♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersAudioختم نبوتadmin·2 views·5 months agoBy: احسان الهي ظهير Source: IslamHouse.com · احسان الهي ظهير#Audio#IslamHouse#احسان الهي ظهيرTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00بسم اللہ الرحمن الرحیم0:30فَبِمَا نَقْضِهِم مِسَاكَهُمْ وَسُقِّهِم بِعَيَاتِ اللَّهِ وَقَتْلِهِمُ الْاَنْبِيَاءَ بِغَيْرِهِمْ وَقَوْلِهِمْ مِنَّا قَتَلْنَا الْمَسِيحَيْسَ ابْنَ مَرْيَمَ رَسُولَ اللَّهِ وَمَا قَتَلُوهُ وَمَا طَلَبُوهُ وَلَكِن شُبِّعَ لَهُمْ وَإِنَّ الَّذِينَ اَخْتَلَفُوا فِيهِ لَفِ1:02موسیقی1:47جن کا نامِ نامی اسمِ گرامی محمدِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ آلہی وآصحابہی وسلم ہے وہ ذاتِ مقدسہ مبارکہ متحرہ کے رب العزت نے جنہیں رحمتِ کائنات منا کر بھیجا اور جن کے ذریعے اہلِ کائنات کی ہدایت کا اور رہنمائی کا بندوبست کرمایا ہم نے اس خطبے کے آغاز میں چھٹے پارے2:27سورہ نساء کی یہ چند آیات علاوہ تھی ہیں2:56رسول اللہ وَمَا قَتَلُوهُ وَمَا صَلَبُوهُ وَلَكِن سُبِّعَ لَهُمْ وَإِنَّ الَّذِينَ اَخْتَلَفُوا فِيهِ لَفِي شَكٍّ مِّن مَا لَهُمْ بِهِ مِنْ عِلْمٍ إِلَّا اَتِّبَاعَ الظَّنِّ وَمَا قَتَلُوهُ يَقِينًا بَرَّطَعُ اللَّهُ إِلَيْهِ وَكَانَ اللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمًا وَإِنِّنْ أَهْلِ الْقِتَابِ إِ3:28تلاوت کرنے کا مقصود یہ ہے کہ ہم نے پچھلے پانچ خطبات جمعہ مسئلہ ختم نبوت پر پانچ خطبات جمعہ میں اپنے خیالات سے اظہار کیا تھا اور اس سلسلے میں کچھ اختصار اور تھوڑی سی تفصیل کے ساتھ اس بات کو بیان کرنے کی کوشش کی تھی کہ حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام و منصف آپ کی شان و مرتبہ کیا ہے4:03اور کتاب و سنت کی روشنی میں اس بات کو واضح اور اجادر کیا تھا کہ اللہ رب العزت نے حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نبوتوں اور رسالتوں کا خاتمہ فرما دیا اور آپ کو خاتم النبیین اور سید المرسلین دھہرایا کہ آپ کے بعد کوئی نیا نبی اس کائنات میں نہیں آئے گا اس لیے کہ آپ آخری نبی ہیں4:37آپ کی امت آخری امت ہے اور آپ پر اتاری گئی کتاب بندوں کی طرف رب کا آخری پیغام ہے۔ آپ جو دین لے کر اس کائنات میں جلوہ در ہوئے ہیں وہ دین کامل مکمل اکمل جامع اور مانع ہے اور اس دین میں کسی قسم کا خلل کسی قسم کا نقص کسی قسم کا قصور نہیں ہے کہ کوئی آپ کے بعد آئے اور اس دین کو مکمل بنائے۔