Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:01 بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ہمیں کہتے ہیں خلافت کے لئے منتقب کیا گیا کہتے ہیں اس وقت مسلمانوں میں حضرت علی کی محبت اتنی باقی نہیں رہ گئی تھی جتنی حضرت علی جان دینے کے لئے تیار تھے لیکن کہا صرف اس لئے کہ اللہ کے رسول نے میرے متعلقے پر سنگوئی کی ہے 1:34 اس لیے میں وہی کروں گا جو پیسن گوئی کی ہے نانا نے نمبر دو ہم اس لیے مسالحت کر لے رہے ہیں کہ کوئی مسلمان کی جان نہ چاہیے ہر مسلمان کے جان اور مال کے حفاظت ہونی چاہیے رئی خنجر مالنے والا اس کو ہم صدا میں دیتے ہیں اس کے معاملے کو میں نے رب العالمین کے سامنے کر دیا ہے اس طرح سے تقریباً تالیس ہجری جبادل اولا کا مہینہ تھا 2:08 آدھا مہینہ گزرا ہوا تھا پوری خلافت حضرت امیر معاویہ کو دے دی اور اپنا دستبدار ہوئے اور کوفہ سے مدینہ آ گئے اور مدینہ آ جانے کے بعد وہ نے اپنے بھائی حضرت امیر معاویہ کو بلایا رہنے لگے اور امیر معاویہ کی حاصل بہت زیادہ الحمدللہ ان کی عزت تھی اور بہت زیادہ 2:35 ان کو پیسہ کیا کہتے ہیں یعنی حضرت حسین سے زیادہ امیر معاویہ دنیا میں کسی اور کے ساتھ احسان نہیں کرتے تھے بلکہ ایک مرتبہ کرنے گئے حسن ہم سے زیادہ تمہارے عزت کرنے والا کوئی دوسرا نہیں ہوگا حضرت حسن بڑے حاضری جواب دے ارے معاویہ ہم سے اچھا آدمی تمہیں ملے دے کہاں جو کرو گی تم اپنی خوش نصیبی اسی خوش نصیبی سمجھو میری نہیں اپنی خوش نصیبی کہ ہمارے جیسے 3:06 ایسے انسان کو معلوم ہے نہیں ہے کہ اس کے نانا رسول و پیغمبر ہوں یہ اس وقت موجود رہے ہیں یا نہیں کہ اس کے نانا ہمارا بھائی نانا رسول اللہ ہیں اندیکال کے قریب ہوئے تو اپنے بھائی حسین کو چھے ہی مہینہ رہے بس اس کے بعد ملادت ہے خلافت دے دینے کے بعد صرف چھے مہینہ باقید رہا تھا چھے مہینہ باقید رہا تھے بس لیکن یہ وسیعت بڑی پیاری ہے وہ آپ لوگوں کو سنا دیتا ہوں 3:54 اور یہ یاد رکھنے کے لائے کہ اللہ تعالیٰ سب کو توفیق دے وفات کے وقت حضرت حسن نے حسین کو بلایا اور حسین کو بلانے کے بعد کہا میرے بھائی درہاں تم کو ایک وسیعت کرنے ہیں اچھی طرح سے سن لو بھائی جان بتائیں حضرت حسن نے جو مسالحت کر لی تھی تو حضرت حسین بھی راضی نہیں تھے حضرت حسن کے بڑا مخالف ہو گئے کیوں مسالحت کریں گے 4:25 کس لیے کریں گے بڑے مخالف لیکن حضرت حسن نے ان کو ڈھانٹا کہا نہیں مسلمانوں کے جان اور مان و عزت کو بچانے کے لئے مسالحہ ضروری ہے حضرت حسن کہتے ہیں اب لوگوں نے کہا حسین کیا ہوا تم بھی دب گئے کہا دب نہیں گئے بڑے بھائی نے جو فیصلہ کر لیا اب ہم اس سے مخالف بھائی کے فیصلے پر آ دیں مرض الموت میں حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ نے حسین کو بلایا اب درست سنیں کہنے گے اے حسین 4:59 دیکھو نانا جان کا جب انتقال ہوا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا جب انتقال ہوا تو تم بھی جانتے ہوں ہم بھی جانتے ہوں والی صاحب سمجھ رہے تھے کہ ہم خلیفہ بنیں گے میں کہتا ہوں اگر حضرت حسن کے حالات کو پہا جائے تو اتنا شریف اتنا مدبر اتنا دورندیس انسان کہ مسلمانوں کے اتنی ہمدردی شاید کسی میں نہ پائیں درہ سوچو حضرت حسن کی سمجھ 5:32 اور دور اندیشی اور کہتے ہیں حسین تم کو ایک وصیت کرتا ہوں دیکھو نبی علیہ السلام ہم بھی جانتے ہیں تم بھی جانتے ہو نانا جان کے انتقال کے بعد نبی علیہ السلام کے وفات کے بعد والد صاحب کیا سمجھ رہے تھے خلافت ہم کو ملے گی کیوں ہم نبی علیہ السلام کے داماد ہیں آپ کے پاس کوئی لڑینہ اولاد نہیں تو سب سے دادا حق ہمارا ہے حسین نے کہا کہ ہاں لیکن حضرت حسین کہتے ہیں میرے بھائی اللہ نے کیا کیا 6:06 یہ تو ہمارے تمہارے والد چاہ رہے تھے ان کی خواہش تھی لیکن اللہ نے کیا کیا حضرت حسین خاموش کہا اللہ تعالیٰ نے والد صاحب کی خواہش کے مطابق والد صاحب کو خلافت دینے کی وجہ ہے والد صاحب سے فیر کر کے کس کو دے دیا ابو بکر کو اللہ اکبر حضرت حسن کی دورندیسی اور پھر دیکھو ہمارے تمہارے والد بھی ابو بکر کی خلافت پر خاموش ہو گئے نہیں نہیں چاہا 6:41 میں والد کو ملے پھر جب حدث ابو بکر صدیق کا انتقال ہو گیا تو پھر والد صاحب سمجھ رہے تھے کہ اب کی ہمیں بنایا جائے گا ہمارا