خواتین اور رمضان المبارک
یہ کتاب سعودی عرب کے ممتاز عالم دین ،شیخ ابو الحسن بن علی العلی (امام وخطیب جامع الناصریہ) کے ان مختصر دروس کا مجموعہ ہے جو انہوں نے رمضان المبارک میں ہر رات نماز عشاء کی اذان اور اقامت کے درمیانی وقفے میں آٹھ دس منٹ کے لئے خواتین سے مخاطب ہوکر دئیے، اس تجربے پر انہوں نے برسوں عمل کرکے اسے مفید پایا تو تحریری شکل بھی دے دی، ان درسوں میں انہوں نے مختصر انداز میں ان تمام دینی مسائل کا احاطہ کرنے کی کوشش کی ہے جن کا تعلق خواتین اور رمضان المبارک سے ہے۔ (ترجمہ: حمید اللہ انعام اللہ سلفی) By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, ابو انس حسین بن علی العلی, حمید اللہ انعام اللہ سلفی Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, ابو انس حسین بن علی العلی, حمید اللہ انعام اللہ سلفی
Dari buku
Halaman-halaman awal teks. Buka buku di atas untuk membacanya secara lengkap.
Komentar
Belum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.