5:11محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پیش کر اس لیے تسلسل کے ساتھ نبی تشریف لاتے رہے ایک نبی کے جانے کے بعد لوگ ان کی تعلیمات کو مسک کر دیتے رہے اور وہ کتابیں اور وہ صحیفیں جو ان انبیاء اور رسول اللہ پہ نازل ہوئے تھے وہ کتابیں دنیا سے مفقود اور مٹ جاتی رہیں اس لیے عرب کائنات5:42ان کتابوں کی تعلیمات کو اثر نو زندہ کرنے کے لیے اور وہ تعلیمات جو ان انبیاء کرام اور رسول اللہ علیہ السلام نے اپنی اپنی امتوں کو عطا کی تھی ان تعلیمات کی تجدید اور احیاء کے لیے اللہ دیگر انبیاء اور رسول اللہ کو اس کائنات میں مبوس فرماتا رہا وہ اس کام کی اثر نو تکمیل کرے جس کام کے لیے پہلے انبیاء اور رسول اللہ6:14اس کائنات میں جلوہ گر ہوئے تھے لیکن رب زلجلال نے حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پر اقدس پر جب تاج نبوت و رسالت رکھا آپ کو قتم النبیین تہرایا تو جہاں رب زلجلال نے آپ کے اوپر نازل ہونے والی کتاب کو اخری قرار دیا تک کیلئے اس کی حفاظت کا بندوبست بھی سرما دیا6:49نہ اس کتاب میں تبدیلی واقع ہو اور نہ کسی پیغمبر اور رسول کے آنے کی ضرورت باقی رہے اسی طرح رب زلجلال نے امام کائنات موجودات حضرت محمد علیہ السلام کی تعلیمات کی حفاظت کے لیے آپ کی امت میں ایسے علماء ہر زمانے میں پیدا فرما دیئے جو آپ کی سنت مظاہرہ کو7:23آپ کی تعلیمات مبارکہ کو آپ کے ارشادات گرامی کو ہمیشہ ہمیشہ صحیح انداز سے خالص صورت میں لوگوں کے سامنے پیش کرتے رہے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کُلَّمَا حَلَقَ نَبِيٌّ کَانَ بَنُوا إِسْرَائِيلُ يَسُوسُهُمُ الْأَنبِيَّاءُ بنو اسرائیل کے لوگ قیادت اور ان کی سیادت کے لیے اللہ7:56تسلسل کے ساتھ نبیوں کو مبوث کرتا رہا جب ایک نبی رخصت ہو جاتے ان کی جھگا لینے کے لیے دوسرے نبی کو مبوث کر دیتے فرمایا یہ سلسلہ چلتا رہا تاکہ کہ اللہ رب العزت نے یتیم مکہ محمد ابن عبداللہ آمنا کے لال مجھے اپنی لوگ میں سے8:31نو انسانی کے لیے ان کی قیادت کے لیے ان کی امامت کے لیے ان کی سیادت کے لیے منتخب فرما لیا میرے بعد کیا ہوگا کیا جس طرح پہلے نبی بنی اسرائیل کی قیادت فرما کر رہے اور ان کے جانے کے بعد کوئی دوسرے انبیاء ان کی جگہ لیتے رہے کیا میرے بعد بھی یہی ہوگا آپ نے فرمایا لا میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا اللہ کے رسول9:03پھر آپ کی امت کی قیادت کے لیے کیا انتظام ہوگا فرمایا میری امت کی قیادت و امامت کا کام اللہ میری امت کے علماء کو سونپ دے گا وہ وہی کام کریں گے جو بنی اسرائیل کے انبیاء اور رسول کرتے رہے اللہ نے میری امت کے علماء کو کار نبوت کا وارث بنایا ہے اور وہ اسی طرح9:34اللہ کے دین کی حفاظت کرتے رہیں گے جس طرح بنی اسرائیل میں انبیاء اور رسول اللہ اللہ کے دین کی حفاظت کرتے رہے چنانچہ آج تلک چودہ سو برس گزر جانے کے باوجود ہر دور میں ہر زمانے میں ہر ملک کے اندر ایسے علماء اللہ کے پذل و کرم سے موجود رہے جنہوں نے کتاب و سنت کی تعلیمات کو اپنا خون دے کر بھی زندہ رکھا اپنی جان سے10:07ہار