♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersQur'an & TafsirAudioتفسير سورة آل عمرانadmin·7 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00سبحانك اللہ علم لنا الى ما علمتنا انکا انت العلیم الحکیم رب شرح لی صدری ویسر لی امری وحل اقدکا من لسانی یفقه قولی اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم0:35بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ نہیں کوئی معبود مگر وہی الحی القیوم زندہ اور قائم رکھنے والے سب تعریف1:30اللہ مالک الملک کے لئے جنہوں نے اپنے فضل و کرم سے ہم ناکاروں کو یہ توفیق عطا فرمائی کہ سورہ الفاتحہ پڑھیں اور پھر سورہ الفاتحہ کے بعد سورہ البقرہ پڑھیں اور پھر انہوں نے ہم ناکاروں پر یہ عنایت فرمائی کہ ان کی توفیق سے2:07ان کی آنات سے ان کی کرم نوازی سے سورہ آل عمران کا پڑھنا شروع کریں آبا کے رب کی قسم اللہ کی ہم ناکاروں پر یہ اتنی بڑی آنات ہیں اگر ہم سب کو اتنی لمبی زندگی مل جائے کہ قیامت تک زندہ رہیں اور ساری زندگی2:45اللہ کی اس نعمت کے شکر کے ادا کرنے کے لیے ساری زندگی سلدہ نہ رہیں اللہ کی اس نعمت کا شکریہ ادا نہیں کر سکتے کتنے لوگ ہیں وہ ہم سے زیادہ عقل مند ہیں ہم سے زیادہ تعالیم یافتہ ہیں ہم سے زیادہ طاقتور ہیں ہم سے زیادہ مال والے ہیں3:17لیکن وہ اس نعمت سے محروم ہے اللہ رب العزت کی یہ اتنی بڑی نعمت ہے اس نعمت کا شکریہ ادا کرنا تو بہت بڑی بات اس نعمت کو صحیح طور پر بیان کرنا وہ بھی ہماری استطاعات سے باہر اللہ رب العزت سے یہی ارتماس ہے یہی ارتجاہ ہے کہ جب انہوں نے3:54ہمیں توفیق عطا فرمائی کہ ان کے کتاب کو پڑھیں پڑھائیں سمجھیں سمجھائیں تو ان سے اعتجا ہے کہ ہمارے اس پڑھنے پڑھانے کو ہمارے اس سمجھنے سمجھانے کی کوشش کو قبول فرمائیں ہم جو سمجھیں جو سمجھائیں وہ ہمارے لئے اپنے تقرب کا اپنے قرب کا ذریعہ بنائیں4:27وہ ہمارے لئے حجت ہو اور ہمارے خلاف وہ حجت نہ ہو سورہ آل عمران قرآن کریم کی تیسری سورت مبارکہ ہے یہ سورت مدنی سورت ہے اور مدنی سے مراد یہ ہے کہ اس سورت کا نزول حجرت کے بعد ہوا قرآن کریم کی جو سورتیں ہیں5:07مکی اور مدنی کے اعتبار سے دو اقسام میں ہیں کچھ صورتیں ہیں جنہیں مکی صورتیں کہا جاتا ہے اور کچھ صورتیں ایسی ہیں جنہیں مدنی صورتیں کہا جاتا ہے مکی صورتوں سے مراد وہ صورتیں ہیں جن کا نزول ہجرت سے پہلے ہوا اور مدنی صورتوں سے مراد وہ صورتیں ہیں جن کا نزول5:43ہجرت کے بعد ہوا اور مدنی صورتوں کے لیے لازم نہیں کہ وہ ساری کی ساری صورت مدینہ طیبہ میں نازل ہوئی ہو جس اعتبار سے صورتوں کو مدنی کہا جاتا ہے وہ یہ ہے کہ ان کا زمانہ نزول ان کے اترنے کا زمانہ ہجرت کے بعد تھا سورہ آل عمران6:15مدن سورت ہے اس کی آیات مبارکہ ان کی تعداد دو سو ہے سورہ آل عمران اس کا نام آل عمران اس لیے ہے جیسا کہ علماء تفسیر نے بیان فرمایا ہے کہ اس سورت مبارکہ کی اسی سے زیادہ آیات میں6:50آل عمران کا قصہ بیان کیا گیا ہے آل عمران سورہ آل عمران کو آل عمران اس لئے کہا جاتا ہے جس طرح کے بعض مفسرین نے بیان فرمایا ہے کہ اس صورت میں اسی سے زیادہ آیاتِ کریمہ میں آل عمران کا واقعہ بیان کیا گیا ہے اور اتنی زیادہ تفصیل سے7:24آل عمران کا واقعہ قرآن کریم کی کسی اور صورت میں بیان نہیں کیا گیا اور عمران سے مراد حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی والدہ محترمہ حضرت مریم کے والد ہیں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے نانا محترم ہیں ان کا نام عمران آل عمران ان کی نسل ان کی آل ان کی اولاد7:59سورہ آل عمران کے کچھ اور نام بھی مفسرین کرام نے بیان کیے ہیں ایک دوسرا نام سورہ آل عمران کا الزہراء ہے چمکدار روشن اور اس نام کا سبب مفسرین نے یہ بیان کیا ہے کہ یہودیوں اور8:31نصرانیوں کے ہاں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں جو غلط باتیں موجود تھیں اس صورت نے ان غلط باتوں کو دور کر دیا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے متعلق اصل صورتحال کو واضح کر دیا اس لئے اس صورت کا نام الزہراء ہے اور بعض مفسرین نے یہ بھی فرمایا ہے9:04کہ اس صورت کا نام الزہرہ چمکدار روشن اس لیے ہے کہ اس کا عجر و ثواب اللہ کے ہاں بہت زیادہ ہے دوبارہ عرض کرتا ہوں اس صورت کا ایک نام تو عائل امران ہے دوسرا نام الزہرہ ہے اور الزہرہ کا معنی چمکدار روشن واضح ہے9:34اور ظہران نام کا جو سبب مفسرین نے بیان کیا ہے وہ یہ ہے کہ اس صورت میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے متعلق جو واقعات بیان کیے گئے ہیں ان کی وجہ سے یہود و نصارہ کے درمیان حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے متعلق جو غلط فہمیاں تھی ان غلط فہمیاں کو10:03اس سورہ پاک میں جس طرح واقعات کو بیان کیا گیا ہے وہ غلط فاہمیاں دور ہو جاتی ہیں اور اس سورہ کے نام الظہرہ کا یہ سبب بھی مفسرین نے بیان کیا ہے کہ اس سورہ کی اللہ کے ہاں جو قدر و منورت ہے جو عجر و ثواب ہے جو شان و عظمت ہے اس وجہ سے10:33اس سورہ کا نام الظہرا ہے اس سورہ کا ایک تیسرا نام مفسرین نے یہ بیان کیا ہے سورہ الامان الامان امان سے مراد سیفٹی حفاظت ہے اور اس کا نام سورہ الامان اس لیے بیان کیا گیا کہ اس صورت میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے مطالق11:06جو حقائق جو واقعات بیان کیے گئے ہیں جو شخص ان واقعات کو مضبوطی سے تھام لے وہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے متعلق پھیلائی ہوئی غلط فاہموں سے محفوظ ہو جاتا ہے دوبارہ ارز کرتا ہوں اس صورت کا ایک تیسرا نام صورہ الامان بیان کیا گیا ہے اور الامان سے مراد حفاظت11:37سیفتی بچاؤ اور اس نام کا سبب مفسرین نے یہ بیان کیا کہ اس صورت میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے متعلق جن واقعات کا ذکر کیا گیا ہے اگر کوئی شخص ان واقعات کو ان حقائق کو مضبوطی سے تھام لے تو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے متعلق پھیلائی ہوئی غلط فانیوں سے12:07بد جاتا ہے محفوظ ہو جاتا ہے اس صورت کا ایک چوتھا نام صورہ المجادلہ بھی بیان کیا گیا ہے المجادلہ اس سے مراد جھگڑا مناظرہ مباحثہ ہے اور اس نام کا سبب یہ ہے کہ نجران کے نصارہ کا ایک وقت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا12:44آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ان کے ساتھ مناغرہ ہوا اسی وقت کے ساتھ جو مناغرہ ہوا اس کے مطالب اس سورہ میں ذکر ہے اس لئے اس سورہ کا ایک نام سورہ المجادلہ ہے دوبارہ عرض کرتا ہوں سورہ آل عمران کا ایک چوتھا نام سورہ المجادلہ ہے13:14اور المجادلہ سے مراد مباحثہ مناظرہ جھگڑا یہ سب معنی مجادلہ کے ہیں اور اس سورہ کا نام سورہ المجادلہ اس لیے ہے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے نجران کے نصارہ نے جو مناظرہ کیا اس کے متعلق اس سورت پاک میں کئی ایک آیات شریفہ کا دکھ13:45کیا گیا ہے اس صورت کا ایک پانچوہ نام سورہ الاستغفار بھی مفسرین نے بیان کیا ہے اس صورت کا ایک پانچوہ نام سورہ الاستغفار بھی مفسرین نے بیان کیا ہے اور اس نام کا سبب یہ ہے کہ اس صورہ میں اللہ رب العزت نے ایک آیت قریمہ میں14:21اپنے بندوں کا ذکر فرماتے ہوئے یہ ارشاد فرمایا کہ ان کی ایک صفت یہ ہے ان کا ایک وصف یہ ہے کہ وہ سہری کے وقت اللہ سے اپنی گناہوں کی معافی کا سوال کرتے ہیں اور یہ ذکر اس سورہ کی ستر میں آیت شریفہ میں آیا ہے اللہ فرماتے ہیں الصابرین14:52والصادقین والقانتین والمنفقین والمستغفرین بالاسحار صبر کرنے والے سچ بولنے والے اللہ کی تابداری کرنے والے اللہ کی رامیں خرچ کرنے والے اور سہری کے وقت اللہ سے گناہوں کی معافی کا سوال کرنے والے جو بات بیان کی ہے دوبارہ15:26اس کا خدا ساتھ ذکر کرتا ہوں سورہ آل عمران مدنی صورت ہے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر اس صورت کا نزول حجرت کے بعد ہوا اس صورت کی آیاتِ کریمہ کی تعداد دو سو ہے اس صورت کے مفسرین نے ایک سے زیادہ نام بیان کیے ہیں15:59پانچ ناموں کا ذکر کیا گیا پہلا نام سورہ آل عمران دوسرا نام سورة الزہرہ تیسرا نام سورة الامان چوتھا نام سورہ المجادلہ اور پانچوں نام سورہ الاستغفار بیان کیا گیا سورہ آل عمران کی رسول کریم16:31صلی اللہ علیہ وسلم نے خاص فضیلت بیان فرمائی ہے امام مسلم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں حضرت ابو قمامہ الباحری رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کو روایت کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اقرأ الظاہراوی البقرہ وآل امران17:09صورتوں کی تیابت کیا کرو اور وہ دو صورتیں چمکدار ہیں روشن ہیں منور ہیں اکرا الزہراوین دو چمکدار دو روشن دو منور صورتوں کی تیابت کیا کرو اور وہ دو صورتیں کون کونسی ہیں البقرہ وآل عمران صورہ البقرہ اور صورہ آل عمران17:41اور اس حدیث فاق سے یہ بات بھی معلوم ہوئی کہ سورہ آل عمران کا جو نام ازدہرہ ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سورہ کا یہ نام خود بیان فرمایا اور فرمایا فَإِنَّهُمَا تَأْتِيَانِ يَوْمَ الْقَيَامَةِ كَأَنَّهُمَا غَمَامَتَانِ اَوْ كَأَنَّهُمَا غَيَابَتَانِ18:16ارشاد فرمایا یہ جو دو صورتیں ہیں جو منور چمکدار روشن ہیں کون کون سی صورتیں صورہ البقرہ اور صورہ حال عمران فرمایا یہ دونوں صورتیں قل قیامت کے من آئیں گی گویا کہ18:49وہ دو بادر ہیں یا دو سائے ہیں میری طرف توجہ کیجئے فرمایا یہ دونوں صورتیں کل قیامت کے دن آئیں گی وہ دو بادر ہیں یا دو سائے ہیں یا پرندوں کی دو جماعتیں ہیں اور کیا کریں گی توجہ کیجئے اور یاد رکھئے19:28یہ دونوں صورتیں اپنے ساتھیوں کے بارے میں جگہ کریں اب ذرا غور کیجئے جس کی حمایت میں جس کے دفاع میں قرآن کریم کی دو صورتیں قل قیامت کے دن اللہ کے حکم سے جگہ کریں اس کے دفاع کے لئے کوشش کریں وہ اللہ کے عذاب سے بچے گا یا نہ بچے گا20:05فرمایا یہ دونوں صورتیں دو بادلوں کی طرح یا دو سائنوں کی طرح یا پرندوں کے دو جمعاتوں کی طرح آئیں گی اور جو ان دو صورتوں والے ہیں قل قیامت کے دن ان کے دفاع میں جھگڑا کریں اور جس کے دفاع میں اللہ کے حکم سے اللہ کے کلام کی دو صورتیں جھگڑا کریں اللہ کے فضل