Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم 4:46 مَنْ يَهْدِهِ اللَّهُ فَلَا مُضِلَّ لَهُ وَمَنْ يُضِلِلْ فَلَا هَادِيَ لَهُ وَأَشْهَدُ وَلَّا إِلَٰهِ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ یَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَعَ 5:12 موسیقی موسیقی 5:40 فَخَلَفَ مِن بَعْدِهِمْ خَلْفٌ أَبَعُوا الصَّلَاةَ وَاتَّبَعُوا الشَّهَوَاتِ فَسَوْفَ يَلْقَوْنَ غَيَّا حضرات علماء کرام محترم بزرگوں نوجوان بھائیوں پیارے بچوں پردانشین ماں اور بہنوں جیسا کہ آپ کو اس بات کا اچھیت رعیم ہے کہ توحید کے بعد شریعت اسلامیہ میں سب سے اہم چیز نماز ہے 6:26 اور جیسا کہ میں نے حقیقتِ صلاة کے موضوع میں ایک حدیث پیش کی تھی کہ قیامت کے دن سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کے حضور نماز کے بارے میں محاسبہ کیا جائے گا نماز اچھی نکلی تو ساری عبادتوں کے بارے میں یہ امید لگائی جا سکتی ہے کہ وہ اچھی نکلیں گی اگر نماز خراب نکلی تو پھر ساری عبادتوں کے بارے میں سوالیاں نشان لگ جائے گا 7:14 نماز کے محاسبے میں سب سے پہلے تو یہ پوچھا جائے گا کہ تم نے نماز ادا کی یا نہیں کی اگر جواب یہ ملا کہ نماز ادا کی گئی ہے تو پھر دوسرا سوال یہ ہوگا کہ نماز تم نے میرے رسول کے طریقے کے مطابق پڑھی تھی یا کسی اور کا طریقہ نماز کے بارے میں اپنایا تھا بعض لوگوں کو میں نے یہ کہتے ہوئے سنا ہے 7:51 کہ اللہ تعالیٰ صرف نمازوں کے بارے میں پوچھے گا کہ تم نے نماز پڑھی یا نہیں پڑھی کس طریقے سے پڑھی یہ نہیں پوچھا جائے گا سوال یہ ہے کہ کیسے نہیں پوچھا جائے گا جبکہ قرآن اور حدیث میں اس کی وضاحت کی گئی ہے اصل میں وہی شخص نماز اچھی طرح پڑھ سکتا ہے جو نماز کی جستجو کرے گا کہ صحیح طریقے سے نماز کس طرح پڑھی جائے 8:43 اگر اس بارے میں اسے جستجو نہیں ہوگی کہ نماز کا صحیح طریقہ کیا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کس طریقے سے نماز پڑھی ہے تو پھر وہ صحیح طریقے سے نماز نہیں پڑھ پائے گا اللہ تعالیٰ نے رشاد فرمایا قُلْ إِنَّ صَلَاتِ وَنُسُكِ وَمَحْيَایَ وَمَمَاتِ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ آپ کہہ دیجئے بے شک میری نماز میری قربانی میرا مرنا میرا جینا سب اللہ کے لئے 9:20 اگر یہ تصور انسان کے ذہن میں آ جائے کہ میری نماز اللہ کے لئے ہونی چاہیے تو ظاہر ہے کہ وہ یہ سوچے گا کہ نماز کا کونسا طریقہ اللہ کو محبوب ہوگا اور نماز کا کونسا طریقہ اسے مطلوب ہے پھر آٹومیٹیکلی وہ نماز کے صحیح طریقے کی تلاش میں لگ جائے گا حدیث پاک بھی 9:58 آپ کے سامنے پیش کی گئی تھی دوبارہ وہ حدیث میں آپ کے سامنے پیش کر دیتا ہوں 10:30 کہ تم لوگ اسی طرح نماز پڑھو جس طریقے سے تم نے مجھے نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے یہ حکم ہے کہ نماز وہی اللہ تعالیٰ کو محبوب ہوگی اور مطلوب ہوگی جو نماز میرے طریقے کے مطابق ہوگی ورنہ آپ یہ نہ فرماتے کہ تم لوگ نماز اسی طریقے سے پڑھو جس طریقے سے تم نے مجھے پڑھتے ہوئے دیکھا ہے تو آئیے دیکھتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کیا تھی یعنی محمدی نماز کون سی ہے 11:09 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز میں سب سے پہلے یہ حکم دیا ہے کہ تم لوگ اپنی صفے درست کر لو سیسا پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑے ہو جاؤ صفوں کے درمیان کہیں خلال نہ رہ جائے صلاة کے مکمل ہونے کے لیے تصویہ صفوف ضروری ہے اب یہ تصویہ صفوف کس طریقے سے ہو صحابہ کرام نے اپنے عمل سے بتا دیا ہے روایت اس طرح ہے وَانْ عَنَسٍ 11:48 رضی اللہ تعالی عنہ عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال حضرت انس فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارشاد فرمایا کہ تم لوگ صفوں کو درست رکھو اقیم کا لفظ ہے اقامت کے اندر 12:22 ساری باتیں آگئیں کہیں خلل نہ رہ جائے صف تیڑھی نہ رہ جائے تو تم لوگ اپنی صفوں کو بالکل قائم رکھو سیدھا رکھو بے شک میں اپنے پیٹ کے پیچھے سے بھی دیکھتا ہوں اس حکم کو سننے کے بعد حضرت یعنی فرماتے ہیں کہ ہم میں سے ہر ایک وَكَانَ اَحَدُنَا ہم میں سے ہر ایک 12:54 اپنے ساتھی کے کندے سے اپنا کندہ ملا دیتا تھا اور اپنے ساتھی کے قدم سے اپنا قدم ملا دیتا تھا تو نماز میں پہلی چیز صفوں کی درستگی ہے اس کے بعد دوسری اہم چیز ہے کہ جب نماز کے لیے اقابت کہہ دی جائے تو پھر آدمی کوئی نماز نہ پڑھے فوراں صف کے اندر شامل ہو جائے جماعت میں شامل ہو جائے اس لیے کہ 13:27 صلاة مفروضہ کی اقامت کے بعد کوئی نماز نہیں رہ جاتی ایک آدمی نے اس طریقے کی حرکت کی تھی امام احمد رحمہ اللہ اس واقعے کو اس حدیث کو اپنی مسند کے اندر اس طرح لائے 14:04 حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ فجر کی نماز کے لیے اقامت کہہ دی گئی اقامت ہو گئی اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دیکھا کہ ایک آدمی نے اقامت کہہ جانے کے بعد بھی دو رکعہ سنت پڑھنی شروع کر دیئے آپ نے اس کا کپڑا زور سے کھینچا اور اس کے کان میں کچھ کہا جب نماز ختم ہو گئی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حجر شریفہ میں تشریف لے گئے تو اس آدمی کو صحابہ کرام نے گھیر لیا 14:36 اور کہا کہ ہمیں یہ تو بتا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تیرا کپڑا زور سے کھینچ کر کے تو اسے کیا