جانا گوارہ کر لیا اپنی روح کا رشتہ اپنے جسم سے منقطع کروانا گوارہ کر لیا لیکن محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پہ آپ کی تعلیمات پہ آپ کے ارشادات پہ آنچ آنا گوارہ نہیں کیا دنیا کے تاریخ کے ہر دور میں ہر زمانے میں ملک میں ہر خطہ زمین میں10:39وقتاً پہ وقتاً ایسے علماء پیدا ہوتے رہے جو اپنی رگوں کے خون سے اسلام کے پودے کی آبیاری کرتے رہے عرب کے اندر فتنہ پیدا ہوا دین کے مٹانے کا دین کے بدلنے کا شریعت کی تبدیلی کا اللہ رب العزت نے سرور کائنات کے شہر میں امام مالک کو پیدا کر دیا جنہوں نے گوڑے کھائے اپنے چہرے پہ سیاہی ملوائی11:13گاڑی کا منوایا جانا گوارا کیا پہ پہ بٹھوا کر لوس نکلوانا گوارا کیا وہ پشت جو پشت نبی پاک کی مسند سے ٹیک لگاتی تھی اور وہ پشت جو سرورِ کائنات کی مسند پہ بیٹھتی تھی جلادوں کے ذروں سے زادار اور خون علود بنانا گوارا کر لیا لیکن محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو نہ مٹنے دیا11:48آپ کی تعلیمات کو روشن رکھا آپ کے ارشادات کی حفاظت کی آپ کے پرامین کو سر بلند رکھا جیتے جی مٹایا نہیں جا سکتا اسی طرح اللہ رب العزت نے عراق کے اندر احمد ابن حنبل کو پیدا کیا عمش کے اندر شام کے اندر ابن تیمیہ کو پیدا کیا مراکش کے اندر اندلس کے اندر حضم کو پیدا کیا خوپے کے اندر امام ابو حنیفہ کو پیدا کیا مصر کے اندر12:35محمد الرسول اللہ کی عالم جلیل پیدا ہوئے ایک کتاب میں پڑھ رہا تھا ان کی دعوت کے لیے ان کو اپنے پاس بلاتا ہے ان کے چطر میں وہ تشریف لاتے ہیں نماز کا وقت ہو چکا ہے بادشاہ انتہائی متعصف دیامت قسم کا مقلب ہے امام کے علاوہ13:25کسی کی بات کو نہ سننا نہ ماننا گوھرا کرتا ہے ایسے عالم میں یہ عالم تشریف لائے نماز کا وقت ہوا باپ کے کنارے بادشاہ کا محل تھا یہ نماز کے لیے کھڑے ہوئے نماز شروع کی بات سینے پر رکھے جب رکوع میں جانے لگے باپ کو دیکھ کر غصے سے آگ بگولہ ہو گیا رکوع سے سر اٹھایا باتوں سے اٹھے نماز کو نماز کیا کہہ لگا یہ کون ہے لوگوں کے دلوں کا حکمران ہے اس کے ساتھ تاروز نہ کرنا14:41بادشاہ نے کہا میں کسی ایسے شخص کو گوانا نہیں کرتا جو ہماری فقہ کے شہر وزیر درمیان میں کھڑا ہو گیا اس نے کہا بادشاہ عالم کو اگر قتل کرو گے لوگوں کے اندر فتنہ و فساد پیدا ہو جائے گا لوگ برم ہو جائیں گے لوگوں میں پریشانی پھیل جائے گی دوسری مرتبہ انہوں نے رفع گیا شور غل ہو رفع گب دگو کر رہے ہیں لیکن وہ اللہ کا بندہ کہ جب نماز سے قارب ہوئے وزیر نے کہا امام یہ آنکھوں میں آنسو آگئے محمد الرسول اللہ16:48علیہ وسلم کی تعلیمات کے لیے عداد کے لیے یکستان میں یہ ہوا عزت نے تعلیمات کے مقابلے میں کاری کرنا چاہا ہم نے کھڑے ہو گئے عزت و توقیف کا عالم یہ تھا کہ سولہ ہزار شاگرہ کرتے تھے سولہ ہزار شاگرہ بڑی سے بڑی مسجد سوائی عید اور جمعہ تل ودا کے کسی بڑی سے بڑی مسجد میں جمعہ کرنے کے لیے سولہ ہزار بندہ نہیں آتا جس آدمی کا عالم یہ تھا کہ جس حدیث کا درست لینے کے لیے درہ میں حاضر ہوا اس کا چرچہ سن18:17اس کی مجلس میں آئے انبر پہ بٹھایا گیا بٹھ کے بیٹھ گیا پرس سننے کے لیے آیا اسے مسجد میں جگہ نہیں ملی جہاں جوتے اتارے جاتے ہیں آپ کے گھر کھیلو جدید کے لیے وقت کیا آدمی سے قدر سننے آیا ہوں سنانی شروع کی ماں سے سوالات پوچھیں جواب دیئے اس نے کہا میرے بچے کو آگے آنے بخاری ادراس بچے کو آگے بلاتا گیا ادراس پہ پہنچا وہ امام بخاری عزت کا توقیر کا لوگوں کی محبت کا لوگوں کے پیار کا عالم یہ ہے20:48کہ جب امام صاحب میں بدلانا یہ چاہتا ہوں اللہ کے دین علیہ وسلم کی لائق امام بخاری سیند کی کھیتی کا رکھو دین میں خلل نہیں ڈالا جاتا جس میں سولہ سولہ ہزار آدمی ان سے درس حدیث پڑھتا تھا علیہ وسلم کی تعلیمات پہ چھوڑ دیا گئی سال تک جلاوتن رہے آیات میں آیا ہے سولہ سال تک جلاوتن رہے اپنے بطن میں سولہ سال تک آنے کی اجازت نہیں اللہ نے حوصلہ دیا کہا جلاوتنی منظور ہے امت کی سنت سے دست کشی منظور نہیں ہے22:44جو جی چاہے ہو سولہ سال کے بعد بادشاہ نے اجازت دی کہ واپس آ جاؤ پلٹ آو ندامت بھی جب بخاری کی آمد کی خبر پہنچی یہ کیا کرتے ہیں بعد میں آتے ہو اندر آتے ہو باہر بیٹھ جاؤ حدیث میں منع آیا ہے نبی علیہ السلام نے منع فرمایا ہے جو آدمی کو پھلان کے آنا شریعت کے اندر حرام ہے جو آدمی باہر جائے ضرورت کے لیے وہ بھی باہر تشریف رکھے اس طرح لوگوں کو تخلیق ہوتی ہے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرما23:31حضورﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر آدمی خطبہ جمعہ کے اندر جانے کی کوشش نہ کرے جہاں جگہ ملے وہاں بیٹھ جرہ چاہیے لوگوں کی توجہ مفضول ہوتی ہے لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے تو میں یہ کہہ رہا تھا اگر آگے بیٹھنے کا شوق ہو تو آدمی پہلے آئے نبی پاکﷺ کی سنت کا یہ محافظ اس کے بخارہ میں آنے کی خبر پہنچی آج بخاری آ رہا ہے لوگ میں آیا تاریخ دانہ لکھا ہے ملکہ شہر میں رہ گئے اور اس کی ملکہ چھت پہ چڑے24:24لوگوں کے گھروں کی طرف دیکھا کسی عورت کی بخارہ کی طرف آنے والے راستوں کو دیکھا کیا دیکھا لوگوں نے اپنے گھر کے کالین اس راستے میں بچھائے ہوئے راستے سے بخاری آ رہا ہے اپنی چادریں بچھائی ہوئی اپنے سروں کے ڈوبٹے بچھائے ہوئے بادشاہ سے ملکہ نے پوچھا دہر میں کوئی انسان نظر نہیں آتا بادشاہ کی آنکھوں سے آنسو ٹپک پڑے اس نے کہا ملکہ جو محمد کی سنت کی حفاظت کرتا ہے اللہ اسے دلوں کا بادش25:08بخاری کے استقبال کے لیے گیا ہوا ہے لوگوں نے اپنی چادریں کیوں بچھائیں ہیں اپنے ڈوبٹے کیوں بچھائیں ہیں کہا اتنی ہے بچھائیں ہیں