بھاگ ہے لیکن اب اللہ میرے بھائی حسین میں تم کو بڑی نصیحت کرتا ہوں دیکھو والد صاحب کے خواہش تھی لیکن اللہ نے کیا کی والد صاحب سے خلافت عمر کی طرف 7:09 پھر دیا اور پوری امت نے عمر کی خلافت کو تصمیم کرے کوئی ایک آدمی اپنے والد کے لئے کھڑا نہیں ہوا کہ عمر تمہارے بجائے ایک آدم بنے گی دیکھو اللہ نے کس اپنے والد کو خلافت سے بچایا بہت پیاری بات ہے اس کو جان رکھیں کس قبر بچایا حضرت حسین بڑے گوھر سے سن رہے ہیں اچھا پھر حضرت عمر کے شہید ہو جانے کے بعد والد سوچ رہے تھے 7:38 یہ دونوں ہمارے وزیر ہیں اب یہ دونوں ختم ہو گئے تو تیسرے نمبر میں کس کو خلافت ملے گی ہم کو حضرت علی سوچ رہے تھے والد سوچ رہے تھے ان کو خلافت ملے گی لیکن حضرت عمر کے شہید ہوتے ہی خلافت اللہ تعالی نے والد کو دینے کے علاوہ کس کو دے دیا عثمان بن عفان کو اور ساری امت نے قبول 8:07 کر رہی ہے کسی نے مخالفہ نہیں کی اور حضرت عثمان سے بیعت کرنے والوں میں اپنے والد حضرت علی بھی تھے سوچو اتنی پیاری نصیح ہے اللہ اللہ اچھا پھر جب والد صاحب حضرت عثمان میرا فار شہید ہو گئے تو سارے لوگوں نے مل کر کے حضرت علی اپنے والد کو خلیفہ بنایا اپنے والد قرآن پر سارے لوگ مستحق ہو گئے 8:39 لیکن اپنے والد سکون اور راحت کے ساتھ خلافتیں نہ کر سکے آئے دی پریشانیاں ہی پریشانیاں سب سے پہلی پریشانی حدد عثمان کے خون کے مطاربہ کرنے والے پھر اس کے بعد امیر معاویہ کے نو کا فتنہ اور پھر جانتے ہو کہ اہلِ کوفہ ہی نے ان والد صاحب کو یعنی ان کوفہ کے رہنے والے شخص نے والد صاحب کو شہید کیا 9:13 کہتے ہیں میرے بھائی دیکھو حسین والد صاحب کو چبر پر خلافت ملی لیکن سکون اور راحت کے ساتھ خلافت نہ کر سکے آئے دن پریشان ہی پریشان رہے پھر اس کے بعد اللہ نے ہم کو دیا والد صاحب کا انتقال ہوا والد صاحب شہید ہوئے کوفہ نے ہم کو بنا لیا تو میں جب دیکھتا ہوں میرے بھائی حسین تو میری بات کو سمجھو 9:45 آئندہ تم بھی کبھی خلافت کی تمنا نہیں کرنا میرے حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے مابنے والد کی زندگی تک دیکھ رہا ہوں تجربہ یہ کیا اللہ تعالی ہمارے مقدس خاندان میں خلافت اور نبوت دونوں اکٹھا نہیں رکھنا چاہتا دیکھنا چاہتا قطر حکم نبوت اور رسالت یہ بھی آئے اس سے بڑی کوئی جید ہو ہی نہیں سکتی وہ جیدوں کو ہمارے خاندان میں رکھنا پسند 10:26 نہیں کرتا اگر پسند کرتا تو اللہ رسول کے انتقال کے بعد ہی اپنے والد کو اللہ تعالیٰ دے دیتا ایک بے وصیت کی اور میرے بیٹ بھائی آئندہ تم ہی کبھی تمنا نہ کرنا والد صاحب کو شہید کیا ہمیں نیزے مارے ان کی بے وفائی مشہور ہے اور تم کوفہ والوں کے چہانے میں آ کر کے کبھی دوبارہ ایسی حرکت نہ کریں امیر معاویہ سیڈیزر مصالحہ تو ہی اس دن کا نام ہے 10:56 اور اس سال کا نام عام الجماعہ یعنی جس دن امت مسلمہ ایک ہو گئی اور رکھا گیا دوسری وسیعت ہے میرے بھائی حسین اگر میرا انتقال ہو جائے میں مر جاؤں تو ایسا کرنا ہم نے حضرت عائشہ سے اجادت لے لیا جس کمرے میں نانا جان کی ابو بکر کی عمر کی کبر ہے وہیں ایک جگہ اور خالی ہے میں نے حضرت عائشہ سے اجادت لے لیا انہوں نے ہاں کر دیا ہے اگر میں مر جاؤں 11:27 تو پھر دوبارہ حضرت عائشہ سے اجاتر لینا ہو سکتا ہے کہ میرے دباؤں میں اور میرے احترام میں انکار نہ کیا ہو پوچھ لینا اگر حضرت عائشہ راضی ہو جائے تو مجھے وہیں دفنانا اور اگر وہ راضی نہ ہو تو جنت البخی میں دفنانا دینا ہم کو لیکن اتنا یاد رکھنا ہمیں ایک در ہے کہ حضرت عائشہ دے بھی دے گی تو دوسرے لوگ نہیں دے گی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ حضرت حسن کے انتقال کے بعد 11:59 حضرت عائشہ سے لوگوں نے پوچھا حسین نے جا کر کہ حضرت عائشہ نے فراہ دلی کے ساتھ اجادت دے دی ان کو یہاں دفنا دیں کوئی مدعا کا کوئی حراج نہیں ہے یہ بات ہو گئی یہاں لیکن تجہیز تخفیر کر کے جب مروان بن حکم جو گورنر تھا وہ تلوار لے کر کے کھڑا ہو گھڑے ہو گئے کہا کہ بالکل نہیں عثمان بن عفاق جنت البقی میں دفنائے جائے حسین کو یہاں حضر کو یہاں دفنائے یا کون ہوا تھا قسم نہیں ہونے دیں گے 12:32 حضرت حسین جو غصہ آیا تلوار نے کہا چہائی کر دی میں دفن آ کے چھوڑوں گا دونوں قبیلے آگے ادھر قبر کھو دی جارہے