و کرم سے20:44وہ جہنم کی آگ میں کیسے جا سکتا اللہ مالک الملک اپنے فضل و کرم سے کہنے والے کو سب سننے والوں کو ہماری اولادوں کو ہماری بہن بائیوں کو اور سب مسلمانوں کو ان دو صورتوں والا بنائیں ہم ان میں شامل ہو جائیں جو صورہ البقرہ والے ہیں اور صورہ آل عمران والے ہیں بسم اللہ الرحمن الرحیم21:26جو ساتھی بعد میں آئے ہیں وہ قرآن پاک خلیق صاحب اشرف صاحب اٹھیں کوشش کریں اس لئے کہتے ہیں جدا جدا کر کے پڑھا جاتا ہے قرآن کریم میں باقی کلمات ہیں ان کو ملا کے پڑھا جاتا ہے اللہ لا الہ والحی القیوم باقی کلمات کو ملا کے پڑھا جاتا ہے اور یہ جو خروف ہیں23:13انہیں الگ الگ جدا جدا پڑھا جاتا ہے حروف سے کیا مراد ہے اس بارے میں مفسرین نے ایک سے زیادہ باتیں بیان کی ہیں سب سے صحیح بات اس بارے میں جو میرے محدود اور ناقص علم ہے وہ یہ ہے ان حروف کا معنی اللہ ہی جانتے ہیں نبی کریم23:58صلی اللہ علیہ وسلم نے حضراتِ صحابہ کو ان حروف کے معانی نہ بتلائیں یہ ایمان ہے حریم صلی اللہ علیہ وسلم قرآنِ کریم کے سب سے زیادہ جاننے والے ہیں اور قرآنِ کریم کا بیان کرنا ان کی ذمہ داری ہے انہوں نے ان حروف کے متعلق24:34میرے محدود اور ناقص علم کے مطابق حضراتِ صحابہ کو اچھنا بت رہا ہے اس لئے سب سے صحیح بات واللہ اعلم بالصواب ان حروف کے مطالب یہ ہے اللہ اعلم کہ اللہ ان کے معاملے کو زیادہ جانتے ہیں ان کے مطالب جو باتیں بیان کی ہیں ان میں سے ایک بات یہ ہے کہ ان حروف کے ساتھ25:19مخاطبین کو قرآن کریم کے سننے والوں کو چیلنج ہے اے سننے والوں تمہاری جو گفتگو ہے انہی حروف سے مل کر بنتی ہے تمہاری تحریر تمہاری نصر تمہاری شاعری تمہاری گفتگو انہی حروف سے مل کر بنتی ہے اور اگر تمہیں اس بات میں شک ہے25:50کہ یہ کتاب اللہ کی ہے تو تم ایسے کرو انہی عروف سے اس کتاب کے مقابلہ میں کتاب بنا کے دکھاؤ اگر پوری کتاب نہیں تو دس صورتیں بنا کے دکھاؤ اور اگر دس صورتیں نہیں تو ایک صورت ہی اس صورت کے مقابلہ میں لگے دکھلاؤ26:20جو اس قرآن کریم میں اللہ نے ناظر فرمایا تو ان حروف سے بعد مفسرین کے بیان کے مطابق چیلنج ہے ان کے لئے جو قرآن کریم کو اللہ کی جانب سے ناظر کرنا کتاب نہیں بانتے وَإِن كُنْتُمْ فِي رَيْبٍ مِمَّا نَزَّلْنَا عَلَىٰ أَبْدِنَا فَأْتُوا بِسُورَةٍ مِمِّثْرِ26:52فرمایا اگر تمہیں اس کتاب کے بارے میں جو ہم نے اپنے بندے پر نادی کی ہے کوئی شک ہے تو اس کے مقابلہ میں ایک صورت لاکھے دکھاؤ اور اگر تم نہ کر سکو27:25اور ہرگز نہ کر سکو گے تو اس آگ سے بج جاؤ جس کا اندر انسان اور پتھر ہیں بعض مفسرین نے ان حروف کی تفسیر میں یہ بات بیان کی ہے لیکن جیسا کہ پہلے ارز کیا ہے سب سے صحیح بات واللہ عالم ان حروف کے متعلق یہ ہے کہ ان کا معنی27:57اللہ ہی زیادہ جانتے ہیں اللہ لا الہ الاہو الحی القیوم اللہ نہیں کوئی معبود مگر وہ الحی زندہ ہیں القیوم سارے نظام کو قائم کرنے والے سورہ آل عمران کا یہ جو حصہ ہے28:38اس کے بارے میں سورہ آل عمران کے اس حصہ کے بارے میں ایک حدیث پاک میں بہت زیادہ فضیلت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمائی ہے امام احمد رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں29:12حضرتِ اسماء بنتِ یزیر رضی اللہ تعالی عنہ وہ روایت کرتی ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ نے فرمایا فی ہاتین آیتین اللہ لا الہ الا هو الحی