کہ ان چادروں پہ عزت کی حفاظت کے لیے لڑتا رہا یہ لوگوں کا حال ہے عزت نے اندوستان کے اندر ان کی حفاظت کے لیے مجددِ الحسانی رحمت اللہ علیہ کو پیرا دی وہ مجدد کہ جس کے زمانے میں دستور و قانون یہ تھا کہ کوئی شخص بادشاہ کے دربار میں اس وقت تک داخل نہیں ہو سکتا بادشاہ کے دربار میں آکے بادش26:00بادشاہ کو سجدہ کرے پھر اٹھ کے سلام کرے پھر شاہی دربار میں داخل ہو سکتا ہے دین کا مذاق شریعت کی دھائیہ بھی کھیڑی گئی اللہ کے رسول کے پرامین کی تحرین کی گئی کہ نبی نے کہا تھا اللہ کے حکم کی مخالفت سرور کائنات کے حکام کی بغاقت اپنے نشے میں مدد کہ ایک رب کے سوا کسی کی بارگاہ میں سجدہ کرنے والا بھی بادشاہ سے ایمانوں میں بادشاہ تھا ہماری طرح کے حکمران نہیں باتے گئے اپنی کی مدد بڑھاتے گئے بادشا27:24ملک کے دنیا میں کوئی ملک اتنا بڑا تھا بادشاہ کو خبر پہنچی اس نے کہا یہ ملہ کہاں سے آگیا ہے لاؤ اس کو پکڑ کے لوگوں کو پتا چلے پتا دینے کا مانا کیا ہے اللہ اکبر احمد سرہندی کو پکڑ کے لائے گیا بادشاہ کے دربار حاضر کیا گیا نہ جھکے تو ساٹھ نہیں جائے احمد سرہندی تشریف لاتے ہیں چمکتی ہوئی دلواروں کو دیکھتے ہیں28:32مچلتے ہوئے ہاتھوں کو دیکھتے ہیں خون کے لیے بے تاب دھاروں کو دیکھتے ہیں گردن کٹ سکتی ہے جھک نہیں سکتی کٹنا تمہارا کام جھکانا میری طاقت میں ہے دنیا کی کوئی طاقت اس گردن کو جھکنے پر مجبور نہیں کر سکتی کٹ سکتے ہو کٹ لو بادشاہ کے غرور کو ٹھیز لگی اس نے کہا گردن کٹنوں گا تو کیا ہوگا مدہ تو سب ہے جھکایا جائے جھکا کے رکھنا ہے گوالیار کے قلعے میں قید کیا گیا سال ہا سال قید رہے ہیں رشت وزیروں29:22حضرت مجدد نے لمحے بار کے لیے دروازہ دیکھا30:35مجبوری میں بھی سر چھکیا تیری تلوار احمد سرہندی کی گردن کاٹ سکتی ہے ابھی جھکانے والی قبر پیدا نہیں ہوئی ہے جو جی چاہے یہ گردن جھک نہیں ہے نبی کا دین کی حفاظت کے لیے جس نے بالا کورٹ کے دین میں ملا لوگوں نے کفر کے فتح میں لگا ہر چیز گوارہ کی لیکن میرے جیتی نبی کے دین میں تبدیلی نہیں پیدا کی جا سکتی اس دین کی حفاظت کے لیے جنہوں نے وہی پریزہ سرنگل میں اللہ کے نبی اور اللہ کے رسول سرنجاب لے کر32:03قُلْ لَمَا حَلَقَ نَبِيٌّ خَلَقَهُ نَبِيٌّ آخَرُ الخلفاء وہ میرے دین کی حفاظت کریں رب العزت نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ختم نبوت کا تحفظ کیا نبوت کے ادھرہ کا دین ابھی نہیں آئے گا امت کے دین کی تکمیل کرے گا صلی اللہ علیہ وسلم کہ کیا عیسیٰ علیہ السلام کا بہت جہاں تعلق شرح کرنے کے لیے قیامت کا کیا مطلب ہے مطلب کو سمجھ لو حضرت عیسیٰ علیہ السلام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ا33:49اور پھر دوسری بات یہ ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام جب اس کائنات