نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنّتوں کی روشنی میں بہترین زادِ راہ
زیر مطالعہ کتاب ‘‘زادِ راہ’’ در اصل کار خیر کے بعض ان طریقوں کی جانب رہنمائی کرتی ہے جن پر چل کر ایک مرد مومن اپنے لئے نیکیوں کا ذخیرہ جمع کر سکتا ہے اور انھیں آخرت کے زادِ راہ کے طور پر اللہ کے جناب پیش کر کے سر خرو اور کامیاب ہوسکتا ہے۔ یہ کتاب دو اہم ابواب پر مشتمل ہے: پہلے باب میں فاضل مؤلف نے ان اعمال کا تذکر ہ کیا ہے جنکا فیض دنیا و آخرت میں انھیں بجالانے والوں کو پہنچتا ہے جب کہ دوسرے باب میں ان اعمال کو تفصیل سے ذکر کیا ہے جن کا فیض عام ہوتا ہے اور دنیا و آخرت میں انھیں انجام دینے والوں کو تو فائدہ پہونچتا ہی ہے ساتھ ہی ان کے والدین، بچے، اہل خانہ ، محلہ ، بستی ، شہر بلکہ پورا معاشرہ اور سارے لوگ ان اعمال صالحہ کے فیض سے بہرہ ور ہوتے ہیں۔ By: حکیم بن عادل زمو عقیلی, عبد المنان عبد الحنان سلفی, عبد المنان عبد الحنان سلفی, ابو اسامہ منصور احمد مدنی, ابو اسامہ منصور احمد مدنی Source: IslamHouse.com · حکیم بن عادل زمو عقیلی, عبد المنان عبد الحنان سلفی, عبد المنان عبد الحنان سلفی, ابو اسامہ منصور احمد مدنی, ابو اسامہ منصور احمد مدنی
Dari buku
Halaman-halaman awal teks. Buka buku di atas untuk membacanya secara lengkap.
Komentar
Belum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.