کہا تھا اس آدمی کا چہرہ پیلا پڑھ رہا تھا تو اس آدمی نے یہی کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا کپڑا کھینچ کر کے یہ کہا کہ تو صبح کی نماز چار رکعت پڑھ رہا ہے فجر کی نماز جو فرض ہے وہ دو رکعت ہے تو تو چار رکعت فرض کی نماز پڑھ رہا ہے اس کا مطلب یہ کہ 15:06 فجر کی نماز یا کسی بھی فرض نماز کی اقامت کہہ دی جائے اور کوئی آدمی کھڑا ہو کر کے سنتیں پڑھنے لگے تو یہ رسول اللہ ﷺ کی سنت کی سخت خلاف ورزی ہے دو رکعات نماز فجر کو آپ نے چار رکعات کہا کہ اگر کوئی آدمی فجر کی اقامت ہونے کے بعد 15:33 اگر سنت پڑھتا ہے تو در حقیقت وہ فجر کی نماز فجر فرض چار رکعت پڑھتا ہے اس کے بعد اللہ اکبر کہہ کر کے سینے پر ہاتھ بانگ لے اس کو تقبیر تحریمہ کہتے ہیں اس کو تحریمہ اس وجہ سے کہتے ہیں کہ اس کے بعد ہر چیز اس کے اوپر حرام ہو جاتی ہے تقبیر تحریمہ کی قیفیت کیا ہو اللہ معلبانی نے اس کی قیفیت بتائی ہے کہ انگلیاں کھلی ہوئی ہونی چاہیے 16:20 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں یہ تعلیم دی ہے کہ تکبیر تحریمہ کے وقت جب ہاتھ اٹھایا جائے تو ہاتھوں کے انگلیاں کھلی ہوئی ہوں اور ہتھیلی قبلہ کی طرف ہو پہلے ہاتھ اٹھائے یا اللہ اکبر کہے تکبیر پہلے بولے یا پہلے ہاتھ اٹھائے دونوں جائز ہیں پہلے تکبیر کہے 16:51 اس کے بعد ہاتھ باندھے سینے کے اوپر یا پہلے سینے پر ہاتھ باندھ لے اس کے بعد تکبیر کہے دونوں طریقے سے جائز ہے سینے پر ہاتھ کس طرح باندھے کیفیت کیا ہو اس کا تین طریقہ آیا یا تو زیرہ کو زیرہ کے اوپر رکھے یا ہاتھ کو کلائی کے اوپر رکھے یا ہتھیلی کو رسغ کے اوپر ہتھیلی کے گٹے کے اوپر رکھے یہ تین طریقہ ہے سینے پر 17:32 ہاتھ باتنے کا سینے پر ہاتھ باتنے کی روایت امام ابن خزیمہ اپنی صحیح کے اندر لائے ہیں حضرت وائل ابن حجر سے روایت اس طرح ہے وان وائل ابن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال صلیتما رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فوزا یدہ الیمنہ علی یدہ الیسرہ علی صدری روایت ابن خزیمہ فی صحیح ہے حضرت وائل ابن حجر فرماتے ہیں 18:04 کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی تو آپ نے اپنا دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ کے اوپر رکھ کر کے سینے کے اوپر رکھ لیا بعض لوگوں نے اس روایت کے اوپر کلام کیا ہے کہ اس کے اندر محمد بن اسماعیل ہیں جن کے اوپر کچھ کلام ہے لیکن دو روایتیں ایک حلب کی روایت ہے اور ایک تاؤس کی مرسل روایت ہے جسے حضرت امام ابی دعوت ابو دعوت شریف کے اندر لائے ہیں 18:34 اور وہ مرسل روایت اس روایت سے مل کر صحیح ہو جاتی ہے اور یہ مرسل تاؤس اس حدیث وائل ابن حجر سے مل کر صحیح ہو جاتی ہے دوسرے کو یہ دونوں روایت تقویت پہنچا دیتی ہے اور دونوں صحیح ہو جاتی ہیں اس لیے کہ ایک دوسرے کی تائید میں ہیں وائل ابن حجر کی اس حدیث کی تائید میں 19:01 تاؤس کی کون سی روایت ہے وہ روایت امام ابی دعوت ان الفاظ کے اندر لائے ہیں حضرت تاؤس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے دائنے ہاتھ کو اپنے بائے ہاتھ کے اوپر رکھتے تھے 19:31 اور پھر ان دونوں کو مضبوطی سے اپنے سینے کے اوپر بادھ لیتے تھے اس حال میں کہ آپ نماز میں ہوتے تھے تاؤس کی یہ مرسل روایت صحیح ہو جاتی ہے حدیث وائل ابن حجر سے مل کر کے اور حدیث وائل ابن حجر کو تقویت پہنچ جاتی ہے تاؤس کی اس روایت سے ثابت یہ ہوا کہ سینے پر ہاتھ بادھنا ہی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے صحیح طریقے سے ثابت ہے رہا مسئلہ ناف کے نیچے ہاتھ بادھنے کا 20:01 سو اس سلسلے میں حضرت علی کی ایک روایت ملتی ہے وہ بھی ابودعود میں ہے ابودعود میں وہ روایت کس طرح ہے جو مخالف کا مستدل ہے روایت اس طرح ہے 20:33 حضرت ابو جحیفہ کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے یہ فرمایا کہ سنت یہ ہے کہ آدمی ہتھیلی کو ہتھیلی پر رکھ کر کے نماز میں ناف کے نیچے نیت باندھ لے یہ حنفیہ کا مستدل ہے وہ کہتے دیکھو ہمارے پاس بھی دلیل ہے اگر تمہارے پاس سینے پر ہاتھ باندھنے کی دلیل ہے تو ہمارے پاس ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے کی دلیل موجود ہے 21:15 تم حدیثِ وائل ابن حجر پیش کرتے ہو دعوت کی مرسل پیش کرتے ہو تو ہمارے پاس تو حضرتِ علی سے مروی روایت موجود ہے جواب اس کا یہ ہے کہ یہ جو روایت ہے حضرتِ علی سے جو ابودعود میں آئی ہے یہ روایت کس درجے کی ہے پہلے یہ تو جان لیجئے یہ روایت ضعیف ہے کیوں ضعیف ہے اس لیے کہ محدثین یہ کہتے ہیں کہ اس میں 21:40 عبد الرحمن ابن اسحاق واسطی سندھ کے اندر موجود ہے جو بالاتفاق ضعیف ہے ظاہر ہے جب سندھ میں عبد الرحمن ابن اسحاق واسطی موجود ہے جس کے بارے میں محدثین کا زبردست کلام ہے اور یہ راوی 21:56 متکلم فی ہے اس وجہ سے یہ روایت ضعیف ہے تو صحیح روایت کے مقابلے میں ضعیف کیسے چل سکتی ہے قرآن تو یہ کہتا ہے کہ جب یقین آجائے تو گمان کو اور زن کو مسترد کر دیا جائے تو حدیث صحیح تو یقین کے درجے میں ہے اور ضعیف حدیث زن کے درجے میں ہے اور قرآن کا حکم یہ ہے کہ جب یقین آجائے علم آجائے تو گمان کو مسترد کر دیا جائے لہذا حدیث وائل ابن حجور کے مقابلے میں اور تاؤس کے مقابلے میں یہ حدیث علی 22:26 ضعیف ٹھیرتی ہے عبد الرحمن ابن عصاق واسطی کی وجہ سے لہذا حنفیہ کا یہ مستدل صحیح نہیں ہے اس لیے کہ یہ حدیث ضعیف ہے یہ تو سینے پر نیت باندھنے