دیں گے اور یہی پر یہ بھی جان لیجئے کہ اگر جہنمیوں کو جلاتے ہوئے جلاتے جلاتے جہنم کی آگ دھیمی ہو گئی جہنم کی آگ مدد پر گئی تو اللہ تعالیٰ اسے تیز کر دے گا سورہ بنی اسرائیل کے در اللہ رب العالمین نے 55:14 سورہ براہ اسرائیل کے آیت نبی ستانے میں اللہ رب العالم نے فرمایا کلما خبت زدناہم سعیرہ کلما خبت زدناہم سعیرہ جہنم کی آگ جوجو دھیمی ہوگی ہم اسے اور تیز کر دیں گے اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قدرتنے والا جیسا کہ ہر مسلمان جانتا ہے لا يُقضَعَ لَهِمْ فَيَمُوتُوا وَلَا يُخَفَّفُ عَنْهُمْ عذابُها 55:43 اللہ رب العالمین سور فاتح نے فرمایا ہے کہ جہنمی جب جہنم کے اندر جائے گا دوسری آتو میں فرمایا ہے تو کہے گا اللہ موت دے دے اللہ گئے گا تو ہزاروں بار موت مات تجھے موت نہیں آئے گی جہنم میں تجھے نہ موت آئے گی اور نہ ہی ایک سکن کے لئے تیرے عذاب کو ایک دن کے لئے تیرے عذاب کو حلقہ نہیں کیا جائے گا ساری زندگی دنیا کی بڑی نعمتوں سے پوری زندگی 56:12 دنیا کی ساری نعمتوں سے فائدہ اٹھانے والے ایک شخص کا حال سنی اللہ کے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کہ قیامت کے دن قیامت کے دن اللہ رب العالمین ایسے شخص کو لائے گا جس کا جہنم میں جانا تیہ ہو چکا ہے جس کا جہنم میں جانا تیہ ہو چکا ہے فیصلہ ہو چکا ہے جس کا جہنم میں جانا تیہ ہوا ہے یہ وہ انسان تھا 56:42 جو دنیا میں بڑے آرام کی زندگی گزاری تھی بڑے عیسیٰ عشرت کی زندگی گزاری تھی کبھی دکھ اور تکلیف کا محبی نہیں دیکھا تھا تھاڑ باڑ کے ساتھ ہے نا اس لئے زندگی گزاری تھی پھر اللہ تعالیٰ فرشتوں کے ذریعہ اسے جہنم میں ایک غوتہ دلائے گا کیا دلائے گا میرے بھائیو ایک غوتہ یعنی فرشتہ لے جائے گا اور جہنم میں ایسے ڈال کے پھر سے نکالے گا ایک ڈبکی جس کو کہا جاتا ہے 57:12 جہنم میں ایک دبکی اس کو ایسے کھلایا جائے گا پھر اللہ پوچھے گا کیا دنیا میں تُو نے کبھی آرام پایا جہنم کی ایک دبکی سے دنیا کا سارا آرام بھول جائے گا اور کہے گا اللہ تعالیٰ میں نے جہنم میں کبھی آرام کا ساس نہیں دنیا میں کبھی میں نے آرام کا ساس نہیں آیا حاضر نیرے کرام اسلامی بھائیوں میری ماں اور بہنوں عزیز بچوں 57:42 ہم جہنم کے عذاب کا تصور کریں اور یہ بے صفحی کی بات نہیں ہے اللہ کے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان حدیثوں کو بیار فرمایا ہے جب جہنم کی ایک جبکی سے سات سالہ پورا آرام میں گزرا ہوا دن ہم بھول جائیں گے اور اگر جہنم میں چند دنوں کے لئے ڈال دیا گیا تو کیا حال ہوگا اللہ تعالی ہم سب کو جہنم کے عذاب سے محفوظ رکھے 58:07 جہنمی کاموں سے محفوظ رکھے ابو حریرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمہاری یہ دنیا کی آگ جسے ابن آدم جلاتا ہے جہنم کی گرمی کا سترہ ہوا حصہ ہے یعنی انسٹھ ڈگری زیادہ ہے جہنم کی آگ انسٹھ ڈگری دنیاوی آگ سے زیادہ ہے صحابے کرام نے جب یہ حدیث سنی تو کہا اللہ کے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں جلانے کے لئے دنیا کی آگ ہی کافی تھی 58:37 ہمیں جلانے کے لیے تو دنیا کی آگ ہی کافی تھی دراصل اللہ تعالی نے دنیا میں اپنے بندوں کو ہر طرح کی محلت دے رکھی ہے ہر طرح کی چھوٹ دے رکھی ہے چاہے ہم رب کے شکر گزار بنیں چاہے ہم رب کے نافرمان بنیں چاہے ہم رب کی امانیں یا رب کا الکار کریں اجازت ہے آزادی ہے ہمیں خود مختاری ہے لیکن میرے بھائیوں ساتھیوں 59:05 آخرت کے اندر اللہ رب العالمین سخت سے سخت عذاب دینے کے لئے بہت سارے انتظامات فرمائیں حاضرین اکرام جہنم میں ڈال دی جانے کے بعد جہنمیوں کا حال کیا ہوگا جیسا کی حضیفہ نے بتلایا حدیث کی روشنی میں جہنمیوں کے چہرے کی خال جل جائے گی اور دات باہر نکلائیں گے تھوڑا ٹھہریں آج اگر 59:36 ہمیں دولہ بن کے سسوال جانا ہے یا کسی پارٹی میں جانا ہے چاہے مرد ہو یا عورت اور عورتوں کو اللہ ہدایت دے خاص طور پر عورتوں کو اللہ ہدایت دے خاص طور پر اپنے شوہر کے سامنے اس کے دل کو تسلی پہنچانے کے لئے وہ بڑا سنگار نہیں کریں گی جو ان کے لئے جائز ہے لیکن کسی پارٹی میں اگر جانا ہو تو حدیث کی ساری مخالفتیں کرتے ہوئے 60:06 دوسروں کو دکھانا ہو اپنے شوہر کے سامنے اس طرح اکیلے روم میں رہائیں اس طرح نہیں چلیں گی جس طرح سڑکوں پہ چلتی ہیں اور یہ عادت تھی کافروں کی لیکن آج یہ عادت مسلمان عورتوں نے بھی بہرحال اگر ہمیں دنیا میں کسی اچھی پارٹی میں جانا ہو کسی مہان آدمی کے سامنے جانا ہو تو اگر تھوڑا سا مل رہا ہے تو سپٹی ریزہ سے معلوم نہیں کس کی سابون سے اور کسے کسے ہم اس کو صاف کر کے جاتے ہیں لیکن یہاں یہ نہ بھولائیں 60:37 کہ اگر ہماری بدعملیوں سے اللہ ناراض ہو کر اپنی رحمت اٹھا لیا اور جہنم میں ہم ڈال دئیے گئے تو یہ چہرہ جو سب سے مبارک حصہ ہے جسم کے اندر جو سب سے مبارک حصہ جسم کے اندر اس کو اس طرح جلایا جائے گا کہ اس کی خال پال سب ادھر ادھر کر کے جل جائے گی اور دات بالکل نکل آئے گا خال جل جائے گا تو کیا ہوگا دان نکل آ جائے گا 61:07 اللہ رب العالمین نے فرمایا ہے سور مومنون کی آیت نمبر 104 کے اندر آگ جہنمیوں کے چہروں کی خال چاہ جائے گی اور ان کے جبڑے باہر نکل جائیں گے جہنم کے اندر ڈالے گئے ایک کافر کی قادات احد پہار