القیوم الف لا مین29:44اللہ لا الہ الا هو الحی القیوم انہا فیہما اسماللہ الاعظم حضرت اسما بنت یزید رضی اللہ تعالی عنہ وہ روایت کرتی ہیں میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ ان دو آیات شریفہ میں30:16ان دو آیات مبارکہ میں اللہ کا اسم عادت ہے اور وہ دو آیات شریفہ کون کون سی ہے اللہ لا الہ الا هو الحی القیوم جو آیت القرصی میں ہے اور دوسری اللہ لا الہ الا هو الحی القیوم فرمایا ان دونوں میں30:50اللہ کا اسم عاظم ہے اور ایک اور حدیث پاک میں ہے کہ اللہ کا جو اسم عاظم ہے جب اس کے ساتھ اللہ سے صلاح کیا جائے31:24تو اللہ اس سوال کو پورا کرتے ہیں جب اس کے ساتھ اللہ سے فریاد کی جائے تو اللہ اس فریاد کو قبول کرتے ہیں سورہ آل عمران کا یہ جو حصہ ہے اس کی خاص فضیلت یہ ہے کہ اس میں اور آیت القرصی کے شروع میں اللہ کا اسم عادم ہے اور اللہ کا اسم عادم وہ ہے31:56کہ جب اس کے ساتھ اللہ سے فریاد کی جائے تو اللہ اس فریاد کو قبول فرماتے ہیں اللہ لا الہ الاہو اللہ نہیں کوئی معبود مگر وہ آیتِ کریمہ کا یہ جو حصہ ہے اس میں دو باتیں ہیں ایک اثبات ہے ایک نفی ہے ایک اثبات ہے32:39اور ایک نفی ہے اس بات ثابت یہ بات کی گئی ہے کہ عبادت کا مستحق اور نفی اس بات کی ہے کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کا مستحق نہیں ہر قسم کی عبادت ایک اللہ کے لئے اور کسی قسم کی عبادت اللہ کے سوا کسی اور کے لئے جازد قیام33:23رکو سیدہ نظر زبا کرنا کسی کے گھر کا طلاف کرنا کسی سے دعا کرنا کسی سے مدد کا طلب کرنا صرف اللہ سے ہے اللہ کے سوا کسی اور سے کسی قسم کی فریاد نہیں کرتے ہر قسم کی عبادت صرف اللہ کے لئے اور اللہ کے سوا33:56کسی اور کے لیے کوئی عبادت جائز نہیں اللہ لا الہ الاہو اللہ نہیں کوئی معبود مگر وہ اور سورہ کی ابتدا میں یہ جو بات بیان فرمائی گئی ہے دین کی بنیاد ہے سارے دین کی آساس ہے اگر دین میں یہ بنیاد نہیں34:41تو اس دین کی اللہ کے ہاں کوئی قدر قیبت نہیں اور یہ جو دین کی اثاث ہے یہ نہیں کہ یہ صرف اس دین کی اثاث ہے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر اللہ نے نادر کیا بلکہ یہ اثاث ہے یہ بنیاد ہے تمام انبیاء کی دعوت کی آدم علیہ السلام سے لے کر35:20حضرت عیسیٰ علیہ السلام تک اور ان کے بعد رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم تمام انبیاء جو دین لے کے آئے اس کی احساس اس کی بنیاد یہی عقیدہ توحید تھا کہ عبادت صرف اور صرف اللہ کے لئے ہے اور اللہ کے سوا کسی کے لئے کسی قسم کی عبادت جائز نہیں35:55قرآن کریم میں اس بات کو کئی بار بیان کیا گیا ہے سورہ الانبیاء میں اللہ ارشاد فرماتے ہیں ارشاد فرمایا36:31ہم نے آپ سے پہلے کوئی رسول نہیں بیجا مگر ہم نے اس رسول کی طرف وحی کی انہو لا الہ الا انہ بے شک نہیں کوئی معبود نہیں کوئی بندگی کے لائق مگر میں فاعبدون پس میری عبادت کرو تمام انبیاء37:04اسی عقیدہ توحید کی دعوت لے کے آئے اور بعض لوگ ان کا معاملہ بڑا عجیب ہے اگر توحید کی دعوت دی جائے لوگوں کو شرک سے روکا جائے فوراں کہتے ہیں یہ بات نہ کرو اس سے امت میں تفرقہ پیدا ہوتا ہے سنیے آپ نے کبھی یہ بات کہتے ہیں وہ امت امت کیسی جس میں شرک ہو اب جو قبر کا تواف کرے37:43اور لوگ کرتے ہیں کہ نہیں جو لوگ لاہور سے تعلق رکھتے ہیں خود جانتے ہیں اور ایک لاہور ہی میں نہیں شرک کے اڈے لوگوں نے سب بستیوں