Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:01 بسم اللہ الرحمن الرحیم 3:07 من يهده الله فلا مظلل له ومن يظلل فلا هادئ له وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شریک له وأشهد أن محمد عبده ورسوله أما بعد أعوذ بالله من الشیطان الرجیم بسم الله الرحمن الرحیم یا أيها الذين آمنوا اتقوا الله حق تقاته ولا تموتن إلا وأنتم مسلمون یا أيها الناس اتقوا ربكم الذي خلقكم من نفس واحدة 3:38 وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِيرًا وَنِسَاءً وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامِ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا 4:13 وَالَّذِينَ مَعَهُوا أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ تَرَاہُمْ رُكَّعًا سُجَّدًا يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِنَ اللَّهِ وَرِضْوَانًا سِیمَاهُمْ فِي اُجُوهِهِمْ مِنْ أَثَرِ السُجُودِ ذَلِكَ مَثَلُهُمْ فِي التَّوْرَاتِ وَمَثَلُهُمْ فِي الْإِنْجِيلِ كَزَرْعٍ أَخْرَجَ شَطْ 4:43 وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ مِنْهُمْ مَغْفِرَةً وَآجَرًا عَظِيمًا حضرات علماء کرام محترم بزرگوں نوجوان بھائیوں پیارے بچوں پردہ نشین ماں اور بہنوں جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ آج کا عنوان عظمتِ صحابہ ہے صحابی اس جلیل القدر اور عظیم الشان ہستی کو کہتے ہیں جس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو 5:25 بحالت ایمان دیکھا ہو آپ پر ایمان لائے ہو اور ایمان ہی پر اس کا خاتمہ ہوا ہو پورا قرآن حکیم صحابہ اکرام رضوان اللہ تعالی علیہ مجمعین کی تعریف توصیف مدح سے بھرا پڑا ہے لیکن اس کے باوجود اپنے آپ کو مسلمان کہلانے کا دعوے دار طبقہ چند صحابہ اکرام کو چھوڑ کر کے 6:25 دیگر صحابے کرام کو مرتد قرار دیتا ہے ضروری ہے کہ صحابے کرام کی عظمت کو مسلمانوں کے سامنے کھول کر رکھ دیا جائے تاکہ اس ناپاک گروہ کے پھیلائے ہوئے پرو پیگنڈے سے کسی مسلمان کا ذہن متاثر نہ ہو خطبہ مسنونہ کے بعد میں نے سورہ فتح کی آخری آیت جو بہت ہی طویل ہے میں نے آپ کے سامنے تلاوت کی 7:19 اس میں صحابہ اکرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین کے تقریباً سات اوصاف بیان کے گئے ہیں یوں فرمایا گیا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں محمد رسول اللہ والذین معہو اور وہ لوگ جو آپ کے ساتھ ہیں یوں بھی کہا جا سکتا تھا کہ محمد رسول اللہ واصحابہو آپ کے صحابہ لیکن آپ کے صحابہ نہ کہہ کر کے تعبیر یہ اختیار کی گئی والذین معہو 7:52 اور وہ لوگ جو آپ کے ساتھ ہیں اس تعبیر سے اشارہ کرنا اس بات کی طرف مقصود ہے کہ جن جن صحابے کرام نے آپ کے ہاتھ پر بیعت کی آپ پر ایمان لائے وہ عقیدے میں آپ کے ساتھ رہے آپ کے مشن میں آپ کے ساتھ رہے تن کے ساتھ رہے من کے ساتھ رہے مال کے ساتھ رہے اولاد کے ساتھ رہے دامے درمے سخنے 8:32 ہر طریقے سے آپ کے ساتھ رہے زندگی میں کبھی انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ معیت نہیں چھوڑی یہ ساتھ نہیں چھوڑا ہر حکم کے اوپر انہوں نے سر تسلیم خم کیا یہ وہ مقدس گروہ ہے جن کے مثل پر سورج تولو نہیں ہوا انہوں نے اسلام کے لئے ایسی ایسی قربانیاں دی ہیں کہ تاریخ اسلام پڑھنے والا آدمی حیرت زدہ ہو جاتا ہے کہ کیا کوئی انسان اسلام کے لئے 9:18 اللہ کے لئے اس کے رسول کے لئے ایسی قربانیہ پیش کر سکتا ہے انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کے راستے میں جان کو جان نہیں سمجھا مال کو مال نہیں سمجھا ہر حکم کے اوپر انہوں نے صرف آمن نہ کہا ہے صدق نہ کہا ہے ایسے ہی کسی کو رضی اللہ عنہ و رضو عنہ کا سرٹیفیکٹ نہیں ملتا ہے اپنا سب کچھ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کی راہ میں قربان کر دیا تب جا کر کہ انہیں یہ سرٹیفیکٹ ملا ہے اس سے پہلے 9:59 کہ میں وہ آیات آپ کے سامنے پیش کروں جن آیات کے اندر صاحب اکرام کے عظمت کو فضیلت کو بیان کیا گیا ہے کچھ احادیث آپ کے سامنے رکھ دوں ایک حدیث امام بخاری رحمت اللہ علیہ کتاب فضائل اصحاب نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں لائے ہیں بخاری شریف میں جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کا فضل اور ان کے فضائل بیان کیے گئے ہیں ان میں یہ حدیث 10:34 امام بخاری نے نقل کیا ہے روایت اس طرح ہے رواہ البخاری فی کتاب فضائل اصحاب النبی صلی اللہ علیہ وسلم اس روایت کو امام بخاری کتاب فضائل اصحاب النبی صلی اللہ علیہ وسلم میں لائے 11:05 حضرت ابو سعید خدری فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا تم میرے صحابہ کو برا بھلا مت بولو جو لوگ صحابہ اکرام کو برا بھلا بولتے ہیں انہیں گالیاں دیتے ہیں در حقیقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایسے لوگوں سے بیزار ہیں دین اسلام سے ایسے لوگوں کا کوئی واسطہ نہیں ہے وہ رسول کے اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والے ہیں نبی نے تو یہ فرمایا کہ میرے اصحاب کو برا بھلا مت بولنا 11:44 ان کی عظمت کا حال تو یہ ہے کہ اگر کوئی آدمی احد پہاڑ کے برابر سونا خرچ کر دے تو انہوں نے جو ایک مد یا آدھا مد جو چھوٹا پیمانہ ہوتا ہے اتنا انہوں نے خرچ کر دیا ہے ان کے برابر بھی نہیں ہو سکتے صحابے کرام نے جو ایک مد یا آدھا مد اللہ کی راہ میں خرچ کیا ہے ان کے علاوہ کوئی اور جو صحابی نہیں ہے اگر کوئی احد کے 12:15 برابر سونا خرچ کر دے تو ان کے ایک مد یا آدھے مد کے برابر نہیں پہنچ سکتا یہ حدیث پاک صحابہ اکرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین کی عظمت پر ان کی فضیلت پر شاندار دلیل ہے ایک اور حدیث ملاحظہ کریں وان عبداللہ ابن عمری رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 12:49 لَيَاتِيَنَّ عَلَىٰ أُمَّتِي مَّا أَتَىٰ عَلَىٰ بَنِي إِسْرَائِلَ حَذْمَ النَّالِ بِالنَّالِ حَتَّىٰ إِنْ كَانَ مِنْهُم مَّنْ أَتَىٰ أُمَّهُ عَلَىٰ نِيَةً لَكَانَ مِنْ أُمَّتِي مَنْ يَسْنَو ذَلِكَ وَإِنَّ بَنِي إِسْرَائِلَ تَفَرَّقَتْ عَلَىٰ ثِنْتَيْنِ وَسَبْعِينَ مِلَّةً و 13:11 رواہ ترمزی فی کتاب الیمان فی باب افتراق حاضل اممہ حضرت امام ترمزی صدی سے پاک کو ترمزی شریف کتاب الیمان میں لائے باب باب افتراق حاضل اممہ ہے اور راوی حضرت عبداللہ ابن عمر ابن آس ہیں حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ نے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میری امت پر وہی کچھ آنے والا ہے جو بنی اسرائیل پر آ چکا ہے اور اس طرح سے جیسے جوتے کا ایک تلہ دوسرے ت 13:41 اللہ معلبانی وغیرہ نے اس ٹکڑے کو ضعیف کہا ہے حدیث تو صحیح ہے لیکن وہ ٹکڑا ضعیف ہے کونسا ٹکڑا جو اس کے بعد والا ہے کہ یہاں تک کہ اگر کسی یہودی نے بنی اسرائیل میں سے کسی شخص نے اپنی ماں کے ساتھ موقعالہ کیا ہوگا تو میری امت میں بھی ایسا شخص ہوگا جو ایسا کرے گا یہ ٹکڑا ضعیف ہے بخیر ویس صحیح ہے آگے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا 14:08 کہ بے شک بنی اسرائیل 72 فرقوں میں بڑھ گئے میری امت 73 فرقوں میں بڑھ جائے گی سارے کے سارے فرقے جہنمی ہوں گے سوائے ایک فرقے کے آپ سے سوال کیا گیا کہ اللہ کے رسول وہ فرقہ کون سا ہوگا آپ نے نام نہیں بتایا منحج بتایا فرمایا جس راستے پر میں ہوں اور میرے صحابہ ہیں اللہ اکبر گویا صحابہ اکرام کے منحج اور صحابہ اکرام کے راستے سے انحراف کرنے والا کفر و ضلال کے راستے پر چل رہا ہے وہ دین اسلام کے راستے پر نہیں چل رہا 14:37 اللہ تعالیٰ نے صحابہ اکرام کے راستے کو رسول کا راستہ کہا ہے اپنا راستہ کہا ہے اور صحابہ اکرام کے راستے اور منحط سے انحراف کرنے والے کو کفر اور ظلال کے راستے پر چلنے والا بتایا جس نے صحابہ اکرام کا طریقہ چھوڑ دیا جس نے صحابہ اکرام کا منحط چھوڑ دیا جس نے صحابہ اکرام کا راستہ چھوڑ دیا اس نے اللہ کا راستہ چھوڑ دیا اس نے جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا راستہ چھوڑ دیا یہ حدیث پاک ب 15:10 اور ان کی فضیلت پر ایک شاندار دلیل ہے اب آئیے ان آیات کی طرف جن میں اللہ تعالیٰ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کی عظمت اور فضیلت کو بیان فرمایا ایک جگہ اللہ نے اشارت فرمایا 15:55 صحابے کرام کے تین گروہوں کا تذکرہ کیا گیا ہے ایک گروہ ہے مہاجرین کا جنہوں نے اسلام لانے میں سبقت کی ایک گروہ ہے انسار کا جنہوں نے اسلام لانے میں سبقت کی اور تیسرا گروہ وہ ہے جو ان سابقون الاولون من المہاجرین والانسار کے بعد اسلام میں داخل ہوا 16:31 اور انہوں نے پورے اخلاص کے ساتھ ان کی اتبا کی صحابے کرام کے یہ تین گروہ ہو گئے مہاجرین جنہوں نے بڑھ کر کے اسلام کو فوراں قبول کیا انسار جنہوں نے بڑھ کر کے اسلام کو فوراں قبول کیا صحابے قون الاولون من المہاجرین والانسار اور تیسرا گروہ جو ان کے بعد ایمان کے شہر میں داخل ہوا ان کے بعد انہوں نے اسلام قبول کیا اور پورے اخلاص کے ساتھ 17:04 یہ احسان کی قید احسان کی قید سے منافقین کو نکالا گیا ہے کہ بظاہر وہ بھی ایمان لائے اور ان کو بھی صحابہ مسلمان سمجھتے تھے لیکن اللہ فرما رہا ہے چونکہ اخلاص کے ساتھ انہوں نے سابقون الاولون من المہاجرین والانصار کی اتباع نہیں کی لہذا اس سے خارج ہو گئے وہ لوگ اس میں شامل ہیں جنہوں نے صحابہ اکرام کی اتباع ان سابقون الاولون من المہاجرین والانصار کی اتباع 17:35 اخلاص کے ساتھ کیے تمام صحابے کرام آگئے منافقین کو خارج کر دیا گیا گوئے کہ تمام صحابے کرام کا تذکرہ کرنے کے بعد اللہ تعالیٰ نے انہیں ایک سیٹیفیکیٹ دیا رضی اللہ عنہم و رضو عنہ اللہ ان سے راضی ہو گیا یا اللہ سے راضی ہو گیا بدلے میں انہیں کیا دیا گیا 18:03 اللہ تبارک و تعالی نے ان کے لئے جنت تیار کر رکھی ہے جس کے نیچے نہریں مہر رہی ہیں اور اس کے اندر وہ ہمیشہ رہیں گے ایسے مقدس گروہوں کے لئے جنہیں صحابہ کہا جاتا ہے عظیم کامیابی سے نواز دیا گیا سرٹیفیکیٹ جو ہوتا ہے ایسے ہی نہیں دیا جاتا دنیا میں کوئی حکومتی ادارہ 18:41 یا کوئی سکول یا کوئی تنظیم کوئی کالج کوئی یونیورسٹی ایسے ہی کسی آدمی کو سرٹیفیکیٹ اور سند نہیں دے دیتی سند دینے سے پہلے سرٹیفیکیٹ دینے سے پہلے اس کا انٹرویو لیا جاتا ہے اس کی جانچ پڑھتال کی جاتی ہے اس کا امتحان لیا جاتا ہے امتحان لیے جانے کے بعد جب امتحان میں کامیاب ہوتا ہے تب سرٹیفیکیٹ دی جاتی ہے یہ تو دنیا کا بھی قائدہ ہے 19:12 ہر ادارے کا ہر تنظیم کا ہر اسکول کا ہر کالج کا ہر یونیورسٹی کا یہ دستور ہے یہ قانون ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہم نے صحابے کرام کے ات مقدس گروہ کو ایسے ہی رضی اللہ عنہ و رضی اللہ عنہ کا سرٹیفیکٹ نہیں دے دیا ہے بلکہ پوری جانچ پر تھال کی ہے ہم نے اللہ فرماتا ہے اُلَائِكَ الَّوِينَمْ تَحَلَ اللَّهُ قُلُوبَهُمْ لِتَّقْوَا ہم نے ان کے دلوں کو 19:39 آزمایا ہے ہم نے ان کے دلوں کا امتحان لیا ہے اور جب ہمیں یہ معلوم ہو گیا کہ ان کے دل تقوی سے بھرے ہوئے ہیں تب ہم نے ان کو رضی اللہ عنہ و رضی اللہ عنہ کا سرٹیفیکٹ دیا ہے دیکھیں یہاں لفظ امتحان آیا ہے امتحان امتحان کے بعد 19:55 کوئی ادارہ کسی کو سرٹیفیکیٹ دیتا ہے امتحان کے بعد کوئی تنظیم کسی کو سرٹیفیکیٹ دیتی ہے امتحان کے بعد کوئی کالج کسی کو سنت دیتا