Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم 2:21 وَمَا تَأْتِيهِمْ مِنْ آیَةٍ مِنْ آیَاتِ رَبِّهِمْ إِلَّا كَانُوا عَنْهَا مُعْرِضِينَ فَقَدْ كَذَّبُوا بِالْحَقِّ لَمَّا جَاءَهُمْ فَسَوْفَ يَأْتِيهِمْ أَنبَاءُ مَا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِعُونَ 2:48 وَأَرْسَنَّا السَّمَاءَ عَلَيْهِم مِدْرَارًا وَجْعَلْنَا الْأَنْهَارَ تَجْرِي مِن تَحْتِهِمْ فَأَهْلَكْنَا هُم بِذُنُوبِهِمْ وَأَنْشَأْنَا مِن بَعْدِهِمْ قَرْنًا آخَرِينَ وَلَوْ نَزَّلْنَا عَلَيْكَ كِتَابًا فِي قِرْطَاسٍ فَلَمَسُوهُ بِأَيْدِهِمْ لَقَالَ الَّذِينَ كَفَ 3:16 وَقَالُوا لَوْ لَا أُنزِلَ عَلَيْهِ مَلَكًا وَلَوْ أَنزَلْنَا مَلَكًا لَقُضِيَ الْأَمْرُ ثُمَّ لَا يُنظَرُونَ وَلَوْ جَعَلْنَاهُ مَلَكًا لَجَعَلْنَاهُ رَجُلًا 3:47 وَمَن يُظْلِلْ فَلَا هَادِيَ لَهُ وَأَشْهَدُ وَلَّا إِلَٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ یَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمُنُوا اتَّقُوا اللَّهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنْتُمْ مُسْلِمُونَ یَا أَيُّهَا الناسُ ا 4:18 اما بعد 4:49 وَالِكَ اَدْنَا يُغَفْنَ فَلَا يُوضَعِنِ حضرات علماء کرام محترم بزرگوں نوجوان بھائیوں پیارے بچوں پردہ نشین ماں اور بہنوں جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ آج کا عنوان جس پر ہم گفتگو کرنے جا رہے ہیں وہ ہے شرعی پردہ قدرت کا ایک ایسا راز ہے جس راز پر متلہ ہونے کا حق 5:51 صرف اسی کو حاصل ہے جو اللہ کی جانب سے اس کا مجاز گردانا گیا ہو اس راز کا ادنا سے ادنا جز بھی کسی اجنبی کے اوپر ظاہر کرنا یہ قدرت کے ساتھ ایک بہت بڑی خیانت ہے اللہ تعالیٰ نے جو شریعت ہمیں دی ہے اس شریعت میں جتنے بھی احکام ہیں 6:57 ان احکام کی کوئی نہ کوئی علت ضرور ہے ہر حکم شرعی کے پیچھے کوئی نہ کوئی علت مخفی رہتی ہے مثلاً اللہ تعالیٰ نے تصویر کو حرام قرار دیا ہے اب تصویر کی ممانعت کے پیچھے حکم شرعی کیا ہے اس کے علت کیا ہے تو آپ کو معلوم ہوگا کہ اس ممانعت کے پیچھے 7:46 صورت پرستی کی علت موجود ہے دنیا میں سب سے پہلے جو شرک وجود میں آیا اس کی بنیاد یہی صورت پرستی ہے تو تصویر بنانے کی حرمت کے پیچھے غور کریں گے آپ تو یہی علت شرعی آپ کو نظر آئے گی وہ علت شرعی ہے صورت پرستی حقیقت بیزاری آگے بڑھ کر ہم دیکھیں 8:23 کہ شراب کو اللہ تعالیٰ نے حرام قرار دیا ہے اس حرمت کے پیچھے علتِ شرعیہ کیا ہے آپ کو پتا چل جائے گا کہ اس حکم کے پیچھے جو علتِ شرعی ہے وہ سکر اور نشہ ہے نشہ کی وجہ سے شراب کو اللہ تعالیٰ نے حرام قرار دے دیا ہے اب یہ نشہ جن جن چیزوں کے اندر پایا جائے گا وہ چیزیں حرام ہوتی چلی جائیں گی چاہے وہ زمانِ نبوی میں رہی ہوں یا نہ رہی ہوں 9:00 مثلاً رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں حشیش نہیں تھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں گانجہ نہیں تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ہیروین نہیں تھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں گرد نہیں تھا یہ ساری جو منشیات ہیں ہمارے دور میں ان میں سے اکثر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں موجود نہیں تھی ہیروین کو اوپر بھی وہ شراب والا حکم لگے گا ہیروین حرام 9:41 گرد کے اوپر بھی وہی حکم لگے گا اس لیے کہ گرد حرام گرد کے اندر بھی وہی علت پائی جاتی ہے حشیش کے اندر بھی وہی علت پائی جاتی ہے گانجے کے اندر بھی وہی علت پائی جاتی ہے تو جس حکم شرعی کے پیچھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں جو علت موجود تھی جن جن چیزوں کے اندر وہ علت پائی جائے گی وہی حکم اس چیز کے اوپر بھی لگ جائے گا 10:16 جن جن چیزوں کے اندر سکر پایا جائے گا نشا پایا جائے گا وہ چیزیں حرام ہوتی چلی جائیں گی ایسے ہی بے حجابی کو اللہ تعالیٰ نے ممنوع قرار دیا ہے بے حجابی ممنوع ہے بے حجابی حرام ہے بے پردگی ناجائز ہے اس حکم شرعی کے پیچھے علت کیا ہے غور کریں 10:52 تو ان سے داد فہش ہے چونکہ اللہ تعالیٰ لوگوں کو فہاشی سے روکنا چاہتا ہے فہش سے روکنا چاہتا ہے اسی وجہ سے اس نے بے پردگی اور بے حجابی کو حرام قرار دیا ناجائز قرار دیا ممنوع قرار دیا اب جہاں جہاں یہ علت پائی جائے گی جن جن چیزوں کے اندر فہش کی علت پائی جائے گی وہ وہ چیزیں حرام ہوتی چلی جائیں گے اللہ تعالیٰ نے ایک جگہ ارشاد فرمایا ان اللہ لا يأمر بالفحشاء 11:27 ان اللہ لا يعمر بالفحشہ آپ کہہ دیجئے کہ اللہ تعالی فحشہ کا حکم نہیں دیتا یعنی فحشہ سے روکتا ہے فحش یہ علت قرار پائی بے حجابی کی اور غور کریں تو آپ کو ایک بڑی عجیب بات نظر آئے گی کہ بے حجابی بے پردگی یہ حیاء کا اپوزٹ ہے 12:01 یعنی جہاں بے پردگی آئے گی وہاں حیاء موجود نہ ہوگی بے پردگی کی صفت ہے اور بے حیائی بے اقلی کی صفت ہے ہم یہ دیکھتے ہیں کہ ایک نر جانور مادہ کے اوپر جست کرتا ہے وہ بھی کھلم کھلا لیکن لوگ اسے مایوب نہیں سمجھتے کہ بے پردگی کے ساتھ اس فہش کام کا وہ جانور ارتکاب کر رہا ہے 12:43 کوئی سے معلوم نہیں سمجھتا کیوں؟ اس لیے کہ وہ بے اقل ہے تو بے پردگی اور بے حیائی یہ بے اقلی کی صفت ہے تو ظاہر ہے کہ حیاء یہ اقل کی صفت قرار پائی با حیاء آدمی کبھی بھی بے پردہ نہیں ہو سکتا اور با حیاء آدمی کبھی فہش کے ارتکاب نہیں کر سکتا اور اللہ تعالیٰ 13:04 بہت ہی حیاتار ہے ظاہر ہے کہ وہ بے حیائی کا اور بے پردگی کا اور بے حجابی کا حکم کیسے دے سکتا ہے وہ تو ان تمام چیزوں پر قدر لگائے گا ان تمام چیزوں پر روک لگائے گا تو ہم بے حجابی کے پیچھے جو علت پاتے ہیں وہ علت ہے فحش بے حیائی جو این حیاء کی زد ہے اور جو بے عقلی کی صفت ہے اس کے مل مقابل حیاء یہ عقل کی صفت ہے 13:41 کیا یہ حکم نہیں لگایا جا سکتا تمدن نو کے اوپر تہذیب نو کے اوپر جنہیں اپنی تہذیب کے اوپر بڑا ناز ہے جنہیں اپنے تمدن کے اوپر بڑا ناز ہے جنہیں اپنی ہر ہر عدہ کے اوپر اپنی ہر ہر حرکت اپنے ہر ہر عمل اپنے ہر ہر فیل کے اوپر بڑا فخر ہے کیا یہ نہیں کہا جا سکتا کہ تمہیں کس بات پر فخر ہے تمہارے حیاء نام کو نہیں ہے 14:14 فہاشی تمہارے ہاں عام ہے بے پردگی تمہارے ہاں عام ہے بے ہجابی تمہارے ہاں عام ہے یہ تو بے اقل کی صفت ہے تو تم اقل مند کہے کہ تم اقل مند کہاں ٹھیرے تم تو بے اقلیں ٹھیرے اس لیے کہ بے حیائی یہ بے اقلی کی صفت ہے بے اقل لوگ ہی فہاشی کو رواد دے سکتے ہیں اور ایسا معاشرہ جو فہاشی کی ترویج کرے 14:45 فحاشی کے ہمت افضائی کرے اللہ تعالیٰ نے اس کے بارے میں سور نور کے اندر وعید فرمائی ہے وعید کیا سنائی گئی ہے جو لوگ ایمان والوں کے معاشرے میں ایمان والوں میں فحاشی کو پھیلاتے ہیں ان کے لئے دنیا میں بھی درد ناقضاب ہے اور آخرت میں بھی درد ناقضاب ہے ثابت یہ ہوا کہ بے حجابی اور بے پردگی 15:23 اس کے علت فہش ہے اس وجہ سے اللہ تعالیٰ نے بے حجابی کو ممنوع قرار دیا بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ عورت کا چہرہ اس کا ہاتھ اس کا پیر ان تینوں کا پردہ نہیں ہے سوال یہ ہے کہ یہی تینوں چیزیں تو زینت کا اصلی محل ہیں فتنے کی اصل جگہیں تو یہی تینوں ہیں اور غور کریں تو زینت کی جگہیں یہی تین ہیں 15:59 مثلاً سر پورا کا پورا دیکھئے آپ سر جہاں سے شروع ہوتا ہے اسے گردن بولتے اب یہ گردن یہ زینت کا محل ہے عورت یہاں ہار پہنتی ہے ناک یہ زینت کی جگہ ہے عورت یہاں نتنی پہنتی ہے کان زینت کی جگہ ہے جو سر ہی میں ہے یہاں عورت بالیاں پہنتی ہے اور پھر سر میں بھی پتہ نہیں کیا کیا پہنتی رہتی ہو غرضے کی پورا کا پورا چہرہ 16:40 یہ محل زینت ہے مفاسد کا بنیادی سبب بنیادی محل یہی چہرہ ہے اسی طرح آپ آگے بڑھیں ہاتھ جس کو کہتے ہیں کہ یہ بھی کھلا رکھنا چاہیے یہ بھی ہجاب کے اندر نہیں ہونا چاہیے آپ دیکھیں کہ عورتیں زینت کی چیزیں یہی پہنتی ہیں گھڑی یہاں پہنتی ہیں چوڑیاں یہاں پہنتی ہیں کنگن یہاں پہنتی ہیں 17:17 تو چہرے کے علاوہ دوسری زینت کی جگہ یہ ہاتھ ہے تیسری زینت کی جگہ پیر ہے اور اللہ تعالیٰ نے تو باقاعدہ اس کا حوالہ دیا ہے یہ اپنے پیروں کو زمین پر پٹک کرنا چلے کہ ان سے زینت ظاہر ہو اور ان کے پاس ایک جھنکار لوگوں کے کانوں میں جا کر پڑے تو جن تین چیزوں کو یہ کھلا رکھنے 17:49 کی ترغیب دے رہے ہیں کھلا رکھنے کا جواز نکال رہے ہیں یہی تینوں چیزیں تو محل فتنہ ہیں مفاسد کی اصل جڑ اور مفاسد کی اصل بنیاد یہی تین چیزیں ہیں عورت کی حقیقت پر بھی اگر گوھر کر لیا جائے تو کم سے کم جن لوگوں نے یہ بات کہی ہے ان کا رد ہو جائے اور اپنے اس قول سے اپنی اس حرکت سے باز آ جائیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک حدیث کو پیش نظر رکھیں 18:27 بات بہت زیادہ کھل جائے گی واضح ہو جائے گی روایت اس طرح ہے وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَزِيَ اللَّهُ تَعَالَانُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ وَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَوْلُ الْمَرْأَةُ عَوْرَةٌ فَإِذَا خَارَجَتْ اِسْتَشْرَفَهَا الشَّيْطَانُ رواہ ترمزی فی کتاب التلاق حضرت امام ترمزی صدی سے پاک کو کتاب التلاق کے اندر لائیں حضرت عبداللہ بن مس 19:00 جنگی ہے جنگ احضاب کے موقع پر منافقین جو ساتھ میں لڑنے کے لئے آئے تھے انہوں نے بھاگنے کا جواز نکالا بھاگنے کا جواز انہوں نے کیا نکالا کہنے لگے قرآن کیوں کہتا ہے کہتے ہیں ہمارے گھر کھلے ہوئے ہیں ہمارے گھروں پر کوئی نہیں ہے ہمارے گھر غیر محفوظ ہیں اس کا مطلب یہ ہوا کہ عورت پوری کی پوری غیر محفوظ ہے 19:34 عورت پوری کی پوری ننگی ہے عورت پوری کی پوری کھلی ہوئی ہے ظاہر ہے کہ عورت سر سے