کی صحیح روایت کا تذکرہ تھا نیت کے تعلق سے بھی ایک بات ذہن نشین کر لیجئے کہ بعض لوگ جیسے ہی نماز کے اندر کھڑے ہوتے ہیں اردو میں یا انگریزی میں یا جو بھی ان کی زبان ہوتی ہے 23:06 زبان سے نیت کرنا شروع کر دیتے ہیں نیت کرتا ہوں میں چار رکعات نماز فرض پیچھے اس امام کے محبیرہ کعب شریف کی طرف وقت زہر اور نہ جانے کیا کیا بولتے رہتے ہیں کیا یہ صحیح ہے حقیقت یہ ہے کہ زبان سے نیت کرنا نہ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے نہ صحابہ کرام سے ثابت ہے نہ تابعین سے ثابت ہے نہ تبتابعین سے ثابت ہے 23:42 اور جب نبی سے بھی ثابت نہیں صحابہ سے بھی ثابت نہیں تابعین سے بھی ثابت نہیں ظاہرے کی یہ بھی دات ہے اس سلسلے میں اگر ہم بخاری شریف کی پہلی روایت حدیث نیت کو سامنے رکھ لیں تو بات بالکل واضح ہو جاتی ہے اور اس حدیث پر شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمت اللہ علیہ کا تفسرہ بھی اگر ذہن میں رکھ لیں تو بات اور بھی زیادہ واضح ہو جاتی ہے پہلے بار روایت پڑھتا ہوں حضرتِ القمع ابن وقعوس لیسی کہتے ہیں سمیعتُ عمر ابن 24:13 حضرت امام بخاری حضرت امام بخاری حضرت امام ابن بقاص لیسی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کو ہنبر پر کہتے سنا علی المنبری یقول کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا کیا؟ 24:43 عملوں کا دارو مدار نیت پر ہے حدیث کے اندر خود دیکھ لیجئے کہ عمل الگ ہے نیت الگ ہے عمل آدمی کن کن آزا سے کرتا ہے ہاتھ سے عمل کرتا ہے پیر سے عمل کرتا ہے آنکھ سے عمل کرتا ہے کان سے عمل کرتا ہے اور اسی طریقے سے زبان سے عمل کرتا ہے گالی دینا کسی کو برا بھلا کہنا 25:16 کسی کی غیبت کرنا چغلی کرنا گالی دینا اسی طریقے سے اچھی بات کہنا ساری چیزیں یہ زبان کا فعل ہے زبان کا عمل ہے اور زبان ایک عزو ہے گویا زبان کا ایک عمل ہے اور زبان عزو ہے بدن کا اور اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول کے ذریعے اس حدیث میں ہمیں یہ بتا دیا ہے 25:47 کہ نیت الگ ہوتی ہے عامال الگ ہوتے ہیں عملوں کا دار و مدار نیت کے اوپر ہوتا ہے نیت کا تعلق قلب سے ہے اور عامال کا تعلق آزا و جوارح سے ہے حضرت علامہ ابن تیمیہ رحمت اللہ علیہ نے اس پر ایک بڑا دقیق اور بڑا لطیف تفسرہ فرمایا ہے میں چاہتا ہوں وہ تفسرہ آپ کے گوشت گزار کر دوں 26:20 وہ کہتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی زبان سے نیت کرتا ہے تو تحصیل حاصل کرتا ہے اور تحصیل حاصل بے وکوفی ہے حماقت ہے مثلاً مجھے گلاس میں پانی دے دیا جائے تو مجھے پانی حاصل ہو گیا اب پانی حاصل ہونے کے بعد میں پانی حاصل کروں یہ حماقت ہے جو چیز حاصل ہو گئی اس کو حاصل کرنا حماقت ہے اس کو حاصل کرنے کی کوشش کرنا حماقت ہے جو چیز مل گئی اس کو تلاش کرنے کے کیا مطلب ہے اس کو حاصل کرنے کے کیا مطلب ہے 26:51 اس کو کہتے ہیں تحصیل حاصل اب جب دل میں نیت کر لی دل میں نیت ہو گئی تو پھر اب زبان سے نیت کرنے کا کیا مطلب ہوا یہ تو تحصیل حاصل ہوا جو چیز پہلے سے حاصل ہو چکی ہے اس کو آدمی حاصل کر رہا ہے بہت لطیف تفسرہ ہے اور در حقیقت علام ابن تینیہ رحمت اللہ علیہ کے رفات علم کی دلیل ہے بھئی نیت دل کا عمل تھا نیت دل کا عمل ہونے کی وجہ سے 27:25 دل نے وہ عمل کر لیا اب وہ چیز حاصل ہو گئی اب دوبارہ آدمی اس کو زبان سے بولتا ہے اس کا مطلب تحصیل حاصل کا ارتکاب کرتا ہے اور تحصیل حاصل ہماکت کسی بار کچھ نہیں ہے لہذا زبان سے نیت کرنا بیدات شنیہ میں سے ایک بہت بڑی بیدات ہے ہم کہاں تک پہنچے تھے کہ سینے پر ہاتھ بانگ لیا جائے اب سینے پر ہاتھ بانگنے کے بعد تعوض اور تسمیہ کے ساتھ 28:11 آپ الحمد و شریف پڑھئے اس کے بعد کسی صورت کو ملا لیجئے اس کے بعد آپ رکو میں جائیے رکو میں جانے سے پہلے آپ رفول یدین کیجئے رکو سے اٹھئے تو رفول یدین کیجئے اس رفول یدین کا ثبوت ہے اس سلسلے میں ایک روایت نہیں تقریباً چار سو احادیث آئیں ہیں اللہ جس میں پچاس صحابے کرام 28:54 روایت کرنے والے ہیں پچاس صحابے اکرام رفول یدین کی احادیث کو روایت کرتے ہیں جلال الدین سیوتی رحمت اللہ علیہ نے فرمایا کہ حدیث رفول یدین رواہ خمسون صحابین رفول یدین کی حدیث کو پچاس صحابے اکرام نے روایت کیا ہے اور علم مجد الدین فیروز آبادی مصنف قاموس وہ اپنی کتاب صفر سعادہ کے اندر لکھتے ہیں 29:27 کہ رفعالیدین کے ثبوت میں تقریباً چار سو احادیث موجود ہیں میں اس میں سے ایک روایت جو بخاری کے اندر ہے وہ میں پیش کرنا چاہتا ہوں روایت اس طرح ہے وَأَنْ أَبِي قِلَابَتَ أَنَّهُ رَعَى مَالِكَ بْنَلْحُوَئِرِ فِي اِذَا صَلَّا قَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْ وَإِذَا آَدَ عَيَّرْكَ رَفعَ يَدَيْ وَإِذَا رَفعَ رَاسَهُ رَفعَ يَدَيْ وَحَدَّ 30:05 حضرت امام بخوری صدی سے پاک پاک اسے کتاب و صلاة کے اندر لائے حضرت ابو قلابہ کہتے ہیں کہ انہوں نے مالک ابن ہویرس کو دیکھا کہ مالک ابن ہویرس جب نماز پڑھنا شروع کرتے جب نماز پڑھنا شروع کرتے تو تکبیر بولتے اور تکبیر کے وقت رفولیہ دین کرتے تکبیر تحریمہ کے وقت رفولیہ دین کرتے تو رفولیہ دین کا ایک محل تو 30:35 تقبیر تحریمہ کے وقت ہے پھر وَإِذَا أَرَادَ أَنْيَرْكَ جب وہ رکو کرنے کا ارادہ کرتے تو رکو میں جانے سے پہلے رفولیہ دین کرتے وَإِذَا رَفَا رَاسَهُ اور جب رکو سے اپنا سر اٹھاتے تو رفعیہ دین تب رفولیہ دین کرتے یہ روایت بیان کرنے کے