طہارت کے مسائل
طہارت کے مسائل: اسلامی تعلیمات کو نگاہ میں رکھتے ہوئے یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ اسلام دراصل طہارت وپاکیزگی کادین ہے ۔چنانچہ ایک طرف تو اسلام میں فکر وعقیدہ کی آلائشوں سے پاک صاف رہنے کی تاکید کی گئی ہے یعنی کفروشرک کے بجائے عقیدہ توحید کو اپنانے کادرس ہے دوسری جانب ظاہری طہارت پر بھی زور دیا گیا ہے یعنی لباس وبدن کی پاکیزگی کا حکم ہے زیرنظر کتاب ’’طہارت کے مسائل ‘‘میں فاضل مؤلف جناب مولانا محمد اقبل کیلانی نے اسی دوسری قسم کی طہارت کوموضوع بحث بنایا ہے اور قرآن وسنت کی روشنی میں طہارت وپاکیزگی کے مسائل کی مفصل وضاحت کی ہے ۔ By: محمد إقبال كيلاني, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی Source: IslamHouse.com · محمد إقبال كيلاني, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
Dari buku
Halaman-halaman awal teks. Buka buku di atas untuk membacanya secara lengkap.
Komentar
Belum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.