پیر تک جب کھلی ہوئی ہے تو سر سے پیر تک اس کا پردہ ہوگا یہ تو لفظ عورت سے واضح ہے اور حدیث پاک میں اس کو عورت کہا گیا ہے عورت پوری کی پوری المرہمن عورت یہ پوری کی پوری عورت عورت ہے 20:10 سر سے پیر تک ایک عورت کھلی ہوئی ہے اب جب پوری کھلی ہوئی ہے تو اس کا پورا ڈھاکنا ضروری ہوگا پورے سرابک حجاب ہوگا تب جا کر کہ یہ ڈھکے گی بعض لوگوں نے سطر اور حجاب کے درمیان فرق نہیں کیا اس فرق نہ کرنے کی وجہ سے یہ غلط فہمیاں پیدا ہو گئی ہیں اگر سطر اور حجاب کے درمیان فرق کر لیتے 20:48 تو معاملہ ملتبس نہ ہوتا معاملہ گنجلت نہ ہوتا سطر اور ہجاب کے درمیان فرق کیا ہے سطر مرد کا آلگ ہے عورت کا آلگ ہے عورت کا سطر چہرہ چھوڑ کر ہاتھ چھوڑ کر پیر چھوڑ کر اور پیر میں کیا پشتے پا پیر کی پیٹھ تو پیر کا اوپری حصہ یعنی پشتے پا ایک ہاتھ 21:27 دو اور چہرہ تین ان تین چیزوں کو چھوڑ کر کے عورت کا پورا کا پورا بدن یہ سطر ہے مرد کا سطر کہاں سے کہاں تک ہے ناف سے لے کر گھٹنے تک ناف سے لے کر گھٹنے تک یہ مرد کا سطر ہے تو سطر کا حکم عورت کو بھی ہے اور مرد کو بھی ہے نہیں کر سکتی اور کہیں نہیں ظاہر کر سکتا ناف سے لے کر گھٹنے تک 22:05 ظاہر نہیں کر سکتا اور عورت بھی ان تین جگہوں کے علاوہ پورے بدن میں سے کسی عضو کو کسی کے سامنے ظاہر نہیں کر سکتی کسی کے سامنے سے میری مراد اجنبی جیسا کہ ابھی میں بتاؤں گا اور ہجاب کہتے ہیں پورے بدن کو ڈھکنا تو سطر الگ چیز ہے ہجاب الگ چیز ہے سطر مرد اور عورت دونوں کے لیے ہے اور ہجاب صرف عورت کے لیے ہے 22:40 سطر کا ثبوت کس آیتِ کریمہ سے ملتا ہے آئیے دیکھ لیتے ہیں اللہ تعالیٰ نے اشارت فرمایا وَقُلِّ مُؤْمِنَاتِ يَغْزُزْنَ مِنْ أَفْصَارِهِنَّ وَيَحْفَظْنَ فُرُوجَهُنَّ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا مَا زَهَرَ مِنْهَا وَلِيَزْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلَى جُوْيُوبِهِنَّ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُن 23:08 اب چلے جاؤ ادھر چلے جاؤ تھوڑا سا 23:35 اللہ تعالیٰ نے اشارت فرمایا آپ مومنہ عورتوں سے کہہ دیجئے کہ وہ اپنی نگاہوں کو پست رکھیں اپنے عفت کی حفاظت کریں اور اپنے زینت کو نہ ظاہر کریں مگر جو چیز ظاہر ہو جائے 24:05 اللہ تعالیٰ نے اس سے ایک مجمل استثناء کیا ہے اس مجمل استثناء سے لوگوں کو دھوکہ لگ گیا ہے اس کا مدہ سمجھنے میں اصل میں غلطی ہوئی ہے تو پہلے آیتِ کریمہ کا ترجمہ دیکھ لیں کہ وہ اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں مگر جو ظاہر ہو جائے اور وہ اپنے دپٹوں کو اپنے گریبانوں کے اوپر ڈالے رکھیں اور اپنے زینت کو کہاں کہاں ظاہر کریں بارہ جگہوں پر 24:41 اپنے شوہر کے لئے ان کے شوہر ہیں جو ان کے لئے سسر کے لئے بیٹوں کے لئے اپنے شوہر کے بیٹوں کے لئے یعنی جو بیٹوں کی تین قسمیں ہیں بلکہ یوں کہیے ایک بیٹا ہوتا ہے رضائی ایک بیٹا ہوتا ہے نسبی وغیرہ وغیرہ 25:16 تو ان بیٹوں سے پردہ نہیں ہے زینت یہاں ظاہر کی جا سکتی ہے سسر سے بھی پردہ نہیں ہے شوہر بولتہن باپ دادا سب آگئے اسی طریقے سے شوہر کے جو بیٹے ہیں ان سے بھی پردہ نہیں ہے اخوانہن بھائیوں سے پردہ نہیں ہے او بنی اخوانہن 25:54 بھائیوں کے بیٹوں سے بھتیجوں سے پردہ نہیں ہے بھانجوں سے پردہ نہیں ہے عورتوں سے پردہ نہیں ہے نوکرانیوں سے پردہ نہیں ہے اور اس طریقے سے وہ نوکر جن کو جنسی خواہش نہیں رہ گئی ہے جس کو اس آیت کریمہ میں غیر اولیل عربہ کہا گیا ہے جن کے پاس جنسی خواہش ہے ہی نہیں ایسے نوکر بھول ہیں ان کے سامنے بھی پردہ نہیں ہے 26:26 اور وہ بچے جو ابھی عورتوں کی پوشیدہ چیزوں سے واقف نہیں ہیں ایسے بچوں سے بھی پرداری ہیں آپ گنیں گے تو اس آیت کریمہ میں بارہ اشخاص ایسے ہیں اب بارہ اشخاص بنیادی طور پر ہیں تفصیل کریں گے تو اور آگے تک معاملہ بڑھتا چلا جائے گا بنیادی طور پر بارہ قسمیں بیان کر دی گئی ہیں 26:52 ان کے سامنے زینت کو ظاہر کیا جا سکتا ہے ان کے علاوہ کسی اور کے سامنے زینت کو ظاہر کرنا جائز نہیں ہے زینت کیا ہے وہی تین چیزیں جو سطر میں ہیں نماز میں عورت اس کو ظاہر کر سکتی ہے چہرہ ہاتھ اور اسی طریقے سے پیر یہ ان کے سامنے ظاہر کیا جا سکتا ہے رہا اجنبیوں کا معاملہ 27:23 تو اجنبیوں کے سامنے یہ تین چیزیں بھی ظاہر نہیں کی جا سکتی بلکہ اجنبیوں کے سامنے عورت سر سے پیر تک پردہ ہے اور سر سے پیر تک وہ حجاب میں اپنے آپ کو چھپائے وہ حکم سورہ احزاب کی اس آیت کے اندر ہے اے نبی آپ اپنی بیویوں سے کہہ دیجئے 27:55 اپنی بیٹیوں سے کہہ دیجئے اور اسی طریقے سے مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دیجئے کہ وہ لوگ جب باہر نکلیں تو اجنبی انہیں دیکھ نہ پائے اس لیے وہ اپنے چادروں کے پلو اپنے اوپر لٹکا لیں یہاں 28:18 یدنین علیہن علا اس تیلہ کیلئے آتا ہے لفظِ علا ہی بتلا رہا ہے کہ عورت کا پردہ سر سے پیر تک ہے تبھی تو لفظِ علا لائے گئے جو اس تیلہ کیلئے ہے اور دوسرے یہاں ایک لفظ خاص طور سے استعمال کیا گیا ہے جلباب جلباب کی جماعت یہ جلا بیب جلباب کا مطلب 28:37 علماءِ لغت نے یہ بیان کیا ہے جو عورت کے پورے بدن کو ڈھاک لے جس میں چہرہ بھی ہے ہاتھ بھی ہے اور پیر بھی ہے تو ہجاب سر سے پیر تک ہے سطر تین چیزوں کے علاوہ پورا بدن ہے یہ تین جگہیں جو محرم ہیں ان کے اوپر ظاہر کر سکتی ہے اور نماز کے اندر ظاہر کر سکتی ہے 29:04 بقیہ اجنبیوں کے لیے اس کا پورا سراپا سر سے پیر تک وہ عورت ہے سر سے پیر تک ننگی ہے اسے ان تمام سے اپنے آپ کو چھپانا چاہیے آج ماحول اتنا گگر گیا ہے کہ پردے کی کوئی اہمیت ہی نہیں رہ گئی ہے دکیانوسی کی علامت بن گئی ہے جو آدمی پردے کی بات کہتے ہیں کہتے ہیں یہ تو دکیانوس ہے یہ تو 29:35 چودہ سو سال پرانی روایت کے ساتھ چھمٹا ہوا ہے اور چودہ سو سال کی پرانی روایت اب اس جدید دور کے اندر آؤٹ آف ڈیٹ ہو چکی ہے فرسودہ ہو چکی ہے اب وہ تحزیب اور وہ روایت ہمارے اس دور کے اندر چلنے والی نہیں ہے سوال یہ ہے کہ چلے گی کیسے نہیں علت تو جو پہلے تھی وہ علت آج بھی ہے شراب اس وجہ سے مزیر ہے اس لیے کہ علت جو پہلے تھی علت آج بھی ہے اور 30:02 جس طریقے سے پردے کی جو علت پہلے تھی وہ علت آج بھی ہے فہاشی اس کی علت تھی وہ علت آج بھی موجود ہے تو چیز آٹ آف ڈیٹ کیسے ہو سکتی ہے فرثودہ کیسے ہو سکتی ہے نہ ددیحالی رشتوں سے کوئی پردہ ہے نہ نیحالی رشتوں سے بھی کوئی پردہ نہیں ہے اور مشترکہ رہائش کے اندر تو یہ چیز بالکل مفقود ہو کر کے رہ گئی ہے بہنوئیوں سے اگر پردہ کرے عورت 30:40 تو لوگ اسے بہت ماہور سمجھتے ہیں دیور سے پردہ کرے تو بہت ماہور سمجھا جاتا ہے جیٹ سے پردہ کرے تو بہت ماہور سمجھا جاتا ہے دیور کے بارے میں بھاگیاں یہ بولتی ہیں ارے یہ تو اپنے بیٹے کی طرح ہے یہ تو میرے شوہر کا بھائی ہے یہ تو میرے بیٹے جیسا ہے ٹھیک ہے آپ کی نگاہ میں بیٹا ہے لیکن شریعت کے پابند پورے مسلمان ہیں اس میں اکل کو دخل نہیں ہوگا 31:11 ہم جب تک مسلمان ہیں تب تک ہمیں اسلام کو اصولوں پر چلنا ہوگا دیور کے بارے میں شریعت کے کیا حکم ہے اس سلسلے میں وہ روایت جو نصیح شریف کتاب النکاح کے اندر آئی ہے اسے سامنے رکھ لیں تو اس بات کی کیا حقیقت ہے آپ کے سامنے کھل کر آ جائے گی اس بات کی کیا اہمیت ہے آپ کو اچھی طرح معلوم ہو جائے گی 31:46 اس کے اندر ایک مسئلہ بیان کیا گیا ہے اس مسئلے کے بعد میں دیور کے مسئلے کے اوپر آتا ہوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک روایت حضرت ابو حریرہ نقل کر رہے ہیں کہ انسار کے ایک آدمی نے ایک انساریہ عورت کو پیغام میں نکاح دیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب معلوم ہوا 32:20 تو شرف سے صاحب نے پوچھا کہ عورت کو دیکھا کہا کہ نہیں اللہ کے رسول نہیں دیکھا فَأَمْرَوْاَيَنْظُرَيْلِيَا آپ نے فرمایا جا دیکھ لے اس کو بعض لوگوں نے یہ سمجھا ہے کہ عورت کا چہرہ یہ پردہ نہیں ہے نہیں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دیکھنے کا حکم کیوں دیتے اس جزئی واقعے سے عمومی حکم پر استدلال نہیں کیا جا سکتا عموم پر استدلال نہیں کیا جا سکتا 32:51 یہ تو آج بھی حکم موجود ہے کہ اگر کوئی آدمی کسی عورت سے شادی کرنا چاہتا ہے تو اس سے شادی کر سکتا ہے اسے دیکھ سکتا ہے اسی طریقے سے اگر عورت بیمار ہے تو ڈاکٹر اس کو دیکھ سکتا ہے بعض حالات کے اندر جس کو استراری حالت کہتے ہیں ان حالات کے اندر عورت کو مرد دیکھ سکتا ہے یہ حالات خصوصی ہیں عمومی حالات کے اندر 33:23 اس پردے کا سخت حکم دیا گیا ہے یہ اس تراری حضوری کے حالات یہ اصلی حالات سے مستثنہ ہے اب آئیے اس حدیث کی طرف حدیث اس طرح ہے 34:02 حضرت عقبہ ابن عامر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک عام حکم دیا وہ عام حکم کیا تھا کہ اے لوگو تم عورتوں کے پاس مت جاؤ یعنی بے حجاب جو عورتیں ہیں بے پردہ جو عورتیں ہیں اچانک ان کے پاس گھر میں داخل مت ہو جایا کرو 34:35 تو اس آدمی نے پوچھا کہ اللہ کے رسول دیور کا مسئلہ بتا دیجئے ہم ہوا کا مطلب ہوتا دیور اس دائرے میں جیٹ بھی آگیا بہلوئی بھی آگیا سارے کی سارے آگیا خاص طور سے یہاں دیور کا تذکرہ ہے اس لیے کہ مشترکہ رہائش کے اندر شوہر کا یہ جو بھائی ہے دیور یہ برابر گھر سے چڑھا رہتا ہے تو ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ اللہ کے رسول دیور کے بارے میں آپ کیا بولتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرما 35:06 الحمو الموت دیور تو موت ہے بتائیے حدیث کے اندر دیور کو موت کہا جا رہا ہے اشارہ اس بات کی طرف ہے کہ شریعت اسلامیہ میں زنا کی سزا اگر شادی شدہ نہیں ہے تو تو کوڑے ہیں اور اگر شادی شدہ ہے تو اسے رجم کر دیا جائے گا اگر اتفاق سے دیور شادی شدہ ہے بھابی