ہے امتحان کے بعد کوئی یونیورسٹی کسی کو ڈگری دیتی ہے یہ جو ڈگری دی گئی رضی اللہ عنہ و رضی اللہ عنہ کا صحابہ اکرام کو اللہ فرماتا ہے ایسے ہی نہیں دے دیا ہم نے امتحان لیا ہے اُلَائِكَ اللَّذِينَمْ تَحَنَ اللَّهُ قُلُوبَهُمْ لِتَّقْوَا 20:25 ان کے دل تقوی سے معمور ہے تو اس امتحان میں ان کو کامیاب کر کے ہم نے انہیں رضی اللہ عنہ و رضی اللہ عنہ کا سرٹیفیکٹ دیا اب اگر کوئی شیعہ یہ کہے کہ چند صحابے کرام کے علاوہ بقیہ سب منافق تھے اس آیت کریمہ کو اس کے پاس کیا جواب ہوگا صحابے کرام کے عظیم الشان اور مقدس گروہ کے تعلق سے ایک اور بات اللہ تعالیٰ نے رشاد فرمائی فرمایا ولیکن اللہ 21:09 کتی عجیب بات ہے اللہ نے فرمایا یہ وہ مقدس گروہ ہے صحابہ کا کہ ہم نے ایمان کو ان کے لئے محبوب بنا دیا ہے ایمان کو ان 21:45 کے نزدیک محبوب بنا دیا ہے محبت جانتے کسے بولتے ہیں تعلق کی انتہا کو محبت بولتے ہیں یہ لفظ یاد رکھو ہمیشہ محبت کسے بولتے ہیں تعلق کی انتہا اسے محبت کہا جاتا ہے کسی سے ربط کی انتہا ہو جائے تعلق کی انتہا ہو جائے تعلق کی انتہا کو انتہائے تعلق کو محبت کہا جاتا ہے یعنی ایمان سے ان کا اتنا گہرہ تعلق ہے کہ اس سے زیادہ اور کسی سے ان کا تعلق نہیں یہ مطلب ہے 22:18 ایمان سے انہیں اتنی زیادہ محبت ہے کہ اس سے زیادہ محبت اور کسی چیز سے انہیں نہیں ہے اور ایک بات اور اللہ نے فرمائی کہ تمہارے دلوں کے اندر اے صحابہ ہم نے ایمان کو مزین کر دیا ہے کپڑے کی مثال سے میں نے تقوی کو سمجھایا تھا کہ 22:49 ایک میلے کچہلے کپڑے کو پہلے سابون سوڈا سے صاف کیا جاتا ہے اس کے بعد اس کے اوپر بیل بوٹے بنائے جاتے ہیں اس کی تزین کی جاتی ہے تو کپڑا بہت خوبصورت ہو جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ نے ایک تو ایمان کے ذریعے ان کے دلوں کے میل کو صاف کر دیا دوسرے ایمان کی محبت ان کے دلوں کے اندر ڈال دی اور یہی نہیں بلکہ ایمان کو ان کے لیے مزین کر دیا ایمان کی 23:16 پر ایمان کے کپڑے کے اوپر ان کے دلوں کے اوپر ایمان کے بیل بوٹے بنا دئیے گئے ہیں ایمان کی تصحین اور آلائش کر دی گئی ہے ایمان کچھ اچھا نہیں لگتا جیسے کپڑے کے اوپر بیل بوٹے بہت اچھے لگتے ہیں ایسے ہی ان کے دلوں کے اوپر ہم نے ایمان کی تصحین اور آلائش کر دی ہے ایمان کے علاوہ انہیں کچھ اچھا ہی نہیں لگتا ہے ایک تو ایمان ان کے نزدیک محبوب دوسرے ایمان کے علاوہ انہیں کچھ اور اچھا 23:51 مکروح بنا دیا ہے ناپسندیدہ بنا دیا ہے اللہ تبارک و تعالی نے صحابے کرام کے لیے کفر کو اللہ کی نافرمانی کو اور فسق و فجور کو ایمان سے محبت کرتے ہیں ایمان سے گہرا تعلق رکھتے ہیں 24:15 کفر کو انتہائی ناپسند کرتے ہیں اسیان کو اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کو انتہائی ناپسند کرتے ہیں فسق و فجور کو انتہائی ناپسند کرتے ہیں اور آخری ٹکڑا جس پر آیت کا اختتام ہے قابلِ غور ہے اور یہی ٹکڑا پوری شیعیت کا رد ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا یہ لوگ راشد ہیں اب راشد کی تفسیر کروں تو بات بالکل واضح ہو جائے یہی ٹکڑا جو ان کے بارے میں کہا گیا ہے پوری دنیا شیعیت کا رد اس میں موجود ہے 24:44 یہ کہتے ہیں کہ ایمان لاعتباد میں گمرا ہو گئے اللہ تعالیٰ نے ان کے لئے راشدون کا لفظ استعمال فرمایا ایک ہوتا ہے ظلالت اس کے مقابلے میں آتی ہے ہدایت اور ایک ہے غوایت اس کے مقابلے میں آتا ہے رشد ظلالت آدمی گمرا ہو گیا اس کو کہتے ہیں یہ ظلالت کے راستے پر چلنا یہ ظال ہو گیا اب اگر وہ گمراہی کے اس راستے سے ہٹ کر سیدھے راستے پر آ جائے تو کہتے ہیں اس کو ہدایت مل گئی 25:32 رشد کسے کہتے ہیں؟ سیدھے راستے پر جانا اور غوایت کسے بولتے ہیں جو اس کا اپوزیٹ ہے؟ سیدھے راستے پر آ جانے کے بعد گمرا ہو جانا ایک ہے کہ ابھی سیدھے راستے پر آیا ہی نہیں گمرا ہے اس کے بعد اسے ہدایت ملی اور ایک ہے سیدھے راستے پر آ جانے کے بعد گمرا ہو گیا تو اس کے لئے غوایت کا لفظ آتا ہے جو رشد کا اپوزیٹ ہے 26:03 اللہ تعالیٰ نے یہاں وہی لفظ رشد استعمال فرمایا صحابے کرام نے جب ہدایت قبول کر لی تو زندگی بھر وہ اس راستے سے نہیں ہٹے گمراہ نہیں ہوئے اس لیے کہ رشد کا اپوزٹ غوایت آتا ہے ایمان لانے کے بعد بھٹک جانا تو جب اللہ نے انہیں راشد کہہ دیا تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ جب سے انہوں نے ہدایت قبول کی مرتے دم تک ہدایت ان کے ہاتھ سے نہیں چھوٹی پوری دنیا شیئر کر دے 26:42 ایک جگہ اور اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا اور یہ بات پندرہ سو صحابے کرام کے بارے میں کہی جا رہی ہے سور فتح کی آیت ہے لَقَدْ رَضِيَ اللَّهُ عَنِ الْمُؤْمِنِينَ اِذْ يُبَائِعُونَكَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ فَعَلِمَ مَا فِي قُلُوبِهِمْ فَجَعَلَ مِن دُونِ ذَلِكَ فَتْحًا قَرِيبًا اس کے کئی ٹکڑے قابل غور ہیں لَقَدْ رَضِيَ اللَّهُ عَنِ الْمُ 27:19 ان صحابے کرام کے بارے میں بات کہی جا رہی ہے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ خدیبیہ کی صلح کے وقت موجود تھے سب کو مومن کہا گیا ہے یہ آپ کے ہاتھ پر بیعت کر رہے تھے درخت کے نیچے سبوں نے آپ کے ہاتھ پر بیعت کی ہے تیسری چیز جو اس پوری آیت کی جان ہے اور صحابے کرام کی فضیلت اور عظمت پر دلیل ہے 27:51 فَعَلِمَا مَا فِي قُلُوبِهِمْ اللہ نے جان لیا کہ ان کے دلوں میں کیا ہے ان کے دلوں کے اندر جو صدق و صفا کے جذبات ہیں اللہ نے ان کے دل کے اندر صدق و صفا کے جذبات کو جان لیا ہے یہ ٹکڑا دشمانانِ صحابہ کی تردید کیلئے کافی ہے جو کہتے ہیں کہ ایمان لانے کے بعد وہ لوگ بھٹک گئے تھے یا وہ لوگ ایمان ہی نہیں