ادھر لڑائی حضرت عریرہ رضی اللہ تعالیٰ نے بیچ میں پڑے اور کہا دیکھو تمہارے بھائی نے مسالحت کری تھی اور انہوں نے تمہیں منع کیا ہے اس لیے جیسے انہوں نے تمہیں کہا تھا وسیعت کی تھی اگر فساد ہو اجازت نہ دے 12:58 اور لوگ لڑنے پر آمادہ ہو جائے تو لڑائی نہ کرنا مجھے جنت البقی میں دفنہ دینا جنت البقی میں دفنہ دیے گئے حضرت حسین رضی اللہ عنہ انتقال کر گئے امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے حکومت چل رہی تھی ابھی لیکن حضرت حسن رضی اللہ عنہ حسین نے رضا مندگی نہیں ظاہر کی تھی پھر جو واقعہ پیچھے آپ لوگ سن چکے ہیں 13:28 حضرت حسین رضی اللہ عنہ جب تک امیر معاویہ انتقال نہیں کیے تھے خاموش تھے حضرت امیر معاویہ کے انتقال کے بعد جیسے یزید خلافت پر بیٹھے کوفہ کے لوگوں نے پھر دعوت دی پھر اس کے بعد جو ہوا آپ لوگ بڑے اختصار کے ساتھ سنیں حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے چوتھے سال حضرت حسین کب پیدا ہوئے تھے ہجرت کے 14:00 اور حضرت حسین چوتھے سال کہا جاتا ہے کہ مشکل سے تس مہینے کا فرق دونوں کی عمر میں ہے حضرت حسین اور حضرت حسین کے فرق ہے اس سے زیادہ فرق نہیں ہے شابان کا مہینہ پانچ تاریخ ہجرت کا چوتھا سال جو تھا حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ پیدا ہوئے نبی علیہ السلام نے میں نے بتایا حضرت حسین 14:42 علی نے ان کا نام رکھا تھا حرب علیہ الرسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام رکھ دیا حسین آپ نے ان کا عقیقہ کیا جیسے حضرت حسین کے کیا تھا آپ کے خدمت میں رہتے تھے ان کے مناقب و فضائل وہی ہیں جو آپ نے سن لیا ہے لیکن ان کی کچھ اور خصوصیات ہیں جو دوسری جگہ نہیں ہیں ان کا سن لینا بہت ضروری ہے حضرت ابو عمامہ الباحلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں نبی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا موجدہ بھی اس میں ہے 15:14 کہ اللہ رسول فرمایا ازواد متحرات کو ازواد متحرات کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا لا تبکو حادا سمجھ گئے نا خسین کو تم لوگ کبھی رولایا نہ کرو حضرت علیہ السلام نے فرمایا ازواد متحرات کو خسین کو کبھی تم لوگ رولایا نہ کرو حضرت علیہ السلام رضی اللہ تعالیٰ نہ کہتی ہیں کہ ایک دن نبی علیہ السلام کی داری ہمارے ہاں تھی اتنی میں 15:44 جبرائیل امین نبی علیہ السلام کے پاس آئے جب آئے اللہ سلوک کے پاس تو اللہ سلوک فرمایا امیر سلمہ دروازہ بند کر دو کسی کو آنے نہیں دینا یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا موجدہ اور حضرت حسین کا مقام درہ دیکھیں کہتے ہیں کہ نبی علیہ السلام نے فرمایا یا امیر سلمہ دروازے کے خیال لکھنا کسی کو آنے نہ دو باہر سے 16:08 کہتی ہیں میں دربادے پہ گئی تاکہ کوئی داخل نہ ہو سکے حضرت حسین نے آ کر کے دربادے پر حضرت حسین آئے اور گھر میں داخل ہونے لگے تو میں نے ان کو روک لیا جب میں نے ان کو روکا تو رو نہیں لگے وہ نہیں ہمیں نانا کے پاس جانا ہے اور نانا نے کہا کہ کسی کو داخل نہیں ہونے دینا ادھر اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا تو حسین کو رولانا بھی نہیں کئی چیزیں تھی حسین بہت رولے لگے تھے میں نے کہا اچھا داخل ہو جاؤ داخل گئے آ کر کے نبی علیہ السلام کے گودے میں 16:38 بیٹھ گئے آ کے بیٹھ گئے تھوڑی دیر میں میں نے دیکھا حیث رات صاحب رونی لگی حضرت حسین آئے بیٹھ گئے اور نبی حیث رات صاحب نے رونہ شروع کر دیا اے رسول اللہ آنے فرما یہ جبرائیل امین آئے ہمارے پاس آئے تھے اور حسین جیسے ہمارے گود میں آ کر کے بیٹھے جبرائیل امین نے کہا اِنَّ اُمَّتَكَ سَتَقَ تَوَهُ اِنَّ 17:09 ہمارے نبی درہوشیار ہیں یہ آپ کا بچہ حسین جو آپ کے بودھ میں آکے بیٹھا ہے آپ ہی کی امتی اس کو قتل کریں گے شہید کریں گے اسے فیشنگ گوئی کر دیں آپ کے امتی اس کو شہید کریں گے اللہ سلیم شاہد رمائیہ یہ بڑا دور سے سنیے گا ارے اس کو جو قتل کریں گے وہ مومن ہوگے 17:45 جب ریل ایمین نے کہا کہ ہاں ہوں گے تو مومن ہی آگئی بات سمجھ میں پتہ یہ چل گیا تھے بہت بڑے گنہگار لیکن کافر قرآن دیا جا سکتا کیوں اللہ سلطان فوراں پوچھا آئی ام مومنون جو لوگ میرے ہوتے کو شہید کرے کہ کیا وہ مومن