سے ملوث ہو گیا 35:44 تو یہ تو موت کا سبب بن گیا اس عورت کے لیے بھی اور اپنی موت کا بھی سبب بن گیا خود یہ رجم کر دیا جائے گا اور عورت بھی رجم کر دی جائے گی تو سب سے بڑا خطرہ تو دیور سے ہے دیور سے پردہ ضروری ہے خاص طور سے اب بھابیا کیا بولتی ہے یہ تو بھائی کیا بیٹا ہے شوہر کا بیٹا ہے اور یہ اپنے بیٹی کی طرح ہو گیا 36:14 لیکن شریعت یہ کہتی ہے تیرا بیٹا نہیں ہے تیرے لیے موت کا سبب بن سکتا ہے اس سے پردہ ضروری ہے لیکن مشترکہ رہائشی نظام کے اندر یہ چیز آدمی خود نظر آتی ہے نہ کوئی دیور سے پردہ کرتا ہے نہ کوئی بہنوئی سے پردہ کرتا ہے اور نہ کوئی جیٹ سے پردہ کرتا ہے اگر کوئی ان سے پردہ کرنے لگے تو لوگ ہستے ہیں اس کو ایک معیوب بات سمجھتے ہیں جبکہ یہ معیوب بات نہیں ہے بلکہ شریعت اسلامیہ کا 36:42 ایک حساس مسئلہ ہے الہم والموت کہہ کر کے اس کی حساسیت کی طرف اشارہ کیا گیا کہ مسئلہ اتنا آسان نہیں ہے بلکہ مسئلہ بہت ہی حساس ہے عام طور پر یہ دیکھا جاتا ہے لوگ فوفا سے پردہ معلوم سمجھتے ہیں اگر کوئی عورت اپنے فوفا سے پردہ کرنے لگی تو لوگ ہستے ہیں اب یہ بتائیے فوفا اس عورت سے اس کی شادی ہو سکتی ہے کی نہیں ہو سکتی ہے 37:22 لہذا پوپا بھی یہ اجنبی ہے غیر محرم ہے لہذا پوپا سے بھی پردہ کیا جائے گا اسی طریقے سے لڑکی خالو سے بھی پردہ کرے گی اس لیے کہ اس کی بہن جب ایک شخص کے نکاح میں ہے تو جب تک اس کی بہن اس کے نکاح میں ہے تب تک تو اس سے شادی نہیں کر سکتا لیکن اتفاق سے اگر اس کی بہن مر جائے تو سالی سے نکاح کر سکتا ہے کی نہیں تو سالی 37:50 جو خالو سمجھ کر کے پردہ نہیں کر رہی تھی اس کے لئے تو ہمیشہ کے لئے حرام نہیں ہے اس کے لئے تو ہمیشہ کے لئے حرام نہیں بلکہ وہ ایک علت آ گئی تھی جس کی وجہ سے وہ حرمت تھی وہ علت جب زائل ہوگی تو اس کے لئے حلال ہو جائے گی لہذا خالو سے بھی پردہ ضروری ہے خالو سے پردہ ضروری اسی طریقے سے پھوپا سے بھی پردہ ضروری ہے عام طور پر یہ دیکھا جاتا ہے بعض لڑکے ہوتے ہیں 38:23 خالہ کی لڑکیوں سے بھی پردہ ہے کی نہیں ہے بھائی کی لڑکیوں سے بھی پردہ ہے کیسے بھائی کی لڑکیوں سے شادی ہو سکتی ہے اس کے لیے حرام نہیں ہے شادی ہو سکتی ہے خالہ کی لڑکیوں سے بھی شادی ہو سکتی ہے عام طور پر یہ دیکھا جاتا ہے کہ بھائی کی لڑکیوں سے بھی کوئی پردہ نہیں رہتا ہے جبکہ پردہ یہاں بھی ضروری ہے خالہ کی لڑکیوں کے ساتھ بھی پردہ ضروری ہے وہاں بھی پردہ نہیں ہے اور حقیقی خالہوں کو تو چھوڑو یہاں تو 38:58 کسی بھی گھر کی عورت کو خالہ بنا لیتے ہیں دو چار دفعہ خالہ بولے اس کے بعد پاتنی مرتبہ جب اس گھر سے گزرے اوہ خالہ کیا حال ہے اس کے بعد بغیر کچھ کہے ہوئے سیدھا گھر میں گھجاتے ہیں مسئلہ خالہ کا حال دریافت کرنا نہیں ہے مسئلہ کچھ اور ہے اپنا مسئلہ حل کرنے کی کوشش میں ہے وہ خالہ کی 39:20 طبیعت اور خالہ کی حالت سے اس کی کوئی دلچسپی نہیں تو حقیقی خالہ تو چھوڑو یہاں جو نقلی خالہ ہیں ان کے گھروں میں لوگ گھج جاتے ہیں اور گھر والے کوئی برا نہیں مانتے اسے کوئی مایوب بات نہیں سمجھتے اس طرح بے پردگی عام ہو چکی ہے بظاہر ہم یہ دیکھتے ہیں کہ اسلامی معاشرے کے اندر نکاب پہننے کا رواد موجود ہے لڑکیاں عام طور پر ہجاب کے ساتھ باہر نکلتی ہیں نکاب کے ساتھ باہر نکلتی ہیں لیکن 39:49 اندرونی جو زندگی ہے وہ بہت ہی بری ہے وہ لوگ جو معاشرے کی نفسیت کے اوپر گہری نگاہ رکھتے ہیں ان کے اوپر یہ حقیقت بالکل واضح ہے کہ بظاہر ہمارا معاشرہ ایسا لگتا ہے کہ پردے کا احتمام ان کے گھروں میں ہے لیکن حقیقت میں اس پردے کے احتمام سے کوئی فائدہ نہیں ہے اس لیے کہ جن لوگوں کا داخلہ گھروں میں ممنوع ہے ایسے لوگ گھروں میں آتے جاتے ہیں اور گھر کی عورتیں ان سے کوئی پردہ نہیں کرتی 40:19 حالانکہ اس سلسلے میں کتنا حساس ہے ہمارا دین کتنی حساس ہے ہماری شریعت کہ امکان تھا کہ نگاہ خیانت کرے تو چہرے کا پردہ کر دیا گیا امکان تھا کہ کان خیانت کرے اللہ تعالیٰ نے عورت کے پازید کی جھنکار کو پردہ ہونا دیا اللہ حافظ اور امکان تھا کہ ناک خیانت کرے تو حکم دے دیا گیا کہ کوئی عورت 40:48 خوشبو لگا کر باہر نہ نکلے اور پورا سرابہ جب بزن فہش بن گیا تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا ایک بڑا بہترین نقطہ ذہن میں آیا کہ یورپ اپنے آپ کو بہت علم والا سمجھتا ہے تہذیب والا سمجھتا ہے تمدن والا سمجھتا ہے قرآن حکم کہتا ہے تمہارے ہاتھوں 41:22 بروج موجود ہے تبروج موجود ہے تمہارے ہاں تبروج موجود ہے تبروج کیسا عورتوں کا تبروج تبروج کی حقیقت کیا ہے پورا سج دھج کر کے لپسٹک لگا کر کے غازہ پوت کر کے 41:43 بالوں کو ایک خاص اسٹائل دے کر کے ایک خاص لباس پہن کر کے وہ لباس بھی کیسا نہ پتہ چلتا ہے کہ یہ لڑکی ہے نہ پتہ چلتا ہے کہ یہ لڑکا ہے جسم کے جو کنٹوئس ہیں جسم کے جو نشے و فراز ہیں یہ بالکل ظاہر ہو