لائے تھے 28:20 بلکہ نفاق کی حالت میں وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رہے ہیں اللہ تبارک و تعالی نے ان کے دل کا حال بیان فرمایا ہے فَعَلِمَ مَا فِي قُلُوبِهِمْ اللہ تبارک و تعالی نے ان کے دل کے اندر صدق و صفا کے جذبات کو جان لیا تھا کہ انہوں نے سچے دل سے اللہ اور اس کے رسول کے راستے کو قبول کیا ہے ایک جگہ سور بقرہ میں شروع ہی میں اللہ تبارک و تعالی نے صحابے کرام کے بارے میں ایک بات کہی 29:06 جب ان سے کہا جاتا ہے کہ ایمان لاؤ جیسا کہ لوگ ایمان لائے تو کہتے ہیں کیا ہم اس طرح ایمان لائے جیسا کہ یہ بے وقوف لوگ ایمان لائے ہیں انہوں نے صحابہ اکرام کو بے وقوف کہا اللہ تعالیٰ نے صحابہ اکرام کا دفع کرتے ہوئے یہ فرمایا 29:37 رسول کے صحابہ بے وقوف نہیں ہے بے وقوف تو یہی لوگ ہیں حسن کے ساتھ فرمایا میرے نبی کے صحابہ بے وقوف نہیں ہیں ارے یہ تو دنیا کی سب سے عجیب و غریب جماعت ہے اور دنیا کی سب سے حیرت انگیز جماعت ہے اور دنیا کی سب سے عظیم و شان جماعت ہے 30:00 دنیا کی سب سے عقل مند جماعت ہے اور میں یہ کہوں تو بیجا نہ ہوگا کہ سب سے زیادہ عقل مند صحابے کرام کی جماعت تھی انہوں نے دنیا کو داؤں پر لگا کر کے آخرت کو حاصل کر لیا اس سے بڑی عقل مندی اور کیا ہو سکتی ہے دنیا فانی کو حاصل کر کے انہوں نے عالم عبدی کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اس کی نعمتوں کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے حاصل کر لیا اس سے زیادہ عقل مند اور کون لوگ ہو سکتے اسی وجہ سے اللہ نے فرمایا کہ بے وقوف 30:30 وہ نہیں ہیں بے وقوف تم ہی لوگ ہو ایسا فرمایا گیا کاش کہ انہیں علم ہوتا انہیں علم ہوتا ایک تو اللہ تعالیٰ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کی طرف سے دفاع کیا کہ بے وقوف میرے نبی کے صحابہ نہیں بے وقوف تم ہو اور دوسری بات یہاں یہ معلوم ہوئی کہ صحابے کرام کے ایمان کو میعار اور کسوٹی قرار دیا گیا ہے کہ اپنے ایمان کو اگر جاچنا ہو تو 30:58 ایک کسوٹی رکھ دی گئی ہے ایک میار رکھ دیا گیا وہ صحابہ اکرام کا ایمان ہے صحابہ اکرام کا ایمان میار اور کسوٹی ہے اگر ایسا ایمان تمہارا ہے جیسا میرے رسول کے صحابہ ایمان لائے اگر تم ایسا ہی ایمان لاتے ہو تب تم ہدایت یاب ہو سور بکرہ کے آگے چل کر کے جہاں پہلے پارے کا اختتام ہو رہا ہے اس کے اندر اللہ تعالیٰ نے یہ میار بیان فرمایا فرمایا فَإِنْ آمَنْتُمْ بِمِثْلِ 31:30 اگر یہ لوگ اسی طرح ایمان لے آئے جیسا کہ تم ایمان لائے ہو اے میرے نبی کے صحابہ فقد احتدو تو انہیں ہدایت ملے گی اللہ اکبر صحابے کرام کے ایمان کو میعار ہدایت قرار دیا گیا کہ اگر آدمی کو ہدایت لینا ہے ہدایت حاصل کرنا ہے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابے کرام کے ایمان کو میعار قرار دے اور قسوٹی قرار دے ویسا ایمان لے تو ہدایت یاب ہوگا 32:00 صحابہ اکرام کے ایمان کو میعارہ ہدایت قرار دینا صحابہ اکرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین کی فضیلت اور عظمت پر ایک کھلی ہوئی دلیل ہے ایک جگہ تو فرما دیا گیا کہ اگر کوئی میرے نبی کے صحابہ کے راستے سے ہڈ جائے تو اس کے لئے جہنم ہے فرمایا گیا وَمَن يُشَاقِقِ الرَّسُولَ مِن بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَوْ الْهُدَى وَيَتَّبِ غَيْرَ سَبِعِ الْمُؤْمِنِن 32:40 اور مومنین کے راستے کی اطباع نہ کرے یہ حال مومنین سے بڑا صحابہ اکرام صحابہ اکرام کے راستے سے ہٹ کر کے کسی اور کا راستہ پکڑ لے نسل ہی جہنم تو ہم اس کو جہنم میں ڈال دیں گے گویا صحابہ اکرام کے راستے سے ہٹنا جہنم میں اپنے آپ کو داخل کرنے کے مرادیف ہے صحابہ اکرام کا راستہ صحابہ اکرام کا منحجی صحیح منحجی صحیح راستہ ہے ایک جگہ 33:23 صحابے کرام کے تینوں گروہوں کی تعریف فرمائی اللہ تعالیٰ نے اللہ اکبر مہاجرین کی تعریف فرمائی ایک آیت کے اندر انصار کی تعریف ایک آیت میں فرمائی اور اس کے بعد صحابے کرام کے ایک گروہ کی تعریف فرمائی آیات اس طرح ہیں لِلْفُقَرَاءِ الْمُحَاجِرِينَ الَّذِينَ اُخْرِجُوا مِن دِیَارِهُمْ وَأَمْوَالِهِمْ يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِّنَ اللَّهِ وَرِضْوَانًا وَيَنْسُرُونَ 33:56 جو اپنے گھروں سے اور اپنے مالوں سے نتال دئیے گئے ان کا مال چھن لیا گیا 34:33 ان کی جائدات چھین لی گئی ان کا گھر چھین لیا گیا ان کے دیار سے ان کو نکال دیا گیا ان کو گھر سے بے گھر کر دیا گیا انہوں نے اللہ کی رضا کے لیے اپنا گھر بار سب کچھ چھوڑ دیا اس کے رسول کی برنے ہی کے لیے اپنی زندگیوں کو وقت کر دیا دگری کیا دی گئی یہ لوگ اپنے دعویٰ ایمان میں سچے ہیں ان کا دعویٰ ایمان 35:13 بلکل صحیح ہے اپنے دعوے ایمان میں بلکل سچے ہیں مہاجرین کی جماعت کو اللہ تبارک و تعالی نے سچا قرار دیا ایمان کے اعتبار سے عمل کے اعتبار سے فکر کے اعتبار سے زندگی کے ہر پہلو کے اعتبار سے اللہ تبارک و تعالی نے سچا قرار دیا اس کے بعد انسار کی جماعت کے بارے میں اللہ فرماتا ہے وَالَّذِينَ تَبَوَّوا الدَّارَ وَالْإِيمَانَ مِن قَبْلِهِمْ اور وہ لوگ جنہوں نے ٹھکانہ بنا لیا دار میں دار سے مراد یسرب 35:45 مدینہ گھر کو انہوں نے ٹھکانہ بنا لیا والایمانہ اور ایمان کو اپنا ٹھکانہ بنا لیا یہاں قابل گوھر بات یہ ہے کہ ایک بات تو یہ کہی گئی کہ انہوں نے دار کو یعنی مدینہ کو اپنا گھر بنا لیا مدینہ میں اپنا ٹھکانہ بنا لیا دوسری بات یہ کہی گئی ایمان میں اپنا ٹھکانہ بنا لیا گویا ایمان ایک گھر ہے ایمان ایک شہر ہے ایمان ایک بستی ہے ایمان ایک گاؤں ہے جا کر بس گئے ہیں اللہ اکبر 36:17 ایمان کے شہر میں اپنا گھر بنا