جنت وجہنم کے نظارے (عظیم کامیابی اور کھلا خسارہ)
عظیم کامیابی اور کھلے خسارہ کے سلسلہ میں یہ ایک مختصر رسالہ ہے, جو جنت کی نعمتوں , جن سے سرفرازمند عظیم کامیابی سے ہمکنار ہوتا ہے اور جہنم کے عذاب , جس سے دوچارہونے والا کھلے خسارہ اور گھاٹے میں ہوتا ہے , کے درمیان ایک موازنہ ہے, جسمیں مصنف حفظہ اللہ نے سلامتی کی منزل (جنت) , اسکی نعمتوں , اس تک پہنچانے والی راہ کی رغبت دلانے (اللہ ہمیں اسکا مستحق بنائے) اور تباہی کے گھر(دوزخ), اسکے عذاب اور اس تک پہنچانے والی راہوں ( ہم اس سے اللہ کی پناہ چاہتے ہیں) سے ڈرانے اور متنبہ کرنے کی غرض سے مختصراً پچیس مباحث ذکر کئے ہیں نہایت ہی اہم کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں- By: سعيد بن علي بن وهف قحطاني, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض, عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلیؔ مدنی Source: IslamHouse.com · سعيد بن علي بن وهف قحطاني, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض, عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلیؔ مدنی
Komentar
Belum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.