بعد ابو کلابہ کہتے ہیں کہ مالک ابن ہوئرس 31:06 جب یہ عمل بکھلا رہتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا یہ طریقہ بتا رہتے ہیں فارغ ہونے کے بعد وہ کہتے ہیں وحد دفعہ انہوں نے بیان کیا انہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی طریقہ سے کیا ہے یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل ہے اور ایک نکتہ اس میں اور بھی ہے امام بخاری رحمت اللہ علیہ حضرت مالک ابن ہویریس ہی کی روایت کو کیوں لائے ہیں حضرت بہت بڑے فقی ہیں امام بخاری رحمت اللہ علیہ 31:38 مالک ابن ہوریس کی روایت کو لاکر کے بتانا چاہتے ہیں کہ یہ وہ صحابی ہیں جو سنہ و حجری کے اندر ایمان لائے اس کے ایک ڈیر سال کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا انتقال ہو گیا وہ تھوڑا عرصہ باقی تھا آپ کی حیات کا اس کے بعد آپ کا انتقال ہو گیا تو جب آخرے زمان میں آخرے وقت میں یہ ایمان لائے ہیں اور یہ رفولیتین کی روایت پیش کر رہے ہیں 32:09 اس کا مطلب ہے کہ رفولیہ دین منسوخ نہیں ہے آخر تک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ عمل فرماتے رہے رفولیہ دین کا نسخ ثابت نہیں ہے اس کی کوئی ناسخ حدیث موجود نہیں ہے اب آپ ترمزی کی وہ حدیث لا کر کے چار سو احادیث کا معارضہ کریں گے ایک طرف چار سو احادیث ہیں جو رفولیہ دین کو سنت بتا رہی ہیں اس کے مقابلے میں کون سی حدیثیں ہیں 32:48 ان کا بھی ذرا جائزہ لے لیتے ہیں ایک روایت ترمیزی کے اور دو تین روایتیں ابودعود کی ہیں پہلے ترمیزی کی روایت پڑھتا ہوں 33:22 حضرت امام ترمیزی صدی صفحہ کو کتاب الصلاة کے اندر لائیں پہلے ترجمہ دیکھئے حضرت القمع فرماتے ہیں کہ عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا کیا میں تمہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز پڑھ کر نہ بتا دوں کہ نبی کی نماز کیسی تھی انہوں نے نماز پڑھی فَصَلَّ فَلَمْ يَرْفَعَ يَدَيْ إِلِي أَوَّلِ مَرْوَةٍ تو انہوں نے رفول یدین صرف ایک بار کیا یہ روایت ترمیزی شریف میں م 34:00 اور ترمیدی نے اس حدیث کے اوپر حسن کا حکم لگایا کہ یہ حدیث حسن ہے اب اگر یہ حدیث حسن ہے تو عمل کیا جا سکتا ہے کیا ایسا ہے کہ رفولیہ دین صرف ایک بار کیا جائے اس کا پہلا جواب پہلا جواب یہ ہے کہ ابودعود یہی روایت ابودعود کے اندر لارہے ہیں جو روایت ترمیدی میں موجود ہے یہی روایت ابودعود ابودعود شریف کتاب و صلاة میں لارہے ہیں چند الفاظ کے فرق کے ساتھ 34:43 وہ الفاظ کون سے ہیں جو ترمیزی میں نہیں ہیں میں وہ روایت پڑھتا ہوں جو ابو داود میں ہے وہاں اول نہیں ہے اور اس روایت کو لانے کے بعد ابو داود اس حدیث کے اوپر تفسرہ کرتے ہیں اور 35:16 ہر پڑھا لکھا آدمی یہ جان لے گا کہ جو ترمیزی کی روایت کے الفاظ ہیں وہی روایت بین ہی کالا پڑھنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا راوی نے کہا اور اولا نکال دیجئے تب بھی مقبوب وہی رہے گا مرتن ایک بار گویا ترمیزی کے جو الفاظ ہیں بین ہی ابودعود کے الفاظ ہیں ابودعود وہی روایت جو ترمیزی میں ہے جس کی امام ترمیزی 35:45 مجی تحسین کرتے ہیں کہ یہ حدیث حسن ہے اسی حدیث کو بین ہی ابودعود اپنی حدیث کی کتاب ابودعود میں لا کر کے ایک تفسرہ کرتے ہیں وہ تفسرہ دیکھئے 35:56 کہتے ہیں کہتے ہیں کہ یہ اتنا ٹکڑا یہ ایک لمبی حدیث سے ماخوض ہے اور ان الفاظ میں یہ ٹکڑا صحیح نہیں ہے اس کا مطلب یہ کہ اس ٹکڑے میں کچھ گربڑ ہے اس گربڑی کی طرف حضرت امام ابی دعوت نے اشارہ فرما دیا ہے ایک ہی مرتبہ حضرت عبداللہ ابن مسعود نے 36:27 جو رفول یہ دین کیا ہے ان الفاظ کے ساتھ امام ابی دعوت کہہ رہے ہیں کہ یہ حدیث ثابت نہیں ہے پتہ یہ چلا کہ امام ترمیزی نے اس حدیث کے اوپر جو حد حسن کا حکم لگایا ہے ان کی تحسین تساہل کے بنا پر ہے غفلت سے تساہل کی وجہ سے انہوں نے اس پر حسن ہونے کا حکم لگا دیا ہے ورنہ یہ حدیث صحیح نہیں ہے اس لیے کہ ابو دعوت کے علاوہ بڑے بڑے محدثین 36:54 جس میں حضرت امام احمد بن حنبل ہے حضرت عبداللہ ابن مبارک ہے حضرت امام بخاری ہے حضرت امام رازی ہے حضرت ابو حاتم ہے حضرت امام دارا قتنی ہے اسی طریقے سے حضرت ابن حبان ہے انہوں نے یہ کہا ہے کہ اللہ فی اول مرتن والی جو روایت ہے کہ حضرت عبداللہ ابن مسعود نے صرف ایک ہی بار ہاتھ اٹھایا ہے ایک ہی بات رکول دین کیا ہے ایک ہی بار 37:25 یہ حدیث ضعیف ہے اتنے بڑے محدثین جن کا نام ابھی میں نے لیا یہ سب اس حدیث کو ضعیف کر رہے ہیں ثابت یہ ہوا کہ یہ حدیث ضعیف ہے اور یوں بھی اگر آپ اس حدیث کے اوپر عمل کرنا چاہیں تو اس حدیث کا ایک اور جواب ہے میں سمجھتا ہوں کہ سب سے اچھا جواب اس حدیث کا وہی ہے کیا؟ 