لیا ہے کتنی بڑی بات ہے میں نے جب اس لفظ ایمان پر غور کیا تو میں حیرت زدہ رہ گیا کہ اللہ تعالیٰ نے یہ بات کہی ہے کہ انہوں نے مدینہ کے اندر گھر بنا لیا ہے ٹھکانہ بنا لیا اور ایمان میں انہوں نے اپنا گھر بنا لیا ہے ایمان میں ٹھکانہ بنا لیا ہے ان سے پہلے کن سے پہلے مکہ سے جو ہجرت کر کے مدینہ آئے ان سے ان کے آنے سے پہلے 36:45 ان لوگوں نے ایمان کے اندر اپنا گھر بنا لیا تھا مراد انسار ہیں یہ محبت کرتے ہیں مہاجرین سے پاکستان والوں کے لئے لمحے فکر ہے کہ یہاں سے جو لوگ ہجرت کر کے گئے آج بھی مہاجرین ہیں لمحے فکر ہے ان کے لئے یہاں کہا جا رہا ہے کہ مہاجرین سے وہ محبت کرتے ہیں پاکستان کا اسلام کونسا اسلام ہے جی اللہ فرما رہا ہے کہ مہاجرین سے محبت کرتے تھے یہ مہاجرین سے محبت کرنے والے تھے 37:18 جو لوگ اپنا گھر باہر چھوڑ کر کے ان کے پاس آئے ان سے بے پناہ محبت کرنے والے پاکستان والوں کے لیے لمحیفک رہے آیت کریمہ کا یہ ٹکڑا محاجرین سے محبت کرنے والے اور نبی انسار کو چھوڑ کر کے محاجرین کو اگر کچھ دیتے تھے تو صحابے کرام کو انسار کو برا نہیں لگتا تھا کہ نبی انہیں کیوں دے رہے ہیں اپنے دل میں وہ کسی قسم کا دگ دگا 37:50 وہ نہیں پاتے تھے اس طریقے کا ان کا دل مہاجرین کے لئے صاف تھا کیا یہاں سے پاکستان جانے والے لوگ ان کی نگاہوں میں ویسے ہی ہیں جو وہاں کے اصلی باشندے ہیں کیا وہ مہاجرین سے محبت کرتے ہیں کیا مہاجرین کے طریقے ان کے دل صاف ہے ان کو وہی مرات حاصل ہے حکومت کی طرف سے جو وہاں کے اصلی باشندوں کو حاصل ہے 38:23 خود کی بہت زیادہ ضرورت ہو کسی چیز کی خود کو ضرورت مند ہونے کے باوجود اپنے اوپر دوسروں کو ترجیح دیتے ہیں اور ایسے لوگوں کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا مہاجرین کے بارے میں فرمایا یہ سچے ہیں اور انسار کے بارے میں فرمایا یہ کامیاب ہیں 38:56 ایک کو صادق ہونے کا سرٹیفیکیٹ دے دیا دوسرے کو کامیاب ہونے کا کی تفسیر میں امام بخاری رحمت اللہ علیہ ایک حدیث پاک بخاری کتاب تفسیر میں لائے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک آدمی آیا چاہتا تھا کہ میں نبی کا مہمان بنوں لیکن اس وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس مہمان نبازی کے لئے کچھ نہیں تھا حضرت ابو تلہہ انساری نے کہا 39:33 کہ اللہ کے رسول اللہ کے مہمان کو اپنا مہمان بنا لیتا ہوں گھر لے گئے بیوی سے کہا کھانے کے لئے کچھ ہے شام کا کھانا رکھا تاکہ ایسا کریں گے کہ بچوں کو کسی طریقے سے بہلا فسلا کر سلا دیں گے اور مہمان کو کھانا کھلا دیں گے اور جب ہم لوگ کھانے کے لئے بیٹھیں گے تو چراغ بجھا دیں گے تاکہ مہمان یہ سمجھے کہ ہم لوگ بھی اس کے ساتھ کھا رہے ہیں اور اس کا پیٹ بھر جائے 39:57 انہوں نے ایسا ہی کیا صبح جب حضرت ابو طلحہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے فجر میں ملے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم انہیں دیکھ کر مسکرائے اس لیے کہ رات ہی میں یہ آیت نازل ہو چکی تھی اللہ کے رسول نے فرمایا یہ آیت بی بی کے بارے میں نازل ہوئی ہے جس چیز کی خود انہیں بہت زیادہ ضرورت تھی ضرورت مند ہونے کے باوجود اپنے آپ صاحب اکرام رضوان اللہ تعالیٰ 40:31 کامیاب لوگ ہیں تیسرے گروہ کے بارے میں فرمایا یہ تیسرا گروہ ان کے بعد جو آئے مہاجرین والانصار کے بعد اے ہمارے رب ہمیں بخش دے اور ہمارے ان بھائیوں کو بخش دے جو ہم سے پہلے ایمان کے اوپر اٹھ چکے ہمارے دلوں میں ایمان والوں کے لئے کین یہ آیت کریمہ بھی بتا رہی ہے کہ صحابے کرام سے جو کینا رکھتا ہے در حقیقت وہ مسلمان نہیں ہے 41:04 صحابے اکرام سے محبت رکھنے والے مسلمان ہیں صحابے اکرام سے بغض اور کینا اور عداوت رکھنے والے لوگ دائر اسلام سے خارج ہیں ایک سوال یہاں کیا جا سکتا ہے کہ صحابے اکرام سے بہت ساری غلطیاں ہوئیں کسی سے زنا سرزد ہوا کوئی میدان جنگ چھوڑ کر بھاگ کھڑا ہوا حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر یہ الزام ہے کہ وہ میدان جنگ سے بھاگ کھڑے ہوئے تھے بعض صحابے اکرام کے بارے میں زنا کا ثبوت ملتا ہے اور کچھ غ 41:49 صحابے کرام سے ملتا ہے اس کا جواب کیا ہے جواب اس کا یہ ہے کہ تربیت کے دوران جب یہ ایمان لائے تو ایمان لانے کے بعد ان کی تربیت شروع ہوئی اور ایک مدت تھی کہ زیر صحبت ان کی تربیت ہوتی رہی ایمان لانے کے بعد تربیت شروع ہوئی اس لئے کہ نبی کا کام جہاں کتاب کو پہنچا دینا تھا وہاں تعلیم تھی تربیت تھی 42:32 تو ایمان جب لائے تو ان کی تربیہ شروع ہوئی اور دوران تربیت شاگردوں کی کمزوریاں خامیاں غلطیاں یہ سب نمائع ہوتی ہیں ظاہر ہوتی ہیں اور استاد ان غلطیوں کو دیکھ کر کے ان خامیوں اور کمزوریوں کو دیکھ کر کے ان کی اصلاح کرتا ہے جب ان غلطیوں اور خامیوں کی اصلاح ہو جاتی ہے تب شاگرد کی زندگی میعاری بنتی ہے 43:02 تو جتنی خطائے صحابے کرام سے ہوئیں وہ دوران تربیت ہوئیں اور دوران تربیت اگر شاگرت سے غلطی ہو جاتا تو یہ موجیب قدر نہیں ہے قابل اعتراض بات نہیں ہے یہ غلطیاں کب ہوئیں جب وہ تربیت کے درمیان تھے اور جب ان کی تربیت مکمل ہو گئی تو اللہ تعالیٰ نے ان کے بارے میں رضی اللہ عنہ و رضو کہہ کر کے و رضو عنہ کہہ کر کے خامیوں سے پاک غلطیوں سے پاک ہو جانے کا سرٹیفیکیٹ دیا اور 43:39 یہ ذہن نشین کرا دیا ان کے بعد آنے والے لوگوں کے لیے کہ یہ شخصیات جن کی تربیت کے بعد ہم نے رضی اللہ عنہ و رضی اللہ عنہ کا خطاب دیا ہے یہ جرہ تنقید سے بالتر ہیں اب ان کے اوپر جرہ نہیں ہوگی اب ان کے اوپر تنقید نہیں ہوگی لہذا جب کوئی روایت آتی ہے مثلاً یوں روایت آئی یروی المزنی ان شافعی ان مالکن ان نافعین ان ابن عمرہ 44:06 