Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 جنت البقی کے تاریخی قبرستان میں دس ہزار صحابہ اکرام مدفون ہیں آج بھی مدینہ منورہ کے مردوں کو اسی قبرستان میں سپرد خاک کیا جاتا ہے اسلامی تعلیمات کے مطابق جنت البقی کی قبروں کو ان میں دفن مردوں کے نام سے محفوظ نہیں گیا گیا یہی وجہ ہے کہ یہاں مدفون بعض صحابہ اکرام کی قبروں کی نشاندہی کے لیے کوئی مستند دلیل نہیں ملتی 0:26 اس واسطے کہ صحابہ اکرام اور تابعین اعظام نے نبوی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے کسی قبر کو ممتاز اور معظم نہیں بنایا تھا یوں آج کسی قبر کے متعلق وسوق سے نہیں کہا جا سکتا کہ یہ فلان کی قبر ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جنت البقی کی زیارت کرتے اور اہل مقبرہ کے لیے دعائے مغفرت کرتے تھے آپ انہیں یہ دعا دیتے ہیں 0:54 السلام علیکم دار قوم مؤمنین وَأَتَاكُم مَا تُوْعَدُونَ غَدًا مُؤَجَّلُونَ وَإِنَّا إِن شَاءَ اللَّهُ بِكُمْ لَاحِكُونَ اللہم مغفر لِأَهْلِ بَقِيعِ الْغَرْقَدِ اہلِ ایمان کے گھروں السلام علیکم تم سے جس چیز کا وعدہ کیا گیا تھا وہ کل تمہارے پاس وقتِ مقررہ پر تم سے ملنے والی ہے ہم بھی انشاءاللہ 1:22 تم سے آہ ملنے والے ہیں اے اللہ آہلِ بقی غرقت کو معاف کر دے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آہلِ بقی کے لیے اس کے علاوہ اور کوئی دعا نہیں کرتے تھے نہ آپ مخصوص قبروں کے پاس ٹھہرتے نہ ان کی طرف آجزانہ نظروں سے دیکھتے ہاں یہ درست ہے کہ قبروں کو دیکھ کر آدمی موت کو یاد کرے اور عبرت پکڑے یہ بڑی سادت کی بات ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندے کو خانہ کعبہ آنے کی توفیق دے 1:53 تاکہ وہ یہاں آ کر اللہ تعالیٰ سے دعائیں کرے خاص عبادت نے بجا لائے اور اللہ کا قرب حاصل کرے تاہم یہ بہت بڑا خسارہ ہے کہ آدمی یہاں آ کر مردوں کو پکارے اور ان کا وسیلہ چاہے یوں وہ بجائے ثواب پانے کے غیر اللہ کی عبادت کر کے شرک کا مرتقب ہو اور دائمی عذاب کا مستحق ٹھہرے
Tampilkan transkrip lengkap