جاتے ہیں اسی کو تبرج کہتے ہیں بروج کا مطلب اُبرا ہوا قلعے کے اوپر جو برجیاں ہوتی تھی وہ بالکل ظاہر ہوتی تھی اسی لفظ کو قرآن حکم نے استعمال کیا ہے کہ 42:14 تمہاری پوری کی پوری بےہائی ظاہر ہو چکی ہے ہر ایک آدمی اپنی نگاہیں تم سے سیکھ سکتا ہے یہ بےہائی یہ بےہائی یہ علم نہیں ہے یہ بہت بڑا جہل ہے اور تم نہیں تمہارا دور 42:34 دور نہیں بلکہ جاہلیت کا دور ہے قرآن حکیم نے اسے ترقی اور روشنی کا دور نہیں کا بلکہ جاہلی دور فرمایا ہے اگر کسی معاشرے کے اندر کسی سوسائٹی کے اندر کسی ملک کے اندر فہاشی پھیل جائے اریانیت پھیل جائے بے پردگی پھیل جائے بے حجابی پھیل جائے بے حیائی پھیل جائے تو ایسے معاشرے کو قرآن حکیم کہتا ہے یہ جانوروں کا یہ جو ہے بے اقلوں کا معاشرہ ہے اور یہ 43:07 پڑھے لکھے لوگوں کا معاشرہ نہیں ہے بلکہ یہ تو این جاہلیت ہے یہ تو جاہیوں کا معاشرہ ہے تمہارا دور یہ ترقی کا دور نہیں روشنی کا دور نہیں یہ جاہلیت کا دور ہے کتنی بڑی حقیقت آشکارہ کی گئی ہے آج اختلات مرد و زن کو بھی کوئی اہمیت نہیں دی جاتی ہے حالانکہ اس کے مفاصل بہت دور رس ہیں بڑے خطرناک ہیں عام طور پر ہم دیکھتے ہیں کہ 43:40 مدارس کے اندر اور اسی طریقے سے کالیجز کے اندر یونیورسٹیز کے اندر مخلوق تعلیم کا رواج ہے اس مخلوق تعلیم کی وجہ سے معاشرے کے اوپر کتنا برا اثر پڑتا ہے کسی بھی اہل بصیرت پر مخفی نہیں ہے اسی وجہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ اختلات مرد و زن کو ناپسند فرما کر کے عورتوں کو تاقید کی حدیث دیکھیں حدیث اس طرح ہے 44:08 وَعَنْ حَمْزَدَ بْنِ عَبِيْءُ صَيْدِ الْعَنْصَارِيِّ عَنْ عَبِيْهِ اَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ وَلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَخَارِجٌ مِّنَ الْمَسْجِدِ فَاخْتَلَتَ الرِّجَالُ مَعَ النِّسَاءِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ وَلِهِ وَسَلَّمَ لِّلنِّسَاءِ اِسْتَاخِرْنَا فَإِنَّهُ لَ 44:37 حضرت امام ابی دعوت حضرت حمزہ ابن عسید انصاری اپنے باپ سے روایت کرتے وہ کہتے کہ انہوں نے جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا کب جب آپ مجید سے نکل لے گئے دیکھئے خاص بات تو یہ ہے کہ یہاں عورتیں بھی نماز پڑھنے کے لئے آئی ہیں مرد بھی نماز پڑھنے کے لئے آئے ہیں نماز جب ختم ہو گئی تو عورتیں بھی نکلنے لگیں مرد بھی نکلنے لگیں تک جگہ سے نکلنے ہیں 45:05 پاک نیتوں کے ساتھ نکل رہے ہیں اور ایک پاک معاشرے کا تذکرہ ہو رہا ہے صحابہ اکرام کا معاشرہ سب سے پاک معاشرہ سب سے نظیف اور سب سے طاہر معاشرہ اور نیتیں سب کی صاف ہیں اس لیے کہ نماز پڑھ کر کے نکلے ہیں اور عبادت کر کے نکلے ہیں ہوا یہ کہ مسجد سے عورت اور مرد جب سب نکلے تو مرد عورتوں کے ساتھ مل گئے راستے میں ہوتا ہے کبھی کبھی 45:35 مسجد سے نکلتے وقت عورتیں اور مرد یہ آپس میں مل جاتے ہیں اختلاط ہو جاتا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب یہ دیکھا اختلاط اور رجال معنیسہ مرد عورتوں کے ساتھ خلط ملت ہو گئے ہیں تو آپ نے عورتوں کو مخاطب کر کے فرمایا استاخرنا پیچھے اٹھو پیچھے اٹھو فَإِنَّهُ لَيْسَ لَكُنَّا تَحْقُقْنَا تَرِيطُ تمہیں کوئی حق نہیں ہے کہ راستے کے بیچ میں چلو عَلَيْكُنَّا بِحَافَتِ تَرِيط 46:12 راستے کا جو کنارہ ہے اس کنارے سے چلو بیچ میں چلنے کا تمہیں کوئی حق نہیں ہے یہ حکم سننے کے بعد صحابہ اتنا احتیاط بھرتے تھے اور صحابیات اس قدر احتیاط بھرتی تھی کہ عورت جب مسجد سے نکلتی تو دیوار کے کنارے کنارے سے اتنا سٹ کر چلتی کہ کبھی کبھی دیوار سے اس کے کپڑے اُلج جائے کرتے تھے اللہ اکبر آج دیکھیں 46:42 کہ عورتیں نہ تو کنارے کا خیال لگتی ہیں نہ مرد کا خیال لگتی ہیں نہ عورت کا خیال لگتی ہیں نہ راستے کے وسط کا خیال لگتی ہیں بات چلتی رہتی ہے ان کو چلنا ہے اور اس چیز کو ہمارے معاشرے میں مایوب نہیں سمجھا جاتا ضرورت اس بات کی ہے کہ بےہیائی کو ختم کرنے کے لیے بےہجابی کو ختم کرنے کے لیے ہجاب کو صحیح طریقے سے نافذ کریں 47:15 مسلم معاشرہ تو یہ بولتا ہے کہ ہمارے ہاں حجاب ہے ہمارے ہاں پردہ ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہاں پردہ موجود نہیں پردے کے اوپر پردے کے جو مخالفین ہیں تین اعتراضات کرتے ہیں پہلا اعتراض تو یہ کرتے ہیں کہ گھر میں بیٹھے بیٹھے گھر میں رہتے رہتے عورت کی طبیعت خراب ہو جاتی ہے تو یہ پردہ خرابی ہے صحت کا باعث ہے 47:53 کیا یہ اعتراض صحیح ہے کہ عورتیں جو گھروں میں رہتی ہیں ان کی طبیعتیں ان عورتوں کے مقابلے میں خراب ہوتی ہیں جو باہر آفیسوں کے اندر جاتی ہیں اور ادھر ادھر بھٹکتی رہتی ہیں ایسا نہیں ہے عرب ماحول جا کر دیکھیں آپ انتہائی صحت مند عورتیں آپ پائیں گے جبکہ وہاں پردے کا خاص رواج ہے تو یہ کیسے کہا جا سکتا ہے کہ پردہ خراب