37:53 حضرت عبداللہ بن مسود رضی اللہ عنہ نے صرف تکبیر تحریمہ کے وقت ہاتھ اٹھایا ایک بار حدیث کا حقیقی مطلب یہ ہے کہ تکبیر اندلفتتاہ نماز شروع کرتے وقت جو تکبیر کہی جاتی ہے اس تکبیر کہنے کے وقت میں ایک ہی مرتبہ ہاتھ کو اٹھایا جائے دو بار یا تین بار یا چار بار مت اٹھایا جائے 38:30 تقبیر اندلفتتا ایک ہی دار ہے تو کون اس کا قائل نہیں ہے کون کہتا ہے کہ ایک بار تقبیر تحریمہ کرو پھر دوسری مرتبہ تقبیر تحریمہ بولو پھر تیسری مرتبہ تقبیر تحریمہ کے لئے ہاتھ اٹھاؤ ایک ہی مرتبہ تقبیر تحریمہ کے لئے ہاتھ اٹھانا ہے بس دو مرتبہ نہیں تین مرتبہ نہیں چار مرتبہ نہیں اگر یہ مفہوم اس حدیث کا لے لیا جائے تو پھر کوئی تعارض اور کوئی معارضہ دیگر صحیح احادیث سے صحیح سے نہیں رہت 39:09 ایک حدیث اور بھی ہے ذرا اس کا بھی جائزہ لے لیتے ہیں وہ روایت بھی ابودعود میں ہے برائی بن عذیب سے روایت اس طرح ہے وَعَلِ الْبَرَائِبْنِ عَذِبٍ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَ عَنْهُ قَالَ رَعَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ وَلِسَلَّمَ الْرَفَاءَ يَدَيْهِ حِينَ اَفْتَتَحَ الصَّلَاةِ فَلَمْ يَرْفَاهُمَا فِي اَوَّلِ مَرْوَتٍ 39:38 حضرت براہ ابن عزیز فرماتے ہیں ابو دعوت کی یہ روایت جو کتاب السلح کے اندر ہے حضرت براہ ابن عزیز فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے جب نماز کا افتتاح کیا آپ نے جب نماز شروع کی تو آپ نے دونوں ہاتھوں کو ایک ہی بار اٹھایا براہ ابن عزیز کی اس حدیث کے اندر ایک خرابی ہے اور یہ مخالف کا مستدل نہیں بن سکتی کیوں اس لئے کہ محمد ابن عبی لیلہ اس سنت کے اندر ہے اور محمد ابن عبی لیلہ 40:07 کے تعلق سے کلام یہ ہے کہ یہ ضعیف ہیں اب سنب میں محمد ابن عبی لیلہ کے آنے کے وجہ سے یہی بات ضعیف ہو گئی ہے 40:15 لہذا یہ روایت بھی قابل خبول نہیں ہے اور براہ ابن عاظم ہی کی ایک روایت ابودعود میں اور بھی ہے سُمَّ لَا يَعُود کا لفظ ہے یہ سُمَّ لَمْ يَعُدُهُ ایک بار آپ نے تقبیرِ تحریمہ کے وقت ہاتھ اٹھایا رفولِ دین کیا اس کے بعد آپ نے رفولِ دین نہیں کیا سُمَّ لَمْ يَعُدُهُ کا لفظ کہتے ہیں کہ مدرج ہے یہ الفاظ بعد میں داخل کر دئیے گئے حدیث کے اندر حدیثِ حقیقی جو ہے اس کے الفاظ نہیں ہے یہ بعد میں مدرج ہے مدرج میں داخل کر دئیے گ 40:44 اور نبی کا یہ طریقہ نہیں ہے یہ رفولیہ دین کی حدیث کے بارے میں ایک تفسرہ تھا اب سب سے اہم بات رفولیہ دین کے تعلق سے میں ارز کرنا چاہتا ہوں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آخر وقت تک رفولیہ دین نہیں چھوڑا ہے اس سلسلے میں ایک روایت ملتی ہے اب تک میں یہ سمجھتا تھا کہ وہ روایت موضوع ہے 41:27 یا وہ روایت ضعیف ہے اس روایت کو دیکھ لیتے ہیں یہ روایت 41:55 حضرت حافظ ابن حجر اسقلانی رحمت اللہ علیہ اپنی حدیث کی کتاب تلخیص الحبیر کے اندر لائے ہیں ترجمہ یہ ہے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کو شروع کرتے تب رفولیہ دین کرتے جب رکو کرتے تب رفولیہ دین کرتے اور جب رکو سے سر اٹھاتے تب رفولیہ دین کرتے اور سجدے کے وقت سجدے سے سر اٹھانے یا 42:25 جانے میں رفول یہ دین نہیں کرتے تھے آپ کا یہی عمل رہا یہاں تک کہ آپ نے اللہ سے ملاقات کر لی یہ حدیث بتا رہی ہے کہ رفول یہ دین کا کوئی ناسخ موجود نہیں ہے 42:50 آپ برابر اسی طریقے سے رفول ایدین کرتے رہے یہاں تک کہ اللہ سے آپ نے ملاقات کر لی یعنی انتقال کے وقت تک مسلسل آپ رفول ایدین کرتے رہے رفول ایدین منسوخ نہیں ہے اب سوال یہ ہے کہ اس حدیث کے اوپر جو کلام ہے اس کا کیا ہوگا کلام کیا ہے اس میں دو رابی ہیں ایک عبد الرحمن ابن قریش ہیں اور عبد الرحمن ابن قریش کے باپ ابن خزیمہ عبد الرحمن ابن قریش ابن خزیمہ 43:23 ان کے بارے میں زہبی نے یہ کہا ہے کہ یہ وضع یعنی یہ حدیث گڑھا کرتے تھے یہ اتحام ہے سلیمانی نے یہ اتحام ذکر کیا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ صرف تحمت ہے کسی راوی کے بارے میں کوئی حکم لگانا الگ چیز ہے اور حکم کا ثابت ہونا الگ چیز ہے کسی راوی کو ضعیف کہہ دیا جائے وہ ایک الگ چیز ہے لیکن اس کا زوف ثابت ہونا یہ الگ بات ہے 43:53 تو یہ اتحام لگایا گیا کہ وہ وضع ہے یعنی حدیث کے گڑھنے والے لیکن یہ فقط اتحام ہے اس لیے کہ لسان المیزان کے اندر خطیب بغدادی رحمت اللہ علیہ کا ایک قول ان کے بارے میں عبد الرحمن ابن قریش ابن خزیمہ کے بارے میں کہ لا يسمع عنه الا خیرن کہ ان کے معاملے میں خیر کے علاوہ کچھ نہیں سنا گیا حضرت خطیب بغدادی نے جب ان کی 44:19 توصیق کر دی ان کی توصیف کر دی تعریف اور مدہ کر دی اس کا مطلب یہ ہوا کہ سلیمانی نے جو وضع ہونے کا تذکرہ کیا ہے یہ صرف تحمد ہے تحمد ثابت نہیں ہوئی ہے دوسرا راوی دوسرا راوی ہے اسما ابن محمد ابن حیشام اسما ابن محمد ابن حیشام کے بارے میں ایک محدث ہے یہیہ ابن قطان وہ کہتے ہیں یہ جھوٹا ہے یہیہ ابن قطان نے کہا کہ یہ قداب راوی یہ جھوٹا ہے 44:54 اور اسی طریقے سے اب وہ حاکم ایک محدث ہے وہ کہتے ہیں لیسے بل قوی یہ آدمی قوی نہیں ہے لیکن یہاں حکم لگانے میں گربری جو ہے وہ یہ ہے کہ ایک ہے اسما ابن محمد ابن حشام اور ایک ہے اسما ابن محمد ابن فوزالہ 45:12 اس روایت کے طریق میں اسما ابن محمد ابن فضالہ ہیں اسما ابن محمد ابن حشام نہیں ہے جن کے بارے میں یہی ابن قطان نے کہا کہ یہ قذاب ہیں اور ابو حاتم نے کہا لیسا بالقوی یہ قوی نہیں ہے در حقیقت یہ جراح اسما ابن محمد ابن حشام کے اوپر ہے اور اس روایت کے طریق میں اسما ابن محمد ابن حشام نہیں اسما ابن محمد ابن فضالہ ہیں ان کے بارے میں اس طریقے کی جراح موجود نہیں ہے تو یہ دو راوی تھے 45:41 عبد الرحمن ابن قریش ابن خزیمہ اور اسما ابن محمد ابن حشام اسما ابن محمد ابن حشام کے بارے میں وضع ہونے یہ قداب ہونے کا اور لیسہ بالقوی ہونے کی بات کہی گئی ہے اسما ابن محمد ابن فضالہ جو اس روایت کے تریت میں ان کے اوپر یہ حکم نہیں ہے لہذا یہ حدیث بالکل صحیح سالم ہے جس سے ثابت یہ ہو جاتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آخر وقت تک رفع ریدن کرتے رہے ایک مسئلہ اور رہتا ہے 46:20 امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنے کا امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھا جا سکتا ہے کہ نہیں اس سلسلے میں بالکل حدیث سریح موجود ہے صحیح ہے سریح ہے متصل ہے سارے شرائط اس حدیث میں موجود ہیں حدیث اس طرح ہے 46:55 حضرت امام ترمیلی صدیث پاک کو کتاب الصلاة میں ایسے ہی لائیں حضرت عباد ابن سامد فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح کی نماز پڑھائی صبح کی نماز جہری ہوتی ہے اچھا جب آپ نے سلام پھیرا 47:21 تو آپ نے فرمایا لگتا ہے تم امام کے پیچھے پڑھتے ہو مجھے کچھ سنائی دیا ہے اس لیے کہ قرآت میرے اوپر بھاری ہو گئی تم میرے پیچھے پڑھتے ہو قالو تو ان لوگوں نے کہا یا رسول اللہ ایواللہ ہاں خدا کی قسم ہم آپ کے پیچھے پڑھتے ہیں آپ نے کیا فرمایا لا تفعلو الا بے ام القرآن لا تفعلو الا بے ام القرآن سنو 47:51 سوائے سورہ فاتحہ کے کچھ مت پڑھو یہ لوگ کیا کرتے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جو صورت پڑھتے تھے وہ صورت بھی پڑھنے لگتے تھے تو نبی کی جو ممانیت ہے وہ سورہ فاتحہ کی تعلق سے نہیں بلکہ اس کے بارے میں تو حکم ہے لا تفعل الا به ام القرآن نہ پڑھو مگر سورہ فاتحہ یعنی لا کے بعد الا سے استشراع جو حصر کا فائدہ دیتا ہے کہ مقتدی کو صرف سورہ فاتحہ پڑھنا ہے 48:17 تو نہ پڑھو مگر سورہ فاتحہ امام کے پیچھے فَإِنَّهُ لَا صَلَاةَ لِبَلَّمْ يَقْرَابِهَا اس لیے کہ اس آدمی کی نماز نہیں ہوتی جو آدمی امام کے پیچھے سورہ فاتحہ نہ پڑھے یہ حدیث متصل ہے صحیح ہے سریح ہے اور امام خطابی نے معالم السنن کے اندر یہ فرمایا کہ اسنادہ جید لا تانہ فی اس کی سنت صحیح ہے جید ہے اور اس حدیث کے اوپر کوئی تان نہیں ہے 48:48 اس کے مقابلے میں حنفیہ کا مستدل یہ ہے کہ امام کے پیچھے سور فاتحہ نہیں پڑھنی چاہیے دلیل دلیل کچھ بھی نہیں ہے دلیل کچھ بھی نہیں ہے وہ دلیلیں وہ حدیثیں پیش کرتے ہیں جن سے واضح طور پر یہ ثابت نہیں ہوتا کہ اس میں سور فاتحہ پڑھنے کی ممانیت ہے 49:26 آیتِ کریمہ مکی ہے یہ بھی ان کا مستدل نہیں بن سکتی یہ حکم ان لوگوں کے بارے میں ہے جو نماز یا قرآن پڑھے جانے کے وقت شور و غل کیا کرتے تھے ان سے یہ کہا جا رہا ہے کہ جب قرآن پڑھا جائے تو غور سے سنو اس طرح شور و غل مت کرو خامخا مغالف نے اس آیتِ کریمہ کو کھیچ تان کر کے کھیچ تان کر کے 49:58 اپنا موقف ثابت کرنے کی کوشش کی ہے یہ در حقیقت آیتِ کریمہ میں تحریف کے مرادیف ہے جس چیز کو وہ اس آیتِ کریمہ سے ثابت کر رہا ہے وہ چیز اس سے کبھی بھی ثابت نہیں ہوگی قیامت تک ثابت نہیں ہو سکتی لیکن اہلِ حدیث کا موقف اس تعلق سے بالکل واضح ہے کہ امام کے پیچھے سورِ فاتحہ پڑھے بغیر نماز نہیں ہوتی ہاں اتنا کہا جا سکتا ہے کہ یہ جو روایت ہے اس میں تین آدمی ہیں 50:34 ایک تو ابن اسحاق ہیں دوسرے مقہول ہیں تیسرے محمود ابن روبیہ ہیں ابن اسحاق کے بارے میں ہے کہ یہ مدلس ہے مقہول کے بارے میں ہے کہ ان کا تفرد ثابت ہے غلط ہے ابن اسحاق کے بارے میں یہ ثابت ہے کہ یہ سکا ہے اور جہاں تک مقہول کی بات ہے مقہول اس روایت کے بیان کرنے میں متفرد نہیں بلکہ علی ابن حارس کے مطابق ثابت ہے لہذا یہ روایت متکلمتی نہیں ہے 51:06 رہا مسئلہ ان کی تدلیس کا حضرت ابن اسحاق کا تو حضرت امام احمد ابن خزیمہ ابن حبان دارا قطنی بیحقی انہوں نے یہ کہا ہے کہ ہمارے ہاں ان کی تحدیث کی سراحت ہو گئی ہے حدثنی کہہ کر بیان کرتے ہیں اب جب حدثنی کہہ کر بیان کرتے ہیں تو 51:27 مدلس کا انعنا قبول نہیں ہوتا حدثنی کر کے اگر بیان کر رہا ہے تو اس کی روایت تو لی جائے گی کتنے بڑے بڑے محدثین جب یہ کہہ رہے ہیں کہ ان سے تحدیث کی سراحت ہے تو پھر اس حدیث کے اوپر کلام کیسے کیا جا سکتا ہے اگلا مسئلہ ہے رکو سے اٹھتے وقت دعا پڑھنی چاہیے سمی اللہ لمن حمیدہ امام نے کہا مخالف بغیر کچھ پڑھے ہوئے ڈائریکٹ سجدے کے اندر چلا جاتا ہے اللہ اکبر 51:59 ایک بہت بڑی فضیلت سے محروم رہ جاتا ہے ایک دعا نہ پڑھنے کی وجہ سے اور دوسرے اعتدال فوق ہو جاتا ہے ایسے شخص سے جو رکوع سے سیدھا کھڑا ہوا ابھی پوری طرح کھڑا نہیں ہوا تک کہ سجدے میں چلا گیا ایک تو اعتدال ختم ہو گیا اعتدال جو ضروری تھا نماز میں اس سے وہ محروم رہ گیا اور دوسرے ایک دعا سے محروم ہو گیا دعا کیسی ہے وہ دیکھتے ہیں ذرا انرفات ابن رافع زورقی قول 52:32 قُلْنَا يَوْمًا نُسَلِّ وَرَعَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ وَلَيْهِ وَسَلَّمْ فَلَمَّا رَفَعَ رَاسَهُ مِنَ الرَّكَعَ قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدًا قَالَ رَجُلٌ وَرَاءَهُ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ فَلَمَّنْ سَرَفَ قَالَ مَنِ الْمُتَكَلِّب؟ قَ 52:48 حضرت امام بخاری حضرت امام بخاری حضرت امام بخاری حضرت امام بخاری حضرت امام بخاری حضرت امام بخاری 53:18 جب نماز ختم ہوئی جب آپ نے سلام پیرا تو پوچھا یہ بولنے والا کون تھا وہ آدمی بولا کہ اللہ کے رسول میں نے یہ کلمات کہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا ارے کیسے کلمات تم زبان سے نکلے ہیں 53:43 رائے دبی ذاتم و ثلاثین ملکن میں نے دیکھا کہ تیس سے زائد فرشتے سبقت لے جا رہے کہ کون سب سے پہلے ان کلمات کو لکھتا ہے کہویا کہ یہ بڑے پیارے کلمات ہیں رکو کے بعد ان کلمات کو پڑھا جائے ربنا ولک الحمد حمدن کثیرن طیبن مبارکن فی آدمی سجدے میں گیا سجدے سے اٹھنے کے بعد ابھی سیدھا بیٹھا نہیں 54:17 کہ فوراً دوسرے سجدے میں چلا گیا اللہ تعالیٰ نے یہاں اس آدمی سے بھی ایک دعا کی توفیق چھین لی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک اور دعا ثابت ہے دو سجدوں کے درمیان جیسے رکو سے اٹھتے وقت یہ پیاری دعا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے دو سجدوں کے درمیان کونسی دعا ہے جس سے اہلِ حدیث کے علاوہ جو لوگ نواز پڑھتے ہیں دوسرے فرقے والے اس دعا سے محروم رہ جاتے ہیں سیدھے پہلے سجدے سے 54:46 سجدہ کر لیا اور ایک دعا سے محروم رہ گئے تو دعا کونسی ہے روایت اس طرح ہے روایت صحیح ہے اور حضرت امام ابی دعوت اس حدیث پاک کو کتاب السلاح کے اندر لائے ہیں حضرت ابن عباس فرماتے ہیں 55:16 کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دونوں سجدوں کے درمیان کہا کرتے تھے یہ کہا کرتے تھے استمرار کے لیے زندگی بھرا اپنے ہر نماز میں یہ دعا پڑھی ہے دو سجدوں کے درمیان کیا اللہم مغفر لی ورحمنی وعافنی وحدنی ورزقنی اسی ترتیب کے ساتھ الفاظ ہیں مخالف جتنے بھی گروہ ہیں 55:43 جو اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں نماز پڑھتے ہیں اس دعا سے محروم رہتے ہیں سجدے سے پہلے سر اٹھاتے ہیں اور فوراں ہی کچھ پڑھے ہوئے اس حدیث اور اس دعا کو پڑھے بغیر فوراں سجدے میں چلے جاتے ہیں کتنی بڑی دعا سے محروم ہو گئے دعا کا ترجمہ کیا ہے اے اللہ مجھے بخش دے اللہ مغفر لی ورحمنی اے اللہ بخش دینے کے ساتھ ساتھ میرے اوپر رحم فرما 56:08 وآفنی مجھے معاف کر دے وحدنی مجھے ہدایت دے کہ میں زندگی بھر سراتیں مستقیم پر چلتا رہوں ورزقنی اور مجھے روزی دے روزی دے ہر چیز کی روزی دے مجھے اولاد کا رزق دے رزق حلال عطا فرما ساری چیزیں اس دعا کے ذمہ میں آگئے کتنی بڑی دعا سے آدمی محروم ہو جاتا ہے الحمدللہ اہلِ حدیث 56:33 رکوع سے اٹھتے وقت جو دعا ہے اس پر بھی عامل ہے اور دو سجدوں کے درمیان یہ دعا جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ثابت ہے اس پر بھی الحمدللہ ان کا عمل موجود ہے ایک مسئلہ اور رہ گیا امام جب غیر المغزوب علیہ وآلہ وآلہ وآلین کہے تو آمین بولنا کیسا ہے زور سے کہ دیرے جہرن کہنا چاہیے کہ سرن اس سلسلے میں پہلی روایت امام بخاری بھی لائے ہیں اور اس کو امام مسلم بھی لائے ہیں روایت اس طرح 57:09 حضرت ابو حریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب امام آمین بولے تو تم آمین بولو ظاہر ہے کہ وہ زور سے نہیں بولے گا تو پیچھے والے کیسے آمین بولیں گے 57:36 یہ حدیث خود بتا رہی کہ امام آمین زور سے بولے گا اور پیچھے والے بھی امام کی آمین سن کر کے آمین بولیں گے یہاں صاف ہے جب امام آمین بولے گا تو پیچھے والے آمین بولیں گے جس سے پتا یہ چلا کہ امام جہرن آمین کہے گا لیکن ایک قوم ہے کہ اگر کوئی آمین زور سے بول دے تو لڑنے مرنے پر آمادہ ہو جاتے ہیں بار جگہ پر تو 58:10 آمین زور سے کہنے والوں کی کافی تضلیل کی گئی اور تضلیل ہی نہیں بلکہ بری طریقہ سے پٹائے بھی کی گئی اور زور سے آمین بولنے والوں سے مسجد بھی ساتھ کرا لی گئی یعنی زور سے آمین بولنا مسجد کو ناپاک کرنے کے برادی فائد اللہ اتبر سنت سے اس قدر حسد سنت سے اس قدر جلن سنت سے اس قدر نفرت سنت سے اس قدر بیزاری 58:35 حدیث صحیح موجود ہیں مسلم کی بھی بخاری کی بھی کہ امام آمین زور سے بولتا ہے تو اس کی جہرن آمین سن کر کے پیچھے جہرن آمین ہی کہیں گے اس سلسلے میں میں چاہتا ہوں ایک ایک اور روایت پیش کر دوں جسے امام ابن ماجہ رحمت اللہ علیہ کتاب السلطان کے اندر لائے روایت اس طریقے سے وان ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما قال قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم ما حسدتکم الیہود علیہ شیئن ما حسدتکم علیہ 59:02 فَأَكْثُرُ مِن قَوْلِ آمِين رواح ابن ماجہ فی کتاب الصلاة حضرت امام ابن ماجہ اس حدیث پاک کو کتاب الصلاة کے اندر لائے ہیں اس روایت کے اوپر ایک ہلکا سا کلام ہے پہلے وہ کلام صاف کر لیتے اس روایت کے طریق میں ایک راوی حضرت طلحہ ابن عمر طلحہ ابن عمر اس روایت میں موجود ہیں طلحہ ابن عمر کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ یہ ضعیف ہیں ٹھیک ہے ضعیف مان لیتے ہیں ان کو 59:34 لیکن ان کے ضعیف ہونے سے یہ روایت ضعیف نہیں ہو گئی بلکہ اس حدیث کے شواہد موجود ہیں یہ شواہد کن سے ہیں حضرت انس سے ہیں حضرت ابو حریرہ سے ہیں اور اسی طریقے سے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے ہیں جب اس حدیث کے شواہد موجود ہیں تو شواہد کی بنا پر یہ حدیث اگر ضعیف بھی ہو تلہائی بن عمر کی وجہ سے تب بھی قابل استدلال ہے یہ حدیث صحیح ہے اس کلام کو صاف کرنے کے بعد 60:04 سمجھ میں بات آئی کہ یہ حدیث صحیح ہے اب ترجمہ دیکھ لیتے ہیں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ زور سے آمین بولنے پر یہودیوں کو تم سے اتنا حسد ہوتا ہے کہ اتنا حسد وہ کسی چیز پر نہیں کرتے جتنا تمہارے آمین بولنے پر کرتے ہیں سوال یہ ہے کہ یہودی جب سنتے نہیں تھے آمین زور سے تو حسد کیسے کرتے تھے 60:36 اس کا مطلب یہ ہوا کہ جب امام بولتا تھا تو پوری مسجد آمین کی آواز سے گوج اٹھتی تھی یہاں تک کہ یہودی اگر باہر سے گزر رہا ہو تو اس کے کان میں آمین کی آواز پڑتی تھی اور آمین کی آواز سن کر کے حسب سے کینے سے بغض سے نفرت اور بیزاری سے 61:01 مسلمانوں کے خلاف اس کا دل بھر جاتا تھا اس لئے کہ آمین کا مطلب