کے برابر ہوگا جو تقریباً تین دن کی مسافت سے بیتے ہونے والا نہیں ہے اللہ کے رسول نے فرمایا ذرس القافر اوناب القافر مثل احد 61:37 وَغِلْدُ جِلْدِهِ مَسِلِتَ صَلَاةٍ کافر کی دات یا یہ کچلی کے دات اہت پہار کے برابر ہوں گے اور اس کے چمرے کے موٹائی تین دن کے مسافت کے برابر ہوں گے جہنم میں کافروں کے دونے کندوں کے لمبائی ستر گز سے بھی زیادہ ہوگی میرے بھائیوں ساتھیوں جہنم میں جانے کے بعد جہنمی سترے روئیں گے چیخیں گے پکاریں گے کہ آنکھوں سے آنسو آنا بند ہو جائے گا آنکھوں سے خون خون 62:07 جاری ہو جائے گا اور اس طرح بہے گا کہ اس میں کوئی چاہے تو کشتیاں چلا سکتا ہے یہ ہوا چند جہنمیوں کے حالات کا ذکر ہے انسان ہے دنیا میں بھی اسے کھانے پینے کی ضرورت پڑتی ہے بھوک لگتی ہے پیاس لگتی ہے جنت میں بھی بھوک و پیاس لگے گی لیکن جنت میں بھوک و پیاس مٹانے کے لیے اللہ تعالی نے ایسی نعمتوں کا انتظام فرمایا ہے 62:37 جس کا دنیاوی کوئی بھی انسان تصور اور خیال نہیں کر سکتا ہے اور جہنم میں بھی بھوکو پیاس لگے گی پیاس تو لگنا ہی لگنا ہے جہنم کی آگ ہے جل ہے تو پیاس لگے گی تو پینے کے لیے اور کھانے کے لیے جہنمیوں کو کیا دیا جائے گا آدھ تھوڑا سا کھانا باسی ہو جائے ہم کھانا گوارا نہیں کریں گے بہترین شربت میں تھوڑی سی بدبو آنے لگے ذائقہ بدلا ہوا ہو تو مجھ سے پینہ گوارا نہیں کریں گے 63:07 جہنمیوں کی خوراک کیا ہوگی میرے بھائیو بجبودار کروا کاتے دار زکوم جسے تھوہر کہا جاتا ہے جہنمیوں کا کھانا ہوگا یہ تھوہر کا درت اگتا کہاں ہے یہ جہنم کی تہہ میں اگتا ہے اور اس کے سغوفے زہریل ساپ کے سر جیسے ہیں جو پیٹ میں اس طرح جوش مارے گا کھانے کے بعد بھوکا جہنمی کھائے گا جو پیٹ میں اس طرح وہ 63:35 چوش مارے گا کہ جیسے گرم پانی کھولتا ہے میرے بھائیوں ساتھیوں اللہ رب العالمین نے یہ تھوہر کے درخت کا بیان سورہ صافات کے آیت میں 62 سے لے کے سرست تک اور سورہ دکھان کی آیت نمبر 43 لے کے 46 تک کیا ہے تفصیل جا کر کے آپ دیکھ لیجئے اور یہاں جانئیے کہ تھوہر جس سے قوم کہا جاتا ہے وہ کیا ہے اللہ کے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر تھوہر کا ایک قطرہ 64:05 جو جہنمیوں کی خوراک کی شکل میں ہوگا اگر تھوہر کا ایک قطرہ دنیا میں گرا دیا جائے تو ساری دنیا کے جانداروں کے کھانے پینے کی ساری چیزیں تباہ ہو جائیں گی زکوم کا تھوہر کا ایک قطرہ اگر اللہ دنیا میں گرا دے پورا نہیں ایک قطرہ تو اس زمین پر جتنے جاندار ہیں ان کے کھانے پینے کی ساری چیزیں تباہ ہو جائیں گی 64:36 ہم غور کریں ہم سوچیں کہ کیا حال ہوگا اس جہنمی کا