ہوں گے جو ریل ایمین نے کہا ہاں ہوں گے تو مومن لیکن گنہگار ہوں گے بڑے مجرم ہوں گے ہوں گے تو مسلمان ہی نہ کافر ہوگا نہ ہندو ہوگا نہ مشرق ہوگا حمد مسلمان 18:25 لیکن مسلمانوں ہی کہاں ان کو شہید کیا جائے گا 19:16 آپ کو خوب کشل رہے ہیں ان کے بدن پر اور آپ کچھ نہیں بولتے بڑے لیار پیار میں ان کو سمال رہے ہیں جیوریلہ میں نے کہا یا محمد آپ اس سے محبت کرتے ہیں آپ نے فرمایا ہاں میں بڑی اس سے محبت کرتا ہوں تو فرشتہ نے کہا آپ تو اس سے بڑی محبت کر رہا ہے آپ کے گوڑ میں کھیل رہا ہے لیکن آپ کے امتی اس کو قتل کرے گا شہید کرے گی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمائے 19:49 شہید کریں گے فرمایا ہاں جبرائیل امین نے کہا اگر آپ تو جس زمین پر کیا جائے گا وہاں کی مٹی حقوا کر کے دے دیتے ہیں حضرت عمر صلی اللہ علیہ وسلم کہتے ہیں کہ اللہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہد میں ہاں ہاں بتا دو جبرائیل امین وہیں آپ کے حجرے میں رکھ کر کے اپنا ہاتھ بہائے اور لمحے برمے کربلا کی مٹی لا کر کے اللہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم یہ سب مصدر احمد بن حمل کی روایت اور صحیح روایتیں ہیں بلکہ امام حضور صلی اللہ 20:27 وہ مٹی شرک کس میں کی لال مٹی حضرت جبرائیل امیر ابھی اس رات شام کو دے دیا اور یہ امیر نے دے دینے کے بعد اللہ رسول نے دیکھا رو رہے ہیں اور مٹی کو پکڑا کر کے حضرت امیر سلمہ کو دے دیا حضرت حضرت بصری کہتے ہیں ایک زمانے تک امیر سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس کو کپڑے میں لپیٹ کے رکھی ہی بھی تھے کہ حدیث احمد ابن حدبان بہکی ان تمام کتب کی روایت ہے 21:02 حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے خادم کے حیثیت سے جا رہے تھے جب نینوہ شہر کے قریب پہنچے تو امیر المومنین علی ربی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ پکارا اسبر عبا عبداللہ بشت الفرات یہ دریائے 21:32 اگر تم زندہ رہنا تو اس پر سمر کرنا ابو عبداللہ نجی کہتے ہیں میں نے کہا یا امیر المومنین ماذا یا فراد کی کنارے کون سے مسئیبت آئے یہ بات اصل یہ ہے ایک دن میں نبی علیہ السلام کے گھر میں گیا میں نے دیکھا آنکھوں سے آسو بہہ رہے ہیں میں نے کہا یا رسول اللہ ماشاء مکہ غصہ دلایا نہیں نہیں غصہ کسی نے نہیں دکھلایا بلکہ میں اندیج مرحیل ہو 22:22 میرے قریب جبرائیل امین کھڑے ہیں اور انہوں نے مجھے بتایا کہ فراد حسین کو شہید کیا جائے گا مجھے رونا آگیا کرکے وہاں کی ایک مٹھا یہ سارے حالات دیکھا کہ میرے اس نماز حسین پر یہ مصیبت آنے والی فَلَمْ اَمْلِكْ عَيْنَيَّا میں اپنی آنکھوں کو صدا نہیں سکا ہمارے آنکھوں میں آنسو آگئی حدتِ الفضل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبات کرتی ہے میں تھی کہ ایک دن خواب دیکھا نبی رحمت اللہ تعالیٰ کی خدم 23:14 یہ آپ کے رشتے میں صالح ہیں حضرت عبداللہ بن عباس صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور میں نے کہا یا رسول اللہ آج رات کو میں نے بڑا خطرناک خواب دیکھا ہے خواب دیکھا ہے آنے فرمائے کیا ہے بتاؤ پول شدید اللہ رسول اللہ زمان کھولنے کی حمد نہیں پڑے اتنا تکلیف دے وہ خواب ہے آنے فرمائے بولو کیا ہے 23:48 کریں گے یا رسول اللہ میں نے خواب میں دیکھا ہے آگ بڑا خطرناک بیان کرنے کی حمد نہیں پڑتی آگ کے جسم کا ایک ٹکڑا کٹ کر کے ہمارے گود میں رکھ دیا گیا اللہ اکبر آپ کا جسم ہے اعتحار کا ایک حصہ کٹ کر کے دوست نکال کر کے میرے گود میں رکھ دیا میں بڑی دانوں آپ ہس پڑے اللہ کے بندی یہ تو بڑا اچھا خواب ہے اللہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ہاتھ کٹ کر کے رکھ دیا وہ اچھا کہتے ہیں 24:25 فاطمہ سے بیٹا پیدا ہوگا اور وہ تمہارے گودوں میں پلے گا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تعبیر کیا کی کہ میرے جسم کا گو رکھا جا رہا ہے تو گوست نہیں ہے وہ میرا نوازہ حسین ہوگا فاطمہ سے بچہ پیدا ہوگا اور تمہارے گود میں رکھا جائے گا کہتی بڑی خوش ہو گئی بچہ پیدا ہوا تو ہمارے گود میں آ گیا 24:56 اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جیسے پیشین گوئی کی تھی خواب کی تعبیر بدائی تو ویسے