Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:01 سامین اکرام آج کے اس دوسرے حلقے میں میں آپ کو عامال سوالحہ کی قبولیت کی دوسری شرط بتانے کی کوشش کروں گا اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ اللہ رب العالمین ہمیں اسے کما حق ہو بتانے اور پھر اس پہ عمل کرنے کی توفیق انات فرمائے سامین اکرام ہر مسلمان جو اس روئے زمین پہ زندگی گزار رہا ہے 0:33 جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اس کے لئے آئیڈیل اور نمونہ ہے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے لئے شریعت اسلامیہ کے لئے یہ ایک شارعہ یہ ایک مبلغ اور اسی طرح سے دین کے آخری پیغمبر مذہب اسلام کے دائی اور مبلغ ہیں اللہ رب العالمین نے قرآن کریم کو ہم امت مسلمہ کو نمازا 1:04 جس میں اللہ رب العالمین نے بہت ساری چیزوں کو اور اس طرح کی بہت ساری چیزیں جو اسلامی وصولوں کی رکنے رکین ہیں اسلامی وصولوں کا ایک اصل ہیں اللہ رب العالمین نے پوری طور پر ان کی وضاحت نہیں کی ہے لیکن اللہ رب العالمین نے جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس روئے زمین پر مبعوث فرما کر کے ہم بنین و انسان کے لئے 1:32 یہ ایک تحفہ کہہ لیجئے یا اسی طرح سے یہ ایک ایسا تحفہ اللہ رب العالمین نے ہمیں دیا جن کی زندگی سے جن کے بتلائے ہوئے طریقے سے ہم روشنی حاصل کر سکتے ہیں یہ ایک مسلمان اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے اس دنیا سے جانے کے بعد یہ ایک مسلمان اپنی زندگی کو کیسے گزارے اسلامی وصولوں کو کہاں سے سیکھے اسلامی وصولوں پہ کیسے چلے وہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیثوں سے ہم حاصل کر سکتے ہیں 2:01 سامین اکرام اس طرح سے بخاری اور مسلم 2:04 سننے عربہ سحا ستہ اور اس طرح سے بہت ساری حدیثیں جن کو علماء کرام کی کاوشوں کا نتیجہ ہے جنہوں نے جمع کیا اور جن کے اندر صحیح حدیثیں موجود ہیں آج کی ہمارے موضوع کا یہ بھی سبب ہے کہ اللہ رب العالمین نے ہمیں بہت ساری چیزوں کو بد کرنے کے لیے حکم دیا ہے لیکن وہ ساری چیزیں ہمارے لیے جو ہے کوشیدہ ہیں ہم نہیں جانتے کس طرح سے ہوں گے لیکن جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے لیے ان ساری چیزوں کو واضح 2:33 عبادت کے انجام دینے سے پہلے ہماری یہ پوری سوچ ہونی چاہیے ہمارا پورا اس پہ مطالعہ ہونا چاہیے کہ جب تک ہماری وہ عبادت ہمارا وہ کام جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بتلائے ہوئے طریقے کے مطابق نہیں ہوگا تو یقین جان لیجی ہماری کوئی بھی عبادت مقبول نہیں ہو سکتی ہے اللہ ایک رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے زہر کی نماز فرض نماز جو ہے 3:01 چار رکعت پڑھا ہے اللہ ایک رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے زہر کی جو فرض نماز ہے چار رکعت پڑھ کر کے انسانوں کے لیے ثابت کیا کہ زہر کی نماز چار رکعت ہے 3:10 فرض نماز لیکن دنیا بات کی نسل میں دنیا کے اندر آنے والا کوئی انسان یہ کہے کہ نہیں ہم اس کو پانچ رکعت پڑھیں گے زہر کی فرض نماز کو پانچ رکعت کر لیتے ہیں یہ ایک اچھا کام ہی کر رہے ہیں کوئی زناکاری بدکاری گیبت یا حرام کام تو نہیں ہے صرف اور صرف اللہ رب العالمین کی عبادت ہی کر رہے ہیں تو یقین جانئے جس طرح سے انسان کی اس انسان کی ایجاد کردہ زہر کی 3:33 چار رکعت کے بجائے پانچ رکعت جو انسان پڑھنے جا رہا ہے اس کی وہ عبادت مقبول نہیں ہوگی اسی طرح سے انسان کی کوئی بھی عبادت اگر اللہ کے رسول جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے راستے سے ہٹ کر کے ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بتلائی ہوئے راستے سے ہٹ کر کے ہے صحابہ اکرام