میں آئیں گے اسی سے آئیں گے نبی کی تعلیمات مٹ گئی ہیں ان کو زندہ کرنے کے لیے آئیں گے کیا قرآن میں تبدیلی ہوگی اس لیے آئیں گے کیا شریعت کے اندر کہا نہیں جین میں تبدیلی کی نبی کے دین کے اندر نبی کے قرآن کامل کرنے آئیں گے قیامت یکون و علیہم شہیدہ ان لوگوں نے محمد الرسول اللہ کی امت کو جنہوں نے سرور کریم کی شریعت کو نہیں مانے اس عیسیٰ کو35:45یہودیوں نے وَمَا فَلَبُوحُ وَلَاكِن شُبِّ الْحُمْ لَسُولِی چڑھا سکے حضرت محمد الرسول اللہ اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ یہ عیسیٰ یہ پہلے مجھ سے پہلے کے نبی ہے اور جب آئیں گے نبوت کو نہیں چلائیں گے بلکہ محمد کی امامت کو چلائیں گے قادیانی نے کہا ہے کہ میں بھی تو وہی اس طرح کے پہلے خطبوں میں کہا تھا اس دین کی حفاظت کے لیے پھر اب اس کتاب کو کہ اس دین کی تعلیمات کو بھی محفوظ رکھا37:11بات کو جانتے ہوئے کئی تجال قداب آئیں گے جو عیسیٰ ہونے کا روپ دھاریں گے جس کو یہودیوں نے سولی چڑھانا چاہا تھا نہیں چڑھا چکے تھے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے نام لے کے کہا لوگوں سن لو وہ زمین سے نہیں آئیں گے آسمان مریم کے گھر پیدا ہوا ہے شرقی دمشق38:32میکائیل کے قلبوں پر رکھے ہوئے ہوں گے کہ مشرقی کنارے پر واقع مسجد کے سفید منارے پہ اترے گا نبی پاک حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سالوں کی جر کا دی یمکسو کل ارب اربائین سنہ اس سال دنیا میں حکومت کرے گا عیسیٰ تم نماز پڑھاؤ عیسیٰ علیہ السلام کہیں گے عیسیٰ بھی اگر نماز پڑھوں پھر میری قبر میں دفن ہو عمر کے درمیان اٹھائے جائیں گے وہ عیسیٰ جو قیامت قیامت کے قری40:01کہتا ہے میں وہی عیسیٰ ہوں اس سے پوچھو کہ وہ عیسیٰ تو مریم کا بیٹا ہے تو تو چراغ بی بی کا بیٹا ہے چراغ بی بی کا بیٹا مریم کا بیٹا کیسے ہو سکتا ہے اللہ کے نبی نے کہا ینزل عیسیٰ بنو مریم چراغ بی بی کا بیٹا بن کے عیسیٰ بننا شروع کر دیا ہے پھر نبی علیہ السلام نے فرمایا ینزلو من السماع آسمان سے نازل ہوگا یہ قابیان سے ہوگا ہے پھر نبی علیہ السلام نے فرمایا ینزلو الى المنال بیدو بشرتی یا دمش40:49وہ دمشق کے کنارے پر دمشق کے سپید منارے پر اُترے گا حقوق نے ساری زندگی دمشق کا چیرہ نہیں دیکھا ہے پھر فرمایا کہ جبرائیل اور میکائیل کے کندوں پہ ہاتھ رکھا ہوا ہوگا اللہ کے نبی نے فرمایا کہ جو فرشتے اس کو لے کے آئیں گے وہ جبریل ہوگا اور میکائیل ہوگا اور مرزا کہتا ہے جو فرشتہ مجھ پہ وہی لے کے آتا ہے اس کا نام تیچی تیچی ہے یہ تیچی تیچی والا نبی کہاں سے آگیا41:34پھر نبی علیہ السلام نے فرمایا کہ جب عیسیٰ نازل ہمیں خوشبو سے ساری دنیا مہت جائے جہاں جہاں اس کی خوشبو پہنچے گی وہاں وہاں خاتمہ ہو جائے گا یہ اتنا بدبودار تھا کہ اس کا اپنا بیٹا بشیر لکھتا