جس کی پوری خوراک تھوہر کا ہوگا میرے بھائیوں ساتھیوں جہنم کے ایک غزہ کا نام ہے ذریع قرآن میں ہے جس کا مانا ہوتا کاتے دار گھاس اور جھاریاں جو انتہائی زہریلی اور بدبودار ہوں گی جو ان کی بھوک کو نہ مٹائیں گے اور نہ ان کے جسم میں 65:04 گوشت کا انتظام کر پائیں گے اللہ رب العالمین سور غاشیہ کے آدم پاس لیکن ساتھ تو فرمایا ہے لَيْسَ لَهُمْ تَعَامُنْ إِلَّا مِنْ دَرِعْ لَا يُسْمِنُ وَلَا يُغْنِي مِنْ جُور جہنمیوں کے لئے خوراک دری ہوگا کانتے دار بدمودار جھاڑ جو نہ اس کی بھوک کو مٹھائے گا اور نہ ہی انہیں موٹا کرے گا جہنمیوں کے خوراک ہوگی جو پینے کے کام آئے گی غسلین غسلین کیا ہے 65:33 جہنمیوں کے جسم سے بہنے والا جہنمی جب جلے گا تو اس کے جسم سے بہنے والا نہایت غلیظ گندہ بدبودار وہ مادہ ہوگا جو جہنمیوں کے جلنے کے وجہ سے ان کے جسم سے نکلے گا اللہ رب العالمین نے فرمایا ہے یہ جہنمیوں کی خوراک ہوگی اس سے پہلے بیان کیا اللہ تعالی نے نہ کوئی دوست ہوگا نہ کوئی ہندرد ہوگا غمخور ہوگا 66:02 اور یہ غسلین کا کھانا اسے دیا جائے گا جو جہنمیوں کے جلنے کو جس سے غلیظ بدبودار گندہ کروا جسم سے مادہ نکلے گا ایک کھانا ہوگا جہنم کا میرے بھائیو دا غصہ جہنمیوں کو ایسا زہریلا کاتے دار بدبودار کھانا دیا جائے گا کن بھوک کی وجہ سے نہ چاہتے ہوئے جہنمی اسے اپنے حلق سے اتارنے کی کوشش کر گا 66:32 وہ اٹک اٹک کے اترے گا آپ کہیں گے اتر تو جائے گا کبھی آپ مچھلی کھا رہے تھے کاتا اٹکا ہے امامولی مچھلی کا کاتا اٹکنے کے بعد گلے میں کیا پریشانیاں ہوتی ہیں وہ اٹک اٹک کے پھارتے ہوئے چھبتے ہوئے اٹکے گا اسے غصہ کہا گیا ہے اللہ رب العالمین نے سورة مزمیل کے آیت میں بارہ سے لے کے تیرہ تک فرمایا کہ جہنمیوں کے لئے اٹکنے والا کاتے دار درخت ہوگا 67:01 اور کیا ہوگا وَعَذَابًا عَلِيمًا اور دردناک عذاب ہوگا جہنمیوں کے پینے کے لئے کھولتا ہوا پانی دیا جائے گا اور یہ کھولتا ہوا پانی اس کھولتے ہوئے پانی کے ساتھ ساتھ جہنمیوں کے جلنے کے جسم سے جو پیپ خون صدید وغیرہ لکھنے گا وہ بھی دیا جائے گا اور تلچھت جیسا ہوگا جو دہر زہریرہ اور بدبودار ہوگا ان ساری چیزوں کا تذکرہ جہنمیوں کی خوراک کا تذکرہ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں کیا ہے 67:29 سورہ صفات آیت نمبر چھاچھت سے لے کے سرسلت ضرور پڑھئے گا میرے بھائیو جانے کے بعد سورہ واقعہ آیت نمبر یکیون سے لے کے چھپنت سورہ محمد آیت نمبر یکیون سورہ ابراہیم آیت نمبر سولہ سورہ کحف آیت نمبر انتیس سورہ سعاد آیت نمبر چھپنت سے اٹھاون ابو سعید فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لو انہا دلو من غصاق نیوہراق فی دنیا لانتا نا اہل الدنیا 67:58 یہ جو غصاق نام کا کھانا دیا جائے گا جہنمیوں کو اللہ کی رسول نے فرمایا ہے کہ اگر غصاق نام کی چیز جو انہیں دی جائے گی جہنمیوں کو اگر ایک بالٹی بھی دنیا میں ڈال دیا جائے دنیا کتنی لمبی چھوڑی ہے ایک بالٹی اگر دنیا میں ڈال دی جائے تو پوری دنیا میں بدبو پھائی جائے گی ناقابل برداشت بدبو پھائی جائے گی یہ جہنمیوں کا کھانا ہوگا جہنمی 68:28 جب جہنم کے اندر ڈالا دائے گا تو اس کے بیچ و بیچ سر پر کھولتا ہوا پانی ڈالا جائے گا اور وہ سورا کرتے ہوئے نیچے سے چڑھا جائے گا کلیجہ پھیپڑا اتڑیا سب پاخانے کے نیچے پاخانے کے راستے سے جل کر گل کر بہ جائے گی میرے بھائیو جہنمیوں کا لباس آگ کا لباس ہوگا بلکہ بعد جہنمیوں کو اللہ تعالی ہتکڑیوں اور بیڑیاں پہلا کر تارکون لگا دے گا جسم پر 68:57 ایک تو آگ کا کپڑا پہلایا جائے گا اور بعض مجرموں کو بیریوں میں جھکڑ کے اللہ تعالی جسم پہ تارکول ڈال دے گا اور تارکول آگ میں ڈالا جائے تو کیا کام کرتا ہے تارکول سمجھتے ہیں نا دامر جس کو کہا جاتا ہے جو لوٹ میں اب آگ اور تیز ہو جائے گی کی نہیں ہو جائے گی میرے بھائیوں ساتھیوں اللہ رب العالمین نے فرمایا پائجامہ بھی جہنمیوں کو آگ کا پہلایا جائے گا اللہ رب العالمین نے فرمایا وَتَرَ الْمُجْرِمِينَ يَوْمَئ 69:27 سورہ ابراہیم کے آیت نوٹ چھیالیس سے لکھے پچاس تک اللہ رب العالمین نے فرمایا ہے کہ جہنمیوں کو آپ دیکھیں گے اس دن کہ وہ بیڑیوں میں جکڑے ہوئے ہوں گے اور ان کے پیجامیں تارکول کے ہوں گے اور ان کے چہروں پر آگ لپٹی ہوئی ہوگی اور دوسری دن اللہ رب العالمین نے سورہ حج کے آیت نوٹ انیس میں فرمایا 69:56 ان کو آگ کا کپڑا پہنا دیا جائے گا ان کے سروں پر پانی گرم پانی انڈیل دیا جائے گا جس سے پاخانے کے راستے سے ساری چیزیں نکل آئیں گی کپڑا بھی آگ کا بستر کس چیز کا جانے میں کوئی جو گدہ دیا جائے گا نا غلائچہ بستر وہ بھی آگ کا اللہ رب العالمین نے فرمایا 70:25 وَقَذَالِكَ نَجْزِ الظَّالِمِينَ سورہ آعراف کی آیت نمبل 41 اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کافروں کے لئے جہنم کا بچھونا ہوگا اور جہنم کا اُرنا ہوگا آگ کا بچھونا اور آگ کا اُرنا اور جہنمیوں کے چہروں پر آگ لپتی ہوئی ہوگی ایسا کیا ہے وَقَذَالِكَ نَجْزِ الظَّالِمِينَ ہم ظالموں کو ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں اللہ تعالیٰ ہمیں 70:54 ہر طریقے ظلم سے محفوظ رکھے نہ ظالم بنائے نہ مظلوم بنائے آمین جہنم میں نہایت زلیل کر دینے والا