الحمدللہ ہوا کہتی چلو زمانہ گزر رہا تھا اس سرات اسلام کے پاس آ کر کے آپ کے گود میں رکھ دیا تو اس دن اللہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے گود میں لیا اور ان کو کھلاتے ہوئے کھلا رہے تھے اچانت میں نے دیکھا کہ آپ کے آنکھوں سے آنسو زار و قطار آپ رو رہے ہیں نبی رحیق صلی اللہ علیہ وسلم سے میں نے پوچھا 25:35 پریشان ہے کیا تکلیف ہو گئی آپ کو اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شاعت نمائی انگل فضل ہے یہ میرا نواسہ جو تم لے کر کے آئی اپنے گود سے میرے گود میں رکھ دیا جبرائیل امین نے بھی آ کر کہ ہمیں اطلاع دی ہے کہ میرے اس بیٹے کو شہید کیا جائے گا تو حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت ولادت کی ساری پیشی نبوی اللہ تعالیٰ نے بہت پہلے کر دی تھی حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ 26:06 اس سے پہلے ہم نے بتایا ہے کہ بڑے ہی احتمال کے ساتھ اور لوگوں کے منع کرنے کے باوجود مکہ سے اہل کوفہ کی دعوت پر کہ ایک لاکھ آدمی آپ سے بیعت کرنے کے لئے تیار ہیں آئیں سارے کوفہ کے لوگ آپ کو خلیفہ بنائیں گے یہاں بڑا انتشار فیلا ہوا ہے اور کوئی امیر یزید کے حکومت قبول نہیں کر رہا ہے آپ آ جائیں آپ کو خلیفہ بناتے ہیں تاکہ امت مسلمہ کی خیر اور فنا ہو 26:35 حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے صحابہ اکرام سے مشہدہ دیا کیا سارے صحابہ اکرام نے روکا لیکن کوفہ والوں کے اتنا اسرار تھا کہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ ہجرت مکہ میں تھے پہلے تو مسلم بن عقیل کو مسلم بن عقیل کو حالات کا جائدہ لینے کے لئے بھیجا مسلم بن عقیل گئے کوفہ پہنچے 27:04 ہانی بن اروہ نام یاد رکھیں ہانی بن اروہ ایک بڑے نیک صالح انسان تھے انہی کے ہاں حضرت مسلم بن اکیل رک گئے وہاں تقریباً بارہ ہزار لوگوں نے ایک ہی وقت میں بیعت کر لیا اور ان لوگوں نے لشتہ تیار کی کہ اس وقت تقریباً ایک لاکھ آدمی تو بیعت کرنے کے لیے نام لکھا دیئے باقی آئیں گے تو پورا علاقہ 27:29 حضرت حسین پر بائیت کر لے گا مسلم بن عقید رحمت اللہ علیہ نے جا حالات کا جائدہ لیا دیکھا حالات بڑے سادگار ہیں ایک لیٹر لکھ کر کے حسین کے پاس بھیج دیا کہ حالات بڑے اچھے ہیں اور واقعی اس وقت یہی بہتر ہے کہ آپ آ جائیں اور آپ کو خلیفہ بنا لیں تاکہ فتنہ سارا ختم ہو جائے یزید کا کوئی چاہتا نہیں یہاں حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ یوم التربیہ 27:57 زلحج کی آج تاریخ کو مکہ تر مکرمہ سے کوفہ کے لئے روانہ ہوئے راستے میں جب کافی راستہ چلے آئے تو زررمہ ایک جگہ تھی وہاں پہنچ کر کے انہوں نے دیکھا تو ایک لیٹر مسلم بن اکیل کا لیٹر دل گیا تھا پڑھ لیے تھے آ رہے تھے تو زررمہ کے اندر جب پہنچے تو وہاں سے 28:26 انہوں نے ایک ایک چتھی لکھی لے کر لکھا اور مضمون کیا تھا السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ تمام مؤمنین مسلمین کے قوم سلام دیجتے ہیں اور ہم مکہ سے نکل کر کے زررمہ میں آ گئے ہیں اور یہاں سے اتنے دن میں قریب ہم کوفہ پہنچ جاتے ہیں چونکہ ہمارے بھائی مسلم بن عقیل نے لے کر لکھا کہ حالات بہت ہی اچھے ہیں حضرت 28:56 حسین رضی اللہ تعالیٰ نے یہ لیٹر لکھ کر کے قاسد جو مقرر کیا اس میں دو نام ہیں ایک قیس بن مسحر سیدابی ہے اور ایک ان کے رضائی بھائی عبداللہ بن بکتر ہے وہ کا نام آتا ہے وہ چتھی لے کر کے بھیجا اور کہا یہ چتھی لے جا کر کے مسلم بن اکیل کو دے دو اور ان سے کہہ دو کہ کوفہ والوں کو سمجھائیں ان قریب ہم یہاں تک آگئے ہیں اور اتنے دنوں کے بعد ہم کوفہ میں 29:27 پہنچائیں گے ادھر ابن زیاد کو اطلاع مل گئی کہ ہانی مسلم بن عقیل نامی کوئی مسلم بن عقیل حسین کا چچا داد بھائی آیا ہے اور نیابتن حسین کی بیعت خلافت لے رہا ہے وہ بسرے سے آ کر کے حضرت حسین کے آنے کی اطلاع لوگوں کی تھی یہ اپنے موں کو لپیتے ہوئے بڑی تیزی کے ساتھ غوروں کے ساتھ آیا 29:59 اور کوفہ میں داخل ہوا کسی نے شورمتا دیا کہ نواز رسول حسین پہنچ گئی اور سارے کوفہ کے لوگ محبت میں عظمت میں چاروں طرف سے ٹوٹ پڑے اور یہ کسی کو نہیں بتاتا تھا کہ عبیداللہ ابن زیادہ میں حسین تو ہی نہیں یہ بڑی سادش کے تحت داخل ہوا اور کسی