ہے کہ ایک دفعہ دن پر کپڑے نہیں بدلے تھے گرمی کا موسم تھا جس آپ کے جسم سے آتی تھی کہ میری ماں نے پنگ آکے ڈوبٹا اپنی ناک پر رکھ لیا وہاں وہ فرشتہ ہے کہ فرشتوں کے کندوں پر سوار42:24عیسیٰ آئے کہ جس کی خوشبو سے زمانہ میں ہک جائے کہاں یہ بدبودار نبی کذاب دجال کہ اپنی بیوی اس کی بدبو برداشت نہ کرتی پھر وہ کعبہ میں آئے گا امت کے پیچھے نماز پڑے گا اور اس شخص پر گیتے جی کعبے میں جانے کی توفیق ہی نہیں ہوئی فرمایت حکومت کرے گا یہ چالی سال انگریزوں پر بھوٹ چاہتا رہا ہے حکومت کرے گا دجال کو قتل کرے گا یہ خود تانہ دجال تھا43:10اس کے زمانے میں جتنا کفر پھیلا ہے اتنا کسی زمانے میں کفر نہیں پھیلا اس کے زمانے میں اللہ خنزیر کا خاتمہ کر دے گا یہ خود خنزیر چرانے والے انگریزوں کا نوکر تھا پھر اس کی موت مدینہ میں آئے گی اس کی موت لاہور کی یہ قادیان کی نجت زمین میں دفن ہوا قیامت کے دن وہ اکٹھے اٹھائے جائیں گے لوگوں کو بے وقوع بنانے کے لیے44:04ختمِ نبوت کی چادر پہ ہاتھ ڈالنے کے لئے اللہ گڑھا گیا کہ مسیحِ مہود آ گیا اس قدر منحوس شکل سورت والا نبی کیسے ہو سکتا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جوانِ رانہ اس کی آنکھیں جس طرح بیوہ کے گھر کا گجا ہوا دیا ہوتا ہے کبھی اس کی آنکھ لے کھلی ساری عمر اب یوں کھا کر رہا لوگوں کو ایمان پہ ایک بات صرف اور وہ یہ ہے45:10ایک نبی کی احسیت سے نہیں بلکہ محمد کے امتی کی احسیت سے ہوگی اور دوسری بات یہ ہے کہ عیسیٰ بلکہ وہ نبی ہے جس کو محمد کریم سے پہلے نبوت مل چکی ہے دوسری بات یہ ہے قیمت کا گھر پیدا ہوئے محمد علیہ السلام آئے گئے جو زمین سے نہیں اور وہ دنیا میں آکے لوگوں کو محمد کریم کی امت میں داخل فرمائیں گے اور ان کے زمانے میں بھی سکہ چلے گا تو سرور کائنات کا چلے گا اس سے46:06یہ معاملہ تو بھی واضح ہوتا ہے حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نبوتوں کو ختم کیا کہ اب آپ کے بعد نبی آکر صدقہ چلانے والا نہیں ہے اب سے پہلے آ چکا اسے موچنے کے طور پر اس کائنات میں بھیجے گا آکے وہ یہودیوں اور عیسائیوں کو نبی کی امت میں داخل کریں ان کے بعد دور تھا کتابہ کا قاضی اصانہ مکھے ہمارے نوجوان آپ کے نجریے کے خلاف کر دیں47:16محمد الرسول اللہ51:22صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر اثر بھی کچھی ہے یاد رکھنا ہے اس بات کو جو دیوار بنائی گئی وہ ایک خاص طرف حد کے لیے بنائی گئی اس بات کے کہنے میں یہ پیروں کے لیے آدمی جاتا ہے دوسری آفت تم پہ کیا پڑتی ہے کہ پیر پڑتے ہیں باقی وہ صفایہ کر کے چلے جاتے ہیں جو توفان سے بچ جاتا ہے یہ مخالف ہوا کرتے ہیں دشمنی کریں ہماری دشمنی کرتے ہیں کہ بوا کو صرف قبولیت بخشا ہے میں کہتا ہوںTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.