عذاب دیا جائے گا زلیل کر دینے والا عذاب کیا ہے چہرے کے بل اسے گھسیٹا جائے گا جسم میں جو سب سے مبارک عزو ہے اسی چہرے کے بل اسے گھسیٹا جائے گا اور اسی طرح جہنمیوں کو ساپ اور بچھو ڈنک ماریں گے 71:23 عبداللہ بیٹا حارس کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جہنم میں بختی اونٹ ایک اونٹ کا لمبا چوڑا قسم ہے اونٹ بختی اونٹ کے برابر ساپ ہوں گے جہنم کے ایک ساپ بختی اونٹ کے برابر ہوگا لمبائی چوڑائی اور مٹاپا میں نہ بختی اونٹ اگر دیکھیں جو اچھا خاصا اونٹا اور لمبا ہوتا ہے تو اونٹ کو دیکھ لیں ایک ساپ اتنا بڑا ہوگا ان میں سے ایک ساپ کے کاتبے سے 71:50 جہنمی چالیس سال تک زہر کا اثر محسوس کرے گا اور کاٹے گا کی نہیں کاٹے گا جہنمی کو ایک ساپ کے کاٹنے سے چالیس سال تک اثر محسوس کرے گا اور جہنم میں جو بچھو ہوں گے وہ خچروں کے مانند ہوں گے خچر دیکھو گا دیکھے اس سے تھوڑا کم ہوتا جہنم میں جو بچھو ہوگا جہنمیوں کو ڈنک مارنے کے لیے وہ خچروں کے برابر ہوں گے ایک بار جہنمی بچھو ڈنک مار دے تو اس کا درد اور تیس اور اثر 72:21 چالیس سال تک رہے گا میرے بھائیوں اور ساتھیوں جن لوگوں کو دنیا میں اگر کسی بچوں نے ڈنک مارا ہو تو وہ جان سکتے ہیں ویسے ان سارے عذابوں کی تصدیق کرنا ایمان کا تقاضہ ہے لیکن حقیقت میں پورے انداز سے جان پائیں گے وہ لوگ جو جہنم میں ڈالے جائیں گے اللہ رب العالمین ہمیں محفوظ رکھے جہنم کے چھوٹے بچوں کے ڈنک ماننے سے انسان بالکل 72:49 حیران و پریشان ہو جاتا ہے ایک بار مجھے بچھو کے بچے نے ڈنک مارا تھا اوپر چھت پہ لیٹا تھا رات میں چپل پہننے کے لیے نیچے تھا ماں کا بستر بچھا رہا تھا ماں کا بستر لگانے کے لیے جیسے چار پائیں بیٹھا تھا نیچے اترا معمولی چھوٹا سا بچھو نے ڈنک مار دیا واللہ میرے بھائیو چوبیس گھنٹا میری کیا قریبت تھی 73:18 اس وقت میں سارے گاؤں کے لوگ آگئے جو جان پائے میں یہی کہتا تھا اللہ جہنم کے بچھوں سے محفوظ رکھے ایک معمولی دنیا کا بچھو اگر ڈنک مار دے تو جسم کا سارا آلام تباہ و برباد ہو جاتا ہے کیا حال ہوگا کہ اگر جہنم میں اللہ ڈال دے اللہ محفوظ رکھے جہنمیوں کو کھچر جیسے بچھو جب ڈنک ماریں گے جس کا اثر اور تیسر دن چالیس سال تر محسوس کرے گا 73:47 ایسے جہنمی کا کیا حال ہوگا میرے بھائیوں ساتھیوں حاضرین اکرام اس کے علاوہ جہنم کے بہت سارے عذاب ہیں اور اللہ کے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں بہت سارے عذاب کا ذکر آیا ہوا ہے یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہم جہنم سے کیسے بچیں ہم جہنم سے کیسے بچیں جہنم سے بچنے