کا اس پر عمل نہیں رہا تو یقین جانئے ہماری وہ عبادت اللہ رب العالمین کے ہاں عجر و ثواب حاصل کرنے یا عجر و ثواب کا مستحق بننے کے بجائے ان 4:03 تو سامین اکرام ہماری یہ کوشش ہونی چاہیے کہ کسی بھی عبادت کو انجام دینے سے پہلے ہم یہ کوشش کریں کتاب و سنت کے اندر اس کو تلاشیں کہ آیا اس کا ثبوت اس طرح سے ہے کی نہیں ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ہے یا نہیں کیا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کیا طریقہ رہا ہے اس معاملے میں ہماری یہ کوشش ہونی چاہیے اور یقین جانئے دنیا کا کوئی بھی انسان 4:24 اس آیت کے سننے کے بعد اسلام کی تعلیم اس انسان تک پہنچنے کے بعد اپنے آپ کو اللہ رب العالمین کی اس قول سے محفوظ نہیں رکھ سکتا ہے اور یہ دلیل نہیں ثابت کر سکتا کہ اسلامی تعلیم ہم تک نہیں پہنچی تھی یا اسی طرح سے ہم نہیں جانتے تھے کیونکہ ہم نہیں جانتے تھے اور ہم نے اس لئے کر لیا ہے کیونکہ بہت سارے وسائل اور ذرائع ہم انسانوں کے یہاں موجود ہیں جہاں پہ انسان دین کو سیکھ سکتا ہے 4:53 دین کی اصل حقیقت کیا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو فلان عبادت جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے انجام دیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ کیا رہا ہے یہ ہم رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیثوں سے آج جو ساری چیزیں انٹرنیٹ پر موجود ہیں والمائے کرام کی کتابوں میں موجود ہیں بس ہماری صرف یہ توجہ ہونی چاہیے کہ ہم اس کو حاصل کریں تو سامین اکرام کسی بھی عبادت کو انجام دینے سے پہلے ہماری یہ کوشش ہو کہ ہم رسول اک 5:22 طرح سے کیا ہے سامین اکرام اور اگر آپ حدیث کو دیکھنا چاہتے ہیں تو اللہ ایک رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اس حدیث اللہ ایک رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ اگر کوئی انسان ایسا کام کر رہا ہے جو ہمارے طریقے کے خلاف ہے تو وہ مردود ہے تو سامین اکرام اس طرح کی بہت ساری حدیثیں اور آیتیں ہمارے سامنے ہیں جن سے ہمیں یہ نتیجہ کرنا چاہیے ہمیں ایک رزق نکالنا چاہیے اور اس 5:52 میدان میں اس مجال میں بہتر قریب کی حصہ لینا چاہیے کہ کسی بھی کام کو انجام دینے سے پہلے ہم رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کو سکھیں اللہ اکرم رسول جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ کیا رہا ہے اس طریقے کو ہم یاد کریں اور اس طریقے پہ چلنے کی کوشش کریں کیونکہ ہماری عبادت کے قبولیت کی شرطوں میں سے یہ ہے کہ ہماری وہ عبادت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کے مطابق ہو 6:21 جو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بتلائے ہوئے طریقے کے خلاف ہے تو یقین جان لیجئے وہ ہماری عبادت اللہ رب العالمین کی بارگاہ میں قبول نہیں ہو سکتی ہے وہ قبولیت کے بجائے ہمارے لیے گویا کہ ہم ایک جرم عظیم کا ارتکاب کر رہے ہیں سامنے اکرام اگر اللہ تعالی ہمیں معاف نہ کرے تو ہماری بخشت نہیں ہو سکتی ہے لہذا ہماری یہ ذمہ داری ہے دوستو اور ہمارے بھائیو کہ ہم اس میدان میں اللہ رب العالمین اور اللہ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم 6:50 اللہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے زکاة کس طرح سے دی ہے اسی طرح سے روزے کیا رکھے ہیں سارے واقعات اور ساری حقائق ہمارے سامنے ہیں اللہ رب العالمین سے ہماری ہی دعا ہے کہ اللہ العالمین تو ہمیں اس کارے خیر میں برکر کر کے حصہ لینے کی توفیق نایت فرمائے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کو کمہ او اکانے کی توفیق نایت فرمائے آمین
Tampilkan transkrip lengkap