کو پتا نہ چلا یہاں تک کہ جب بسچن میں پہنچا اور اپنا چہرہ کھولا ان لوگوں کو پتا چلا کہ عبیداللہ ابن 30:29 زیاد نیا گورنر بن کر کے یہاں آ گیا ہے اور اس نے قتل عام کا حکم دیا ہے اتنے میں مسلم بن عقید رحمت اللہ علیہ مسلم بن عقید وہ مسلمان کے گھر میں رہتے تھے عبیداللہ ابن زیاد کو کسی نے مخبری کر دی کہ مسلم بن عقید حانی بن عروا کے گھر میں رہتے ہیں یہی سب سے بڑا سنٹر بن گیا تھا حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے لوگوں کے تتہوں نے اور ملنے کا 31:01 عبداللہ ابن زیاد نے حانی بن عروہ کو بلایا اور کہا کہ اینہ مسلم بن عقیل کہا ہے کہاں بھئی ہمارے ہاں آئے تھے مہمان کے طور پر اس وقت تو کہاں ہے مجھے پتا نہیں ہے حانی بن عروہ کو قتل کروا دیا عبداللہ ابن زیاد نے کہ نہیں سارا فتنہ تم نے مسلم بن عقیل کو پتا چلا وہ تو نکل گئے حانی بن عروہ کو قتل کرا دیا اور لاش سے رکھ دی پھر کچھ پیسے لے دے کر کے 31:32 مسلم بن عقیل کا پتہ لگوایا پتہ چل گئے کہ مسلم بن عقیل اپنے ہزاروں ساتھیوں کے ساتھ فلا جوے ہیں وہاں چہائی کیا وہ کر کے مسلم بن عقیل رحمت اللہ نے اپنے ساتھیوں کو کہا چلو شروع کرتے ہیں عبداللہ ابن زیاد سے جنگ شروع کریں گے لیکن ہاتھ سبھی کیے تھے لاکھوں کی تعداد میں جب عبداللہ ابن زیاد کے قلعے کی طرف حملہ کرنے کے لئے آنے لگے پتہ چلا کی سوال 32:04 سو پچاس کے جتنے ہیں سب بھک گئے اور مسلم بن عقیل کو عمر دلیا ابن سیاد محل کے سامنے قتل کر دیا گیا اور ان دونوں مسلم بن عقیل کو گفتار کیا گیا تو وہاں عمر بن سعید بن ابی وقعان سعید بن ابی وقعان رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ بیٹے عمر تھے شب سالان امیر کو قرار کر رکھا تھا عمر دلیا ابن سیاد نے انسان کو مسلم بن عقیل نے کہا 32:36 میرے بھائی تم سمجھتے ہو یہاں قریشی خاندار کا تمہارے روا کوئی دوسرا نہیں ہے ہمیں تو یہ ظالم قطر کر دے گا لیکن مجھے ایک چتھی لکھ کر کے ہمارے بھائی حسین کے پاس بھیجنے کی اجازت دے دو چیز تھی عمر بن شاہد نے اجازت دے دیا مسلم بن عقید حامد اللہ نے کاغذ ملایا اور کا لکھ دیا حسین بھائی براہ مہربانی آئے نہیں ہمارے قتل کی تیاری جلات کر رہا ہے 33:05 اور حانی بن ارواح کو شہید کر دیا گیا ہے یہ سارے بے وفا نہیں کے لئے ہم کو دھوکا دیئے اور موقع آیا تمزیاد کے سامنے رہا باقی سارے بہاں مددگار جنہوں نے دعوت دی تو بھگ گئے ہیں اس لئے میں وسیعت کرتا ہوں کہ میری چتھی جہاں میرے وہیں سے واپس چلے جائے بڑا مہربانی آپ نہ آئیں چتھی حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بھیج دی گئی ادھر عبداللہ ابن سیاد نے مسلم بن اکیل کو قتل کروایا اور حانی بن ارواح کو اور دونوں کی لاشوں 33:37 حسین علیہ اللہ تعالیٰ 34:14 تو حسین نامی آدمی تو ساتھ سے بڑا بدماش اس کا پرانجام ہوا اس نے پکڑ لیا اور لیتر لیدا کر کے اور قاسد کو عبیداللہ کے حوالے کر دیا دوک تو شہید کر چکا تھا عبیداللہ عمر زیاد کے سامنے قاسد جب پیش کیا گیا تو کہا ہمارے قصر پر پل پر چاہو اور اوپر چاہ کر کے اوپر جانے کے بعد علی حسین حسین 34:45 ان تمام کو گالیاں دو لامت لے دو ورنہ تم کو قطر کر ڈالیں گے یہ قاسد وہاں ہمت والے تھے اللہ تعالیٰ اس کی قبر کو نوروں سے بھرے جلاد ساتھ میں تک چل گئے اللہ ابن زیاد سوچ رہا ہے کس کے درگی ہم حسن حسین اور عالی علی کو گالیاں درمائیں گے تو کوفہ کے سارے ساتھی ہمارے ہو جائیں گے حسین سے محبت ہے وہ ختم ہو جائے گی انہوں نے کیا کیا جب وہ اوپر چھو گئے تو اللہ عبید اللہ ابن زیاد پر 35:18 لعنت ہو اس کے وزیروں پر صرف کریں علی کی حسن اور حسین کی علی علی اور حسین وہ دنیا میں سب سے اچھے انسان ہیں عبیداللہ ابن سیاد جو دعا کر کے بھیجا تھا اس کے بالکل خلاف انہوں نے وہاں سے اعلان کیا عبیداللہ ابن سیاد ظالم نے جلابوں کا اس کو اسی کشور کے منارے سے نیچے فیک دو پر سے فیک آگئے نیچے گنا چلاب نے آ کر کے ان کو سباہ کر دیا تینوں کو ختل کر ڈالا اس کے بعد پر سے گزر رہے تھے پر جا رہے تھے 36:01 انہوں نے ان کی ملاقات حسین علیہ اللہ تعالیٰ کے کافرے سے ہو گئی اور اسی اثنان مسلم بن عقیل کا لے کر پہنچ گیا حضرت علی نے پہنچ لیا حضرت حسین نے پہنچ لیا مسلم بن عقیل کا