کے کچھ علاج میں آپ کے سامنے پیش کرتا ہوں پہلی چیز 74:20 تو ہم اپنے گناہوں سے توبہ کریں اپنے گناہوں سے ہم سچی توبہ کریں اور اللہ تعالی رحیم ہے مہربان ہے غفور الرحیم ہے توبہ کو قبول کرنے والا ہے توبہ کرنے والوں کو پسند کرنے والا ہے ہماری توبہ سچی توبہ ضرور قبول ہوگی اپنے سارے گناہوں سے ہم توبہ کریں دوسری چیز ہم ایمان 74:52 اور توحید کو اپنائیں اور ایمان اور توحید کے تقاضوں کی تکمیل کریں ایمان اور توحید کے تقاضوں کی ہم تکمیل کریں تیسری چیز اگر ہم دانا ہیں بینا ہیں اگر ہم ہشیار اقل مند ہیں اگر ہمارا ایمان جہنم کے عذاب پر ہے تو ہم ان سارے گناہوں کو 75:25 چھوڑ دیں جس کی سزا جہنم ہے اور اگر انسان ہونے کے ناتے چھوڑنے کے بعد پھر دوبارہ ہو جائے تو فورا ہم اللہ تعالیٰ کی طرف پلٹ کر کے آئیں اور اپنے نیکیوں کو ہم بڑھا دیں ہم اپنی نیکیوں کو بڑھا دیں اس کے ساتھ ساتھ ہم زیادہ سے زیادہ قرآنی وہ دعائیں پڑھیں جس میں عذاب جہنم سے پناہ مانگا گیا ہے 75:56 اور اس کے علاوہ بہت ساری قرآنی آیتیں ہیں میرے بھائیو جس کے اندر خاص طور پر عذابِ قبر سے پناہ مانگنے کی دعا سکھائی گئی ہے اسی طریقے سے ان دعاؤں کو ہم بار بار پڑھیں جو دعاِ اللہ کے رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سکھایا ہے 76:26 اور عذاب جہنم سے اس میں پناہ مانگی گئی اللہ کے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب رات میں دستر پر آتے تھے تو داہنے کرون لیتے تھے اور کہتے تھے رب قنی عذابکا یوم تبعث عبادکا رب قنی عذابکا یوم تبعث عبادکا اے اللہ تو اپنے عذاب سے ہمیں بچا جس دن تو اپنے بندوں کو اٹھائے گا اسی طریقے سے 76:54 اللہ کے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابے کرام کو ایک خاص دعا سکھائی ہے اور صحابی بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے یہ دعا ہمیں ایسے ہی سکھائی جیسے کہ آپ قرآن ہمیں سکھاتے تھے وہ کون سی دعا ہے جو سلام پھیرنے سے پہلے پڑھی جاتی ہے کون سنا سکتا ہے سنائے محمد علی یہ دعا اللہم انی اعود من اداب القبر و من اداب جہنم 77:43 یہ دعا اللہ کے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم صحابے کرام کو سکھاتے تھے اور آپ یہ بھی جان لیں نماز کے اندر وہ بیٹھک جس کے بعد سلام پھیر جاتا ہے اتحیات اور دروس علیہ پڑھنے کے بعد خاص طور پر اس دعا کو پڑھنا چاہئے بلکہ بعض صحابے کرام اپنے بچوں سے پوچھتے تھے 78:08 کہ سلام پڑھنے سے پہلے تم نے یہ دعا پڑھی اگر بچہ کہتے تھا نہیں تو کہتے تھے جا کے دوبارہ پڑھو تو میرے بھائیو ایسی دعاؤں کو ہمیں بار بار