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ سند ہے موزنی روایت کرتے ہیں امام شافعی سے شافعی روایت کرتے ہیں امام مالک سے امام مالک روایت کرتے ہیں امام نافع سے امام نافع روایت کرتے ہیں حضرت عبداللہ بن عمر سے حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو میں نے یہ کہتے ہوئے یا یہ کرتے ہوئے دیکھا اب آپ دیکھئے روایت کا ایک سلسلہ ہے سلسلے کا پہلا فرد کون ہے موزنی ہے موزنی کے استاذ ہیں امام شافعی امام شاف 44:34 امام نافع کے استاذیں حضرت عبداللہ بن عمر تو تحقیق ہوگی موزنی کی تحقیق ہوگی امام شافعی کی تحقیق ہوگی امام مالک کی تحقیق ہوگی امام نافع کی تحقیق نہیں ہوگی حضرت عبداللہ بن عمر کی 44:50 اللہ تعالیٰ نے ان کو جرہ تنقید سے بالاتر قرار دیا ہے کوئی ان کے اوپر انگوشتے جرہ دراز نہ کرے ان کے اوپر کوئی انگوشت نمائی نہ کرے ہم نے ان کو رضی اللہ عنہ و رضی اللہ عنہ کا خطاب دیا ہے اب یہ تمام جرہوں سے تمام تنقیدوں سے بالاتر ہو گئے ہیں اب ان کو اوپر کوئی جرہ کرنے کی کوئی تنقید کرنے کی چرات نہ کرے ایک سوال اور محدثین ان لوگوں سے روایت نہیں لیتے جنہوں نے چوری کی ہو محدثین ان لوگوں سے روایت نہیں لیتے جنہوں نے زنا کیا ہو م 45:31 جو فسق میں مبتلا ہوں جو گناہوں میں مبتلا ہوں اب بتائیے صحابے کرام سے جو خطائیں سرزد ہوئیں صحابے کرام سے جو گناہ ہوئے تو اس سے تو وہ ساقت العدالت قرار دیے گئے ساقت العدالت ہو گئے عدالت ساقت ہو گئی اس لئے کہ زینہ کا صدر فسق ہے اور فسق کی وجہ سے راوی ساقت العدالت ہو جاتا ہے عدالت ساقت ہو جاتی ہے پھر جرہ کیسے نہیں ہوگی جواب اس کا یہ ہے کہ اللہ تبارک و تعالی نے ان کی خطاؤں کے بعد 46:15 انہیں جندت کی بشارت دے دی ہے سب کے سب کے بارے میں دلیل دلیل پہلے لے لیں لا يستغی منكم من انفق من قبل الفتح و قاتل اولئیک اعظم درجة من الذین انفقوا من بعد و قاتلوا و کلن وعد اللہ الحسنہ فنش وہ لوگ برابر نہیں ہو سکتے ان لوگوں کے جو فتح مکہ کے بعد ایمان لائے فتح مکہ سے پہلے جن لوگوں نے اللہ کے راستے میں خرچ کیا 46:49 اللہ کی راہ میں لڑے ان کے برابر وہ لوگ نہیں ہو سکتے جو فتح مکہ کے بعد اسلام لائے فتح مکہ کے بعد وہ لوگ لڑے فتح مکہ کے بعد انہوں نے خرچ کیا یہ دونوں برابر نہیں ہو سکتے لیکن ہر ایک کے لئے جنت کا وعدہ کر دیا ہے حسنہ جنت کا نام ہے اللہ اکبر جنت کا نام حسنہ ہے کیا پیارا نام ہے پوری جنت انتہائی حسین ہے اس کا نام ہی حسنہ رکھ دیا گیا ہے ایسی حسین کوئی جگہ نہیں ہے اللہ نے اس کا نام ہی حسنہ رکھ دیا ہے 47:20 حسین حسین شہ حسین چیز حسین جگہ وَكُلَّمْ وَعَدَ اللَّهُ الْحُسْنَةَ الْمَعَامِ صَحَدِ کُلَّمْ all of them ان سب کے بارے میں جنت کا وعدہ کر لیا ہے کہ سب جنتی ہیں یعنی ان کی توبہ قبول کر لی گئی ہے اگر توبہ قبول نہ ہوتی تو پھر وَكُلَّمْ وَعَدَ اللَّهُ الْحُسْنَةَ نہ کہا جاتا عام افراد امت کے بارے میں 47:44 لہذا ان پر جرا ہوگی ان پر تنقید ہوگی لیکن صحابے کرام 47:52 کہ غلطیوں کے بعد چونکہ اللہ تعالیٰ نے وَكُلَّمْ وَعَدَ اللَّهُ الْحُسْنَا کہا ہے لہذا یہ معلوم ہو کہ ان کی دعا قبول ہو گئی ہے یہ بالکل واضح بات ہے بالکل یقینی بات ہے لہذا وہ ان خطاوں کے بعد بھی ساقت العدالت میں ہی قرار دئیے گئے اس لئے کہ قرآن نے کہہ دیا کہ ان کی دعا قبول ہو گئی ہے اور ان کی توبہ قبول کر لی گئی ہے جبکہ ان کے علاوہ عام افراد امت کے بارے میں یہ زمانت نہیں ہے کہ ان کی توبہ قبول ہو گئی ہے یا نہیں 48:19 لہذا وہ اعتراض دفع ہو گیا کہ فسق کی وجہ سے وہ جب ساقت العدالت قرار پائے تو پھر ان پر جرہ اور تنقید کیوں نہیں ہے وہ جرہ اور تنقید سے بالا کیوں ہیں آخرت میں دو جگہ اور ایک جگہ اور ملا لیجئے تو تین جگہ یہ تینوں جگہیں ایسی ہیں جہاں آدمی بہت پریشان ہوگا ایک دفعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حجرے میں داخل ہوئے حضرت عائشہ ظاہر و قطار ہو رہی جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حجرے میں داخل ہوئے تو حضرت عائشہ ر 49:04 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے پوچھا عائشہ کیا بات ہے کیوں رو رہے تھے کہا کہ اے اللہ کے رسول آخرت کا منظر یاد آگیا تھا اور پھر روتے ہوئے کہنے لگی کہ اے اللہ کے رسول ہمیں قیامت کے دن یاد رکھیں گے میدانِ محشر میں آپ ہمیں یاد رکھیں گے آپ تو اللہ کے مقرب ہیں آپ تو نبی ہیں کہا کہ عائشہ تین جگہ کوئی کسی کو یاد نہیں کرے گا پہلی جگہ وہ جب نامِ آمالٹ رہے ہوں گے آدمی پریشان ہوگا کی نامِ آمالٹ دائنے ہاتھ میں دیا ج 49:33 کا کلیجہ اچھل کر کے ہلکوم میں آ گیا ہوگا کہ نہ جانے میرا نام عامال میرے دائے ہاتھ میں دیا جائے گا کہ بائے ہاتھ میں عائشہ جب تک نام عامال بٹ نہ جائے کوئی کسی کو یاد نہیں کرے گا میں بھی یاد نہیں کروں گا کسی کو اور دوسری جگہ ہوگی میزان عمل جہاں نیکیاں تولی جائیں گی جب تک آدمی کو یہ معلوم نہ ہو جائے کہ میری نیکیوں کا پلنا بھاری ہو گیا کوئی کسی کو یاد نہیں کرے گا 50:03 اور تیسری جگہ ہے جب پل سرات پر آدمی چلا ہوگا میں بھی کسی کو یاد نہیں کروں گا ان تینوں جگہوں پر میدانِ محشر میں جس کے بائیں ہاتھ میں نامِ عامل دے دیا گیا رسوہ ہو گیا پل سرات پر جس کا نور بچ گیا ناکام ہو گیا وہ اللہ تعالیٰ نے سارے صحابے کرام کے بارے میں یہ دونوں باتیں فرمائی ہیں 50:35 قیامت کے دن اللہ 50:58 اپنے نبی کو اور صحابہ کو رسوہ نہیں کرے گا اللہ اپنے نبی کو رسوہ نہیں کرے گا اور ان لوگوں کو جو آپ کے ساتھ ہیں یعنی صحابے کرام پل سرات کا معاملہ پل سرات پر جب آئیں گے تو ان کے دائیں بائیں نور چل رہا ہوگا اور یہ دعا کریں گے اے اللہ ہمارے نور کو پل سرات کا راس ہونے تک بجھنے مت دینا 51:28 اس کی لائٹ کو برقرار رکھنا اسے مکمل کر دینا یہ قولونا ربنا اتمم لنا نورنا نور مت بجھانا اللہ نور نہیں بجھائے گا پل سرات پر کامیابی سے گزر جائیں گے میدان محشر میں رسوا رہے ہوگے یہ صحابہ اکرام رضوان اللہ تعالیٰ اہل مجمعین کی عظمت اور ان کے فضیلت اب وہ سات اوصاف لینے جن کو ابھی میں نے بیان نہیں کیا واللہین اماع محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں 52:06 اور وہ لوگ جو آپ کے ساتھ ہیں ساتھ ہیں اللہ اکبر بڑا پیارا جنگلہ ہے تن من دھن ہر چیز سے آپ کے ساتھ ہیں واللہین مع پہلی صفت دوسری صفت اشتاو علی کفار کفار کے اوپر انتہائی شدید سکت روحما او بینہم آپس میں بڑے رحیم اللہ میں اقبال نے کہا ہے ہو حلقے یاراں تو بریشم کی طرح نرم ہو حلقے یاراں تو بریشم کی طرح نرم 52:34 رزمِ حق و باطل تو فولادِ مومن تو صحابے اکرام رضوان اللہ تعالیٰ مجمعین ان دو ٹکڑوں کے مستقل اشدہ و علی الکفر رحمہ و بینوں واللہ بینما اشدہ و علی الکفر رحمہ و بینوں تراہم رکان سجدہ ان کو آپ دیکھیں گے رک کو سجدہ کرتے ہیں نمازوں کے بڑے پابن تحجد گزار سیماؤں فی وجوہیم من افر السجود ان کے چہروں پر ان کے ماتے پر سجدوں کی نشانات دیکھیں گے آپ پانچویں سجدہ 53:03 ان کے مثال تورات میں بھی ہے اور انجیل میں بھی ہے اور ایک ٹکڑا وہاں اور رہ گیا یہ ساتھویں صفت ہے کہ اتنی جد و جہد یہ کر رہے ہیں دنیا بھی لالچ کے لئے نہیں جنگوں کی مصیبت برداشت کر رہے ہیں اپنے اولاد کو کٹوا دے رہے ہیں اپنا مال خربان کر دے رہے ہیں گرمی کو گرمی نہیں سمجھ رہے ہیں برسات کو برسات نہیں سمجھ رہے ہیں تھنڈی کو تھنڈی نہیں سمجھ رہے ہیں اللہ کے راستے 53:36 مقصود کیا ہے دنیا میں يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِّنَ اللَّهِ وَرِزْوَانًا اللہ تبارک و تعالیٰ کا فضل اور اس کی خوشنودی چارے بال اللہ خوش ہو جائے اللہ کا فضل مل جائے بس یہ سات صفات صحابے اکرام کی ایسی ہیں اللہ تبارک و تعالیٰ نے ان کی ان سات صفات کو ذکر کر کے بتا دیا کہ یہ اتنی عظیم و شان جماعت ہے کہ ان کے مثل کے اوپر ان کے نظیر کے اوپر سورج اور چاند تلونے ہوئے ہیں اور پھر اس کے بعد حالتیں بیان کی گئے ان کے مثال 54:08 جس نے اپنی کونپل نکالی جو کوئی ایک دانہ ڈالا تو پہلے کیا نکلتا ہے کونپل بہت کمزور ہوتا ہے کونپل جو ہوتا ہے نا یہ بہت کمزور ہوتی ہے اس کے بعد پھر تھوڑا ٹائٹ ہوتی ہے وہ طاقت آتی ہے اس نے اس کے بعد تیسری حالت ہے ذرا تانہ موٹا ہو جاتا ہے تین حالت پھر اپنی پیڈلی کے اوپر سیدھی ہو جاتی ہے کھڑی ہو جاتی ہے ایک دو 54:42 کسان جو ہوتا ہے دیکھ دیکھ کر بہت خوش ہوتا ہے اور کفار دیکھ دیکھ کر کے بہت اجزبز ہوتے ہیں ان کے دلوں میں غیظ آتا ہے غصہ آتا ہے استدلال کیا جا سکتا ہے کہ صحابہ اکرام کے بارے میں جو غیظ رکھے غصہ رکھے مومن نہیں ہے وہ یہاں غیظ رکھے تو وہ کافر ہے اس لیے کہ کافر ہی غیظ رکھیں گے صحابہ سے 55:14 ان سے کفار غیظ رکھیں گے لہذا صحابہ سے جو غیظ رکھے صحابہ سے جو نفرت رکھے صحابہ سے جو بغض رکھے صحابہ سے جو عداوت رکھے صحابہ سے جو کینہ رکھے صحابہ سے جو دشمنی رکھے ایسے آدمی کے بارے میں کہا گیا کافر ہے وہ کافر ہے لیغیز بہم القفار اور آخری بات فرمائے گی وعد اللہ الذین آمنوا عمل الصالحات منہم مغفرت و عجر نظیمہ اللہ نے وعدہ کر لیا ہے ان لوگوں سے یہ لوگ ایمان بھی لائے نیک عمل بھی کیا 55:43 ان کے لئے ہم نے بخشش کا وعدہ کر لیا ہے اور عجرِ عظیم کا وعدہ کر لیا ہے صحابہ اکرام کی عظمت پر یہ پوری کی پوری آیتِ کریمہ ایک کھلی ہوئی دلیل ہے حالتوں کو دیکھ لیجئے تو ایک بات اور واضح ہوتی ہے اگر پسند آئے تو لے لو کہ کونپل نکلی نبی کے زمانے میں تھوڑی طاقتور ہوئی فَآزَ رَهُ اَخْرَجَ شَتَوْا نبی کے زمانے میں فَآزَ رَهُ حضرتِ ابوبکر کے زمانے میں 56:14 فَاسْتَغْلَدَا تَنَا مُوْتَا ہو گیا حضرت عمر کے زمانے میں اور فَاسْتَوَا عَلَىٰ سُوْقِهِ حضرت عثمان کے زمانے میں اور يُعْجِبُ الزُرَّ عَلِيَ غِيزَ بِهُمُ الْكُفَّارِ کسان کو دیکھ دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے اس کھیتی کو اور کفار غیز کر رہے ہیں حضرت علی کے زمانے میں یہ چاروں خلفہ کا تذکرہ بھی کر دیا گیا ہے اشارت النص سے اشارت النص سے چاروں خلفہ کی طرف اشارہ ہو گیا ایک جگہ تو نب 56:48 کہ بعض لوگ ہیں جو تیرے صحابہ سے نفرت کرتے ہیں تو بول دے ان کو مر جاؤ اپنے غصے سے اپنے غصے کی وجہ سے تم مر جاؤ دل میں گھٹ گھٹ کر کے تمہاری موت آ جائے بول دو مر جاؤ میرے صحابے کرام سے بغز رکھ رکھ کر کے اس بغز کی وجہ سے اس غیز کی وجہ سے مر جاؤ تم صحابے کرام کی مثال دیکھیں کتنی پیاری ہے کوئی حکومت چلانے کے لئے کچھ شعبے ہوتے ہیں ضروری اور بنیادی ایک حاکم ہوتا ہے 57:26 ایک نائب حاکم ہوتا ہے ایک وزیر داخلہ ہوتا ہے ایک وزیر خارجہ ہوتا ہے ایک وزیر تعلیم ہوتا ہے ایک وزیر دفاع ہوتا ہے ایک قائد حزب اختلاف ہوتا ہے اپوزیشن اور اکابرین قوم ہوتے ہیں علماء امت ہوتے ہیں سائنس دور سکولرز ہوتے ہیں یہ شعبے ہوتے ہیں کسی حکومت کو چلانے کے لئے پہلے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حاکم تھے آپ کے چلے جانے کے بعد حاکم حضرت ابو بکر اب وزیر داخلہ کون حضرت عمر 58:01 نائب حاکم کون اگر حاکم مان لیا جائے حضرت ابو بکر کو تو نائب حاکم حضرت عمر اور وزیر حاکم حضرت ابو بکر اسی طریقے سے آپ دیکھیں وزیر داخلہ حضرت عمر وزیر خارجہ حضرت عثمان بن عفار رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حدیبیہ سے جو ہے آگے بھیجا تھا تاکہ یہ صلح وغیرہ کرائیں وزیر خارجہ 58:37 وزیر