میں قریبت بنا رکھے تعاف کیا جائے تو کس کے گھر کا کیا جائے اللہ کے گھر کا اب جو قبر کا تعاف کرے اگر یہ شرک نہیں تو اور کیا شرک ہے اور اگر روکا جائے امت میں تفرقہ نہ ڈالو38:25قبر کی طرف مو کر کے قبلہ کی طرف پشت کر کے رکو اور سیدہ کیا جائے اگر یہ شرک نہیں تو اور کیا ہے اگر رکا جائے تو کہتے ہیں نہ دہر جاؤ ایسا نہ کرو اس سے امت میں فتنہ پیدا ہوتا ہے اے ظالم شرک سے بڑا فتنہ اور کیا ہے یہ قبر کی طرف مو کر کے رکو کرے سیدہ کرے39:01قبلہ کی طرف پشت کرے اور تو اس کو روکنے پر یہ کہے ایسے نہ کرو امت میں تفرقہ ہوتا ہے اب تو بتلا اللہ کے سارے نبی وہ تفرقے کے لیے تو جو بات کہہ رہا ہے یہ بات معاذ اللہ نہ اللہ کی سمجھ میں آئی نہ اللہ کے نبیوں کی سمجھ میں آئی اور جو بات اللہ کی سمجھ میں نہ آئی39:35نبیوں کی سمجھ میں نہ آئی تیری سمجھ میں آئی یہ اس بات کے لیے بہت بڑی دلیل ہے کہ تیرا دماغ خراب ہے تیری بات کا دین سے کوئی تعلق نہیں امت کے اس اتحاد اس کی اسلام میں کیا حیثیت ہے جو اتحاد شرم پہ ہو اور کتنے ہیں اپنے اہم معاملات کی ابتدا قبر پہ جا کے قبر والے سے فریاد کر کے کریں40:17بہت نیک مشن ہے بہت نیک مشن ہے ابتدا کہاں سے ہے قبر سے ہے اور قبر والے کا نام کیا رکھا ہے داتا گنج بخش داتا پالنے والا کون ہے پالنے والا گنج خزانہ بخش دینے والا پالنے والا خزانہ دینے والا اے ظالم تو یہ کہہ کے40:55قبر والے کی قبر پہ جائے اور اپنے خیال میں نیک مشن کی ابتدا کرے اور اگر رکا جائے تو کہے دیکھو یہ بڑے کم نظر ہیں یہ بصیرت سے محروم ہیں حکمت سے خالی ہیں اے ظالم تیری بصیرت اور تیری حکمت کا حدود اردہ یہی ہے کہ نیکی کے کام کی ابتدا شرک سے کی جائے41:31تمام انبیاء ان کی دعوت کی حساس یہ تھی اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت نہیں اللہ کے سوا کسی اور کے لئے قیام نہیں اللہ کے سوا کسی اور کے لئے رقوع نہیں اللہ کے سوا کسی اور کے لئے سعیدہ نہیں اللہ کے سوا کسی اور کے گھر کا تواف نہیں اللہ کے سوا کسی اور سے دعا نہیں41:59اللہ کے سبا کسی اور کے لئے نظر نہیں اللہ کے سبا کسی اور کی قسم ہے وَمَا اَرْسَلْنَا مِن قَبْلِكَ مِن رَّسُولٍ إِلَّا نُوحِي لَيْهِ أَنَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا فَاعْبُدُوا سورہ الانبیاء آیت نمبر پچیس اپنے اپنے گھروں میں جا کے سورہ الانبیاء نکال کے آیت نمبر پچیس پڑھئیے42:34اور اس کا ترجمہ اچھی طرح سب کی ہے فرمایا آپ سے پہلے ہم نے کوئی رسول نہیں بیجا مگر ہم نے اس کی طرح وحی کی انہو لا الہ الا انہ بے شک نہیں کوئی معبود نہیں کوئی عبادت کے لائق نہیں کوئی مشکل کشا نہیں کوئی دستگیر مگر43:08میں فاعبدون پس میری عبادت کرو اور سورہ النحل میں فرمایا وَلَقَدْ بَعَثْنَا فِي كُلِّ اُمَّةٍ رَسُولًا اَنِعْبُدُ اللَّهُ وَاجْتَنِبُ التَّاغُوتِ فرمایا بے شک ہم نے ہر امت میں رسول بیجا اور اس رسول نے اس بات کا حکم دیا اَنِعْبُدُ اللَّهُ43:44اور یہاں یہ بات بھی سمجھئے اور خوب توجہ سے سمجھئے ہر دین کی وہ دعوت دین کے نام سے ہر دعوت جو توحید کی دعوت سے خالی ہے وہ دین کی روح سے خالی ہے وہ دین کیسا44:23اور دین کی وہ دعوت کیسی جو توحید سے خالی ہے سب انبیاء سب رسول وہ دعوت دے توحید کی وہ مضمت کرے شرک کی اب جو دعوت توحید کی دعوت سے خالی ہو شرک کی مضمت سے خالی ہو وہ دعوت دین کی روح سے خالی ہے اور پھر