پڑھنا چاہئے اللہ رب العالمین سے ہم دعا کریں گے اے اللہ تو میرا اللہ ہے اے اللہ ہم تجھ پر ایمان لائے ہیں اے اللہ ہم گنہگار ہیں اے اللہ تیرے رحمت کے ذریعہ تیرے مغفرت کے ذریعہ تیرے بخشس کے ذریعہ تیرے وعدے کے ذریعہ ہم پناہ مانگتے ہیں تو ہمیں ہمارے ان بھ 78:38 ہماری نسل کو ہمارے ان بھائیوں کی نسل کو جہنم کی آگ سے بچا جہنمی کاموں سے بچا جہنم میں لے جانے والے راستوں سے بچا مولا تو ہمارے دلوں میں اپنا دھر ڈال دے رب العالمین تو میں پکا مومن بنا رب العالمین تو میں پکا مومن بنا حلال عالمین ہمیں ان سب کاموں سے محفوظ رکھ جو جہنم کے راستے پر لے جانے والے ہیں 79:05 اللہ العالمین ہمیں ہر وہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرما جس کا نتیجہ جنت ہے اللہ العالمین ہمارا اس بات پر ایمان ہے رب العالمین ہمارا اس بات پر یقین ہے کہ تیرا کوئی بندہ اپنی نیکیوں کے بدولت نہیں بخشا ساتھ ستا اگر تُو نے رحم نہ کیا اگر تُو نے کرم نہ کیا اگر تُو نے میں احسان نہ کیا اے اللہ تیری رحمت ہمارے گناہوں پر بھاری ہے 79:32 اے رب العالمین تیری مغفرت ہمارے گناہوں پر بھاری ہے اے لا تو اللہ ہے تو غفور رحیم ہے مولا میں تیرے سارے ناموں کا واسطہ و وسیلہ لے کر کے اپنی سارے عبادتوں کو واسطہ و وسیلہ بنا کر کے اپنے لئے اپنے سارے اساتذہ کے لئے اپنے دوستوں کے لئے اپنی اولاد کے لئے اپنے والدین کے لئے 79:54 اپنے ان بھائیوں کے لئے ان کے نسل کے لئے ہم یہ دعا کرتے ہیں رب العالمین جہنم سے بچا لے رب العالمین تو جہنم سے بچا لے رب العالمین ہم یہ اعتلاف کرتے ہیں ہم گنہگار ہیں ہم کشوروار ہیں ہم اتنے بڑے بڑے گناہ کی ہیں جو ناقابل معافی ہیں لیکن اللہ رب العالمین تو نے کہا ہے کہ میں غفور الرحیم ہوں اللہ تو غفور الرحیم ہے اللہ تو قہار ہے اللہ تو جبار ہے اللہ تو رحمان الرحیم ہے 80:23 اللہ العالمین اگر تو ہمیں بخ دے تو تیرا حسان ہے اللہ العالمین تو ہمیں جنت کے راستوں پہ چلا اور جہنم کے کاموں سے بچا اللہ العالمین تو ہمیں جہنم کے کاموں سے بچا اللہ العالمین تو ہمیں جہنمی عقیدوں سے بچا جہنمی اخلاق سے بچا جہنمی کردار سے بچا رب العالمین تو ہمارے دنوں کا ہدایت دینے والا ہے اے اللہ تو اس بات کو اچھی طرح جانتا ہے کہ ہم سب کے دل تیرے دونوں انگلیوں کے درمیان ہے تو جیسا چاہتا ہے 80:53 پھرتا ہے یا مقلب القلوب تبت قلوبنا على طاعتك و دینك ربنا اصرف عنا عذاب جہنم ان عذابها كان غراما ربنا آتنا فی الدنیا حسنہ و فی الاخرہ حسنہ وقنا عذاب النار وصل اللہ وصلیم على نبینا محمد صلی اللہ علیہ وسلم
Tampilkan transkrip lengkap