التعالیم حضرت علی رضی اللہ عنہ وزیر الدفاع حضرت ابوبائد ابن الجرہ اور صیف اللہ حضرت خالد رضی اللہ عنہ قائد حزب اختلاف حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ اکابرین قوم حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ علماء امت حضرت ابو حریرہ سائنس دار سکالرز حضرت ابن عمر حضرت ابن عباس سائنس دار سکالرز یہ لڑائی میں حصہ نہیں لیتے تھے بہت کم 59:02 سائنس دار اس کال اور اس لوگ ان کو کیا معاملہ رہتا ہے وہ تو دیکھتے رہتے ہیں کہ بھئی حکومت کیسے مضبوط ہو تعلیم پھیلاؤ آگے تو یہ شعبے ہوتے ہیں بنیادی اب دیکھیں حضرت ابو بکر اگر حاکم ہے تو نائب حاکم حضرت عمر ہے وزیر داخلہ حضرت عمر ہے وزیر خارجہ حضرت عثمان غنی ہے وزیر تعلیم حضرت علی ہے اور وزیر دفاع حضرت خالد ابن ولید حضرت ابو بیدن الجرہ ہے 59:29 قائد حزب اختلاف اپوزیشن پارٹی حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اسی طریقے سے اکابر امت دیکھئے جو کہیں مسئلہ درمیان میں آ جائے اختلاف کا تو بیچ میں پڑھ کر سلا سفائی کرتے ہیں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہ جب اختلاف ہوا حضرت علی بے اور ایک اور گروہ میں ابو طلحہ اور حضرت قلحہ اور زبیر جس موقع پر تھے 59:59 ان کا کہنا یہ تھا کہ حضرت علی قاتلین عثمان سے بدلہ کیوں نہیں لے رہے حضرت علی یہ کہہ رہے تھے بھئی میری گرفت مضبوط ہونی چاہیے ابھی اگر میں قاتلین عثمان سے بدلہ لینا شروع کر دوں تو حکومت میں اور خلف اشار مچ جائے گا لہذا وقت آنے دو غلط فہمی کی وجہ سے دونوں میدان میں آگئے جنگ جمل حضرت عائشہ بھی ساتھ میں آئی ہیں لیکن جب اطراف سے گفتگو ہوئی طرفین کے لوگ بیٹھے اور غور و فکر کیا گیا 60:31 سلاح ہو گئی یہ ہوا کہ اب لشکر اپنے اپنے مقام کی طرف واپس لڑ جائے گا منافقین نے رات میں دونوں طرف حملہ کر دیا اندھیرے میں تلہا اور زبیر کے لشکر والوں نے سمجھا کہ مخالف نے حملہ کر دیا ہے حضرت عائشہ کے لشکر نے سمجھا کہ علی کے لشکر نے حملہ کر دیا اور علی کے لشکر نے سمجھا کہ حضرت عائشہ کے لشکر نے غداری کیے بدہدی کیے اور اس طرح انہوں نے حملہ کر دیا ہے اور آپس میں لڑائی ہوئے اور بہت سارے لوگ مارے گئے 60:59 تو یہ جو لڑائی ہوئی ہے آپس میں غلط فہمی کی بنیاد پر ہوئی ہے لہذا یہ مشاجرات صحابہ ہیں ان کو دلیل بنا کر صحابہ اکرام کی تنقیص نہیں کی جا سکتی اس لیے کہ ان سے جو کچھ ہوا وہ نیک نیتی پر مبنی تھا دنیا طلبی کے لیے نہیں تھا اور نیک نیتی کے بنا پر اگر آپس میں جنگ ہوئی ہے تو اس سے ان کی تنقیص نہیں کی جا سکتی اس کی میں ایک مثال دیتا ہوں بس آبادی سے باہر ایک مسجد بنی ہوئی ہے وہاں سواریوں کو باندھنے کے لیے بڑی تکلی 61:25 اگر کوئی آدمی گھوڑے سے جاتا ہے گھوڑے کو چھوڑ دے اور نماز پڑھنے لگے تو گھوڑا ادھر ادھر بھاگ جاتا ہے اونٹ کے دریائے اگر سواری کر کے جائے تو اونٹ کو اگر چھوڑ دے تو اونٹی کے دریائے بھاگ جاتا ہے نماز کے بعد پھر اسے تلاش کرنا ایک پرابلم ایک بہت بڑی مشکل ایک آدمی ان کی پریشانیاں دیکھ کر کے کھونٹے گار دیتا ہے تاکہ وہ لوگ جو سواریوں سے آتے ہیں وہ اپنی مشکل سے نجات پالیں اس کھون 61:58 خونٹے تددس گڑے ہوئے ہیں یہ آدمیوں کو دیکھا میں نے کہ وہ خونٹوں سے علچ کر کے گر پڑے ہیں انہیں چھوٹ لگ گئی ہے وہ خونٹے اکھار دیتا ہے تو خونٹے گارنے والا بھی نیک نیت ہے عجر کا مستحق ہے اور خونٹے اکھارنے والا بھی نیک نیت اور عجر کا مستحق ہے صحابہ اکرام سے ایسی غلطی ہوئی ہے ان غلطیوں کو 62:18 ایسی ہی چیزوں پر محمول کیا جائے گا اور دونوں ثواب کے مستعق ہیں خونٹا گارنے والا بھی اور خونٹا اکھارنے والا بھی لہذا صحابے کرام کے درمیان جو مشاجرات ہوئے ہیں ان کو اسی قسم کے اختلاف کے اوپر محمول کیا جائے گا ایک بات اور ابھی ذہن میں آئی کہ صحابے کرام کے اوپر جرح کیوں نہیں ہو سکتی تنقید کیوں نہیں ہو سکتی تو قرآن نے تو کہہ دیا رضی اللہ عنہ و رضی اللہ عنہ لہذا ان پر جرح اور تنقید نہیں ہوگی 62:58 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی ایک بات صحابہ اکرام سے کہہ دی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ ان پر جرہ تنخید نہیں ہوگی دلیل اس طرح ہے 63:14 حضرت امام بخاری حدیث پاک کو ایسے ہی کتاب و حدیث الانبیاء کے اندر لائیں بخاری کتاب الانبیاء میں یہ حدیث موجود ہے حضرت عبداللہ بن عمر سے حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام کو خطاب کر کے فرمایا میری طرف سے ایک آیت یا ایک حدیث ہی پہنچا دو آیت سے مراد یہاں سیاق کے اعتبار سے حدیث زیادہ بہتر 63:42 لگتی ہے کہ یہاں آیت سے مراد حدیث ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری طرف سے تم حدیثیں پہنچا دو نبی نے سرٹیفیکیٹ دے دیا ان کو سنت دے دی کہ تمہیں میں نے سنت دے دی ہے تم حدیث میری پہنچا دو نبی کا یہ کہنا کہ میری طرف سے حدیث پہنچا دو نبی کا صحابہ کرام کو سنت دینا ہوا اور نبی نے جب سنت دے 64:03 دی ان کو تبلیغ کی کہ میری حدیثیں تم پہنچاؤ تو نبی نے چونکہ ان کو سند دی ہے لہذا ان کو تو آثارٹی مل ہی گئی لہذا ان کے اوپر جرح نہیں ہوگی ان کے اوپر تنقید نہیں ہوگی اس لئے کہ نبی نے ان سے کہہ دیا کہ تبلیغ کرو تم میری طرف سے اگرچہ ایک ہی آیت کی کیوں نہ ہو چونکہ یہ تبلیغ کی سند تبلیغ اور پہنچانے کی سرٹیفیکیٹ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دی ہے لہذا یہ حدیث بھی بتا رہی ہے کہ صحابہ کرام کے اوپر جرح نہیں ہوگی یہ چند 64:31 اللہ تعالیٰ ہمیں نیک عمل اور اچھا سمجھ کی توفیق عطا فرمائے وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمين
Tampilkan transkrip lengkap