قرآن کریم میں اللہ نے45:00کتنے انبیاء کی ایک ایک کر کے دعوت کا ذکر بھی فرمایا سورہ العراف اس کو درہ پڑھئے حضرت نوح علیہ السلام ان کا لا ذکر فرماتے ہیں لَقَدْ اَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَىٰ قَوْمِ فَقَالَ يَا قَوْمِ اِبُدُ اللَّهِ مَا لَكُمْ مِنْ إِلَٰهٍ غَيْرُ ارشاد فرمایا ہم نے نوح کو45:35ان کی قوم کی طرف مبعوث کیا انہوں نے اپنی قوم سے فرمایا اے میری قوم اللہ کی عبادت کرو ما لکم من الہ غیره تمہارے لئے اللہ کے سوا اور کوئی معبود نہیں نو علیہ السلام ان کی دعوت کیا ہے اعبداللہ اللہ کی عبادت کرو46:07تمہارے لئے اللہ کے سبا کوئی اور معبود نہیں حضرتِ حود علیہ السلام ان کا سورہ العراف میں اللہ نے ذکر فرمایا آد کی طرف اللہ نے46:42ان کے بائی حود علیہ السلام کو رسول بنا کے بیجا نبی بنا کے بیجا انہوں نے اپنی قوم سے کیا فرمایا یا قوم اعبداللہ اے میری قوم اللہ کی عبادت کرو ما لکم من الہ غیرہ تمہارے لئے اللہ کے سبا اور کوئی معبود نہیں اور یہی دعوت تھی حضرت صالح علیہ السلام کی47:15سورہ العراف ہی میں فرمایا وَإِذَا سَمُودَ أَخَاهُمْ صَالِحًا قَالَ يَا قَوْمِ عِبُدُ اللَّهِ مَا لَكُمْ مِنْ إِلَٰهٍ غَيْرُ سمود کی طرف اللہ نے ان کے بائی صالح علیہ السلام کو نبی بنا کے بیجا انہوں نے کہا اے میری قوم اللہ کی عبادت کرو تمہارے لئے47:46اللہ کے سوا اور کوئی معبود نہیں حضرت شعیب علیہ السلام ان کا بھی سورہ الاعراف میں ذکر فرمایا وَإِذَا مَدْيَنَا أَخَاهُمْ شُعِيبًا قَالَ يَا قَوْمِ بُدُ اللَّهِ مَا لَكُمْ مِنْ إِلَٰهِتْ غَيْرُهُ مَدْيَن والوں کی طرف اللہ نے حضرت شعیب علیہ السلام کو نبی بنا کے بیجا انہوں نے دعوت دی48:20اے میری قوم اللہ کی عبادت کرو تمہارے لئے اللہ کے سوا اور کوئی معبود نہیں سورت کی ابتدا میں اللہ نے فرمایا اللہ لا الہ الاہو اللہ نہیں کوئی معبود مگر وہ ہے اور یہی دعوت تھی تمام انبیاء کی تمام رسولوں کی48:52حضرت نوح علیہ السلام حضرت حود علیہ السلام حضرت صالح علیہ السلام حضرت شعیب علیہ السلام اور تمام انبیاء ان کی دعوت توحید کی دعوت تھی ایک اللہ کی عبادت کرو اور اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت نہ کرو اللہ ملک الملک اپنے فضل و کرم سے اپنی عبادت کی توفیق عطا فرمائے49:25اور اپنے سوا کسی اور کی عبادت اس سے اپنے فضل و کرم سے ہم سب کو معفوظ فرمائے اے اللہ اپنے فضل و کرم سے ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے اے اللہ کہنے اور سننے میں جو غلطی ہوئی ہے اس کو معاف فرمائے اے اللہ جو ٹھیک بات کہی اور سنی گئی ہے اے اللہ اس کو قبول فرمائے اے اللہ49:54یہ ٹھیک بات کہی اور سنے گئی ہے اے اللہ اپنے فضل و کرم سے اسے اپنے تقرب کا دریہ بنا اے اللہ ہمارے والدین پر رحم فرما اے اللہ ہمارے والدین میں سے جو فوت ہو چکے ہیں ان کے گناہوں کو معاف فرما ان کے درجات کو بغن فرما ان کے قبروں کو جنت کی باغی چھیں بنا اے اللہ50:23ہمارے والدین میں سے جو زندہ ہیں انہیں ایمان والی آفیت والی صحت والی اتمنان و سکون والی زندگی نصیب فرما اے اللہ ان کی بیماری کو دور فرما اے اللہ ان کی پریشانی کو دور فرما اے اللہ ان کی نیک آردوں کو پورا فرما اے اللہ ہمارے بورے ماں باپ میں سے جو زندہ ہیں ان پر رحم فرما50:52اے اللہ ان پر رحم فرماؤں اے اللہ ان پر رحم فرماؤں اے اللہ ہمارے بہن