یہ صحت کا سبب ہے خراب یہ صحت کا باعث ہے 48:19 اور یہ اعتراض تو اس وقت ہوگا جب عورت سے کہہ دیا جائے کہ تو قیدی کی طرح گھری میں رہے تجھے باہر نکلنا ہی نہیں ہے لیکن ایسا تو نہیں ہے بلکہ اللہ تعالیٰ نے جہاں ایک طرف یہ حکم دیا کہ تم گھروں میں قرار پکڑو یہ بھی فرمایا جب باہر نکلو تو جاہلیت کی عورتوں کی طرح سزدھج کر کے نہ نکلو 48:47 ضرورت کے تحت باہر نکلنے کی بھی اجازت دی گئی ہے بلا وجہ باہر نکلنے کی ممانیت ہے تو وہ قیدی کی طرح تھوڑی ہے قیدی تو وہ ہوتا ہے کہ اس کو قید سے نکلنے کی اجازت نہیں ہوتی یہاں تو وہ جب چاہے جب بھی ضرورت ہو باہر نکل سکتی ہے اس سے صحت کے اوپر کیا برا اثر پڑ سکتا ہے یہ ہماری سمجھ میں کم سے کم نہیں آرہا ہے دوسرا اعتراض یہ ہوتا ہے کہ پردادر حقیقت 49:15 لڑکیوں کی تعلیم میں بہت بڑی رکاوٹ بنتا ہے تو پہلا جواب اس کا یہ ہے کہ لڑکیوں کو بہت زیادہ علم دینا بہت زیادہ تعلیم دینا اور ان کے لئے کسرتے معلومات یہ قابل مدہ نہیں ہے قابل تعریف نہیں ہے اس لئے کہ اللہ تعالیٰ یہ چاہتا ہے کہ عورتیں بھولی بھالی رہیں اسی وجہ سے سورہ نور کے اندر ان کی ایک صفت آئی الغافلات بھولی بھالی عورتیں 49:45 بھولی والی عورتیں تو عورتوں کے لئے تسرتِ معلومات یہ قابلِ مد نہیں ہے اللہ تعالیٰ یہ نہیں چاہتا کہ عورتوں عمورِ خانہ داری چھوڑ کر کے ان کا جو وظیفہ ہے وہ چھوڑ کر کے ان کا جو دائرِ کار ہے وہ چھوڑ کر کے دوسرے دائرِ کار میں آ جائے وہ انجینئر بنے وہ ڈاکٹر بنے یہ کرے اور وہ کرے اس کا حکم نہیں دیتا لیکن اگر پردے کے ساتھ یہ تعلیم بھی حاصل کر لی جائے تو اس کی اجازت ملتی ہے 50:16 ورنہ کسرتے معلومات یہ عورتوں کے لئے قابل تعریف نہیں ہے لہذا یہ ضروری نہیں کہ انہیں انجینئر بنایا جائے یہ ضروری نہیں کہ انہیں بہت بڑا ڈاکٹر بنایا جائے جہاں تک تعلیم کا مسئلہ ہے اگر پردے کے ساتھ انہیں تعلیم دی جا سکتی ہے تو دنیا کے بھی تعلیم دیجئے اور دین کے بھی تعلیم دیجئے اس سلسلے میں ایک روایت بڑی پیاری ہے امام ابی دعوت اس روایت کو کتاب ٹپ کے اندر لائے ہیں حضرت شفا بنت عبداللہ سے روای 50:47 حضرت شفا بنت عبداللہ العدویہ کہتی ہے کہ میں حضرت حفصہ کے پاس بیٹھے ہوئی تھی آپ کی بیوی کے پاس اتنے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آئے کہا کہ شفا کب آئی کہا کہ اللہ کے رسول تھوڑی دیر ہوئی آئی ہوں حفصہ سے بات کر رہی تھی 51:21 شفا سے آپ کہنے لگے کہ شفا ایسا کیوں نہیں کر دی کہ ان کو چھوٹی کا منطر سکھا دو جیسا کہ تم نے ان کو لکھنا سکھا دیا ہے حفظہ کو لکھنا نہیں آتا تو تم نے ان کو لکھنا سکھا دیا تو اب چھوٹی کا رقیعہ بھی سکھا دو چھوٹی کا منطر بھی سکھا دو یہ چھوٹی کا منطر کیا ہوتا ہے چھوٹی کاٹ لے تو منطر پڑھنا چھوٹی کاٹے تو کتنی تکلیب ہوتی ہے منطر پڑھنے کی کیا ضرورت ہے چھوٹی اتنا زہر تو نہیں رکھتی 51:52 کہ چھوٹی کاٹ لے تو اس پر منتر پڑھ کر جھاڑنے کی ضرورت پڑے اتنا زہر تو نہیں ہوتا تو اس کو رقیتن نملہ کیوں کہا گیا ہے چھوٹی کا منتر در حقیقت نملہ ایک بیماری تھی وہ جسم میں پسلیوں کے اوپر چھوٹے چھوٹے دانوں کی شکل میں ہوتی تھی اور یہ دانے اس طرح چھوٹے تھے بدن کے اندر جیسے چھوٹیاں کاٹ رہی ہیں تو ایسی بیماری کو نملہ کہتے تھے 52:22 پسلیوں کے اوپر چھوٹی چھوٹی فنسیاں کہ وہ اتنا تکلیف دیتی تھی جیسے چھوٹیاں اندر کاٹ رہی ہوں تو اس کے لئے حضرت شفا کو ایک رکیہ ایک منتر معلوم تھا وہ منتر جو نملہ کی بیماری میں مبتلا ہوتا اس کے اوپر پڑھ کر دم کر دیتی تو اس کو شفا ہو جایا کرتی تھی اسی منتر کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شفا سے فرمایا کہ ان کو وہ چھوٹی کا منتر بھی سکھا دو 52:56 تاکہ کسی کو نملہ ہو جائے تو جیسا تم یہ منطر پڑھ دیتی ہو اور نملہ کے اندر مبتلا آدم کو شفا ہو جاتی ہے تو یہ بھی پڑھ دے گی اور نملہ والے مریض کو شفا ہو جائے گی کا کیا ہے لیکن رسول سکھا دوں گے وہ منطر کیا تھا میں نے تلاش کیا اس کو وہ منطر کیا تھا جس کو وہ اس بیماری کو پر پڑھتی تھی تو مجھے وہ منطر ملا عربی میں جانتے ہو منطر کیا تھا منطریوں تھا 53:30 یہ منتر تھا کیا ترجمہ ہے اس کا دلن کو چاہیے کہ وہ چپل پہنے چوتھی پہنے دلن کو چاہیے کہ وہ مہدی لگائے دلن کو چاہیے کہ وہ سرما لگائے اور ساری چیزیں کریں صرف اپنے شوہر کی نافرمانی نہ کریں یہ منتر کا ترجمہ ہے 54:02 اللہ اکبر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں بہت سارے لوگ منطر پڑھ کر کے کچھ علاج کیا کرتے تھے تو آپ نے اعلان فرما دیا تھا کہ جن منطروں کے اندر شرکیہ باتیں ہوں وہ منطر چھوڑ دیے جائیں جن منطروں کے اندر شرکیہ چیز نہیں ہے ان منطروں کو پڑھا جا سکتا استعمال کیا جا سکتا انہی منطروں میں سے شفا بنت عبداللہ علیہ یہ منطر نملا کے مریض کے اوپر پڑھا کرتی تھی اور اس کے اندر 54:30 کوئی