تھا اور نہ بھی آسد کے ساتھ جاتی کا تذکرہ تھا جب لے کر پہنچا یہ دونوں آدمی جب پہنچے کوفہ سے مکہ کے طرف راستے میں 36:44 موسیم بن عقیل کے جو بھائی تھے انہوں نے کہا ہم بھائی کا بدلہ لیں گے 37:14 اور جائے گی ہم واپس نہیں لوٹیں گے حضرت حسین مجبور ہو کر کے سب کو لے کر کے چلے راستے میں ہمی مقام پر جب پہنچے تو عبداللہ ابن سیاد عمر بن ساد ابن ابی وقاس نامی امیر فوج کا امیر بنا کر کے اس کو بھیجا کہ حسین کو جا کر کے کہ میری اطاعت آئے کریں عبداللہ ابن سیاد میری اطاعت میں اگر آنا چاہتے ہیں تو زندہ چھوڑو 37:46 ورنہ ان کو زندہ نہیں چھوڑنا حضرت حسین کے پاس عمر بن سادھ بن ابی وقاس یہ پہنچا پہنچے اور کہاں دیکھو بھائی ہم آپ کے ساتھ کچھ نہیں کر سکتے آپ اتنی بڑی شخصیت اللہ رسول کے نوازے ہم آپ کے ساتھ کچھ نہیں بس یہ ہے کہ عبداللہ ابن زیاد کے ہاتھ میں ہاتھ رکھ کر کے آپ اس کی اس سے بیعت کر لیں جان چھوڑ دی جائے گی 38:14 حضرت حسین نے کہا بھائی دیکھو تین شرطیں ہیں ایک تو ہم جہاں سے آئے ہیں راستہ چھوڑ دو ہم چلے جائیں نمبر دو ہم کو کہیں کفر اسلام کے لڑائی ہو جہاد پر بھیج دو ہم جہاد کرتے رہیں گے نمبر تین یزید کے پاس لے چلو میں اس کے ہاتھ میں اپنا ہاتھ رکھتا ہوں پھر جو یزید کرے گا فیصلہ کرے گا ہمیں قابل قبول ہے یہ تینوں شرطیں رکھی عمر بن سعد سمجھدار انسان تھا وہ فوراً واپس آیا اور آ کر کے اس نے بتایا 38:44 دیا عبداللہ ابن زیاد کو عبداللہ ابن زیاد ایک مرتبہ کہا ٹھیک ہے چھوڑ دو جانے کے جہاں جانا چاہے چلا جائے وہ لیکن وہاں ایک مہا شیطان بیٹھا ہوا تھا جس کا نام ہے شمر بنزل جوشن یہ بیٹھا ہوا تھا اس نے کہا ہرکیت نہیں برکت دیا جائے نہ جائے بڑا اصرار کیا آخر کار عبداللہ ابن زیاد کو بھی اپنے فیور میں کر لیا اور عبداللہ ابن زیاد نے کہا کہ نہیں کوئی 39:16 کوئی جانے کی اجازت نہیں ہے یا تو ہمارے پاس آ کر کے سر جھکائیں اور ہمیں ان کی گردن مار دینا عمر بن شاہد کے پاس دوبارہ لے کر پہنچا جو امیر تھے بھئی عمر بن شاہد کے پاس دوبارہ لے کر پہنچا جو امیر تھے 39:52 حسین جو رائے دے رہے ہیں جانا چاہے چلے جائے ان تین سرطوں میں کوئی سرط کو قبول کر لو لیکن قبول نہیں لوگوں نے کہا انتقل رکھتی ہے کسی بھی صورت سے راضی نہ ہوئے عمر بن سان قتل نہیں کرنا چاہتے تھے اتنے میں شبر سیطان پہنچا اور یہ لیٹر لے کے آیا کہا کہ سیدھی سے بات یہ ہے اگر قبول کرے تو ٹھیک ہے ورنہ ان کی گردن 40:33 تو یہ مجھے ادادت ملی ہے کہ پہلے تمہاری گھر اس کے بعد عمر بن سادھ کو ایک دھمکی دی گئی تو تمہیں قتل کیا جائے گا گھر کو جھا دیا جائے گا بال بچوں کو مار ڈالا جائے گا اپنی زندگی چاہتے ہو تو حسین کو قتل کرنا پڑے گا میران عمر بن سادھ آگے پیچھے تھا شمر بن جوشن یہ سیطان آگے بڑھا سب سے پہلا حملہ اس نے کر کے حضرت حسین کو شہید کرنا چاہا 41:06 اور آخر کار حضرت عشق شہید ہو گئے یہ ہوا شہید کر دئیے گئے ان کی ان کا ایک بیٹا جس کو علی کہتے ہیں وہ بے فوت رہا گھر کی عورتیں سب کو عبداللہ ابن زیاد کے پاس لائے گیا عبداللہ ابن زیاد نے سب کو بیج دیا یزید کے پاس یزید نے بڑی بدنوائیں دی عبداللہ ابن زیاد کو اور تمام گھر کے لوگوں کو اپنے پاس رکھا 41:37 اور پھر بڑی عزت کے ساتھ جہاں جانا چاہیے تو مدینہ واپس کر دیا اس اثنا میں یہ تو سب کچھ ہو گیا یہاں اور اسے ایک بات اور یاد رکھنا چاہیے کہ جن لوگوں نے حضرت حسین کو شہید کیا تھا ان کا انجام کیا ہوا زیادہ دندر نہیں دندر ہے ظلم اللہ تعالی کیا قابل قبل نہیں ہے دیکھتے ہی دیکھتے ایک مہا سیطان نکلا جس کا نام تھا مختار بن عبید السقفی 42:09 کیا نام تھا مختار بن عبید السقفی نبی رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے پیشنگوئی کی تھی قبیل سقیفہ میں دو شیطان پیدا ہوں گے ایک تو مبیر ہوگا دوسرا کذاب ہوگا مختار بن عبید السقفی کذاب تھا اور حجاج ابن یوشف مبیر یعنی خونی انسان تھا قتل کرنے والا مختار بن عبید السقفی پیدا ہوا اس نے تحریک چلائی یزید کہتے ہی 42:43 ایسا اس نے حضرت حسین کا نام لیا اور میں اہلِ بیعت کا نام لے کر کے اہلِ رسول کا نام لے کر کے تحریک چلائی اور بہت بڑی فوج اس کے پاس تیار ہو گئی اب اس نے سب سے پہلا کام کیا جو حضرت حسین