بائیوں میں سے جو فوت ہو چکے ہیں ان کے گناہوں کو معاف فرماؤں ان کے درجات کو گلن فرماؤں ان کے قبروں کو جنت کی باغی چمنا اے اللہ ان کے پسمانگان پر نظر کرم فرماؤں اے اللہ ہمارے جو بہن بائی زندہ ہیں ان پر رحم فرماؤں51:21ان کے گھروں میں خیر و برکات نادر فرما ان کے گھروں میں اتمنان و سکون نادر فرما اے اللہ ان کی پریشانیوں کو ان کی بیماریوں کو دور فرما ان کی نیک حاجات کو پورا فرما اے اللہ ہمارے بیو بچوں پر رحم فرما اے اللہ ان کی بیماریوں کو دور فرما اے اللہ ان کی پریشانیوں کو دور فرما اے اللہ ان کی نیک حاجات کو پورا فرما51:51اے اللہ ہمارے بیوی بچوں کو ہماری آنکھوں کی چھنڈک بنا اے اللہ انہیں ہماری آنکھوں کی چھنڈک بنا اے اللہ انہیں ہمارے لئے باعث رحمت بنا اے اللہ ہمارے لئے باعث سعادت بنا اے اللہ ہمارے لئے باعث خوشبختی بنا اے اللہ ہماری اولادیں ہمارے گھر والے ہمارے لئے باعث عذاب نہ ہو اے اللہ باعث پریشانی نہ ہو52:19اے اللہ ہماری اولادوں کو ہمارے گھروادوں کو دین میں ہم سے آگے فرما اے اللہ ہمارے گھروں میں اتمنان و سکون نادل فرما52:49اللہ ہماری اولادوں میں سے جو سفر میں ہیں اللہ ان پر رحم فرما اللہ ان کی حفاظت فرما اللہ ہمارے گھروں میں کتاب و سنت کی حکمرانی فرما اللہ ہمارے گھروں میں کتاب و سنت کو جاری و ساری فرما53:17اللہ ہمارے گھروں میں کتاب و سنت کو جاری و ساری فرما اللہ ہمارے گھروں کو شیطانی ساز و سامان سے پاک فرما اللہ ہمارے گھروں میں اپنی رحمت کے فرشتوں کا بصیرہ بنا اللہ ہمارے گھروں میں شیطانوں کا ٹھکانہ نہ ہو اللہ ہم پر رحم فرما53:45اے اللہ ہم پر رحم فرماؤں اے اللہ ہماری پریشانیوں کو دور فرماؤں اے اللہ ہماری پریشانیوں کو دور فرماؤں اللہ لا الہ الاہو الحی القیوم الف لامی اللہ لا الہ الاہو الحی القیوم اے اللہ ہماری نیک عرادوں کو پورا فرماؤں اے اللہ ہماری نیک عرادوں کو پورا فرماؤں54:14اے اللہ ہمیں نیک ارادے عطا فرما اے اللہ ہمارے برے عزائم برے عرادے دور فرما اے اللہ ہماری پریشانیاں دور فرما اے اللہ ہماری بیماریاں دور فرما اے اللہ ہماری نیک حاجات پوری فرما اے اللہ ہم سب کو اپنا محتاج بنا اور اپنے سوا تمام کائنات سے بے نیاز فرما اے اللہ اپنے سوا تمام کائنات سے بے نیاز فرما54:44اللہ ہماری دنیا کو صدہار دے اللہ ہماری آخرت کو صدہار دے اللہ دنیا کی رسوائیوں سے آخرت کے عدادوں سے محفوظ فرمانا اللہ قبر کے عداد سے محفوظ فرمانا اللہ محشر کے دن کی ذلت و رسوائی سے محفوظ فرمانا اللہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حاضر قوسر سے پانی نصیب فرمانا55:10اللہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شیفات عطا فرمانا اللہ جنت الفردوس میں دعاقی فرمانا اللہ اپنا دیدار نصیب فرمانا اللہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت عطا فرمانا اللہ امت پر رحم فرما اللہ امت کے مظلوموں کی مدد فرما اللہ ظالم کو طبع و برباد فرما اللہ امت کے مظلوموں کی مدد فرما55:40ظالموں کو تباہ و برباد فرما اے اللہ ہماری دعاوں کو قبول فرما اے اللہ ہم ان چیزوں کا سوال کرتے ہیں جن چیزوں کا سوال رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ان چیزوں سے پناہ مانتے ہیں جن چیزوں سے پناہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مانگیTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.