شرکیہ بات ہے نہیں پتہ نہیں کیوں یہ الفاظ پڑھنے سے وہ نملہ کی بیماری دور ہو جائے کرتی تھی جبکہ اس کے اندر کوئی ایسی بات نہیں ہے ترجمہ اس کا جو تھا وہ میں نے آپ کے سامنے پیش کر دیا اس کا مطلب یہ ہے کہ بعض الفاظ ہوتے ہیں ان کے اثرات ہوتے ہیں ان اثرات کی وجہ سے کوئی بیماری زائل ہو جاتی ہوگی تو یہ ایک رکیہ تھا اس حدیث سے پتہ یہ چلا کہ عورتیں اپنے اندرونے خانہ گھر کی چار دیواری کے اندر یا تھوڑا اور اس کو اساتھ دے دیں 55:01 پردے میں رہ کر کے تعلیم حاصل کر سکتی ہے دینی تعلیم بھی اور دنیاوی تعلیم بھی لیکن شرط یہ ہے کہ اختلات مرد و زن نہیں ہونا چاہیے جہاں مرد بھی ہو اور عورتیں بھی ہو وہاں مفاسد تو پیدا ہونے ضروری ہے وہاں کوئی نہ کوئی مفسدہ پیدا ہوگا کوئی نہ کوئی فساد کوئی نہ کوئی بگار پیدا ہوگا لہذا مخلوط تعلیم کی یوں اجازت نہیں دی گئی ہے اگر ہاں کوئی ایسا سکول ہے کوئی ایسا کالج ہے کوئی ایسا یونیورسٹی ہے جہ 55:34 اس کے عفت کو تحفظ حاصل لے اس کے عفت محفوظ ہو تو اس علم سیکھنے کی اجازت دی جا سکتی ہے بقیہ جو لوگ مکمل بے حجابی کے قائل ہیں عورتوں کے ان کا موقع بھی صحیح نہیں ہے اور جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ پردے سے یہ تین چیزیں مستثنہ ہیں عورت کا ہاتھ چہرہ اور پیر ان کا بھی موقع صحیح نہیں ہے اور مجھے حیرت اس بات پر ہوئی کہ 56:12 وحید الدہر فقیہ الاسر علامہ البانی بھی اس کے خائل ہے کہ عورتیں جو ہے وہ چہرے کا پردہ نہ کریں تو چلے گا اسی طریقے سے ہاتھ کا پردہ نہ کریں تو چل سکتا ہے اسی طریقے سے پیر کا پردہ بھی نہیں ہے انہوں نے یہ تین چیزیں پردے سے خارج قرار دی ہیں اور باقاعدہ ان کی ایک کتاب ہے حجاب المرات المسلمہ جس کے اندر انہوں نے یہی بات ثابت کرنے کی کوشش کی ہے لیکن میں نے عام علماء حق کو دیکھا 56:42 کہ انہوں نے اس کے اوپر تعاقب کیا ہے اور انہوں نے یہ ثابت کیا ہے اور میرا خیال ہے کہ وہی حق کے اوپر ہیں کہ زینت اور جمال کا حقیقی محل یہی تینوں چیزیں ہیں اگر ان تینوں چیزوں کو اجنبیوں کے سامنے ظاہر کرنے کی اجازت دے دی جائے تو پردے کا کوئی مفہوم نہیں رہ جاتا پردے کا کوئی مطلب ہی نہیں رہ جاتا پردے کے اوپر میں نے چند جملے کہیں پڑھے تھے جی چاہتا ہے کہ وہ جملے آپ کے سامنے پیش کر دوں 57:17 در حقیقت وہ جملے ایک اعتراض کے جواب میں ہیں اعتراض یہ ہے کہ جس چیز سے آدمی کو روکا جاتا ہے آدمی کے فطرت یہ ہے کہ اس کی طرف رغبت زیادہ رکھتا ہے جیسے کوئی عورت نکاب پہن کر کے نکلی کوشش یہ رہتی ہے اس کی رغبت یہ رہتی ہے نکاب کے پیچھے کون سا چہرہ ہوگا یہ رغبت بڑھتی ہے کسی چیز سے اگر اس کو روکا جائے تو جس چیز سے اس کو روکا گیا ہے اس چیز کی طرف اس کی رغبت بہت زیادہ ہو جاتی ہے 57:48 اسی وجہ سے بے پردگی کے موافقین یہ کہتے ہیں کہ عورت کو بے حجاب چھوڑ دیا جائے تاکہ لوگ دیکھتے دیکھتے تنگ آ جائیں گے بیزار ہو جائیں گے پھر وہ جو رغبت رہے گی وہ رغبت ختم ہو جائے گی بتائیے اس اعتراض کے اندر کوئی دم ہے اگر ایسا ہے تو اقتصادی ماہرین سے یہ کہہ دیجئے کہ وہ سیٹھوں سے یہ کہیں بڑے بڑے لوگوں سے یہ کہیں کہ تمہارے گھروں میں تمہاری تیجوریوں کے اندر جو نوڑ جمع ہے 58:14 چور لوگ وہ چھپی ہوئی چیز کے اندر بڑی رکبت رکھتے ہیں تو ایسا ہے کہ تجوری سڑک کے اوپر لاکر کے رکھ دو پتہ یہ چلا کہ اس اعتراض کے اندر کوئی دم نہیں ہے اسی طرح وہ جملے جو ہیں یہ ہیں کہ پاؤں بھر گوشت لے کر کے اگر تم اپنے گھر کی طرف آنے لگتے ہو تو پاؤں بھر گوشت کو ڈھک کر کے لاتے ہو کہ کہیں چیل اچھک نہ لے جائے اور اسی طریقے سے سو کا نوٹ اگر آپ کے پاس ہے تو اسے 58:46 شرڈ کے اندر انہی جیب کے اندر رکھتے ہیں کہ کہیں جیب کترا ہاتھ کی صفائی نہ دکھا دے اور اسی طریقے سے روٹی کا معمولی ایک ٹکڑا ایک روٹی بڑی حفاظت کے ساتھ ڈھک کر کے رکھتے ہیں کہ کہیں چوہا اس روٹی کو کھیچ نہ لے جائے بتائیے کیا عورت ایک روٹی سے بھی سو کے نوٹ سے بھی اور پاہ بھر گوشتے بھی گئی گزری ہے کہ اس کو چھپانی کی قطعہ کوئی ضرورت نہیں ہے 59:13 جبکہ روٹی نہ تو بھاگ سکتی ہے گوشت نہ تو بھاگ سکتا ہے پیسہ نہ تو بھاگ سکتا ہے لیکن عورتوں کے اوپر یہ نفسیاتی اثر ہے وہ کسی کے بعد بھاگ سکتی ہے جب 59:26 نہ بھاگنے والی چیزوں کو آپ ڈھکتے ہیں اس کی حفاظت کرتے ہیں تو جو چیز نفسیاتی اثر سے متاثر ہو کر کے بھاگنے پر آمادہ ہو سکتی ہے اس کی حفاظت تو آپ کے لئے اور اس کو حجام میں کرنا تو آپ کے لئے انتہائی لابتی انتہائی ضروری اور انتہائی ناگزیر ہے اللہ تبارک و تعالی ہمیں اچھی سمجھ اور اچھی عمل کی توفیق عطا فرمائے وآخر دعوانا ان الحمدللہ رب العالمین کتنا ٹائم ہے آپ کا نظام ایک گھنٹہ ہو گئے 60:06 کیا مولا ہے انشاءاللہ آخر انشاءاللہ کل کا انوار اس کے بہت سارے سنیوں میں انشاءاللہ ہائی ویڈیو کا سلام
Tampilkan transkrip lengkap