رہنمائے حجّاج کتاب وسنت اور آثار سلف کی روشنی میں
رہنمائے حجّاج کتاب وسنت اور آثار سلف کی روشنی میں: پیش نظر کتا ب میں قرآن ومستند احادیث اور آثار سلف کی روشنی میں حج وعمرہ کے احکام ومسائل کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے، نیز آخر میں چند شرعی وماثور دعاؤں کا بھی تذکرہ کردیا گیا ہے، کتاب کی اہمیت کے پیش نظر مولانا محمد عرفان مدنی حفظہ اللہ نے افادہ عام کی غرض اسے اردوقالب میں ڈھالاہے۔ اس سے قبل فاضل مؤلف کی(فضل المدينة وآداب سكناها وزيارتها) زائرمدینہ کی خدمت میں (مدینہ کی فضیلت اور اسمیں سکونت اور اسکی زیارت کے آداب)، نامی کتاب طبع ہوچکی ہے جسے شیخ عطاء الرحمن ضیاء اللہ نے اردو قالب میں ڈھالا ہے اور اسلام ہاؤس ڈاٹ کام پر درج ذیل لنک پے دستیاب ہے : http://IslamHouse.com/354846 By: عبد المحسن بن حمد العباد البدر, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, محمد عرفان مدنی Source: IslamHouse.com · عبد المحسن بن حمد العباد البدر, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, محمد عرفان مدنی
Dari buku
Halaman-halaman awal teks. Buka buku di atas untuk membacanya secara lengkap.
Komentar
Belum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.