سمجھتے ہیں ایک تو یہودیوں کے بارے میں امام بولتا ہے کیا بولتا ہے اے اللہ ہمیں ان لوگوں کے راستے پر چلانا جن لوگوں کے اوپر تُو نے انام کیا اور ان لوگوں کے راستے پر نہ چلانا جو مغزوبِ علیہم ہے مغزوبِ علیہم سے مراد یہودی سمجھتے ہیں ہمارے بارے میں 61:29 اور نہ تو ان لوگوں کے راستے پر چلانا جو گمراہ ہو گئے گمراہ سے مراد نسارہیں سمجھتے تھے کہ ہم کو گمراہ کہا گیا ہے اور اس پر پیچھے لوگ کیا بولتے تھے آمین اے اللہ اس بات کو قبول فرمالے یعنی ہمیں یہودیوں کا راستہ مت دکھانا یہودیوں کے راستے پر مت چلانا یہ دعا کرتے ہیں آمین کے ذریعے تو ظاہر ہے 61:57 کہ اس پر آمین کہنے کی وجہ سے یہودیوں کو جلن تو ہوگی حسد تو ہوگا مسلمانوں سے اسی وجہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ حسد کرتے رہیں فَاَكْسِرُ مِنْ قَوْلِ آمین بہت زیادہ آمین بولا کرو یہ حدیث دو باتیں بتاتی ہے پہلی بات تو یہ کہ زور سے آمین کہنے پر حسد کرنے والے یہودی ہیں اور آج بھی جو زور سے آمین بول لے 62:23 پر حسد کرتے ہیں اور جلن رکھتے ہیں اور ترہ ترہ کے القابات سے اہلِ حدیثوں کا نوازت ہے درحقیقت ان کے اندر خوئے یہودیت موجود ہے صفتِ یہودیت موجود ہے اس حدیث کی روشنی میں جو آمین سے جلے زور سے آمین کہنے پر 62:40 کوئی ایکشن لے در حقیقت اس کے اندر صفتِ یہودیت موجود ہے یہ حدیث صاف طور پر بتا رہی ہے میں نہیں کہہ رہا یہ حدیث بتا رہی ہے اور دوسری بات یہ معلوم ہوئی کہ زور سے آمین بولا کرو زور سے آمین بولو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم ہے کسرس سے آمین بولو یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم ہے یہ جلتے ہیں تو جلتے رہیں یہ آمین کا مسئلہ تھا ایک مسئلہ اور رہ جاتا ہے جلسہ استراحت کا اور دو 63:30 سجدوں سے آدمی جب قیام میں جاتا ہے کھڑا ہوتا ہے اہلِ حدیثوں کے علاوہ ان دو افعال کے اوپر جو نبی کے آمال و افعال ہیں کوئی عمل نہیں کرتا جلسہ استراحت کسے بولتے ہیں آدمی نے دو سجدے کر لیے غور سے سنیے ایک سجدہ کیا سجدے سے سر اٹھایا تو دعا پڑھے گا کیا اللہم اکفر لی ورحمن وعافنی 64:05 اس کے بعد دوسرا سجدہ کرے گا اب اگر اسے اٹھنا ہوا تو ڈائریکٹ زمین سے کھڑا نہیں ہوگا بلکہ بیٹھ جائے گا تھوڑی دیر تھوڑی دیر کا مطلب ہے نہیں کہ سو جائے گا بیٹھے گا یہاں تک کہ اس کی ہڈیاں اپنی اصلی جگہ پر آ جائیں اس کے بعد کھڑا ہوگا یعنی ڈائریکٹ دو سجدوں کے بعد اگر رکات کے لئے کھڑا ہونا ہے قیام میں جانا ہے تو فوراں زمین سے مت اٹھ جائے 64:35 بلکہ بیٹھ کر کے پھر آرام سے کھڑا ہو اس حدیث کے اوپر صرف اہلِ حدیثوں کا عمل ہے اور وہ حدیث موجود ہے ابوداوت کتاب السلاح کے اندر روایت اس طرح ہے حضرت مالک ابن حویرس فرماتے ہیں 65:07 کہ انہوں نے دیکھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کی تاک رکاعت میں ہوتے نماز کی تاک رکاعت میں ہوتے اور آپ کو دو سجدوں کے بعد سیدھے کھڑا ہونا ہوتا تو آپ فوراً زمین سے قیام کے لیے نہیں کھڑے ہوتے تھے بلکہ آپ اس وقت تک نہیں اٹھتے تھے جب تک کی 65:40 آپ آرام سے بیٹھ نہ جائیں دو سجدوں کے بعد آرام سے بیٹھ جاتے تھے اس کے بعد پھر کھڑے ہوتے تھے اس حدیث کے اوپر اور نماز کے اس طریقے کے اوپر صرف اہلِ حدیثوں کا عمل ہے الحمدللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے اوپر بھی اہلِ حدیثوں کا عمل ہے اور مخالفین میں سے کسی بھی فرقے کا اس حدیث کے اوپر عمل نہیں ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اذا رفع انسجدت ثانیہ 66:21 جب آپ دوسرے سجدے سے اٹھنے کا ارادہ فرماتے تو زمین پر آپ ٹیک لگاتے پھر کھڑے ہوتے اللہ مالبانی کہتے ٹیک لگانے کا انداز یہ تھا ٹیک لگانے کی قیفیت یہ تھی کہ آدمی یہ آٹا بودھنے کی قیفیت بنا لے لیکن بعض لوگوں نے کہا کہ یہ حدیث الاجن جو ہے آٹا بودھنے والی جو روایت ہے یہ صحیح نہیں ہے بہرحال اگر یہ صحیح بھی نہ ہو تب بھی 66:52 حدیث بخاریہ کہہ رہی ہے کہ گھٹنے کا سہارا لے کر کے مت کھڑے ہو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ مبارک یہ تھا کہ آپ وَاتَمَدَ عَلَى الْأَرْضِ زمین کے اوپر آپ سہارا لیتے پھر کھڑے ہوتے عام طور پر یہ دیکھا جاتا ہے کہ اہلِ حدیثوں کے علاوہ جو دیگر فرقے ہیں وہ زمین پر سہارا لے کر کے نہیں کھڑے ہوتے جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوتے تھے بلکہ وہ گھٹنے کے اوپ 67:20 اس حدیث کے اوپر بھی الحمدللہ اہلِ حدیثوں کا عمل ہے کہ جیسے نبی زمین کا سہارا لے کر کے کھڑے ہوتے تھے ایسے ہی اہلِ حدیث بھی زمین کا سہارا لے کر کے قیام کے لئے کھڑے ہوتے ہیں اس لئے کہ روایت میں بلکل صاف لفظ موجود ہے على الارض کا وَاتَمَدَ عَلَى الْأَرْضِ سُمَّقَامِ کہ زمین پر آپ سہارا لیتے ہیں نہ کہ گھٹنوں کا دیکھا ہی جاتا ہے گھٹنے کا سہارا لیتے ہیں اور کھڑے ہو جاتے ہیں نب 67:57 ان تمام باتوں کا خیال اور لحاظ کرنا ضروری ہے بڑے خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ان عامال کے اوپر جو آپ نے نماز کے اندر کیے ہیں عامل ہیں اور بڑے بدنصیب ہیں وہ لوگ جو اس کے اوپر عامل نہیں ہیں اور جو لوگ عامل ہیں انہیں برا ولا کہتے ہیں اور ان کے خلاف زہر اگلتے رہتے ہیں 68:26 اللہ تعالیٰ انہیں ہدایت دے اور ہمیں اچھی سمجھ اور اچھے عمل کی توفیق عطا فرمائے وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمين
Tampilkan transkrip lengkap