کے شہید کرنے میں شامل تھے یہ لڑا اس کو غلبہ حاصل ہوا اور پکڑ پکڑ کر کے سب کو قتل کیا 43:13 جن میں سے دا سنیں سب سے پہلے شمر بن زل جوشن اس کا انجام کیا ہوا اللہ اکبر قتل کیا کردن کان کان کر کے سب کیا جو حمد حسین کے ساتھ کیا تھا تقریبا مغربی نوبت صفی جیسے شیطان نے وہی سب ان سبوں کے ساتھ کیا ابو عشاق رحمت اللہ کہتے ہیں شمر بن زل 43:42 یہ جوشن جو تھا یہ شیطان کبھی کبھی ہمارے باردوں میں نماز پہتا تھا اور نماز پہننے کے بعد کہتا کیا اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ 44:13 اس لئے اللہ تعالیٰ حسین کو میں نے قتل کیا اس کو نہ دیکھنا میری شرافت کے لئے رکھتے ہیں میرے گناہوں کو ماف کر دینا کون دعا باتا تھا شمر بن دلجوشن یہ دعا کرتا تھا کہتا کیا اے اللہ تو اچھی طرح سے جانتا تھا ہمارے سر پر جو حکومت تھی اگر ہم نہ قتل کرتے تو ہمیں قتل کر دیا جاتا اس لئے ہم نے حسین کو قتل کیا ورنہ ہم جیسا شریف انسان کسی کو قتل نہیں کرتا 44:44 یہ ظالم بھی نہ بچا عمر بن صادم نبی وقتاس یہ تھے تو اگر پیچھے ہو رہے تھے لیکن بہرحال جس لشکرنڈر کیا شہید کیا اس میں یہ اس کے امیر تھی ان کا حشر کیا ہوا حشر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے تاس جب یہ بہا آگئے تو اس نے کہا اے حسین اراک بابی اللہ کرینا اے قتل کرے گا تو یاب رکھنا میرے بعد زیادہ دن تک اراک کا 45:16 گیروں تجھے کھانے کو نہیں ملے گا گیروں جانتے ہیں نا جس کی روٹی پکتی ہیں یعنی عراق میں کھانے کا موقع نہیں ملے گا مختار بن عبد الشخصی نے اس کو پکڑا جب اس نے حکومت قائم اور اس کے بچوں کو بادھا آنی کے بکرے کی طرح زبا کیا انجام بڑا ہوا عبداللہ عمر بن صاحب نبی وقعانس کا جو حشر ہوا ان میں سے کسی کی بھوکی تھی مر جانا اور شریف طبیعت کی تھی اس نے جب سنا کہ عبداللہ صاحب نے 46:06 حسن کو شہید کی حسین کو قتل کیا ہے تو کہتی ہے قتل تا ایمنا بندہ رسول اللہ ارے بدبکتو نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بیٹی نوازیہ کو قتل کیا ہے لیکن جنتا یاب رکھنا تجھے جنت نصیب نہیں ہوگی یہ کی سنہ تیمیدی کے روایت ہے انہوں پر اچھ سخفی نے اس کو پکڑا گردن کاک کر کے بھیجا گردنیں ایک ساتھ رکھی کتنی اس نے تو ایک گردن سے بہتر حسین کی مد آیا تھا 46:51 رکھی گئی ہے زمین پر عبداللہ ابن زیاد اور اس کا ایک ساتھی جو تھا اس پر کپڑا ڈالا ہوا تھا سارے لوگ تماشاں دیکھ رہے ہیں یہ ہے جس نے حضرت کے ساتھ دنبال سی کی تھی اتنے میں حضرت عمارہ کہتے ہیں کہ لوگ شیلہ رہے ہیں لوگوں آ رہا ہے حضرت عمارہ کہتی ہے مجھے نہیں پتا کیا آ رہا ہے کہ اتنے لوگ ہوتے اتنا بڑا ایک ساپ آیا اور ساری لاشوں کوکڑا ہوا سیدھے عبداللہ 47:40 ایمنا زیاد کی گردن جا رہا کی دماغ گیا اس ناک کے ایک سوراک سے گھوسا اور کچھ دیر تک دماغ چاہتا رہا پھر دوسرے سے نکل گیا کہاں ہم لوگ بڑی حیرت نہیں ساکھ کسی کو نہیں کہاں بس بھگا ہوا آتا ہے سوراک سے نکل گیا چلا جاتا ہے یہ بڑی حیرت ساری لاشوں ایمنا زیاد کے ایک ناک کے ایک سوراک سے داخل ہوئے تھوڑی دیر وہ دوسرے سوراک سے نکل گیا کہاں تقریباً تیت میں ہم نے 48:36 آنکھوں سے دیکھا اس صدا اس کو ملی چنکو بیدولہ ابن زیادہی نے اپنی چھڑی کو حضرت حسین کے ناک میں دشانا چھرو کیا تھا چھڑی گھسا رہا تھا اندرالے ظالم کے پاس سام بھیجا اس طرح سے اس کا بکار تمام ہوا تو میرے بھائی جتنے لوگ حضرت حسین کی شہادت میں تھے غمائطوں کے اندر کوئی صحیح سالم نہ بچا سام کے سام 49:08 کی گردریں کاٹی گئی یا کسی بدترین بیماری کے اندر مبتلا ہوئے اللہ تعالیٰ ان تمام لوگوں سے ہمیں محبت کرنے کی توفیق نصیب فرمائے چاہے حضرت حسان ہو حسین ہو اور ابھی آپ لوگوں نے سنا کہ اللہ سبحانہ وتعالی من احب ہوا جو ان دونوں سے محبت کرتا ہے وہ سمجھ جاؤں کی آپ نے دعا دی ہے کہ اللہ تعالیٰ جو ان دونوں سے محبت کرے ان لوگوں کو تو اپنا محبوب بنا لینا اللہ تعالیٰ ہمیں کی توفیق نصیب فرمائے 49:37 اور اپنے نیک لوگوں کے حالات سننے ان کے صیرت اور قدار کو اپنانے کے توفیق دے باقی انشاءاللہ آجائیں درس انشاءاللہ اتنا لمبا نہیں ہوگا ابھی تاخیر بھی نہیں ہوگی آج کچھ لمبا ہو گیا دیر میں بھی شروع ہو میرے خواہ سے
Tampilkan transkrip lengkap