تبدیع ،تفسیق اور تکفیر کے مظاہر اور ان کے ضوابط
تبدیع ،تفسیق اور تکفیر کے مظاہر اور ان کے ضوابط: زیر نظر کتاب میں اہل سنت والجماعت کی علامات،ان کے مذہب کے بعض اصول کا تذکرہ کرکے،گمراہ فرقوں کے ظہور کے اثرات اورموجودہ دور میں تبدیع،تفیسق اور تکفیرکےسلسلے میں پائے جانے والے مظاہر سے پردہ اٹھاکر ان کا شرعی اصول وضوابط بیان کیا گیا ہے،نیز اس سلسلے میں کئے جانے والے سوالات کا اہل سنت والجماعت کے اصولوں کے مطابق تشفی بخش جواب دیا گیا ہے۔(تالیف:شیخ صالح فوزان الفوزان۔حفظہ اللہ۔ تعلیق: شیخ ابن بازؒ ۔ ترجمہ: مولاناطارق علی بروہی۔ حفظہ اللہ۔) By: صالح بن فوزان الفوزان, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, طارق علی بروہی, tawheedekhaalis.comتوحید خالص ڈاٹ کام Source: IslamHouse.com · صالح بن فوزان الفوزان, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, طارق علی بروہی, tawheedekhaalis.comتوحید خالص ڈاٹ کام
Dari buku
Halaman-halaman awal teks. Buka buku di atas untuk membacanya secara lengkap.
Komentar
Belum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.